عبید اللہ علیم ایک عہد کا نام ہے ۔ ہم بھی اسی عہد کے اسیر ہیں ۔ خوبصورت تذکرہ سن کر روح تازہ ہو گئی ۔ سب چاہنے والوں کی خیر ہو ۔ اللہ آپ کا بھلا کرے احمد جاوید بھائی ۔
Thank you, Ahmad Javaid Sahib. It is the first time I heard an esteemed intellectual examining Aleem Sahib's life and poetry. In the late 1970s, I had the pleasure of having Aleem Sahib as my dinner guest at my home in Karachi. I enjoyed our conversation. In fact, together we watched on TV General Zia's speech at the United Nations. Late at night, I took him home in my car. He had a great command of Urdu language. I find mysticism in his poems.
احمد جاوید صاحب آپ نے عبیداللہ علیم مرحوم صاحب کے متعلق جو باتیں بتائیں بہت زبردست میں نے پہلی بار سنیں بہت معلومات میں اضافہ ہوا ہے جزاک اللہ شکریہ میں نے انکا کلام بہت سنا ہے اپ نے بہت زبردست باتیں بتایئں شکریہ
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔ ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم جناب محترم احمد جاوید صاحب ! میری نظر میں آپ کی عزت اور بھی بڑھ گئی جس طرح آپ نے اس پر فتن دور میں عبید اللہ علیم صاحب کے بارے میں لب کشائی کی اور بہت دلچسپ انداز میں چھپے رازوں سے پردہ اُٹھایا اور کسی مخالفت اور کفر کے فتووں کو خاطر میں لائے ۔ اللہ تعالیٰ اس مظبوط صاف گوئی کی بہترین جزاء دے ۔ پہلے بھی کئی بار آپ کو سنا ہے ۔ آپ کا انداز منفرد ہے ۔ مستند مواد اور دلچسپ طریق پر نہایت مہذب پیرایہ میں بیان کرتے ہیں ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ (یہاں قلم کی جگہ زبان مراد لیں )
احمد جاوید !!! بہت بہت شکریہ عبید اللہ علیم مرحوم و مغفور کی زندگی کے اھم واقعات شئیر کرنے کا لیکن آپ کی شستہ اردو نے طرزِ تکلم نے بھی بہت متاثر کیا جیسے کسی ندی کا پانی کمال روانی کیساتھ بہہ رھا ھو ۔۔۔ ایک دفعہ یہاں جرمنی ان کے ورود پر ھم نے دو تین شعری نشستوں کا اھتمام کیا جس میں ان کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا قریب سے سننے کا موقع ملا اپنی ذات میں انجمن تھے ۔۔۔ اللہ غریق رحمت کرے
محترم احمد جاوید صاحب اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر سے نوازے ماشاءاللہ آپ نے محترم عبیداللہ علیم رحمۃﷲعلیه کو عبیداللہ علیم بن کر بیان کیا ھے آپ نے حق ادا کرنے کی کوشش کی ھے جس پر خاکسار آپکا بےحد ممنون و مشکور ھے اللہ تعالٰی آپ کے مرتبے بہت بلند فرمائے اور اپنی خاص حفاظت میں رکھے آمین
کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا اک وہم ہے یہ دنیا اور اس میں کچھ کھوؤ تو کیا کچھ پاؤ تو کیا ہے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں جی جاؤ تو کیا مر جاؤ تو کیا۔۔ عبید اللہ علیم
عبیداللہ علیم صاحب یقیناً ایک عظیم آدمی تھے اور سلام ھے احمد جاوید صاحب کو یہ بھی ایک عظیم انسان ھیں جنہوں نے آج کے اِس تَپتے ھوئے صحرا جیسے دَور میں ، یعنی احمدیت کی مخالفت میں ، ھر جاھل بھی ثواب حاصل کرنے کے لیے لُچ تَلنے کی کوشش کرتا ھے جیسے یہ بنک ملازم کر رھا ھے اور جاوید صاحب سب کچھ جانتے ھوئے بھی عبیداللہ علیم صاحب کے لئے یہ سب کچھ بیان کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی والی عمرِ دراز عطا فرمائے اور ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور جو لوگ ایک علمی اور ادبی گفتگو میں بھی مذھبی آڑ کو آڑے لا کر نفرت کو ھَوَا دینے کی کوشش میں سَر گرداں ھیں ، وہ اپنے ظرف کی پہچان کروا دیتے ہیں ، ان کے لئے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ان کے ظرف کے مطابق ان کے ساتھ سلوک کرے اور علیم صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ھدایت سے عاری لوگوں کو ھدایت دے اور عقل اور سمجھ سے عاری لوگوں کو سیدھی راہ دکھائے تا اُن کو عملی اور ادبی حلقوں کا ادب کرنا آجائے 🤲 آمین این اے منظور از جرمنی
