اپ اور اپ کی تمام ٹیم کی تمام تر کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں کہ اپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہو پاکستان کے اندر جگہ جگہ بہت سے فتنے موجود ہیں ان سب کا سدباب کیا جاتا ہے اپ کے اس پروگرام کے اندر
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
Bahot Khushi Hui Ki Allama Iqbal RA Ka Mukammal Difa Kiya Gaya Agar Ab Bhi Koi Iss Mudde Ko Uchhalta Hai To Wo Ahle Sunnat Ko Inteshar Me Daalne Ki Koshish Karega !!!
Allama Iqbal RA Ka Mukammal Satisfactory Difa Karna Ahle Sunnat Ka Hi Haq Tha Aur Ye Haq Imam Jalali Ke Sher Ne Ada Kiya Iss Baat Ki Bahot Khushi Hai !! Ummeed Hai Doosre Log Bhi Mufti Zahid Mehmood Jalali Sahab Ke Istedlaal Ko Follow Karenge Aur Kisi Ko Bhi Allama Iqbal RA Ke Khilaf Jhoota Propaganda Karne Ka Mauka Nahi Denge !!!
ماشاءاللہ مفتی صاحب مزہ آ گیا۔ جو علامہ اقبال کے خلاف ہیں وہ ان کے معاون ہیں جن کے لیے علامہ اقبال نے یہ شعر کہا۔ اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
اللّٰہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو متنازع بنانے والوں کو ہدایت عطاء فرمائے جو اک فاسق معلن فلسفی شاعر کو ولی اللّٰہ کے مرتبہ پر فائز کر رہے ہیں 😢😢
قادیانی ماخذ کہہ کر جان نہیں چھوٹنے والی جناب اہلسنت کے گلے ڈالنے کے لئے ممدوح صاحب کی ولائت ثابت کرنی ہوگی کیونکہ دیوبندی وہابی کیساتھ ساتھ شیعہ بھی آپکے ممدوح کو اپنا گردانتے ہیں قادیانی ملعونوں کو تو سائیڈ پر رکھ دیں۔
کونسا حوالہ دیا ہے جناب قادیانی ماخذ قرار دے کر جان چھڑا رہے ہیں نعمانی صاحب کو چاہیے تھا کہ اپنے ممدوح کو ولی اللّٰہ ثابت کرنے کے لیے دلائل سے ثابت کرتے نعتیہ شاعری تو ہندو شاعروں نے بھی بھی کر رکھی ہے ۔
@@Qadririzvi-v7v دوست اتنا غصے میں کیوں ہیں ڈاکٹر سر اقبال فاسق معلن فلسفی شاعر تھے اس بات کا رد شرعی دلائل سے کیا جانا چاہیے نہ غصہ دکھا کر مفتی راشد محمود رضوی صاحب صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین ہیں باطل کے خلاف انکا کام کسی تعارف کا محتاج نہیں دیوبندی وہابی روافض سے لیکر مرزا جہلمی پلمبر سب کو اپنے تحقیقی کام سے ناک آؤٹ کر رکھا ہے ڈاکٹر اقبال کے متعلق مفتی صاحب نے اپنی تحقیق پیش کی کوئی حکم نہیں لگایا جبکہ رانا اویس صاحب ایسے پورٹرے کر رہے ہیں جیسے مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اقبال کو قادیانی ڈیکلیئر کر دیا تھا اس بھونڈی کوشش میں موصوف اک صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کی تضحیک و تزلیل کا مؤجب بن رہے ہیں عوام کی نظروں میں مفتی راشد محمود رضوی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ اگر ڈاکٹر سر اقبال کو ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنا اتنا ناگزیر ہے تو ڈاکٹر صاحب کو پہلے پابند شریعت ثابت کیا جانا ہوگا شریعت مطہرہ کے مطابق کوئی فاسق نماز کی امامت کا اہل نہیں ہو سکتا چہ جائیکہ کہ ولی اللہ بنا دیا جائے ۔
@shehzadbakali6874 pehly ap ye to maan Len Bhai jaan Ulama me un se rujoo ly lia tha, ulama ahlesunnat ka ijma Hai aur ijma se hatny wala gumrah Hai ye mufti Rashid Sahab bhi engineer Mirza ko kehty hn aur ab is muamly ma wo khud ijma se hat Gaye hn
Boht shukria. Mere dil me bhi yeh swalat bri dair se chal rhe the. Ab door ho gye hain. Allah apko jaza de. Lkn mera ek swal hai k kuch log Allama Iqbal ka Hazrat Esa ki hayat aur amad k baare me kehte hain k Iqbal ka ye aqeeda qadianio wala tha. To uska bhi hwala kisi kitab se dete hain ab wo kitab to mujhe yaad nhi. Braye mehrbai us ki bhi wzahat kr dein
