Kya Iqbal Qadyani Thy? | Iqbal Ki Family Per Qadyaniat Ka Ilzam Kyun? | Mufti Zahid Numani | part 1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 307

  • @atifagral8268
    @atifagral8268 หลายเดือนก่อน +28

    بہت عرصے بعد علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق ذہن میں پیدا کئے گئے شکوک و شبہات کا تسلی بخش جواب ملا ،
    اللّٰہ رب العزت قبلہ امام جلالی کے تمام شاگردوں کو دین متین کی مزید خدمات سر انجام دینے کی توفیق عطا فرماتا رھے آمین ثم آمین ♥️👉

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      😂

    • @awaisrajpoot0
      @awaisrajpoot0 หลายเดือนก่อน

      @@atifagral8268
      مزید دو اقساط کو بھی دیکھیئے گا

    • @mwasif88
      @mwasif88 หลายเดือนก่อน +1

      اقبال نے کس مدرسے سے یا کس عالم دین سے علم دین پڑھا جس بنیاد پر آپ اقبال کو "علامہ" کہہ رہے ہیں۔ برائے مہربانی اس جواب سے اگاہ فرما دیں۔

    • @shoaibattari3156
      @shoaibattari3156 หลายเดือนก่อน +1

      کیا عالم ہونے کے لیے مدرسے میں پڑھنا ضروری ہے یا دین کا علم ہونا ضروری ہے دلائل سے آگاہ فرمائیں

    • @mwasif88
      @mwasif88 หลายเดือนก่อน

      @@shoaibattari3156
      عطاری صاحب گھر بیٹھے کون عالم دین بنتا ہے۔ میرا کمنٹ پھر پڑھیں کس مدرسے یا کس عالم دین سے علم دین حاصل کیا۔ اس کے علاوہ کون سا طریقہ ہے عالم دین بنے کا وہ بتا دیں۔

  • @OwiasAttari
    @OwiasAttari หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    مفتی صاحب میں نے پوری گفتگو توجہ سے سماعت کی بہت سے اشکالات دور ہوئے

  • @asadattari-r5u
    @asadattari-r5u หลายเดือนก่อน +17

    ہمیں اپکی ویڈیو کا انتظار تھا

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@asadattari-r5u
      اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں
      جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں
      اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقف نہیں
      جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں
      قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں
      جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے
      شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے
      کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔
      ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں
      جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے
      اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین
      غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔
      اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  • @mheranwaarhussainmazhri
    @mheranwaarhussainmazhri หลายเดือนก่อน +4

    ❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد ❤

  • @MJStore958
    @MJStore958 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @allamamuhammadshahzaibjala1006
    @allamamuhammadshahzaibjala1006 หลายเดือนก่อน +10

    استاذ العلما ء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی زاہد محمود جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@allamamuhammadshahzaibjala1006
      امید کرتا ہوں اسے پڑھ لینے کے بعد
      آپکے سوچنے کا انداز بدل جائے گا
      انشاء اللّٰہ عزوجل
      اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں
      جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں
      اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقفیت نہیں رکھتے
      جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں
      قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں
      جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے
      شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے
      کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔
      ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں
      جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے
      اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین
      غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔
      اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  • @SageNizamuddin
    @SageNizamuddin หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ عزوجل بہت ہی عمدہ اور تحقیقی کلام فرمایا آپ نے
    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @AnasRazaattariAnasRazaattari
    @AnasRazaattariAnasRazaattari หลายเดือนก่อน +12

    الحمد للہ ❤انتظار ہی تھا حضرت کی ویڈیو کا اللہ پاک سلامت رکھے ❤آمین ❤

  • @M.Wikash.Habib.jalali.
    @M.Wikash.Habib.jalali. หลายเดือนก่อน +15

    ماشاءاللہ ❤

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +16

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +15

    اللہ تعالیٰ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اسلام علیکم جناب مفتی صاحب بڑے دنوں بعد آپ کی ویڈیو دیکھنے کو ملی ؟؟
    💖🌼💖🌼

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 หลายเดือนก่อน +8

    We stand always with imam jalali❤

  • @nasirmahmood9186
    @nasirmahmood9186 หลายเดือนก่อน +1

    Nice and true well done MASHAH ALLAH

  • @faizullahfaiz9509
    @faizullahfaiz9509 หลายเดือนก่อน +3

    *سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے❤‍🔥🥺*
    *نئے زمانے میں آپ ہم کو پُرانی باتیں سنا رہے ہیں!💔🥹*Miss you KHR Today😢😢

