ماشاءاللہ کمال کی بلندیوں سے لکھے گئے کلام کو اس طرح سے پڑھنا کہ ہر ہر لفظ ذہن میں سرائیت کر جاۓ اور ہر ہر لفظ سننے کو قلب بے چین ہوجاۓ، یہ کمال صرف اور صرف مفتی صاحب کے پاس ہے۔ واضح انداز میں ادا کیا گیا ایک ایک لفظ قلب مضطرب کو سکون بخشتا ہے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کی زندگی میں برکتیں عطا فرماۓ امین❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطا فرمایے ،اور ماشاءاللہ الفاظ سے معلوم چل رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کس درجے کی ہے ہمارے اکابرین کے دل میں 👌🏻👌🏻💖
آپکی احتیاط قابل قدر ہے لیکن اس سلسلے میں تفصیل ہے : عورت کا اجنبی، نامحرم مردوں کو دیکھنے کے متعلق مختلف روایات ہیں۔ چناچہ کچھ آیات اور احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مطلقا نہیں دیکھنا چاہیے۔ مثلاً: قرآن مجید میں ہے : وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ (سورہ نور:31) اور مومنہ عورتوں سے کہہ دیجیے وہ اپنی نگاہوں کو پست رکھیں۔ عن ام سلمۃ ر ضی اللہ عنہا انھا کانت عند رسول ﷺ و میمونۃ، اذ أ قبل ابن ام مکتوم، فد خل علیہ رسول ﷺ: احتجبا منہ، فقلت: یا رسول اللہ ﷺ ألیس ھذا أعمی لا یبصرنا ولا یعرفنا ؟ فقال رسول ﷺ : ’’أعمیاوان أنتما الستما تبصرانہ ‘‘(ابو داؤد ۴/۳۶۱،۳۶۲، طبع حمص) حضرت ام سلمی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور میمونہ رضی اللہ عنہا رسول ﷺ کے پاس تھیں کہ اچانک ابن ام مکتوم رضی اللہ عنی آگئے تو رسول ﷺ نے فرمایا ’’ تم دونوں ان سے پردہ کرو ، میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول! کیا یہ نابینا نہیں؟ (نہ ہم انکو دیکھ سکتے،نہ پہچانتے ہیں) تو رسول ﷺ نے فرمایا : کیا تم بھی نابینا ہو،کیا تم ان دونوں کو نہیں دیکھ رہی؟ ان تمام دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ نہیں دیکھنا چاہیے۔ جبکہ دوسری بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دیکھ سکتے ہیں ۔ جیسے کہ آپﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حبشیوں کا کھیل دکھایا ہے ۔ چنانچہ تمام روایات کی روشنی میں یہی حکم ہے کہ عورت مرد کے ناف سے گھٹنے تک کے حصہ کو چھوڑکر باقی حصہ دیکھ سکتی ہے ، بشرطیکہ فتنہ کا اندیشہ نہ ہو ، فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر اس کے لیے بھی نگاہوں کو پست رکھنے کا حکم ہوگا۔ البتہ اتنی بات کی وضاحت ضروری ہے کہ جن اعضا کا پردہ ہے ان کو دیکھنا کسی صورت جائز نہیں ہوسکتا ۔
السلام علیکم، مفتی صاحب اور تمام معاونین کو، آج میں کافی رنجیدہ تھا، لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام آپ کی زبان سے سن کر دل کا رنج کم ہوا، میرا دل اس کلام سے کافی ہلکا ہو گیا، مگر مکمل نہ ہونے کی وجہ ایک جذباتی کیفیت اور حسرت دل میں رہ گئی، اگر میرا یہ پیغام آپ تک پہنچ سکے تو میری آپ سے بس یہ گزارش ہے کہ اس کلام میں کچھ جگہوں پر ایڈیٹنگ کرتے وقت آواز کٹ گئی ہے، اگر ممکن ہو تو اللہ کے لئے اسے دوبارہ مکمل اپلوڈ کر دیجئے، اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے گا۔
ماشاء اللہ دل کی گہرایوں سے نکلا ہوا کلام ہےاس کلام کا ایک ایک مصرع دل کو چھو جانے والا ہے اللہ تعالی مفتی صاحب کی عمر میں صحت میں خوب خوب برکت عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے
جہاں میں جز تیرے جلووں کے چار سو کیا ہے یہ بزم شمس و قمر کیا ہے رنگ و بو کیا ہے نظر نظر میں فروزاں ہے تابشیں تیری مگر یہ راز نہ اب تک کھلا کہ تو کیا ہے
ماشاءاللہ اللّٰہ میرے مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔ میرے خوابوں میں اکثر مفتی تقی عثمانی صاحب کی زیارت ہوتی ہیں۔۔۔ Lot's of ❤️ from bleeding kashmir ... Agar aap kabhi Mufti Taqi Usmani saab DB say milay tou meharbaani kar k unhay mera salaam kehna... meharbani kr k...