پارٹ 3 بھی بنائیں۔ شاعری کے متعلق۔ اور علامہ غلام رسول سعیدی صاحب (مصنف تبیان القرآن) کے اعتراضات اور خلفائے اعلی حضرت کے تحفظات اور حضور تاج الشریعہ کے مؤقف پر بھی تبصرہ فرمائیے۔
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تحقیق کے سامنے باطل سرنگوں ہو رہا ہے دنیاجانتی ہے جناب وہابڑوووں سے لیکر اہلسنت میں چھپے نیم روافض ہوں یا مرزا جونیئر جہلمی پلمبر سب کو گڑی دھوپ میں گرم توے پر کھڑا کر رکھا مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے ڈاکٹر سر اقبال صاحب کی آڑ میں مفتی صاحب کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہیں ہم پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک فرمان کا مفہوم ہے کہ علماء دین انبیاء علیہم السلام کے علم کے وارث ہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے واضح فرمان سے صرف نظر کرتے ہوئے اک صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین مفتی صاحب کو رگیدا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر فلسفی شاعر کو فسق ساقط کئے بغیر ولی اللہ بنا کر کیسے پیش کیا جا سکتا ہے ۔۔
@@hamzamughal8809 مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی تحقیق میں کہیں بھی ڈاکٹر صاحب پہ حکم کفر نہیں لگایا فریق مخالف ڈاکٹر صاحب کو برگزیدہ ہستی بنا کر پیش کرنے کی کوشش ضرور کر رہا ہے اور شرعی تقاضے پورے کئے بغیر ۔
بے شک ڈاکٹر مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی قادری صاحب نے بہترین دلائل سے جواب عنایت فرمایا ھے ، واقعی ایک محقق کی صحبت سے فیض یافتہ ھیں اور الحمد للّٰہ امام جلالی کے شیر اور دلیر سپاہی ھیں ❤
@@atifagral8268 دل کو خوش رکھنے کا اچھا بہانہ ہے ورنہ نعمانی صاحب نے دونوں ایپی سوڈز میں قادیانی ماخذ پہ ہی زور رکھا ہے اپنے ماخذ سے ڈاکٹر صاحب کو متبع شریعت پارسا متقی تو ثابت کر تے ڈاکٹر صاحب کا فسق تو ساقط کیا نہیں۔
یہ مت بھولیے کہ آدھے گھنٹے کی اس ایک ویڈیو کے پیچھے مفتی زاہد نعمانی صاحب اطال اللہ عمرہ کی گھنٹوں کی انتھک محنت اور مشقت ہوگی لہذا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے ۔۔۔ اور اس واسطے بھی کہ کسی شخص سے قادیانیت جیسے بدترین کفر کی تہمت دور کرنا اسلام کی بہت بڑی خدمت ہے پھر اگر وہ شخص بھی ڈاکٹر اقبال ہو جس کے ساتھ ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگ وابستہ ہیں تو اس ویڈیو کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔ لیکن مفتی صاحب کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ قادیانیت کا الزام تو دلائل کی روشنی میں باطل ہوا مگر ڈاکٹر اقبال کی اپنی شاعری میں جو غیر شرعی لٹریچر ہے اس پر بھی تفصیلی جواب ریکارڈ کروادیجیے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
جناب حافظ صاحب بس ایک کام کر دیجئے کہ اپ علامہ اقبال سے متعلق جتنے بھی کتب اپ کے پاس دستیاب ہے اور جتنی بھی پوری دنیا میں موجود ہیں جو ان کے عقیدے کے متعلق ہوں ان کو ایک جگہ پر جمع کر لیجئے ریکارڈ کی حیثیت دے کر
Much respect to Mufti Zahid Numani! I respect him, I learned a lot from him. However, I don't think he understands how Iqbal loved the Lahori-Ahmadi's, and hated the Qadiani's. Furthermore, even if he hated the Qadiani's, in 1931, he nominated the Qadiani Khalifa to be in-charge of Kashmir. That needs to be explained.
