🔥 EXCLUSIVE Podcast - Manhaj e Salf - Guft o Shuneed - ft. Abdul Aziz Nasir, Mohib Al-Raheem - Nahd
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ย. 2024
- Complete Episode - Ahl-e-Bid'ah ke bareh Salaf ka manhaj? || Guft-o-Shaneed || Faizan Faisal , Mohab Ur Raheem || Nahd Digital
اہل بدعت کے بارے سلف کا منہج ؟
Special Guest:
1: Abdul Aziz Nasir aka Faizan Faisal (Student Medinah University)
2: Mohab Ur Raheem (Graduate Medinah University)
Host:
Hafiz Khubaib Mian (CEO Nahd Studio)
#NahdStudio #Podcast #ManhajSalaf #FaizanFaisal #nahddigital #islamicuniversity #drisrarahmed #karachi #muftitariqmasood
1:55 Manhaj kya hai?
9:07 Social Media pe Manhaj.
12:26 Sunnat aur biddat me tafreek kaise hogi?
19:00 kis level ki biddat Aam awam ko janna chahiye?
21:41 Salaf se Murad kya hai?
29:54 Dr zubair sahab ki tanqeed imam Lalqai wagaira pe.
32:05 Urdu me Aqeede ki Kitaabein
33:12 Fahame salaf ka masla social media pe ab itna jyada ku.
40:56 Fahme salaf matlab kaun se salaf?
48:29 hazrul mubtada?
59:44 Acche sathi aur bure sathi ki misaal
1:04:04 Ahle biddat ki ta'un ke taluq se
1:16:09 Dr Israr sahab, Dr hafiz zubair, youth club etc.
1:35:38 Doosre Maslaq ke ulema ke sath milakar kaam krna
1:40:02 Sheikh ka milne ka inkar krna aur radde amal
Jazakallah khair for Timestamp
Jazak ALLAHu khair
مولانا عبد العزیز ناصر صاحب نے خوب منہجی، علمی، تاصیلی اور اُصُولی گفتگو فرمائی۔ ولله الحمد
اور الشیخ موھب الرحیم صاحب نے مجتہدانہ بصیرت کو بروئے کار لاتے ہوئے عِلم و حکمت کے ہیرے بکھیرے ہیں۔ بارک الله فیه
Alhamdulillah, Manhaj ke baare me acche se wajahat pehli baar is channel pe dekha maine, Allah mazeed taufeek de
Kyu ke shaikh Nasir ke samne is achor ki koi chalaki chal na saki...
ما شاء الله، سَلَفی موقف کی بہت خوب توضیح کی گئی۔ اور اہلِ باطل کی طرف سے پھیلائے گئے شبھات کا ازالہ کیا گیا ۔ ولله الحمد 💕
ahle batil bol kar ap apne bewakufi or kam ilmi ka saboot dediye h ..........ikhtelaf h wo v ek jujwi nukta par
.
شیخ موھب الرحیم کے ساتھ عصرِ حاضر میں ہونے والے معاملات پر مکمل podcast کی series ہونی چاہیے۔
ایک بہترین پوڈکاسٹ ہے ہمارے ہر شخص کو سننا چائیے- نہد سٹوڈیو مبارکباد کا مستحق ہے-
Alhamdulillah, Manhaj ke baare me bahut acchi wajahat.
میزبان بھائی جب مودودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار صاحب کے حوالے سے تو بڑے جذباتی نظر آۓ پر علماء کے حوالے سے بڑے جری نظر آۓ، باقی شیوخ نے بڑے تحمل اور احسن انداز میں جوابات دئیے۔ اللہ رب العزت ہمارے شیوخ کو سلامت رکھے۔ آمین!
