Curiosity Podcast 006 | The Great Lies of The Partition | Dr. Mubarak Ali and Faisal Warraich

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.7K

  • @podshorts2050
    @podshorts2050 ปีที่แล้ว +505

    ہر سکول میں بچوں کو ہومورک میں اس چینل کی ویڈیو دینی چاہیے تاکہ جو نساب میں کمی ہے اس کو پورا کیا جاسکے ۔ ❤

    • @ashrafsuhail
      @ashrafsuhail ปีที่แล้ว +14

      Agreed

    • @3b7pa
      @3b7pa ปีที่แล้ว +20

      Pakistani curriculum:
      Sir syed gave idea of two nation theory
      Allama Iqbal proposed a land for Muslims
      Rehmat Ali gave name of Pakistan
      1948 Quaid e Azam made Pakistan 😂😂 bas itna hi btatay hain ❤

    • @masroor5672
      @masroor5672 ปีที่แล้ว +21

      بدقسمتی سے ہمیں مکمل طور پہ ٹمپرڈ ہسٹری پڑھائی گئی اور اب ادھیڑ عمری میں جب اصلی تاریخ پڑھی تو ہمارے فوطیے ھی شارٹ ہو گئے ۔۔۔

    • @beingcurious8841
      @beingcurious8841 ปีที่แล้ว +20

      ابھی تو "نساب" میں "ص" کی کمی ہی نظر آ رہی ہے۔

    • @wellwisher7807
      @wellwisher7807 ปีที่แล้ว +1

      ​@@masroor5672
      😂😅😂😅😂😅

  • @fahadmalik9063
    @fahadmalik9063 ปีที่แล้ว +17

    کیا عمدہ اردو اور کیا ہی خوبصورت باتیں ہیں،، سلامتی کا متمنی

    • @hammambadgard
      @hammambadgard 7 วันที่ผ่านมา

      *کچھ بھی لکھ دیتے*
      تحریر *فرحان کامرانی*
      ایک مرتبہ میرے ایک دوست نے ایک انگریز سے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی ہوئی اپنی تصویر فیس بک پر لگائی۔ کسی نے اُس سے تصویر میں موجود انگریز کا نام دریافت کیا۔ اُس نے انگریز کا نام تحریر کردیا تو کسی نے نیچے بڑی دلچسپ اور مختصر بات لکھی۔ اُس نے لکھا ’کچھ بھی لکھ دیتے۔‘ مطلب یہ کہ کچھ بھی لکھ دیتے، تحقیق کون کرتا؟ یا یہ کہ کچھ بھی لکھ دیتے کیا فرق پڑتا؟ یہ بات بڑی معنی خیز تھی۔ ہمارے معاشرے میں خاص طور پر اِس ’کچھ بھی لکھ دیتے‘ کی خاص اہمیت ہے۔ ہر سچ اہم ہوتا ہے چاہے وہ جتنا چھوٹا ہو یا جتنا بھی بڑا ہو۔ ہمارا معاشرہ جھوٹ میں اتنا ڈوب گیا ہے کہ کوئی کسی کی بات پر ویسے ہی اعتبار نہیں کرتا اور اعتبار کرے بھی کیسے کیونکہ لوگوں کی جمیع اکثریت سفید جھوٹ بولنے سے بھی کبھی نہیں چوکتی اور اگر جھوٹ نہ بھی بولا جائے تو باتوں میں مبالغہ آرائی کا تڑکا لگانا ہماری قومی عادت کے درجے میں ہے ہی۔ پورا سچ وہ جنس نایاب ہے جو کبھی اس وطن کے لوگوں کو ملی ہی نہیں اور جو باتیں مسلّم حقائق ہیں اُن کو یہاں ہر لمحہ ہر پل پوری شدت سے جھٹلایا گیا۔ اب تک اس ملک کے لوگوں کو معلوم نہ ہو سکا کہ لیاقت علی خان صاحب کو کیوں قتل کیا گیا؟
      احمد رضا قصوری کے والد پر گولی کس نے چلوائی؟
      بھٹو کو پھانسی دیے جانے کی اصل وجہ کیا تھی؟
      کیا قائد اعظم طبعی موت مرے تھے یا کسی سازش کے ذریعے ان کا عرصہ حیات تنگ کیا گیا تھا؟
      کیا محترمہ فاطمہ جناح کا قتل ہوا تھا؟
      ضیاء الحق کے فضائی حادثے میں کس کس کا دخل تھا؟
      مشرقی پاکستان بننے کا اصل ذمہ دار کون تھا؟
      مرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو کس کے ہاتوں مرے؟
      محترمہ بے نظیر بھٹو کو کس نے مروایا؟
      خالد شہنشاہ اور بلال شیخ کو کس نے اس عالم سے دوسری دنیا پہنچایا؟
      اس نوع کے ہزاروں تشنہ سوالات ہیں جن کا کوئی جواب کسی کے پاس ہے ہی نہیں۔ جن افراد یا اداروں کا فرض ہے کہ ان سوالات کا جواب دیں وہ ’کچھ بھی لکھ دیتے‘ ہیں۔ کیونکہ کچھ بھی لکھا اور کہا جا سکتا ہے۔ اس ملک کے نام نہاد مورخ تاریخ کے ساتھ اتنا بڑا کھلواڑ کر گزرتے ہیں کہ دنیا کے کسی دوسرے ملک میں اس کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا اور لوگ کچھ بھی نہیں کہتے، اس لئے کہ ’کچھ بھی‘ لکھا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے ملک کے ایک ’عظیم مورّخ‘ *ڈاکٹر مبارک علی* نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 4 اکتوبر 2014ء کو فرمایا کہ ”برصغیر میں قدم رکھنے والے پہلے مسلمان اسماعیلی تھے جو بڑے شاندار مشنری تھے“۔ *مبارک علی* کا یہ دعویٰ *’ڈان‘* جیسے اخبار میں *۵ اکتوبر 2014ء* کو شائع ہوا۔ 9 سال ہونے کو آئے پر اس’عظیم‘ انکشاف کی کوئی تاویل، تشریح یا ثبوت نہ ’مورّخ‘ نے پیش فرمایا نہ ہی ڈان اخبار نے۔ بات کئی سال پرانی ہے مگر تب بھی غالبا ڈان اخبار کے دفتر میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت تو ہو گی ہی۔ ذرا سی محنت کر کے اِس خبر کو چھاپنے سے پہلے *اسماعیلیہ* کی تاریخ ہی نکال لیتے۔ اسماعیلیہ کی ابتداء *چھٹے امام* کے بعد ہوتی ہے اور یہ زمانہ *عباسی خلافت* کا بنتا ہے جب کہ مسلمان تو ہند میں دور نبوی میں ہی وارد ہونا شروع ہو گئے تھے۔ دور نبوی اور دور صحابہ کے کئی نشانات برصغیر میں جابجا موجود ہیں تو ان حقائق نظر انداز کر کے *مبارک علی* نے براہ راست اسماعیلیہ پر چھلانگ لگادی اور مزاحیہ بات یہ کہ یہ مضحکہ خیز دعویٰ *ڈان* جیسا اخبار چھاپ دیتا ہے۔ پھر سونے پہ سہاگہ یہ کہ محترم فرما دیتے ہیں کہ اسماعیلیہ ’مشنری‘ تھے!
      *جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!*
      اسماعیلیہ تو دو صدی قبل مشنری بنے ہیں ورنہ *فدائی حملہ* اور *Assassin (یعنی ہشاشین)* کا تصور ہی اسماعیلیہ نے دنیا کو دیا ہے۔ یادش بخیر، *اسماعیلیہ* کے پاس مصر شام و حجاز کا علاقہ بھی ایک دور میں رہا ہے اور بعد میں الموت کا علاقہ بھی انکے ایک فرقے کے پاس تھا اور تاریخ کا تھوڑا سا ہی مطالعہ بالکل واضح کر دیتا ہے کہ وہ کس قدر ’مشنری‘ تھے۔ پھر *مبارک علی* یہ بھی نہیں بتا پائے کہ اتنے عظیم مشنریز نے کتنے لاکھ یا کتنے کروڑ لوگ برصغیر میں اپنے ہم عقیدہ بنائے؟
      ہمارے ملک کے سب سے بڑے مورخ کو اِن حقائق سے کیا فرق پڑتا ہے؟ وہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، اخبار والے کچھ بھی چھاپ سکتے ہیں اور لوگ کچھ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اسلئے کہ کسی بھی چیز سے فرق بھی کیا پڑتا ہے؟ یادش بخیر، *مبارک علی* ترقی پسند ہیں اور ایک عہد میں اشتراکی روس کی مدح سرائی کرتے رہے ہیں۔ جھوٹ بولنا غالباً محترم نے اشتراکیت سے ہی سیکھا ہے اسلئے جدلیاتی مادیت کا جنم ہی تاریخی جھوٹوں سے ہوا تھا۔ اشتراکیت تھا ہی ایک بہت عظیم جھوٹ اسی لئے یوں تاریخ کے کوڑا دان کی نذر ہوا۔ اشتراکیوں کے لئے کوئی بھی جھوٹ بول دیناجائز بلکہ فرض عین کا درجہ رکھتا ہی ہے۔ جدید تاریخ کا علم ویسے ہی پرانے جانے مانے سچ کو جھٹلانے اور نئے مزاحیہ ’سچ‘ کو تخلیق کرنے کا ہی عمل ہی تو ہے *مبارک علی* نے کون سا نیا کام کر دیا، ویسے بھی وہ ’کچھ بھی لکھ دیتے‘ فرق کیا پڑتا ہے؟

    • @zoeyanaqvi-zn7482
      @zoeyanaqvi-zn7482 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

  • @rimshaijazali4191
    @rimshaijazali4191 ปีที่แล้ว +74

    کتنے معصوم انسان ہیں ڈاکٹر مبارک علی۔ کاش ہماری حکومت اس لائق ہوتی کے ایسے انمول نگینوں کو سر کے تاج میں سجا کر رکھ سکتی۔ 🥺

    • @allahwala1365
      @allahwala1365 ปีที่แล้ว +4

      ہمارے حکمران ہماری اسٹیبلشمنٹ سلیکٹ کرتی ہی، اور وہ اپنی طاقت کھونا نہیں چاہتے سارا مسئلہ طاقت کا ہے

    • @RanaFarooq-t6y
      @RanaFarooq-t6y ปีที่แล้ว

      KABHI NAHIN

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว +1

      ایسا لوگوں پو چنا ہوتا تو
      تاج محمد اکرم ص۔ حسن ع۔ کے سر پے رکھتا یزید ک نہیں 🙏😭

    • @asreekhan7372
      @asreekhan7372 10 หลายเดือนก่อน +1

      Civil hakomat Pakistan beybaas hey

    • @ishrat1488
      @ishrat1488 16 วันที่ผ่านมา

      درست

  • @daniwrits2374
    @daniwrits2374 ปีที่แล้ว +16

    فیصل بھائی مزہ آ جاتا آپکی باتیں سن کر آپ ہمیشہ اگلے بندہ کی بات سنتے ہیے اور ہر طرح کے سوالات کرتے ہیے جس سے ہر طرف کے خیالات سننے کو ملتے ہیے

