Khushal Khan Khattak I Pashtun Warrior Poet I Main Character of Pathans & Mughal Empire Rivalry
32:05
Chawinda I Second Largest Tank Battle in History I Story of Islamic Relics & Koh-i-Noor Diamond
31:07
History of Awan Tribe I Valiant Warriors & Farmers I Natives or Occupiers of Soon Valley
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 มี.ค. 2024
- #soonvalley #awan #saltrange
History of Awan Tribe I Valiant Warriors & Farmers I Natives or Occupiers of Soon Valley
Special Thanks: Prof Ahmed Saeed Hamadani, Historian, Researcher, Author
Malik Gul Sultan Awan, Researcher, Genealogist
Syed Shakil Abbas Hamadani
Malik Muhammad Aslam Awan (Mehral)
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX (Under License)
Follow us on:
Facebook:
/ . .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
WhatsApp:
whatsapp.com/channel/0029VaBl...
بہت عمدہ خیالات، تحقیق۔اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
آپ سدا خوش رہیں
سیّد اور اعوان اولاد علی ہیں۔۔
ماشاءاللہ بہت معلوماتی ویڈیو ہے یہ
ہم تسلیم کرتے ہیں اسے۔ ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاء اللہ کیا بات ھے۔اس سے پہلے اتنی تفصیل سے پتا نہیں تھا آپ نے بہت اچھا سے بتایا ھے
میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے
Shah sahib ki bot effort hai bot achy velog hain, main bot fan hun aur history ka ashiq hun
جیو شاہ صاحب
بہت ہی معلوماتی ویڈیو
بہت شکریہ جناب
بہت خوب معلومات
بہت شکریہ
زبردست ماشاء اللّه
جزاک اللہ سرکار
Bohat umda aur malomati v log JazakAllah
Bohat shukriya
Mashallah Malik Gul Sultan
He is very learned person.
اسلام علیکم سرکار حسب معمول آپ کا شاندار ویلاگ اور اس ویلاگ میں یہ بھی معلوم ہوا کہ تاریخ پر تحقیق کرنے والے افراد موجود ہیں یہ بہت حوصلہ افزا بات ہے
وعلیکم السلام جناب
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ جی جناب اس دنیا میں بہت با کمال لوگ موجود ہیں بس ہم ان کے وجود سے نا آشنا ہوتے ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Excellent information ❤ From Capt Dr Muhammad Aslam Awan LAHORE
Thank you so much. Stay blessed dear.
Ma Sha Allah ❤️ Zabardast G
Bohat shukriya janab
Shah sahib àwan bus rawalpindi to sargodha chali to is bus par awan lakha gia us say pehlay mekma mall par aayaavan
Lakha jata
Sir comprehensive research about Awan, tribe . Well done. May u live long and stay blessed. Gillani sahib zinda Abad.
Thank you very much for best wishes and appreciation. Lots of love and prayers for you.
not coprehinsive
@@zulfiqargilani
@@user-pv5ov4gm1e Have u different point of view u r at libirty to express.
@@user-pv5ov4gm1e AoA, if one has reservation about someone comments, ethically one should present his case with logic and appropriate reference. Hance u should come foward forum is open for ur valuable input, provided u have something presentable.
MashaAllah excellent efforts 👌
Thank you very much
Nice & so informative vlog ❤
Thank you so much dear
MashaAllah Shah g bohat khoob❤
Bohat shukriya janab
محترم گیلانی صاحب اسلام علیکم آپ کا وی لاگ دیکھا سنا بڑا مزہ آیا ھے اور ساتھ ہی ایوانوں کی تاریخی
وعلیکم السلام جناب
بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤❤❤❤❤❤
شاندار
بہت شکریہ
Well research and very informative vedio.thanks shah sahib.
Always welcome
MashAllah v nice Allah Pak apko salamat rakhe ❤
Bohat shukriya janab
Alhamdulilah muslim proud to be AWAN from Abbottabad hazara division of kpk
That's great
Very nice v log
Thanks a lot
Very informative and interesting. Allah bless you ❤❤❤❤
Thank you so much dear
Excellent
Thank you so much 😀
شاندار
بہت شکریہ جناب
Masha Allah ❤Jazak Allah ❤
Bohat shukriya aap ka
ماشاءاللہ
جزاک اللہ سرکار
Ma shah Allah
Jazak Allah
19:55 Mashallah Gilani Sahab
Jazak Allah
Thankyou so much,such an informative video
You are most welcome
صریحا جھوٹ مکمل جھوٹ کہ کسی کتاب میں عبداللہ ،محمد اور زمان و مزمل بن عون ایک ماں کی اولاد تھے
آپ اس کتاب کا وہ پیش بطور ثبوت ذوالفقار گیلانی شاہ صاحب کو واٹس ایپ کر دیں
Masha Allah
Jazak Allah
Magnificent effort From Capt Dr Muhammad Aslam Awan village Mondial Noushera Wadi Soan
So nice of you
Well done 🌹🌹🌹🌹🌹
Thanks a lot
ماشاءالله
جزاک اللہ سرکار
Good gilani sb❤❤❤
So nice of you
Awan are brave and true people.they r not traitors or hypocrate.strait forward people nice people
You are right
😂😂all people are not same zaroori Nahi kai Jo awan aur Syed ho wo brave bi ho😂
Yes I agree Awans are very brave and true and also spiritual muslims
ماشاءاللہ
شاء صاحب بہت تحقیقی اور معلوماتی ولاگ ہے آپ کا۔پورا ولاگ دو تین بار دیکھ چکا ہوں۔بہت مفید ٹابت ہوا ہے۔
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلایاں اور خیروعافیتیں عطا فرماٸے۔آمین!