Jo dil me manhaj ko leke bechaini paida hui thi dr zubair sahab ka podcast dekhkr..wo aj Alhamdulillah ye podcast dekh kr door ho gayi hai
Alhamdulillah
الحمدللہ
Zubair jo ha o maududi ha maududi badly exposed by Shaikh Ravi Hadi al bin madkhali H.Z
Hafiz khubaib bhai ne pori try ki but i listened these brothers first time , Alhamdulillah bohat sary ashkal door ho gy.. Jazakallah dono bhaion ka
دونوں مہمانوں نے شریعت کی روشنی میں حق بات بہت احسن انداز میں واضح کی، حالاں کہ میزبان صاحب کا لب و لہجہ درست معلوم نہیں ہوا۔
Wo apna haq ada kar rahe thy
استاذ عبد العزیز ناصر کے ساتھ اُصولی اور منہجی topics پر مکمل series ریکارڈ کرنی چاہیے۔
و بالله التوفیق -
الحمدللہ بہت اچھی مجلس رہی
جزاکم اللہ خیرا دونوں مشائخ کا
خبیب صاحب اگر بات بار بار کاٹنے کے بجائے سننے پے توجہ دیں تو زیادہ اچھے طریقہ سے بات سننے کو ملتی
جزاکم اللہ خیرا
ما شاء اللہ ، عبدالعزیز ناصر ، شیخ موھب الرحیم نے مسئلہ کو دلائل سے واضح کر دیا ، اور سب سے خوبصورت بات شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی بابت موھب بھائی نے کی ہے ، کہ ایک طرف شیخ کا ڈاکٹر زبیر صاحب سے ملاقات سے انکار کرنا آپ کو ایسا لگا کہ آپ نے طوفان بد تمیزی برپا کر دیا اور دوسری طرف ڈاکٹر زبیر صاحب نے تابعین ، محدثین ، ائمہ دین ، امام حسن بصری ، سفیان ثوری ، امام فضیل بن عیاض ، امام لالکائی ، امام بربہاری پر طعن و تشنیع کرنا ان لوگوں کو ذرا بھی برا نہیں لگا
"منہج سلف اور اہل بدعت سے تعامل:
عبد العزیز ناصر اور موهب الرحيم (حفظهما اللّٰه تعالىٰ) کی گفتگو سے اہم نکات"
● لفظ "منہج" کا متبادل سلف کے نزدیک "سنت" ہے۔
● منہج سے مراد وہ مسائل ہیں جن میں اہل بدعت نے ایک مختلف راستہ اپنایا ہوتا ہے۔
● منہج میں وہ امور شامل ہیں جو بدعتی فرقوں سے اہل سنت کا امتیاز ہیں۔
● خوارج، معتزلہ، اور قدریہ غیر منہجی لوگ تھے، جبکہ سلف کا موقف منہجی تھا۔ جیسے خروج کا انکار - (جیسے حکمرانوں پر خروج وغیرہ)
● منہج کسی ایک شخص یا برصغیر کے علماء کی رائے نہیں، بلکہ وہ مسائل ہیں جن پر اہل سنت و الجماعت کا اتفاق ہے۔ جو ان کے خلاف کھڑا ہوتا ہے، اسے بدعتی کہا جاتا ہے۔
● منہج کے مسائل اسلام کے چند کلیات اور اصولی مسائل ہوتے ہیں، جیسے خروج کا انکار اور اللہ کے صفات کا انکار، اور ایمان کا کم یا زیادہ ہونا۔
● کسی چیز کے غلط استعمال سے وہ چیز بری نہیں ہوتی۔ بعض نے منہج کے نام پر شدت اختیار کی۔
● سنت اور بدعت کی وجہ سے اہل سنت اور اہل بدعت کا وجود ہے، اور ان میں دخول و خروج ہوتا رہتا ہے۔
● جو شخص سنت اور بدعت کی تقسیم کو رد کرتا ہے، وہ گمراہ ہے۔
● جیسے تکفیر کے شرائط اور موانع ہوتے ہیں، ویسے ہی "تبدیع" میں بھی ہوتے ہیں۔
● سنت کے مختلف اطلاقات ہیں، جیسے حدیث، فرض، اور بدعت کے مقابل میں۔
● سلف کے مفہوم میں جو اختلاف ہے وہ اختلاف مضر نہیں ہے، کہ اس سے فہم سلف کی بات ختم نہیں ہو جاتی۔
● سلف کا اطلاق دو طرح سے ہوتا ہے: زمانے اور عقیدے کے اعتبار سے۔
- زمانے کے لحاظ سے سلف صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں۔
- عقیدے کے لحاظ سے سلف وہ لوگ ہیں جو ان کے عقیدے پر قائم ہیں۔
● سلفی منہج سمجھنے کے مصادر: عقیدے کی مسند کتب، کتب احادیث میں عقیدے سے متعلقہ ابواب۔
● فہم سلف کتاب و سنت کی صحیح تعبیر کا نام ہے۔
● انسان کے عقائد اور افکار کو فہم سلف سے پرکھنا چاہیے۔
● فہم سلف اجماع کا دوسرا نام ہے۔
● سلف کا فہم کلی اصولوں میں ہوتا ہے جن کی مخالفت بدعت کا سبب بنتی ہے۔
● شاذ اقوال کی پیروی زندیق بناتی ہے۔
● ہجر المبتدع ایک عقلی مسئلہ ہے - شریعت سے پہلے عقل کا تقاضا ہے کہ برے لوگوں سے دوری رکھی جائے.
