Radde Rawafiz Kay Usool o Zawabit || Radde Rawafiz Course Lecture #2 , Shahpur Chakar Sindh

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 122

  • @HabibUrRehman-yv9iz
    @HabibUrRehman-yv9iz หลายเดือนก่อน +10

    اللہ تعالیٰ حضرت کوعمردراز نصیب فرماءے اور آپکے فیوض میں برکت دے آمین

  • @manzoorahmed3675
    @manzoorahmed3675 หลายเดือนก่อน +9

    حضرت اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
    اور آپ کا سا یہ ہما رے ا و پر تا دیر قا م۶ رکھے آپ نے بہت سے اشکا لا ت دور فرما دے
    اور اسحاق جھا لوی اور مرزا جہلمی جیسے
    ضا لہ کا خوب رد فر مایا اور مجھ جیسے رسمی تعلیم یا فتہ طبقے کی کی سوچ میں
    روافض کے متعلق جو نرم گوشہء تھا اسے
    کے خاتمہ کے لئے اہم مواد میسر آ گیا ہے

  • @aqilbukhari4318
    @aqilbukhari4318 หลายเดือนก่อน +7

    سبحان اللّہ
    اللّہ کریم سائیں حضور کا سایہ سلامت رکھے

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน +7

    کیا ہی کمال دلیل سے رد فرمایا ہے حضرت نے❤

  • @mohsinraza9587
    @mohsinraza9587 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاء اللہ

  • @LalaAbdullah-c5g
    @LalaAbdullah-c5g หลายเดือนก่อน +4

    اللہ پاک ﷻ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

  • @MuhammadAmir-hv8md
    @MuhammadAmir-hv8md หลายเดือนก่อน +6

    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ہمیں آپکی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @tibemubarak1660
    @tibemubarak1660 หลายเดือนก่อน +6

    جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا

  • @Asimiqbal-sw5ly
    @Asimiqbal-sw5ly หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliasghar-ey9ss
    @aliasghar-ey9ss หลายเดือนก่อน +4

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ اہلسنت پر تا دیر سلامت فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

  • @aftabvlogs2477
    @aftabvlogs2477 หลายเดือนก่อน +7

    سبحان الله ❤❤❤

  • @KashifAmravi92
    @KashifAmravi92 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Asad_Mehmood_0
    @Asad_Mehmood_0 หลายเดือนก่อน +6

    The most awaited lecture series by a Sunni aalim. JazakAllah

  • @MushtaqAhmad-zc6es
    @MushtaqAhmad-zc6es หลายเดือนก่อน +5

    مولانہ صاحب اللّٰہ آپکےعِلم و ایمان میں برکت دے-یہ لوگ بھولے بھالے سنیوں کو موہوم کتابوں کی غیر معتبر روایت دکھا کر گمراہ کرتےہیں جو انکا خاص نشانہہے علماء اہل سنت کو اس لے رد میں کوشس کرنی چاہئے

  • @HafizAtif-ov5is
    @HafizAtif-ov5is หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ بہت اچھا اقدام ہے خارجیت وناصبیت کے خلاف بھی کارروائی فرمائیں

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน +5

    سبحان اللہ😊❤

  • @salmankhan-ns2nk
    @salmankhan-ns2nk หลายเดือนก่อน +1

    Subhan Allah

  • @rohaanimehfil5491
    @rohaanimehfil5491 หลายเดือนก่อน +3

    زبردست

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 หลายเดือนก่อน +4

    اہلسنت و جماعت زندہ باد

  • @allamashaukatmadni6760
    @allamashaukatmadni6760 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ
    رب العزت آپ کا سایہ اہلسنت پر داراز فرمائے

    • @umairquraish5423
      @umairquraish5423 หลายเดือนก่อน

      Allam sahab kaha k rahny wally hai

    • @DailyProNews
      @DailyProNews หลายเดือนก่อน

      @@umairquraish5423 علامہ صاحب کو حسن الھیاری کے سامنے لے آئیں انکے علم کا پتا چل جائے گا۔ کیوں کہ میں نے بہت علما کو ایسی باتیں کرتے یو ٹیوب پر دیکھا پر حسن الھیاری کے سامنے بھیگی بلی بن گئے