یہ درست ہے کہ علیم کے نزدیک میر عظیم ترین شاعر تھا۔ اور بہت دیر تک وہ اس خیال پر قائم رہے۔ لیکن پھر چوہدری محمد علی صاحب کی صحبتیں بھی علیم کو ملیں اور ان کے زیر اثر پھر وہ معتقد غالب بھی ہوگئے تھے۔
خواب سا دیکھا ہے تعبیر ناجانے کیا ہو زندگی بھر کوئی اب خواب ہی دہرائے گا ٹوٹ جائیں نہ کہیں پیار کے نازک رشتے وقت ظالم ہے ہر اک موڑ پہ ٹکرائے گا عبیداللہ علیم
Mairee Mulaaqaat Ubaidullah Aleem Sahib say Bradford UK mai hui. Mai Khudaa ko Haazir Naazir Jaan kurrkahtaa hoon kah unhoonay mujhay Khudd Kaha kah mai tu religious aadmi he naa thaa. Mujhay Mullaaon ki Mukhaalfutt nay Ahmadi Muslim or Religious Banayaa. Woh Mirzaa Ghulaam Ahmad Sahib ki Kitaab "Islaami Usool Ki Philosophy" purr kurr real Ahmadi Musulmaan Huway. Unhonay Mujhay aik Ghuntay say ziada (One to one) Insaan ki Tukhleeq kay Muqsudd purr Lecture dia. Javed Sahib nay nihaayett Bahaaduri ka Muzaihra kia kay Ubaidullah Aleem purr Video Banaai. Mainay bhi U tube Videos Daikhee hain or yeh such hay kah Aleem Sahib Ka Mujmay purr poora control thaa. Respected Aleem sahib Khilafat say Wabustaa thay aur Khalifai wuqt ki Izzatt Kurtay thay. Jazak Allah Javed Sahib
Yes he died as Mirzai. He was so very close to Mirza Tahir, the 4th Self-Styled Peshwa of Mirza believers. Hasn't Mr Ahmad Javed mentioned this aspect!!! 😮 Let me watch it full.
@@KS_Khan1Has Mr Ahmad Javed informed us on Abdullah Aleem that he was a Mirzai and he was so very close to the 4th Self-Styled Peshwa of Mirzaiyyas Mirza Tahir?
@@KS_Khan1It's relevant and it should be told as all details of all personalities Mr Ahmad Javed describes for hours and hours in dragging. Let me watch it full. I don't anticipate Mr Ahmad Javed would have missed it. It's central in Obaid Ullah Aleem's life and works. He was with PTV KHI. Got Adamjee Award. And left job and Pakistan both and became "poet de mirza", we can say, in London. It's his, Obaid Ullah Aleem's, central point of life as he was as staunch religion man as any Mirzai wanna be.
Now I have watched it full. Mr Ahmad Javed has described the point, you raised here, in a very appropriate manner. I believe you have not gone through the whole speech. Everything regarding the poet's religious background has been explained. You just got me panicked as I couldn't expect such an ignorance from this speaker. Thank God And one may have a piece of advice for you that first go through the whole material and then ask about it.
حرف کو سطوت ہے دی تو نے عبیداللّٰہ علیم! جاوِداں الفاظ ہیں تیرے عبیداللّٰہ علیم! آج بھی ہیں چاند چہرے اور ستارہ آنکھیں سب منتظر اور تک رہے راہِ عبیداللّٰہ علیم اب کہاں تجھ سا کوئی ویراں سرائے کا دیا بزم بس پُر نور تھی تجھ سے عبیداللّٰہ علیم! فخر تُو بھوپال کا، اہلِ کراچی اب بھی ہیں نغمہ سنج اور کہہ رہے، ہائے عبیداللّٰہ علیم تیرا لکھا بولتا ہے، اب تلک وہ ہے امر شہر میرے جل رہے سارے عبیداللّٰہ علیم! میر و غالب بھی ترے اوجِ سخن پر کرتے صاد بالیقیں پا جاتے گر دورِ عبیداللّٰہ علیم جانے والا کب ہے لیتا لوٹ کر آنے کا نام دل کہے پھر بھی کہ لوٹ آئے عبیداللّٰہ علیم (م م محمود ؔ)
Salim Ahmad. Sahab ki ptv kay zamanay ki baatai. Yad aati hain. Go ke main larakpan se jawani main qadam rakh raha tha. Uss zamanay ka PTV MERA USTAD THA. BUHUT KUCH SEEKHA HUM NE PTV KE BAAZ PROGS SE.
