اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ ویسے ایک نصیحت کروں گا۔ سید ہونے پر فخر نہ کیا کریں، اللہ کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ آپ نے اپنی مرضی سے سیدوں میں جنم نہیں لیا۔
Mashallaha once again very informative and research work about jalal ud din and Genghis Khan last time story . Thanks for showing the historical place that I have read in various books.
Mohtaram Gilani sb, it's an Amazing, Outstanding, highly informative and interesting Vlog, as usual. Salute to your sincere and untiring efforts to unveil such a wonderful history. Keep up this great work 👍👍👍💐💐💐🥰🥰🥰
گیلانی صاحب ۔۔۔ تہاڈے وی لاگ بہوں چنگے ہوندے نے ۔۔۔ تہاڈی آواز تے مکالمہ اندوزی وی بہت کمال ہے ۔۔۔ تسی جتھے وی جاندے او اوس تھاں دی تاریخی اہمیت دسدے وی او۔۔۔۔ پر۔۔۔۔۔؟ مینوں تہاڈے نال گلہ اس گل دا اے کہ تسی حملہ آوراں دے قصیدے زیادہ پڑھ جاندے او ۔۔۔۔۔؟ دھرتی جایاں بارے تہاڈی سوچ اور سہوج تنگ ہے۔۔۔۔۔؟ کیوں ۔۔۔۔۔؟
پتا نہیں کیوں آپ کو مجھ سے یہ شکایت ہوئی ورنہ میں تو حملہ آور کو اسی حیثیت سے ہی دیکھتا ہوں۔ چیلیانوالہ کا وی لاگ اس کا ثبوت ہے کہ میں دھرتی کے بیٹوں کے لیے کیسے سوچتا ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani گیلانی صاب۔۔۔ تہاڈے وھڈے پن نوں رتہ سلام ۔۔۔۔۔ ❤️ ورنہ اکثریت لوگ تنقید برائے اصلاح کو بھی برا منا لیتے ہیں ۔۔۔۔،💚 ویسے آپس دی گل اے تسی چیلیانوالہ الے ویلاگ چ وی ۔۔۔۔ راجہ پورس دی مزمت تو زیادہ ۔۔۔۔ یونانی ظالم اور قابض نوں بڑھا چڑھا کے پیش کیتا اے۔۔۔😀 اک سوال ہے ۔۔۔۔اگر ۔۔۔۔ الیگزینڈر راجہ پورس کے مقابلے میں جنگ جیت گیا تھا تو وہ دریاے جہلم پار کرکے دہلی کی طرف بڑھتا ۔۔۔۔۔؟ جبکہ تاریخ مطابق وہ دریائے جہلم کے اس پار سے ہی زخمی حالت میں اپنی فوج کے ساتھ واپسی یونان کی طرف بڑھتا ہوا ملتان پہنچ کر ۔۔۔۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ذندگی کی جنگ ہی ھار گیا تھا۔۔۔۔؟ 🤔
We can see river Sind only in Ladakh at Leh or in your vlogs. Once we belonged to Sind as much as you. Your respectful study of history is worthy of appreciation. Ranjit Singh, Delhi.
It's my pleasure Sardar jee. I need some shots of Indus at Leh. Would you please help me in this respect. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed forever.
اسلام علیکم واپڈاوالےاس پراب نیلاب ٹاؤن بنارہے ہیں بھائی وہ چٹھان نومہ پہاڑہےاسکےایک سائڈپرپتھروں کی سیٹی بنی ہوئی ہےاور اس پہاڑ میں لوئے کےبڑے بڑے کڑےاورزنجیربھی تھے
شاہ صاحب بہت اچھے! خٹر قبیلہ کئی خکھٹکل قبیلہ جو کہ سنسکرت میں جنجوعہ/ بینس کو کہا جاتا تھا بھگت سنگھ بھی اسی قبیلہ سے تھا یہ قبیلہ اس قبیلہ سے ہو گا یہ کھشتری قبیلہ ہے مہابھارت میں بھی شامل ہے وسلام
دریائے سندھ سے اس سوہنی مہینوال کی داستان وابستہ ہے جسے سندھ کے رہنے والے اپنی کہانی کہتے ہیں کیونکہ ان کی قبریں سندھ کے علاقے شہداد پور میں اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔
@@zulfiqargilanisohni mahiwal is on Chenab river what we heard, but in Sindhi folks, they say its part of sindh river of dindh province, but in Punjab its on the bank of chenab river.
