Qahira (Cairo) Main Jab Firoun Ki Lash Dekhi | Mufti Taqi Usmani | Zia Al-Quran

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 73

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh หลายเดือนก่อน +7

    مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195 5 หลายเดือนก่อน +28

    اللّہ تعالیٰ حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @ZiaAlQuran
      @ZiaAlQuran  5 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @zafaralam4365
      @zafaralam4365 4 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen

    • @kamlipaul8498
      @kamlipaul8498 2 หลายเดือนก่อน

      Yeh Tumhara Molvi Murda Lash par Tu baday Baday Lectures dy raha hai Lakin Jo Zulam Pakistan mein Army kaf rahi waha Yeh Bolta nahi Na Kashmir na Palestine par yeh Molvi bolta hai tum eski Lambi Umar ki Dua Maa g rahay ho. Toba Toba. Imran Khan aur Bushra Bebe. Kay Nikah pat Khootq Case banna Kia Yeh Molvi nay Shariyat kay mutabiq Baat ki. Nahi tu Assay Ulma Lanti Kardaar hai. 🤮🤮🤮

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh หลายเดือนก่อน +3

    دنیا کے خوبصورت ترین مفتی اور فقہ کے امام

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke หลายเดือนก่อน

      ۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔
      ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں. اپنے ذاتی تجربے میں میں نے درجنوں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہت زیادہ جنسی تعلقات رکھتے تھے جس کی مذہب میں مکمل اجازت ہے، لیکن پھر میں نے انہیں سخت ترین درد اور تکلیف سے گزرتے دیکھا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ دنیا بھر میں تمام مسلمانوں کی توہین اور مصائب کے پیش نظر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسلام کو اپنی خواہشات پر عمل کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں اور چین، مشرق وسطیٰ اور میانمار میں تشدد کا شکار اور قتل کیے جانے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے اللہ سے روکر دعایں کرتے ہوے اپنا وقت گزاریں۔
      اے اللہ! میں مسلمانوں کو کیسے بتاؤں کہ سچا ایمان چینلز پر اسلامی طریقے سے سیکس کرنے اور سیکس کے بارے میں مسلسل بات کرنے کی ویڈیوز بنانا نہیں ہے؟ سچا مذہب لوگوں کے لئے رونا ہے. اے اللہ! براہِ کرم مسلمانوں کے دلوں سے مذہب اور اسلام کو بہانہ بنا کر مسلسل سیکس پر بات کرنے کا جنون نکال دیں۔ اللہ ان مسلمانوں کو امت کا احساس دلائے جو حلال جنسی لذتوں کے عادی ہوگئے ہیں۔ اللہ ہماری خواتین کو جنسی زیادتی یا تشدد سے بچائے! مسلمان اپنے آپ کو اس سوچ میں مبتلا کر لیتے ہیں کہ جنسی لذتیں عبادت ہیں! اے اللہ! لوگوں کے دلوں سے جنسی لذتوں کے جنون کو نکال دیں۔ اللہ ہمیں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھے۔ ہمیں مسلمانوں کو زیادہ جنسی تعلقات قائم کرنے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز کبھی بھی اپ لوڈ نہیں کرنی چاہئیں، چاہے وہ شوہریا بیوی کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو. میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہمیں صحیح رہنمائی عطا فرماے اور ہم مسلمانوں کو اس سوچ میں گمراہ نہ کریں کہ جنسی تعلقات اور ہوس دین کا اہم حصہ ہیں۔
      آپ جانتے ہیں، میں ابھی ابھی پناہ گزین کیمپوں سے واپس آیا ہوں جہاں میانمار کے متاثرین مسلمانوں کو رکھا گیا ہے۔ میں نے دیکھا کہ 10 لاکھ سے زیادہ مسلم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اور ان کے بچوں کو ان کے سامنے جلایا دیا گیا۔ اور یہاں ہم ہیں، مسلمانوں کا ایک گروہ یہاں بیٹھا ہے، اور ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہے کہ اپنے میاں یا بیوی کو کیسے جنسی راحت پھنچانی ہے. اللہ کے واسطے رحم کریں، اور بتائیں کہ والدین کے سامنے مسلمان بچوں پر کیسے تشدد کیا جاتا ہے؟ اگر ہم خوش نصیب ہیں تو ہمیں اپنی ہوس کی سزا اسی دنیا میں ملے گی، کیونکہ شرک بتوں کی پوجا کرنا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ آپ کے شوہر یا بیوی کی شرمگاہ سمیت کسی بھی چیز یا کسی چیز کی عبادت کرنا ہے۔ اے اللہ! ماؤں کو عزت اور عزت نفس سکھا دیں! متعدد عراقی اور افغان قیدیوں نے جن پر جنسی تشدد کیا گیا انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتاری سے پہلے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہت زیادہ جمع کرتے تھے۔ ان میں سے کچھ نے اعتراف کیا کہ کچھ مغربی پورن فلمیں دیکھنے کے بعد، انہوں نے شرعی حدود کے اندر رهتے ہوے، جنسی تعلقات میں نئے انداز کا تجربہ کیا، لیکن اب انہیں احساس ہوا کہ ان لذت کی وجہ سے, اللہ تعالیٰ نے انہیں خفیہ جیلوں میں قیدی بنا دیا، جہاں ان کے بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا اور امریکی فوجیوں نے ان کی بیویوں پر تشددکیا تاکہ وہ جھوٹے اعترافات پر دستخط کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ یاد رکھیں کہ جب بھی آپ جنسی لذتوں میں ملوث ہوتے ہیں تو آپ کو اس کی سخت سزا ملے گی بشرطیکہ آپ پہلے ہی صحابہ کرام کی طرح اللہ کی راہ میں خون پسینہ نہ بہا رہے ہوں۔ انہوں نے اپنا وقت جنسی تعلقات کے طریقوں کی تلاش میں صرف نہیں کیا

