شاہ صاحب آپ کے پروگرام میں پوری دلچسپی سے دیکھتا ہوں جس طرح آپ ہر مقام پر بڑی خوبصورتی کے ساتھ تاریخی واقعات بڑے مدلل انداز میں اور ب بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کرتے ہیں اس طرح دوسرا کوئی بھی بیان نہیں کرسکتا بہت مزاآتا ہے اللہ آپ کو تندرست سلامت رکھے اور یہ سلسلہ اسی طرح خوبصورتی کے ساتھ چلتا رہے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں سید مظفر حسین کاظمی آف جھلم حال انگلینڈ اللہ حافظ
افغانی، پختون اور کشمیری نسلاً بنی اسرائیلی ہیں۔ کم از کم تاریخ یہی کہتی ہے۔ امام حسنین کریمین کے علاوہ مولا علی کے تمام بیٹوں کی اولاد اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتی ہے حتیٰ کہ یہ اعوان بھی علوی ہی ہیں۔ محمد بن حنفیہ کی اولاد ہیں یہ۔ ان کے جد امجد قطب شاہ حضور غوث پاک کے مرید خاص تھے اور انہی کے حکم پر بغداد سے ہجرت کر کے کوہستان نمک کے علاقے میں آباد ہوئے۔ قطب شاہ کے چار بیٹے تھے جنہوں نے مقامی یعنی ہندو عورتوں سے شادیاں کیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ تھوڑے عرصے کے لیے اپنی ہندو بیویوں کی وجہ سے ہندو بھی بنے۔ قطب شاہ نے وصیت کی تھی کہ انہیں بغداد میں دفن کیا جائے چنانچہ ان کے چاروں بیٹے میت لے کر بغداد گئے اور قطب شاہ کی قبر، حضور غوث پاک کے مزار کے احاطے میں موجود ہے۔ اس لیے جب کوئی خود کو اعوان کہتا ہے تو میرا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ قطب شاہی اعوان ہو یا صرف اعوان ہو کیونکہ کوہستان نمک سے قطب شاہیوں کے علاوہ بھی لوگ محمود غزنوی کے ساتھ لڑے اور اعوان کا خطاب پایا۔
ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا. علاقے کے بارے میں یاداشت تازہ ہو گئی. میں جب پہلی یا دوسری کلاس میں تھا تب اپنی فیملی کے ساتھ کار پہ اس روٹ پہ گیا تھا، جمرود سے تورخم تک. لنڈیکوتل (امید ہے کے نام سہی یاد ہے) میں لنچ کیا تھا. تقریبا ٥٠ سال سے کچھ زیادہ پہلے کی بات ہے.
گیلانی صاحب بہت شکریہ معلومات مین بھی اضافہ ہوتا ہے اور علاقہ کی سیر بھی ہو جاتی ہے اپ واقعی ہمارے لیے محنت کر رہے ہین پہلی دفعہ پتہ چلا کہ درہ خیبر کا علاقی جمرود سے طورخم بارڈر تک تقریبا تیس میل کا علاقہ ہے اور دنیا کی ایک عظیم تاریخ رکھتا ہے یہ پاکستان کے لیے بہت فخر کا مقام ہے کہ نقابل شکست لوگون کی سرزمین ہے اور یہ اسلام سے سچی محبت کا مظہر ہے . I love affridis . pakhtoon peoples
بہت شکریہ آپ کا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے وی لاگ میں جتنی زیادہ سے زیادہ ممکن ہو، معلومات دوں۔ یہ فیصلہ آپ بھائیوں نے کرنا ہے کہ میں کہاں تک کامیاب رہا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ درہ خیبر بہادر لوگوں کا علاقہ ہے جہاں جا کر خوشی کا ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ نہایت خوبصورت آپ نے وضاحت فرمائی ۔ آپ بڑی محنت کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔
Thanks Gilani Sahib, one of the best Khyber pass vlog. One thing I add Muslims were here during Khulfa-e-Rashedun. Suhaba RA themselves were here. Ashab Baba graves of many Suhaba RA near Peshawar. Muslims ruled here and in nearby Afghanistan when rulers were Muslims but the public was Buddhists.
Excellent to day you did justice as compared to other vedios which I think were biased. Aj akhan Waris Sha nu Kite Kabran vicho bol Te aj kitabe Ishak da Koi agla verka fol MARHOOM AMRITA PRITAM POETRY. TRAIN TO PAKISTAN A NOVEL WRITTEN BY Khushwant Singh Aplay Toofan all depicts the story of ten million people massacre either by The Muslims Or by The Hindus.Dil Dehla Dene Waleyan kahania. I am above 70 now personally met many refugees know Dardnak stories .No politics what we did both the communities is a stigma a dark History of both the countries. Gilani Sab you made me emotional and sad today. On the other hand don't bother about the abuses Na Hindu Banega na Musalman banega Insan ke oulad he Insan Banega.You should be proud of your religion Ashirwad Khuda Hafij
آپ نے درست کہا !! اسکندر اعظم درہ ناوا( باجوڑ) سے اُس وقت کے بر صغیر میں داخل ہوا۔ اُس کی فوج کا ایک حصہ سوات، دیر اور لواری پاس سے ہوتا ہوا چترال پہنچ گیا۔ وادی کلاش کے رہائشی اُسی نسل سے ہیں
گیلانی صاحب اس ولاگ کا بہت انتظار تھا جو کہ آپ نے باب خیبر والا ولاگ بنایا تھا یہ اسکا دوسرا حصہ ہے وہ اس کے بغیر ادھورا تھا آج پورا ہوگیا اس خطے کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا تھا شاید یہی صوبہ سرحد کہلاتا ہے اسکی تعریف عمر شریف صاحب نے اپنے کیء ڈراموں میں کی ہے اور سکندر صنم نے بھی کی ہے انکی ہی ٹیم میں ایک سلیم آفریدی بھی ہیں ۔بہرحال بہادری میں اس خطے کا الگ ہی مقام ہے جیسا کہ آپ نے بھی بتایا ہے ٹھیک ہے بھائی اپنی صحت کا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
جی میں درہ خیبر اور باب خیبر کے الگ الگ وی لاگ بنانا چاہتا تھا۔ سفر ایک ہی دن کیا لیکن اس ایک سفر میں تین وی لاگ کیے تھے، باب خیبر، درہ خیبر اور خیبر سفاری ٹرین۔ یہ خطہ واقعی ایسا ہے کہ جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ، آپ بھی خوش رہیں، سلامت رہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوہ نور ہیرے پر بھی ویلاگ بنائیں ۔اور ایک دفعہ پھر درخواست ہے کہ آپ ویلاگ کی ریکارڈنگ تاریخ کا ضرور ذکر کریں۔ ( خواہ وہ دو ماہ بعد آن ائر ھو ) ۔ تاکہ وھ بعد میں آنے والوں کے لیے سند بن جائے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
وعلیکم السلام میں کوشش کرون گا لیکن وعدہ نہیں کرتا۔ میں نے پہلے ہی بتایا ہے کہ جس ترتیب سے یہ پبلش ہوتے ہیں اس ترتیب سے ریکارڈ نہیں ہوتے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Nice to see you once again there up-to torkham ... ! you have fulfilled your promise to the viewers. in your last visit i think you had been restricted in somewhere khyber coz of some security issues beyond.
Thanks for your concerns but all the work was done very free and easily as we did not try to tamper with any installation that we would have been questioned or banned. At the Torkham border, I asked the Officer for permission to stand on the bridge and shoot the border, which was not granted, so I returned. Thank you very much for your best wishes. Stay blessed.
کیلاش اور پشاور کی vlogs کی شابہت نمکین کے بعد میٹھے کے جیسی ھے۔ یعنی پشاور کے جنگجو freedom fighters کے فوراً بعد کیلاش کی خوبصورتی مٹھائی کا کا دے گی۔ اپ کی معلومات ، علم اور عرق ریزی کے بعد تیار کی جانے والی vlogs پر کوئی شک نہیں مگر اعوان نسل کے بارے میں مجھے یہ پتا تھا کہ یہ حضرت عباس کی اولاد میں سے ھیں اج اپ نے اصلاح کر دی بہت شکریہ۔ دوسری بات ایک صاحب کو جواب دینا تھا کہ جب ولی پیر وغیرہ پر یقین نہیں رکھتے تو کوئی بات نہیں مگر ان مذاق نہ کریں افغاستان سے میت بعداد جا سکی ھ۔ جب شا ہ جہاں کی لاش لاہور آ سکتی ہے تو وہ بس بھی ھوں سکتا ھے۔ مذاق میں نہیں کہنا بچایے😊
جس انداز میں آپ نے وی لاگ کی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے، اس کے لیے بہت شکریہ۔ مولا عباس کی زیادہ تر اولاد ایران میں مقیم ہے، پاکستان میں ان کی اولاد بہت کم ہے۔ یہ اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتے ہیں۔ بہت سے لوگ اولیا کو تسلیم نہیں کرتے لیکن آپ ان سے لڑائی نہ کریں۔ ولی کا مطلب ہے، اللہ کا دوست۔ اب یہ معاملہ اللہ اور اس کے دوستوں کو تسلیم نہ کرنے والوں کے درمیان ہے۔ وہ جانے اور اس کے دوستوں کے منکر جانیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani sab I taught about forty years and only you make me visit darrah khabar. I fist time visited here with you .There are two Darrah Bolan and khebbar .Britshers shah shuja and Ranjit made a treaty and attacked NWFP.No doubt British army suffered a great defeat .But Ranjit Singh didn't want to sign treaty But Britisher forced him to do so.He didn't want to go army through Lahore It was the first time that British army was bady defeated by the yusafjaes Tribes.Now it was the golden chance for Ranji Singh to teach Britishers a befitted lessen but Ranjit Singh died at that time. Do you favor me to have a glimpse of Darrah Bolan. Thanks dear Allah Haffij
It's my great pleasure that you visited Khyber pass with me. I have plans to go Bolan Pass in near future. In sha Allah you will see this wonderful place also. Thank you so much for your appreciation and comment. Stay blessed.