اپ کی شاندار کاوش پر اپ کو میں مبارک باد پیش کرتا ہوں اس وی لاگ میں جیسے اپ نے فرمایا ۔عوانوں کا افسانوی جد امجد کتب شاہ ۔حضرت اپ کی افسانوی سے کیا مراد ہے ؟
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ افسانوی سے مراد فرضی نہیں بلکہ اعوانوں کے اگر پندرہ شجرے ایک دوسرے سے قطعی مختلف ہیں تو ان میں ایک نام آپ کو ضرور سانجھا ملے گا اور وہ قطب شاہ کا ہے۔ انہیں افسانوی کردار خود اعوانوں نے بنایا ہے، ہم نے نہیں کہ شجرہ کوئی بھی ہو ان کا نام لازمی استعمال کیا جاتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Aslam alaykum Sir ji JB aap tarikh byani krte hai to aysa mehsus hota hai hum usi daur me ji rahe hai.Usi history me hum pahonch jaate hai.Aap ke trze byan ko salam Khttar logo me se ek khttar India me Aaj minister hai naam hai Manohar Lal khattar. Bohot hi dichhsp malumat diya aap ne❤❤❤❤❤❤❤
Wa Alekum us Salam Meray liye bohat khushi ki bat hai. Comment ka bohat shukriya. Khattar Hindu bhi hen, main ne bataya hai. Aap k liye bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.
جی مجھے علم ہے۔ باغ نیلاب میں کچھ اور معلومات بھی تھیں، اس لیے وہاں گیا۔ ویسے اس علاقے کو بھی باغ نیلاب کا حصہ ہی کہا جاتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Great effort Gillani sahib. Probably you have missed a very historic graveyard at the bank of Indus River, one km short of Nilab where hundreds of soldiers of khuarzim shah are buried.
I think that no graveyard is at Neelab side because battle took place on the opposite side. That graveyard may be at Nizampur KPK side. Please correct me.
You're absolutely right, Gilani Sahib. We don't care about our own history and past. We should know about our past and history and record it, and you are doing gret work. I thoroughly enjoy your history videos. I have a small suggestion: perhaps consider enhancing your camera work, even though I understand you handle it solo. While the drone shots are impressive, the rotating drone gives the impression of a wheel.
Thank you very much for supporting my position. You are also right that I do everything solo. I know that drones can be used for many tasks, but I'm a bit clumsy. Will try to learn to take better shots. Many thanks for the comment and advice. Hope to continue to guide like this. Stay Safe.
Very great Gillani Sb, great researcher
It's my pleasure
شیر 🦁 خوارزم مجاھد اسلام سلطان جلال الدین خوارزم شاہ پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں بار سلام ہو
جزاک اللہ
آپ کی تلاش کو سیلوٹ
بہت شکریہ آپ کا
گیلانی صاحب ۔۔۔اسلام وعلیکم ۔تاریخی حقائق اپنی جگہ لیکن باغ نیلاب کی اس ویڈیو میں بہت ہی خوبصورت جگہ کی سیر کرا دی گھر بیٹھے بٹھائے ۔۔۔جزاک اللّہ ۔
وعلیکم السلام جناب
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
بہت اچھا پروگرام کیا بہت شکریہ بہت شکریہ
بہت شکریہ آپ کا۔ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔
بہت خوب جناب گیلانی صاحب ❤
بہت شکریہ جناب
zabardast vlog. such an entertaining history lesson.