  • @Amna_khatoon
    @Amna_khatoon 5 หลายเดือนก่อน +19

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @ShahZia-v7q
      @ShahZia-v7q 3 หลายเดือนก่อน

      *انسان کی روح ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! پھولوں جیسی ہے ۔۔۔۔!!!*
      *جب وہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو کِھل اٹھتی ہے ، اور اسے شرح صدر نصیب ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔!*
      *اور جب ۔۔۔۔۔!!*
      *وہ اللہ کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے ، تو وہ ( اسکی روح ) مرجھا جاتی ہے اور اسے سینے میں تنگی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔!!* *درود سلام اور استغفار کی کثرت رکھیں سارے آسان ہو جائے گے ان شاءاللہ دنیا و آخرت میں*

  • @mdashfaque1079
    @mdashfaque1079 5 หลายเดือนก่อน +7

    Kitni piyari aawaz hai aapki.mufyi Taqi Usmani sab.

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللّٰہ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الااللہ

  • @supersmart3150
    @supersmart3150 5 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ تعالیٰ ھمارے علماء حق کو صحث و تندرستی عطا فر مائے اور علماء سو سے محفوظ دکھے

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc 5 หลายเดือนก่อน +22

    یا اللہ فلسطین غزہ کے مظلوموں کی مدد فرمائے اور دشمنان اسلام کو ہلاک فرمائے

  • @ROZHOK302
    @ROZHOK302 5 หลายเดือนก่อน +60

    اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ اور مسلمین فلسطین کی حفاظت فرمائے اور دنیا کے موجود فرعونوں کو غرق فرماۓ آمین وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم برحمتک یا ارحم الراحمین

    • @ZiaAlQuran
      @ZiaAlQuran  5 หลายเดือนก่อน +2

      آمین

    • @gtzam60
      @gtzam60 5 หลายเดือนก่อน +3

      آمین

    • @MohammedAslam-wb9sm
      @MohammedAslam-wb9sm 5 หลายเดือนก่อน +1

      ameeeeenn

    • @shahzaib984
      @shahzaib984 4 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @WajidAli-r9c
      @WajidAli-r9c 2 หลายเดือนก่อน

      😊😊😊😊

  • @abidsdh5698
    @abidsdh5698 5 หลายเดือนก่อน +5

    Allah Rabb ul Izzat apki Umar me barkat farmay

  • @DrFKBeig
    @DrFKBeig 5 หลายเดือนก่อน +8

    Allah taala hamare eeman ko pukhtagi ata farmaen, ameen .

  • @AbuzarNiyazfarooqui
    @AbuzarNiyazfarooqui 5 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah Bahut Bolne ka Andaz Bahut Umda Hai

  • @MohammadUsama-eb7vc
    @MohammadUsama-eb7vc 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ بھت خوب بارک اللہ لناولکم

  • @wsw3915
    @wsw3915 2 หลายเดือนก่อน +2

    Jaan Sheikh Ul Islam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Sheikh Taqi Usmani❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Sirrr

  • @hafeezkhan7651
    @hafeezkhan7651 5 หลายเดือนก่อน +15

    اسی طرح ویڈیوز بنا و ۔۔۔۔۔۔۔۔تصویر کے بغیر ۔۔۔۔۔یہ اچھی لگتی ہے اور خیر بھی اسی میں ہوگا ان شا ٕاللہ