جزاک اللہ سرکار۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Ma Sha Allah.Probably this is background of Awan tribe that they are so committed to Islam. These are the areas where numerous Islamic Schools (Madrassa) were established here which proved catalyst in spreading Islam in Sub continent Thanks for updating us. (Tributes from an Awan from Tamman).
nice sir masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍
Thanks a lot
Very impressive Shah sb ❤
Stay Blessed ❤
Thank you so much
شکریہ
جزاک اللہ
دربار غزنوی میں لکھی تین کتب تواریخ موجود ھیں
چیلنج ھے
صلائے عام ھے
کوئی شخص ان سے مرات مسعودی کی داستان ثابت کردے
ھند میں سالار اعظم آریاق سلجوق تھا
کسی قطب حیدر یا ساھو کا نشان نہیں ملتا
@@gulsultan5808 بیہقی میں درج ھے کہ علویان غزنوی فوج کے سالار اور نقیب تھے اب آپ بھی شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے دور کی کسی کتاب میں ان کے خلفاء میں عون بن یعلی دکھاؤ
بزرگوں کی بات سچ ہے
جی جناب
Thanks
Welcome
سلام شاہ صاحب
وعلیکم السلام جناب
beAuTiFuL 💜
So nice of you
Good
So nice of you
Bohut shukria sach a informative vilog mbhe awan family sy hon we are from sialkot
That's great
شاہ جی زندہ باد ❤
جزاک اللہ جناب
1922۔ میں مولوی حیدر علی لدھیانوی نے تاریخ حیدری میں پہلی دفعہ داستان مرات مسعودی میں دی گئی فکشن کہانی اور وھاں بیان کردہ غزنوی سالار ساھو اور سالار مسعود غازی تا عبدالمنان بن محمد الحنفیہ والا شجرہ اعوان قبیلے پر پر ٹھونس دیا
مگر 1922 اور 2015 کے درمیانی عرصہ میں اعوان تاریخ پر طبع آزمائی کرنے والوں میں سے کسی نے بھی اسے نہ تو تاریخ غزنوی یا تاریخ پاک وھند ،ایران و افغانستان کی روشنی میں جانچا پرکھتا نہ ان کرداروں اور سالاروں کے وجود کو تاریخ اور فکشن داستان کے تنا ظر میں دیکھا
اور نہ جناب محمد الحنفیہ سے ملائے گئے اس خود ساختہ سلسلہ نسب کو کسی نے مصادر کتب نسب علویہ کی روشنی میں جائزہ لے کر رد کیا ، تو سوال پیدا ھوتا ھے کہ 1922 میں طبع شدہ تاریخ حیدری کے بعد اپنے زعم میں اس موضوع پر 2015 تک تاریخ نویسی کرنے والے مہربان محض نقل نویسی ھی کر رھے تھے
الحمد للّہ یہ سعادت بھی اس فقیر کے حصے میں آئی اور ناچیز نے تاریخی ثقہ ثبوتوں سے ثابت کیا
کہ ھند میں سلطان محمود غزنوی
کا سالار اعظم آریاق سلجوق اور عرب دستوں کا سالار عبد اللہ الطائی تھا ،دربار غزنوی میں لکھی گئی تینوں تواریخ ،بیھقی از ابوالفضل بیھقی/ تاریخ یمینی/ زین الاخبار از اسحاق گردیزی
اور ما بعد یا کسی معاصر تاریخ میں صرف اور صرف سلطان محمود غزنوی کی بہن حرہ زوجہ خوارزم شاہ کا تفصیلی زکر ھے کہیں بھی داستان میں بیان کردہ ،ستر معلی نامی تراشی گئی بہن یا اس کے بیان کردہ خاوند سالار ساھو کے بارے ایک لفظ تک نہیں ملتا
مرات مسعودی اور اس کی تقلید میں لکھی گئی داستان نما اعوان تاریخون کے کرداروں اور سالاروں کا کوئی وجود نہین اور نہ ھی انساب علویہ کی کسی کتب نسب میں یہ اختراع کردہ شجرہ ملتا ھے، افسوس اور دکھ کی بات ھے
کہ تحقیق کی بجائے الفاظ کے رد وبدل کیساتھ محدود مطالعہ کی بنا پر تاریخ نویسی کے نام پر ایک دوسرے کی نقل اور جگالی کرتے رھے جس سے حقائق پر پڑی شکوک و شبہات کی تہہ اور دبیز ھوتی گئی ،جب فقیر نے دربار محمود غزنوی کے مورخین عرب وقائع نگاروں اور کتب انساب سے استفادہ کرتے ھوئے حقائق تلاش کرکے منظر عام پر رکھے تو 1922
اور 2015 کے مابین ایک دوسرے کی تقلید اور نقل پر مبنی تاریخ سازی کرنے کرنے والوں نے مجھے حریف سمجھ لیا
یہی کہا تھا میری آنکھ دیکھ سکتی ھے
تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نا بینا
تحریر و تحقیق
چیرمین ادارہ الااعوان علم وتحقیق ،تاریخ آثار والانساب
منطقہ وادی سون سکیسر
اعوان کاری
ملک گل سلطان اعوان
My loveliest Valley ❤ thank you for such an informative video. Please visit other historical monuments in this valley!