احمد جاوید کی عبیداللہ علیم کے بارے یہ تحریر مکمل طور پر ادبی حوالے سے تھی اور احمد جاوید نے متوازن اور غیر چانبدارانہ انداز اختیار کئے رکھا انہوں نے عبیداللہ علیم کے مذہبی اجحان کا تذکرہ کیا ہے لیکن ان کے مذہب کے متعلق اپنی رائے نہیں دی ۔ یو ٹیوب کی جس ویڈیو کا ذکر ہے اس میں عبیداللہ علیم مکمل طور پر محفل کو dominate گرتے ہوئے نظر اتے ہیں اور مرزا طاہراس چیز کو شدت سے محسوس کر رہے تھے اسی لئے انہوں نے عبیداللہ علیم جو بڑے انہماک سے حاضرین کو غزل سنا رہے تھے کو اس دوران بلا وجہ دو سے تین بار تمسخر کے انداز میں ٹوکا جو کہ نا مناسب عمل تھا۔ میرے خیالمیں احمد جاوید صاحب نے اپنی گفتگو میں دانستہ طو ر پر اس بات سے صرف نظر کیا ہے۔ 49:19
چوہدری صاحب آپکا تجزیہ یا مشاہدہ بالکل غلط ھے ۔ عبیداللہ علیم اپنے آقا سے بے پناہ عقیدت رکھتے تھے اور مذکورہ محفل میں بار بار ان کے ہاتھ چوم رھے تھے ۔ آپکو اس قسم کی محافل کے ماحول کا بالکل بھی علم نہیں ۔ یہاں عقیدت کا رنگ ھی الگ ھوتا ھے ۔
علیم کا اپنے پیر ومرشد کے سامنے بے باک ہونا ایک رنگ میں درست بھی ہے اور ایک رنگ میں جاوید صاحب کا یہ بیان قابل تصحیح بھی ہے۔ علیم صاحب حضرت خلیفہ المسیح الرابع کے سامنے جہاں صاف گو تھے وہاں ان کے لیے سراپا احترام بھی تھے۔ چنانچہ یو ٹیوب میں بھی ان کو حضور کے ہاتھ چومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ احترام کا یہ تصور بالکل غلط ہے کہ وہ مانع حق گوئی ہوتا ہے۔ اس تصور کی بنیاد عجمی تو ہو سکتی ہے مگر عربی ہرگز نہیں۔ صحابہ میں ہمیں جو حق گوئی دربار نبوت میں کامل احترام کے ساتھ نظر آتی ہے یہ حسین امتزاج عدیم المثال ہے۔اور حقیقی اسلامی اقدار کا خاصہ ہے۔
کہتے ہیں جون ایلیا صاحب کے ایک شاعر دوست احمدی تھے۔۔۔جون صاحب انہیں کہتے تھے کہ "میاں تم وہ واحد شخص ہو جو اپنے نبی سے بہتر شاعری لکھ لیتا ہے"۔۔۔ اب آپ کے اس کمنٹ کی مناسبت سے ۔۔یہ مرزا طاہر صاحب وہی ہیں نا۔۔۔عالمی بیعت فراڈ کے مرکزی کردار اور افریقی بادشاہوں کے موجد۔۔؟
احمد جاوید صاحب ہمارے ملک کے ان نایاب لوگوں میں سے ہیں۔ جو انسانیت، شرافت، وقار اور اعتدال کا دامن پکڑے ہوے ہیں۔ اچھا لکھا اچھا ہڑھا اچھا کہا لیکن آپ "سلیم احمد" تو نہیں! دوسرے، یہ عقدہ دہائیوں بعد آج ان پر عیاں ہوا کہ علیم کی شاعری کوئ غیر معمولی شاعری نہیں ہے، اللہ اکبر۔ اور اسکے معا بعد، ان کے چند اشعار پڑھ کر داد دینا تھوڑا عجیب لگا۔ بے شک علیم کی شاعری کا جو مقام ہے وہ پاکستان میں، فیض و فراز کے مقابلے میں علیم کی مخصوص مذہبی وابستگی کی نذر ہوگیا
السلام علیکم جناب اج اپ کے محترم دوست پروفیسرسید بلال ہاشمی صاحب کی بیگم سے جو ہماری دوست ہیں۔ اپ سے رابطے کی خواہش ظاہر کی تو وہ بہت سٹپٹائیں۔ اور گویا ہوئیں کہ احمد جاوید صاحب کا فون نمبر تو اجازت کے بغیر نہیں دیا جا سکتا ۔ ہم نے کہا اجازت لے لیجیے۔ مگر پھر سوچا کہ میزان عڈل بھی ہلا دیں شاید آپ توجہ فرمائیں ۔ ہمارا نام سیدہ تحسین فاطمہ ہے ۔ نغمہ اندوہ سناعت ہے اثر ہونے تک
Aleem was an authentic being, a wonderful man. His humanity was larger than his worldview, faith, even poetry. It has been one of my great pleasures to have been pals with him.