السلام علیکم شاہ صاحب کیسے ہیں اپ بہت زبردست ویڈیو ہوتی ہیں اپ کی اور ایک سوال پوچھنا تھا اپ سے میں نے عوام سے سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں ہم سید کی لڑی میں سے ہے مطلب اگر کسی سید زادی کا نکاح کرنا ہو تو عوام میں کر سکتے ہیں لیکن اپ نے ویڈیو میں بتایا کہ عوام کو تو لقب دیا گیا تھا وہ شروع سے ہی عوان نہیں تھے جیسا کہ ہم سید ہیں تو ہم شروع سے ہی سید ہیں نا
وعلیکم السلام سید کی لڑی سے ہونے کا مطلب سید کی اولاد ہونا ہے۔ اگر باپ سید اور ماں غیر سید ہے تو اولاد سید کہلائے گی لیکن اگر ماں سید زادی اور باپ سید ہے تو بچے کی ذات وہی ہو گی جو باپ کی ہے۔ ہمارے ہاں لڑکی کی شادی غیر سیدوں میں نہیں کی جاتی کیونکہ بعض علما نے اسے باقاعدہ حرام قرار دیا ہے اور بعض نے اس نا پسند کیا ہے۔ میں اسے گناہ سمجھتا ہوں کہ سید زادی کی شادی غیر سیدوں میں کی جائے۔ آپ کی معلومات کے لیے یہ بھی بتا دوں کہ ہم ذات کے بنو ہاشم ہیں، نسلاً عربی ہیں، ہمارا لقب سید یا شریف ہے (اس کے معنی سردار کے ہیں) جبکہ میری نسبت گیلانی ہے۔ جیسے بعض اپنے ناموں کے ساتھ جعفری، نقوی یا زیدی وغیرہ لکھتے ہیں۔ ہم پیدائشی مسلمان اور سید ہیں۔ ہمیں اعوانوں کی طرح بعد میں یہ لقب نہیں دیا گیا۔
@@zulfiqargilani ماشاءاللہ جزاک اللہ جی جی یہ تو مجھے بھی پتہ تھا لیکن میں نے عوان کے بارے میں سنا تو اپ کی ویڈیو میں سوچا اپ سے اس کے بارے میں وضاحت کروں کہ کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ
حضرت بہت خوب کیا خوب روانی سے تاریخ بیان فرمائی ویڈیو میں 1 منٹ بھی آپ نے سانس بھی نہی لیا ، گیلانی صاحب اب ہمیں بھی اندازہ ہو جاتا ہے کہ بعض موضوع آج بھی آپ کو توانا کر دیتے ہیں 😊❤
ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے جد امجد محمود غزنوی کے ساتھ ہی آئے تھے۔ بہرحال ان کی تاریخ کے بارے میں ایک علیحدہ وی لاگ موجود ہے۔ آپ انگلش میں اعوان ہسٹری یا اعوان ٹرائب لکھیں گے تو مل جائے گا۔ اس کا عنوان ہے؛ اعوان کون اور کس کی اولاد ہیں
Awan Qabilay ka Ghaznavi say koi taluk hai hai awan Qabila Arb say Hijrat ker k Indus valley may aya tha unsay puchain unko history chawalain na marain plz
سکندر کی قبائل کےمتعلق جتنی بھی کہانیاں ہیں سب من گھڑت ہیں۔۔ آفریدی قبائل اس وقت یہاں تھے ہی نہیں ۔۔۔ اس وقت یہاں شلمانی قوم اور سرخ کافر اور سفید ہن قوم آباد تھے ۔۔ آفریدی قبائل کرلانی افغان قبائل میں سے ہیں۔۔۔ جو الپتگین کے زمانہ سے کچھ عرصہ قبل یہاں وارد ہوئے ۔۔۔ درہ خیبر کے علاقے کا دوسرا نام "خونی وادیاں" ہیں۔ جتنے بھی بادشاہ ہندوستان حملہ آور ہوئے اسی راستے سے داخل ہوے۔ سلطان محمود اور سلطان شہاب الدین غوری نے ان قبائل کے جوش جنگ کو اسلام کی سربلندی کے لئے استعمال کیا اور ایسے کارنامے انجام دے جو رہتی دنیا تک یاد کیے جاہیں گے ۔ چنانچہ اس نے ان مختلف القاب سے نوازا ۔۔۔ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
اعوان سید نہیں ہوتے۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ صرف بی بی فاطمہ کی اولاد یعنی بنی فاطمہ سید ہیں۔ ہم مولا علی اولاد کی وجہ سے سید نہیں بلکہ بی بی فاطمہ کی اولاد ہونے کی وجہ سے سید ہیں ورنہ مولا علی کی اولاد ان کے دیگر صاحب زادوں یعنی مولا عباس اور محمد بن حنفیہ سے بھی ہے اور یہی اولاد علوی یا اعوان کہلواتی ہے۔
گیلانی صاحب , قطب شاہی اعوان دراصل علوی ہاشمی ہیں ( غیر فاطمی علوی ) . یہ لوگ یہاں آئے ہی محمود غزنوی کے ساتھ تھے ۔ قطب شاہ اپنے قبیلے کے لشکر کے ساتھ محمود رح کے ساتھ رضاکارانہ طور پر آئے تھے ۔اس لیے انہیں اعوان یعنی مددگار کا لقب ملا
آپ چونکہ خود اعوان ہیں اس لیے میں آپ کی معلومات کو چیلنج تو نہیں کرتا لیکن چند جملے ضرور لکھوں گا۔ قطب شاہ کا اصل نام عبداللہ عون بن یعلیٰ تھا۔ آپ سیدنا عبدالقادر گیلانی یعنی میرے جد امجد کے کزن اور مرید بھی تھے اور میری معلومات کے مطابق انہوں نے اپنے مرشد کے حکم پر ہی ہندوستان ہجرت کی۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہی کی مناسبت سے یہ بنی عون تھے جو بعد میں اعوان کہلائے۔ یہ تو طے ہے کہ قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے فرزند حضرت محمد حنفیہ ؒ کی اولاد ہے ۔ کچھ دیگر مورخین لکھتے ہیں کہ حضرت محمدحنفیہ ؒ کے فرزند علی اور جعفر الاصغرکی اولاد ہند میں آنا منتقلۃ الطا لبیہ عربی، تہذیب الانساب عربی ، المعقبون عربی اور منبع الانساب فارسی وغیرہ سے ثابت ہے۔ علی بن محمد حنفیہؒ کا نام منبع الانساب فارسی 830ھ میں"علی عبدالمنان" لکھا ہے جبکہ چوتھی و پانچویں صدی ہجری کی کتاب تاریخ محمودی فارسی، مرات مسعودی فارسی 1037ھ اور مرات الاسرار فارسی 1045ھ اور بہت سی کتب اور شجرہ نویسوں نے صرف عبدالمنان تحریر کیا ہے۔ علی عبدالمنان کے فرزند عون تھے۔ منبع الانساب فارسی میں عون کا عرف قطب غازی جبکہ مرات مسعودی، مرات الاسرار وغیرہ میں عون کا لقب بطل غازی لکھا ہے۔ عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی کے فرزند کا نام محمدآصف غازی منبع الانساب، مرات مسعودی اور مرات الاسرار وغیرہ سب ہی نے درج کیا ہے۔ عون عرف قطب شاہ غازی لقب بطل غازی قطب شاہی علوی اعوان قبیلے کےجد امجد ہیں۔ انساب کی قدیم کتب میں بھی عون بن علی بن محمد حنفیہؒ کی اولاد بنی عون درج ہے۔ عون عربی زبان کا لفظ ہے۔ اسی ”عون“ کی جمع ”اعوان“ ہے جس کے معنی معاون و مددگار کے ہیں۔ مزید یہ روایت بھی بیان کی جاتی ہے کہ عوانوں کے لشکرنے سلطان محمودغزنوی کے ساتھ جہاد ہند میں بھرپور معاونت و مدد کی تو سلطان محمودغزنوی نے ان کی فتوحات پرخوش ہو کرانہیں ”اعوان“ کا خطاب دیا جو پہلے ہی بنی عون کہلاتے تھے۔ یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ بنی عون یا اعوان سلطان محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آئے لیکن یہ بات بہر حال مصدقہ ہے کہ کوہستان نمک میں راجہ مل سے لڑائی اور بعد میں ہندوستان کی فتح کے لیے جانے والے لشکر میں بنی عون ضرور شامل ہوئے اور اعوان کا خطاب پایا۔ اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہو تو معذرت۔ آپ کی دلچسپی اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
No app ne is masjid ki theek waja shauhrat nai batai is masjid ko ali masjid qu kaha jatta hai jo white minarou wali masjid hai is mai moula Ali as ney namaz parhee thi aur masjid k kanray mai un ka mussalla b hai may b ia masjid ki zayarat ki hai aur meri family nay is masjid k ander namaz parhee ap ki information mukamal nahi
