معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ شبہات اپنی جگہ پر موجود ہیں اور بہت سارے ہیں انہیں ایڈریس ہی نہیں کیا جارہا ۔ نعمانی صاحب کا سارا زور قادیانی مآخذ پہ مرکوز ہے یا شاعری سے ڈاکٹر صاحب کو مادر زاد ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنے کے در پے ہیں مفتی راشد محمود رضوی صاحب اہلسنت کے مستند عالم دین ہیں رد باطل میں اللّٰہ عزوجل نے انہیں عزتوں سے نوازا ہے خوامخواہ اس فاسق معلن فلسفی شاعر کی خاطر مفتی صاحب کی شخصیت کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جانے انجانے میں جسکا فائدہ مرزا جہلمی پلمبر اینڈ کمپنی کو ہی ہونا ہے اہلسنّت کو کیا حاصل ہو گا یہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ جہاں تک مجھے معلوم ہے مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی تحقیق پیش کی کوئی حکم نہیں لگایا ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ شریعت مطہرہ نے جس کو جو مقام دیا ہے اسی کے مطابق پروٹوکول دیا جائے زبردستی کسی کو ولی اللّٰہ ڈیکلیئر نہ کیا جائے اور نہ ہی کسی صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کو سوشل میڈیا پر رگیدا جاۓ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے متعلق عوام کو بھی جری کیا جا رہا ہے اسکا جواب کون دے گا ۔ بادی النظر میں یہ سارا معاملہ مشکوک لگ رہا ہے واللہ اعلم باالصواب
@usmanattari3973 یہ معاملہ کو جان بوجھ کر بڑھا رہے ہیں صرف ضد اور انا کی تسکین کے لیے مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی شخصیت کو متنازع بنانے کے لیے ہر حد کراس کر جانا چاہتے ہیں غالباً ڈاکٹر اقبال کی شخصیت کی اہمیت اتنی ہی زیادہ ہے اہلسنّت کے لئے تو یہ کلپ کلپ کھیلنے سے بہتر ہے کہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے سامنے بیٹھ کر ڈاکٹر صاحب کی ولائت ثابت کریں خوامخواہ عوام اہلسنت کو تشویش میں مبتلاء کیوں کر رہے ہیں ۔ آج ہمارے اسٹیجز پہ فاسقوں کا قبضہ ہے ہماری غالب اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے ہی واقف نہیں ۔ اللّٰہ کریم عوام اہلسنت پہ رحم فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم عوام اہلسنت
ماشاءاللہ شیر امام جلالی، حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر زاہد محمود نعمان صاحب آپ کو اللہ تعالی صحت و عافیت والی ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح فتنوں کا تعاقب کرتے رہنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اہلسنت کے جید عالم دین ہیں رد باطل میں اللّٰہ عزوجل نے مفتی صاحب کو عزتوں سے نوازا ہے ۔ ڈاکٹر اقبال صاحب کی شخصیت ضروریات دین میں سے نہیں ہے جو معاملہ کو اتنا بڑھایا جا رہا ہے اہلسنت کا ہی نقصان کیا جا رہا ہے 😢
اقبال کے کلام میں جہاد پر جو زور دیا گیا ہے وہی اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ اقبال کی نظر میں منکر جہاد مرزا قادیانی کی کیا حیثیت ہے خیر آپ اچھی طرح ایک ایک بات ثابت کر رہے ہیں ۔ سلامت رہیں
اگر ڈاکٹر صاحب ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کئے جاتے ہیں تو بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کو تو ان سے بڑا عہدہ دینا پڑے گا نعمانی صاحب کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جائے گا جتنا اس معاملے کو لمبا کریں گے ۔
@@محمدزاہدسلیم ولایت کی بات نہیں ہو رہی تمھاری جہالت کا یہیں سے پتہ چل رہا کہ تو سنا ہی نہیں ویڈیو میں بات کیا ہو رہی ہے شکوریا گل ود گئی اے اتھے جہلا دے وہ سردار لگے پھردے نے