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      ​@@umairquraish5423کیوں بھائی عالم صاحب سے ان کا ایڈریس کیوں معلوم کر رہے ہو دقت و بتلا رہے ہیں اس پے بات کرو ان کے ایڈریس سے کیا لینا دینا حقیقت تمام مسلمانوں کو پتہ ہے حقیقت کو پہلے دیکھو اپنے علم اضافہ کرو حقیقت کو دکھاؤ ان کے ایڈریس سے ان کا کہاں رہتے ہیں اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ان چیزوں کا

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali หลายเดือนก่อน +6

    کمال است🎉

  • @LadooCrew
    @LadooCrew หลายเดือนก่อน +5

    SubhanAllah please carry on the rawafidh need intellectual darellay

    • @DailyProNews
      @DailyProNews หลายเดือนก่อน

      علامہ صاحب کو حسن الھیاری کے سامنے لے آئیں انکے علم کا پتا چل جائے گا۔ کیوں کہ میں نے بہت علما کو ایسی باتیں کرتے یو ٹیوب پر دیکھا پر حسن الھیاری کے سامنے بھیگی بلی بن گئے
      ago
      @umairquraish5423

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءﷲ❤

  • @NazikHussain-k9l
    @NazikHussain-k9l 22 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ عزوجل ۔ کیا بات ہے! بہت خوب جناب

  • @nafisraza3221
    @nafisraza3221 หลายเดือนก่อน +2

    Jazakallah ❣️

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน +2

    حق حق حق😊❤

  • @Farhan-naats
    @Farhan-naats หลายเดือนก่อน +3

    ماشااللہ

  • @Blue_Appple-es5ul
    @Blue_Appple-es5ul หลายเดือนก่อน +3

    ماشاﷲ سبحان ﷲ❤

  • @KisanasfJanbaz
    @KisanasfJanbaz หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه

  • @SajidPKwts
    @SajidPKwts 16 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالی پیر سائیں کے فیضان سمی مالا مال فرمائے

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน +2

    کمال است❤

  • @sohailqasmi6382
    @sohailqasmi6382 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤❤

  • @muhammadwaqaskayanikayani3715
    @muhammadwaqaskayanikayani3715 หลายเดือนก่อน +3

    Allah pak ke rehmet ho ap py

  • @Searchengine78693
    @Searchengine78693 หลายเดือนก่อน +2

    Subhanallah

  • @umairquraish5423
    @umairquraish5423 หลายเดือนก่อน +5

    علامہ صاحب گزارش ہے کہ آپ آپنے editor , سے کہیے گا کہ دلائل بھی سکرین پر لگایا کرۓ، ہمارے لیے بہت مفید ہوگے۔

  • @javaidiqbal6367
    @javaidiqbal6367 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ❤

  • @Blue_Appple-es5ul
    @Blue_Appple-es5ul หลายเดือนก่อน

    Haq aur Batil ki jang ta qyamat rahey gi ♥️❤️‍🔥♥️❤️‍🔥

  • @muhammadashrafjahan6616
    @muhammadashrafjahan6616 หลายเดือนก่อน +1

    Great allam

  • @amazinggadgets658
    @amazinggadgets658 หลายเดือนก่อน

    ماشاءﷲ😊

  • @muhammadmuzammil2647
    @muhammadmuzammil2647 หลายเดือนก่อน +1

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 29 วันที่ผ่านมา

    🎉❤🎉🎉❤❤🎉🎉🎉❤🎉❤❤❤❤❤❤haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq haq ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Farhan-naats
    @Farhan-naats หลายเดือนก่อน +1

    👍🏻👍🏻👍🏻

  • @SajidPKwts
    @SajidPKwts 16 วันที่ผ่านมา

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💗💗💗💗💗💖💖💖💖

  • @tahirmajeed-sx7cq
    @tahirmajeed-sx7cq หลายเดือนก่อน

    اس کی مزید قسطیں عنایت فرما دیجئے گا

  • @Aaron40089
    @Aaron40089 หลายเดือนก่อน

    *TO CONVINCE ...AND TO PROOF YOUR STATEMENT IS AUTHENTIC........DO MUNAZARA WITH ALLAHYARI.........*

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      اس سے زیادہ پروف کیا ہوگا جب قران میں ایت ہے عقائد کی جو پانچ عقائد ہیں جس کے بغیر بندہ مسلمان نہیں ہو سکتا اس پر یقین کرنا اور اس کی شدت کے ساتھ اس کے اوپر عمل پیرا ہونا یہی معنی عقیدہ ہے جب اسی میں چینجنگ ہے تو پھر باقی باتیں تو کسی کام کی نہیں ہے