پشتون لفظ کا Base لفظ پشت ھے، جو کہ بنی اسرائیل کی قبائیل کی کتاب مقدس کا نام تھا، یعنی Generations, ان کی نسل کی کتاب، اور corrupted تورایت کا مجموعہ تھا، جب کہ ان کی اللہ کے اھکامات کی خلاف ورزی کرنے اور بال کی پرستش کرنے پر اٹھا لی گئی تھی. بنی یوسف اور بنی بنیامین Assyrians کے غلام بنا دے گے تھے، جو کہ Assyrians کی Persia سے شکست کے بعد Assyrians (کرد) کے ھمراہ اس علاقے میں آباد ھوے، اور یہ واقعہ 250 BC کا ھے، اور اسی وجھہ سے اس درہ کا نام خیبر ھے
علی مسجد مغل بادشاہ ہمایوں نے ایران سے واپسی پر بنایا۔ تاریخ تبری کے مطابق ابراہیم علیہ السلام یہاں ہوتے تھے۔ خیبرا ابراہیم علیہ السلام کی بیوی تھی اور اس بیٹا پشتون پیدا ہوا۔
مگر تذک بابری میں بابر بادشاہ نے آتے جاتے قبایل کی کسی مذاحمت کاذکر نہیی کیا بلکہ مغل شاھسوار آتے جاتے پہاڑوں میس جاکر قبایل کو لوٹ لیتے تھے ۔مغلوں نے سینکڑوں سال افغان پر حکو متیی کیی۔
اپنی شکست یا ہزیمت کا ذکر کرنا بھی ظرف کی بات ہے۔ افغانوں اور پشتونوں پر بلاشبہ مغلوں نے حکومت کی ہے لیکن کیسے جتن سے، یہ بھی کسی وقت بتاوں گا۔ ان شا اللہ۔ صرف ایک بات کہوں گا کہ اگر مغل، افغانوں کو دوست سمجھتے تو اٹک کا قلعہ کبھی تعمیر نہ ہوتا اور نہ ہی احمد شاہ ابدالی دہلی پر حملہ کرتا۔
Pushto zaban jinat ki zaban thi or Hazrat Suleman As k Sahab zaday nay Apnay Walid say farmaish ki k jinat onkahain mujhay apni zaban sikhao. Tou is zaban k Naam unkay Naam pay par gaya Pakhto......Pathan ka laqab pakhtuno ko pyaray Navi Muhammad saw nay diya jab Khalid bin Waleed Ra ki dawat pay Kuch Afghan Lashkar ai Aik Ghazwa may shirkat kernay tou patan hokay Mazbut lakri hoti hai uska laqab diya Pakhtuno ko unki sakht jaan honay pay. Plz bhai jaan awai guppain na sunain logo ko
اس وقت تک آپکی ویڈیو سے پختون اور اعوان اقوام کی نئ معلومات ملیں ۔۔۔اب میرے لیے پختون یا پٹھان کا جاننا بنتا کہ اصل میں یہ ہے کونسی قوم ۔۔اس میں تو کوئ شک نہی کہ بڑی جانباز قوم ہے بڑی سخت جان قوم ہے مگر ہے کیا ۔۔۔اور کچھ اعوان خود کو علوی بتاتے مگر اصل کیا نہی جانتا
افغانی، پختون اور کشمیری نسلاً بنی اسرائیلی ہیں۔ کم از کم تاریخ یہی کہتی ہے۔ امام حسنین کریمین کے علاوہ مولا علی کے تمام بیٹوں کی اولاد اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتی ہے حتیٰ کہ یہ اعوان بھی علوی ہی ہیں۔ محمد بن حنفیہ کی اولاد ہیں یہ۔ ان کے جد امجد قطب شاہ حضور غوث پاک کے مرید خاص تھے اور انہی کے حکم پر بغداد سے ہجرت کر کے کوہستان نمک کے علاقے میں آباد ہوئے۔ قطب شاہ کے چار بیٹے تھے جنہوں نے مقامی یعنی ہندو عورتوں سے شادیاں کیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ تھوڑے عرصے کے لیے اپنی ہندو بیویوں کی وجہ سے ہندو بھی بنے۔ قطب شاہ نے وصیت کی تھی کہ انہیں بغداد میں دفن کیا جائے چنانچہ ان کے چاروں بیٹے میت لے کر بغداد گئے اور قطب شاہ کی قبر، حضور غوث پاک کے مزار کے احاطے میں موجود ہے۔ اس لیے جب کوئی خود کو اعوان کہتا ہے تو میرا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ قطب شاہی اعوان ہو یا صرف اعوان ہو کیونکہ کوہستان نمک سے قطب شاہیوں کے علاوہ بھی لوگ محمود غزنوی کے ساتھ لڑے اور اعوان کا خطاب پایا۔
500. Sal PEHLY yusafzi Afghanistan SY Ahmad khan KY SATH JALA watan ho kr aye Ali masjid KY drakht KY necy bath kr aaram Kya. Ye masjid moujud the. Tazkera yusafzi khan Roshan kan. Khwajo matizi khlel. Hafizrehmatkhwani. ,, sab my Ali masjid ka zeker hy. ===Surpul. Lalpul==ORANGZEB. KI EAK. TAQATWER. POUJJ. KO. TEN QABIL NY GHER KR. PEAC DALA THA. AMAL KHAN. DARYA KAN KHUSHAL KHAN. MEHMAND. AFREDI. KHTAK. SARDAR KY NAM. AKBER KHAN NY ESE. ROAD PR HAARE SING NALWA KO QATAL KYA. JIS PEHLY SIKH KI QABER. JMROD FORT MY. MOJUD KY. SIKH S NY DR KY MARY JLAYA NAHI. DAFAN KY. ORANGZEB KY 56000 LSHKER KA SARDAR. ZEAN KHAN KOKALTASH KHTAK NAMA. MEHMOD GHZNAVI NY JIS. AFGHAN KI. HKOMAT PR. HMLA KYA. DLAT LODHI NAM THA. ES KY EAK BHTEJY KA KHAT. MERY PAS MOUJUD HY JU ES NY LIKHA KY MEHMOD AFGHANISTAN MY. PARCHAR KARTA HY KY HAM. KAFER HAN OR WO JHAD KR RAHA HY. AP KHEN TU YE US ZAMANY KA KHAT. EAK BOOK MY MERY PAS HY. OLD PUSHO MY. DAWOOD LODHI. ES KA NAM THA.
Anabasis nami book. ZAROR pardhen. AP ALEXZENER. Ko chordty bhe or malomat. Theak NAHI btaty. Alex. Bajur. KY rasty AYA tha. Afredi KY rasty na AYA na mulaakat hwe. Saf. Saf lekha hy yusafzi. Sy pehli. Jang. Or pher. Talash temargera KY qabil or. Pher bazera. Barekot. Anabese 1800. Sal purani hy. Or. Ariyan of nekomedia. NY leki. Book dusa nam. War and bettil of alexzender.
Aellm EAK impier. The Jo Iraq my 1500. Bc my. Awan nam KY QUM ka PATA dyti hy awan. Dynesti. Awan QUM KY neshanat. Elamit impier my. Hy. Mehmod GHznawe. NY Multan ki Jo HKOMAT khatam ki. Ye pthan thy. IBNI FARESHTA khan Roshan khan. Or deger kutab Deko. Es chor NY pehli afghan HKOMAT khatam ki. Or Khyber KY dary ko en qadiyon SY Azad or khudwaya
جب قمیض بدلتا ہوں تو آپ وی لاگ نہیں دیکھتے۔ ویسے مشورہ ہے کہ آپ میری شرٹس دیکھنے کے بجائے وی لاگ دیکھا کریں تاکہ کچھ معلومات مل سکیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Aik Apritoi qaum ka zikr milta hai.Alexander wali kahani jhoothi hai. Pathano ki ajeeb dastanain ghari gain. Alexander ki kuch foj Khyber se zaroor guzri. Jung nahin Lootmaar.
Aap Bab e Khyber ka vlog dekhen, us men detail se bataya hai k Afridi kaun hen. Alexander ki kahani ko ko main ne bhi jhoot kaha hai. Vlog dekhnay ka bohat shukriya, khush rahen, salamat rahen.
Hazrat aap aksar ye kehtay Hain k suna hai.. ab ye konsi tarikh hai 😅. Afghan Pathan Scythians, Parthians, Huns, Dardic, Waghaira ka majmooa Hain. Apna email bhejain well researched tarikh bhi bata dun ga.
Mujhay yaad hai k meray pichlay vlog par comment par aap ne mujh se yeh mansoob kar diya tha k main Kalashion ko dozakhi samjhta hon. Ab aap ko meri yeh baten jhoot lag rahi hen. Main suna hai ka jumla nahi bal k kehtay hen ya kaha jata hai k jumlay use karta hon aur sath hi apnay viewera ko bata bhi deta hon k yeh sirf Kahani hai, history nahi. Most welcome. Main apni email share kar raha hon, mujhay apni research zrur bhejiye ga. zulfiqargilani@gmail.com
@@zulfiqargilaniTitle positive likha karain. Ye dozakhi likh kar koi faida. Kailash ka aik admi Mera sathi tha or Muslim tha. Ab ye parh kar us ko kia mehsoos ho ga.