● الولاء والبراء کے تحت اہل سنت کو اہل بدعت سے ان کی بدعت کے بقدر نفرت ہوتی ہے۔
● ہجر کا مطلب بدعتی داعی اور علماء سے ہجر کرنا ہے، نہ کہ عامی سے۔
● ہجر دوا کی طرح ہے اور عالم ہی سمجھتا ہے کہ کس سے کتنا ہجر کرنا ہے۔
● اہل سنت بدعت کو اس کی کتاب و سنت سے دوری اور تاثیر کے اعتبار سے پرکھتے ہیں۔
● اصل یہی ہے کہ بدعتی سے ہجر کیا جائے، لیکن بعض اوقات اس سے تعلق بنانا زیادہ مفید ہوتا ہے۔ لیکن اسکے اصول و ضوابط ہے۔
● وہ بدعات جن کی اصل شریعت میں موجود ہو، مگر نبی ﷺ سے ثابت طریقے کے برعکس انجام دی جائیں، ان پر تبدیع کا وہی حکم نہیں لگتا جو ان بدعات پر لگتا ہے جن کی شریعت میں کوئی اصل نہیں
● جو شخص اہل سنت کے عقائد پر ہو، اگر اس سے شرعی غلطی ہو جائے تو اسے بدعتی نہیں کہا جائے گا۔
● مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار کے ہاں تفسیر بالمأثور کا فقدان ہے، ان کے فوائد خالص نہیں، ملاوٹ زدہ ہیں۔
● کسی چیز سے فائدے کا حصول اس کے حق ہونے کی دلیل نہیں۔
● اہل سنت کا مسلک معصوم ہے، اگرچہ افراد میں خامیاں ہو سکتی ہیں۔
● علماء کا مجموعی رویہ دین کی اصل اور صحیح ترین تعبیر ہے، اس پر اعتراض نبوت پر اعتراض کے مترادف ہے۔
● مشترکات میں کافر کے ساتھ بھی تعاون ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں مسلمان اور کافر دونوں کا تشخص برقرار رہتا ہے۔ اعتراض اس بات پر ہے کہ ایسا تعاون یا اتحاد نہ ہو جس سے اہل سنت اور اہل بدعت کا فرق ختم ہو جائے۔ یہ فرق قائم رکھنا ضروری ہے، تاکہ جو بھی دیکھے، اسے یہ تمییز ہو کہ کون اہل سنت میں سے ہے اور کون اہل بدعت میں۔ اگر ایسا نہ ہو تو اس سے دین کو نقصان پہنچے گا، اور یہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا منشا نہیں۔ "وَٱعۡتَصِمُوا۟ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِیعࣰا وَلَا تَفَرَّقُوا۟ۚ" میں بھی اللہ کی رسی پر متحد ہونا لازم ہے۔
● اگر اہل علم سے تطبیقات میں غلطی ہو جائے تو یہ شخصی غلطی کہلائے گی، اس بنیاد پر ان کی ہیبت کو نقصان پہنچانا الگ سنگین غلطی ہے۔
● اہل بدعت کا رد اکثر ان کی وفات کے بعد ان کی فکر عام ہونے پر ہوتا ہے۔
● کسی کی فکر کے غلط ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ مختلف مذہبی شخصیات کو بلائے تاکہ اپنی فکر کی تصدیق کر سکے۔
● "لا تسبوا الأموات" میں اہل بدعت مستثنیٰ ہیں، دین کو نقصان پہنچانے والوں کا رد ہمیشہ رہے گا۔
● اہل بدعت پر ترحم میں مصلحت اور مفسدت کا لحاظ کیا جائے گا۔ اگر ترحم سے عوام بدعتی کا تزکیہ سمجھیں تو گمراہی کا خطرہ ہے، اس لیے ترحم یا عدم ترحم میں دوسروں کی تادیب پیش نظر ہو۔
Well done Faizan Sb aur Mohibb Sb. You both were amazing Ma Sha Allah
الله تعالی ہمارے علماء کو ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔
ایک طرف ایک شخص اور دوسری جانب علماء کی ایک جماعت ہے ایک عامی پر بھی یہ چیز واضح ہے که ایک علماء کی پوری جماعت گمراہ نہیں ہو سکتی ۔
كلُّ بني آدم خَطَّاءٌ، وخيرُ الخَطَّائِينَ التوابون
اگر غلطی ہو بھی تو اپنی انا کو مسلہ بنا کر پوری جماعت سے ہی کٹ جانا اور حق کو جٹھلانا یہ تكبر ہے ۔ انسان کو عاجزی اختیار کرنی چاہیے ۔
jamat dono taraf moujoud h...
