Is Ummat ka sabse bada fitna Albani tha ,jisne Zaeef hadees ki Hadees ko mouzoo rivayat ke saath rakha.Aur isi liye zahil log zaeef Hadees ko moozu rivayat ke ham palla samazh rahe hai.
Idiots should understand, human is to err, but undoubtedly Albani has been remained one of the finest scholars who has impacted history with his taken efforts in spreading beneficial knowledge.
ملاجیون اصولی حنفی لکھتا ہے کہ … یعنی اگر راوی عادل و ضابط ہو لیکن فقیہ نہ ہو، جیسے انس بن مالک ؓ اور ابو ہریرہ ؓ تو اگر ان کی روایت کردہ حدیث قیاس کے مطابق ہے تو عمل کرلیا جائے گا اور اگر قیاس کے خلاف ہے تو بالضرورۃ چھوڑ دی جائے گی، اس لئے کہ اگر (خلاف قیاس) حدیث پر عمل کرلیا جائے تو قیاس کا دروازہ بند ہوجائے گا۔ (نور الانوار، صفحہ ۱۷۹)
Aap ny jhoot bola...sahi ni zaeef hi manty hain albatta Deoband ke nazdeek targheeb dene ke liye fazail ma zaeef hadees paish ki ja sakti ha lekin aqeedy ya ahkam ma ni...us ma sirf sahi hadees ki qabl-e-qubool hogi...
احناف تو ھمیشہ سے ہی منکرین حدیث رہے ہیں ۔ دیوبندی شیخ الاسلام تقی عثمانی تقلید کے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں: اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧) تبصرہ ۔ ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟ مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔
▶️Most Authentic Sunnah 👈اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ* (اخرجہ بخاري حدیث نمبر462,3861 و اخرجہ مسلم حدیث نمبر 93- یشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ) 👈 اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمد رسول اللہ* (اخراجہ بخاري4372,) 👈اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھدان محمدا عبدہ و رسولہ* (اخراجہ بخاري, مسلم) 👈لا إله إلا الله* (اخراجہ بخاري حد یث نمبر-44 ومسلم11) * Note. These kalimas are the most authentic prophet and their companions always recite them. ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ▶️Fabricated, Bada 👈لا إله إلا الله محمد رسول الله *(اخرجہ فی ضعیف ،موضوع الحدیث من البيهقی اسماء و صفات 195 و طبرانی ) *Note. This kalma is mentioned only in fabricated Hadiths and this is a clear-cut innovation, shirk because the prophet and their companions never used this.
@@nazeerpasha2075 ab toh Saudi kay Ulema nay hi albani ka patta Kaat diya, albani ki jahalat ka khud Saudi kay Ulema na eytayraf kiya, Albany ki puri jahalat ko khatam kardiya Saudi sey,
ناصرالدین البانی کی زندگی ہی میں ان پر بدعت اور شرک کا الزام لگایا گیا ناصرالدین البانی اپنا شرک اور بدعت دہو نہ سکے دنیا سے رخصت ہوگئے باقاعدہ کتاب لکھی ہے علامہ رمضان بوتی شافعی نے
Isi Trah ap ne peer zulfiqar sab ko bhi jhuta kaha jacket wo hasees mustadrak hakim or musann ibne sheba me sahi sanad ke sath he ap ni apna Riju record Kar waya
احناف کے نزدیک راویان حدیث کی عزت ۱) حنفی کتاب اصول شاشی۔ صفحہ ۱۵ پر لکھا ہے۔ ’’یعنی راویوں کی دوسری قسم ان راویوں کی ہے جو حافظ اور عادل توہوں مگر مجتہد اور مفتی نہ ہوں جیسے ابو ہریرہ اور انس بن مالک۔ پس ان جیسے آدمیوں کی روایت کردہ حدیث صحیح ہوتو موافق قیاس روایت کو قبول کیا جائے گا۔ بصورت دیگر قیاس پر عمل کرنا بہتر (افضل ہے) تبصرہ : دیوبند کا حدیث سے نابلد کو را مفتی تو مفتی کہلائے مگر ۵۳۴۶ حدیثوں کا راوی ابوہریرہ مجتہد اور مفتی نہ کہلائے۔ ۲) فقہ حنفی کی مشہور کتاب درمختار ۲۹؍۱ پر لکھا ہے۔ ’’یعنی سُنے بغیر صرف ہماری کتابوں کو دیکھنا تہجد کی نماز سے افضل ہے اور فقہ کا سیکھنا قرآن سیکھنے سے افضل ہے۔ کتاب مسند امام اعظم صفحہ ۱۲۰ پر ابراہیم نخعی (ابو حنیفہ کے دادا، استاد) لکھتا ہے۔ وائیل بن حجر تو ایک دیہاتی گنو ار تھا۔ اسلام کو جانتا ہی نہ تھا اور اس نے میرے خیال میں آنخضرت کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھی تھی۔ ۳) مولانا محمودالحسن دیوبندی نے کتاب ایضاح الاولہ صفحہ ۲۵ پر لکھا ہے۔ کہ عبداللہ بن عمر صحابی نے ہوتے تو میں یہ کہہ دیتا کہ علقمہ (تابعی) ان سے زیادہ فقہہ ہیں۔
حنفی اور حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ اصو ل فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ : ’’حاصل ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
دیوبندیو نے خود نور الانوار کی اس عبارت کی جم کر تردید کی ہے آج سے نہیں جب سے نور الانوار لکھی گئ ہے تب سے تردید ہی ہورہی ہے آپ کہا سورہے ہو بھائ بل سے نکل کر تو دیکھو
@@galibnazer7231 پہلے حوالہ بھیجیں کہ کہاں رد کیا اور ساتھ اس کی بھی وضاحت کریں نورالانوار کو پڑھانے والے اور پرنٹ کرنے والے، لکھنے والے کونسے مذہب کے پیروکار ہیں ؟
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
❤❤❤ ❤❤❤
🔴 DAJJAL kese QATAL hoga || Javed Ghamidi ARGUMENT against the COMING OF ISA A.S || Mufti Tariq Masood
th-cam.com/video/KXrnOh_shFo/w-d-xo.html
Muhadas kabeer Allama Al bani par Allah ki rahmty hon
Lanat ho
Allah ki lanat
Is Ummat ka sabse bada fitna Albani tha ,jisne Zaeef hadees ki Hadees ko mouzoo rivayat ke saath rakha.Aur isi liye zahil log zaeef Hadees ko moozu rivayat ke ham palla samazh rahe hai.