گیلانی صاحب الیگزینڈر کی ماں نہیں آئی تھی بلکہ جب الیگزینڈر کو محسوس ہوا کہ اس جنگ کو جیتنے میں مجھے مشکل پیش آرہی ہے تو اس نے اپنی ماں کو خط لکھا کہ میں کیا کروں اس لیئے کہ الیگزینڈر کی ماں فرانس کی ملکہ تھی اور وہ مسلمانوں کی سخت دشمن تھی مسلمانوں سے سخت نفرت کرتی تھی اس نے الیگزینڈر کو کہا تھا کہ جنگ فتح کیئے بغیر واپس نہیں آنا لیکن درہ خیبر میں آکر اس کو جنگ جیتنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں تو اس نے جب یہ بات اپنی ماں کو خط بھیج کر بتایا تو اس کی ماں نے اسے جواب میں خط لکھا اور کہا کہ پٹھانوں کی بڑوں سے بات کرو تو جب الیگزینڈر نے ایک پٹھان جوان جنگجو سے کہا کہ اپنے بڑوں سے مجھے بات کراؤ تو اس جوان جنگجو نے کہا کہ یہاں ہر بچہ مرد اور جوان سب ہی بڑے ہیں آپ کس کس سے بات کروگے یہاں تو ہر کوئی سپہ سالار ہے اور جنگ لڑنے کے لئے کسی سے پوچھے بغیر اپنے وطن کے لئے لڑنے کے لیے تیار رہتا ہے تو الیگزینڈر نے پھر اپنی ماں کو خط لکھا اور جواب میں اس کی ماں نے اس واپس بلایا اور وہ یہاں نامراد واپس چلا گیا اور راستے میں ہی ٹائیفائڈ بخار سے اسکی موت واقع ہوئی اور اس کی ماں بھی اسے نہ دیکھ سکی اور راستے میں ہی اسے کہیں دفن کر دیا اس کے قبر کا بھی کسی کو نہیں پتہ یہ یاد رہے کہ درہ خیبر اور افغانستان کو کبھی بھی انگریز فتح نہ کرسکے اور نہ کر سکیں گے انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل
اگر پٹھانوں نے انگریزی فوج کی پتلونیں اتار لی تھیں تو کوئی انسانوں والا کام نہیں کیا، بلکہ اسے جانوروں جیسی ذہنیت کہا جاسکتا ھے، بالکل اسی طرح جب بنگالیوں نے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کی پتلونیں اتار کر میوزیم میں ٹانگ دیا ھے.
500. Sal PEHLY yusafzi Afghanistan SY Ahmad khan KY SATH JALA watan ho kr aye Ali masjid KY drakht KY necy bath kr aaram Kya. Ye masjid moujud the. Tazkera yusafzi khan Roshan kan. Khwajo matizi khlel. Hafizrehmatkhwani. ,, sab my Ali masjid ka zeker hy. ===Surpul. Lalpul==ORANGZEB. KI EAK. TAQATWER. POUJJ. KO. TEN QABIL NY GHER KR. PEAC DALA THA. AMAL KHAN. DARYA KAN KHUSHAL KHAN. MEHMAND. AFREDI. KHTAK. SARDAR KY NAM. AKBER KHAN NY ESE. ROAD PR HAARE SING NALWA KO QATAL KYA. JIS PEHLY SIKH KI QABER. JMROD FORT MY. MOJUD KY. SIKH S NY DR KY MARY JLAYA NAHI. DAFAN KY. ORANGZEB KY 56000 LSHKER KA SARDAR. ZEAN KHAN KOKALTASH KHTAK NAMA. MEHMOD GHZNAVI NY JIS. AFGHAN KI. HKOMAT PR. HMLA KYA. DLAT LODHI NAM THA. ES KY EAK BHTEJY KA KHAT. MERY PAS MOUJUD HY JU ES NY LIKHA KY MEHMOD AFGHANISTAN MY. PARCHAR KARTA HY KY HAM. KAFER HAN OR WO JHAD KR RAHA HY. AP KHEN TU YE US ZAMANY KA KHAT. EAK BOOK MY MERY PAS HY. OLD PUSHO MY. DAWOOD LODHI. ES KA NAM THA.
شاہ صاحب آپ کے پروگرام میں پوری دلچسپی سے دیکھتا ہوں جس طرح آپ ہر مقام پر بڑی خوبصورتی کے ساتھ تاریخی واقعات بڑے مدلل انداز میں اور ب بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کرتے ہیں اس طرح دوسرا کوئی بھی بیان نہیں کرسکتا بہت مزاآتا ہے اللہ آپ کو تندرست سلامت رکھے اور یہ سلسلہ اسی طرح خوبصورتی کے ساتھ چلتا رہے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں سید مظفر حسین کاظمی آف جھلم حال انگلینڈ اللہ حافظ
آپ کی دعاوں، نیک تمناوں اور پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت زبردست ویلاگ
میانی صاحب قبرستان کے ویلاگ کا انتظار جاری ہے
بہت شکریہ۔ اس بار جب بھی لاہور جانا ہوا کوشش کروں گا کہ میانی صاحب کا وی لاگ بھی کروں۔
@@zulfiqargilani بہت شکریہ سرکار اللہ پاک آپ کو عمر خضر عطا فرمائے آمین
ماشااللہ آعلی اور محنت طلب ولاگ سلامتی مقدر ہو۔آمین
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ گیلانی صاحب آپ نے پختون اور اعوان کے بارے بہت اعلیٰ معلومات فراہم کی ھیں جزاک اللہ
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب علاقے کے تعارف کیساتھ ساتھ روایات و حقائق کے تناظر میں آپ کی تحقیقی گفتگو، خوبصورت انداز بیان کمال کر دیتا ہے ۔
بہت شکریہ سرکار۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔
پختون کافی بہادر ہیں اور ساری زندگی لڑنے کے لئے تیار رہتے ہیں اور ہم بھی اس کا کچھ سچ کم و بیش پچھلے پچاس سال سے دیکھ رہے ہیں
آپ درست کہتی ہیں۔ پختون واقعی بہادر اور غیرت مند قوم ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ بہت زبردست۔ گیلانی صاحب ۔
بہت شکریہ جناب، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ بہت معلومات حاصل ہوئی ہے
افغانی، پختون اور کشمیری نسلاً بنی اسرائیلی ہیں۔ کم از کم تاریخ یہی کہتی ہے۔
امام حسنین کریمین کے علاوہ مولا علی کے تمام بیٹوں کی اولاد اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتی ہے حتیٰ کہ یہ اعوان بھی علوی ہی ہیں۔ محمد بن حنفیہ کی اولاد ہیں یہ۔ ان کے جد امجد قطب شاہ حضور غوث پاک کے مرید خاص تھے اور انہی کے حکم پر بغداد سے ہجرت کر کے کوہستان نمک کے علاقے میں آباد ہوئے۔ قطب شاہ کے چار بیٹے تھے جنہوں نے مقامی یعنی ہندو عورتوں سے شادیاں کیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ تھوڑے عرصے کے لیے اپنی ہندو بیویوں کی وجہ سے ہندو بھی بنے۔ قطب شاہ نے وصیت کی تھی کہ انہیں بغداد میں دفن کیا جائے چنانچہ ان کے چاروں بیٹے میت لے کر بغداد گئے اور قطب شاہ کی قبر، حضور غوث پاک کے مزار کے احاطے میں موجود ہے۔
اس لیے جب کوئی خود کو اعوان کہتا ہے تو میرا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ قطب شاہی اعوان ہو یا صرف اعوان ہو کیونکہ کوہستان نمک سے قطب شاہیوں کے علاوہ بھی لوگ محمود غزنوی کے ساتھ لڑے اور اعوان کا خطاب پایا۔
ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا. علاقے کے بارے میں یاداشت تازہ ہو گئی.
میں جب پہلی یا دوسری کلاس میں تھا تب اپنی فیملی کے ساتھ کار پہ اس روٹ پہ گیا تھا، جمرود سے تورخم تک. لنڈیکوتل (امید ہے کے نام سہی یاد ہے) میں لنچ کیا تھا.
تقریبا ٥٠ سال سے کچھ زیادہ پہلے کی بات ہے.
زبردست۔ خوشی ہوئی سن کر۔ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
اس خطے کی تاریخ سے نابلد ہوں۔ آپ کے ویڈیو سے پہلی بار معلومات حاصل ہوئیں ۔ بہت بہت شکریہ ۔❤🎉
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
گیلانی صاحب بہت شکریہ معلومات مین بھی اضافہ ہوتا ہے اور علاقہ کی سیر بھی ہو جاتی ہے اپ واقعی ہمارے لیے محنت کر رہے ہین پہلی دفعہ پتہ چلا کہ درہ خیبر کا علاقی جمرود سے طورخم بارڈر تک تقریبا تیس میل کا علاقہ ہے اور دنیا کی ایک عظیم تاریخ رکھتا ہے یہ پاکستان کے لیے بہت فخر کا مقام ہے کہ نقابل شکست لوگون کی سرزمین ہے اور یہ اسلام سے سچی محبت کا مظہر ہے . I love affridis . pakhtoon peoples
بہت شکریہ آپ کا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے وی لاگ میں جتنی زیادہ سے زیادہ ممکن ہو، معلومات دوں۔ یہ فیصلہ آپ بھائیوں نے کرنا ہے کہ میں کہاں تک کامیاب رہا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ درہ خیبر بہادر لوگوں کا علاقہ ہے جہاں جا کر خوشی کا ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
gilani vlog is beautiful seen and good location of the khyber pass
Thanks a lot. Stay blessed.