Sure I will in sha Allah
Soon and sakesar are the most beautiful Valley in whole of pothohar. such a hidden gem for adventurers
❤❤❤❤ love you shah g
Love you too brother
مجھے ایک اعوان نے لاکھوں کا دھوکہ دیا۔ اللہ اس کو کبھی معاف نہ کرے۔
دھوکہ تو کوئی بھی دے سکتا ہے۔ اس کے لیے اعوان ہونا لازمی نہیں۔
مجھے تو ایک سید نے بھی دھوکہ دیا ہے اور میرا بڑا نقصان کیا ہے۔ میرے اس،سید پر بڑے احسانات ہیں وہ ساری زندگی بدلہ نہ دے سکتا لیکن اس نے بڑا غلط کام کیا اور احسان فراموشی کی انتہا کر دی۔
میں سادات کو اپنا قرابتدار سمجھتا ہوں لیکن مجھے لگتا ہے وہ جعلی سید ہو گا۔
اصلی سید ہمارے بھائی ہیں۔
Awan Kon Hy name adress
Hamari family ko aik chudhry ny koror ka nuksan punchya😢
😂
السلام علیکم۔
گیلانی صاحب میں بڑے شوق سے أپکی وی لاگ سنتا ہوں أپکا انداز بیان بڑا اچھا ہے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ بندہ اپنے أپکو اسی کہانی کا حصہ سمجھنے لگتا ہے۔
اللہ پاک أپکو صحت و تندرستی سے رکھے کہ ھم أپکے ذریعے تاریخی وی لاگ دیکھتے رہیں۔
سید محمد سلیم گیلانی۔۔۔ خانیوال
وعلیکم السلام سید زادے
آپ کے تبصرے سے بہت حوصلہ ملا۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت شکریہ آپ کا ❤❤ ھم تلا گنگ سے ہے وادی سون دھدر مکڑومی
خوش آمدید سرکار
From Chakrala, Mianwali . Thnxx
Thanks and welcome dear
Very informative iam Awan from London
Thanks and welcome dear
High5 Bruv
سلامت رہیں اعوانو
We are Qutab shahi Awan and you are right. Well done. Thank you 🇬🇧
Mae b qutab shahi awan hun
Stay blessed both of you
@@zulfiqargilani Thank you
Whare are you from?
@@insanegangak30k we are British but parents are Grand parents From Gujar khan’s beautiful village near mountain
*LIKED*
Thank you
Really great information about Awan
Thanks a lot
Shah sahib ap ko Salam bai
Bohat shukriya sarkar
Salam,
I'm looking for a Shajra Nasab of the Awan tribe specifically in Kufri.
Is there a PDF or image I can find online?
Please contact Malik Gul Sultan who is with me in this vlog 0301 6772067
Allhumdulillah ma Awan hu
Allah salamat rakhay
Thank you for superb presentation. Helps us understand why our Ahle Tasheeh brothers consider Qutubshai Awans from Soon Valley as friends and helpers. The QS Awans trace their lineage back to Hazrat Abbas(RA) and call themselves Ahle Ali. But not Banu Fatima. Very interesting and informative piece of ancient history of what is now Pakistan. Proud (undeservedly I know) Angah Shah Bilawal mentioned here is my ancestral village.
That's great. Thanks a lot for your appreciation as well as wishes. Lots of love and prayers for you. Stay blessed.
Bht ahla shah sb. Awan inhi ilaqo sy hazara aur kashmir b migrate hue thy. Aur aj Haripur abbottabad mansehra aur kashmir man b abad han. Aur inki tadad jo jahli awano ny bnai hui ha wo ni ha. Asli awan bht kam han. Aur jo asli han unhy wad e soon waly b manty han. aur qader b kerty han. Mohabbat hussain aur kareem sangola ny awan tarekh ko tabah kia. Aur khud b apny apko awan sabit ni ker saky. Baqi Allah sb pa rehm kery.
Aap k comment aur concerns ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Awans are great men
قول ء حبیب اللہ علیہ السلام ھے من غیرا قوم ونسب فی الناس عمل عملہ کفرھا آقاءکریم نے فرمایا ھے جو کوئی بھی اپنی قوم سب لوگوں میں بدلی کریگا تو وہ کفر کاعمل کریگا
جی ایسا ہی ہے
Awans are also living in bannu and adjoing areas of paktika ghazni in afghanistan they speak pashto .. that also support the theory that awan came from Afghanistan.