  • @wonderworld2986
    @wonderworld2986 24 วันที่ผ่านมา

    g sir ap b Farooq khan rizvi sahb ki trah unki batil videos dikhaey

  • @muhammadzamanmari7746
    @muhammadzamanmari7746 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah Allah apki age mei barkat atta farmae or muslmano ko rafzion se amaan mei rakhy

  • @beautyofkashmir8051
    @beautyofkashmir8051 27 วันที่ผ่านมา

    یہ جو آپ بتا رہے ہیں یہ ملک شام کا اسلام ہے اور ہم جو ماتم منارہے ہیں یہ شام کے ظلمتوں کی یاد دہانی ہے ۔

  • @QariZeeshanRaza
    @QariZeeshanRaza หลายเดือนก่อน

    Noise filter use kr k audio enhace kren please

  • @beautyofkashmir8051
    @beautyofkashmir8051 27 วันที่ผ่านมา

    سورہ بقرہ کے آیت 30ـ34 ملاحظہ فرمائیں پتہ چلے گا کہ ملائکہ مقربین کو کتنا علم تھا

  • @Persain_With_Mysam
    @Persain_With_Mysam หลายเดือนก่อน

    7:54 یہ نہ خدا تھا اور نہ خدا کا فرستادہ😊

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      اس کو خدا کس نے بولا ہے جس کو تم جس کی تقریر سن کے تم اس کو خدا بول رہے ہو یہ تو اللہ کا نیک بندہ ہے اور مسلمانوں کا عقائد سے متعلق باتیں کر رہا ہے جو اس عقیدے پے ہوگا وہ مسلمان ہوگا جس کا عقیدہ اس عقیدے کے خلاف ہوگا یہ عقیدہ کسی ایک چیز میں بھی کمی بیشی ہوگی وہ مسلمان نہیں ہوگا

    • @Persain_With_Mysam
      @Persain_With_Mysam 26 วันที่ผ่านมา

      @muslimsworld9333
      یہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا زیادہ جانتا ہے کہ فتوے بازی کرتا ہے؟؟؟

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 หลายเดือนก่อน

    لعنت اللہ علی الکاذبین لعنت اللہ علی الظالمین لعنت اللہ علی المنافقین لعنت اللہ علی کل اعداء محمد و آل محمد علیہم السلام الی یوم القیامہ من الرجال و النساء

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      وہ تو بالکل صحیح ہے جو اہل بیت کے اوپر اس پر جو تبرا کرتا ہے اس پر لعنت ہو مگر جو کچھ ہمارے عالم صاحب بتلا رہے ہیں جو حقیقت وہ بتلا رہے ہیں جو عقائد کی بات وہ بتلا رہے ہیں پہلے اس کو دیکھو اس میں تم لوگ کہاں تک ہو فوڈ بیٹھتے ہو لڑنے جھگڑنے کی بات نہیں ہے علمی بات ہے علمی بات کو علمی طریقے سے ثابت کرو گالیاں بکنے سے بد دعائیں دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا حق وہی ہے جو بتلایا جا رہا ہے اور وہی ہے جو روز محشر میں کام ائے گا اللہ تعالی سب کچھ بتلا دے گا کہ کون سا کون غلط تھا اور عقائد اور عقیدے کی بات تو قران سے ثابت ہے قران کی نس ہے جب کوئی شخص قران کی ایک ایت کو ایک لفظ کو زیر زبر پیش کو کم کرے گا نہیں مانے گا تو کفر ہو جائے گا وہ کفریہ کفریہ عقائد میں اجائے گا اس کا کسی طریقے سے مسلمانوں سے تعلق نہیں ہے پہلے اپنے عقیدہ درست کرو

  • @imamuddinchandio3041
    @imamuddinchandio3041 หลายเดือนก่อน

    In topic pe kitab likhni chahiye rade rawafiz m nae andaz se jo behtar rad ho

  • @fresh4fresh2
    @fresh4fresh2 หลายเดือนก่อน +1

    Baba jee aj k door me books available hei sab ki. Ap apna choran bechein aur jaein. HAQ BAT YEHI HEI K ALI as SAB SE AFZAL HEIN NABI PAK K BAD.