عبیداللہ علیم ساٹھ کی دہائی میں نیشنل بنک میں میرا ماتحت تھا۔ ہمارے درمیان اکثر قادیانت پر بحث مباحثہ ہوتا رہا۔ اس نے بڑی محنت کی۔ اسی نے غلام احمد قادیانی کی سب کتابیں پڑھ ڈالیں۔ سعید منزل کے سامنے قادیانی لائبریری کا ممبر بھی بنا۔ دن بھر بنک کا کام تو کبھی نہیں کیا اس نے بس شعر و شاعری کرتا رہا۔
تو کون ہے بے ؟ تو تو بنک کا کام دل لگا کے کرتا ہوگا ۔ اور شاعری بھی نہیں کرتا ہوگا ، اور قادیانی کتابیں بھی نہیں پڑھتا ہو گا ۔ یہ پروگرام مگر تیرے بارے میں نہیں ہو رہا ۔ اس لیے زیادہ چوڑا ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ایک با ت میری سمجھ سے با ہر ہے۔جس بھی احمدی مسلم کا کہیں اس کے علم کے لحا ظ سے ذکر ہو تو کوئی نہ کوئی ایسا بندہ بیچ میں ‘‘قادیا نیت‘‘ کا لچ بھی تلنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔شا ئد عوام کو اس شخصیت سے متنفر کرنا مقصودہوتا ہے۔واللہ اعلم۔ عبا سی صا حب ! عبید اللہ علیم قا دیانی نہیں تھے،احمدی مسلم تھے۔ اور اگر علا قہ کے حساب سے لکھنا مقصود ہو تو عبیداللہ صاحب کو بھو پا لی کہہ لیجیے کیو نکہ وہ بھو پا ل میں پیدا ہوئے۔ قا دیان میں نہیں۔
کیا خوبصورت انداز بیاں ہے آ پ کا احمد جاوید صاحب بہت مزا آیا حرف حرف سچائی میں پرویا ہوا دل میں اتر جانے والا لہجہ ماشاءاللہ
میں کُھلی ہوئی اک سچائی مجھے جاننے والے جانتے ہیں
میں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار دیا
عبیداللہ علیم
عبید اللہ علیم ایک عہد کا نام ہے ۔ ہم بھی اسی عہد کے اسیر ہیں ۔ خوبصورت تذکرہ سن کر روح تازہ ہو گئی ۔
سب چاہنے والوں کی خیر ہو ۔
اللہ آپ کا بھلا کرے احمد جاوید بھائی ۔
Thank you, Ahmad Javaid Sahib. It is the first time I heard an esteemed intellectual examining Aleem Sahib's life and poetry. In the late 1970s, I had the pleasure of having Aleem Sahib as my dinner guest at my home in Karachi. I enjoyed our conversation. In fact, together we watched on TV General Zia's speech at the United Nations. Late at night, I took him home in my car. He had a great command of Urdu language. I find mysticism in his poems.
@@shafaatrehman8179 You are Khatam-ul-Jahileen.
اس میں کوٸ شک نہیں احمدی حضرات بہت پڑھے لکھے اور پر امن لوگ ہیں۔لیکن ان کے ساتھ بہت نا انصافیاں ہوتی ہیں
وہ کنجر جو ولد الزنا کہلاتے ہیں وہ بھی جھوٹ بولتے ہوئے ڈرتے ہین۔۔
حوالہ روحانی خزائن جلد 2 صفھہ 386۔
نمونہ تحریر جناب مرزا غلام احمد قادیانی صاحب
احمد جاوید صاحب آپ نے عبیداللہ علیم مرحوم صاحب کے متعلق جو باتیں بتائیں بہت زبردست میں نے پہلی بار سنیں بہت معلومات میں اضافہ ہوا ہے جزاک اللہ شکریہ میں نے انکا کلام بہت سنا ہے اپ نے بہت زبردست باتیں بتایئں شکریہ
اسلام علیکم۔خدا تعالی آپ جناب کوجزاے خیر عطا فرماےرکھےصحافت کی دیانت کو قائم رکھنے کی برکت عطاء رکھے۔
بہترین دور کی بہترین شخصیات .آج کی گفتگو کے چند جملے مشتاق احمد یوسفی کی بھی یاد دلا گئے ...آفتاب عالم کراچی والا ..بنکاک
It's a rare pleasure to learn of such authentic people in a beautiful narration.
جاوید صاحب آپ کی سچائی اور عظمت کو سلام
Jazakallah janab. Obaidullah Aleem sahib Ahmadi Shair thay.. Bohat hi piyari Shakhsiyat.
بیت کمال کا بیان ہے❤
Ahmad jawad great man
A great Pakistani poet abadulah aleem❤
Abadullah aleem nam hi kafi hy our proud❤
براہ کرم علیم صاحب پر مزید ویڈیوز بنائیں جس میں ان کے با رے میں مزید یا داشتیں ہوں
God bless you
میرے خدا مجھے وہ تاب نے نوائی دے
میں چپ رہوں بھی تو نغمہ میرا سنائی دے
میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا
کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے
بہت خوب زبردست ماشاء اللہ
Obaidullah Aleem was a good poet no doubt , he was one of the few Mirzais worthy of admiration for their art.
بہت اچھی گفتگو ھے ماشاءاللہ
بہت شکریہ آپ کا آپ نے عبیداللہ علیم صاحب کے بارہ میں پروگرام کیا۔
ہوائے رنگ دو عالم میں جاگتی ہوئی لے
علیمؔ ہی کہیں نغمہ سرا سا لگتا ہے
Highly commended
بہت عمدہ اور پُرلطف بیان۔
Mashallah, very nice message for the Nation. May Allah Ta'alh bless mercy on him Ameen. Also bless on Ahmed javed shahib Ameen.
Thankyou Ahmad Javaid sahib for recognition of Abaid Ullah Aleem.