  • @mtak32
    @mtak32 ปีที่แล้ว +22

    مبارک علی صاحب کو فوری طور پر ایک ٹرسٹ قائم کرنا چاہیے اور اپنی تمام کتابوں کو اس ٹرسٹ کے حوالے کرنا چاہیے تاکہ ان کتابوں کو صحیح طور پر شائع کیا جا سکے اور مبارک صاحب کی اشک شوئی بھی ہو سکے۔

  • @MdAsaduzzamanAyon-md8pj
    @MdAsaduzzamanAyon-md8pj ปีที่แล้ว +53

    Learned a lot from dear Professor Sir. Take love from Narayanganj,Dhaka 🇧🇩

  • @yasmeenzaman847
    @yasmeenzaman847 ปีที่แล้ว +150

    🕊I’m based in Karachi and it will be an honour to work as your assistant...voluntarily. Can devote quality time to help you Sir. It was painful to know that DR. Mubarak Ali’s contributions have still not received due recognition...All respect to truly inspiring Dr Mubarak. Ali.

    • @AdnanAli-wp3nj
      @AdnanAli-wp3nj ปีที่แล้ว +6

      Allah ap ko jizae khair dy
      Ye Nation zardari aur Nawaz ki fan ha
      In k vision py afsos hi kiya ja skta ha

    • @amth3400
      @amth3400 ปีที่แล้ว +3

      Jazakallahu khairah

    • @reezwan8657
      @reezwan8657 ปีที่แล้ว +3

      God bless you.

    • @syrajatt6141
      @syrajatt6141 ปีที่แล้ว +1

      Lol the propagandist

    • @thebestevertherewas
      @thebestevertherewas ปีที่แล้ว

      😂 Pakis reject Truth voluntarily

  • @asimniazi2837
    @asimniazi2837 ปีที่แล้ว +8

    کمال لمحات ہیں جب ساتھ ساتھ کتابیں بھی تجویز کی گئیں ہیں ۔

  • @abdullahlodhi6279
    @abdullahlodhi6279 ปีที่แล้ว +113

    It's Not only the person Who is Delivering the Knowledge But the Impact Of that Person Who is asking These Questions Deliberately To acquire the Finest Knowledge.
    Thank Both Of You❤

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 ปีที่แล้ว +3

      i am sorry for my commemnt but now i cant tolerate any foriegn language or fake history in sindh .........................................
      we sindhi want our language as a national langauge..............india have 25 national languages so why we dont have 5 national languages?????????????

    • @syedmuhammadsalman
      @syedmuhammadsalman ปีที่แล้ว

      Lpp

    • @yasmeenzaman847
      @yasmeenzaman847 ปีที่แล้ว

      @@vantagehistory1813 I’m Urdu speaking but I fully endorse your views.

    • @ranbirchauhan96
      @ranbirchauhan96 ปีที่แล้ว +2

      Today Pakistan is a lost in Searching its future in Quranic Kitabs and Xihadis Army

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 ปีที่แล้ว

      @mzkafridi2917 10000000% agreed with you........................ english me science he or Arabic me quran

  • @KunVidz
    @KunVidz ปีที่แล้ว +19

    بہت اچھے انداز میں فیصل صاحب نے ڈاکٹر صاحب کا انٹرویو کیا ہے۔ صبر اور تحمل سے زیادہ سے زیادہ وقت بولنے کے لیے اپنے مہمان کو دینا کسی میزبان کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ زبردست فیصل صاحب۔ اور آداب اور دعائیں ڈاکٹر صاحب کے لیے۔

    • @haroonnaseem1
      @haroonnaseem1 ปีที่แล้ว +1

      Imagine yahan Mansoor Ali Khan hota . 😆😂

  • @nsdhillon9937
    @nsdhillon9937 ปีที่แล้ว +18

    Dr Mubarak Ali sahib tuhanu salam from Punjab India 🇮🇳

  • @Naneyadanipul
    @Naneyadanipul ปีที่แล้ว +6

    عمدہ گفتگو,,,,, سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب,,,, سلامت رہیں فیصل بھائی

  • @sougatamukherjee1975
    @sougatamukherjee1975 9 หลายเดือนก่อน +8

    Namaskar from India. What a man! What depth of knowledge. Respect!

  • @kaim1947
    @kaim1947 ปีที่แล้ว +11

    ڈاکٹر مبارک اس دور کے عظیم مورخ ہیں۔ اللّه ان کو لمبی عمر دے

  • @bm2bcl
    @bm2bcl ปีที่แล้ว +72

    I really feel that it's time to stand with our intellectuals. Console them for the suffering they suffered from our society. He is a great historian.

  • @fahadyousafzi
    @fahadyousafzi ปีที่แล้ว +158

    1:21:21 Identity Crisis of Pakistan
    1:26:00 Punjabi Domination and their Exploitation in Pakistan
    1:29:40 Populism in Pakistan
    1:31:50 Misinterpretation of Liberalism
    1:35:05 Philosophical Discussion - Morality
    1:38:30 Why doesn't our system produce quality humans?
    1:41:50 Favourite Historians, Recommendations and Learning Resources
    1:45:25 Satisfied with Learnings and Writings? and complains?
    1:54:50 When and How did the eyesight incident happen?
    1:57:00 Outro

    • @basitawan5959
      @basitawan5959 ปีที่แล้ว +9

      Pathan dictator ayub Khan tareen and Pathan dictator yahya Khan ke karnamo ka zikr kiya gaya ha