حضرت شیخ الاسلام کی تمام ہی حمد نعت اور نصیحت آموز غزلیں و نظمیں کوئی خوش مست اور مست قلندر پڑھ دیں تو بہت ہی نفع ہوگا اور لوگ حضرت سے محبت کی وجہ سے ضرور سنیں گے ان شاء اللّہ تعالی
جہاں میں جز تیرے جلوؤں کے چار سو کیا ہے یہ بزم شمس وقمر کیا ہے رنگ وبو کیا ہے نظر نظر میں فروزاں ہے تابشیں تیری مگر یہ راز نہ اب تک کھلا کہ تو کیا ہے رضائے دوست کے آگے یہ خواہشیں کیسی خلوص عشق کا مقتل ہے آرزو کیا ہے کہاں کی عزت وشوکت کہاں کا جاہ وحشم سوائے ان کی غلامی کے آبرو کیا ہے وہ جان کیا جو نہ ہو خرچ تیرے رستے میں جو تیرے در پہ نہ بہ جائے وہ لہو کیا ہے یہ حادثات ہیں خود تیرے واقعات کا عکس یہ آئینہ ہے تقی تیرے رو برو کیا ھے
السلام علیکم ۔۔کیا ہی عمدہ کلام اور سریلی آواز ہے واقعی دل کے اندر اترنے والا جادو بھرا کلام اور آواز ہے ۔۔ماشإ اللہ....رٸیس احمد مقبوضہ کشمیر سے ۔۔۔۔اللہ آپ کو مزید ترقی دے ۔❤💚💜💙💛💔💗💓💕💖💞💌
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے اللہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پر تا دیر قائم ودائم رکھے آمین اور مفتی عبداللہ بن عباس صاحب کی آواز میں مزید سرور دے آمین
مفتی صاحب اللہ اپ کو خوش رکھیں. ڈاکٹر ہونے کے ناطے کئی ایک مریضوں سے واسطہ رہتا ہے. آجکل ICU میں داخل ایک مریض کو مسلسل بے چینی اور بے سکونی (agitation) رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بآواز بلند کراہتے رہتے ہیں. میں نے اپ کا یہ کلام (جو کہ میرا نہایت پسندیدہ ہے) ان کے پاس loop پر لگا کر رکھ دیا، آواز میں موجود سر اور کلام کی خوبصورتی کی بدولت بابا جی پر سکون طاری ہو گیا اور کچھ ہی دیر میں وہ سو بھی گئے، یعنی وہ کام ہو گیا جو سکون آور دوا سے بھی نہ ہو پا رہا تھا. جزاکم اللہ خیرا. براہِ کرم اپنا یہ کام جاری رکھیے.
بارک الله فیک . بہت ہی اچھا کلام ہے جتنی بار سنو اتنی بار ہی دل کو سکون محسوس ہوتا ہے ایک دفعہ تو یوں لگتا ہے جسے سارے غم دل کی اداسی دور ہو گئی ہے. الله تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں رحمتیں اتا کرے . آمین یا رب!