Mashallah ❤❤❤❤
Bahut khoob haq baat kay kaheney per aap ko mubarak bad pesh kartaa hoon...Allah aap kao salamatt rakhey...Aameen...💐😘🙂⭐💞🎉
عبید پہلے پسند تھے اب احمد صاحب کی باتیں سننے کے بعد محبت ہوگئی ہے۔
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم
جناب محترم احمد جاوید صاحب !
میری نظر میں آپ کی عزت اور بھی بڑھ گئی جس طرح آپ نے اس پر فتن دور میں عبید اللہ علیم صاحب کے بارے میں لب کشائی کی اور بہت دلچسپ انداز میں چھپے رازوں سے پردہ اُٹھایا اور کسی مخالفت اور کفر کے فتووں کو خاطر میں لائے ۔ اللہ تعالیٰ اس مظبوط صاف گوئی کی بہترین جزاء دے ۔
پہلے بھی کئی بار آپ کو سنا ہے ۔ آپ کا انداز منفرد ہے ۔ مستند مواد اور دلچسپ طریق پر نہایت مہذب پیرایہ میں بیان کرتے ہیں ۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
(یہاں قلم کی جگہ زبان مراد لیں )
احمد جاوید !!! بہت بہت شکریہ عبید اللہ علیم مرحوم و مغفور کی زندگی کے اھم واقعات شئیر کرنے کا لیکن آپ کی شستہ اردو نے طرزِ تکلم نے بھی بہت متاثر کیا جیسے کسی ندی کا پانی کمال روانی کیساتھ بہہ رھا ھو ۔۔۔ ایک دفعہ یہاں جرمنی ان کے ورود پر ھم نے دو تین شعری نشستوں کا اھتمام کیا جس میں ان کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا قریب سے سننے کا موقع ملا اپنی ذات میں انجمن تھے ۔۔۔ اللہ غریق رحمت کرے
Excellent
محترم احمد جاوید صاحب اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر سے نوازے ماشاءاللہ آپ نے محترم عبیداللہ علیم رحمۃﷲعلیه کو عبیداللہ علیم بن کر بیان کیا ھے آپ نے حق ادا کرنے کی کوشش کی ھے جس پر خاکسار آپکا بےحد ممنون و مشکور ھے اللہ تعالٰی آپ کے مرتبے بہت بلند فرمائے اور اپنی خاص حفاظت میں رکھے آمین
Jazakallah
استغفرللہ
کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
اک وہم ہے یہ دنیا اور اس میں
کچھ کھوؤ تو کیا کچھ پاؤ تو کیا
ہے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں
جی جاؤ تو کیا مر جاؤ تو کیا۔۔
عبید اللہ علیم
کچھ دوست مل گئے ہیں یہاں اتفاق سے
ملتے ہیں ورنہ دوست کہاں اتفاق سے
حفیظ ہوشیارپوری
Wahhhhhhhh jinab
شکریہ۔
👍MashaAllah
کچھ نشتیں ناصر کاظمی پر ضرور ہونی چاہئیں جزاک اللہ 😊
عبیداللہ علیم صاحب یقیناً ایک عظیم آدمی تھے اور سلام ھے احمد جاوید صاحب کو یہ بھی ایک عظیم انسان ھیں جنہوں نے آج کے اِس تَپتے ھوئے صحرا جیسے دَور میں ، یعنی احمدیت کی مخالفت میں ، ھر جاھل بھی ثواب حاصل کرنے کے لیے لُچ تَلنے کی کوشش کرتا ھے جیسے یہ بنک ملازم کر رھا ھے
اور جاوید صاحب سب کچھ جانتے ھوئے بھی عبیداللہ علیم صاحب کے لئے یہ سب کچھ بیان کر رھے ھیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی والی عمرِ دراز عطا فرمائے اور ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اور جو لوگ ایک علمی اور ادبی گفتگو میں بھی مذھبی آڑ کو آڑے لا کر نفرت کو ھَوَا دینے کی کوشش میں سَر گرداں ھیں ، وہ اپنے ظرف کی پہچان کروا دیتے ہیں ، ان کے لئے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ان کے ظرف کے مطابق ان کے ساتھ سلوک کرے اور علیم صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ھدایت سے عاری لوگوں کو ھدایت دے اور عقل اور سمجھ سے عاری لوگوں کو سیدھی راہ دکھائے تا اُن کو عملی اور ادبی حلقوں کا ادب کرنا آجائے 🤲 آمین
این اے منظور از جرمنی
ملعون قادیانی اور اس کے چیلے عبیداللہ علیم سمیت تمام اس کے حامی جنہمی کتے ہیں ۔
Ji bikul
یہ درست ہے کہ علیم کے نزدیک میر عظیم ترین شاعر تھا۔ اور بہت دیر تک وہ اس خیال پر قائم رہے۔ لیکن پھر چوہدری محمد علی صاحب کی صحبتیں بھی علیم کو ملیں اور ان کے زیر اثر پھر وہ معتقد غالب بھی ہوگئے تھے۔
دعوئ اوج سخن اپنی جگہ لیکن علیم
میں بھی تھا غالب کا قائل معتقد تھا میر کا
بلا مبا لغہ علیم صاحب دراصل اس دور کے غالب ہیں۔
@@MehmudButt ہر مرزا غالب نہیں ہوتا۔
@@sajjadshafiqbutt8896 جہا لت کی اتھا ہ گہرائی۔
علیم صاحب مرزا نہیں تھے۔کشمیری بٹ تھے۔
❤❤❤❤❤
خواب سا دیکھا ہے تعبیر ناجانے کیا ہو
زندگی بھر کوئی اب خواب ہی دہرائے گا
ٹوٹ جائیں نہ کہیں پیار کے نازک رشتے
وقت ظالم ہے ہر اک موڑ پہ ٹکرائے گا
عبیداللہ علیم
Your description of Aleem Sahib*s character is apt ☺
فیض احمد فیض اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب پہ بھی کوئی نشست ہو جائے ۔۔
عاجزانہ درخواست ہے احمد جاوید صاحب سے
بالکل
My request to Javaid sb to also speak about Ludwig Wittgenstein and his philosophy.
