سیل اشک رواں ہو جاتا ہے جب بھی یہ سنوں۔ لکھنے والے نے تو لکھا ہی کمال ہے لیکن پڑھنے والے نے چار چاند لگا دیے۔ یوں لگ رہا ہے کہ اس کلام کو پڑھنے کا صحیح معنوں میں حق ادا کر دیا گیا ہو۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو اسکا کبھی نہ ختم ہونے والا اجر دے۔ آمین
Main kitchen yea ghar ke kaam kartai hua sunti kaafi acha lagta hain ...kaam ke sath Allah ka jikar bhi hojta hain aur kaafi sukoon milta h Allah ke name se I love you Allah . 🥰🥰🥰
میں بھی کوکنگ کرتے ہوئے حمدیں، نظمیں اور نعتیں لگا دیتا ہوں۔ میں نے تو اپنی پلے لسٹ سیٹ کی ہوئی ہے ترتیب کے ساتھ ایک کے بعد دوسری شروع ہوتی جاتی ہے۔ بہت ہی مزہ آتا ہے الحمدللہ۔۔۔اللہ اکبر
Masha Allah Masha Allah 💗 Subhan Allah Subhan Allah 💗 jazak Allah jazak Allah 💗 Alhamdulillah Alhamdolillah ❤️ sooooooooo beautiful heart touching Naat shareef 🥀 koi word nahi hai sooooooooo beautiful ❤️❤️❤️❤️
مفتی صاحب دامت برکاتہم کے درد دل کو درد بھری آواز میں ڈھال کر کلام کی معنویت کو چار چاند لگا دیے ہیں۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔ اللہ کریم ہماری انفرادی اور اجتماعی زندگی کو اپنے احکامات کے تابع کر دے۔۔۔آمین
ما شاء الله لا قوۃ الا باللہ سبحان الله بہہہہہہہہہت ہی خوبصورت کلام ہے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کا... آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے ہیں.. دل کرتا ہے بس سنتے ہی جائیں،، اور بھی کلام پڑھیں نا مفتی صاحب کے اسی طرح درد بھرے انداز میں بنا میوزک اور بغیر نامحرم کی تصاویر کے منتظر ہیں.... والسلام منت حیاء
کلام میں تصوف کی جھلک کمال کر دیا سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے رونا آگیا دل کرتا ہے سارا دن سنو اور اپنے رب کے حضور جی بھر کے روتا رہوں۔۔۔۔ اللّٰہ پاک ان تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے اس کار خیر میں تعاون کیا۔۔۔۔۔
یااللہ ۔۔۔۔۔۔مفکر اسلام مفتی تقی عثمانی کو ۔۔۔۔ بارک اللہ فی عمرک ۔۔۔۔واطال اللہ فی عمرہ۔۔۔۔۔کا مصداق بنادیں۔۔۔۔اللھم اجعلنا من اھل الصالحین وبحق حمید اللہ بن محب اللہ وببرکت قرآن ۔۔۔اللھم اشفینی بشفاءا کاملا عاجلاغیرعاجلا۔۔۔آمین
الله الله الله الله الله سبحن الله ماشاء الله تبارك الله بہت اعلی بہت پیارا کلام اور بہت دلسوز آواز کے ساتھ دل کو جھنجھوڑنے والا کلام جزاكم الله احسن الجزء.
Great voice with great Nasheeds مفتی تقی عثمانی صاحب نے تو شاعری کی حدیں پار کردی ہیں۔اپنے مقصد کے حصول کے واسطے اس مناجات کو بہت حد تک نافع پایا۔اللہ ہم سب کو واقعی یہی نسبت عطا فرمائے۔اللہ ان کو طویل زندگانی عطا کرے۔امین۔
عثمان صاحب یہ زاتی کمالات نہیں ھے بلکہ مخلوق آللہ پر ظلم کے خلاف آواز حق مصطفیٰ ھے باقی جنت جنم دونوں اللہ ھی کے ہیں مالک بہت جانے والا ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masaallah while listening I was feeling so close to Allahtaala with love in my heart your beautiful voice still ringing in my ears, 💐💐💐💐💐💐💐 thank you Allah for your blessings PEACE TO everyone AMEEN. 🇬🇧 Miss M.