صرف شاعری عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور قلندر لاہوری کی بنیاد کیسے بنا رہیں ہیں آپ اگر بنا رہیں ہیں تو پھر ان اشعار کا کیا کریں گیں جو مرزا قادیانی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں لکھے۔۔۔؟
Mufti Saab molana dedaar Ali shah Sahab gave fatwa e kufer against Iqbal on shiqwA and shah Sahab didn't take his fatwa back Taj dar e khatm e nabuwat zinda bad
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
علامہ صاحب اپ ان باتوں کو نہ چھیڑیں بعد میں پھر شکوہ ہوتا ہے اپ کی طرف سے کہ پہل ان کی طرف سے ہوتی ہے اب دیکھ لیں پہل کن کی طرف سے ہو رہی ہے یہ مسئلہ خاموش تھا تو خاموش ہی رہنے دیتے
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
@@eshqaynabi2971 ایسے تو شاہ اسمعیل دہلوی نے تقویتہ الایمان لکھی ڈھائی سو علماء نے اسکے خلاف کتابیں لکھیں۔ پھر صراطِ مستقیم لکھی ۔ دونوں کتابوں کی گستاخ تحریروں کا دفاع کرنے والے دیوبندیوں نے مزید کفریہ عبارتوں والی کتابیں دفاع میں لکھیں۔ ایسے تو پھر اُنکو بھی بھول جاؤ۔ کیوں اُن کو ابھی تک معاف نہیں کر رہے۔ اگر اقبال کی کفریات کا دفاع کرنا ہے تو وہابیوں اور دیوبندیوں کی کفریات سے بھی صَرفِ نظر کر لو۔ اگر یہ نہیں تو وہ بھی نہیں۔ دونوں کیلئے میزان ایک ہونا چاہیئے۔ اگر وہ انگریز کے ایجنٹ تھے تو اِس نے بھی سر کا خطاب لیا ہوا تھا۔ جیسے سر سید جیسے غدارِ مِلت نے۔ وہ بھی اپنے آپکو مسلمانوں کا سب سے بڑا غم گسار کہتا تھا۔ اور آج بھی سارے دانشور اسی کو ہیرو مانتے ہیں۔ جیسے شاہ اسمعیل دہلوی کو۔ خوارج کے بھی ہیرو انگریز نے بنائے۔ قادیانیوں کے بھی اور ہمارے اصل ہیروز کو پیچھے کر کے زائنس ہیرو کو ہیرو ثابت کرنے پر تم بضد ہو۔ اور پھر جو عبد الوھاب نجدی خارجی۔ جمال الدین افغانی۔ انور شاہ کاشمیری اور سر سید جیسے لوگوں کو مجددیت کے مقام میں دیکھے۔ تم اسکا دفاع کرتے یو۔ جس نے وصیت میں اپنے بچوں کے وکیل نیچری اور قادیانی لکھے ہوں تم اسکو ہمارا ہیرو بناتے پر بضد ہو۔ شرم کرو۔
@@eshqaynabi2971 اسلام ہمیں شریعت مطہرہ کو فالو کرنے کا حکم دیتا ہے شخصیات کو شریعت مطہرہ کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ گا ڈاڑھی منڈے کو نماز کی امامت کا اہل نہیں مانتی شریعت اور آپ لوگ اک فاسق فلسفی شاعر کو مادر زاد ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنے پہ تلے بیٹھے ہیں ہم تو پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کو فالو کریں گے انا پسند ضدی یو ٹیوبرز کی کوئی اہمیت نہیں ۔
جزاك اللهُ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھا ❤❤❤
کمال است قبلہ مفتی صاحب بہت اہم موضوع پر پہت عمدہ علمی گفتگو🎉
جزاک اللہ مفتی زاہدنمعانی صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی زاہد محمود جلالی نعمانی صاحب ❤❤❤
الله پاک مفتی صاحپ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت 💝
MAAHSHAALLAH excellent
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا خوب تحقیقی گفتگو کی علامہ زاہد صاحب
بہت خوب
Labiak ya rasool
کمال است
بہت خوب حضرت 💜
🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ مفتی صاحب آہستہ آہستہ سب شبہات دور کرتے جا رہے ہیں
معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ شبہات اپنی جگہ پر موجود ہیں اور بہت سارے ہیں انہیں ایڈریس ہی نہیں کیا جارہا ۔