Glad you liked it
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی بہت آپ کے لاگ نے معلومات دی میں آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
وعلیکم السلام جناب
وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
MashAllah very good effort sir, JazakAllah ❤👌
Bohat shukriya janab
Good 👍 information and Vlog Bhai ❤❤
Thanks a lot. Stay blessed.
Well done Shah sb
Thank you very much
پوٹھووار۔۔کا ایک۔سرا۔۔۔۔اٹک۔۔۔دوسرا۔۔۔۔۔گجرات۔۔گکھڑشاہ❤❤❤❤❤مقبرہ سلطان مقرب گکھڑ ❤❤❤❤❤
جی ایسا ہی ہے
۔۔۔۔۔دوسرا جہلم ( نہ کہ گجرات)
درست
بہترین ویڈیو، اللہ تعالیٰ آپ کو بہت برکتوں و رحمتوں میں رکھے آمین ثم آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Very good details thanks for vlog come swat and make a vlog
ہمیشہ کی طرح بہت محنت سے بنایا گیا لاجواب ولاگ
شاہ جی بہت خوب
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
شاہ صاحب آپ کا وی لاگ بہت پسند آیا -
میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے
دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو ❤
بہت شکریہ
Good information
So nice of you
بہت خوب۔ شکریہ
جزاک اللہ
بہت. خوب شاہ جی
جزاک اللہ
excellent video, full of information and nice narration.
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Very nice
Thanks a lot sir
Zabar 10 vlog❤
Thanks a lot dear
Assalam walekum gilani Sahab. Bahut jabardast bahut maja Aaya
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka. salamat rahen.
Zindabad Salamat Rahain
Safar aaki waja se bahot acha ho gaya ...
Wah wah aapki baat hi kuch aor hy
Bohat shukriya janab. Aap na hotay to to yeh vlog bhi itna shandar na hota. salamat rahen.
واہ واہ ماشاءالله
جزاک اللہ سرکار
زبردست تحقیق ہے
بہت شکریہ جناب
حسب معمول بہت دلچسپ ولاگ❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ جناب 🌹🌺🌹
میرے لیے خوشی کی بات ہے جناب۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani 🌺🌹🌺
Beautiful settlement in mountains and on indus river. Show this village streets
Ok next time
Excellent Boht khoob
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Masha Allah very nice vlog
Thanks a lot
ماشا اللہ دونون سلامت خوش رھیے اور یونہی اچھی اچھی معلومات فراھم کرتے رھیے گا جیتے رھیے خوش رھیے رب راکھا
بہت شکریہ دعاوں کا۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Buht zbrdst
Bohat shukriya janab
الحمدللہ بخآری سید ہونے پر ہمیشہ فخر محسوس ہوتا ہے مُجھے ❤❤
اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ ویسے ایک نصیحت کروں گا۔ سید ہونے پر فخر نہ کیا کریں، اللہ کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ آپ نے اپنی مرضی سے سیدوں میں جنم نہیں لیا۔
@@zulfiqargilani
بسمہ اللہ جی بادشاہ شکر الحمدللہ رب العالمین
Fake arab 🤣🤣🤣
@@Hassan_Rana_ original Hindu
Ghussa na karen Shah jee, in k aesa kehnay se hamen koi farq nahi padta.
ماشاءاللہ شاہ صاحب آپ کی تلاش کو سلام
بہت شکریہ آپ کا سرکار
بہت عمدہ
بہت شکریہ
Stay Blessed Shah sb❤
May Allah bless you too dear
Mashallaha once again very informative and research work about jalal ud din and Genghis Khan last time story . Thanks for showing the historical place that I have read in various books.
It's my pleasure
Very good very good
Thank you so much
شاہ صاحب آ پ کا بہت شکریہ!
میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا
ماشاءالله جزاك اللهُ ❤❤❤❤❤ 🎉🎉🎉🎉🎉
دل سے شکر گزار ہوں آپ کا
بہت عمدہ آپ اپنے پروگرام ميں جسطر ح ولی الله کازکر کرتے ھيں اور ان کے بارے ميں تفصيلا ت بتا تے ھيں آپ کا انداز بيان بہت عمدہ ھے USA
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
Zbrdst allha bless you
Thank you so much
Informative
Thanks
Great information
Thanks a lot
Mohtaram Gilani sb, it's an Amazing, Outstanding, highly informative and interesting Vlog, as usual. Salute to your sincere and untiring efforts to unveil such a wonderful history. Keep up this great work 👍👍👍💐💐💐🥰🥰🥰
It's my pleasure. Stay blessed.
گیلانی صاحب ۔۔۔ تہاڈے وی لاگ بہوں چنگے ہوندے نے ۔۔۔ تہاڈی آواز تے مکالمہ اندوزی وی بہت کمال ہے ۔۔۔ تسی جتھے وی جاندے او اوس تھاں دی تاریخی اہمیت دسدے وی او۔۔۔۔ پر۔۔۔۔۔؟
مینوں تہاڈے نال گلہ اس گل دا اے کہ تسی حملہ آوراں دے قصیدے زیادہ پڑھ جاندے او ۔۔۔۔۔؟
دھرتی جایاں بارے تہاڈی سوچ اور سہوج تنگ ہے۔۔۔۔۔؟
کیوں ۔۔۔۔۔؟
پتا نہیں کیوں آپ کو مجھ سے یہ شکایت ہوئی ورنہ میں تو حملہ آور کو اسی حیثیت سے ہی دیکھتا ہوں۔ چیلیانوالہ کا وی لاگ اس کا ثبوت ہے کہ میں دھرتی کے بیٹوں کے لیے کیسے سوچتا ہوں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani
گیلانی صاب۔۔۔ تہاڈے وھڈے پن نوں رتہ سلام ۔۔۔۔۔ ❤️
ورنہ اکثریت لوگ تنقید برائے اصلاح کو بھی برا منا لیتے ہیں ۔۔۔۔،💚
ویسے آپس دی گل اے تسی چیلیانوالہ الے ویلاگ چ وی ۔۔۔۔ راجہ پورس دی مزمت تو زیادہ ۔۔۔۔ یونانی ظالم اور قابض نوں بڑھا چڑھا کے پیش کیتا اے۔۔۔😀
اک سوال ہے ۔۔۔۔اگر ۔۔۔۔ الیگزینڈر راجہ پورس کے مقابلے میں جنگ جیت گیا تھا تو وہ دریاے جہلم پار کرکے دہلی کی طرف بڑھتا ۔۔۔۔۔؟
جبکہ تاریخ مطابق وہ دریائے جہلم کے اس پار سے ہی زخمی حالت میں اپنی فوج کے ساتھ واپسی یونان کی طرف بڑھتا ہوا ملتان پہنچ کر ۔۔۔۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ذندگی کی جنگ ہی ھار گیا تھا۔۔۔۔؟ 🤔
تاریخ کچھ اور کہتی ہے سرکار
Excellent work God Bless you
Thank you very much
شاہ۔۔۔جی۔۔۔۔اپ۔کو۔۔۔سلام۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اپ۔کے۔اسباق۔۔۔ساری۔دنیا۔میں۔دیکھے۔۔جارھے۔۔ھیں۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
Great
Thanks a lot
Zabrdst Sir.Great effort n sagetions.
Bohat shukriya aap ka
Aoa sir beautiful informative vlog. Wow.
Wa Alekum us Salam
Thank you so much sir. Stay blessed.
Ap Ki Mehnat ko Salaam... Zindabad
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Very informative, as usual
My pleasure
V informative
Thank you so much
Very nice. Very good knowledge. Thanks.