After listen this beautiful words,,my heart gonna melt,,,I try to make my self good person inshallah, ,,I am bad,I hope u duaa for all same like myself
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔ الحمدللہ کثیرا سبحان اللہ بكرة و اثيله... سلام ہو اس دماغ کو جس میں ان الفاظ کی سوچ آئی ۔۔۔ سلام ہو اُن ہاتھوں کو جسنے یہ لکھا ہے ۔۔۔ سلام ہو اس زبان کو جس نے یہ پڑھا ہو ۔۔۔ سلام ہو اس دل کو جس کے دل میں یہ سنکر احساس پیدا ہوا ہو ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ہے تہ دل سے آپ سب کا ۔۔۔ دل بہت تڑپ رہا ہے آپ سب کی خدمت کر کے شکریہ ادا کرنے کے لئے ۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے اور آنکھوں کے آنسوئوں کے ساتھ یہ دعا لکھ رہا ہوں ۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً کثیرا فی الدنیا والآخرۃ۔۔۔ آمین ثم آمین اللہم آمین یا رب العالمین۔۔۔
سیل اشک رواں ہو جاتا ہے جب بھی یہ سنوں۔
لکھنے والے نے تو لکھا ہی کمال ہے لیکن پڑھنے والے نے چار چاند لگا دیے۔ یوں لگ رہا ہے کہ اس کلام کو پڑھنے کا صحیح معنوں میں حق ادا کر دیا گیا ہو۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو اسکا کبھی نہ ختم ہونے والا اجر دے۔ آمین
آمین ثم آمین
Very well ..
Mashallah Subhanallah 🌹❤💕
بالکل کوئی شک نہیں
Ameen
سچ کہیں تو دونوں مفتیوں نے کمال کردیا
ایک لکھ کر
ایک پڑھ کر
سبحان اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
😢
تقی عثمانی کا روحانی اثر انکے کلام میں نمایاں ہے خلاقِ عالم امت کے سر پر حضرت مفتی تقی صاحب کا سایہ تا دیر قائم فرمائے۔ آمین
اس کلام کو دوسو 200 سے زائد بار سن چکا ہوں دل نہیں بھرتا 💟💟💟💟💟💟💟
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ اور مفتی عبداللہ ابن عباس حفظہ اللہ کو اللہ پاک اپنی شایان شان نوازے۔۔۔ ایمان کو زبردست بوسٹ ملا ہے۔۔۔
اللہ تعالٰی مفتی صاحب صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے، آمین
Love From Bangladesh🇧🇩
بارك الله في حياة الشاعر و المنشد ،
حضرت شیخ الاسلام مد ظلہ صرف نہیں بڑے عالم،بلکہ ایک اعلی درجہ کے عارف حقیقی ہے،
Beshak bilkul durust farmaya is mein koi shak nahi
Masllah
آمین
قولک حق لاریب فیہ۔۔۔
حقیقت ہے ۔
ماشاء اللّٰہ ✍🏻 سبحان اللّٰہ ✍🏻 یہ کلام میرے دل کی ترجمانی کرتا ہے ✍🏻
دل کو چھو لینے والی آواز درد اور سوز میں ڈوبی ہوئی
ماشاءاللہ میرے آنکھیں اشک بار ہوگی
Masha allah allah ap ko salamat rakhy
عرض درگاہوں کےسب مل جل ایک دوسرے کی شعری پڑھنے سے محبت بھری ھے
Main kitchen yea ghar ke kaam kartai hua sunti kaafi acha lagta hain ...kaam ke sath Allah ka jikar bhi hojta hain aur kaafi sukoon milta h Allah ke name se I love you Allah . 🥰🥰🥰
Me too sis, ghar k kaam k sath sath naate sunti hu ..cooking krte waqt ..peace feel hota h
Mashallah mashallah
سچ
میں بھی کوکنگ کرتے ہوئے حمدیں، نظمیں اور نعتیں لگا دیتا ہوں۔ میں نے تو اپنی پلے لسٹ سیٹ کی ہوئی ہے ترتیب کے ساتھ ایک کے بعد دوسری شروع ہوتی جاتی ہے۔ بہت ہی مزہ آتا ہے الحمدللہ۔۔۔اللہ اکبر
Masha Allah Masha Allah 💗 Subhan Allah Subhan Allah 💗 jazak Allah jazak Allah 💗 Alhamdulillah Alhamdolillah ❤️ sooooooooo beautiful heart touching Naat shareef 🥀 koi word nahi hai sooooooooo beautiful ❤️❤️❤️❤️
ماشاء اللہ۔کیا آواز کا جادو ہے۔کیا انداز ہے!