  • @MuhammadImran-dp7rb
    @MuhammadImran-dp7rb หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ShoaibShah-b1i
    @ShoaibShah-b1i หลายเดือนก่อน +2

    کیا بات ہے ماشاءاللہ

  • @AteeqUrrehman-v3k
    @AteeqUrrehman-v3k 12 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کر دیا

  • @sabiryaseen25
    @sabiryaseen25 หลายเดือนก่อน +3

    بہت خوب وضاحت فرمائی۔ آپ سے گزارش ہے کہ نظم کے حوالے سے بھی جو اعتراضات ہیں ان کی وضاحت فرما دیں۔ شکریہ

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللّٰه
    بہت خوب

  • @naveedali4548
    @naveedali4548 หลายเดือนก่อน

    Mashahallah 🌹🤲💐

  • @Shahidali-qi8jq
    @Shahidali-qi8jq หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب کیا گفتگو کرتے ھیں آپ

  • @muhammedzakaullahsaeedi8703
    @muhammedzakaullahsaeedi8703 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اہل حق زندہ ہیں

  • @RajpootPerson-l7c
    @RajpootPerson-l7c หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ ❤❤❤ تحقیق

  • @OwiasAttari
    @OwiasAttari หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ الکریم ❤️
    مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@MuhammadAwais-vt5qk
      اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں
      جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں
      جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں
      قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں
      جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے
      شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے
      کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔
      ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں
      جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے
      اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین
      غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔
      اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  • @muhammadarshad-vt1wo
    @muhammadarshad-vt1wo หลายเดือนก่อน +2

    MashhAllah Mufti Sb Allah AP ko Selamat rakhay Ameén❤❤❤

  • @AqeelRaza-um4dj
    @AqeelRaza-um4dj หลายเดือนก่อน +4

    حق جلالی زاہد جلالی

  • @ejaztechhub
    @ejaztechhub หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Jalaliatari
    @Jalaliatari หลายเดือนก่อน

    اپ نے بہت اچّھا کیا بہت ہی خوبصورت بیان ہے اور بہت اصلاح فرمائی ماشاءاللہ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @nasirmahmood9186
    @nasirmahmood9186 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر اور استقامت عطا فرمائے آمین

  • @johariqbalmalik_1
    @johariqbalmalik_1 หลายเดือนก่อน

    دل خوش کر دیا ❤

  • @muhammadafzalsiddiqui7487
    @muhammadafzalsiddiqui7487 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ عزوجل آپ کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءﷲ

  • @ar-295c
    @ar-295c หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah allah apko hamesha salamat rakhe ❤
    Mufti sahab i love dr jalali sahab ❤

  • @johariqbalmalik_1
    @johariqbalmalik_1 หลายเดือนก่อน +1

    فقط داڑھی نکتا مرکزی ہے معترضین کیلئے ، اصل درد یہی ہے 😊 اور اگر داڑھی ہوتی تو شاید اقبال اقبال نا ہوتے 💯

  • @nasirmahmood9186
    @nasirmahmood9186 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا خوب دلائل سے ثابت کیا

  • @hafizshahid1658
    @hafizshahid1658 หลายเดือนก่อน +2

    اعلیٰ گفتگو ❤

  • @nayabalam-ob1lb
    @nayabalam-ob1lb หลายเดือนก่อน +1

    تمام اعتراضات و جوابات کو سننے کے بعد میری رسائی یہاں تک پہونچی کہ علامہ اقبال ایک مسلمان شاعر تھا بس ، اس کے علاوہ انھیں ولی اللہ وغیرہ کے درجے تک فائز کرنا غلط ہے ۔

  • @MahmoodAttari-26
    @MahmoodAttari-26 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ پاک علامہ اقبال کے درجات کو بلند فرمائے❤❤

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@MahmoodAttari-26
      امیر اہلسنت دامت برکاتہم قدسیہ کے فرمان کے مطابق ڈاکٹر اقبال کو علامہ نہ کہا جائے ۔
      مدنی مذاکرہ غور سے دیکھا سنا کریں۔
      سیاسی معاملات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