That's Great
Rit awans afganistan se gazni k sar hijrat kr k idr aya tha bannu wazeristab kohat
شاہ صاحب بڑی محنت سے کام کر تے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ رانجھا خاندان کے بارے میں ایسا ہی پروگرام کریں شکریہ
کوئی رانجھا تلاش کر کے دیں جس کے پاس شجرے بھی ہوں
اعوان ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی پھیلے ہوئے ہیں
پاکستان کے ہر علاقے میں موجود ہیں سرکار
بزور شمشیر کی بات درست معلوم ھوتی ھے
یہی درست ہے
sir please wanhar kee or soon ke vally aik sath hain apke research kia khati ha
Wanhar k baray men bat karen gay kabhi
ILAQA WANHAAR ME BHI QUTAB SHAHI AWAN HAIN JO HAZRAT MOULA GHAZI ABBAS ALAMDAR A.S KI AULAD ME SE HAIN
❤❤
Bohat shukriya
گیلانی صاحب آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی مجھے تو کسی نے بتایا تھا کہ آپ فوت ہو چکے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے لمبی عمر عطا کرے
ابھی تو زندہ ہیں لیکن ممکن ہے کہ کسی دن آپ کو ملنے والی ایسی ہی کوئی خبر درست بھی ثابت ہو جائے کیونکہ انجام تو یہی ہے۔
آپ سے ملاقات ہوئے کئی سال بیت گئے کس شہر میں ہیں کراچی ؛ لاہور کہ راولپننڈی ؟ اللہ سلامت رکھے جانا تو ایک دن ہم سب نے ہے مجھے بھی دو سٹنٹ پڑ چکے ہیں اللہ خیر کریگا
راولپنڈی میں ہوں ملک صاحب۔ ملاقات کو تو واقعی زمانے بیت گئے لیکن ممکن ہے کہ کبھی ہو ہی جائے۔ آپ کیا کر رہے ہیں؟
Thanks I am searching of baba sultan shah sb, thanks a lot. I was searching for him in this area as my PIR sahab khowaja Syed Abul Hasan was raised by him. My PIR sahab chilla gah is in mountains in front of roza HAZRAT Mehmood shah sahab, sultan mehdi sahab, straight incline and then pond of water. He is resting now in chak 5 mitha tiwana road. He was raised by Sultan shah sahab. I my self is hamdani SYED. I am offshoot of Hazrat Miran Tajuddin Sher Sawar, resting in Narnol. India descendant of HAZRAT Ali razi Allah o u hum. Aulad e Hazrat Hasan Musanna razi Allah o unhum
You are most welcome. I am glad that I could show you the grave of Sultan Shah Baba. Stay blessed.
Geo AWANS
Sada jiyen
Thanks a lota Sir Gilani sb. ic kavish ka jo ap nyyahaan tashreef l kr tahqeeq ke , bs ak baat to teh hy k daman koh c uoonper uchali anga ugali tk lag bhag 40 -50 gayoon han go saray k saray Awan han
G just read history not be criticised it is bad thing. Be positive .learn knowledge
@kmruby1901
Bohat shukriya
@bushrasajid9543
Who criticised?
Gilani sahib LILLAH INTERCHANGE ki b history nikalyn please
Jee behtar
Fakhry soon valley Gul Sultan AWAN Shb n kamal history bayaan ki AWAN Tribe per. kindly ek video or banayein in k sath en ki research aur books py. Shukriya you are doing a great work Gilani Shb.
Malik Gul Sultan Awan sb se ta'aluq sirf is aek vlog ka nahi, in sha Allah aayenda bhi meray sath nazar aayen gay. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Great ❤ Gillani Sahib (Mutti Ullah Khan Janjua)
Thanks and welcome dear
Assalam O Alaikum
Sir Attock ke Awano pr bhi video banain❤❤❤ please
Wa Alekum us Salam
har elaqay k Awan apni alag kahani sunatay hen. Aek ki bayan karon ga to doosray laden gay. Kaya karon. Wesay baap dada sab ka aek hi hai.
shah sahib kia aap bahawalpur ka visit kr chukay hain? ap ki aik amanat mere pas hai.
Jee, main Bahawalpur visit kar chuka hon. Agar woh waqei amanat hai to mujhay bhijwa den please. Shukarguzar hon ga.
@@zulfiqargilani shah sahib kaisay send kro . aap ki amanat pakistan say baher hai.
@@zulfiqargilani shah sahib amanat pakistan say baher hai.
ASlam o alaikum shah ji Badal awan kaun hain Rawalpindi aur chappal waghairo main abad hain kuch Raja aur kuch Malik kehlatey hain please rahnamai farmanien shukria
Wa Alekum us Salam
Awans k shajray Malik Gul Sultan Awan k pas hen jo meray sath is video men bhi maujood hen. Un se contact karen please.
0301 677 2067
What about awans of hazara KPK.
Plez details bta dain
Plez do reply
Agar to woh asal awan hen to yaqeeni taur par Maula Abbas/ Muhammad bin Hanfia aur Qutab Shah ki aoulad hon gay lekin agar "madadgar" walay awan hen to woh apnay bap dada k baray men khud hi behtar bata saktay hen.