    • @basitawan5959
      @basitawan5959 ปีที่แล้ว +9

      @@fahadyousafzi 1971 ke waqat koi kirdar Punjabi nahi tha beta

    • @basitawan5959
      @basitawan5959 ปีที่แล้ว +7

      @@fahadyousafzi Pathan dictator yahya Khan Peshawar main dafan ha us ko salute kro jao

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 ปีที่แล้ว

      @@basitawan5959 good..............ye gandgi isi qabil he...............lunlushtun khi k..............bus hr jgah punjabio ko apni ammi pesh krne ajate he.................or ye gatiya log dekho punjab ko lut kr kha rhe he or yha ate bhi punjab me............begert

    • @vantagehistory1813
      @vantagehistory1813 ปีที่แล้ว +6

      mtlb tm log gulam ho punjabio k????????? or such bat he.............hm punjabio ne tm logo ko afghanistan se alg kia tha yad kro sikh raj jb pushtuno ne shalwar pehani ......................................................... kab afghanistan ka part bnoge??

  • @muhammadtahirsiddiqui3824
    @muhammadtahirsiddiqui3824 ปีที่แล้ว +23

    I am sindhi speaking and I truly appreciate of Dr Mubarak Ali who share real information about history He is legend and I think he seen a lot of difficulties 😔 in life

  • @mohinderkumar7298
    @mohinderkumar7298 ปีที่แล้ว +30

    Amazing! This man refers to Shyam Benegal, Chander Mohan, Roti film (old), art films, Satyajit Ray, Bimal Roy's Do Bigha Zameen, etc. as part of people's history. Great man!

    • @raghunandan9290
      @raghunandan9290 ปีที่แล้ว

      ALL are Communist Movies .
      Poverty p2orn.

  • @shafqatullah3678
    @shafqatullah3678 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ آپکی ہر ویڈیو بہت انٹرسٹنگ ہوتی ہے۔۔ ان میں اتنے معلومات، علم سے اتنی بری ہوئی ہوتی ہے کہ مجھ جیسے چھوٹے دماغ والے کو ایک بار میں ساری باتیں نہیں سمجھ آتی یا نہیں یاد رکھ سکتا۔۔ اس لیئے 2 یا 3 بار سُنّی پڑھتی ہیں۔ ماشااللہ اسے جاری رکھیے۔۔۔میری دعائیں آپکے ساتھ۔۔۔۔۔

  • @muhammadanwar6182
    @muhammadanwar6182 16 วันที่ผ่านมา +3

    ڈاکٹر مبارک علی صاحب ایک عظیم اسکالر اور دانشور ہیں

  • @Person12762
    @Person12762 หลายเดือนก่อน +1

    اس طرح کے عظیم لوگ آنکھوں سے محروم رھے دانشور لوگوں کی آنکھیں ھی تو دوسرے لوگوں کی آنکھیں ھوتی ھیں

  • @ZULQURNAINHAIDER51214
    @ZULQURNAINHAIDER51214 ปีที่แล้ว +20

    Legendary Dr. Mubarak Ali. As my teacher always used to quote Dr. Mubarak Ali while teaching South Asian History, particularly Mughal period.

  • @RubinaAshraf-d4w
    @RubinaAshraf-d4w 11 วันที่ผ่านมา +2

    اس عمدہ اور گریٹ انسان کی کیا تعریف کروں میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجتی اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اس ہیرے کا انٹرویو کیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saeed6757
    @saeed6757 ปีที่แล้ว +24

    مجھے انتہائی خوشگوار حیرت ہوئی یہ جان کر کے ڈاکٹر مبارک علی ابھی تک باحیات ہیں. میں نے ان کی کتابیں پڑھی ہیں. آج سن کر بڑا اچھا لگا.

  • @muhammadnabeel9294
    @muhammadnabeel9294 ปีที่แล้ว +56

    This channel needed to be aired on national TV to educate our young generation.

    • @abusami6922
      @abusami6922 ปีที่แล้ว

      I totally agree with you but what about the lie's we've been teaching to our nation from 1947⁉️
      The history will destroy your identity,
      if you destroy your history🤔

    • @goals27
      @goals27 ปีที่แล้ว

      Lol. Then all historians need to come and tell their version and then awam will decide what's truth and what's not... no need to pick and choose stuff which suit certain narratives only. Two nation theory continues to comeback to prove its worth.. we have seen everything in last few decades the realities (what's happening in Hindustan and their ground realities make everything clear)

    • @arpittiwari7605
      @arpittiwari7605 ปีที่แล้ว +1

      @@goals27 no muslim from India wants to leave India and go to Pakistan inspite of all things which you have mentioned tells alot about India

    • @goals27
      @goals27 ปีที่แล้ว

      @@arpittiwari7605 Lol , that's because of terrorism promoted by ur state , indian muslims can't anything openly which seem even slightly anti state otherwise we all know the situation. We all know what's happening in Occupied Kashmir for 70 years, Kashmiri Muslims want indepence from Hindu india, Muslims of India have no freedom as well that's why when they go abroad they don't want to come back and they realize they are better outside than in India because they have more freedom even in foreign countries . stop living in fools paradise. Bollywood Lies get exposed very easily whenever anyone goes to India and see the reality or talk to Indian muslim or anyother minority

    • @tabraizbajkani1199
      @tabraizbajkani1199 ปีที่แล้ว

      Military establishment won't allow it. They want kashmir news to indoctrination of Pakistani youth

  • @zaaknas7
    @zaaknas7 ปีที่แล้ว +4

    پاکستان و اردو زبان میں انفارمیشن کے لیے آپ بہت اچھا کام کر رہےہیں ۔ ان کی طرح مزید سینیئرز۔ کے انٹرویوز کریں تاکہ ان کا کام ان کی حیات میں محفوظ ہو سکے۔