  • @HafizAsim-eg1gu
    @HafizAsim-eg1gu หลายเดือนก่อน +5

    Allah pak apko salamat rakhy Ameen

  • @FhFg-l7h
    @FhFg-l7h หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ Masha Allah g

  • @Qarimubashir-cc3ve
    @Qarimubashir-cc3ve หลายเดือนก่อน

    استاذ جی اللہ آپکو سلامت رکھے آمین

  • @munawarhussain1679
    @munawarhussain1679 หลายเดือนก่อน +4

    علماء حق اہلسنت والجماعت مسلک اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ تعالیٰ علیہ

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน +2

      مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تحقیق کو غلط رنگ میں پیش کیا جا رہا ہے
      انہوں نے ڈاکٹر اقبال کے فسق کو ظاہر کیا ہے
      کوئی حکم نہیں لگایا ڈاکٹر صاحب کے متعلق
      جو کچھ انکی کتابوں میں لکھا گیا ہے یا انکے متعلق لکھا جا چکا ہے اس پہ بات کی ہے
      خوامخواہ عوام اہلسنت کو تشویش میں مبتلا کرنے کے لیے اک فاسق فلسفی شاعر کے
      مقابلے میں صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین مفتی اسلام کو رگیدا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر اور عوام کو بھی ترغیب دی جا رہی ہے
      ہمارا مطالبہ ہے کہ یا تو شرعی دلائل کے ساتھ ڈاکٹر اقبال کا فسق ساقط ثابت کیا اور پابند شریعت ثابت کیا جائے
      ورنہ
      اک فاسق کو علامہ کہنے سے رک جائیں
      عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم والی شاعری تو ہندوؤں نے بھی کر رکھی ہے ۔
      قرآن مجید میں اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ہے
      شاعروں کی پیروی گمراہ کرتی ہے
      جس انداز میں میں مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تضحیک کی جا رہی ہے
      قرآن مجید کی رو سے ایسا کرنے والوں کو سوچنا ہوگا
      پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک فرمان کا مفہوم ہے کہ علماء دین انبیاء علیہم السلام کے علم کے وارث ہیں ۔
      فاسق اور عالم دین میں فرق ہے

  • @junaidsheikh360
    @junaidsheikh360 หลายเดือนก่อน +2

    کیا کہنے جواب نہیں ،

  • @awaisrajpoot0
    @awaisrajpoot0 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اس ویڈیو کو خوب شئیر کیا جائے تاکہ حقیقت آشکار ہو

  • @Jalaliatari
    @Jalaliatari หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mujahid7242
    @mujahid7242 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah Good research ❤

  • @jamisuniimedia7410
    @jamisuniimedia7410 หลายเดือนก่อน

    کمال است ❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 หลายเดือนก่อน +2

    جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ❤

  • @MuhammadIdrees-e1u
    @MuhammadIdrees-e1u หลายเดือนก่อน +4

    MASHAALLAH

  • @PakistanZindabad-fk2sr
    @PakistanZindabad-fk2sr หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah Mufti Sb ❤

  • @MuftiAkbarManzari
    @MuftiAkbarManzari หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ حضور

  • @zarbejalali3213
    @zarbejalali3213 หลายเดือนก่อน +1

    Good work

  • @gulfamrazaofficial
    @gulfamrazaofficial หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ کریم سلامت رکھے ❤

  • @HamidRaza-x6k
    @HamidRaza-x6k หลายเดือนก่อน +2

    مفتی زاہد محمود جلالی نعمانی صاحب زندہ باد ❤❤❤

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +3

    سبحان اللہ

  • @MuhammadRizwan-oi6ub
    @MuhammadRizwan-oi6ub หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب کمال است

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +2

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ

  • @HafizAtif-ov5is
    @HafizAtif-ov5is หลายเดือนก่อน +3

    بہت اچھا اقدام ہے آپ کا جو مناظرہ ہے اسکو بھی نشر کرو

  • @TheHafizVoice-n3r
    @TheHafizVoice-n3r หลายเดือนก่อน +3

    اللہ اکبر

  • @HafizAsim-eg1gu
    @HafizAsim-eg1gu หลายเดือนก่อน +3

    Masha Allah ustad sb

  • @Noormuhammad-t5d3i
    @Noormuhammad-t5d3i หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ زردست گفتگو

  • @afzalmanj90
    @afzalmanj90 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha Allah
    Jazak Allah.
    Mufti Noman jalali saheb
    Hasday washday raheay
    Doono jahno mean
    Sadqay ya Rasool Allah

  • @muhammadhashim1949
    @muhammadhashim1949 หลายเดือนก่อน +3

    Masha allah

  • @walirana5753
    @walirana5753 หลายเดือนก่อน

    Salam mufti sahab

  • @abidali-gp7ij
    @abidali-gp7ij หลายเดือนก่อน +2

    MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.