inhunae ahnaaf ko bhi side pe lagadya jinki buhat bari jamaat h
jaroorat isi baat ki hai ki majak banane ke bajaye samjha jaye ki asal kya hai, main in dono aalim ko pehli baar suna hu..pr Alhamdulillah bahut hi jabardast wajahat ki hai ,
May Allah bless them.
بارک اللہ فیکم
شیخ موھب اور شیخ عبد العزیز ناصر صاحب حفظھما اللہ
کمال کی گفتگو کی
Shandar ilmi guftagu
Bahut kuchh sikhne ko mila
Jazak allah kher
ماشاءاللہ استاد موھب الرحیم صاحب نے کمال کردیا اللّٰہ تعالیٰ استاد جی کے علم مزید اِضافہ فرمائے آمین ثم آمین ♥️
MASHAALLAH ❤
Bhoot istfaada hua...
Jazakum Allah u khairan kaseeran wa barak feekum
فتح الله عليكم، وكثر أمثالكم.
23:01 Salaf ke mafhom me ikhtilaf?
کیا سَلَف کے مفہوم میں اختلاف مُضر ہے ؟
Abdulazeez sb ne 49 mint pe bht aqli usuli baat ki.MashaAllah
ماشاءاللہ شیخ موھب صاحب نے کمال کردیا
بارك الله فيكم..مؤثر جدا..
ما شا الله ❤
علمائے اھل السنة و الجماعة
شیخ موھب الرحیم وشیخ عبدالعزیزناصر حفظہمااللہ نے مسلک حق منہج اھلحدیث کی زبردست گفتگو کی ھےمنہج و مسلک اھلحدیث معصوم ھے الحمدللہ علی ذالک کثیرا
حق کوواضح کردیاھے جماعتیں اور ادارے نہیں بلکہ علماء کرام حق پر ھوتے ھیں واللہ الحمد💓💓💯انی احبکمافی اللہ 💗💗💗💗
ماشاء اللہ.. نوجوان متخرجین مناسب گفتگو کررہے ہیں ..
تاہم منھج کا موضوع سمجھنا ہے تو عقیدہ ومنھج کے ماہر تجربہ کار استاذ کو مدعو کیجئیے کہ جو منھاج کے اسباق پڑھا رہے ہیں، (عملی تطبیق کو متعین کیے ہوئے). مثلاً ڈاکٹر حمزہ مدنی ، محترم مولانا رفیق طاھر وغیرہ.. تجربہ طبیعیت میں ٹھہراؤ کی علامت ہے ...
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو ہوئی
( خبیب بھائی سے بھی درخواست ہے کہ علماء حق سے اس طرح تلخ لہجے میں بات کرنا مناسب نہیں ۔ یہ حق کو غلط ثابت کرنے کی ایک کوشش لگی ان کی ۔)
یہ وھی خبیب ھے جس نے سوشل میڈیا شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے خلاف گالیوں کی کمپین چلائی یہ مودودی اخوانی رافضی کے پیروکار ھیں زبیری فتنہ کے ذمہ دار ھیں تعصب کھلا نظر آرھا ھے
Khaq ulma Haq, ye to queamat k din pata chalay ga atne maghror k baqi sb ko ghalti samjh rahay hein.doctor israr sahib ne apni zero ndgi Quran ki khidmat mein laga do, ye bone Kal k bajcay unke baray mein
48:32 ھجر المبتدع اور
اہلِ بدعت کے ساتھ تعامل
هجر المبتدع. بدعتي کے ساتھ بائیکاٹ
بہت عمدہ گفتگو رہی.......ماشاءاللہ. ...
1:11:56 oh ok ye nae baat pata chali hai... Apne ahle hadeeth biddat kare to islah karenge, aur dosre firqe ke biddat kare to boycott. Wah kia baat hai Sheikh.. Allah aapko hidayat de. Aameen
1:17:15 Dr. Israr sahib
1:11:15
اھل الحدیث [ اھل السنة والجماعة ] کا مسلک معصوم ہیں۔ افراد معصوم نہیں، ان سے غلطی کا امکان موجود ہے!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ پوڈ کاسٹ!
