Masha ALLAH salam aapki muhabbat kitna bara sarmaya hay hamin qadar nahi halankay mein jazrat kay madarsay ki taraf say kaye baar guzar hota hay 1 dafa deedar bhi howa hay aapki muhabbat dekh kar mere dill mein khowahish jagi hy k insha ALLAH jumma ko kabhi kabhi chala jaya karo
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو صحت عافیت ایمان کی سلامتی اور خوشیوں کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور اوپر نیچے دائیں بائیں آگے اور پیچھے ہر جانب سے ہر شریر کی شرارت سے محفوظ فرمائے
رب کے محبوب کو امت رہبر کو یاسین اور طہ کو مزمل اور مدثر کو یعنی میرے پیارے اقا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لاکھوں درود لاکھوں سلام میری جان قربان اے رب کے پیارے مہمان السلام علیکم اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
الحمداللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے گنہگار کو علماۓ دیوبند کی اقتدا میں چلنے والا بنایا۔ باقی علماۓ دیوبند کی شان کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔۔۔۔اللہ پاک ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اسی طرح علماۓ کرام کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
میں اللہ تعالیٰ کا کروڑوں شکر ادا کرتا ہوں کہ ہمیں کیسے پیارے ،عاشق حیقیقی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور پیکر علم و عمل عطاء فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی برکتوں سے دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے سرفراز فرمائے ۔ آمین
اللہ تعالیٰ ہمیں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے سرشار فرمائے اور استاد محترم کو تادیر عافیت کے ساتھ زندہ رکھے آمین
جو اس نعت سے محبت کرے اس کو بھی سلام
Mashaallah buhat umda
Ameen
حضرت شیخ الاسلام کی قابلیت و علم کی پختگی کو سلام
حضرت شیخ الاسلام کی قابلیت کو سلام
ماشاءاللہ کتنی پیاری محفل ہے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو کتنی پسند آئی ہوگی۔
Beshak ❤
Bashak
ہم کس قدر خوش نصیب ہیں ہیں ہمارے حصے میں مفتی تقی عثمانی اے ❤
Alhmdulillah ❤❤
الحمدللہ
الحمد لله بالکل
Allah ka bahut bada ehsaan hai Bhai ham logon par alhamdulillah ❤️🥰❤️
بھائی
ہم زیارت کو ترستے ہیں
کتنی پیاری محفل ہے جس میں مفتی اعظم پاکستان خود شوق میں جھوم کر نعت رسول مقبول سن رہے ہیں
ایسے اھالیانِ مجلس کو ربِ کریم تا قیامِ قیامت آباد و شاداب رکھے ، اور عشق ِ رسول کی سچی کیفیت ہم سب کو نصیب فرمائے ۔
اللہ تعالٰی یہ کلام لکھنے والے ، پڑھنے والے اور سننے والے کو بہت جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
Ameen
آمین ثم آمین
آمین
A Thair 5958
Ameen
علم کے سمندر مفتی اعظم پاکستان مولانا تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالیہ کو سلام
حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی تقی العثمانی صاحب کی سادگی پر ہزار مرتبہ قربان جاوں❤
❤❤❤❤
میں بھی
ماشاء اللہ
❤
MashaAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ ہمارے قائد اعظم کو کی اپنے آمان میں رکھ آمین
Mufti taqe usmani sahb ko allah pak lambi sehat wali zendagi dee.
Aamin
Aaamin❤❤❤❤
Ameen
آمین
ameen
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین دیوبند زندہ باد مفتی تقی عثمانی صاحب کو اور سارے ساتھی کو اسلام اسلام
علماء دیوبند زندہ باد❤
اللہ ہمارےدل میں ایسی محبت ڈالے حضور کی
میری جان آپ پر فدا میرے نبی کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
اسکو کہتے عشق نبی میں ڈوب کر پڑھنا اور عشق نبی میں ڈوب کر سننا شکریہ مفتی صاحب پڑھنے اور سننے کا حق ادا کر دیا
محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر کروڑوں اسلام
ہر رات یہ نعت سن کر آنسو نہیں رکتے
السلام السلام السلام السلام السلام السلام
کمال کر دی شاعر نے یار ❤
ماشاءاللہ اللہ ہم اس، پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اے رب کعبہ اے رب مداح رسول مجھے بھی شہادت نصیب کر
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ سبحان اللہ ایک دم دل چھو لیا آپکے نعت نے الصلاۃ
وسلام علیک یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
جس خواب میں ھو جائے دیدار نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم حاصل اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جانا ❤❤❤❤
ما شاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے زبردست👍👍👍👍
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کا سایہ اُمت محمد پر قائم ودائم رکھے آمین🌹
ماشاءاللہ میرے پیارے حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ تعالی ہر شرسے آپ کی حفاظت فرمائے قر بان آپ کی ساد گی پر ❤❤❤
Aameen
آمین
آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے آمین
اس کلام کو سن کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے دل بھر جاتا ہے سبحان اللہ
شیخ الاسلام کی اس ویڈیو نے مجھے بہت رلایا، ہم تو انڈیا سے ہیں شیخ الاسلام کے دیدار سے بھی محروم ہیں
بے شک.... ہم بھی انڈیا کے ہیں...
حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کا موجودہ دور میں کوئی ثانی نہیں ہے....
Deoband ke Molana ko lambi jindgi de
Masha ALLAH salam aapki muhabbat kitna bara sarmaya hay hamin qadar nahi halankay mein jazrat kay madarsay ki taraf say kaye baar guzar hota hay 1 dafa deedar bhi howa hay aapki muhabbat dekh kar mere dill mein khowahish jagi hy k insha ALLAH jumma ko kabhi kabhi chala jaya karo
😢😢😢😢
اللہ تعالیٰ کے سینے کو علم سے بھردے امین
اے میرے پروردگار مجھے بھی عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سچی محبت نصیب فرمائے آمین ❤❤❤
آمین
اے اللہ اپنی رحمت سے مجھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے آمین ❤
یا اللہ حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کو لمبی عمر عطا فرما
اللہ تعالٰی ہمارے قلوب کو اپنی اور اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے بھر دیں آمین
ایسی محفلوں کو بھی سلام
سبحان اللّٰہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ کو میرا سلام
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو صحت عافیت ایمان کی سلامتی اور خوشیوں کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور اوپر نیچے دائیں بائیں آگے اور پیچھے ہر جانب سے ہر شریر کی شرارت سے محفوظ فرمائے
الحمدللہ اصلاحی بیاناتط
I Most love HAZRAT MUHAMMAD SAWW JAAN E RAHMAT Pe LAKHO SALAM ❤️🇵🇰🇵🇰🌹🌹👍👍
یا اللہ اپنی پوری زندگی نبی کریم صلی اللہ کی محبت میں قربان کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 😢
ھم کتنے خو ش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مو لا نا تقی عثما نی جسے عا لم عطا فر ما ے ❤
رب کے محبوب کو امت رہبر کو یاسین اور طہ کو مزمل اور مدثر کو یعنی میرے پیارے اقا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لاکھوں درود لاکھوں سلام میری جان قربان اے رب کے پیارے مہمان السلام علیکم اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
الحمداللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے گنہگار کو علماۓ دیوبند کی اقتدا میں چلنے والا بنایا۔
باقی علماۓ دیوبند کی شان کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔۔۔۔اللہ پاک ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اسی طرح علماۓ کرام کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین❤
Exactly 💯
للہ پاک مفتی ،صاحب کی عمر میں برکتیں دے میں قربان جاٶں ایسی شخصیت پر
Kitne khus naseb he ye log Jo hajrat ko live dekh tahe he
اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ تا دیر ھم پہ قائم دائم رکھے ❤❤❤❤❤❤امین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگان دین کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے اور ہمارے اُپر اُنکا سایہ تادیر قائم رہے آمین
سبحان اللہ اللہ اکبر 💛🌹
خاتم النبیین سیدنا محمّد صلی اللہ علیہ وسلم 🕋🌹💙💚💜💛♥️💙💚💜💛♥️💙💛💚💜♥️💙💛
ختم نبوّت زندہ آباد 💙💛💚💜♥️💙💛💚💜💙💛
حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب پھر قربان جاؤں ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس طرح نبی کی تعریف کرتے رہنے چاہیے اللہ ہم بھی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ ہمارے علماء حق کو خیر و عافیت کے ساتھ دیر تک باقی رکھے آمین یارب العالمین
اللہ حضرت والا کا سایہ ہم پر تادیر قائم ودائم رکھے 🤲❤❤❤
❤ سارا عالم کرے ادب تیرا ❤
❤شیخ الاسلام ہے لقب تیرا❤
اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی زندگی دے آمین یارب ہمارے قیمتی اثاثوں کی حفاظت فرما آمین
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام مؤمنین کو بار بار ایسی خوبصورت محفل سماع کی توفیق عطافرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت بہت خوب ❤❤❤
اللّٰہ پاک حضرت شیخ الاسلام کو اور نعت خواہ کو سلامت رکھے آمین