❤
واقعی کلام و آواز دونوں کا کیا کہنے
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😭
ماشاء اللہ
یا اللہ ہم سب کو اپنی سچی محبت نصیب فرما
آمین
Aameen
Ameen suma ameen
آمین ثم آمین
سبحان اللہ ماشااللہ
بہترین پڑھا سن کر ♥️♥️♥️♥️
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جو تجھ ہی سے لو لگادے ۔
😭😭😭😭😭😭
Allah aap ki roh ko Allah ki muhbbt se Srshar frmy Ameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب، 😇😇🇮🇳🇮🇳
❤️❤️👍👍 to 677
سبحان اللہ۔
جتنا شاندار کلام ہے اتنا ہی شاندار اور پرسوز لہجہ ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو غمِ عاشقی عطا فرمائے۔
Maasha Allah
سبحان اللہ
مفتی صاحب دامت برکاتہم کے درد دل کو درد بھری آواز میں ڈھال کر کلام کی معنویت کو چار چاند لگا دیے ہیں۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔ اللہ کریم ہماری انفرادی اور اجتماعی زندگی کو اپنے احکامات کے تابع کر دے۔۔۔آمین
Aameen
قسم سے دل کو سکون ملتا ہے اپکی نعت سن کے اللہ تعالیٰ اپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ بہت ہی بہترین کلام ہے
❤❤
ما شاء الله لا قوۃ الا باللہ
سبحان الله
بہہہہہہہہہت ہی خوبصورت کلام ہے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کا... آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے ہیں.. دل کرتا ہے بس سنتے ہی جائیں،،
اور بھی کلام پڑھیں نا مفتی صاحب کے اسی طرح درد بھرے انداز میں بنا میوزک اور بغیر نامحرم کی تصاویر کے
منتظر ہیں....
والسلام
منت حیاء
کلام میں تصوف کی جھلک کمال کر دیا
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے رونا آگیا دل کرتا ہے سارا دن سنو اور اپنے رب کے حضور جی بھر کے روتا رہوں۔۔۔۔ اللّٰہ پاک ان تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے اس کار خیر میں تعاون کیا۔۔۔۔۔
Love from India! Mufti Taqi sahab is an irreplaceable sarmayah for the Ummah. Wish we had an aalim like him. ❤
❤❤❤
مفتی صاحب کیا بات ہے کمال کر دیا آپ نے👌
Jisne bhi padha hai allah use khosurat zindagi ata kare aaaameeeen dil bagh bagh hogaya
مفتی عبدالله بن عبّاس صاحب غالبا کراچی سے ہیں یہ.
Maa shaa Allah..bht hi khoobsurat kalaam..dil shaad hai bilkul..thakan hi nhi hori sun sun kr..bht khoob ❤
واہ واہ جزاکم اللہ خیرا
MashaAllah g MashaAllah Hazrat bohat khobsorat
واقع بہت اچھا پڑھا ہے میرے تو آنسو نکل پڑے جزاك الله خيرا كثيرا في الدارين❣️❣️❣️
Ansoo ase nikle jo na ruk paien 🌟🌟
ماشاءاللہ اللہ مفتی صاحب کے ساۓ قاٸم داٸم رکھے
ماشاء اللّٰہ بہت خوبصورت کلام ہے اور پڑھنے والے بھی حق ادا کر دیا جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا بھائی
یااللہ ۔۔۔۔۔۔مفکر اسلام مفتی تقی عثمانی کو ۔۔۔۔ بارک اللہ فی عمرک ۔۔۔۔واطال اللہ فی عمرہ۔۔۔۔۔کا مصداق بنادیں۔۔۔۔اللھم اجعلنا من اھل الصالحین وبحق حمید اللہ بن محب اللہ وببرکت قرآن ۔۔۔اللھم اشفینی بشفاءا کاملا عاجلاغیرعاجلا۔۔۔آمین
ماشاء اللہ مفتی ۔۔۔۔۔۔۔ بارک اللہ فیکم
❤🌹❤
😭😭
مجھے تیری جستجو ہو،
میرے دل میں تو ہی تو ہو
میرے قلب کو وہ فیض در عارفی عطا کر❤
سبحان الله😥❤آمين يارب العالمين
بارك الله فيكم
بار بار سنتا ہوں بار بار کمنٹس کرتا ہوں بہت مزہ آتا ہے سکون ملتا ہے آپ کی نعتیں سن کر خوبصورت آواز خوبصورت کلام ماشااللہ
Mera dil ke bey hesi ko ghamay asqi ataa kr wah SubhanAllah kia khob line ha
دل کو حقیقت میں سکون مل گیا
❤❤❤
A.O.A. ALLAH TAALLA SHANOH Likhne walo per ur parne walo ur sunene walo per apni rehmaten Atta farmain .Aamin.