منہجی حوالے سے کئی اشکالات کا ازالہ ہوا لیکن استاذ عبدالعزیز ناصر حفظہ اللہ نے جن مصادر کی طرف رہنمائی فرمائی ہے ان کی تصاویر میری دانست کے مطابق درست نہیں لگ سکیں۔
مثلا شرح السنة سے مراد امام البربهاري کی کتاب ہے جبکہ تصویر میں امام بغوی رحمہ اللہ والی لگ گئی ہے۔ اسی طرح کتاب التوحيد، كتاب الإيمان وغیرہ سے مراد شاید کتب احادیث میں موجود ضمنی کتابیں ہیں لیکن وہ بھی دوسری لگ گئی ہیں۔ ان تصاویر کی بھی اصلاح ہونی چاہیے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا وبارك الله فيكم وسلمكم الله
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی ہے دونوں بھائیوں نہ
کیا ایسا نہیں لگ رہا تھا کے دو چوٹی کے عالم کُچھ داعیوں کو نصیحتیں کر رہے ہیں اور ایسی علمی گفتگو کو بلکل آسان طریقے سے سمجھانا۔۔ اللّٰہ آپ سے راضی ہو عبد
عزیز اور موہب رحیم بھائی۔۔ فہم سلف کو للکارنے کی کوشش رہی لیکن فہم سلف ہی کی روشنی میں ایسا نا ہونے دیا
Khubaib bhai aap 1:45:11 pura haq adaa kar rahe aapki site se
Faizan Faisal ❤
1:29:59
یوتھ کلب اور ان کے ہم نواؤں نے پہلے دعوت دینا شروع کی، بعد میں علم حاصل کرنے کا آغاز کیا۔
غالبا اصل اعتراض یہ ہے کہ جب انھوں نے علم حاصل کرنے کی طرف توجہ دی، کیا اس وقت انھوں نے اپنی تبلیغی سر گرمیوں کو بند کیا یا جاری رکھا؟!
اگر جاری رکھا تو اعتراض بدستور ہے کہ بغیر علم کے داعی بننے کی کوشش کرنا درست نہیں۔
1:28:59
بلکل درست اس لیے فتنےکا سبب بنے
خبیب بھائی کی جانب سے تلخ گفتگو رہی اور یوں محسوس ہوا کہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کے علمائے حق غلطی پر ہیں ۔ اور ان کے عقائد اور ان کے کبار علماء شدت پسند ہیں ۔
ان کو اپنے اس رویے پر نظر ثانی کرنی چاہے اور نرمی سے گفتگو کرنا چاہے جیسا که یه ڈاکٹر زبیر کے ساتھ نرمی برتتے دیکھے جا سکتے ہیں
اس پر تعاملی زبیری اخوانی گروپ کا اثر ھے
اس پروگرام سے یہ بات واضح ہوگئی کہ فضیلةالشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا موقف درست تھا اور جو کچھ حافظ محمد زبیر اس معاملے میں بول رہا تھا وہ غلط تھا
Shaikh abdullah nasir rehmani h.a ka muqaf hi haq hai .
بلکل حق ھے
حفظکم اللہ ،
۔۔ 28:21
سَلَفی منہج کے مصادر ؟
Aik he shahzada banda hay ahle hadees mein hafiz zubair bs
4k quality 🤤🤤
میزبان بھائی کیا مفتی منیب صاحب اور مفتی طارق صاحب کی تعریف نہیں کی گئی؟؟؟
2:03:44 khubaib bhai or bulae bahut mufeed tha program
علما سے مراد صرف اہلحدیث علما ہونگے یا حنفی علما بھی اس میں شامل ہونگے۔
Khbaib bhai ne pora program Hafiz Dr zubair ke related kia aur bokhlahat ka shikar ho gy jwabat sun ke😊😊😊😊
ڈاکٹر زبیر صاحب مفتی منیب اور مفتی طارق مسعود کے سامنے ایسے مسکین بن کے بیٹھے تھے اور فرما رہے تھے ہم آپ سے استفادے کے لیے آئے ہیں، نصحیت لینے آئے ہیں۔ اور اس کے بر خلاف علمائے اہل حدیث کے خلاف اتنی سخت زبان استعمال کی ڈاکٹر صاحب نے۔
یہ ہے اصل مسئلہ۔ ڈاکٹر زبیر کو صحابہ، تابعین، تبع تابعین، ائمہ محدثین سے تو چِڑ چڑ رہی ہے اور اہل بدعت کی گود میں بھاگ بھاگ کر جا رہے ہیں۔
کاش کہ انھیں بات سمجھ آ جائے۔
Khubai bye nai khulai dil sai questions rakhai
ڈاکٹر زبیر صاحب کی آخر میں جھلکیاں لگائیں گی وہ ویڈیو کا لنک چاہیے۔
mufti Rashid Mahmood rizvi Sahab zindabad ❤
❤❤❤❤
1:44:43 asar to bahut hua 😊
51:16 Sheikh ye batae biddati se nafrat karna hai.... To agar kisi ke maa baap biddat karte hai, to unse bhi nafrat karna hai ??