❤❤❤❤
Idiots should understand, human is to err, but undoubtedly Albani has been remained one of the finest scholars who has impacted history with his taken efforts in spreading beneficial knowledge.
🔴 What books of Albani you have personally benefitted from?
جناب اسلام علیکم آپ مہربانی فرما کر مفتی سعید صاحب مرحوم سابق استاد دیوبند کے بیانات سن کر تو دیکھو پوری تفصیل کے ساتھ واضح طور پر سمجھایا ہے
ملاجیون اصولی حنفی لکھتا ہے کہ …
یعنی اگر راوی عادل و ضابط ہو لیکن فقیہ نہ ہو، جیسے انس بن مالک ؓ اور ابو ہریرہ ؓ تو اگر ان کی روایت کردہ حدیث قیاس کے مطابق ہے تو عمل کرلیا جائے گا اور اگر قیاس کے خلاف ہے تو بالضرورۃ چھوڑ دی جائے گی، اس لئے کہ اگر (خلاف قیاس) حدیث پر عمل کرلیا جائے تو قیاس کا دروازہ بند ہوجائے گا۔ (نور الانوار، صفحہ ۱۷۹)
Ye to fazaele-aamaal ke qisse, kahaniyan, khwab, sufiyon ki hikayat,... Vagera ko sahih mante hein!!! Kya insaf karte hein pata nahi chalta.
Aur tum Angrez ka paltu Abdul Wahab najdi khwarijee ko sar par utha kar rakha.
Aap ny jhoot bola...sahi ni zaeef hi manty hain albatta Deoband ke nazdeek targheeb dene ke liye fazail ma zaeef hadees paish ki ja sakti ha lekin aqeedy ya ahkam ma ni...us ma sirf sahi hadees ki qabl-e-qubool hogi...
زمین پر رہنے والے کو چاند کی حقیقت کیا معلوم
جناب آپ امام البانی کو جانتے بھی ہیں
احناف تو ھمیشہ سے ہی منکرین حدیث رہے ہیں ۔
دیوبندی شیخ الاسلام تقی عثمانی تقلید کے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں:
اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧)
تبصرہ ۔ ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟
مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔
Ye to kahta ha ka hmara hadees se koi taluq nai hm gumrah hojae hadees perke. Katar tat hanfi
Hazrat ap to ilm ke mamle me shekh albani se bhi badhe hue hen kya ap se koe ghalti nahi ho sakti
Albani was from albania and he became salafi because of money given by britishers so what he said is kufr
Allama albani Rahmatullah alayh jindabad
▶️Most Authentic Sunnah
👈اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ*
(اخرجہ بخاري حدیث نمبر462,3861 و اخرجہ مسلم حدیث نمبر 93- یشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَاَنَّ مُحَمَّدً رَسُولُ اللہ)
👈 اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمد رسول اللہ*
(اخراجہ بخاري4372,)
👈اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھدان محمدا عبدہ و رسولہ*
(اخراجہ بخاري, مسلم)
👈لا إله إلا الله*
(اخراجہ بخاري حد یث نمبر-44 ومسلم11)
* Note. These kalimas are the most authentic prophet and their companions always recite them.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
▶️Fabricated, Bada
👈لا إله إلا الله محمد رسول الله *(اخرجہ فی ضعیف ،موضوع الحدیث من البيهقی اسماء و صفات 195 و طبرانی )
*Note. This kalma is mentioned only in fabricated Hadiths and this is a clear-cut innovation, shirk because the prophet and their companions never used this.
Kesi omatti kay pichay lagg kay nabi ki bat ko accept na krnaa gumraa aqeeda ha.
Taqleed ki daleel bi koi ni.
Kahan naseeruddin albani aur kahan ye mufti. Kahan raja bhoj kahan ye gangava teli.