Bhai AP kohat per bi video banain.
Jee main koshish karon ga.
گیلانی صاحب بہت اچھی اور ریسرچ کے ساتھ وضاحت کرتے ہیں،
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Alhamdulillah achha lagta hai aap ka vidio dekh kar
Meray liye khushi ki bat hai. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani aamin shukriya
@@zulfiqargilani Visa lagva do ghumna chahta hu
Wahan iski zrurat nahi
ماشاءاللہ زبردست جناب
بہت شکریہ جناب
بہت اعلیٰ
بہت نوازش
Nice entertaining and informative video.
Thank you very much sir
Thanks again. Very informative programme
So nice of you
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ نہایت خوبصورت آپ نے وضاحت فرمائی ۔ آپ بڑی محنت کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ یہ میرے حوصلے بلند کرتی ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Thanks Gilani Sahib, one of the best Khyber pass vlog.
One thing I add Muslims were here during Khulfa-e-Rashedun. Suhaba RA themselves were here. Ashab Baba graves of many Suhaba RA near Peshawar. Muslims ruled here and in nearby Afghanistan when rulers were Muslims but the public was Buddhists.
Thanks a lot for your appreciation, best wishes, watching, liking and commenting.
And yes, your information is also adorable. Stay blessed dear.
Thanks dear for a nice informative video may allah bless you
It's my pleasure
Sahaad or abad rahy sir g
Allah aap ko bhi apni hifz o aman men rakhay
You are best watching in canada 🇨🇦
Thanks and welcome ❤
شکریہ جناب سید ذوالفقار گیلانی❤
جزاک اللہ سرکار
AGAIN I AM VERY THANKFUL OF YOU MR GILANI YOU GIVE THE VERY IMPORTANT HISTORICAL INFORMATION. THANK YOU
It's my pleasure
ہم خوش آمدید کہتے ہیں آپ گیلانی صاحب خیبر ایجنسی میں میں اس علاقے کا رہائشی ہوں ❤
جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
،@apki tareekh dani ko salam good
Bohat shukriya janab
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
گیلانی صاحب آپکا وی لاگ دیکھ کر مزہ آجاتا ہںے کیونکہ آپ تحقیق کے ساتھ وی لاگ بناتے ہیں اور اپنے کام سے انصاف کرتے ہیں.
میرے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Excellent thanks
Glad you liked it
Excellent to day you did justice as compared to other vedios which I think were biased.
Aj akhan Waris Sha nu
Kite Kabran vicho bol
Te aj kitabe Ishak da
Koi agla verka fol
MARHOOM AMRITA PRITAM POETRY.
TRAIN TO PAKISTAN A NOVEL WRITTEN BY Khushwant Singh Aplay Toofan all depicts the story of ten million people massacre either by The Muslims Or by The Hindus.Dil Dehla Dene Waleyan kahania. I am above 70 now personally met many refugees know
Dardnak stories .No politics what we did both the communities is a stigma a dark History of both the countries. Gilani Sab you made me emotional and sad today. On the other hand don't bother about the abuses
Na Hindu Banega na Musalman banega
Insan ke oulad he Insan Banega.You should be proud of your religion
Ashirwad
Khuda Hafij
I'm not biased dear
شاہ جی معلومات دینے کا شکریہ
میرے لیے خوشی کی بات ہے
Assalam walekum glani Sahab aapki zahanat Ka Jawab Nahin
Allah Tala aap ko Khush Rakhe
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka. Allah aap ko khush aur salamat rakhay.
Bohat khob gailani sab ❤
Bohat shukriya aap ka
آپ نے درست کہا !! اسکندر اعظم درہ ناوا( باجوڑ) سے اُس وقت کے بر صغیر میں داخل ہوا۔ اُس کی فوج کا ایک حصہ سوات، دیر اور لواری پاس سے ہوتا ہوا چترال پہنچ گیا۔ وادی کلاش کے رہائشی اُسی نسل سے ہیں
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں
👍🏻👍🏻
Bohat shukriya
گیلانی صاحب اس ولاگ کا بہت انتظار تھا جو کہ آپ نے باب خیبر والا ولاگ بنایا تھا یہ اسکا دوسرا حصہ ہے وہ اس کے بغیر ادھورا تھا آج پورا ہوگیا اس خطے کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا تھا شاید یہی صوبہ سرحد کہلاتا ہے اسکی تعریف عمر شریف صاحب نے اپنے کیء ڈراموں میں کی ہے اور سکندر صنم نے بھی کی ہے انکی ہی ٹیم میں ایک سلیم آفریدی بھی ہیں ۔بہرحال بہادری میں اس خطے کا الگ ہی مقام ہے جیسا کہ آپ نے بھی بتایا ہے ٹھیک ہے بھائی اپنی صحت کا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
جی میں درہ خیبر اور باب خیبر کے الگ الگ وی لاگ بنانا چاہتا تھا۔ سفر ایک ہی دن کیا لیکن اس ایک سفر میں تین وی لاگ کیے تھے، باب خیبر، درہ خیبر اور خیبر سفاری ٹرین۔
یہ خطہ واقعی ایسا ہے کہ جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ، آپ بھی خوش رہیں، سلامت رہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوہ نور ہیرے پر بھی ویلاگ بنائیں ۔اور ایک دفعہ پھر درخواست ہے کہ آپ ویلاگ کی ریکارڈنگ تاریخ کا ضرور ذکر کریں۔ ( خواہ وہ دو ماہ بعد آن ائر ھو ) ۔ تاکہ وھ بعد میں آنے والوں کے لیے سند بن جائے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
وعلیکم السلام
میں کوشش کرون گا لیکن وعدہ نہیں کرتا۔ میں نے پہلے ہی بتایا ہے کہ جس ترتیب سے یہ پبلش ہوتے ہیں اس ترتیب سے ریکارڈ نہیں ہوتے۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Nice to see you once again there up-to torkham ... !
you have fulfilled your promise to the viewers.
in your last visit i think you had been restricted in somewhere khyber coz of some security issues beyond.
Thanks for your concerns but all the work was done very free and easily as we did not try to tamper with any installation that we would have been questioned or banned.
At the Torkham border, I asked the Officer for permission to stand on the bridge and shoot the border, which was not granted, so I returned.
Thank you very much for your best wishes. Stay blessed.
کیلاش اور پشاور کی vlogs کی شابہت نمکین کے بعد میٹھے کے جیسی ھے۔ یعنی پشاور کے جنگجو freedom fighters کے فوراً بعد کیلاش کی خوبصورتی مٹھائی کا کا دے گی۔
اپ کی معلومات ، علم اور عرق ریزی کے بعد تیار کی جانے والی vlogs پر کوئی شک نہیں مگر اعوان نسل کے بارے میں مجھے یہ پتا تھا کہ یہ حضرت عباس کی اولاد میں سے ھیں اج اپ نے اصلاح کر دی بہت شکریہ۔
دوسری بات ایک صاحب کو جواب دینا تھا کہ جب ولی پیر وغیرہ پر یقین نہیں رکھتے تو کوئی بات نہیں مگر ان مذاق نہ کریں افغاستان سے میت بعداد جا سکی ھ۔ جب شا ہ جہاں کی لاش لاہور آ سکتی ہے تو وہ بس بھی ھوں سکتا ھے۔ مذاق میں نہیں کہنا بچایے😊
جس انداز میں آپ نے وی لاگ کی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے، اس کے لیے بہت شکریہ۔ مولا عباس کی زیادہ تر اولاد ایران میں مقیم ہے، پاکستان میں ان کی اولاد بہت کم ہے۔ یہ اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتے ہیں۔
بہت سے لوگ اولیا کو تسلیم نہیں کرتے لیکن آپ ان سے لڑائی نہ کریں۔ ولی کا مطلب ہے، اللہ کا دوست۔
اب یہ معاملہ اللہ اور اس کے دوستوں کو تسلیم نہ کرنے والوں کے درمیان ہے۔ وہ جانے اور اس کے دوستوں کے منکر جانیں۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani sab I taught about forty years and only you make me visit darrah khabar. I fist time visited here with you .There are two Darrah Bolan and khebbar .Britshers shah shuja and Ranjit made a treaty and attacked NWFP.No doubt British army suffered a great defeat .But Ranjit Singh didn't want to sign treaty
But Britisher forced him to do so.He didn't want to go army through Lahore
It was the first time that British army was bady defeated by the yusafjaes
Tribes.Now it was the golden chance for Ranji Singh to teach Britishers a befitted lessen but Ranjit Singh died at that time.
Do you favor me to have a glimpse of Darrah Bolan.
Thanks dear Allah Haffij
It's my great pleasure that you visited Khyber pass with me. I have plans to go Bolan Pass in near future. In sha Allah you will see this wonderful place also. Thank you so much for your appreciation and comment. Stay blessed.