Ya unke saat reh kar muhabbat se unko sumjhana hai ?
Pls jawab de ...
Kioki aaj kal ye jo shiddat pasand ulama agae hai medaan mai, inki wajah se to naujawan deen se door ho rahe hai, jub ki ulama ka kaam hai logo ko deen ki taraf laana..
Aaj kal dekha ja raha hai, Ahle hadeeth mai bhi chote kai firqe bun gae, sub apne aapko haq par kehte hai, aur dosre ahle hadeeth ko gumrah kehte hai. Ulama hi apas mai aisa karte hai, to hum jaise aam log ko to buhat bura asal hota hai ye subka...
Dr Hafiz Zubair buhat etidal ki baat karte hai. Unki har baat samajh bhi aati hai. Alhumdulillah
Baap ko Baap ka Haq daina hai aur us k usool ko mad dai nazar rakhtai wai unki biddat ko highlight krna hai,FOr Example jabh Ibrahim a.s k Waalid Saab Ghair Ullah ki taraf bulatai thai ,to ibrahim a.s achai sai baat krtai likin haq ki baat krtai aur taghoot ya idols ka radh krtai.
To Eik aap pai deen nain waaldain k saath ihsaan ka rawaya rakhnai ka kaha hai,aur Amar bin maaroof aur nahiya anil munkar ka bhi hukum hai. To eik Baap jo bidati hai wo srif bidati nhi aapka biological baap bhi hai,to uspai aap aap usool fit bhi nhi kr sakhtai,aur is argument ko yeh rang daina jaaiz bhi nhi,May allah help us to reach the truth insha allah.
@@shujaatullah1226 Baap biological father hai..
Muslim bhai hadeeth k hisaab se bhai hai..
Aur Deeni ikhwat bhi tou ahem hai,
Kisi ko maloom hi nahi wo biddat kar raha, to Hujjat hi uspe qayam nai hui..
Kaisa usse nafrat?
unko ache se sumjhana chahiye kai kai baar. Unki islah howe tak..
Yahi aapki baat fir hummare dosre musalman bhai behen ke saat kio nahi ? Unke saat ache se reh kar unko sahi aqeedah ki taleem kio nahi ? Unse nafrat kio ? Unse boycott kio ? Kia wo hummare musalman bhai nahi ?
Prophet ﷺ ka to ye tha ki, wo to yahudi bacha bimar hai, to uski iyaadat ko jaate thay, usko kalma parha ya. Uski aqirat ki fikar ki. Hummare NABI ﷺ to chahte thay subki islah ho jaae, aur sub jannat mai chale jae..
Kisi se nafrat aur boycott nahi. Hummara deen to kaafir ke saat bhi acha rehne ko kehta hai. Taake unko hummare akhlaq se mutassir kia jaae.. nafrate to sirf aur doori lainge, aur kuch nahi..
Ye sub ki wajah se hi aaj hummari ummat zillat kaat rahi hai. Apas mai musalman hi aik dosre se nafrat karte raho, ye sikhaya ja raha hai..
Humne to ye bhi suna hai, jo palestine ke saat ho raha hai, they deserve it because wo salafi aqeedah ke nahi hai.. Astaghfirullah.
Kia shiddat hai ye... kia junoon hai ye.. kia sikhaya ja raha hai.. Allah se darr jao
Allah subse pehle humko hidayat de. Islah kare humari. Aameen
Hazrat Molana ap dono nay jo batien ki han in baton ka Allah nay hisab lana ha.
Bhai Bht kuch samjh lagi kafi kuch seekhne ko mila
21 mint pe jo kitab btai he,uska naam kya he aur kese mil sakti he?