آمین
Ameen 🤲
ماشااللہ مفتی صاحب آپ نے کلام کا صحیح معنی میں حق ادا کر دیا،
اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائیں
bilkul Masha Allah 💖
Aameen summa ameen
Its souls touching kalam beautiful voice SubhanAllah 💐🇬🇧
ماشاءاللہ اللّہ پاک ایسا سچا درد دل میں جگا دے
يا لها ! ما أجمل أنشودة ......! اللهم اجعل شيخنا ورائدنا وارفة الظلال........
ایمان کو جھنجھوڑ دینے والا کلام
دل کو چھو لینے والی آواز
I have no word to praise this soul calming kalam........
سبحان اللہ کیا کلام ہے بار بار سن نا دل چاہ رہا ہے آللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
آمین
Masha allah kya kamal andaz hy. ..
Allah pak salamt rkhyn...
Ameeen suma ameen
آمین
ameen
Mashaallah bahut hi achi voice hai man karta h baar baar sunne ko
ماشاءاللہ
اللھم زد فزد یا شیخ
ماشاءاللہ. عبداللہ بھائ بہت عمدہ آواز و انداز . اللہ رب العزت قبول فرمائیں .
سید محمد حسان
❤🌹❤
آمین
I love mufti taqi usmani poetry.very deep thoughts which touch my soul
I think this is one of the most beautiful nasheeds in the world, so calming and meaningful
Yes why not lyrics are straight from an ahlulla shaikul Islam mufti taqi saab
🕋🕋🕋❣️❣️❣️ ya Allah hm sb ka dil hmasha saf or kosh rhk😇😇😇😇😇
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
Mashaa Allah..jitni baar bhi suno dil ko sukoon milta hai. Allah Mufti sahab ko jazaye kher Ata kare..Aameen...😍😍😍😍😍😍
Very nice kalam
بہت خوب صورت کلام
ما شاء اللہ! بہت ہی عالی مضمون کا حامل کلام ہے!
Khobsorat kalam owr khobsorat aawaz
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خیلے خوب کلام است
ماشااللہ بہت ہی اچھا کلام پڑھ یے
Zabardast mufti taqi sahab ke kalam ki bat hi alag he
Ye kalam sun k sukon melta h
Mein Kashmir se hun meri taraf se Mufti Muhammad Taki Usmani Sahab Ko Salam lena please please
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے
دل خوش کردیا
جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ نیک کام کرنے کی توفیق دے اور گناہ سے بچنے کی طاقت دے
Aameen summa Aameen
ماشاء الللہ
الله الله الله الله الله
سبحن الله ماشاء الله تبارك الله
بہت اعلی بہت پیارا کلام اور بہت دلسوز آواز کے ساتھ دل کو جھنجھوڑنے والا کلام
جزاكم الله احسن الجزء.
*سبحان اللہ کیا شاندار کلام ہے
ماشاء اللہ
انتہائی عمدہ کلام کو انتہائی عمدگی سے پڑھا گیا۔رب کریم اسےلکھنے پڑھنے اور سننے والوں کو اجر عظیم عطا کرے۔آمین
میں کیا کہوں
واہ واہ کمال کردیا ماشاءاللہ
Great voice with great Nasheeds
مفتی تقی عثمانی صاحب نے تو شاعری کی حدیں پار کردی ہیں۔اپنے مقصد کے حصول کے واسطے اس مناجات کو بہت حد تک نافع پایا۔اللہ ہم سب کو واقعی یہی نسبت عطا فرمائے۔اللہ ان کو طویل زندگانی عطا کرے۔امین۔
آمین یارب
عثمان صاحب یہ زاتی کمالات نہیں ھے بلکہ مخلوق آللہ پر ظلم کے خلاف آواز حق مصطفیٰ ھے باقی جنت جنم دونوں اللہ ھی کے ہیں مالک بہت جانے والا ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءالله زبردست
دل کو چھولینے والی شاعری اور مفتی صاحب کی درد بھری آواز۰۰۰۰۰ ماشااللہ۰۰۰
Mashaaallah ✨❤ One Of The Beautiful Naat👀❤
سبحان اللہ کیا خوبصورت پڑھا ہے
ماشاءاللہ🌹🌹🌹
Masaallah while listening I was feeling so close to Allahtaala with love in my heart your beautiful voice still ringing in my ears, 💐💐💐💐💐💐💐 thank you Allah for your blessings PEACE TO everyone AMEEN. 🇬🇧 Miss M.