🌹اقبال اور رد قادیانیت 🌹 پنجاب کے ارباب نبوت کی شریعت کہتی ہے کہ یہ مومن پارینہ ہے کافر ___________________________ کس کی نومیدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام _________________________ وہ نبوت ہے مسلماں کے لئے برگ حشیش جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام یہ اشعار شاعر مشرق نے مرزا قادیانی کے خلاف لکھے ہیں پہلے شعر میں مرزا کے اس نظریے کا ذکر ہے کہ جو مجھے نہیں مانتے وہ کافر ہیں جبکہ دوسرے دو اشعار میں مرزا نے جو جہاد کے ناجائز ہونے کا فتوی دیا تھا اس پر ہیں واللہ اعلم
Jalali sahab , Iqbal ki waqalat karne se pehle Iqbal ke likhe huwe Kufriyah Wa Shirqiyah Ash'aar dekh lete , aur khud Iqbal ne likhe hain ayse gandey aur kufriya ash"aar iska Difaa karne ke liye kon se Mufti ki bali doge
ہر سنی مسلمان عاشق رسول ہے۔ اقبال بھی ایک سنی تھا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ اسے علامہ اور ولی اللہ ثابت کرتے ہیں وہبکس دلیل سے کرتے ہیں۔ فاسق معلن کب سے ولی اللہ ہو گئے؟؟
سوال کرنے والے بھائی سے سوال ہے کہ اقبال کہاں سے علامہ ہو گیا؟ کوئی دلیل ہی دے دیں۔ یا خود سے ہی القاب بانٹ رہے ہیں جیسے آج کل کے سنیوں کا کام ہے فری میں القاب دینا۔
@@Shairrrr881 اتنا تیز مت بھاگیں بھائی کہاں سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ اور کہاں غاصب فرنگیوں سے "سر"لا خطاب لینے والا فاسق معلن فلسفی شاعر تھوڑا ٹھہر کر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچا کریں کہ کیا بات کرنے لگا ہوں سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ زندگی کا کوئی گوشہ شریعت کی اتباع کے بغیر نہیں ملے گا ۔ جبکہ ڈاکٹر اقبال کو ولی اللّٰہ ثابت کرنے والے انکا فسق ساقط نہیں کر سکتے ۔ فاسق معلن تو نماز کی امامت کا اہل نہیں ہوتا چہ جائیکہ کہ ولی اللہ ڈیکلیئر کر دیا جائے ۔
ہم تو مجدد امام احمد رضا کو مجدد مانتے ہیں۔ لیکن تو خود فرنگیوں کا چیلہ ہے ابھی تجھے انگلینڈ یا امریکہ کا ویزہ ملے تو زبان باہر نکل کر بھگتا ہوا جائے گا۔ تو کتنا بے غیرت ہے۔ ایک ولی کی شان میں تو نے گستاخی کی ہے۔ خادم حسین رضوی تو ان کو ولی کامل اور قلندر لاہوری فرماتے ہیں۔ تیری کیا اوقات ہے۔ تو میرے سامنے آ تیرا میں منہ توڑو@@محمدزاہدسلیم
اپ اور اپ کی تمام ٹیم کی تمام تر کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں کہ اپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہو پاکستان کے اندر جگہ جگہ بہت سے فتنے موجود ہیں ان سب کا سدباب کیا جاتا ہے اپ کے اس پروگرام کے اندر
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
حکیم الاُمت ، محسنِ ملت ، شاعرِ مشرق ، پروفیسر ، ڈاکٹر ، سر ، علامہ *محمد اقبال* رحمتہ اللّہ تعالٰی علیہ ❤🎉
❤❤❤Achi wzaht ki hy ap ny ❤❤❤❤geooo❤
Bahot Khushi Hui Ki Allama Iqbal RA Ka Mukammal Difa Kiya Gaya Agar Ab Bhi Koi Iss Mudde Ko Uchhalta Hai To Wo Ahle Sunnat Ko Inteshar Me Daalne Ki Koshish Karega !!!
ماشاءاللہ
زاہد محمود نعمانی صاحب کمال کر دی
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️✍️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️
Allama Iqbal RA Ka Mukammal Satisfactory Difa Karna Ahle Sunnat Ka Hi Haq Tha Aur Ye Haq Imam Jalali Ke Sher Ne Ada Kiya Iss Baat Ki Bahot Khushi Hai !!