السلام علیکم شاہ صاحب کیسے ہیں اپ بہت زبردست ویڈیو ہوتی ہیں اپ کی اور ایک سوال پوچھنا تھا اپ سے میں نے عوام سے سنا ہے کہ وہ کہتے ہیں ہم سید کی لڑی میں سے ہے مطلب اگر کسی سید زادی کا نکاح کرنا ہو تو عوام میں کر سکتے ہیں لیکن اپ نے ویڈیو میں بتایا کہ عوام کو تو لقب دیا گیا تھا وہ شروع سے ہی عوان نہیں تھے جیسا کہ ہم سید ہیں تو ہم شروع سے ہی سید ہیں نا
وعلیکم السلام
سید کی لڑی سے ہونے کا مطلب سید کی اولاد ہونا ہے۔ اگر باپ سید اور ماں غیر سید ہے تو اولاد سید کہلائے گی لیکن اگر ماں سید زادی اور باپ سید ہے تو بچے کی ذات وہی ہو گی جو باپ کی ہے۔ ہمارے ہاں لڑکی کی شادی غیر سیدوں میں نہیں کی جاتی کیونکہ بعض علما نے اسے باقاعدہ حرام قرار دیا ہے اور بعض نے اس نا پسند کیا ہے۔
میں اسے گناہ سمجھتا ہوں کہ سید زادی کی شادی غیر سیدوں میں کی جائے۔
آپ کی معلومات کے لیے یہ بھی بتا دوں کہ ہم ذات کے بنو ہاشم ہیں، نسلاً عربی ہیں، ہمارا لقب سید یا شریف ہے (اس کے معنی سردار کے ہیں) جبکہ میری نسبت گیلانی ہے۔ جیسے بعض اپنے ناموں کے ساتھ جعفری، نقوی یا زیدی وغیرہ لکھتے ہیں۔
ہم پیدائشی مسلمان اور سید ہیں۔ ہمیں اعوانوں کی طرح بعد میں یہ لقب نہیں دیا گیا۔
@@zulfiqargilani ماشاءاللہ جزاک اللہ جی جی یہ تو مجھے بھی پتہ تھا لیکن میں نے عوان کے بارے میں سنا تو اپ کی ویڈیو میں سوچا اپ سے اس کے بارے میں وضاحت کروں کہ کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ
Kya bolu samaj may nahie aata hai
But aap ka vlog dekh kar sukoon aata hai❤❤❤
Love u so much
Love u pakistan.
Meray liye khushi ki baat hai. Khush rahen, Salamat rahen.
حضرت بہت خوب کیا خوب روانی سے تاریخ بیان فرمائی ویڈیو میں 1 منٹ بھی آپ نے سانس بھی نہی لیا ، گیلانی صاحب اب ہمیں بھی اندازہ ہو جاتا ہے کہ بعض موضوع آج بھی آپ کو توانا کر دیتے ہیں 😊❤
موضوعات کے ساتھ ساتھ آپ کی دعائیں بھی تو ہیں جو میری اصل قوت ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Shah sb Bangla death kay baray may visit keruy
In sha Allah zrur
میانوالی کے علاقے کالاباغ پر ویڈیو بناءیں
جب اللہ کو منظور ہو گا جاوں گا
فا ٹا کے انزمام سے پہلے قبائلیوں لوگوں کو ماوجب ملتا تھا
جی میں نے اپنے کسی وی لاگ میں اس کا ذکر کیا ہے۔
گیلانی صاحب محمود غزنوی کے دور میں اعوان کلر کہار میں موجود نہں تھے عون قطب شاہ سو سال کے بعد وادی سون کے علاقے میں اے
ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے جد امجد محمود غزنوی کے ساتھ ہی آئے تھے۔ بہرحال ان کی تاریخ کے بارے میں ایک علیحدہ وی لاگ موجود ہے۔
آپ انگلش میں اعوان ہسٹری یا اعوان ٹرائب لکھیں گے تو مل جائے گا۔
اس کا عنوان ہے؛ اعوان کون اور کس کی اولاد ہیں
Thanks sir rashad fromzafrwal darmanq
Welcome & thanks dear
الحمداللہ مجھے اپنے مسلمان پاکستانی پختون ہونے پہ فخر ہے الحمداللہ
اللہ آپ کا یہ فخر ہمیشہ سلامت رکھے۔ خوش رہیں، ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے
@@zulfiqargilani آمین اللہ پاک آپ کو بھی خوش رکھے
The BEST BROTHER ❤❤❤
Yes, they are
👍 💖💖💖 ماشااللہ
@@MuhammadShahbaz-sh4uuqpEiiiiiiii iiiiiiiiiiiiii. Iii iiii
I WATCH YOUR VILOGS REGULARLY.
An honor for me. Stay blessed.
گیلان صاحب اپ جدھر کھڑے تھے یہ ریلوے پل کے ساتھ اس کے نیچے ایک قلعہ اور پھانسی گھاٹ ہے لوگ بتاتے ہیں کہ یہ سکندر ہے اعظم کے دور کا ہے
مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ دوبارہ کبھی جانا ہوا تو ضرور دکھاوں گا۔
Sir iam from Hyderabad india se aur detail se awan qabail ke baare mein bataye ye ek dilchasb qabila hay
Most welcome dear ❤
Nice vlog
Beautiful Area
Long live pakistan
Thank you very much. Stay blessed.
Gilani bhai sat Sri akal 🙏❤️
Sat Sri Akal Sardar Jee, kesay hen?
@@zulfiqargilani bahut vadiya bhai Gilani sahib AAP apna sunao bhai ❤️🙏
Allah ki kirpa hai sarkar
🥰🥰🤲🏻🤲🏻👉🇵🇰🤝🤝🇵🇰👉🤲🏻👉🤝🤝👍👍👍🤝🇵🇰👉🇵🇰🤝🤝👉👉🇵🇰🤝👍👍👍🤝🇵🇰👉👉🤔🤲🏻👉👉🇵🇰🤝👍👍🤝👉👉🤲🏻🤲🏻👈👈👈🏏🏏🏏🏞️🏞️🏞️☝️☝️☝️☝️🥰🥰🥰🥰☝️🏞️🏏👈🤲🏻🤲🏻🤲🏻👈👈🤲🏻👉🤲🏻🤲🏻👈👈👈👈🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Awan Qabilay ka Ghaznavi say koi taluk hai hai awan Qabila Arb say Hijrat ker k Indus valley may aya tha unsay puchain unko history chawalain na marain plz
Awans ki istory k baray men alag se vlog maoujood hai. Chahen to dekh saktay hen.
i am from chhattisgarh and i watch all of your videos , please make videos on history about aryan people
Thanks and welcome dear ❤
سکندر کی قبائل کےمتعلق جتنی بھی کہانیاں ہیں سب من گھڑت ہیں۔۔ آفریدی قبائل اس وقت یہاں تھے ہی نہیں ۔۔۔ اس وقت یہاں شلمانی قوم اور سرخ کافر اور سفید ہن قوم آباد تھے ۔۔ آفریدی قبائل کرلانی افغان قبائل میں سے ہیں۔۔۔ جو الپتگین کے زمانہ سے کچھ عرصہ قبل یہاں وارد ہوئے ۔۔۔ درہ خیبر کے علاقے کا دوسرا نام "خونی وادیاں" ہیں۔ جتنے بھی بادشاہ ہندوستان حملہ آور ہوئے اسی راستے سے داخل ہوے۔ سلطان محمود اور سلطان شہاب الدین غوری نے ان قبائل کے جوش جنگ کو اسلام کی سربلندی کے لئے استعمال کیا اور ایسے کارنامے انجام دے جو رہتی دنیا تک یاد کیے جاہیں گے ۔ چنانچہ اس نے ان مختلف القاب سے نوازا ۔۔۔ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
بہت شکریہ اس مفید معلومات کے لیے۔
I love you Shah g 💕
It's my pleasure dear
Keya awan syed hen
اعوان سید نہیں ہوتے۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ صرف بی بی فاطمہ کی اولاد یعنی بنی فاطمہ سید ہیں۔ ہم مولا علی اولاد کی وجہ سے سید نہیں بلکہ بی بی فاطمہ کی اولاد ہونے کی وجہ سے سید ہیں ورنہ مولا علی کی اولاد ان کے دیگر صاحب زادوں یعنی مولا عباس اور محمد بن حنفیہ سے بھی ہے اور یہی اولاد علوی یا اعوان کہلواتی ہے۔
@@zulfiqargilani بہت شکریہ شاہ صاحب اور ایک بات ایک سوال یہ کہ میں نے تو یہ سنا ہے ہم زین العابدین کی اولاد میں سے ہیں امام زین العابدین
اگر آپ حسینی سید ہیں تو انہی کی اولاد ہیں لیکن اگر حسنی ہیں تو حضرت حسن مثنیٰ کی اولاد ہیں۔
Hari singh nalwa jang e jamrod ma mara gia tha...