السلام علیکم برادر رِحمت و برکت
کبھی لیکن جلد ہی نثری نظم پر اپننی رائے ضرور دیجئے
شکریہ
Mairee Mulaaqaat Ubaidullah Aleem Sahib say Bradford UK mai hui. Mai Khudaa ko Haazir Naazir Jaan kurrkahtaa hoon kah unhoonay mujhay Khudd Kaha kah mai tu religious aadmi he naa thaa. Mujhay Mullaaon ki Mukhaalfutt nay Ahmadi Muslim or Religious Banayaa. Woh Mirzaa Ghulaam Ahmad Sahib ki Kitaab "Islaami Usool Ki Philosophy" purr kurr real Ahmadi Musulmaan Huway. Unhonay Mujhay aik Ghuntay say ziada (One to one) Insaan ki Tukhleeq kay Muqsudd purr Lecture dia.
Javed Sahib nay nihaayett Bahaaduri ka Muzaihra kia kay Ubaidullah Aleem purr Video Banaai. Mainay bhi U tube Videos Daikhee hain or yeh such hay kah Aleem Sahib Ka Mujmay purr poora control thaa. Respected Aleem sahib Khilafat say Wabustaa thay aur Khalifai wuqt ki Izzatt Kurtay thay.
Jazak Allah Javed Sahib
Can you please do one more program on Aleem Sahib
From 🇬🇧
مولانا اصلح الحسینی کے بارے میں بھی ایک نشست ہونی چاہئیے..
ایک گفتگو رسا چغتائی صاحب پر بھی ہونا چاہیئے
And sadly enough my favourite poet Obaidullah Aleem if I'm not wrong someone please correct me I wish I'm wrong had turned a qadiyani!
Yes he was a Qadiyani but what's the issue in it.? That's between him and Allah .
Yes he died as Mirzai. He was so very close to Mirza Tahir, the 4th Self-Styled Peshwa of Mirza believers.
Hasn't Mr Ahmad Javed mentioned this aspect!!! 😮
Let me watch it full.
@@KS_Khan1Has Mr Ahmad Javed informed us on Abdullah Aleem that he was a Mirzai and he was so very close to the 4th Self-Styled Peshwa of Mirzaiyyas Mirza Tahir?
@@KS_Khan1It's relevant and it should be told as all details of all personalities Mr Ahmad Javed describes for hours and hours in dragging.
Let me watch it full. I don't anticipate Mr Ahmad Javed would have missed it. It's central in Obaid Ullah Aleem's life and works.
He was with PTV KHI. Got Adamjee Award. And left job and Pakistan both and became "poet de mirza", we can say, in London.
It's his, Obaid Ullah Aleem's, central point of life as he was as staunch religion man as any Mirzai wanna be.
Now I have watched it full. Mr Ahmad Javed has described the point, you raised here, in a very appropriate manner.
I believe you have not gone through the whole speech. Everything regarding the poet's religious background has been explained.
You just got me panicked as I couldn't expect such an ignorance from this speaker.
Thank God
And one may have a piece of advice for you that first go through the whole material and then ask about it.
عبداللہ علیم آیک زعیم شاعر تھا
حرف کو سطوت ہے دی تو نے عبیداللّٰہ علیم!
جاوِداں الفاظ ہیں تیرے عبیداللّٰہ علیم!
آج بھی ہیں چاند چہرے اور ستارہ آنکھیں سب
منتظر اور تک رہے راہِ عبیداللّٰہ علیم
اب کہاں تجھ سا کوئی ویراں سرائے کا دیا
بزم بس پُر نور تھی تجھ سے عبیداللّٰہ علیم!
فخر تُو بھوپال کا، اہلِ کراچی اب بھی ہیں
نغمہ سنج اور کہہ رہے، ہائے عبیداللّٰہ علیم
تیرا لکھا بولتا ہے، اب تلک وہ ہے امر
شہر میرے جل رہے سارے عبیداللّٰہ علیم!