  • @tahiraafandi9415
    @tahiraafandi9415 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءالله، سبحان الله
    علمائے اہلِسنّت بریلوی، زندہ باد 💕

  • @naveedali4548
    @naveedali4548 หลายเดือนก่อน

    Imam Jalali Sb zindabad 👍❤

  • @MuhammadAsif-y8y6q
    @MuhammadAsif-y8y6q หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو بہت شکریہ

  • @GulHassanKhan-vh7ij
    @GulHassanKhan-vh7ij หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ

  • @kashifraza719
    @kashifraza719 หลายเดือนก่อน

    کیسے عجیب لوگ ہیں نفس مضمون پہ بات کرنے کی بجائے اچھل کود دوسرے موضوعات پہ کرتے ہیں فکری کج روی کا اندازہ لگائیں باقی موضوعات پہ بھی بات کریں گے مفتی صاحب انتظار کریں

  • @Malizeeshanmalikzeeshan
    @Malizeeshanmalikzeeshan หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اللہ

  • @arslanahmed9162
    @arslanahmed9162 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤Mashallah ❤❤❤❤❤❤

  • @SunniTigers786
    @SunniTigers786 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @ShahJamal-ms4xc
    @ShahJamal-ms4xc หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @KNOWLEDGEISLOVE
    @KNOWLEDGEISLOVE หลายเดือนก่อน +1

    Wah wah wah..haq haq haq❤❤❤❤

  • @hafizabdur.rehmanchattha9740
    @hafizabdur.rehmanchattha9740 หลายเดือนก่อน

    اللہ ھم سب کو ہدایت پر کار بند رکھے آمین ثم آمین

  • @naveedali4548
    @naveedali4548 หลายเดือนก่อน

    Mujy Jalali Ulma sy Pyar hai ❤❤❤❤

  • @AliAfzal-dg5ck
    @AliAfzal-dg5ck หลายเดือนก่อน

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤️

    • @AliAfzal-dg5ck
      @AliAfzal-dg5ck หลายเดือนก่อน

      اللہ تعالیٰ حسد سے بچانے
      مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد

  • @kashifraza719
    @kashifraza719 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا

  • @muzamildilshad1699
    @muzamildilshad1699 หลายเดือนก่อน +1

    MA Sha Allah ❤

  • @nayerabbas92
    @nayerabbas92 หลายเดือนก่อน +1

    ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد ❤️

  • @MuazzamAli-qg2on
    @MuazzamAli-qg2on หลายเดือนก่อน

    Mash❤

  • @HafizNasurallahjalali
    @HafizNasurallahjalali หลายเดือนก่อน +1

    کمال ❤❤❤❤❤❤

  • @MahmoodAttari-26
    @MahmoodAttari-26 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے❤❤❤

  • @ladlaansaristudio5458
    @ladlaansaristudio5458 หลายเดือนก่อน +1

    wah rana sb

  • @azeemmehar7000
    @azeemmehar7000 หลายเดือนก่อน +1

    Waah 🎉❤

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 หลายเดือนก่อน +2

    جلالی شیر زندہ آباد ❤

  • @MahmoodAttari-26
    @MahmoodAttari-26 หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah❤❤❤

  • @allamamuhammadshahzaibjala1006
    @allamamuhammadshahzaibjala1006 หลายเดือนก่อน +4

    امام جلالی کے شیر زندہ باد

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@allamamuhammadshahzaibjala1006
      اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں
      جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں
      اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقفیت نہیں رکھتے
      جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں
      قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں
      جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے
      شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے
      کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔
      ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں
      جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے
      اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین
      غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔
      اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 หลายเดือนก่อน +2