ماشاء اللہ؛ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ رب العزت سے کلام کر رہا ہوں، الحمدللہ میں بھی حضرت کو خواب میں دیکھا ہوں حضرت نے بڑی محبت سے نوازا ہے اور قیمتی مشورے سے نوازا ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللہم زد فزد اور کلام بھی اعلی ہے اور آواز بھی دل سوز ہے جو اس کلام پر اور اس شعر کی تو بات ہی اور ہے رضائے دوست کے آگے یہ خواہشیں کیسی؟
ماشاءاللہ کمال کی بلندیوں سے لکھے گئے کلام کو اس طرح سے پڑھنا کہ ہر ہر لفظ ذہن میں سرائیت کر جاۓ اور ہر ہر لفظ سننے کو قلب بے چین ہوجاۓ، یہ کمال صرف اور صرف مفتی صاحب کے پاس ہے۔ واضح انداز میں ادا کیا گیا ایک ایک لفظ قلب مضطرب کو سکون بخشتا ہے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کی زندگی میں برکتیں عطا فرماۓ امین❤️
It is injustice for this beautiful kalaam because it is not original kalaam .
کہاں کی عزت وشوکت، کہاں کاجاہ وحشم
سوائےان کی غلامی کے آبرو کیاہے
آہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔کیاکہنے ۔۔۔۔۔۔سبحان اللّٰہ ۔۔۔سبحان اللّٰہ
شاعری تو تھی ہی کمال کی پر اس آواز اور انداز نے کلام کو چار چاند لگا دیئے
کمال کلام بھی اعلی اور پڑھنے کا انداز بھی اعلی کمال 🇸🇦
Aur sahib e kalam bhi be misal
زبر دست مفتی عبدالله بن عبّاس صاحب
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطا فرمایے ،اور ماشاءاللہ الفاظ سے معلوم چل رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کس درجے کی ہے ہمارے اکابرین کے دل میں 👌🏻👌🏻💖
بالکل غالب کے انداز میں
پڑھنے والے کی آواز بھی بہت خوبصورت ہے
بہت ہی زبردست کیا ہی کمال کا کلام ہے
اور کیا ہی خوبصورت آواز و انداز ہے ماشاءالله
V vg
انتہائی بلند پایہ شاعری! معرفتِ الٰہی میں ڈوبا بہترین کلام ھے۔اللہ حضرت کو عمر خضر عطا کرے۔آمین😭😭
MashaAllah bht acha klam h lykn agr tsweer na lgaen to nzr ki hifazt b ho jy gi gunah sy bch jaen gy
آپکی احتیاط قابل قدر ہے لیکن اس سلسلے میں تفصیل ہے :
عورت کا اجنبی، نامحرم مردوں کو دیکھنے کے متعلق مختلف روایات ہیں۔
چناچہ کچھ آیات اور احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ مطلقا نہیں دیکھنا چاہیے۔ مثلاً:
قرآن مجید میں ہے : وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ (سورہ نور:31)
اور مومنہ عورتوں سے کہہ دیجیے وہ اپنی نگاہوں کو پست رکھیں۔
عن ام سلمۃ ر ضی اللہ عنہا انھا کانت عند رسول ﷺ و میمونۃ، اذ أ قبل ابن ام مکتوم، فد خل علیہ رسول ﷺ: احتجبا منہ، فقلت: یا رسول اللہ ﷺ ألیس ھذا أعمی لا یبصرنا ولا یعرفنا ؟ فقال رسول ﷺ : ’’أعمیاوان أنتما الستما تبصرانہ ‘‘(ابو داؤد ۴/۳۶۱،۳۶۲، طبع حمص)
حضرت ام سلمی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور میمونہ رضی اللہ عنہا رسول ﷺ کے پاس تھیں کہ اچانک ابن ام مکتوم رضی اللہ عنی آگئے تو رسول ﷺ نے فرمایا ’’ تم دونوں ان سے پردہ کرو ، میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول! کیا یہ نابینا نہیں؟ (نہ ہم انکو دیکھ سکتے،نہ پہچانتے ہیں) تو رسول ﷺ نے فرمایا : کیا تم بھی نابینا ہو،کیا تم ان دونوں کو نہیں دیکھ رہی؟
