کیا درد و غم چھلک رہا ہے اس کلام کے ہر ہر لفظ سے جو دلوں کو تڑپا دیتا ہے اور میری زبان سے یہ الفاظ اترتے نہیں میرے دل و دماغ کا طواف کرتے رہتے ہیں اس کلام کے الفاظ ان دو مصرعوں نے تو میری روح کو تڑپا دیا ہے ، میں ہر محفل میں انساں ڈھونڈتا ہوں، یہ سعی رائیگاں ہے اور میں ہوں ، کہاں ہے اے غم دل تو کہاں ہے ، بہاروں کا سماں ہے اور میں ہوں۔ ❤ 😢😢😢😢
Masha Allah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah jazakallah kher Allah aapko jaza e kher de
لاجواب ۔کلام اور آواز میں عجیب چاشنی ہے۔ آپ کا اور انڈیا سے "کہکشاں" نامی چینل اس وقت سب سے زیادہ ادب کی صوتی خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اللہ قبول کرے اور شیخ الاسلام کی عمر دراز کرے۔آمین
میری عمرِ رواں ہے اور میں ہوں یہ سوزِ جاوداں ہے اور میں ہوں میرے پاؤں ہے پاؤں کے چھالے غبارِ کاررواں ہے اور میں ہوں میں ہر محفل میں انساں ڈھونڈتا ہوں یہ سعیِ رائگاں اور میں ہوں کہاں ہے اے غمِ دل تو کہاں ہے بہاروں کا سماں ہے اور میں ہوں بہت مشکل ہے اظہارِ محبت جہانِ بدگماں ہے اور میں ہوں بہت پرکیف ہے آسی یہ لمحے کسی کا آستاں ہے اور میں ہوں
My words will never be enough to appreciate poetry of Mufti taqi usmani and the melodious voice of Mufti Abdullah bin Abbas ..May Allah bless them in this world and Hereafter
ماشاءاللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ کی اللہ تعالی زندگی میں اور علم میں برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک آپ کی آواز میں اور برکتیں عطا فرمائے آپ ہماری جان ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
کیا درد و غم چھلک رہا ہے اس کلام کے ہر ہر لفظ سے
جو دلوں کو تڑپا دیتا ہے اور میری زبان سے یہ الفاظ اترتے نہیں میرے دل و دماغ کا طواف کرتے رہتے ہیں اس کلام کے الفاظ ان دو مصرعوں نے تو میری روح کو تڑپا دیا ہے ،
میں ہر محفل میں انساں ڈھونڈتا ہوں،
یہ سعی رائیگاں ہے اور میں ہوں ،
کہاں ہے اے غم دل تو کہاں ہے ،
بہاروں کا سماں ہے اور میں ہوں۔ ❤ 😢😢😢😢
مفتی صاحب...سیدناصدیق اکبرؓ کی شان..اک قصیدہ ہونا چاہیے...
بیشک
ماشااللہ آپ کے ہر نئے حمد کا انتظار رہتا ہیں 💟💟💟💟💟💟💟💟
ہمارے شیخ کے کیا کہنے خدا انکو سلامت رکھے خوب زندگی اور علم میں برکت دے آمین
اللہ اللہ مفتی صاحب کیا لکھتے ہیں سبحان اللہ 💜
پیارے حضرت امت کے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہیں اللہ سلامت رکھے تا قیامت رکھے 💜
Aameen Allah humma aameen
Mashallah hamara Hazrat ji ka kalam ha dil tu tharaf jaiga
Allah hamein dunya awr akhirat mein kamyab kara Ameen
ما شاء اللہ الفاظ کا کیا انتخاب ہے
ماشاءاللہ بہت اچھے
ماشاء اللہ بہت خوب
مفتی صاحب یقین جانیے آپ ہماری جان ہے ہمہارے دل کی دھڑکن ہیں اللہ پاک آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرما ے
1:27 1:27 😊😊
😊😊
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست کلام مفتی صاحب
ماشاءاللہ کیا خوب لکھا اور پڑھا
کلام کو لاجواب انداز میں پیش کیا ۔
ماشاءاللہ بہت خوب 👍👍 ۔
اللہ حضرت کے سائے کو ہم پر قائم و دائم رکھے ۔ آمین ثم آمین 🤲
بہت خوب
Fantastic taqi usmani 👍👍👍👍👍👍💗💗💗💕💗💗💗💕💞
Masha Allah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah jazakallah kher Allah aapko jaza e kher de
لاجواب ۔کلام اور آواز میں عجیب چاشنی ہے۔
آپ کا اور انڈیا سے "کہکشاں" نامی چینل اس وقت سب سے زیادہ ادب کی صوتی خدمات انجام دے رہا ہے۔
یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
اللہ قبول کرے اور شیخ الاسلام کی عمر دراز کرے۔آمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ❤️💓❤️
میری عمرِ رواں ہے اور میں ہوں
یہ سوزِ جاوداں ہے اور میں ہوں
میرے پاؤں ہے پاؤں کے چھالے
غبارِ کاررواں ہے اور میں ہوں
میں ہر محفل میں انساں ڈھونڈتا ہوں
یہ سعیِ رائگاں اور میں ہوں
کہاں ہے اے غمِ دل تو کہاں ہے
بہاروں کا سماں ہے اور میں ہوں
بہت مشکل ہے اظہارِ محبت
جہانِ بدگماں ہے اور میں ہوں
بہت پرکیف ہے آسی یہ لمحے
کسی کا آستاں ہے اور میں ہوں
Mashallah mufti aabdullah sahab allah tala ap ko jazae kher de
یا اللہ ھم سب کو معاف کر سے 🙏🙏😭😭💔
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
مزہ آ گیا
Ma Sha Allah 👍
Bahot Hi Behtareen Kalaam He.