نعمانی صاحب کا سارا زور قادیانی مآخذ پہ مرکوز ہے
یا شاعری سے ڈاکٹر صاحب کو مادر زاد ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنے کے در پے ہیں
مفتی راشد محمود رضوی صاحب اہلسنت کے مستند عالم دین ہیں
رد باطل میں اللّٰہ عزوجل نے انہیں عزتوں سے نوازا ہے
خوامخواہ اس فاسق معلن فلسفی شاعر کی خاطر
مفتی صاحب کی شخصیت کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جانے انجانے میں
جسکا فائدہ مرزا جہلمی پلمبر اینڈ کمپنی کو ہی ہونا ہے
اہلسنّت کو کیا حاصل ہو گا یہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔
جہاں تک مجھے معلوم ہے
مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی تحقیق پیش کی کوئی حکم نہیں لگایا
ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ
شریعت مطہرہ نے جس کو جو مقام دیا ہے اسی کے مطابق پروٹوکول دیا جائے
زبردستی کسی کو ولی اللّٰہ ڈیکلیئر نہ کیا جائے
اور
نہ ہی کسی صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کو سوشل میڈیا پر رگیدا جاۓ
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے متعلق عوام کو بھی جری کیا جا رہا ہے
اسکا جواب کون دے گا ۔
بادی النظر میں یہ سارا معاملہ مشکوک لگ رہا ہے
واللہ اعلم باالصواب
پہلے کے سوال اسی جگہ پر قائم ہے ان کا جواب زاہد نعمانی صاحب نے دیا ہی نہیں وہ ابھی بھی ایسے ویسے ہی ہے
@usmanattari3973
یہ معاملہ کو جان بوجھ کر بڑھا رہے ہیں
صرف ضد اور انا کی تسکین کے لیے
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی شخصیت کو متنازع بنانے کے لیے ہر حد کراس کر جانا چاہتے ہیں
غالباً
ڈاکٹر اقبال کی شخصیت کی اہمیت اتنی ہی زیادہ ہے اہلسنّت کے لئے تو
یہ کلپ کلپ کھیلنے سے بہتر ہے کہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے سامنے بیٹھ کر ڈاکٹر صاحب کی ولائت ثابت کریں
خوامخواہ
عوام اہلسنت کو تشویش میں مبتلاء کیوں کر رہے ہیں ۔
آج ہمارے اسٹیجز پہ فاسقوں کا قبضہ ہے
ہماری غالب اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے ہی واقف نہیں ۔
اللّٰہ کریم عوام اہلسنت پہ رحم فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
عوام اہلسنت
کون سے سوال ابھی آپ کے رہہ گئے ہیں @@usmanattari3973
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا حضرت
👍👍👍👍
ALLAH pak ap jesay Ulama ka saya hmaray oper daraz frmaye
کمال استاذ مکرم
💜💜💜
ماشاءالّٰلہ 💖
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ جزائے خیر عطا فرمائے 🫶
MashaAllah jazakAllah
Best of luck
❤
ماشاء اللہ، زبردست
امام جلالی کے شیر زندہ باد زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر اور استقامت عطا فرمائے آمین
قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد 💖
ماشاءاللہ شیر امام جلالی، حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر زاہد محمود نعمان صاحب آپ کو اللہ تعالی صحت و عافیت والی ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح فتنوں کا تعاقب کرتے رہنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Ameen ❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اہلسنت کے جید عالم دین ہیں
رد باطل میں اللّٰہ عزوجل نے مفتی صاحب کو عزتوں سے نوازا ہے ۔
ڈاکٹر اقبال صاحب کی شخصیت ضروریات دین میں سے نہیں ہے
جو معاملہ کو اتنا بڑھایا جا رہا ہے
اہلسنت کا ہی نقصان کیا جا رہا ہے 😢
بہت خوب جناب مفتی صاحب بہترین 👍💯💖🌼
ماشاءاللہ سبحان اللہ