    امام جلالی زندہ آباد ❤

  • @AbidSubhani-w4l
    @AbidSubhani-w4l หลายเดือนก่อน

    کمال

  • @MalikAmir-hz9ph
    @MalikAmir-hz9ph หลายเดือนก่อน +1

    Wah wah❤❤❤❤ Chakwal sy ❤❤❤

  • @Firojkhan-le4rr
    @Firojkhan-le4rr หลายเดือนก่อน +6

    ڈاکٹر اقبال کے تعلق سے شہزادہ اعلی حضرت حضور مفتی اعظم ہند کا فرمان ہمارے لئے حرف آخر ہے. آپ نے فرمایا
    بیشک اقبال سے اس کی جہالت کی بنا پر گستاخیاں سر زد ہوئی ہیں لیکن اقبال گستاخ رسول نہیں تھا اور جو گستاخ رسول نہیں ہوتا ہے اللہ اس کو توبہ کی توفیق دیتا ہے پھر آپ نے اقبال کا یہ فارسی شعر پڑھا اور آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے.
    بمصطفي برساں خويش را کہ ديں ہمہ اوست
    اگر بہ او نرسيدي ، تمام بولہبي است

    • @ahmadrazakhan3885
      @ahmadrazakhan3885 หลายเดือนก่อน

      Hawala?

    • @Qadririzvi-v7v
      @Qadririzvi-v7v หลายเดือนก่อน

      ​@@ahmadrazakhan3885 فتاوی بدر العلماء

    • @Firojkhan-le4rr
      @Firojkhan-le4rr หลายเดือนก่อน

      @ahmadrazakhan3885 "تجانب اہل سنت" کتاب دیکھیں

    • @muhammadyaqoob9104
      @muhammadyaqoob9104 หลายเดือนก่อน +1

      کمال گفتگو کمال مفتی صاحب

    • @muhammadyaqoob9104
      @muhammadyaqoob9104 หลายเดือนก่อน +1

      جناب ایک سچے مسلمان کو زبردستی کافر نا بنیا جاے،پلیز

  • @junaidsheikh360
    @junaidsheikh360 หลายเดือนก่อน +2

    متشدد لوگ ابھی بھی نہیں مانے گے۔

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      کیا منوانا چاہتے ہیں آپ اور کن کو متشدد کہہ رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟

    • @junaidsheikh360
      @junaidsheikh360 หลายเดือนก่อน

      @محمدزاہدسلیم جو اقبال مخالف لوگ ہیں اور اقبال کی تکفیر میں متشدد ہیں حوالہ جان کر بھی ان کو متشدد کہا ہے جناب۔

    • @محمدزاہدسلیم
      @محمدزاہدسلیم หลายเดือนก่อน

      @@junaidsheikh360
      انداز تو آپ کا متشدد ہے ہے جنید بھائی
      جنہیں آپ ٹونٹ کر رہے ہیں انہوں نے تو تکفیری حکم لگایا ہی نہیں بلکہ
      بلکہ جو کچھ کتابوں لکھا ہوا ملتا ہے آپ کے
      موصوف ڈاکٹر صاحب کے متعلق اس پہ بات کی ہے
      نعمانی صاحب قادیانی کی کزب بیانیوں کے پردے میں حقائق کو چھپا کر اک فاسق معلن فلسفی شاعر کو کیسے عوام میں اسکا امیج متقی پابند شریعت دینی شخصیت والا بنا سکتے ہیں ۔۔؟؟؟

    • @user123-q7n
      @user123-q7n หลายเดือนก่อน

      ​@@junaidsheikh360 tm log basss apas me hi larty raho
      Jis mufti sb ka moqif is k khilaf he wo bhi hamary sar k taaj or ye bhi,
      Lekin tm jeson ko kiya kaha jaye

    • @junaidsheikh360
      @junaidsheikh360 หลายเดือนก่อน

      @@user123-q7n
      پیارے بھائی ہم کسی کے خلاف نہیں ہے، سوائے ان کے جو اس معاملے میں دل کی سنتے ہیں۔ اور نا ہماری کسی سے لڑائی ہے نا ہم لڑتے ہیں،

  • @MuhammadAbdullah-em1cl
    @MuhammadAbdullah-em1cl หลายเดือนก่อน +1

    خوب اظہار حق و ابطال باطل ہے

  • @LsbelakaHunar
    @LsbelakaHunar หลายเดือนก่อน

    یہ وضاحت سن کرآپ کےلیے دل سےدعانکلی ہے۔

  • @Qadririzvi-v7v
    @Qadririzvi-v7v หลายเดือนก่อน +2

    18:10
    Kamaal