میر و غالب بھی ترے اوجِ سخن پر کرتے صاد
بالیقیں پا جاتے گر دورِ عبیداللّٰہ علیم
جانے والا کب ہے لیتا لوٹ کر آنے کا نام
دل کہے پھر بھی کہ لوٹ آئے عبیداللّٰہ علیم
(م م محمود ؔ)
ساغر صدیقی کی فن پر کبھی بات ہو جائے ۔۔۔ جزاک اللہ
Chand chehra
Sitara ankhon
Ka ta ar ruff
Bhi kara den
Ustad e mohtaram.
Salim Ahmad. Sahab ki ptv kay zamanay ki baatai. Yad aati hain.
Go ke main larakpan se jawani main qadam rakh raha tha.
Uss zamanay ka
PTV MERA USTAD THA. BUHUT KUCH SEEKHA HUM NE PTV KE BAAZ PROGS SE.
Shakeel Adil Zada and Ghulam Mohammed Ghauri Assistant Editor, Aalmi Digest 😊
احمد جاوید کی عبیداللہ علیم کے بارے یہ تحریر مکمل طور پر ادبی حوالے سے تھی اور احمد جاوید نے متوازن اور غیر چانبدارانہ انداز اختیار کئے رکھا انہوں نے عبیداللہ علیم کے مذہبی اجحان کا تذکرہ کیا ہے لیکن ان کے مذہب کے متعلق اپنی رائے نہیں دی ۔
یو ٹیوب کی جس ویڈیو کا ذکر ہے اس میں عبیداللہ علیم مکمل طور پر محفل کو dominate گرتے ہوئے نظر اتے ہیں اور مرزا طاہراس چیز کو شدت سے محسوس کر رہے تھے اسی لئے انہوں نے عبیداللہ علیم جو بڑے انہماک سے حاضرین کو غزل سنا رہے تھے کو اس دوران بلا وجہ دو سے تین بار تمسخر کے انداز میں ٹوکا جو کہ نا مناسب عمل تھا۔
میرے خیالمیں احمد جاوید صاحب نے اپنی گفتگو میں دانستہ طو ر پر اس بات سے صرف نظر کیا ہے۔ 49:19
چوہدری صاحب آپکا تجزیہ یا مشاہدہ بالکل غلط ھے ۔ عبیداللہ علیم اپنے آقا سے بے پناہ عقیدت رکھتے تھے اور مذکورہ محفل میں بار بار ان کے ہاتھ چوم رھے تھے ۔ آپکو اس قسم کی محافل کے ماحول کا بالکل بھی علم نہیں ۔ یہاں عقیدت کا رنگ ھی الگ ھوتا ھے ۔
@@r-arts5628
جناب احمد جاوید کی گفتگو شاعر اور اس کی شاعری سےمتعلق ہے ،میرے تجزئہ یا مشاہدہ پر آپ کااعتراض محض مذہبی عقیدت مندی سے مغلوب ہے۔
Woh aap k so called aaqa ka Amal Bata rahay hain na k obaidullah ka
Kuch aainay say rakhay huye hain
Sar e wjood.
Aur unn main apna
Jashn manati hai meri zaat.
Great poet Aleem sahib
ساغر صدیقی کی فن پر کبھی بات ہو جائے
حضرت آپ نے آج وہ جملہ نہیں کہا جو آپ ہر گذر جانے والے کے لئے کہتے ہیں ۔ بس اتنی ہی دوستی تھی آپ کی عبید سے ؟
kaunsa jumla?
@@gumnaam1000 اللّه ان کی قبر کو ٹھنڈا رکھے
@KS_Khan1
کئی مرحوم دوست ایسے ہیں جن کے تذکرے کے بعد یہ دعائیہ جملہ کہنا یاد نہ رہا۔ اس کا کوئی خاص سبب فرض نہ کریں۔ الھم اغفر لہ و اغفر لی۔
Mohsin naqvi shb p bat kryn
جاوید صاحب کے مذہبی اور مسلکی عقائد کیا ہیں ؟
علیم کا اپنے پیر ومرشد کے سامنے بے باک ہونا ایک رنگ میں درست بھی ہے اور ایک رنگ میں جاوید صاحب کا یہ بیان قابل تصحیح بھی ہے۔ علیم صاحب حضرت خلیفہ المسیح الرابع کے سامنے جہاں صاف گو تھے وہاں ان کے لیے سراپا احترام بھی تھے۔ چنانچہ یو ٹیوب میں بھی ان کو حضور کے ہاتھ چومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ احترام کا یہ تصور بالکل غلط ہے کہ وہ مانع حق گوئی ہوتا ہے۔ اس تصور کی بنیاد عجمی تو ہو سکتی ہے مگر عربی ہرگز نہیں۔ صحابہ میں ہمیں جو حق گوئی دربار نبوت میں کامل احترام کے ساتھ نظر آتی ہے یہ حسین امتزاج عدیم المثال ہے۔اور حقیقی اسلامی اقدار کا خاصہ ہے۔
کہتے ہیں جون ایلیا صاحب کے ایک شاعر دوست احمدی تھے۔۔۔جون صاحب انہیں کہتے تھے کہ "میاں تم وہ واحد شخص ہو جو اپنے نبی سے بہتر شاعری لکھ لیتا ہے"۔۔۔