Part 2
بہت مؤدبانہ میں گوشگزار کرنا چاہتا ہوں کہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ایک قابل احترام شخصیت کے حامل ہیں۔ ان کے کچھ اقوال اور خیالات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن منحج سے باہر ہوجانا ان کے لئے نہی کہا جاسکتا
1:58:22 ulma ki jamat gaee thi ye baat parsnaly shaykh toseefur rahman rashdi sahab ne mujhe audio clip m kaha h unse baat kare or pure dalaail le kar gae thy
1:18:50
End pr doctor ki video me phir bongiyon ki highlights lga di.
Haa la ke phly kabhi ap logo me video ke end pr esa kaam nai kia
Yeh anchor bhi hafiz zubair aur dr israr sahab ka waqeel bana hua hai isko manhaj salaf ko defend krna nahi balke waqilai hafiz zubair aur dr israr
Alhamdulillah i am indian glad to see the two great men's those who know the fahem e salaf
پینل کے علمآء کا بھت بھت جزاک اللہ بھت مفید معلومات دیں
یہ پروگرام مناسب تب لگتا جب ڈاکٹر زبیر صاحب بھی یہاں موجود ہوتے ، پھر وہ علمی جواب پیش کرتے ۔ یہ دونوں عالم بھائی صرف ضد پر مبنی گفتگو کررہے ہیں ۔ منصفانہ گفتگو میں جو بھی غلط ہو اسے غلط کہا جاتا ہے ۔
dr sahab ke radde amal se to yahi maloom pad rha hai ki sheikh ne jo milne se inkar kiya tha wo sahi bhaapn liya tha..
Wallahu alam
بلکل درست ھے یہ زبیری اخوانی فتنہ ھیں جو مرزے کے بھت بڑا فتنہ ھوگا
عبدالعزیز صاحب کا موبائل نمبر مجھے چاہیے
1:32:12
Kash ki bade ulama ko is bare me bulate
1:46:43 Beshak hum ulama ki izzat karte hai. Par unse ghalati howi hai, to hum batainge bhi. Andhi taqleed to kisi ki bhi nahi jaiz.
Agar koi ulama ki ghalati batao to apni islah karne ke bajae kehte hai ke hum ulama ke khilaf hai.. ajeeb logic hai
Ulama bhi to insan hai, ghalati ho sakti hai. Accept kare aur mafi chahe aur islah karle baat khatum. Itni zidd aur ana kio.
Subko pata hai ulama Ambiya ke waris hai, par iska ghalat faida na uthae
محترم خبیب صاحب کو اللہ جزائے خیر دے جو انہوں نے عوام الناس کے سامنے منہج کو باہم گفت و شنید سے پیش کرنے کی جرات کی۔
اور اللہ تعالی بہترین جزا دے شیخ موھب الرحیم حفظہ اللہ کو اور محترم عبدالعزیز ناصر حفظہ اللہ کو بھی۔
کہ انہوں نے بنا کسی مصلحت کے خوب کھول کر منہج کی وضاحت کی اور اشکالات کا ازالہ کیا۔
البتہ گزارش ہے کہ مزید شیوخ عظام کو بھی دعوت دی جائے اور آنے والے ڈاکٹر زبیر صاحب کے پروگرام والے اشکالات کے حوالہ سے گفت و شنید کی جائے تاکہ بات خوب سے خوب تر سمجھ آسکے۔۔۔ اصل مقصد تو اصلاح ہے نہ عوام کی۔
تو یہ مقصد اور اللہ کی رضا ہمیشہ ساتھ رہے۔۔ والسلام علیکم
Hamary manhaji bhaioun ka masla ye hy k vo bidat k aqeeda k sath ab us insaan ko he nafrat sy dekhty hn. Yeni jab tak poori ummat in k manhaj pr nhn aaye gi to muhabbat nhn ho gi.. kia esy ohr ummat ki wahdat ka kaam agy chal sky ga.
1:54:42
آپ اپنی ترتیب درست کریں۔
علما کا گروپ ہونا چاہیے جو اصلاح کرے! نہیں، بالکل نہیں۔ بلکہ دعوت دین کے آغاز سے قبل ہی علما سے اپنی اصلاح کرانی چاہیے، اس کے بعد اس میدان میں کودنا چاہیے۔
درست
In kitaboon ka dars shuroon karwaeye talabah ko bohut istifadaaah hoga
Shaitran nay warghaliyah. bulkeh pod caston per pod castain kerwa deen..