My pleasure
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
V good information ❤
My pleasure
Shaa sab bht achi kawish ha ap ki
Bohat shukriya aap ka
WellDone Sir,
Thanks a lot
خوارزم شاہ کی سندہ سلطنت پر ایک تاریخی vlog کا انتظار ہے۔
میں کوشش کروں گا جناب
@@zulfiqargilani 😍
We can see river Sind only in Ladakh at Leh or in your vlogs. Once we belonged to Sind as much as you. Your respectful study of history is worthy of appreciation. Ranjit Singh, Delhi.
It's my pleasure Sardar jee. I need some shots of Indus at Leh. Would you please help me in this respect. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed forever.
Well done.
Thank you so much
اسلام علیکم واپڈاوالےاس پراب نیلاب ٹاؤن بنارہے ہیں بھائی وہ چٹھان نومہ پہاڑہےاسکےایک سائڈپرپتھروں کی سیٹی بنی ہوئی ہےاور اس پہاڑ میں لوئے کےبڑے بڑے کڑےاورزنجیربھی تھے
جی بہتر
Thanks you.
Always welcome
Sir Gelani , Thank you so much for bringing another informative and interesting documentary. Khush Raheyn Shah sahib.
My pleasure
Amazing information about Attock.Nice Mr.Gilani.
Thanks a lot dear
Nice 👍
Thanks a lot ✌
Woundrfull
Thank you so much
MashaAllah ❤
Jazak Allah Sarkar
You are always a great teacher
Thank you very much but I'm still a student of history😃
ماشااللہ۔۔۔❤❤❤مسلمان۔۔۔۔ #IslamInSpanic❤❤❤❤❤
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ صاحب بہت اچھے!
خٹر قبیلہ کئی خکھٹکل قبیلہ جو کہ سنسکرت میں جنجوعہ/ بینس کو کہا جاتا تھا بھگت سنگھ بھی اسی قبیلہ سے تھا یہ قبیلہ اس قبیلہ سے ہو گا یہ کھشتری قبیلہ ہے مہابھارت میں بھی شامل ہے وسلام
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Changeezi ... Hazro khatwa ....... ❤❤❤
Jee kuch aesi hi guzri ham par
thanks bhai,
You are welcome
Gilani Sahib behtarin❤ waisy ye ye darya ki chorayi kafi kam hy os zamany k muqably mai, 1221 wala battle mojuda beach sy kafi dor lara gaya hoga
Jee aap ne durust kaha. Us waqt to yeh poori jolaani k sath behta tha. Vlog pasanad karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
MashahAllah bukhari Sahib The Great
Jazak Allah
کیا دریائے سندھ کے حوالے سے کوئی رومانی داستان بھی ھے ؟؟!
دریائے سندھ سے اس سوہنی مہینوال کی داستان وابستہ ہے جسے سندھ کے رہنے والے اپنی کہانی کہتے ہیں کیونکہ ان کی قبریں سندھ کے علاقے شہداد پور میں اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔
@@zulfiqargilanisohni mahiwal is on Chenab river what we heard, but in Sindhi folks, they say its part of sindh river of dindh province, but in Punjab its on the bank of chenab river.
Very good…aap ki awaj bohat achi hai Masha Allah
Bohat shukriya aap ka
बहुत ही सुन्दर
आपको बहुत धन्यवाद प्रिये
Zabardast
Bohat shukriya
Masha Allah very beautiful video well done bhai ❤❤❤
Bohat shukriya. Salamat rahen.
گیلانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی دے گھر 🏡🏡 بہہٹے بہٹے ہمیں دنیا کی سیر کرا رہے ہیں
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
اپ کی شاندار کاوش پر اپ کو میں مبارک باد پیش کرتا ہوں
اس وی لاگ میں جیسے اپ نے فرمایا ۔عوانوں کا افسانوی جد امجد کتب شاہ ۔حضرت اپ کی افسانوی سے کیا مراد ہے ؟
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ افسانوی سے مراد فرضی نہیں بلکہ اعوانوں کے اگر پندرہ شجرے ایک دوسرے سے قطعی مختلف ہیں تو ان میں ایک نام آپ کو ضرور سانجھا ملے گا اور وہ قطب شاہ کا ہے۔ انہیں افسانوی کردار خود اعوانوں نے بنایا ہے، ہم نے نہیں کہ شجرہ کوئی بھی ہو ان کا نام لازمی استعمال کیا جاتا ہے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
It’s nice to see two great vlogers together ❤
It really is. Thanks a lot dear. Stay blessed.