اب آپ کے اس کمنٹ کی مناسبت سے ۔۔یہ مرزا طاہر صاحب وہی ہیں نا۔۔۔عالمی بیعت فراڈ کے مرکزی کردار اور افریقی بادشاہوں کے موجد۔۔؟
@@sindarta3196😅
احمد جاوید صاحب ہمارے ملک کے ان نایاب لوگوں میں سے ہیں۔ جو انسانیت، شرافت، وقار اور اعتدال کا دامن پکڑے ہوے ہیں۔ اچھا لکھا اچھا ہڑھا اچھا کہا لیکن آپ "سلیم احمد" تو نہیں! دوسرے، یہ عقدہ دہائیوں بعد آج ان پر عیاں ہوا کہ علیم کی شاعری کوئ غیر معمولی شاعری نہیں ہے، اللہ اکبر۔ اور اسکے معا بعد، ان کے چند اشعار پڑھ کر داد دینا تھوڑا عجیب لگا۔ بے شک علیم کی شاعری کا جو مقام ہے وہ پاکستان میں، فیض و فراز کے مقابلے میں علیم کی مخصوص مذہبی وابستگی کی نذر ہوگیا
ایک طرف تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں اور اعتراف کیا ہے کہ وہ آپ کے محسن تھے ساتھ ہی ان کے محبوب امام کا مذاق اڑایا جا رہا ہے یا منافقین
السلام علیکم
جناب اج اپ کے محترم دوست پروفیسرسید بلال ہاشمی صاحب کی بیگم سے جو ہماری دوست ہیں۔ اپ سے رابطے کی خواہش ظاہر کی تو وہ بہت سٹپٹائیں۔ اور گویا ہوئیں کہ احمد جاوید صاحب کا فون نمبر تو اجازت کے بغیر نہیں دیا جا سکتا ۔ ہم نے کہا اجازت لے لیجیے۔ مگر پھر سوچا کہ میزان عڈل بھی ہلا دیں شاید آپ توجہ فرمائیں ۔ ہمارا نام سیدہ تحسین فاطمہ ہے ۔
نغمہ اندوہ سناعت ہے اثر ہونے تک
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
I love Aleem Marhoom. Allah grant him jannah. Aamin
Aleem was an authentic being, a wonderful man. His humanity was larger than his worldview, faith, even poetry. It has been one of my great pleasures to have been pals with him.
No doubt he was a great poet but religiously he was MURTID AHmadi a non Muslim
,کیا یہ سچ ہے کہ عبید قادیانی تھے جواب ضرور دین؟
Toom ney behan ka rishta dena hey kia
Yes, Alhamdulillah he was Ahmadi
عبیداللہ علیم ایک احمدی مسلمان شاعر تھے
عبیداللہ علیم ساٹھ کی دہائی میں نیشنل بنک میں میرا ماتحت تھا۔ ہمارے درمیان اکثر قادیانت پر بحث مباحثہ ہوتا رہا۔ اس نے بڑی محنت کی۔ اسی نے غلام احمد قادیانی کی سب کتابیں پڑھ ڈالیں۔ سعید منزل کے سامنے قادیانی لائبریری کا ممبر بھی بنا۔
دن بھر بنک کا کام تو کبھی نہیں کیا اس نے بس شعر و شاعری کرتا رہا۔
بغض سے بھری تحریر پڑھ کر أپ پر تف کرنے کو جی چاہتا ہے. بے شرم انسان ہو تم ۔
تو کون ہے بے ؟ تو تو بنک کا کام دل لگا کے کرتا ہوگا ۔ اور شاعری بھی نہیں کرتا ہوگا ، اور قادیانی کتابیں بھی نہیں پڑھتا ہو گا ۔ یہ پروگرام مگر تیرے بارے میں نہیں ہو رہا ۔ اس لیے زیادہ چوڑا ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
اکثر بڑا آدمی چھوٹے لوگوں کے ماتحت رہا
ایک با ت میری سمجھ سے با ہر ہے۔جس بھی احمدی مسلم کا کہیں اس کے علم کے لحا ظ سے ذکر ہو تو کوئی نہ کوئی ایسا بندہ بیچ میں ‘‘قادیا نیت‘‘ کا لچ بھی تلنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔شا ئد عوام کو اس شخصیت سے متنفر کرنا مقصودہوتا ہے۔واللہ اعلم۔
عبا سی صا حب ! عبید اللہ علیم قا دیانی نہیں تھے،احمدی مسلم تھے۔ اور اگر علا قہ کے حساب سے لکھنا مقصود ہو تو عبیداللہ صاحب کو بھو پا لی کہہ لیجیے کیو نکہ وہ بھو پا ل میں پیدا ہوئے۔ قا دیان میں نہیں۔
عبداللہ علیم ایک زعیم شاعر تھا
جزاک اللہ