Ahle hadees mein bs doctor zubair he hein aik asal insan baqi sb mutakabir
شیخ موھب وشیخ عبد العزیز نے بہت ہی عمدہ گفتگو کی ہے لیکن یہ جاہل خبیب بدعتیوں کے دفاع کے لیے پوری کوششیں کررہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی ہدایت فرمائے۔ آمین
یہ مدخلی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں ان کا اہل سنت والجماعت سے کوئی تعلق نہیں یہ حکمرانوں کو پوجا کرنے اور ظالم کی اطاعت کرنے اور مظلوم کو گردن سے پکڑنے کے قائل ہیں
Aik doubt hai... Sheikh Sudais aur kae aur jo Makkah mai khatme Quran karte hai, ye koi Hadeeth ya Sunnat se saabit hai ???
Agar nahi hai Sabit, to ye biddat hai. To aap inke piche namaz kio jaez samajhte hai ? inse milna kio jaez samajhte hai ? inse boycott kio nahi ? Kia ye biddati nahi ? Jo saalo saalo se ye biddat kar rahe hai, aur apni islah bhi nahi karre ???
Ye munafiqat kio ?
Jawab de pls
Khubaib sb ko apni islah karni chaheai..kindly question short karain aur Ulama ka jawab complete honai se pehle na bolain..takai Ulama etminan se jawab de sakain...Jazak Allah
ڈاکٹر صاحب کی طرف داری بھی کرتے رہے اور بار بار کہتے رہے کہ میں تو ان کی طرف داری نہیں کر رہا 😂😂😂
Zubair sahab ne is topic pe achi explanation de di hai Alhamdulillah...ye modern salafi amali aitbar se hai salaf hai, lekin ye fikri taur pe Ameer ke itat ke pairokaar hai....jinka siyasi Islam se koi lena dena nahi
بلکل زبیری اخوانی فتنے کا اسلام سے تعالق نھیں
مولانا ہشام الہی ظہیر جو حکومت میں آنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کو کیا کہیں گے۔
Dr Israr Ahmed rahmatullah alaih ne wahdutool wujud k liye Sufism ki jamat ko thanks kaha h to mtlb science atbar se. Nhi balki sufism se mutassir the
ڈاکٹر اسرار تخریب کار خمینی فکر سے متاثر تھا
Ahle biddat ke jo ulema aur aima biddat ke sath taamul mana hy. Awaam ke liye alag usool hy.
In Dosto ki baat Sun kar Pata Chala Sheikh Abdullah Nasir Rehmani Hafizaullah ki baat Darusat thi Alhamduliah
بلکل الحمد للہ
1:46:41 besaq aap logo k zehan ki baat kar rahe h
If a religion teaches hate to others, then it's just a interpretation of intolerance and extremism. Humans have interactions in schools, universities, villages, neighborhoods, hospitals, businesses, jobs and festivals.
Imam ibn tamiyah rahimahullah sy pechy tabaeen tak koi salafi nahin raha? kya imam abu hanifa bhi salafi thy?
ویڈیو کے آخر میں پھر وہی عجیب قسم کی جھلکیاں شامل کر دی ہیں جس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ موصوف ڈاکٹر صاحب فلسفی انداز میں بس اپنی ہی سوچوں میں گُم اور ضد پر اترے ہوئے ہیں۔!
ببس بدعتیوں کی محبت میں فنا ہوئے جا رہے ہیں!
This is exactly Firq e ahle hadith. Criticizing everyone and not highlighting any good in them is the problem with Ahle Hadith.
I respect 2 alims of current time due to applied knowledge of raw texts Dr zubair and Yasir Qadhi. Although I don't agree with Dr Yasir Qadhi on many issues but using raw texts as basis of your lecture is the requirement of a true Alim.
Focus of lecture should be on being on-point with specific examples. I wasted 2 hour in the podcast and didn't gain any knowledge except general criticism of Ulema.
زبیر صاحب رئیس اھل القبور مفتی سے دینی مجلس اور دین سیکھنے گئے
اور مفتی منیب کا گھر معھد کے گھر کے قریب ھے
Agar koi dost video dekhy bina samjna chahta hai, toh ye samjo ki salafi loag is video mai wahi gissi pitti baate kar rahe hai ki sirf salfi hi Musalmaan aur momin hai baki koi nahi.
Tum jalo aur jaltay hi rehna..
@@user-HafizHamza1994 Mai kyu jalu, Mujhe inka hasad thodi hai, Allah tala inko Inko Ilme nafeh ata kare na ki woh knowledge jis ka maqsad sirf apne group ka difa ho aur dosre logu ko gumrah sabit karna.