Allah Padhnewale Hafiz Sb Ko Mazeed Taraqqi Ata Farmaye. Aameen
Mashallah mufti taqi sab Allah ka apka saya ta deer hamare saro pe rakhein
بہتررین
لاجواب کلام ، سحر انگیز آواز
My words will never be enough to appreciate poetry of Mufti taqi usmani and the melodious voice of Mufti Abdullah bin Abbas ..May Allah bless them in this world and Hereafter
Bht bhtreen Kalam h Ma Sha Allah
ماشاء اللہ بہترین کلام 👌
دل بلیاں اچھلنے لگا
ماشاءاللہ بہت ہی دلدوز ودلسوز آواز وانداز ہے
اللہ خوب ترقی سے نوازے آمین
Haqeeqat m dil ko chi gyi
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
اور میں ہوں ........................! 🍂
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست کلاماللہ پاک حضرت کا سایہ قائم رکھے أمیین
حضرت شیخ الاسلام کے کلام سے اسی طرح روبرو اور محظوظ کراتے رہیے، جزاکم الله تعالیٰ
ماشاءاللہ 🌹
Ma sha Allah
Bht khoob
مقطع میں حضرت مفتی صاحب کا تخلص کیا ہے؟
لفظ “عاصی” (بمعنٰی: گنہگار)
یا لفظ “آسی” (بمعنٰی: پُر امید)
@Anasheed Studio aslamo alkm muhtram bhai ager ap nasheed tudio se hein to apna no send kerna...
@@bazmebahoo9358
اناشید اسٹوڈیو کے کور پر نمبر موجود ہے
MashAllah ustad e muhtarm ko lambi Umar sihhat k sath naseeb ho
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🥺🥺🥀🥀🌸
بہت اعلیٰ
ماشاءاللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ کی اللہ تعالی زندگی میں اور علم میں برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک آپ کی آواز میں اور برکتیں عطا فرمائے آپ ہماری جان ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Ye poetry Mufti sahib ki hae awaz kisi aor ki hae
Ameen
Hazrat bohat he shandar kalam
Masha allah
Subhan allah
Bahut umda Kalam h
Zindabad Bhai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه
❤❤ماشاءاللہ❤❤
MashaAllah Bahut khoob 🍂
Lajawab 🔥🔥🔥
❤❤❤❤❤❤
Pur Lutf Alfaaz, Dilkash Andaaz Aur Ikhlaas ke saath padhi gayi ye Nazm, Masha Allah
ماشاء الله تبارك الله اللهم احفظهم
ماشاءاللہ 🌹
ماشاء اللّٰہ بہت خوبصورت کلام ہے
میرے پاٶں ہیں اور پاٶں کے چھالے
غبار کارواں ہیں
اور میں ہوں
مفتی صاحب....❤
Masha Allah masha Allah amazing wow no word's for this kalaam and voice Allah bless hazrath taqi usmani sahab and Abdullah bin Abbas
زبردست
Mashaallah mashaallah mashaallah
Love and respect from IOK
Mashallah Bohat khob
masallah 🥰
Waiting
oh .Kalam of Mufti Taqi Usmani sahib, excellent presentation.
Ass salam alaikum
😍mashallah 👌👌💗💚💜hai
Mashallah,🌹
Allah Hifzat Farmay
Mashallah Mufti sab ka bat ha 🌹🌹❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Mashallah
4:24 emotional moments allhu akber
Allah aap ko ezat day
ALLAH Pak AP sy khush hn
Mashallha 💞💞💞
زبردست مفتی صاحب
اللہ مزید ترقیات سے نوازے آمین
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
فیورٹ...
Masha allah ❤❤
حقیقت پر مبنی ہے
Kamal mufti saab
subhanallah
Mashallah buht umda 💞
ہم منتظر رہتے ہیں
❤❤❤❤❤❤
⭐⭐⭐⭐⭐ماشاء اللہ ⭐⭐⭐⭐⭐
I listened this Kalam again nd again but dil hi nhi bharta isse ❣
har line ko 3 dafa parhna samjh ni aya apka baqi subhan Allah shayri
Maashallah
Masallah 💝💝
I am big of you ...
Love you
Mashallah bahut khoob Kalam he
masha allah
All the best 💕
Mashallah🎁
I Can't get over of his beautiful Kalam Mashallaha
Subhaan allah!
Masha allah
nyc
Assalam alaikum 🙋🏼♂️
Wks
🌹🌹🌹🌹
😍😍😍😍👌👌👌👌👌👌
Allah hu