ان تمام دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ نہیں دیکھنا چاہیے۔
جبکہ دوسری بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دیکھ سکتے ہیں ۔ جیسے کہ آپﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حبشیوں کا کھیل دکھایا ہے ۔
چنانچہ تمام روایات کی روشنی میں یہی حکم ہے کہ عورت مرد کے ناف سے گھٹنے تک کے حصہ کو چھوڑکر باقی حصہ دیکھ سکتی ہے ، بشرطیکہ فتنہ کا اندیشہ نہ ہو ، فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر اس کے لیے بھی نگاہوں کو پست رکھنے کا حکم ہوگا۔
البتہ اتنی بات کی وضاحت ضروری ہے کہ جن اعضا کا پردہ ہے ان کو دیکھنا کسی صورت جائز نہیں ہوسکتا ۔
@@محمداشفاق-ظ2ر نظر کی حفاظت نہ کرنے والا ایمان کی حلاوت سے محروم رہتا ہے
@@afifatayyeb5704 اللہ پاک محرومی سے بچائے
مسئلہ کی حد تک عرض کیا تھا باقی جو دینی معاملات میں اپنی ذات کیلئے جتنی احتیاط کرے اتنا بہتر ہے ۔
السلام علیکم،
مفتی صاحب اور تمام معاونین کو،
آج میں کافی رنجیدہ تھا، لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام آپ کی زبان سے سن کر دل کا رنج کم ہوا، میرا دل اس کلام سے کافی ہلکا ہو گیا،
مگر مکمل نہ ہونے کی وجہ ایک جذباتی کیفیت اور حسرت دل میں رہ گئی،
اگر میرا یہ پیغام آپ تک پہنچ سکے تو میری آپ سے بس یہ گزارش ہے کہ اس کلام میں کچھ جگہوں پر ایڈیٹنگ کرتے وقت آواز کٹ گئی ہے،
اگر ممکن ہو تو اللہ کے لئے اسے دوبارہ مکمل اپلوڈ کر دیجئے، اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے گا۔
ماشاء اللہ دل کی گہرایوں سے نکلا ہوا کلام ہےاس کلام کا ایک ایک مصرع دل کو چھو جانے والا ہے
اللہ تعالی مفتی صاحب کی عمر میں صحت میں خوب خوب برکت عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے
Aameen
واہ واہ ماشاءاللہ مفتی صاحب غضب کردیا دل موم موم ہوگیا
ماشاءاللہ مفتی صاحب کے کلام کا سلسلہ جاری رکھیں۔
حکیم اختر صاحب کے اشعار بھی کمال کے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام پڑھا🇮🇳🥰❤️💓
جہاں میں جز تیرے جلووں کے چار سو کیا ہے
یہ بزم شمس و قمر کیا ہے رنگ و بو کیا ہے
نظر نظر میں فروزاں ہے تابشیں تیری
مگر یہ راز نہ اب تک کھلا کہ تو کیا ہے
ماشاء االلہ تبارک اللہ في عمر ك
ماشاءاللہ زندہ باد مفتی تقی عثمانی صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
Mene taqrrbn 50 bar suna hoga ye Kalama kamal ki shairai or bht he Kamal ki awaz
ماشاءاللہ نہایت ہی عمدہ کلام اور پر کیف ترنُّم نے اس کے حسن پر چار چاند🌙 لگا دیا
اللہ تعالی آپ کی آواز کو سلامت رکھے
Kalam likhne wali bhi behtereen hamare hazrat Sheikh Mufti Taqi Usmani sb DB aur parhne wle Mufti Ibn e Abbas Sb
ماشاءاللہ اللّٰہ میرے مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔
میرے خوابوں میں اکثر مفتی تقی عثمانی صاحب کی زیارت ہوتی ہیں۔۔۔
Lot's of ❤️ from bleeding kashmir ...
Agar aap kabhi Mufti Taqi Usmani saab DB say milay tou meharbaani kar k unhay mera salaam kehna... meharbani kr k...
کلام درمیان میں کہیں کہیں قطع ہو گیا ہے.