    • @abdulhaseeb-tn5jl
      @abdulhaseeb-tn5jl 26 วันที่ผ่านมา

      بابا جی نے آپ کی بالکل صحیح منجی ٹھوکی ہے اب بابا جی پر برسنے کے بجائے الٹا اپنی اصلاح کرو رافضی ساب۔
      البتہ تم تو تقیہ باز ہو اسی لئے تمہاری کسی بات کا اعتبار نہیں تمہاری تو حب اہل بیت کا بھی اعتبار نہیں وہ بھی جھوٹی ہے۔

  • @beautyofkashmir8051
    @beautyofkashmir8051 27 วันที่ผ่านมา

    کچھ لاجک بتا جس پر تھوڑا سوچنے پر مجبور ہوجائے

  • @shahikhan5637
    @shahikhan5637 หลายเดือนก่อน

    Koi kors radde nasbiyat bhi start kro, or waise bhi Jo ahlebaith se mohabbat krte hain unpe to rafziyat ka fatwa lag Chuka h unme sahare fahrist Imam Shafai, Imam Nouman bin sabit jaise bade log

  • @Sajjadalam-i9p
    @Sajjadalam-i9p หลายเดือนก่อน

    حضرت علامہ سے گزارش ہے کہ اللہیاری کا سامنا کریں ان دلائل کے ساتھ تاکہ علامہ کا نفاق اہلیبت ع کے بارئے میں واضح ہوجائے گا۔😂

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      یار وہ تو نفاق بات کی بات ہے پہلے اپنے عقیدے کا نفاق تو بتاؤ سوالات پر سوال کر رہے ہو اپنے عقیدہ تو درست کرو جب عقیدہ تمہارا درست نہیں ہے تمہارے عقائد میں ہی فرق ہے جو کہ قران سے ثابت ہے قران میں کیا عقیدہ ہے ایک مسلمان کا جو پانچ عقائد ہیں ان میں دو عقیدہ تم لوگ مانتے ہی نہیں ہو تو پھر تو مسلمان کہاں سے کھلاؤ گے واپسی کے لاؤ گے یا خارجی کہلاؤ گے بولنے کی بات ہی نہیں ہے کہ یہ مولانا صاحب اس پے اجائے اس پہ اجائے جتنی بھی کتابیں لکھی ہوئی ہیں تمہارے ہاتھوں کی لکھی ہے تمہارے تاریخ دانوں کی لکھی ہے اس میں نائنٹی فائیو پرسنٹ جھوٹ ہے

    • @Sajjadalam-i9p
      @Sajjadalam-i9p 26 วันที่ผ่านมา

      @muslimsworld9333 میرے کم فہم دوست میں تو بس اتنا کہا ہے کہ اللہہاری کا سامنا کرئے۔ بات اس وقت تیل تیل ہوگی

  • @syedkaifiazam690
    @syedkaifiazam690 หลายเดือนก่อน

    Ab naya course launch kar diya hadd hai bhai kab ittehad e ummat ki baat kroge

    • @kyakaren9863
      @kyakaren9863 หลายเดือนก่อน +1

      اتحاد کی بات کرنے سے زیادہ اہم اس بات کو بیان کرنا ہے کہ کس طرح ہمارے درمیان بشکل مسلم کچھ لوگ امت کو توڑ رہے ہیں۔یہ بھی اتحاد امت کی ہی ایک شکل ہے۔

  • @DailyProNews
    @DailyProNews หลายเดือนก่อน

    حسن الھیاری کے سامنے آجائیں وہ ہمارے آئمہ کو مسلمان نھہیں مانتا پلیز آجائیں اس کے سامنے یہاں بیٹھ کر باتین کم کریں۔

  • @Aaron40089
    @Aaron40089 หลายเดือนก่อน

    ONLY SAHI HADEES AND QURANI AYATS CAN CONVINCE...NOT LECTURES..