    • @ZiaAlQuran
      @ZiaAlQuran  5 หลายเดือนก่อน +1

      جزاك الله

    • @M.IbrahimShahzad-r9g
      @M.IbrahimShahzad-r9g หลายเดือนก่อน

      بلکل سہی فرمایا۔ایسے ہی ہونا چاہیے

  • @AkilAhmadMolla
    @AkilAhmadMolla 3 หลายเดือนก่อน +1

    Masallah ♥️

  • @MmdAyoub-h8v
    @MmdAyoub-h8v 4 หลายเดือนก่อน +2

    جزاك الله الخير فى الدارين

  • @tahirmehmood5303
    @tahirmehmood5303 3 หลายเดือนก่อน +2

    bohat khob ❤❤❤

  • @BilalAhmad-u3o
    @BilalAhmad-u3o 4 หลายเดือนก่อน +1

    Beshak. Mera. Malivena❤❤❤

  • @yusufpanchbhaya2741
    @yusufpanchbhaya2741 4 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ

  • @MohammadJahangeer790
    @MohammadJahangeer790 4 หลายเดือนก่อน +2

    Mashaallah❤

  • @MuhammadIsmail-me6ry
    @MuhammadIsmail-me6ry 5 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ

  • @Aqsachannel-1
    @Aqsachannel-1 หลายเดือนก่อน +1

    قربان

  • @shaukathussain8947
    @shaukathussain8947 3 หลายเดือนก่อน +1

    ھمارے ملک پر بھی ظالم حکمران مسلط ھیں اور قوم کی کمائیاں بجلی کے بلوں کی نظر ھو جاتی ھے ۔ ھم کو بھی ھر نماز کے بعد اس دعا کو وظیفہ بنانا چاھیے ۔

  • @salmakazi416
    @salmakazi416 5 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah

  • @drzaheerulhaque6930
    @drzaheerulhaque6930 4 หลายเดือนก่อน +1

    subhan Allah

  • @KhanKhan-wq3nc
    @KhanKhan-wq3nc 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah ❤

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh หลายเดือนก่อน +2

    وقت کے امام ابوحنیفہ

  • @YaseenPatel-o1d
    @YaseenPatel-o1d 2 หลายเดือนก่อน +1

    To,
    Shaikh ul islam Hazrat Maulana mufti Taqi usmani sahab,
    Maine Hazrat ji peer Zulfiqar Ahmed naqshbandi Sahab SE takreeban 3Saal pehle suna tha,Ek shaks hai jiske gunah Allahu Rabbul izzat ne Neki mai tabdeel kardiye hai
    Woh shaks ke Amal kya the?(Mere kaan baje ouskee gunzaish)
    Ek shaks hai jisko Allahu Rabbul izzat ne sarware Dou Alam sayyidina Hazrat Mohammad sallallahu Alay hee wassallam aur Sayyidina siddiq e Akbar Hazrat abu Bakr Siddique (R.A.A) ke Darmiyan jagah ata farmayee hai?(Mere kaan baje ouskee gunzaish)
    Woh shaks ke Amal kya the?
    Jazakallah

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh หลายเดือนก่อน +1

    نتن یاھو کا انجام فرعون سے بھی خطرناک ہو گا

  • @mmisbah6179
    @mmisbah6179 5 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤

  • @masturatbayan8220
    @masturatbayan8220 5 หลายเดือนก่อน +2

    💖💖💖💖💖

  • @UmerBaba-g6n
    @UmerBaba-g6n หลายเดือนก่อน

    Araa woh pehron nhi hai ...🙏

  • @Rajakhan-n3c
    @Rajakhan-n3c 4 หลายเดือนก่อน +1

    N❤

  • @truespeaker
    @truespeaker 25 วันที่ผ่านมา

    Thumbnail se bewakoof na bnaya Karo yaar view ke chakkar me Deen ki baat ko mazak bna dete ho Maulana ne kahin bhi byan me nahi kaha maine qahira me lash dekhi hai afsos hai tum logo par 😢