جب سکھ وادی سون پر حملہ آور ہوتے تھے تو کچھ اعوان ہزارہ کی طرف ہجرت کر گۓ زیادہ تر وادی سون کے پہاڑی جنگلات میں آباد ہو گۓ اور بعد میں انگریز دور میں دوبارہ نیچے وادی میں آباد ہوۓ ہمارے زیادہ تر گاٶں انگریز دور میں دوبارہ آباد ہوۓ
Pind dadar khan mein awan kiss ki ulad hin ?
Or shah sawar kon tha ?
Yeh to wohi batayen gay jin k pas Awans k shajray hen.
گیلانی صاحب ہم کو وقت دیں کافی معلومات فراہم کروں گا شکریہ
sir AP itni malumat e day dain k jo Kashmir hazara waly awan hain UN ka shajra e nasab kis sy milta hai.?
agr AP ny vlog end k 10 minutes puri Dekhi hai to please. because I'm awan from manserah Abbott abad kpk
@syedqasimalishahgilanialqa2590
سرکار میں حاضر ہوں، بتائیے کیسے ملاقات ہو سکتی ہے۔
@amirshabbir1540
Hazara k Awan bhi Soon Valley aur Kalabagh k Awan tribe k relative hi hen.
❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
Good knowledge but no idea where is soon valley ??
Please always start with the area location so people from khi or Chitral also have some idea thanks
I already have done an introductory vlog on Soon Valley. Here is its link, please watch it.
th-cam.com/video/oOk4vL-wN3Y/w-d-xo.html
Please make video OF JARRAL RAJPOOTS OF JAMMU KASHMIR
Would you please refer me any authentic person for this purpose?
th-cam.com/video/6ZvOGRKZQb4/w-d-xo.htmlsi=2WxGGrha2Y203Wwt
@@zulfiqargilanith-cam.com/video/6ZvOGRKZQb4/w-d-xo.htmlsi=2WxGGrha2Y203Wwt
قلی قطب شاہ
I have seen sajara of awan and bhutta at uch sharif .... decendent from hazrat ouan and his son Umar athraaf......... thaheem also from hazrat abass ....to Umar ithraf ....
Maybe
خواہشات پر قابو وہ بنیادی چیز ہے جس کے ذریعے آدمی لنا ہوں
سے یہ کتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے :
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ
الْهَوَى فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى (نازعات : ۴۱، ۴۰)
ترجمہ کنز العرفان: اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا۔ تو بیشک جنت ہی ٹھکانا ہے۔
آپ درست کہتے ہیں
G bhai awan kalgan kon they in ki koi history plz,
Jee zrur
Pl.make a V.Log on Khattar tribe in Dist.Attock Punjab
I will try
Kia search kare to ye family tree milen ge❤
Awans ki family tree to un sahib k pas hai jo meray sath video men maujood hen. Agar aap chahen to unka contact number de don ga.
@@zulfiqargilani please contact number de dije
سادات ھمدانی کے بڑے ھمدانی سید ذادے جو بلتستان میں گئے تھے ان کی وھاں اولاد بھی ھے اور ان کے نام پر شگر میں ھمدانی مسجد امام بارگاہ بھی ھے بہت قدیم ان کی قبر کا علم نہیں ھے بلتستان میں ھے یا کہاں ھے بلتستان میں کافی لوگوں کو انہوں نے مسلمان کیا ھے اصل اعوان اولاد علی علیہ السلام ھیں ایران اور عراق میں دیگر عرب میں ان کو علوی سادات کہا جاتا ھے اور سادات فاطمہ سلام اللہ علیہ کا مقام ان سے ذیادہ ھے بی بی پاک کی وجہ سے اصل گیلانی سادات امام حسن علیہ السلام کی اولاد ھیں ماشااللہ بہت معلوماتی سٹوری ھے خوش رھیں ❤❤❤❤❤
شاہ ہمدان کی وجہ سے پورا کشمیر مسلمان ہوا۔ وادی سون کے ہمدانی انہی کی اولاد میں سے ہیں۔ بلتستان میں بھی ان کی اولاد موجود ہے۔ علوی اور اعوان برادری میں یہی جھگڑا ہے کہ یہ مولا عباس کی اولاد ہیں یا محمد بن حنفیہ کی۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشااللہ بھائی سلامت رہو درست معلومات اصل میں بعض لوگ بغض مولا غازی عباس علمدار علیہ السّلام میں علوی اعوان کو مولا غازی کی اولاد نہیں مانتے ہیں
Asalamalikum wa rehmatullah wa barkatuh mai kuhd awan hoon mager yeh nahi maloom k hamari abao o agdad kon hain mai ny sunna ha k ham log hazrat Ali asl k baity imam Abbas ki ulad may cy hain jo Harat Ali ki during zoja thi kia yeh theek ha plz v log zaroor banaian jazak Allah khair
Wa Alekum us Salam
Aap apnay shajray k liye Malik Gul Sulta Awan sb se contact kar saktay hen jo is vlog men meray sath maujood hen. 0301 677 2067
Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Angah.... Syed bilwal ....4 part shaiya....abass ....4 part ....