  • @muslim8885
    @muslim8885 28 วันที่ผ่านมา +1

    غیر معصوم کے اجماع کی کوئ شرعی حیثیت نھیں ھے

    • @SajidPKwts
      @SajidPKwts 16 วันที่ผ่านมา

      فرشتے اور انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ کوئی معصوم نہیں ہے اور جو کوئی ان کے علاوہ کسی کو معصوم کے وہ گمراہ ہیں

  • @muslim8885
    @muslim8885 28 วันที่ผ่านมา +1

    دراصل آپ کے اعلی حضرت کے بھت سارے علمی مغالطوں کی وجہ سے آج ھر طرف فساد پھیلا ھوا ھے ھر کسی کو گستاخ کھنے کا۔
    یہ نفرتوں کی دکانیں بند کرو۔

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      اپ کے لئے یہ مغالطہ ہو سکتا ہے میاں صاحب مغالطے کی کوئی بات نہیں عقائد کی بات ہے اپ عقیدے کی بات کریں جب عقیدہ ہی غلط ہوگا کسی کا تو اس کو مسلمان کیسے کہا جا سکتا ہے

    • @muslim8885
      @muslim8885 27 วันที่ผ่านมา +1

      @muslimsworld9333 میرا مطلب یہ تھا کہ ایسے ھی ھر ایک پر فتوی نھیں لگا دینا چاھیے ۔ ورنہ آپکے اعلی حضرت تو اپنے بنائے گئے معیارات کے مطابق بھی اپنا مسلمان ھونا ثابت نھیں کر سکتے۔

  • @GHANTA_GAMER_008
    @GHANTA_GAMER_008 หลายเดือนก่อน +1

    مقاتل الطالبیین کا غلط ترجمہ کیا ہے
    صحیح ترجمہ ہے جناب ابوطالب علیہ السلام کی اولاد کا قتل کیا جانا اور ان کی قتل گاہیں ہیں۔

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 หลายเดือนก่อน

      بابا جی نے رافضی کا معنی تتر بتر کیا ہے حالانکہ اس کا معنی رد کرنے والا ہے۔۔۔جھوٹا شخص ہے یہ کہ نھج البلاغہ کو خدا کی کتاب مانتے ہیں ۔۔خدا تعالیٰ کی لعنت ہو اس جھوٹے پر

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 หลายเดือนก่อน

      خود یہ اشعری ہے اس کا معنی بھی بتا دیتا

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      تمہارے ترجمہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے جو اہل علم ہے اس کا ترجمہ کی حیثیت ہے

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 27 วันที่ผ่านมา

      @@muslimsworld9333 علم کی تجلیاں 😁😁😁

    • @GHANTA_GAMER_008
      @GHANTA_GAMER_008 27 วันที่ผ่านมา

      @@muslimsworld9333 بھائی کسی اہل علم سے اس کا ترجمہ کروا لو تو صحیح اور غلط معلوم ہوجائے گا

  • @GHANTA_GAMER_008
    @GHANTA_GAMER_008 หลายเดือนก่อน +1

    شیعہ حضرات پاک و پاکیزہ اور معصومین علیہم السلام کو اپنا امام مانتے ہیں جبکہ آپ لوگ گنہگاروں اور ظالموں کو اپنا امام مانتے ہیں۔

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      انبیاء علیہ الصلاۃ والسلام کے بعد کوئی بھی معصوم نہیں ہے صرف معصوم الخطا انبیاء کرام ہے اور کوئی نہیں ہے ان سے بھی ثابت ہے یہ ہر جگہ سے ثابت ہے ہاں اس کے بعد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بتلایا ہے کہ جو متقی اور پرہیز گار ہے اس کو اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے گا متقی اور پرہیز گار کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کو بھی بتلا دیا تھا کہ بیٹا جب انا اخرت میں تو میرے نام کے سارے نہ انا اپنے اعمال لے کر انا بیوی کے متعلق جب بیوی فاطمہ کے متعلق یہ حدیث ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے تو پھر اس کے علاوہ اس کے بعد پوری دنیا میں کوئی نہیں رہتا ہے اس قابل اسے معصوم الخطا کہا جائے