علامہ اقبال سچے مسلمان تھے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
Haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq
اچھا سلسلہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے شروع کیا
😂😂
❤❤❤❤
تاجدار ختمِ نبوّت زندہ باد 🇵🇰🏴☪️♥️
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللّٰہ خیر ♥️
امام جلالی صاحب زندہ باد
آپ کے شیر زندہ باد
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
کمال ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma sha Allah
Mufti sab boht si batyn new malom hoi.Allah ap KO jaza atta fermay.❤
❤❤❤❤❤kml ❤❤❤qibla ❤❤❤geo❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اقبال کے کلام میں جہاد پر جو زور دیا گیا ہے وہی اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ اقبال کی نظر میں منکر جہاد مرزا قادیانی کی کیا حیثیت ہے
خیر آپ اچھی طرح ایک ایک بات ثابت کر رہے ہیں ۔ سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
1❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب آپ جسٹ ان دو سوالوں کا جواب دیں
کہ اقبال کو آپ ولی مانتے ہیں کیا ؟؟
دوسرا اقبال فاسق معلن تھا یا نہیں ؟؟
اگر ڈاکٹر صاحب ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کئے جاتے ہیں تو بانی پاکستان محمد علی جناح صاحب کو تو ان سے بڑا عہدہ دینا پڑے گا
نعمانی صاحب
کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جائے گا جتنا اس معاملے کو لمبا کریں گے ۔
@@محمدزاہدسلیمnon sense
@@eshqaynabi2971
نہیں نعمانی صاحب کو ایسا مت بولیں ۔
غلطی کسی سے ہو سکتی ہے ۔
@@محمدزاہدسلیم
ولایت کی بات نہیں ہو رہی تمھاری جہالت کا یہیں سے پتہ چل رہا کہ تو سنا ہی نہیں ویڈیو میں بات کیا ہو رہی ہے شکوریا گل ود گئی اے اتھے جہلا دے وہ سردار لگے پھردے نے
@@محمدزاہدسلیم ji nomani sahib Haq bat kr rahay hain ....ap apni islah ker lain
صرف شاعری
عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اور قلندر لاہوری کی بنیاد کیسے بنا رہیں ہیں آپ
اگر بنا رہیں ہیں تو پھر ان اشعار کا کیا کریں گیں جو مرزا قادیانی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں لکھے۔۔۔؟
Ajeeb mantak hai ap ki.....koi jawaz nhi banta aisi bay tukki bat ka ea waqt
صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے
سب کچھ کیا جارہا ہے
کسی طرح عوام اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب سے متنفر ہو جائیں
معاذاللہ عزوجل 😢
.
Mufti Saab molana dedaar Ali shah Sahab gave fatwa e kufer against Iqbal on shiqwA and shah Sahab didn't take his fatwa back Taj dar e khatm e nabuwat zinda bad
Hazrat Dalel ke sath video banaen Iqbal Sunni the kyunki kuchh logon ne unhen wahbhi sabit karne ki koshish ki
پوری شاعری میں قادیانی لفظ نہیں ہے ۔۔۔۔ اس بات پر حوالہ پیش کریں کے یہ قادیانی کے بارے میں لکھا گیا ۔۔۔۔
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
@@eshqaynabi2971 or sirf poetry ki bunyad par iqbal ko wali tk bana dena to boht sense ki bat he
@@user123-q7n ap aisay kro un ka qool hi paish ker do Jo qadiyanioun k Haq main ho .......wo bhi us khabees k dawa k bad ka
@@eshqaynabi2971 mera kehny ka maqsad ye he k qadiyani to un mufti sb ne b iqbal ko nhi kaha
Masla ye he k kuch log wali tk bana dety hen unka kiya?