قطب شاہ سپہ سالار ہرات سے محمود غزنوی کے ساتھ نکلا ان کے ساتھ مختلف قبائل تھے جو مددگار یعنی اعوان سے مشہور ہوئے ۔
لیکن قطب شاہی اعوان بلا شبہ علوی ہیں ۔ مگر دیگر خلجی اعوان ناپید ہو گئے جو پٹھان تھے وہ برصغیر کے مختلف علاقوں میں نقل کر گئے جو رہ گئے وہ ذریعہ معاش سے پہچاننے شروع ہو گئے جس کی مثال وادی سون سبھرال میں اللہ بخش وغیرہ ہیں جو خلجی ہیں ۔
اس مفید معلامات کے لیے بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Shah g❤
My wife also belong to Awan tribe.me and she don't know about this past History about Awans.thank you so much for this amazing v log😊
My pleasure dear
Brother, this is just story and reality has nothing to do with it. Do DNA test, it cost less than 100 USD and you will see none of us has Arabic DNA but south Asian tribe
Please make a video on Gujjars of Kashmir
I will try dear
Wanhar k awano ka agr shajra ha to plz batay
Malik Gul Sultan Awan sb se contact karen please
ولاگر تعصب کا مظاھرہ کر رھا ھے
To jo US ki zehniyat Hai wo ussi ka hi muzaharia kare ga chabal insaan Hai
میں وی لاگر ہوں اور میرا اعوانوں یا غیر اعوانوں کے ساتھ کوئی مفاد وابستہ نہیں۔
گیلانی صاحب سے گزارش ھے ہم آپ کو اعوانوں کا اصل شجرہ بھی دکھائیں گے اور آج کی لکھی نئی کتابوں سے نہیں قدیم مستند کتابوں سے دکھائیں گے
MashAlla brother please mujhy bhi send kariyga
@@digimarketeernumberone9916 جی محترم ضرور شئیر کیا جائے گا اس کے لیے محترم سیدی شاہ صاحب ہمیں وقت دیں اسی طرح وڈیو بنا کر سب کچھ مستند کتب تاریخ و نسابہ سے دکھاؤں گا اور یہ بھی بتا دیا جائے گا کے اصل۔گھس بیٹھئے کون ھیں اور محترم گل سلطان بیگ صاحب کے استاد محترم شاہ دل اعوان کی زبانی ان کے کرتوت اور کتابوں میں یہ کیسے شجرے شامل کرتے ہیں اور دھڑ دھڑ اعوان بناتے ہیں اور وادی سون کو اعوان کاری قرار دے کر دوسرے اعوان کاری کے جو کے مستند اعوان کاری کے علاقے ہیں ان کا ذکر نہیں کرتے کیوں کے وہ سب محمد الاکبر الحنفیہ علیہ السلام کی نسل پاک ہیں اور ان کا بغض اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ یہ بیان کریں ان کے علم و تحقیق کے واٹس ایپ گروپس میں ان کی لچر اور بے ہودہ گفتگو کے پورے ریکارڈ بھی میرے پاس ہیں یہ شخص گیلانی صاحب سے یہ بات بار بار کہلوانے میں تو کامیاب ھوگیا کہ گیلانی صاحب فرماتے رھے کہ ہم آپ کو اولاد علی مانتے ہیں میرا چیلنج ھے کہ گل سلطان اپنے کسی ایک بزرگ کا کسی مستند ریکاڈ میں علوی ثابت کردے چلو دور نہ جائے اپنے ب فارم پر اپنے باپ اور دادا یا پڑدادا کوئی ایک ایسا فرد دکھائے جو علوی درج ھو اولاد علی زبانی ہنس کر وی لوگ میں مان لینا الگ بات ھے مگر حقیقت میں اولاد علی ھونے میں زمین آسمان کا فرق ھے یہ سب لوکلز ہیں جب قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ کی اکثریت اس علاقے کو چھوڑ گئی اس کے بعد یہ اعوان بنے ہیں اور یہ پچھلی صدی کی بات ھے نورالدین پٹھان سلیمانی کی کتاب باب الاعوان جس میں یہ من گھڑت شجرہ درج کیا گیا اور اسے تین فرضی حوالوں سے (میزان قطبی میزان ہاشمی اور خلاصۃالانساب) سے بتایا گیا یہ تینوں کتابیں آج بھی گمشدہ ہیں کیونکہ جو کتاب لکھی ہی نہیں گئی وہ کیسے ملے افسوس ہی کیا جاسکتا ھے بہر حال یہ تبلیغی جماعت جس کی اولاد یہ بن رھے اور ایک عون بن یعلی نامی فرضی شخصیت کو قطب الہند بنا کر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا خلیفہ خاص بنا کر وادی سون کو فتح کروا کے یہاں قابض ھوئے ہیں ۔