Jee aesa hi hai
Dara e Khyber pride of Pashtoons
Agreed 100%
گیلانی صاحب , قطب شاہی اعوان دراصل علوی ہاشمی ہیں ( غیر فاطمی علوی ) . یہ لوگ یہاں آئے ہی محمود غزنوی کے ساتھ تھے ۔ قطب شاہ اپنے قبیلے کے لشکر کے ساتھ محمود رح کے ساتھ رضاکارانہ طور پر آئے تھے ۔اس لیے انہیں اعوان یعنی مددگار کا لقب ملا
آپ چونکہ خود اعوان ہیں اس لیے میں آپ کی معلومات کو چیلنج تو نہیں کرتا لیکن چند جملے ضرور لکھوں گا۔
قطب شاہ کا اصل نام عبداللہ عون بن یعلیٰ تھا۔ آپ سیدنا عبدالقادر گیلانی یعنی میرے جد امجد کے کزن اور مرید بھی تھے اور میری معلومات کے مطابق انہوں نے اپنے مرشد کے حکم پر ہی ہندوستان ہجرت کی۔
اس لیے کہا جاتا ہے کہ انہی کی مناسبت سے یہ بنی عون تھے جو بعد میں اعوان کہلائے۔
یہ تو طے ہے کہ قطب شاہی علوی اعوان قبیلہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے فرزند حضرت محمد حنفیہ ؒ کی اولاد ہے ۔ کچھ دیگر مورخین لکھتے ہیں کہ حضرت محمدحنفیہ ؒ کے فرزند علی اور جعفر الاصغرکی اولاد ہند میں آنا منتقلۃ الطا لبیہ عربی، تہذیب الانساب عربی ، المعقبون عربی اور منبع الانساب فارسی وغیرہ سے ثابت ہے۔ علی بن محمد حنفیہؒ کا نام منبع الانساب فارسی 830ھ میں"علی عبدالمنان" لکھا ہے جبکہ چوتھی و پانچویں صدی ہجری کی کتاب تاریخ محمودی فارسی، مرات مسعودی فارسی 1037ھ اور مرات الاسرار فارسی 1045ھ اور بہت سی کتب اور شجرہ نویسوں نے صرف عبدالمنان تحریر کیا ہے۔ علی عبدالمنان کے فرزند عون تھے۔ منبع الانساب فارسی میں عون کا عرف قطب غازی جبکہ مرات مسعودی، مرات الاسرار وغیرہ میں عون کا لقب بطل غازی لکھا ہے۔ عون عرف قطب غازی لقب بطل غازی کے فرزند کا نام محمدآصف غازی منبع الانساب، مرات مسعودی اور مرات الاسرار وغیرہ سب ہی نے درج کیا ہے۔ عون عرف قطب شاہ غازی لقب بطل غازی قطب شاہی علوی اعوان قبیلے کےجد امجد ہیں۔
انساب کی قدیم کتب میں بھی عون بن علی بن محمد حنفیہؒ کی اولاد بنی عون درج ہے۔ عون عربی زبان کا لفظ ہے۔ اسی ”عون“ کی جمع ”اعوان“ ہے جس کے معنی معاون و مددگار کے ہیں۔ مزید یہ روایت بھی بیان کی جاتی ہے کہ عوانوں کے لشکرنے سلطان محمودغزنوی کے ساتھ جہاد ہند میں بھرپور معاونت و مدد کی تو سلطان محمودغزنوی نے ان کی فتوحات پرخوش ہو کرانہیں ”اعوان“ کا خطاب دیا جو پہلے ہی بنی عون کہلاتے تھے۔
یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ بنی عون یا اعوان سلطان محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آئے لیکن یہ بات بہر حال مصدقہ ہے کہ کوہستان نمک میں راجہ مل سے لڑائی اور بعد میں ہندوستان کی فتح کے لیے جانے والے لشکر میں بنی عون ضرور شامل ہوئے اور اعوان کا خطاب پایا۔
اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہو تو معذرت۔
آپ کی دلچسپی اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
No app ne is masjid ki theek waja shauhrat nai batai is masjid ko ali masjid qu kaha jatta hai jo white minarou wali masjid hai is mai moula Ali as ney namaz parhee thi aur masjid k kanray mai un ka mussalla b hai may b ia masjid ki zayarat ki hai aur meri family nay is masjid k ander namaz parhee ap ki information mukamal nahi
Is masjid ya elaaqay men Maula Ali kabhi tashreef nahi laye. Aap agar poora vlog dekhtay to main yeh sab kuch bata chuka hon.
Alexander only afraid of from Raja Poras a Sialkot king. After that Indian king Dhana Nand, Afridi at that time not settled in modern Afghanistan.
Okay boss
Sardar Hari Singh Nalwa zindabad
Woh bahadur shakhs tha
He was killed here too😂😂
پشتون لفظ کا Base لفظ پشت ھے، جو کہ بنی اسرائیل کی قبائیل کی کتاب مقدس کا نام تھا، یعنی Generations, ان کی نسل کی کتاب، اور corrupted تورایت کا مجموعہ تھا، جب کہ ان کی اللہ کے اھکامات کی خلاف ورزی کرنے اور بال کی پرستش کرنے پر اٹھا لی گئی تھی. بنی یوسف اور بنی بنیامین Assyrians کے غلام بنا دے گے تھے، جو کہ Assyrians کی Persia سے شکست کے بعد Assyrians (کرد) کے ھمراہ اس علاقے میں آباد ھوے، اور یہ واقعہ 250 BC کا ھے، اور اسی وجھہ سے اس درہ کا نام خیبر ھے
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
علی مسجد مغل بادشاہ ہمایوں نے ایران سے واپسی پر بنایا۔ تاریخ تبری کے مطابق ابراہیم علیہ السلام یہاں ہوتے تھے۔ خیبرا ابراہیم علیہ السلام کی بیوی تھی اور اس بیٹا پشتون پیدا ہوا۔
علی مسجد، ہمایوں کے باپ یعنی بابر کے دور میں بھی موجود تھی۔ ابراہیم علیہ السلام کی کسی بیوی کا نام خیبر نہیں تھا۔
Maleka to sat nahi thi yunan me thi
Woh kabhi Greece se India nahi aai.
میں حضرو سے ہوں
خوش آمدید۔ حضرو ایک تاریخی شہر ہے۔ ارادہ ہے، وہاں جانے کا، دیکھیں کب اللہ یہ خواہش پوری کرتا ہے۔
مگر تذک بابری میں بابر بادشاہ نے آتے جاتے قبایل کی کسی مذاحمت کاذکر نہیی کیا بلکہ مغل شاھسوار آتے جاتے پہاڑوں میس جاکر قبایل کو لوٹ لیتے تھے ۔مغلوں نے سینکڑوں سال افغان پر حکو متیی کیی۔
اپنی شکست یا ہزیمت کا ذکر کرنا بھی ظرف کی بات ہے۔ افغانوں اور پشتونوں پر بلاشبہ مغلوں نے حکومت کی ہے لیکن کیسے جتن سے، یہ بھی کسی وقت بتاوں گا۔ ان شا اللہ۔
صرف ایک بات کہوں گا کہ اگر مغل، افغانوں کو دوست سمجھتے تو اٹک کا قلعہ کبھی تعمیر نہ ہوتا اور نہ ہی احمد شاہ ابدالی دہلی پر حملہ کرتا۔
Bohit Allaaa
Bohat Shukriya
Pushto zaban jinat ki zaban thi or Hazrat Suleman As k Sahab zaday nay Apnay Walid say farmaish ki k jinat onkahain mujhay apni zaban sikhao. Tou is zaban k Naam unkay Naam pay par gaya Pakhto......Pathan ka laqab pakhtuno ko pyaray Navi Muhammad saw nay diya jab Khalid bin Waleed Ra ki dawat pay Kuch Afghan Lashkar ai Aik Ghazwa may shirkat kernay tou patan hokay Mazbut lakri hoti hai uska laqab diya Pakhtuno ko unki sakht jaan honay pay. Plz bhai jaan awai guppain na sunain logo ko
Jee behtar
Mojy fakar hy apny afraidi hony py
Allah aap ka yeh fakhar hamesha salamat rakhay. Bohat si duaen aap k liye. Khush rahen, salamat rahen.
اس وقت تک آپکی ویڈیو سے پختون اور اعوان اقوام کی نئ معلومات ملیں ۔۔۔اب میرے لیے پختون یا پٹھان کا جاننا بنتا کہ اصل میں یہ ہے کونسی قوم ۔۔اس میں تو کوئ شک نہی کہ بڑی جانباز قوم ہے بڑی سخت جان قوم ہے مگر ہے کیا ۔۔۔اور کچھ اعوان خود کو علوی بتاتے مگر اصل کیا نہی جانتا
افغانی، پختون اور کشمیری نسلاً بنی اسرائیلی ہیں۔ کم از کم تاریخ یہی کہتی ہے۔
امام حسنین کریمین کے علاوہ مولا علی کے تمام بیٹوں کی اولاد اپنے نام کے ساتھ علوی لکھتی ہے حتیٰ کہ یہ اعوان بھی علوی ہی ہیں۔ محمد بن حنفیہ کی اولاد ہیں یہ۔ ان کے جد امجد قطب شاہ حضور غوث پاک کے مرید خاص تھے اور انہی کے حکم پر بغداد سے ہجرت کر کے کوہستان نمک کے علاقے میں آباد ہوئے۔ قطب شاہ کے چار بیٹے تھے جنہوں نے مقامی یعنی ہندو عورتوں سے شادیاں کیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ تھوڑے عرصے کے لیے اپنی ہندو بیویوں کی وجہ سے ہندو بھی بنے۔ قطب شاہ نے وصیت کی تھی کہ انہیں بغداد میں دفن کیا جائے چنانچہ ان کے چاروں بیٹے میت لے کر بغداد گئے اور قطب شاہ کی قبر، حضور غوث پاک کے مزار کے احاطے میں موجود ہے۔
اس لیے جب کوئی خود کو اعوان کہتا ہے تو میرا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ قطب شاہی اعوان ہو یا صرف اعوان ہو کیونکہ کوہستان نمک سے قطب شاہیوں کے علاوہ بھی لوگ محمود غزنوی کے ساتھ لڑے اور اعوان کا خطاب پایا۔
Afghanistan sai Baghdad dead body lai Kai Jana aik mazaq hi Lagta hai
Awan Arab hei
500. Sal PEHLY yusafzi Afghanistan SY Ahmad khan KY SATH JALA watan ho kr aye Ali masjid KY drakht KY necy bath kr aaram Kya. Ye masjid moujud the. Tazkera yusafzi khan Roshan kan. Khwajo matizi khlel. Hafizrehmatkhwani. ,, sab my Ali masjid ka zeker hy. ===Surpul. Lalpul==ORANGZEB. KI EAK. TAQATWER. POUJJ. KO. TEN QABIL NY GHER KR. PEAC DALA THA. AMAL KHAN. DARYA KAN KHUSHAL KHAN. MEHMAND. AFREDI. KHTAK. SARDAR KY NAM. AKBER KHAN NY ESE. ROAD PR HAARE SING NALWA KO QATAL KYA. JIS PEHLY SIKH KI QABER. JMROD FORT MY. MOJUD KY. SIKH S NY DR KY MARY JLAYA NAHI. DAFAN KY. ORANGZEB KY 56000 LSHKER KA SARDAR. ZEAN KHAN KOKALTASH KHTAK NAMA. MEHMOD GHZNAVI NY JIS. AFGHAN KI. HKOMAT PR. HMLA KYA. DLAT LODHI NAM THA. ES KY EAK BHTEJY KA KHAT. MERY PAS MOUJUD HY JU ES NY LIKHA KY MEHMOD AFGHANISTAN MY. PARCHAR KARTA HY KY HAM. KAFER HAN OR WO JHAD KR RAHA HY. AP KHEN TU YE US ZAMANY KA KHAT. EAK BOOK MY MERY PAS HY. OLD PUSHO MY. DAWOOD LODHI. ES KA NAM THA.
