Modern Self and Classical States نفسِ جدید اورکلاسیکی احوال - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ส.ค. 2024
  • Nafs e Jadeed aur Classici Ahwal - Ahmed Javed | A session on Barrister Zafarullah Khan and his books | بیرسٹر ظفراللہ خان اوران کی کتب پر ایک نشست
    𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
    ** فہرست **
    00:00 (Peer Mehar Ali Shah - ؒپیر مہر علی شاہ صاحب)
    02:07 (A friend of mine: Barrister Zafarullah Khan - میرے ایک دوست: بیرسٹر ظفر اللہ خان)
    04:32 (First sign of a great personality - بڑی شخصیت کی پہلی نشانی)
    09:15 (First meeting with Zafarullah Khan - ظفراللہ خان سے پہلی ملاقات)
    11:07 (Second sign of a great personality - بڑی شخصیت کی دوسری نشانی)
    17:03 (Third sign of a great personality - بڑی شخصیت کی تیسری نشانی)
    21:35 (Some attributes of Zafarullah Khan - ظفر اللہ خان کی چند صفات)
    26:10 (Zafarullah Khan and Sufism - ظفراللہ خان اور تصوف)
    28:30 (Books by Zafarullah Khan - ظفر اللہ خان کی کتابیں)
    35:10 (Importance of Zafarullah Khan's work - ظفر اللہ خان کے کام کی اہمیت)
    43:12 (What is religion? - دین کیا ہے؟)
    50:10 (Sufism and Peri-Muridi - تصوف اور پیری مریدی)
    احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #Modern_Self_and_Classical_States
    #نفسِ_جدید_اورکلاسیکی_احوال
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

ความคิดเห็น • 20

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 ปีที่แล้ว +7

    جب بھی احمد جاوید صاحب کو سنتا ہوں تو بے اختیار دل سے دعا نکلتی ہے کہ یا اللہ تو اپنے اس پیارے بندے کو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرما اور یم لوگوں کو ان سے بہرہ ور ہونے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین

    • @insightfullintuition2884
      @insightfullintuition2884 ปีที่แล้ว +1

      AMeen

    • @Khulsimsim
      @Khulsimsim ปีที่แล้ว +1

      یہ تو ٹھیک ہے ۔
      مگر ان کے بعد ان کی جگہ پر کرنے والا کون؟

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 ปีที่แล้ว +1

      @@Khulsimsim امید کی جاسکتی ہے ہے کہ اللہ کریم کسی اور کو یہ توفیق دے دے، کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن اس طرح کے معاملے تو اللہ کریم کے ہاتھ میں ہیں اور وہی بہتر جاننے والے ہیں

    • @shoukatbeigh7482
      @shoukatbeigh7482 ปีที่แล้ว +2

      Alhamdulillah I have same feelings .... aameen.

  • @nasirmahmood4923
    @nasirmahmood4923 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib4325 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @beaware2435
    @beaware2435 ปีที่แล้ว +2

    JazakAllahu kheran kaseera

  • @ghulamasghar4626
    @ghulamasghar4626 ปีที่แล้ว +1

    Jazakalah khair

  • @sardarzadamohammadyunussah4273
    @sardarzadamohammadyunussah4273 ปีที่แล้ว +3

    احمد جاوید ایک نابغہء روزگار ہستی ہیں ۔۔۔انکے لیکچرز اور بیان میں نے تو ایسی طوالت ہوتی ہے کہ بار خاطر ہو اور نہ ایسا اختصار کہ اظہار بیان سے گفتگو عاجز رہ جائے ۔۔۔۔ماشاء اللہ

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi3733 ปีที่แล้ว +2

    خیلی خیلی عالی است۔۔الفاظ نہ دارم۔۔۔استاذِ محترم اللہ تبارک تعالٰی آپ کو لمبی عمرعطا فرماۓ۔۔۔پچھلی نشست میں آپ نے فرمایا کہ آپ ستر برس کے ہوۓ تو یہ کونسی لمبی عمر ہے۔۔اللہ آپ کا سایہ تادیر ہم نوجوانوں کے سر پر رکھے۔۔۔

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 ปีที่แล้ว +4

    جب تک اللہ نہ چاہے کسی آدمی میں یہ ذوق پیدا ہی نہیں ہوسکتا کہ وہ اللہ کے ساتھ جڑ جاے. ایک لے مین کے تجربے کے حساب سے. گزشتہ 76 سال سے کوشش کر رہا ہوں.الٹا گم ہوگیا. کئ سالوں سے آپ کو بھی سن رہا ہوں. "ملتا نہیں وہ تو اپنے ہی کو کھو آے" لیکن ناامید اب نہیں. آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرتا ہے. اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین

    • @nomanvardag1
      @nomanvardag1 ปีที่แล้ว +1

      دیکھا کہ وہ ملتا نہیں، اپنے ہی کو کھو آئے

  • @baiggiab5215
    @baiggiab5215 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم استادِ محترم آپ سے التماس ہے کہ "میرا جی" کے شعری فن و محاسن پر بھی لیکچر دیں، شکریہ

  • @authorhumanist8365
    @authorhumanist8365 ปีที่แล้ว

    وحدت الوجود وشعود کی مروجہ اسلوب اور اورمخصوص اصلاحات پہ ایک پروگرام ھونا چاھئے تاکہ قاری یا سامع کو صوفیانہ تعبیرات سمجھنے میں آسانی ہو

  • @Khulsimsim
    @Khulsimsim ปีที่แล้ว +1

    سیدنا عمر نے کیا فرمایا؟ 52:40 پر جاوید صاحب کے بیان کو edit کیا گیا ہے ۔

  • @langratyaagi
    @langratyaagi ปีที่แล้ว +2

    I want to be his student for Zubain and falsafa
    But I don’t consider myself worthy of being his student even .

    • @zulfiqarmahmood8015
      @zulfiqarmahmood8015 ปีที่แล้ว +5

      That was the same case with me. You should keep listening and you will be able to get maximum benefits from his lectures, In-Sha-Allah. Eventually you will be his student.

  • @khalilaini4619
    @khalilaini4619 ปีที่แล้ว

    خدااوربندےکےتعلق کومجنوں لیلائ تعلق سےتشبیہ ہی اصل مشکل ہے۔جب یہ کیفیت حاصل نئ ہوتی باوجودایک نارمل مطیع ومنقادانسان کےلوگ ایک کمی سی محسوس کرتےہیں کہ ایک لزومی چیز تھی جورہ گئ ہے ۔
    حالانکہ عشق والی کیفیت یہاں مطلوب ہی نئ ہے۔خداکی عظمت وکبریائ کےآگےتعبدی رنگ میں اگرایک آدمی رنگاہواہے تو بس کافی ہے اور یہی مطلوب ہے ۔
    عشق والی کیفیت اگرمطلوب ہے توکلام الہی سے ثابت کیاجاے