Ahl e sunnat Aapas me hi aese ladty rahy to sunniyat ka kaam ho gaya
علامہ صاحب اپ ان باتوں کو نہ چھیڑیں بعد میں پھر شکوہ ہوتا ہے اپ کی طرف سے کہ پہل ان کی طرف سے ہوتی ہے اب دیکھ لیں پہل کن کی طرف سے ہو رہی ہے یہ مسئلہ خاموش تھا تو خاموش ہی رہنے دیتے
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے 😢
آغا وسیم کے سوالوں کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں۔
Beta pahal ho chukki hai ...ab ap ki tuning ho rahi hai lehaza chup rahain aor dalail say bat krain ... Iqbal ki sabiqa batoun ko bunyad bana ker Jo k us waqat k lehaz say koi aor mean rakhti thein aor ap jaisay logoun ny un batoun ki bunyad per Iqbal per kufer ka fatwa lagaya Jo k non sense bat hai
In Bay tukki batoun ka koi jawab nhi HOTA....ok
@@eshqaynabi2971
ایسے تو شاہ اسمعیل دہلوی نے تقویتہ الایمان لکھی ڈھائی سو علماء نے اسکے خلاف کتابیں لکھیں۔ پھر صراطِ مستقیم لکھی ۔ دونوں کتابوں کی گستاخ تحریروں کا دفاع کرنے والے دیوبندیوں نے مزید کفریہ عبارتوں والی کتابیں دفاع میں لکھیں۔ ایسے تو پھر اُنکو بھی بھول جاؤ۔ کیوں اُن کو ابھی تک معاف نہیں کر رہے۔ اگر اقبال کی کفریات کا دفاع کرنا ہے تو وہابیوں اور دیوبندیوں کی کفریات سے بھی صَرفِ نظر کر لو۔ اگر یہ نہیں تو وہ بھی نہیں۔ دونوں کیلئے میزان ایک ہونا چاہیئے۔
اگر وہ انگریز کے ایجنٹ تھے تو اِس نے بھی سر کا خطاب لیا ہوا تھا۔ جیسے سر سید جیسے غدارِ مِلت نے۔ وہ بھی اپنے آپکو مسلمانوں کا سب سے بڑا غم گسار کہتا تھا۔ اور آج بھی سارے دانشور اسی کو ہیرو مانتے ہیں۔ جیسے شاہ اسمعیل دہلوی کو۔
خوارج کے بھی ہیرو انگریز نے بنائے۔ قادیانیوں کے بھی اور ہمارے اصل ہیروز کو پیچھے کر کے زائنس ہیرو کو ہیرو ثابت کرنے پر تم بضد ہو۔
اور پھر جو عبد الوھاب نجدی خارجی۔ جمال الدین افغانی۔ انور شاہ کاشمیری اور سر سید جیسے لوگوں کو مجددیت کے مقام میں دیکھے۔ تم اسکا دفاع کرتے یو۔ جس نے وصیت میں اپنے بچوں کے وکیل نیچری اور قادیانی لکھے ہوں تم اسکو ہمارا ہیرو بناتے پر بضد ہو۔ شرم کرو۔
@@eshqaynabi2971
اسلام ہمیں شریعت مطہرہ کو فالو کرنے کا حکم دیتا ہے
شخصیات کو شریعت مطہرہ کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ گا
ڈاڑھی منڈے کو نماز کی امامت کا اہل نہیں مانتی شریعت
اور
آپ لوگ اک فاسق فلسفی شاعر کو مادر زاد ولی اللّٰہ ڈیکلیئر کرنے پہ تلے بیٹھے ہیں
ہم تو پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کو فالو کریں گے
انا پسند ضدی یو ٹیوبرز کی کوئی اہمیت نہیں ۔
بونگیاں۔@@eshqaynabi2971
Jalali sahab aap bus karo warna sirf apni zidd ki wajah se aap mehaz Iqbal ke waqeel ban ke reh jaoge
علامہ اقبال ❤
ڈاکٹر سر محمد اقبال ۔
❤
♥️♥️♥️
💝💝💝
💙💙💙
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