  • @PropertyTrade
    @PropertyTrade ปีที่แล้ว +3

    فیسل بھائی آپ ایسا کوئی گروپ یا ایسی آرگنائزیشن بنائیں جس میں ہم سب لوگ اپنے ان قیمتی اثاثوں کو سنمبھال سکیں یعنی انکی کوئی مدد کر سکیں اور جو منتظمین ہوں وہ بھی زیادہ تر انہی لوگوں میں سے ہوں۔

  • @ayshaafzal999
    @ayshaafzal999 ปีที่แล้ว +9

    Dr. Mubarak Ali is an institution in himself. Thank you for inviting him. I love your line of questioning. It reflects how well read and articulate you are. More power to you.

  • @abbassafdar1531
    @abbassafdar1531 หลายเดือนก่อน +1

    سلام ڈاکٹر مبارک علی صاحب اور فیصل وڑائچ صاحب برصغیر اور پارٹیشن پر حقیقی معلومات فراہم کرنے پر ہم لوگ آپ کے مشکور ہیں

  • @malikmehmood2182
    @malikmehmood2182 ปีที่แล้ว +19

    Dear warraich sb ,I live in Manchester UK ,i love ur work I am ur regular listener, u r a hope and silver lining of Pakistanis, please keep it up, I wish you long happy and healthy life Ameen.

  • @Usaid.Mithani
    @Usaid.Mithani ปีที่แล้ว +8

    فیصل برادر! آپ "سیر اعلام النبلاء " جو امام ذھبی نے لکھی ہے اس ضرور مطالعہ کیجئے گا اس میں بیشمار عام لوگوں کی سچی کہانیاں ہیں۔ یہ کام الحمدللہ ماضی میں بہترین طور پر ہوا ہے۔

  • @ThePakistanExperience
    @ThePakistanExperience ปีที่แล้ว +15

    Great job Faisal on getting Dr. Mubarak Ali. A pleasure listening to the legend!

  • @SaleemKhan-Inayat
    @SaleemKhan-Inayat ปีที่แล้ว +29

    Dr Mubarak Ali is a national treasure.

  • @SarfrazAli1357
    @SarfrazAli1357 ปีที่แล้ว +64

    MashaAllah
    Faisal Bhai we are proud of you.
    Bar e Sagheer 🇵🇰🇮🇳 ke do behtreen TH-camrs Faisal Waraich 🇵🇰 and Dhruv Rathee 🇮🇳
    ❤️❤️❤️

    • @smarttechcamp1589
      @smarttechcamp1589 ปีที่แล้ว +3

      100% agree

    • @GeographerSaif
      @GeographerSaif ปีที่แล้ว +2

      Sach may

    • @kuku6116
      @kuku6116 ปีที่แล้ว +4

      Dhruv Rathee is biased, watch Nitish Rajput.

    • @GeographerSaif
      @GeographerSaif ปีที่แล้ว

      @@kuku6116 yes to some extent, he is biased for BJP.

    • @falahbaloch
      @falahbaloch ปีที่แล้ว +1

      Dhruv Sahb Ki tou kya Baat Hai❤👌

  • @mohammedrehman4578
    @mohammedrehman4578 ปีที่แล้ว +10

    Great program, today I looked history another direction. The best thing in this broadcast is "" Identity crisis "" may be we as a Nation ( Pakistani) think about it. Respect from Connecticut USA

  • @khankgf5763
    @khankgf5763 ปีที่แล้ว +6

    سہیل صاحب اپ کا پروگرام بہت اچھالگتا ہے بہت شوق سے دیکھتاہو بہت نولج ملتی ہے ڈاکٹر صاحب ایک سچھا ادمی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @gauravaggarwal6083
    @gauravaggarwal6083 ปีที่แล้ว +7

    ❤❤❤ from India!…such danishwars rarely get their due either in India or Pakistan…thanks for the insightful show!.

  • @zeeshantvusa953
    @zeeshantvusa953 ปีที่แล้ว +50

    Last living historian of Pakistan. Hats off for you sir Dr Mubarak Ali . You are a hero. You are my hero

  • @munawerakhatoon9377
    @munawerakhatoon9377 ปีที่แล้ว +2

    بہت زبردست اسکالر جین۔ بڑی معلومات مین اضافہ ھو۔ مین ایک تاریخ کی طالبعلم ھون۔ یہ گفتگو سن کر پتہ چلا کہ تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ھے حقائق حدف کر دیہی ے جاتے ھین۔ پروردگار ان کی آنکھوں کو روشنی عطا کر۔ یہ جماتا بہت بڑا سرمایہ ھین

  • @kulbirsinghdhanju3768
    @kulbirsinghdhanju3768 ปีที่แล้ว +6

    Thanks Dekho Suno Jano channel for presenting so knowledgeable and true historian. Ali sahb is really a gem of a person. Thanks.

  • @najafjalbani3342
    @najafjalbani3342 ปีที่แล้ว +2

    عظیم انسان پاکستانی قوم نصاب میں اس انسان کی کتابیں پڑھانی چاہیے

  • @mohsinafzaal7159
    @mohsinafzaal7159 ปีที่แล้ว +21

    Excellent conversation with Dr Mubarak Ali Sahib! Always a pleasure to listen to him! This video is precious and a treasure for all South Asians……👏👏👏

  • @kalidasswaminathan4341
    @kalidasswaminathan4341 ปีที่แล้ว +4

    Thanks for speaking to Dr Mubarak Ali sahab. He is a gem. Hope young people in Pakistan listen to him and read his books.