  • @zafarhussain7520
    @zafarhussain7520 28 วันที่ผ่านมา +1

    Ala pak naay Quran maay srrff shia kaa ziker 5/7 Ayaat maay kia haa jo molvi mofti 1400 saal saay muslmanoo saay chuppa rhy haan ap shia jis kaa zikar Quran maay haa ws koo rafzi boolty hoo. Quran saachha haa yaa molvi mofty. Quran maay akk daffa be Ala pak naay suuny, bralvi, dwobndi,wabbi kaa zikar nhy kia abi google kaaroo sb log molvi kbi sachh nhy btygaa.

  • @rizwanabbas1331
    @rizwanabbas1331 หลายเดือนก่อน

    بابا جی اشعری ہو آپ تو اشعری کا معنی بھی بتا دیتے😅

    • @muslimsworld9333
      @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

      بابا جی کا شرعی کے معنی کو چھوڑو بابا جی نے جو بتلایا ہے عقیدے کی بات جب عقیدہ ہی غلط ہو عقائد میں ہی فرق ہو جو کہ قران مجید سے ثابت ہے الحمدللہ ہم تمام مسلمانوں کا عقیدہ قران کے عقیدے کے مطابق ہے اسی کو مانتے ہیں اسی پر یقین کرتے ہیں اسی پر عمل کرتے ہیں جو اس عقیدے کے ایک بھی عقیدے کو اپنے سے نکال دیتا ہے اپنی مرضی سے اور وہ اپنی مرضی کے عقائد اس میں ٹھونس لیتا ہے تو مسلمان نہیں وہ کافر ہے

  • @DailyProNews
    @DailyProNews หลายเดือนก่อน

    علامہ صاحب کو حسن الھیاری کے سامنے لے آئیں انکے علم کا پتا چل جائے گا۔ کیوں کہ میں نے بہت علما کو ایسی باتیں کرتے یو ٹیوب پر دیکھا پر حسن الھیاری کے سامنے بھیگی بلی بن گئے

    • @AtifRizvi-kn8fh
      @AtifRizvi-kn8fh หลายเดือนก่อน

      حسن الھیاری کی منجی غلام مصطفیٰ نوری نے ٹھوکی ہے نیٹ پر دیکھا کریں محترم

  • @ZubinRizvi
    @ZubinRizvi 9 วันที่ผ่านมา

    Aapke abbu ke abbu bhi kuch ukhad nahi paye. Sahaba ka qaul quran ke baraber. Aur rasool ke qaul ki koi ahmeyat nahi. Baar baar hath utha kar kaha mai jiska maula Ali as bhi uska maula. Shaitaan bhi aap se zyada buzrg hai. Aap ki khud sakhta mantiq app ko mubarak.

  • @javidali5331
    @javidali5331 หลายเดือนก่อน

    Jhoota

  • @GHANTA_GAMER_008
    @GHANTA_GAMER_008 หลายเดือนก่อน +1

    کیا آپ کے نزدیک حضرت علی علیہ السلام خلفاء راشدین میں سے نہیں ہیں؟ تو پھر کیا معاویہ کافر ہے جس نے حضرت علی علیہ السلام سب و شتم اور لعنت کرتا تھا

    • @kyakaren9863
      @kyakaren9863 หลายเดือนก่อน +1

      تاریخ کی کتابوں سے عقیدے نہیں بنتے
      حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما ، دونوں صحابئ رسول ہیں ، قرآن کے مطابق سارے صحابہ جنتی ہیں، حضرت علی کا مقام حضرت امیر معاویہ سے بہت زیادہ بڑا ہے ، حضرت امیر معاویہ پر اللّٰہ کے رسول نے بھروسہ کیا ،انکے لیے دعا کی،اگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کیا جائے گا تو یہ سیدھے طور پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب پر طعن ہوگا بلکہ اللّٰہ کی ذات پر بھی اعتراض ہوگا۔ اللّٰہ ہماری حفاظت فرمائے ۔