MashaAllah lajwab klam or khobsort awaz sun kr skun ajata hA.
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah
Allah ho Akbar kabeera
Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera.....
🌹🕋🌹🤲🌹🕋🌹
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Bahut Qub Tabarakallah Tabarakallah Tabarakallah Jazakallah Jazakallah Jazakallah.
Sachhi m rona aa gya h. Allah Sabki har jaiz duao ko qubool farmana Aameen. unke sath hamari bh duao ko qubool farmana Aameen.❤
amin summa ameen
masha Allah......... is naat ka asar roh par hota ha......
Very very nice 👌 naaat .. sun k dil ko 💖 sukun milta he
Aaameeen summa aaaameeen
Ya Alllah hm sbko sahi raah pe ladijye❣️
Beshak tu raheeem h😘
🤲🤲 AMEEN 🤲🤲
Mashallah Allah pak apko or izzat dy (Ameen)
آمین
@@MuftiAbdullahBinAbbasOfficial
Zaroor
ماشاء اللہ 💝 بہت عمدہ آواز اور مفتی تقی عثمانی صاحب کی لکھی ہوئی حمد
Heart 💜 touching kalam jazakAllah
Lovely Kalam by Mufti Taqi usmani Sahab ❤
ماشاءاللہ اللہ اپکو یہ کلام نجات زریعہ بنادے امین
May Almighty live long Molana Mufti Taqi Usmani Sabh ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے
دل خوش کردیا
جزاک اللہ
After listen this beautiful words,,my heart gonna melt,,,I try to make my self good person inshallah, ,,I am bad,I hope u duaa for all same like myself
You are a nice one bro
ماشاءاللہ
اصل میں مالک حقیقی نے آپ کو قدرتی درد بھری آواز سے نوازا ہے
آپ کو مبارک ہو
اور حضرت شیخ الاسلام کی تو کیا بات ہے کامل تو کامل ہی ہوتا ہے
Its really great massage to all of us for humanity ,ur voice Mashallah
Aameen summa Ameen ya Rabbbbbi💕Jzakumullah u khairn kaseera bhtt khoobsoort klam o Awaz💕
Mashallah bahut zabardast kalam he
واہ واہ جزاک اللّہ احسن الجزاء
Mashallah 😊☺️🕋
واہ سبحان اللہ
روح کو تڑپا دینے والا کلام
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔
الحمدللہ کثیرا
سبحان اللہ بكرة و اثيله...
سلام ہو اس دماغ کو جس میں ان الفاظ کی سوچ آئی ۔۔۔
سلام ہو اُن ہاتھوں کو جسنے یہ لکھا ہے ۔۔۔
سلام ہو اس زبان کو جس نے یہ پڑھا ہو ۔۔۔
سلام ہو اس دل کو جس کے دل میں یہ سنکر احساس پیدا ہوا ہو ۔۔۔
بہت بہت شکریہ ہے تہ دل سے آپ سب کا ۔۔۔
دل بہت تڑپ رہا ہے آپ سب کی خدمت کر کے شکریہ ادا کرنے کے لئے ۔۔۔
دل کی گہرائیوں سے اور آنکھوں کے آنسوئوں کے ساتھ یہ دعا لکھ رہا ہوں ۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا فی الدنیا والآخرۃ۔۔۔
آمین ثم آمین اللہم آمین یا رب العالمین۔۔۔
آمیین
آپ کی دعا سے دل خوش ھوگیا از بندہ عبداللہ بن عباس بقلم خود
JAZAKALLAH
@@abdullahbinabbas2214 apka no mil sakta hy
MashaAllah g MashaAllah kitna pyara klaam hai Dil ko chu Jane wala😢😢😢