Anabasis nami book. ZAROR pardhen. AP ALEXZENER. Ko chordty bhe or malomat. Theak NAHI btaty. Alex. Bajur. KY rasty AYA tha. Afredi KY rasty na AYA na mulaakat hwe. Saf. Saf lekha hy yusafzi. Sy pehli. Jang. Or pher. Talash temargera KY qabil or. Pher bazera. Barekot. Anabese 1800. Sal purani hy. Or. Ariyan of nekomedia. NY leki. Book dusa nam. War and bettil of alexzender.
Is comment k liye aap ka bohat shukriya
معاف کیجئے گا وہ شاید بلوچستان کے بارے میں تھا اب میں Confirm نہیں ہوں
آپ کا کومنٹ ادھورا ہے، کیا جواب دوں
Aellm EAK impier. The Jo Iraq my 1500. Bc my. Awan nam KY QUM ka PATA dyti hy awan. Dynesti. Awan QUM KY neshanat. Elamit impier my. Hy. Mehmod GHznawe. NY Multan ki Jo HKOMAT khatam ki. Ye pthan thy. IBNI FARESHTA khan Roshan khan. Or deger kutab Deko. Es chor NY pehli afghan HKOMAT khatam ki. Or Khyber KY dary ko en qadiyon SY Azad or khudwaya
پشتون کا ترجمہ غلط ھے ،یہ لقب محمّدمصطفٰی صلم نے دیا تھا !
میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ نبی پاک سے کچھ بھی منسوب کرنے سے پہلے اس کی جامع تحقیق کر لیا کریں۔
Now this valley has been occupied in the name of Islam and Pki
Not occupied, this is part of Pakistan.
@@zulfiqargilani The merger has changed it’s special status as India has done with Kashmir.
ملا۔جی۔کیأ۔اپکو۔ایک۔ہی۔قمض۔ھے۔قمض۔توبدل۔دو۔
جب قمیض بدلتا ہوں تو آپ وی لاگ نہیں دیکھتے۔ ویسے مشورہ ہے کہ آپ میری شرٹس دیکھنے کے بجائے وی لاگ دیکھا کریں تاکہ کچھ معلومات مل سکیں۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیللا۔صاحب۔ایڑین۔کشمراورپاکستانی۔کشمرکےدرمیان۔ایک۔پہاڑی۔درہ۔ھے۔جوشمس۔برری۔کے۔نام۔سے۔مشہور۔ھے۔اسکےبارے۔اگرکویی۔ملؤمات۔ھے۔توبتاو۔
معذرت کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں۔
Aik Apritoi qaum ka zikr milta hai.Alexander wali kahani jhoothi hai. Pathano ki ajeeb dastanain ghari gain. Alexander ki kuch foj Khyber se zaroor guzri.
Jung nahin Lootmaar.
Aap Bab e Khyber ka vlog dekhen, us men detail se bataya hai k Afridi kaun hen. Alexander ki kahani ko ko main ne bhi jhoot kaha hai. Vlog dekhnay ka bohat shukriya, khush rahen, salamat rahen.
Ghaznavi wali kahani bhi jhoothi hai.
Pakhta yahan ki purani qaum thi.
Usooli taur par kisi baat ko jhoot kehtay hen to pher sach bhi likhtay hen ta k aap ki baat men wazan peda ho sakay.
Hazrat aap aksar ye kehtay Hain k suna hai.. ab ye konsi tarikh hai 😅. Afghan Pathan Scythians, Parthians, Huns, Dardic, Waghaira ka majmooa Hain. Apna email bhejain well researched tarikh bhi bata dun ga.
Mujhay yaad hai k meray pichlay vlog par comment par aap ne mujh se yeh mansoob kar diya tha k main Kalashion ko dozakhi samjhta hon. Ab aap ko meri yeh baten jhoot lag rahi hen.
Main suna hai ka jumla nahi bal k kehtay hen ya kaha jata hai k jumlay use karta hon aur sath hi apnay viewera ko bata bhi deta hon k yeh sirf Kahani hai, history nahi.
Most welcome. Main apni email share kar raha hon, mujhay apni research zrur bhejiye ga.
zulfiqargilani@gmail.com
@@zulfiqargilaniZaroor
@@zulfiqargilaniTitle positive likha karain. Ye dozakhi likh kar koi faida. Kailash ka aik admi Mera sathi tha or Muslim tha. Ab ye parh kar us ko kia mehsoos ho ga.
گیلانی صاحب الیگزینڈر کی ماں نہیں آئی تھی بلکہ جب الیگزینڈر کو محسوس ہوا کہ اس جنگ کو جیتنے میں مجھے مشکل پیش آرہی ہے تو اس نے اپنی ماں کو خط لکھا کہ میں کیا کروں اس لیئے کہ الیگزینڈر کی ماں فرانس کی ملکہ تھی اور وہ مسلمانوں کی سخت دشمن تھی مسلمانوں سے سخت نفرت کرتی تھی اس نے الیگزینڈر کو کہا تھا کہ جنگ فتح کیئے بغیر واپس نہیں آنا لیکن درہ خیبر میں آکر اس کو جنگ جیتنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں تو اس نے جب یہ بات اپنی ماں کو خط بھیج کر بتایا تو اس کی ماں نے اسے جواب میں خط لکھا اور کہا کہ پٹھانوں کی بڑوں سے بات کرو تو جب الیگزینڈر نے ایک پٹھان جوان جنگجو سے کہا کہ اپنے بڑوں سے مجھے بات کراؤ تو اس جوان جنگجو نے کہا کہ یہاں ہر بچہ مرد اور جوان سب ہی بڑے ہیں آپ کس کس سے بات کروگے یہاں تو ہر کوئی سپہ سالار ہے اور جنگ لڑنے کے لئے کسی سے پوچھے بغیر اپنے وطن کے لئے لڑنے کے لیے تیار رہتا ہے تو الیگزینڈر نے پھر اپنی ماں کو خط لکھا اور جواب میں اس کی ماں نے اس واپس بلایا اور وہ یہاں نامراد واپس چلا گیا اور راستے میں ہی ٹائیفائڈ بخار سے اسکی موت واقع ہوئی اور اس کی ماں بھی اسے نہ دیکھ سکی اور راستے میں ہی اسے کہیں دفن کر دیا اس کے قبر کا بھی کسی کو نہیں پتہ یہ یاد رہے کہ درہ خیبر اور افغانستان کو کبھی بھی انگریز فتح نہ کرسکے اور نہ کر سکیں گے انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل
بڑی معذرت کے ساتھ، آپ کی معلومات غلط ہیں
❤
Sar Rajput Chhohan Jinhon NE Sakandar KO Zakhmi Kya Tha Multan KE Pas unki history Par B PLZ EK Special Video uplud KRY please
Main koshish karon ga janab
محمود غنزنوى صاحب افغستان کا تھا غنزنوى والا يت سے تھا اور بختون بہت پورانہ نام ہمارے زبان کا نام بھی بختو ہے
اپ کا بہت شکرايہ دلچسپ معلومات دينے کا
جزاک اللہ سرکار
لیکن انگریزوں سے پہلے سکھوں کی حکومت تھی پشاور تک
جی ایسا ہی ہے
اگر پٹھانوں نے انگریزی فوج کی پتلونیں اتار لی تھیں تو کوئی انسانوں والا کام نہیں کیا، بلکہ اسے جانوروں جیسی ذہنیت کہا جاسکتا ھے،
بالکل اسی طرح جب بنگالیوں نے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کی پتلونیں اتار کر میوزیم میں ٹانگ دیا ھے.
میرے خیال میں دونوں میں فرق تھا۔ وہاں مسلمان آمنے سامنے تھے لیکن یہاں ایسا نہیں تھا