  • @tehreemcheema7547
    @tehreemcheema7547 ปีที่แล้ว +19

    Faisal sir treating him exactly the way he should be treated. A blend of respect, prou, sympathy and love ❤

  • @asmasheikh268
    @asmasheikh268 ปีที่แล้ว +5

    This is how we treat our true heros! Sadly there is no respect for people like Dr. Mubarak Ali sahib. What a tragedy indeed. May Allah keep him healthy and safe. Ameen

  • @raviinder6406
    @raviinder6406 ปีที่แล้ว +20

    Salam Namaste Sat Sri Akaal sab bhai behno ko🙏
    Bahut Hi Shaandaar👍👍

    • @falahbaloch
      @falahbaloch ปีที่แล้ว +3

      Namastay🙏to u Also My Hindustani Bro❤

    • @raviinder6406
      @raviinder6406 ปีที่แล้ว

      @@falahbaloch Bro 🙂🙂🙏

    • @MohsinHussain-kt1ee
      @MohsinHussain-kt1ee 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@falahbalochnamashka ka mutlub shirk hai bhai

  • @javednazir6470
    @javednazir6470 ปีที่แล้ว +5

    Dr Mubarak is a legend, it is a privilege to listen to him . Shame on “The News”for not paying him for his column writing . If he writes regular column it would be a great service to ordinary citizens

  • @SZAS1978
    @SZAS1978 ปีที่แล้ว +4

    I listened to the end. This is an extraordinary interview. No doubt Mubarak Ali is well read and very knowledgeable man. And your questions and style was very appropriate. Thanks

  • @MahadSpeaks-o9n
    @MahadSpeaks-o9n ปีที่แล้ว +6

    We can’t thank you enough for bringing out such useful and yet interesting history and untold stories of Pakistan-India partition.

  • @duaashok55
    @duaashok55 ปีที่แล้ว +29

    I am from INDIA.
    Very informative information presented in a very interesting way.
    hearing it once isn't enough
    does not pay attention to time while listening.

  • @ameerali4300
    @ameerali4300 ปีที่แล้ว +2

    وڑائچ سب بہت شکریہ آپ اور محترم پروفیسر صاحب کا

  • @ussamashabbiranjum8649
    @ussamashabbiranjum8649 ปีที่แล้ว +8

    ماشااللہ! بہت ہی معلوماتی پروگرام تھا۔ نہایت ہی عمدہ شخصیت اور بہت ہی اچھے سوالات تھے۔ دو گزارشات تھی۔ اول یہ کہ ہم جیسے طالبہ کے ذہن میں بھی بہت سے سوالات ہوتے ہیں، تو برائے کرم کوئی ایسا پروگرام بھی شروع کریں جس میں ہم براہ راست اپنے سوالات پوچھ سکیں۔ کیوں کے اس چینل کے سوا ہمارے علمی تجسس کو اور پیاس کو کوئی اور پورا نہیں کرتا۔ دوئم یہ کے اگر کوئی بااقتعدار شخص اس پروگرام کو دیکھ رہا ہے اور میرے اس کمنٹ کو پڑھ رہا ہے تو خدا رہ ڈاکٹر صاحب سے تعاون کریں یہ آپ کا پوری پاکستان قوم پر احسان ہوگا۔ جزاک اللہ

  • @mahmoodgohar2786
    @mahmoodgohar2786 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ ، نہایت عمدہ تجربہ

  • @muneebarshad915
    @muneebarshad915 ปีที่แล้ว +17

    You always come up with the best.Much needed video. Young generation should watch this podcast to learn and unlearn history. ❤️

  • @muhammadrehanghaffar34
    @muhammadrehanghaffar34 ปีที่แล้ว +2

    خوبصورت کام

  • @Aniquekhan
    @Aniquekhan ปีที่แล้ว +22

    My suggestion whould be you should do regular vlogs with him so he can earn something. Or maybe he can start his own channel with any host that can help him. He is a mind full of knowledge. As time is changing so I thing his knowledge should be saved in digital form(videos) so it can be a record for new genrations

    • @Burney72
      @Burney72 ปีที่แล้ว +1

      Agreed 👍💯

    • @blackcobra1373
      @blackcobra1373 ปีที่แล้ว

      check it out sir have a channel

    • @KhanJan-r8k
      @KhanJan-r8k 9 หลายเดือนก่อน

      I agree with this suggession. It must be started on priority basis.

  • @rohulaminnayab6848
    @rohulaminnayab6848 10 หลายเดือนก่อน +1

    بہت زبردست۔۔۔۔۔اپ کو اس شاندار کارنامے پر مبارک باد۔۔۔میں اس انسان سے بہت متاثر ہویں۔۔۔میں أس کی کافی کتابيں پڑھ چکا ہوں۔۔۔۔اپ اس سے اندا زہ لگایں کہ میں ابھی عمرے کے لیے مکہ میں ہوں أٶر پاکستان سے اس کی کتاب،،تاړ یخ اورفلسفه تاریخ ۔۔۔پڑهنے کے لیے لایا ہوں۔۔۔وڑیچ صأحب اپ بہت محنت کر رہے ہیں۔۔۔لیکن میرا یہ ارمان ہے کہ میں أیک بار لاہور اجاوں أپ سے ملنے کی سعادت حأصل کروں۔۔۔۔أٶر مبارک صأ حب کے ہاتھ چوم لٶں۔۔۔۔۔

  • @HassanAbdullah-FSLLLBF
    @HassanAbdullah-FSLLLBF ปีที่แล้ว +3

    I am student of law.A lot of Respect for Sir Dr.Mobarak Ali and Sir Faisal.After hearing complete podcast iam in so much pain that iam still a student ,not a practicing lawyer who can help sir Dr.Mobarak Ali to get what's his right from the publisher.
    Sir we are in debt of both of you Legends.....