Dono hi gangu teli hai,
شیخ البانی کو دنیا مانتی ہے ، اور مفتی سعید حان کو تو صرف ان کے اند ھے معتقدین مانتے ہین
@@nazeerpasha2075 ab toh Saudi kay Ulema nay hi albani ka patta Kaat diya, albani ki jahalat ka khud Saudi kay Ulema na eytayraf kiya, Albany ki puri jahalat ko khatam kardiya Saudi sey,
@@hasanaliqadri1508
یہ کب کی خبر ہے ، کب آپ نے پڑھی ؟
aap alimo pe tanqeed Band kare meherbani hogi is se inteshaar phelta hai
ناصرالدین البانی کی زندگی ہی میں ان پر بدعت اور شرک کا الزام لگایا گیا ناصرالدین البانی اپنا شرک اور بدعت دہو نہ سکے دنیا سے رخصت ہوگئے باقاعدہ کتاب لکھی ہے علامہ رمضان بوتی شافعی نے
Isi Trah ap ne peer zulfiqar sab ko bhi jhuta kaha jacket wo hasees mustadrak hakim or musann ibne sheba me sahi sanad ke sath he ap ni apna Riju record Kar waya
Puri Dunya ghalat or ap imran khan or bushra ke peer ho Kar bhi sahi
آنکھیں بند کرکے فالو کرنا (یعنی مقلد ہونا ) تو فقہ حنفیہ کا بنیادی عقیدہ اس پر بھائی مفتی سعید خان کس چکر میں عیتراز کر سکتے ہیں۔
البانی صاحب ۔۔۔۔ سورہ فاتحہ کی تلاوت میں قاری حفص رحمۃ اللہ کی تقلید کرتے تھے۔۔۔
کہاں راجہ کہاں تیلی
Is hadees ko albani ne sahi kaha hi nahi he
Please provide your evidence
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
احناف کے نزدیک راویان حدیث کی عزت
۱) حنفی کتاب اصول شاشی۔ صفحہ ۱۵ پر لکھا ہے۔
’’یعنی راویوں کی دوسری قسم ان راویوں کی ہے جو حافظ اور عادل توہوں مگر مجتہد اور مفتی نہ ہوں جیسے ابو ہریرہ اور انس بن مالک۔ پس ان جیسے آدمیوں کی روایت کردہ حدیث صحیح ہوتو موافق قیاس روایت کو قبول کیا جائے گا۔ بصورت دیگر قیاس پر عمل کرنا بہتر (افضل ہے)
تبصرہ : دیوبند کا حدیث سے نابلد کو را مفتی تو مفتی کہلائے مگر ۵۳۴۶ حدیثوں کا راوی ابوہریرہ مجتہد اور مفتی نہ کہلائے۔
۲) فقہ حنفی کی مشہور کتاب درمختار ۲۹؍۱ پر لکھا ہے۔
’’یعنی سُنے بغیر صرف ہماری کتابوں کو دیکھنا تہجد کی نماز سے افضل ہے اور فقہ کا سیکھنا قرآن سیکھنے سے افضل ہے۔
کتاب مسند امام اعظم صفحہ ۱۲۰ پر ابراہیم نخعی (ابو حنیفہ کے دادا، استاد) لکھتا ہے۔
وائیل بن حجر تو ایک دیہاتی گنو ار تھا۔ اسلام کو جانتا ہی نہ تھا اور اس نے میرے خیال میں آنخضرت کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھی تھی۔
۳) مولانا محمودالحسن دیوبندی نے کتاب ایضاح الاولہ صفحہ ۲۵ پر لکھا ہے۔
کہ عبداللہ بن عمر صحابی نے ہوتے تو میں یہ کہہ دیتا کہ علقمہ (تابعی) ان سے زیادہ فقہہ ہیں۔
Iddat me nikah imran khan hahahahaha darbari molvi
Kuch to sharam karo mufti sab
😂
محدث کبیرعلامہ البانی رحمہ کی حقیقت دونمبرنکاح خان بتائےگا۔
وہ بھی دو نمبر آدمی کا نکاح
Great 👍 comment
تو بتائے گا خنزیر 😂😂
Jhoota albani
Lanat hai tere albani par
حنفی اور حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ
اصو ل فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :
’’حاصل ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
دیوبندیو نے خود نور الانوار کی اس عبارت کی جم کر تردید کی ہے آج سے نہیں جب سے نور الانوار لکھی گئ ہے تب سے تردید ہی ہورہی ہے آپ کہا سورہے ہو بھائ بل سے نکل کر تو دیکھو
@@galibnazer7231
پہلے حوالہ بھیجیں کہ کہاں رد کیا
اور ساتھ اس کی بھی وضاحت کریں نورالانوار کو پڑھانے والے اور پرنٹ کرنے والے، لکھنے والے کونسے مذہب کے پیروکار ہیں ؟
شیخ البانی کو چھوڑ ۓ ، دیوبند یوں نے تو حضرت ابو ھریرہ ، انس بن مالک ، وائل بن حجر اور عبد اللہ بن عمر کی توھین کی ہے ۔