مولا امیر المؤمنین امام علی علیہ السّلام نے تو جہاد کیا جنگیں لڑیں اور آپ کے فرزندان بھی جہاد کرتے رھے اور شہادتیں دیتے رھے مگر یہ خود کو سالاروں کی اولاد ماننے سے منکر ھے اور وہ تبلیغی جماعت جس کے سربراہ عون بن یعلی تھے جو نہیں ھیں کی اولاد بن رہا ھے جہاں اس نے فرضی کردار عون بن یعلی کی قبر بتائی اس سے کہیں کہ وہ دکھا دے اتنی کتابیں اور شجرے فریم کر لیے ان کے مزار کی ایک تصویر اور قبر کی زیارت ہی کروا دیتا۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ھوتے اولاد علی علیہ السّلام سے خود کو بتانا ایک طرف مگر اوصاف کہاں سے لائے گا جو امیرالمومنین ع کی اولاد میں پائے جاتے ہیں ۔
@AlviAwan515
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ میں حاضر ہوں۔ آپ کا جو بھی علاقہ ہے میں وہاں آنے اور آپ سے اسی انداز میں بات کرنے کو تیار ہوں جیسی میں نے وادی سون میں کی۔ میرا چینل وادی سون کے اعوانوں کی ملکیت نہیں بلکہ یہ پلیٹ فارم ہر ایک کے لیے حاضر ہے۔ میں اپنا موبائل نمبر آپ کو دے رہا ہوں، مجھ سے رابطہ کیجیے پلیز۔
0321 8755 750
@AlviAwan515
میں نے آپ کو اپنا موبائل نمبر دے دیا ہے۔ مجھ سے رابطہ کریں۔ میں ملک گل سلطان اعوان کے زیر اثر نہیں اور نہ یک طرفہ بات کرنا پسند کرتا ہوں۔ آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ وہ مجھ سے یہ کہلوانے میں کامیاب ہو گئے کہ وہ اولاد علی ہیں لیکن اگر مجھے یکطرفہ بات کرنی ہوتی تو میں پروفیسر سید احمد سعید ہمدانی اور سید شکیل عباس ہمدانی کو گفتگو میں شریک نہ کرتا۔
جھوٹھا فخر،مہمل دعوے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرات مسعودی کے مقلدین مولوی حیدر علی ۔ اور پھر محبت حسین بیروٹی نے اعوان قبیلے کے ڈانڈے مرات مسعودی مین فرض کر لیے گئے سالارون سے ملا کر جو کسی بھی حقیقی تاریخ مین وجود نہین رکھتے قبیلے کے نقد وجرح سے نا آ شنا ساتھیون کو پر کشش اور دلفریب جھوٹے فخر اور مہمل دعوؤں کا مدعی بنا دیا ۔۔ ایسے دعوے جو کسی صورت تاریخ سے ثابت نہین ھوسکتے۔۔ آ خر اور لوگ بھی جو ان کی اپنے فاتح سالارون بارے تحریرین پڑھتے ھین
ڈاکڑ غافر شہزاد تاریخ اور تحقیق مین بر صغیر کا ایک بڑا نام ھے ۔ انہی مہمل دعوون کے سلسلے مین انہوں نے کہا ، ، علمی بے خبری کی حد ھے کہ مرات مسعودی کے مقلدین کو ابھی تک یہ خبر بھی نہین کہ اسکی اساطیری داستان بر صغیر کی جامعات مین شعبہ ھاے تاریخ کے اساتذہ اور محقیقین 1920---30 کے عشرے مین رد کرچکے ھین لیکن یہ یاران خوش خیال مریضانہ فخر اور نرگسیت کے ھاتھون مجبور انہی مہمل دعوون سے لپٹے ھوے ھین اور اعوان قبیلے کا مذاق بنا کر رکھ دیا ھے
صاحبان علم ۔۔۔۔ فقیر نے اندرون ھند ،عہد جہانگیری مین مرات مسعودی مین بیان کیے گئے سبکتگین کے داماد اور نائب سلطنت غزنہ سالار ساھو ، دختر ستر معلی ۔۔اور مبینہ نواسے سالار مسعود غازی ۔۔۔۔نیز تاریخ امجدی مین مدھیہ پردیش ،برار مین آ سودہ خاک ایک اور مبینہ داماد شاہ دولہ رحمان غازی کو منابع ھائے غزنویان اور مابعد کی تمام تواریخ مین تلاش کیا مگر ان کا ذکر تک نہ ملا۔۔۔۔۔ جب کہ مرات مسعودی اور اسکے خوش خیال مقلدین کے نزدیک تمام غزنوی فتوحات کا سہرا ھی ان سالارون کے سر ھے