  • @summer3798
    @summer3798 ปีที่แล้ว +10

    آج بہت بڑے مصنف کو دیکھ لیا۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو شفاہ دے آمین۔

  • @doctoraqsa
    @doctoraqsa ปีที่แล้ว +6

    Just few minutes into the podcast and I have goosebumps!
    Thrilled to go further!

  • @Citizenbhatia
    @Citizenbhatia ปีที่แล้ว +4

    Dr Mubark ali sahib is very clear minded about subject you raised he elaborated throughly
    NO LAG LAPET
    Hats off to him
    I m from Delhi migrated from Chiniot

    • @shaam7433
      @shaam7433 ปีที่แล้ว

      kabi aao milny

    • @Citizenbhatia
      @Citizenbhatia ปีที่แล้ว

      @@shaam7433
      Thanks a lot
      Aap kahan se ho ?

  • @majorslp
    @majorslp ปีที่แล้ว +10

    Oh ! It was great and wonderful to listen to Dr Mubark Ali Sahib. What a great unbiased historian with scientific and philosophical approach to subject. Today, both in India and Pakistan, ruling elte and religious fundamentalists are hell bent to distort and destroy to common history and culture of the sub continent. ❤❤❤
    Friend! I have been watching your videos . Your video presentation of histical events is really appreciable.
    Well done 👍👍👍

  • @jackjo81
    @jackjo81 ปีที่แล้ว +8

    What a gem of person and when I heard he was being paid only 60k per month for all his work was just heart aching!! There's a reason Pakistan as society has failed. Faisal sb you can collaborate with him and share revenue with him in the vlogs that he works for you on. 🙏

  • @komalsur
    @komalsur ปีที่แล้ว +17

    افسوس کہ ہم نے اپنے حقیقی محسنوں کی قدر نہیں کی۔

  • @proletarians8671
    @proletarians8671 ปีที่แล้ว +2

    It is so unfortunate that we don't honor such intellectuals like Sir Mubarak Ali. His knowledge of history is paramount.

  • @waqaswajid122
    @waqaswajid122 ปีที่แล้ว +5

    You never disappoint me Faisal. I used to read his article in dawn what a great gem we have. Thankyou so much Faisal your work and your professionalism reflects how good you are as a person too.
    Stay Blessed

  • @anisahmedjahangiri7981
    @anisahmedjahangiri7981 ปีที่แล้ว +2

    Hats off to you for the interview of respected Dr Mubarak Ali sahib. very well done

  • @asamadawais
    @asamadawais ปีที่แล้ว +5

    Highly focused, civilized, and a gentleman!!!

  • @KhanJan-r8k
    @KhanJan-r8k 9 หลายเดือนก่อน +1

    May Allah grant Dr. Sahab long and healthy life, Aameen

  • @campwithhussan
    @campwithhussan ปีที่แล้ว +10

    Such an insightful discussion on import matters of Pakistan's history, identity, morality, politics & religion. Hats Off to this channel 👏

  • @waqassahmed9003
    @waqassahmed9003 25 วันที่ผ่านมา +1

    ایک تو مبارک علی صاحب کو سلام ہے اس کی گہرے معلومات پر اور دوسری طرف سوال کرنے والے بندے کو بھی میرا سرخ سلام کہ وہ بھی تاریخ سے گہری واقفیت رکھتا ہے اور پیچیدہ اور اہم سوالات کرکیے ہیں

  • @mohsinchanna5595
    @mohsinchanna5595 ปีที่แล้ว +8

    Great Podcast Faisal Bhai You're Doing great Job InshaAllah One Day our New Generation Will Understand their Real History And End this extremism

    • @imran26y
      @imran26y ปีที่แล้ว

      Yes this is the real reason behind all this.. targeting the future generations..who will depend on internet for their knowledge of history..

    • @Makrania
      @Makrania ปีที่แล้ว

      How can Pakistan become a “normal” country without having a secular constitution with equal rights for all citizens, meanwhile the threats of blasphemy and religious zeal continue to excuse murder and persecution?

  • @rymaustudio5683
    @rymaustudio5683 ปีที่แล้ว +5

    A man and his love can change the world. Thanks for your contributions.

  • @P.B.U.H163
    @P.B.U.H163 ปีที่แล้ว +6

    Dr Mubarik Ali is one of the most Authentic Historian in Pakistan

  • @bushraqureshi1447
    @bushraqureshi1447 ปีที่แล้ว +1

    Hatts off to Dr. Mubarak Ali. May Allah bless him.

  • @muhammadmalik5385
    @muhammadmalik5385 ปีที่แล้ว +4

    ​great. Waiting for discussion on this topic for a long time. Cant wait to hear.

  • @Qammar_GGMU
    @Qammar_GGMU ปีที่แล้ว +4

    One of the best video of my Life ❤
    Kese Kese Heeray Ham ne khaak me luta diye 😭

  • @Beoneummah001
    @Beoneummah001 ปีที่แล้ว +3

    مجھے ان سب کہانیوں کی سمجھ 17 سال کی عمر میں پتا چل گئی تھی 😢

  • @sabeelerahmat
    @sabeelerahmat ปีที่แล้ว +2

    میں نے ڈاکٹر صاحب کی کتاب پڑھی
    بر صغیر کے مسلمانوں کا المیہ
    منفرد انداز میں تجزیہ کیا ہے

    • @etiasif
      @etiasif 4 หลายเดือนก่อน

      کتاب کا نام بتا دیں پلیز ؟

  • @gulzarsadiq855
    @gulzarsadiq855 ปีที่แล้ว +6

    Faisal bahi, you doing excellent job always, I was waiting Dr. Sahib in front of you you did it, thanks. I surprised to hear story of Dr. Sahib we are unfortunate nation (May be) we always forget our real hero. Faisal bahi keep it up!!!