  • @adabkerakhwale54
    @adabkerakhwale54 4 หลายเดือนก่อน

    Itnay baray mufti aur puranay qissay suna rahay hain
    Aray bhai ye qissay bharay paray hain youtube par
    Jo actual issues hain un par bat karo
    Musalman mar raha hai palestine me ...us par madad nahi kar saktay to atleast bat karo
    Apna farz pura karo
    Warna Qayamat door nahi hai
    Ye mufti ya aalim hona kaam nahi aye ga
    Kuch khouf rakho Allah ka
    Aur hamari awam sadaa ki jahil...muftio ko aise treat karte hain jese in se koi ghalat kaam hota hi nahi
    Mufti sahab ye jo wakt chal raha hai
    Is me apki zimmedari sab se zyada hai kyun ke apko bohot log mantay hain suntay hain
    Agar ap musalman ko uska farz bataein gy to shayad qayamat ke din kuch narmi ho jaye
    Allah hamare muftio ko hidayat de

    • @ZiaAlQuran
      @ZiaAlQuran  4 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai ye purana Bayan Ha, Mufti Sahab k Bayan Jamia Dar Ul Uloom Karachi Channel per upload hota han, Mufti Sahab Ne Palestine Pe Baat Ki Ha Check Ka le, h@m@s ke leader say bhi mulataqat ki ha.

    • @riyazuddinirfan9014
      @riyazuddinirfan9014 4 หลายเดือนก่อน

      Ye mufti sb bhut se bayanat flisteen per bayanat de chuke hain TH-cam per hain
      Kuch lekhne se pehle tahqeq karliya karo
      Badguman hona badguman karna khiyanat hai

    • @adabkerakhwale54
      @adabkerakhwale54 4 หลายเดือนก่อน

      Sach hamesha karwa hota hai
      Is wakt pakistan ke jo halaat hain unke jitne zimmedaar politicians hain ..utne hi awam aur ulama bhi hain
      I think ulama zyada responsible hain
      Ulama ko ilm hai ke ke unki kya duty banti hai aise halaat me laken sab ke sab is wakt sheikh rasheed ban gaye hain
      Ulama ka kaam hai wakt ke zalim ameer ke khilaf baghawat karna , logo ko samjhana ke ap ke sath ghalat ho raha hai
      Aur yaha hamaray ulama rishwat ko halaal kar rahay hain ..aur jawaz kya dete hain ke jese halaat chal rahay hain is me rishwat dena halaal hai lena gunah hai
      Ye Konsa islam hai ?
      Thora sa bhi khouf nhi inko Allah ka
      Aur awam sali azal se jahil hai ..blind followers
      Hazrat hussain RA ne yehi sabak dia tha
      Ye zarurat ke mufti aur alim hain sab
      Ek ne ashraf ali thanvi ko pakra hua hai
      Ek ne Ahmed raza khan ko pakra hua hai
      Ek ne abdul wahab ko pakra hua hai
      Jo sab ek doosray ko kafir kehte hain
      Ek doosray ke peechay namaz nahi hoti ...sharam nahi ati ..kya ye munafikat nahi ke sab ek sath bethne ka dhong rachatay hain laken dil se ek doosray ko kafir kehte hain
      Jis mulk ke muftio ka ye haal ho ..us se badnaseeb kom koi nahi
      Allah hamaray ulama ko hidayat de...kyun ke politicians ke liye to dua bhi nahi nikalti

    • @AsrarAnsari-cg7vf
      @AsrarAnsari-cg7vf 3 หลายเดือนก่อน

      ​​​@@adabkerakhwale54itna lamba chauda gyan DE rahe ho ki tumhari bat se Pata chal Raha Hai ki sari hidayat, ilm, sujh bujh, Iman Dari, taqwa wak sanasi, mardum sanasi tum hi ko mili hui Hai fir tum hi kyu Nahi logon ko usapar amal karne ke liye amadah karte,

    • @ImranAhmad-on9mr
      @ImranAhmad-on9mr 3 หลายเดือนก่อน

      Ghade donkey

  • @MohammadMohammad-wy8qx
    @MohammadMohammad-wy8qx 5 หลายเดือนก่อน

    Pti is illogical

    • @sayyadful
      @sayyadful 5 หลายเดือนก่อน

      Zardari and Sharif z logical, kia mind dia Khuda ne

  • @Zakielectric
    @Zakielectric 2 หลายเดือนก่อน

    کیا ثبوت ہے موسی علیہ السلام کے زمانے کا فرعون کی ممی ہے؟

  • @MuhammadAzharSheikh-te4kw
    @MuhammadAzharSheikh-te4kw 5 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @raisuddinansari2123
    @raisuddinansari2123 4 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah

  • @HajraHajrakhan-cg3bx
    @HajraHajrakhan-cg3bx 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @mdsajidkhan3483
    @mdsajidkhan3483 3 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤

  • @MdMoinuddin-b5v
    @MdMoinuddin-b5v 28 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @sanaullallaharijo8770
    @sanaullallaharijo8770 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