Dil ki awaz pusoz kalam subhan Allah
اک آئینہ ہے تقی تیرے روبرو کیا ہے
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے ۔۔آمین
حضرت شیخ الاسلام کی تمام ہی حمد نعت اور نصیحت آموز غزلیں و نظمیں کوئی خوش مست اور مست قلندر پڑھ دیں تو بہت ہی نفع ہوگا اور لوگ حضرت سے محبت کی وجہ سے ضرور سنیں گے ان شاء اللّہ تعالی
ماشاءاللہ بہت بہت پیارا کلام
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
جہاں میں جز تیرے جلوؤں کے چار سو کیا ہے
یہ بزم شمس وقمر کیا ہے رنگ وبو کیا ہے
نظر نظر میں فروزاں ہے تابشیں تیری
مگر یہ راز نہ اب تک کھلا کہ تو کیا ہے
رضائے دوست کے آگے یہ خواہشیں کیسی
خلوص عشق کا مقتل ہے آرزو کیا ہے
کہاں کی عزت وشوکت کہاں کا جاہ وحشم
سوائے ان کی غلامی کے آبرو کیا ہے
وہ جان کیا جو نہ ہو خرچ تیرے رستے میں
جو تیرے در پہ نہ بہ جائے وہ لہو کیا ہے
یہ حادثات ہیں خود تیرے واقعات کا عکس
یہ آئینہ ہے تقی تیرے رو برو کیا ھے
السلام علیکم ۔۔کیا ہی عمدہ کلام اور سریلی آواز ہے واقعی دل کے اندر اترنے والا جادو بھرا کلام اور آواز ہے ۔۔ماشإ اللہ....رٸیس احمد مقبوضہ کشمیر سے ۔۔۔۔اللہ آپ کو مزید ترقی دے ۔❤💚💜💙💛💔💗💓💕💖💞💌
بار بار سن رہا ہوں دل ہی نہیں بھرتا ہے
MashaAllah Bhot Umda Kalam Ha Jitna Bhe Sunen Or sunny ka Dil karta ha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے اللہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پر تا دیر قائم ودائم رکھے آمین
اور مفتی عبداللہ بن عباس صاحب کی آواز میں مزید سرور دے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤
Dil ko skoon aa jata hay sun kay...
سبحان اللّٰہ مفتی صاحب ! کیا دلربا آواز میں حمدیہ کلام پیش کیاھے اپنے ، جزاکم اللہ خیراً کثیرا
Dil ko cho jane wala klam he
Mufti sahab bahut khub kalam
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
Mashallah Abdullah bhai buhat pyari awaz ha
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اجلی کلام و آواز ♥️♥️
حد تمام
ماشاءاللہ
مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🫀
Ma Sha Allah,
Unka deedar taqi kia qayamat hoga😢
Mufti taqi usmani sahab ke kalam ki baat hi kuch aur hay mashallah
بار بار سنتا ہوں اس کلام کو مگر دل نہیں بھرتا
SubhenAllah. Mafti SAHBHA kia bat hai .Allah ap ko salamt rakha .
mashaallah dil ko shirayat kr gai..
زبردست. 🇬🇧
ماشاءاللہ زبردست بہترین کلام
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ
❤❤❤❤❤love from Kashmir
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام
دل کو چو گیا ❤️💓❤️💓😢
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
I listen to this beautiful kalam every day . Beautifully written by Mufti Taqi sahab. ❤❤❤ from Aligarh, India
Mashallah dil ma Allah ki yaad ubar padi
بہترین کلام بہترین انداز بہترین ادائیگی ۔۔
دل چھوگیا یہ کلام ۔۔۔ اللہ پاک قبول فرمائے آمین ❤
وہ جان کیا جو نہ ہو خرچ تیرے رستے میں
جو تیرے در پہ نہ بہہ جائے وہ لہو کیا ہے
سبحان اللہ
اس کلام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
Subhaanallah
Bahotbahtreen
allahpaak ki yaad men gum kar dene waala klaam
مفتی صاحب اللہ اپ کو خوش رکھیں.
ڈاکٹر ہونے کے ناطے کئی ایک مریضوں سے واسطہ رہتا ہے. آجکل ICU میں داخل ایک مریض کو مسلسل بے چینی اور بے سکونی (agitation) رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بآواز بلند کراہتے رہتے ہیں. میں نے اپ کا یہ کلام (جو کہ میرا نہایت پسندیدہ ہے) ان کے پاس loop پر لگا کر رکھ دیا، آواز میں موجود سر اور کلام کی خوبصورتی کی بدولت بابا جی پر سکون طاری ہو گیا اور کچھ ہی دیر میں وہ سو بھی گئے، یعنی وہ کام ہو گیا جو سکون آور دوا سے بھی نہ ہو پا رہا تھا.