Aslam alaykum
Sir ji JB aap tarikh byani krte hai to aysa mehsus hota hai hum usi daur me ji rahe hai.Usi history me hum pahonch jaate hai.Aap ke trze byan ko salam
Khttar logo me se ek khttar India me Aaj minister hai naam hai Manohar Lal khattar.
Bohot hi dichhsp malumat diya aap ne❤❤❤❤❤❤❤
Wa Alekum us Salam
Meray liye bohat khushi ki bat hai. Comment ka bohat shukriya. Khattar Hindu bhi hen, main ne bataya hai. Aap k liye bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.
mashAllah g mn attock say hi hn
Khushi hoi sarkar. Salamat rahen.
❤ਜੋ ਲੋਕ ਆਪਣੇ ਪੁਰਖਿਆਂ ਨੂੰ ਭੁੱਲ ਜਾਂਦੇ ਹਨ ੳਹ ਕੋਮਾ ਕਾਦੀਆਂ
ਸਹਿਮਤ ਹੋ ਗਏ
What is mysterious of this tribe
The number of traditions about its origin is so numerous that it seems mysterious.
وہ چٹان باغ نیلاب سے کافی فاصلے پر ہے۔۔وہ مقام گھوڑا ترپ کہلاتا ہے
جی مجھے علم ہے۔ باغ نیلاب میں کچھ اور معلومات بھی تھیں، اس لیے وہاں گیا۔
ویسے اس علاقے کو بھی باغ نیلاب کا حصہ ہی کہا جاتا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
I am ur info fan....
It's my pleasure. Stay blessed.
Great effort Gillani sahib. Probably you have missed a very historic graveyard at the bank of Indus River, one km short of Nilab where hundreds of soldiers of khuarzim shah are buried.
I think that no graveyard is at Neelab side because battle took place on the opposite side. That graveyard may be at Nizampur KPK side.
Please correct me.
Mashallah mashallah Gillani sb❤❤
Jazak Allah sarkar. Salamat rahen.
You're absolutely right, Gilani Sahib. We don't care about our own history and past. We should know about our past and history and record it, and you are doing gret work. I thoroughly enjoy your history videos. I have a small suggestion: perhaps consider enhancing your camera work, even though I understand you handle it solo. While the drone shots are impressive, the rotating drone gives the impression of a wheel.
Thank you very much for supporting my position. You are also right that I do everything solo. I know that drones can be used for many tasks, but I'm a bit clumsy. Will try to learn to take better shots.
Many thanks for the comment and advice. Hope to continue to guide like this. Stay Safe.
An other famous place is house of Tola Ram please make some video.
Can you guide me about this?
نیل اب مطلب نیل سے مراد نیلا یا نیل گوں آب کے معنی ھیں پانی
نیلے پانی والا دریا
جی، ایسا ہی ہے
نیلاب کا حصہ میانوالی میں ہے۔۔۔۔۔
میانوالی نیلاب سے دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ملتان تک جنریلی روڑ آج بھی موجود ہے
لگتا ہے کہ مجھے دوبارہ نیلاب جانا پڑے گا
Gilani Sb thanks once again facilitated us with a very informative vlog with your unique way of explaining. You deserves a salute.
thank you so much dear. Stay blessed.
Behtreen 👍 apka yaluq kaha se he or mother tongue kia he?
Bohat shukriya. Mera ta'aluq Punjab k border aera se hai.
شکر ہے اب آپ کا بولنا بھی بہتر ہے
😂
میں پہلے بھی ہکلاتا تو نہیں تھا لیکن شکریہ کہ آپ نے بولنے میں میری بہتری کی تعریف کر دی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