Ummeed Hai Doosre Log Bhi Mufti Zahid Mehmood Jalali Sahab Ke Istedlaal Ko Follow Karenge Aur Kisi Ko Bhi Allama Iqbal RA Ke Khilaf Jhoota Propaganda Karne Ka Mauka Nahi Denge !!!
ماشاءاللہ مفتی صاحب مزہ آ گیا۔
جو علامہ اقبال کے خلاف ہیں وہ ان کے معاون ہیں جن کے لیے علامہ اقبال نے یہ شعر کہا۔
اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
ڈاکٹر مُفتی اشرف آصف جلالی صاحب کو اِس موضوع پر ایک وضاحتی سیمینار کرنا چاہیۓ تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ
السلام علیکم محترم مفتی صاحب کمال ہے
سب حضرات سے گزارش ہے کہ لازمی مکمل سنیں
اور غیر جانبدار ہوکر دیکھیں بہت جاندار حوالے دئے ہیں نعمانی صاحب نے
کمال است کیا بات ہے۔
ان تمام کتب کو ایک جگہ پر ڈیجیٹلائز کر لیا جائے تو بہت مناسب ہوگا اور ان کو پڑھنے کے لئے عام عوام کی رسائی تک ممکن بنایا جائے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
اللہ پاک ویڈیو والے مفتی صاحب کو ہدایت دے آمین❤❤❤
اللّٰہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو متنازع بنانے والوں کو ہدایت عطاء فرمائے
جو اک فاسق معلن فلسفی شاعر کو ولی اللّٰہ کے مرتبہ پر فائز کر رہے ہیں 😢😢
اللہ سبحان تعالٰی علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
ماشاء اللہ ❤اللہ پاک سلامت رکھے
بہت انتظار تھا دوسرے حصے کا بہت خوب کمال کے دلائل ہیں اللہ عزوجل مخالفین اقبال کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
رانا صاحب بہت عضب ناک ہوں گے آپ پہ
آپ نے صرف اقبال لکھ دیا
فورآ رجوع کر لیں 😂😂
ایسا ہر گز نہیں ہے @@محمدزاہدسلیم
Jazak-Allah mufti SB keep it up Great work
Ma sha Allah
Jazak Allah
Mufti Noman kadri jalali saheb zindabaad
سبحان اللہ ماشاءاللہ
قبلہ مفتی صاحب نے کمال کر دیا دل ❤ باغ باغ ہوگیا اور علامہ اقبال سے محبت اور بھی بڑھ گئی
بوت خوب حضرت آپ نے ہر باطل اعتراظ کا تسلی بخش جواب دیا ہے ۔دل کو تسلی مل گئی ہے۔اللہ آپ کا سلامت رکھے اور آپ کے علم میں اور برکتیں فرمائے۔
😂😂😂
قادیانی ماخذ کہہ کر جان نہیں چھوٹنے والی جناب
اہلسنت کے گلے ڈالنے کے لئے ممدوح صاحب کی ولائت ثابت کرنی ہوگی
کیونکہ
دیوبندی وہابی کیساتھ ساتھ شیعہ بھی آپکے ممدوح کو اپنا گردانتے ہیں
قادیانی ملعونوں کو تو سائیڈ پر رکھ دیں۔
@ tumhara dard samjhta hu
کیا حوالے دئے ہیں👍
بہت خوب
کونسا حوالہ دیا ہے جناب
قادیانی ماخذ قرار دے کر جان چھڑا رہے ہیں
نعمانی صاحب کو چاہیے تھا کہ اپنے ممدوح کو ولی اللّٰہ ثابت کرنے کے لیے دلائل سے ثابت کرتے
نعتیہ شاعری تو ہندو شاعروں نے بھی بھی کر رکھی ہے ۔
@محمدزاہدسلیم جب تمہیں یہی نہیں معلوم کہ گفتگو کا موضوع کیا ہے تو خاموش رہیں
@@Qadririzvi-v7v
دوست اتنا غصے میں کیوں ہیں
ڈاکٹر سر اقبال فاسق معلن فلسفی شاعر تھے
اس بات کا رد شرعی دلائل سے کیا جانا چاہیے نہ غصہ دکھا کر
مفتی راشد محمود رضوی صاحب صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین ہیں
باطل کے خلاف انکا کام کسی تعارف کا محتاج نہیں
دیوبندی وہابی روافض سے لیکر مرزا جہلمی پلمبر سب کو اپنے تحقیقی کام سے ناک آؤٹ کر رکھا ہے
ڈاکٹر اقبال کے متعلق مفتی صاحب نے اپنی تحقیق پیش کی کوئی حکم نہیں لگایا