جزاکم اللہ خیرا. براہِ کرم اپنا یہ کام جاری رکھیے.
جزاک اللّه
Subhanalla mashallah Mashallah zabardast
Mashaallah bohot kub molana
Masha Allah ❤ beautiful kalam n voice ❤🦋💝✍️
Mashallah Mufti Sahab bahut Jabardast Kalam
کلام اور پڑھنے کا انداز دونوں کمال۔
کلام تو بہت ہی شاندار تھا لیکن آپ نے کاٹ چھانٹ کرکے پورا مزہ بگاڑ دیا 💔
Mashallah
Mufti taqi usmani sahb k kalam ka silsila jari rakhien
بھائ کلام بہت جگہوں سے قطع ہو گیا ہے درست فرما دیجئے آپ کی مہربانی ہوگی جزاک اللہ
کلام پڑھنے کا حق ادا کر دیا جزاک اللہ خیراً کثیرا
Masha Allah. Mufti Taqi sab hujur damath barakatuhum ke kalam apki juban peh bohuth Accha Lagta hay
بارك الله ماشاءاللہ
Mohbbt ke bgar adhure hai hum😥
Masha Allah mufti sahb both behtreen kalam
اللّٰہ آپ کو اور اس پوری ٹیم کو اپنے انعامات سے نوازے جو ان ویڈیو ز کے بنانے میں لگی رہتی ہے
Ma Sha Allah kiya Baat Hai itne dino Baad Kammal😍😍😍😍😍😍👌👌👌👌👌👌👌
زبردست
بارک الله فیک .
بہت ہی اچھا کلام ہے جتنی بار سنو اتنی بار ہی دل کو سکون محسوس ہوتا ہے ایک دفعہ تو یوں لگتا ہے جسے سارے غم دل کی اداسی دور ہو گئی ہے. الله تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں رحمتیں اتا کرے . آمین یا رب!
Bahut, hi best kalam aur voice hai 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے بہت خوبصورت آواز ❤❤❤❤❤❤❤🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Mashallah mufti sb
ماشاءاللہ 🥰
ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ آپ کو مزید ترقی دے اور مفتی تقی صاحب کی عمر میں علم میں عزت میں عرفان میں صحت میں ایمان میں برکت عطا فرمایٸں۔
Mashallah
Very Heart Touching Kalaam And Voice
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب کلام بھی اور انداز وآواز بھی
اللہ صاحب کلام اور پڑھنے والے کو اپنی خاص محبت عطا فرمائے آمین
آمین
ماشاء اللہ؛ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ رب العزت سے کلام کر رہا ہوں، الحمدللہ میں بھی حضرت کو خواب میں دیکھا ہوں حضرت نے بڑی محبت سے نوازا ہے اور قیمتی مشورے سے نوازا ہے
Mashalla subhanalla Allah ke hamd owr Haamid mufti taqi usmani sahib is ko kehty hein sone pe suhaga
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللہم زد فزد اور کلام بھی اعلی ہے اور آواز بھی دل سوز ہے جو اس کلام پر
اور اس شعر کی تو بات ہی اور ہے
رضائے دوست کے آگے یہ خواہشیں کیسی؟
Bilkul durst kha 👌👌👌🌷
Mashallah but khub 🥰🥰😍😍😍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤
I love u mufti shab Ap or mufti arshad jan hu mari ❣️
ماشاءاللہ،👌👌👌👌💞💞💞💞 سبحان اللہ
ماشاء اللّٰہ لا قوۃ اِلا باللہ
عبداللہ بھائی مزہ آ گیا
Maula Maula
ماشاء اللہ
ما شاء الله تبارك الله يا (عبد الله بن عباس) رفع الله قدرك في الدنيا والاخره
Masha Allah bahut khoob mufti sahab
mshallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام اللّٰہ تعالٰی ہمیں معاف فرمائے آمین
واہ صدقے جاواں