    • @sharifraza8797
      @sharifraza8797 หลายเดือนก่อน

      Bilkul sahi farmaya​@@kyakaren9863

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 หลายเดือนก่อน

      ​@@kyakaren9863
      اگر سارے صحابی جنتی ہیں تو سورہ منافقوں آپ کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟

    • @qadrisheikh3858
      @qadrisheikh3858 หลายเดือนก่อน

      HAR SAHABI E NABI JANNATI JANNATI

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 หลายเดือนก่อน

      @@qadrisheikh3858
      وہی تو اگر ہر صحابی جنتی ہے تو سورہ منافقوں آپ کے بارے میں نازل ہوئی تھی ؟

  • @GhulamMurtaza-ku1lk
    @GhulamMurtaza-ku1lk 29 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ موضوع وقت کی اہم ضرورت ہے

  • @muslimsworld9333
    @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم مولانا صاحب اپ کی جتنی بھی دلائل ہیں جتنی باتیں ہیں 100% درست ہیں الحمدللہ ہر مسلمان اس پر یقین رکھتا ہے اس کو مانتا ہے سوائے چند ایک کے جن میں ایک مولانا طارق جمیل صاحب بھی ہیں انہوں نے ان راویوں کو گلے بھی لگایا ہے ان کے عقائد کو مانا بھی ہے اور اس کو پھیلا بھی رہے ہیں برائے برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب یا ان جیسے جتنے بھی علمائے کرام ہیں جو اپنے دل میں ان کے لئے سافٹ کارنر رکھتے ہیں ان کے متعلق بھی عوام کو بتلائیے کہ وہ کس قسم کے افراد ہیں کیونکہ ان کے پیچھے لاکھوں کروڑوں لوگ موجود ہیں جو اپنا عقیدہ اور اپنا ایمان خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ان کے ایمان کو ان کے عقیدے کو بچائیے اور کلیئر کٹ ان کے نام لے کر بتلائیں انہوں نے اس قسم کی حرکت کیوں کی کیا وجہ ہے اب اپ کو یہ چیز بتلائیں مہربانی ہوگی اس پر بھی ایک کلپ بنائیے

  • @SyedQasimAliShah-tu2ld
    @SyedQasimAliShah-tu2ld หลายเดือนก่อน

    تیسرا بیان کب اپلوڈ ہوگا

  • @muslimsworld9333
    @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم مولانا صاحب جو گستاخ رسول ہے وہ کافر سیدھی سی بات ہے اسے کافر ہی کہا جائے گا گستاخ رسول کو

  • @muslimsworld9333
    @muslimsworld9333 27 วันที่ผ่านมา

    تمام اہلیان شیعہ یا روافض سے یہ یہ کہنا ہے کہ یہ جو ان کی کتابوں سے علامہ صاحب جو بھی ریفرنس دے رہے ہیں یہ تو ال ریڈی ہمیں پچھلے کئی دہائیوں سے سالوں سے پتہ ہے مگر اج تک کسی شیعہ نے اس کا جواب نہیں دیا اس نے خاموشی اختیار کی اگر یہ حقیقت ہے تو لازمی بات ہے وقف ہے اور حقیقت نہیں علامہ ساتھ تمہارے صاحب سے جھوٹ بول رہے ہیں تو پھر اپنی کتابوں کو دیکھو اس میں تبدیلی کرو بھائی اپنی عقائد کی کتابیں ان کو چینج کرو اصول کافی کو چینج کرو اگر تم سے وہ نہیں ہو سکتا چینج ہو وہ تمہارے لئے ایک پتھر کی لکیر ہے تو پھر اپنے ایمان کی تجدید کرو ورنہ تو وہاں جا کے پتہ چل جائے گا کون ایمان والا ہے کون نہیں قبر میں ہی پتہ چل جائے گا روزے محشر تو بہت دور کی بات ہے

  • @dansouldansoul
    @dansouldansoul หลายเดือนก่อน

    Zero analysis sirf jaha dil kia hades bta di.Hadith ki salad sath btayn gai to pakray jaayen gai ye movie chor..

  • @waseemmuhammadwasim1753
    @waseemmuhammadwasim1753 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @JafarMahmood-wp9dd
    @JafarMahmood-wp9dd หลายเดือนก่อน

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @AbdulGhaniFaizani
    @AbdulGhaniFaizani หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