جبکہ رانا اویس صاحب ایسے پورٹرے کر رہے ہیں جیسے مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اقبال کو قادیانی ڈیکلیئر کر دیا تھا
اس بھونڈی کوشش میں موصوف اک صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کی تضحیک و تزلیل کا مؤجب بن رہے ہیں
عوام کی نظروں میں مفتی راشد محمود رضوی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی ہے
جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
اگر ڈاکٹر سر اقبال کو ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنا اتنا ناگزیر ہے تو ڈاکٹر صاحب کو پہلے پابند شریعت ثابت کیا جانا ہوگا
شریعت مطہرہ کے مطابق کوئی فاسق نماز کی امامت کا اہل نہیں ہو سکتا چہ جائیکہ کہ ولی اللہ بنا دیا جائے ۔
@Qadririzvi-v7
بلکل اندھی عقیدت میں پتہ نہیں کیا کیا کہے جا رھے ھیں جب موضوع کا ہی ان کو معلوم نہیں ھے تو کمنٹ کس مقصد کے تحت کر رھے ھیں
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
ALLAH pak is tarha k muhaqiq ulama ummat ko mazeed ata frmaye or Allama sahib ko ilm o umar main barkatain ata frmaye in saya sunnion pr daraz frmaye
Allah hafiz o Karim Aap Ko Salamat Rakkhe
@muftirashidmahmoodrazvi
Umeed Hai mufti Sahab ap K sb aitrazaat door hogye hongy. Allah ahle sunnat ma ittehad paida farmaye. Ameen ❤
mufti rashid ke dalaeel qawi hai,
Iqbal ke likhe huwe Kufriyah Ash-aar ka kya jawab hai Jalali sahab ke paas ?
@shehzadbakali6874 pehly ap ye to maan Len Bhai jaan
Ulama me un se rujoo ly lia tha, ulama ahlesunnat ka ijma Hai aur ijma se hatny wala gumrah Hai ye mufti Rashid Sahab bhi engineer Mirza ko kehty hn aur ab is muamly ma wo khud ijma se hat Gaye hn
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت 💝
ماشاء اللہ مفتی صاحب
Bht a6a mufti sab
Masha Allah Mufti Sb ❤❤❤
ماشاءاللّٰه
بہت خوب کمال ہو گیا
Well done 👍
Boht shukria. Mere dil me bhi yeh swalat bri dair se chal rhe the. Ab door ho gye hain. Allah apko jaza de. Lkn mera ek swal hai k kuch log Allama Iqbal ka Hazrat Esa ki hayat aur amad k baare me kehte hain k Iqbal ka ye aqeeda qadianio wala tha. To uska bhi hwala kisi kitab se dete hain ab wo kitab to mujhe yaad nhi. Braye mehrbai us ki bhi wzahat kr dein
پارٹ 3 بھی بنائیں۔ شاعری کے متعلق۔ اور علامہ غلام رسول سعیدی صاحب (مصنف تبیان القرآن) کے اعتراضات اور خلفائے اعلی حضرت کے تحفظات اور حضور تاج الشریعہ کے مؤقف پر بھی تبصرہ فرمائیے۔
تحقیقی طرز سے جعلی الزامات کے جوابات دیے، دانت کھٹے کر دیے بے ہودہ اعتراضات کرنے والوں کے
بزعم خویش مححق اور مححق حقیقی کی صحبت سے فیض یاب میں واضح فرق نظر آیا ماشاءالله بارک الله لک وفیک
اللھم زدفزد
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تحقیق کے سامنے باطل سرنگوں ہو رہا ہے دنیاجانتی ہے جناب
وہابڑوووں سے لیکر اہلسنت میں چھپے نیم روافض ہوں یا مرزا جونیئر جہلمی پلمبر سب کو گڑی دھوپ میں گرم توے پر کھڑا کر رکھا مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے
ڈاکٹر سر اقبال صاحب کی آڑ میں مفتی صاحب کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہیں
ہم
پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک فرمان کا مفہوم ہے کہ علماء دین انبیاء علیہم السلام کے علم کے وارث ہیں
پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے واضح فرمان سے صرف نظر کرتے ہوئے اک صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین مفتی صاحب کو رگیدا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر
فلسفی شاعر کو فسق ساقط کئے بغیر ولی اللہ بنا کر کیسے پیش کیا جا سکتا ہے ۔۔
@@محمدزاہدسلیماتنا ہی فقط بتا دیں کیا آپ اقبال کو مسلمان سمجھتے ہے ؟
باقی ولی،قلندر لاہوری اس وقت بحث سے خارج ہے
@@hamzamughal8809
مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی تحقیق میں کہیں بھی ڈاکٹر صاحب پہ حکم کفر نہیں لگایا
فریق مخالف
ڈاکٹر صاحب کو برگزیدہ ہستی بنا کر پیش کرنے کی کوشش ضرور کر رہا ہے
اور شرعی تقاضے پورے کئے بغیر ۔
بے شک ڈاکٹر مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی قادری صاحب نے بہترین دلائل سے جواب عنایت فرمایا ھے ،
واقعی ایک محقق کی صحبت سے فیض یافتہ ھیں اور الحمد للّٰہ امام جلالی کے شیر اور دلیر سپاہی ھیں ❤
@@atifagral8268
دل کو خوش رکھنے کا اچھا بہانہ ہے
ورنہ
نعمانی صاحب نے دونوں ایپی سوڈز میں قادیانی ماخذ پہ ہی زور رکھا ہے
اپنے ماخذ سے ڈاکٹر صاحب کو متبع شریعت پارسا متقی تو ثابت کر تے
ڈاکٹر صاحب کا فسق تو ساقط کیا نہیں۔
❤
ماشاءاللہ ❤
Huzur Tanushreeya Aleh Rahma Ka Kya Moqqif Hai Iqbal Ke Bare Me
قبلہ تیسرا پارٹ اپ لوڈ کردے
Video parts main bnatay to zyada behtar tha ye kafi lambi ban gai hai
یہ مت بھولیے کہ آدھے گھنٹے کی اس ایک ویڈیو کے پیچھے مفتی زاہد نعمانی صاحب اطال اللہ عمرہ کی گھنٹوں کی انتھک محنت اور مشقت ہوگی لہذا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے ۔۔۔
اور اس واسطے بھی کہ کسی شخص سے قادیانیت جیسے بدترین کفر کی تہمت دور کرنا اسلام کی بہت بڑی خدمت ہے پھر اگر وہ شخص بھی ڈاکٹر اقبال ہو جس کے ساتھ ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگ وابستہ ہیں تو اس ویڈیو کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔
لیکن مفتی صاحب کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ قادیانیت کا الزام تو دلائل کی روشنی میں باطل ہوا مگر ڈاکٹر اقبال کی اپنی شاعری میں جو غیر شرعی لٹریچر ہے اس پر بھی تفصیلی جواب ریکارڈ کروادیجیے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
کمال سر
جناب حافظ صاحب بس ایک کام کر دیجئے کہ اپ علامہ اقبال سے متعلق جتنے بھی کتب اپ کے پاس دستیاب ہے اور جتنی بھی پوری دنیا میں موجود ہیں جو ان کے عقیدے کے متعلق ہوں ان کو ایک جگہ پر جمع کر لیجئے ریکارڈ کی حیثیت دے کر
Mufti sb ab 1 video banain jis mein iqbal ki poetry pe atrazat ka jawab den.
Much respect to Mufti Zahid Numani! I respect him, I learned a lot from him. However, I don't think he understands how Iqbal loved the Lahori-Ahmadi's, and hated the Qadiani's. Furthermore, even if he hated the Qadiani's, in 1931, he nominated the Qadiani Khalifa to be in-charge of Kashmir. That needs to be explained.