  • @iramasim5876
    @iramasim5876 12 วันที่ผ่านมา +1

    Very informative and original

  • @hafizurmalik7586
    @hafizurmalik7586 ปีที่แล้ว +4

    Usually in our society the person who speaks truth is the one who suffers rather than being rewarded that’s what is happening to Dr sahib Hats off to his courage for standing up and speaking the truth he has a great service to Pakistani
    If his books are taught in our institutions it will transform our thinking

  • @javednoor3423
    @javednoor3423 8 หลายเดือนก่อน

    بہت خوبصورت اور پر مغز گفتگو ،جو ہم سب بالخصوص ملک کے با اختیار طبقے کے لئے لمحہ فکریہ ہے اور باعث رہنمائی بھی۔
    ڈاکثر صاحب ہمارا اثاثہ ہیں،دوسرے ہیروز کی طرح ہم نے ان کی بھی قدر نہیں کی۔۔

  • @ALIRAZA-bp7fc
    @ALIRAZA-bp7fc ปีที่แล้ว +1

    Mubarik sb ko sun k bht acha laga realistic baten 1 podcast or hona chye
    main bht km comment krta hon pr mubarik sir deserve krty hen

  • @shubhraUtube
    @shubhraUtube ปีที่แล้ว +5

    Salute to Sir! Lots of respect from India

  • @CuriosityChroniclesPK
    @CuriosityChroniclesPK 8 หลายเดือนก่อน +1

    "Assalam-o-Alaikum. I kindly request the preservation of the exquisite format of 'Dekho Suno Jano,' as curated by the esteemed Faisal Warraich Sahib."

  • @ghulamrasoolsoomro1283
    @ghulamrasoolsoomro1283 ปีที่แล้ว +8

    Huge appreciation for you Faisal sb from Sindh. I am a student from History where Dr Mubark taught his last time in Sindh. Sallam

  • @AnweR-AmmaR
    @AnweR-AmmaR ปีที่แล้ว +4

    Watching you Faisal Bhai from Bihar ( India). Both you are really Gems..

  • @abdullahatiq9138
    @abdullahatiq9138 ปีที่แล้ว

    Nice man in ko ak martba kisce tv program mn dykha suna tha. Us k baad kae saalon bad aj dykha. Ap ke choice zabardast ha Jo asay ilmi admi ko sun nay ka moka dea jzak Allah

  • @noorhassan1786
    @noorhassan1786 ปีที่แล้ว +5

    Faisal bhai love from Karachi ,,, thanks for giving us authentic knowledge ❤

  • @shabbirahmad9470
    @shabbirahmad9470 ปีที่แล้ว

    ڈاکڈرمبارک صاحب آپ عظیم انسان ھیں یہ بونے کیا آپ کی قدر جانے اللہ تعالیٰ صحت دے۔

  • @RAAD_TV_9097
    @RAAD_TV_9097 ปีที่แล้ว +6

    1:24:50 Sir hum ap ki nazarya ka ahteram karta hain . Lakin hum youngsters apna ap ko Muhammadi (SAW) naazarya ka qail samajta hain❤

    • @jjamrood
      @jjamrood ปีที่แล้ว

      is DR beghairat ko her islami cheez se chirr hai. ye PPP ka chaheeta hai

  • @homeodr.tahirmalikawan9544
    @homeodr.tahirmalikawan9544 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast. What an excellent historical interview with a legend. You have rewritten the factual history. Congratulations.
    Stay blessed.

  • @ilmoadab7426
    @ilmoadab7426 ปีที่แล้ว +21

    My heart bleeds after listening what the greatest Pakistani Historian has gone through 😢

  • @sanwalthebo2065
    @sanwalthebo2065 ปีที่แล้ว +2

    I love the way you interviewed, gave whole time to Dr. Sahab.

  • @muhammadsaqib2355
    @muhammadsaqib2355 ปีที่แล้ว +22

    an eye opening podcast everyone have to watch this. this is our reality... unfortunately still Pakistan is under company raj

    • @gopalramanathan7062
      @gopalramanathan7062 ปีที่แล้ว

      No “Pakistan” is very much the victim of the imported most dangerous Cancer virus called Islam 🆘

  • @jaweedansari6457
    @jaweedansari6457 17 วันที่ผ่านมา

    ,مارکسی مورخ و ادبی و ساتھ ہی ملک کے اکثریتی صوبہ کے استبداد کے شکار کی ایک بزرگ شخصیت سے آپ نے ورایچ صاحب آپنے ہم کو ملایا جسکا شکریہ ۔

  • @EngrTahirAmin
    @EngrTahirAmin ปีที่แล้ว +9

    Alot of respect for faisal for being invited to Dr Mubarak Ali, the great historian of Pakistan. We are dead people who don’t know the value of great minds.

  • @ziaulislam7100
    @ziaulislam7100 ปีที่แล้ว +1

    Excellent. Dr. Sahib's point of view and narrative is undeniable. We could not agree more. Thanks a lot, dear Faisal Warraich for your massive contribution to educating the nation towards delivering knowledge.

  • @Online_sale007
    @Online_sale007 ปีที่แล้ว +3

    More power to you.. Informative channel no words to describe for your efforts . MAY ALLAH bless you