میں اللہ تعالیٰ کا کروڑوں شکر ادا کرتا ہوں کہ ہمیں کیسے پیارے ،عاشق حیقیقی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور پیکر علم و عمل عطاء فرمایا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی برکتوں سے دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے سرفراز فرمائے ۔ آمین
حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کی شادگی پر ❤ قربان جاؤں ❤
اللہ تعالیٰ ہمیں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے سرشار فرمائے اور استاد محترم کو تادیر عافیت کے ساتھ زندہ رکھے آمین
کیا کہنے بہت خوب زبر دست میں تو ایموشنل ہوگیا
میرے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کی سادگی پر قربان جاؤں
اے کاش میں بھی اپ کے ملک میں ہوتا اور حضرت کا دیدار کرتا
السلام السلام السلام السلام السلام اللہ ہمارے حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے آمین ۔
Mashallah hazrat ❤❤❤❤😢😢😢😢
ماشاءاللہ بہت عمدہ نعت ہے جتنی بار اس نعت کو سنا ہے اتناہی مزاہ آتا ہے السلام السلام صلی اللہ علیہ وسلم
قربان میرےاساتذہ
سبحان اللّٰہ 💗 سبحان اللّٰہ 💝 سبحان اللّٰہ 💗😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💞 محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم 💞💓💝 ماشاءاللہ 💗 زبردست 💝 زبردست 💝👍👍👍👍👍👍👍👍👍 👍👍👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤ قربان جاوں❤❤❤
اللہ پاک حضرت صاحب کو طویل عمر عافیت کے ساتھ نصیب فر ماۓ
Mashallah kitna pyaara manzar hai bahut pyare lag rahe hain ❤❤❤❤
Is ishq mai machlnaa hye kia pyaar h kia lazzat h
Jb aashiq trptaa h us ke rouny pr us ke ansoo sb ke dill pr girty hen
Ashiq pyara taqi usmani shb
قربان اپنے استاد کے استاد پر ❤❤
انتہائی پر سوز کلام اور پر سکون آواز
یا اللہ تجھے تیرے محبوب کا واسطہ ھمیں محروم نہ فرما۔
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم رکھے ہماری عمریں بھی مفتی صاحب کو لگا دیں آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
حضرت کا سایہ ہم پر قائم و دائم فرماۓ
Allah pyare nabi ki sunnaton par amal karne ki taufiq ata farmaye,Aameen
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے❤❤❤
Me india hu se pr meri Dili iccha hai Hazrat Mufti Taqi Usmani shab se milu ek br allah unse mil wade ameen
ہم نے ان سے پڑھا ہے انہیں قریب سے دیکھا
واقعی آپ کی تمنا برحق ہے۔۔
اللہ آپ کو اس محبت کی اجر دیں۔
اور جنت میں ہم سب کو اکٹھا کریں
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو سلام
اللہ تعالیٰ ھجھے بھی دین کے لیے چن لیں آمین ثم آمین اور شھادت نصیب فرمائے آمین سب بولو آمین 🤲
Ameen
بھائی ھجھے نہیں مجھے اسے صحیح کر لو
Ameen Ameen
اللہ پاک ان سایہ قائم رکھے
اللہ تعالی شیخ الا سلام کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوب.❤❤❤🎉🎉🎉
السلام السلام السلام السلام السلام السلام السلام السلام السلام السلام السلام
اللہ پاک حضرت کی عمر میں بر کر ت عطاء فرماء
اللہ پاک حضرت تقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ ھمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آ مین
Allah pak is naat ki barkat se har musalman ke dil me Huzoor sallallahu alaihi wasallam ki muhabbat paida farmaye ameen
واہ واہ کیا خوش نصیبی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ دیوبند کی عظمت کو سلامت رکھے
شیخ الااسلام دامت برکاتہ العالیہ
واقعی آپ خوش قسمت ھیں اللہ حضرت کی عمر دراز فرما ئیں
Allah pak hazrat mufti taqi usmani saheb ko lambi Omar aur achi sihat ata farmaay ameen
اس طرح کی محفل ہوگی جس کی سرپرستی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کر رہے ہیں ہم سب ایک دن شامل ہوں گے انشاءاللہ
ایک محفل جنت میں ایک محفل ہوگی
میری جان اور میری آنے والی سب نسل میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر قربان ❤❤❤❤❤
یا الله شیخ اسلام کا دیدار ہم کو بھی نصیب فرما_امین
جانم فدای مولانا مفتی تقی صاحب❤❤❤
اللّٰہ مفتی صاحب کوصداسلامت رکھیں
ماشاءاللہ ❤❤
حضرت شیخ الاسلام پر قربان❤
Itnee khobsarat naat parh rha ha ya Sab.... Sakoon wale... Subhan Allah