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹اقبال اور رد قادیانیت 🌹
پنجاب کے ارباب نبوت کی شریعت
کہتی ہے کہ یہ مومن پارینہ ہے کافر
___________________________
کس کی نومیدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید
ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
_________________________
وہ نبوت ہے مسلماں کے لئے برگ حشیش
جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام
یہ اشعار شاعر مشرق نے مرزا قادیانی کے خلاف لکھے ہیں
پہلے شعر میں مرزا کے اس نظریے کا ذکر ہے کہ جو مجھے نہیں مانتے وہ کافر ہیں جبکہ دوسرے دو اشعار میں مرزا نے جو جہاد کے ناجائز ہونے کا فتوی دیا تھا اس پر ہیں
واللہ اعلم
Jalali sahab , Iqbal ki waqalat karne se pehle Iqbal ke likhe huwe Kufriyah Wa Shirqiyah Ash'aar dekh lete , aur khud Iqbal ne likhe hain ayse gandey aur kufriya ash"aar iska Difaa karne ke liye kon se Mufti ki bali doge
جناب شکوہ اور جواب شکوہ کے بارے میں جو مفتی اعظم ہند شہزادہ اعلحضرت علیہ الرحمہ کا جو فتوی ھے اس بھی تذکرہ کر دیتے تو حقیقت زیادہ واضح ھو جاتی
@@sultannadem1414
جی انہوں نے شہرت توبہ کا قول کیا ہے
Mufti SB Apne is video main strong daleelon se sabit Kiya K mufti Rashid SB IQBAL K mamle main complete wrong side P the
ہر سنی مسلمان عاشق رسول ہے۔ اقبال بھی ایک سنی تھا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ اسے علامہ اور ولی اللہ ثابت کرتے ہیں وہبکس دلیل سے کرتے ہیں۔ فاسق معلن کب سے ولی اللہ ہو گئے؟؟
سوال کرنے والے بھائی سے سوال ہے کہ اقبال کہاں سے علامہ ہو گیا؟ کوئی دلیل ہی دے دیں۔ یا خود سے ہی القاب بانٹ رہے ہیں جیسے آج کل کے سنیوں کا کام ہے فری میں القاب دینا۔
iqbaal ki shairi me sharai mistakes hai
محترم وہ کہہ رہے ہیں کچھ تو حقیقت ہوگی نہ،😊
اس کا مطلب مکمل سنا ہی نہیں آپ نے
سنیں تو سہی جناب یہ ۔ اس میں جواب ہے ان کا
@Qadririzvi-v7v مکمل سنا ہے
@@HafizAtif-ov5is جناب پھر سوال کیسا ؟
نعمانی صاحب نے دکھا تو دیا کہ یہ باتیں قادیانیوں نے بنائی ہیں
حضور آپ اِقبال کی شاعری سے کیوں صرف نظر کر رھے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اُس کے کفریہ اشعار پر بھی بات کریں!!!!!!!!!!!!!!!!!
او بھائی ابھی مزید پارٹس آئیں گے ۔
ابھی صرف اس پر بات ہو رہی ہے کہ اقبال پر قادیانیت کے الزام کی کیا حقیقت ہے
تم یہ سن کر بتاؤ کہ اب اقبال کے معاذ اللہ قادیانی نوز ہونے کی کیا حقیقت رہ جاتی ہے ؟ نعمانی صاحب کے حوالے دیکھیں کچی بات نہیں کی حضرت نے
Alahazrat ky bhi kafi kufria shair hain jo aap ke sath mansoob kiay jaty hain. To aap hosla kren.afaqa ho ga إنشاءاللّٰه
@@Shairrrr881
اتنا تیز مت بھاگیں بھائی
کہاں سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
اور
کہاں غاصب فرنگیوں سے "سر"لا خطاب لینے والا فاسق معلن فلسفی شاعر
تھوڑا ٹھہر کر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچا کریں
کہ
کیا بات کرنے لگا ہوں
سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
زندگی کا کوئی گوشہ شریعت کی اتباع کے بغیر نہیں ملے گا ۔
جبکہ
ڈاکٹر اقبال کو ولی اللّٰہ ثابت کرنے والے انکا فسق ساقط نہیں کر سکتے ۔
فاسق معلن تو نماز کی امامت کا اہل نہیں ہوتا چہ جائیکہ کہ ولی اللہ ڈیکلیئر کر دیا جائے ۔
ہم تو مجدد امام احمد رضا کو مجدد مانتے ہیں۔ لیکن تو خود فرنگیوں کا چیلہ ہے ابھی تجھے انگلینڈ یا امریکہ کا ویزہ ملے تو زبان باہر نکل کر بھگتا ہوا جائے گا۔ تو کتنا بے غیرت ہے۔ ایک ولی کی شان میں تو نے گستاخی کی ہے۔ خادم حسین رضوی تو ان کو ولی کامل اور قلندر لاہوری فرماتے ہیں۔ تیری کیا اوقات ہے۔ تو میرے سامنے آ تیرا میں منہ توڑو@@محمدزاہدسلیم
iqbaal to raam ki bhi tareef karta tha
کیا حوالے دئے ہیں👍
بہت خوب
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
♥️♥️♥️
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