اسی طرح خانوادہ غزنویہ پر تحقیق اور تاریخ بیھقی، اور یمینی پر تعلیقات اور حواشی لکھنے والے محققین اور اساتذہ ھائے تاریخ ،، آقاے حبیبی، ڈاکٹر علی اکبر فیاض کابل ، دکتر دھقانی، محمود غزنوی پر 1931 مین پی۔ ایچ۔ ڈی کرنے والے ڈاکٹر ناظم ، علی گڑھ یونیورسٹی کے سید نور الحسن، دھلی یونیورسٹی کے ، سید اطہر عباس رضوی سمیت سب نے ان رشتہ داریون اور مرات مسعودی کی داستانون پر سوال اٹھاے ھین ۔۔۔۔۔ سالار مسعود اور اس کے خاندان کو اس کی شہادت کے 600 سال بعد پہلی بار محض خواب مین حاصل ھونے والی معلومات کی بنیاد ،، پر عبد المنان بن محمد الحنفیہ کی اولاد لکھا گیا ۔۔۔ جیسے کتب ھائے تاریخ مین ان کی سالاری کا کوئی تزکرہ نہین اسی طرح انساب علویہ کی کسی بھی کتاب مین جناب محمد الحنفیہ کے عبد المنان اور عبد الفتاح نامی بیٹے کا قطعی کوئی تزکرہ نہن ۔۔۔۔۔ مگر اندرون ھند ایسا رحجان دکھا ئی دیتا ھے کہ صدیون بعد جب بھی کسی اولیا یا شہید پر کتاب لکھی گئ تو اس کی عظمت مین مزید اضافے کے لیے اس کی فاتح غزنوی خاندان سے وابستگی اور عبد المنان بن محمد الحنفیہ کے شجرے داخل کرنا ضروری تصور کیا گیا۔۔۔۔ اور یہ سب کچھ قرون وسطی مین شہر بہ شہر گھومنے والے بنجارون اور فقیرون کی زبانی منظوم جنگ نامون اور داستانون کا شاخسانہ ھے۔۔جن سے مرات مسعودی اور تاریخ جہاد الرحمان جیسی ھوش ربا تحریری داستانین مرتب ھوئین۔۔۔ مگر بد قسمتی سے ان کے مقلدین کے دماغ پر یہ دلفریب داستانین کچھ اس طرح مسلط ھین کہ وہ انہین سچ ثابت کرنے کے لیے علمی تحریف و تخریب سے کام لے کر مستندتاریخی حقائق کا انکار کرتے ھین ۔ ممکن ھے ان کی تحریرین مناظرہ پسند نقد و جرح سے نا آ شنا حضرات کے لیے تو دل چسپی کا باعث ھون مگر تاریخ اور تحقیق کے میدان مین ان کی کوئی اھمیت نہین ۔۔
تعجب ھے ان حضرات نے تاریخ جہاد الرحمان ،،اور مرات مسعودی کی داستانون کا تاریخ غزنوی یا ان مقالہ جات سے استفادہ کرکے کَھی جائزہ نہین لیا جنہین جامعات کے ثقہ محققین اور شعبہ تاریخ کے اساتذہ نے طویل تحقیقات کی روشنی مین جانچ پرکھ کر تر تیب دیا ھے ۔۔ مورخین پر ذمہ داری عائد ھوتی ھے کہ وہ بغیر ثقہ اور تاریخی حوالہ جات کے مزید ایسی داستانین مرتب نہ کرین کہ جن کے غلط ھونے کے سبب آ نے والی کئی صدیاں ان سے پیدا ھونے والے اثرات کو ختم کرنے مین لگ جا ئین
اولین کتب منابع غزنویان---
تاریخ یمینی
ابو نصر محمدبن عبد الجبار عتبی
2۔ تاریخ بیھقی
ابو الفضل بیھقی
3۔زین الا اخبار
عبد الحئ بن ضحاک گردیزی
4- معجمل التواریخ والقصص 520ھ
5۔طبقات ناصری
منھاج الدین سراج جوزجانی
6۔الکامل فی التاریخ
ابن اثیر
7۔تاریخ ھاے سلسلہ سلجوقیان
8۔تاریخ سیستان
9۔سیر الملوک
نظام الدین طوسی
10۔چہار مقالہ۔
نظامی عروضی سمرقندی
11۔معجم الادباء
یاقوت حموی
12۔ یتیمۃ الدھر فی محاس اھل العصر
ابو منصور ثعلبی
13۔ آ ثار الوزراء
سیف الدین حاجی بن نظام عقیلی
اس مین غزنوی وزرا و امرا کا تزکرہ ھے ھم عصر وقاع نگار
14۔ الاانساب سمعانی
تذکرہ ھاے رجال دینی
مولفء علاوہ بر شرح حال ونسب برخی از فرماں روایان گذشتہ از جملہ روز گار غزنویان در کتاب ضبط کردہ است
مگر کچھ نرگسیت مزاج جھوٹھے فخر مہمل دعووں کے مریض محض اپنے دماغ پر مسلط رطب ویابس کو من پسند تاریخ سازی کے مواد کے طور اگے منتقل کرتے رھتے ھین ان سے استدعا ھے کہ دلیل کا جواب دلیل اور تاریخی حوالہ کا جواب تاریخ سے دین ،،، اب تحقیق اس نہج
پر جا پہنچی ھے کہ اس گروہ کے مقبول فقرے ،،،گمان غالب ،،،ایسا ممکن ، ،وغیرہ ست کام نہین چلے گا
تحقیق از ملک گل سلطان اعوان چیئرمین ادارہ الااعوان علم و تحقیق پاکستان
( اقتباس ،، اعوان تاریخ کے مبالغے اور مغالطے)