اُس کے ساتھ ہی ساتھ وہ مفتی اعظم ہندوپاک تھے ۔ یہاں بات ختم نہیں ہوتا ہے ۔ بلکہ وہ بر صغیر کے محدث اعظم اور دیوبند کے شیخ الاسلام اور دیوبند و ہند کے امیرِ ختم نبوّت و شیخ الحدیث تھے۔
JazakAllah 💛 ap ke bayan ma alfaz ka chunao dil ko rahat deta ha. Mufti taqi usmani ke bad agar koi alim e deen ma ne dekha, jo alfaz ke chunao ka hunar janta ha, wo ap hain. ❤ Its a dying art
الزام لگانے والے قبروں میں چلے گئے اور عزت اللہ نے بخشی۔ Allegations by Jealous People & Ahle Hadith Against Imam Abu Hanifa in Every Century Muslim History th-cam.com/video/YvsGYgOTdu4/w-d-xo.html
کتاب کا نام: مروجہ موضوع احادیث کا علمی جائزہ مصنف: یاسین خان صاحب الحمدللہ آن لائن پر PDF کی شکل میں دستیاب ھے، رب العالمین ان سبھی ذمہ دار حضرات کو بہت بہت جزاۓ عطاء فرمائے ، امت کو ہدایت لینے کی توفیق مرحمت فرمائیں آمین ،
Pehre lage hote hai aapke peer saahab ke yahan, na mulaqat na phone pe baat kaise koi raabta kare ? Aur ho bhi jaaye to mufti sahab se baat nahi karenge 😅
@@SeeratVideo یہاں ہمارے پاس اور شیخ فضل فیروز محاب نے اور سوره كهف کی تفسیر میں کچھ حضرات کہتے ہے کی کفار جب تین سوال پوچھنے آئے تو یہ واقعہ ہوا۔ اس پر بہت سے شکوک آتے ہے۔ اس لیے اس حديث کی صحیح جاننا چاہتا ہوں ۔ مہربانی کر کے جواب دے ۔
آپ کی پارٹی کے لوگوں کی کیا “کمزوریاں” تھی جو دو گھنٹے میں پارٹی چھوڑ گئے۔ یہ کمنٹ آپ کچھ common sense کو ہی استعمال کر لیتے۔ دوسری بات کہ یہ شرعی مسئلہ ہے، گواہی پر نکاح ہوا اور خاتون کی گواہی پر ہی پہلا گواہ فاسد اور دوسرا نکاح ہوا۔ یہ سب باتیں تو official records ہیں۔ مفتی صاحب کا نکاح فاسد پر جو بیان ہے، آپ اس کو ہی پورا سن لیں، کیونکہ علمی طور پر بھی عوام جہالت میں مبتلا ہے۔
مفتی عیسی صاحب نے ۷-۸ منٹ کا سطحی جواب مستدرک حاکم سے دیا ہے جس پر مفتی صاحب نے ان کا علمی رد ۳ گھنٹے کی نشستوں میں کر دیا ہے۔ آپ وہ سن کیجئے اور دوسروں تک بھی پہنچا دیجئے۔
آپ بالکل الٹا سمجھے۔ Polite attitude for Ghamidi & Eng Sb but not towards the mistakes of Ahle-Sunnah scholars - Why? th-cam.com/video/Mk3fU13koMQ/w-d-xo.html
why ulema are killing each other...in this way they are showing that Muslim cannot believe any scholar... because when top class are false then how can muslim believe other imam, hafiz, in their masjid??
How do you classify someone as “top class”? Also listen to the whole series. The ILMI Rad is not new, it has happened in every century in last 1400 years and this is how Deen has been preserved from getting polluted.
@@SeeratVideo if scholars who have been loved and listent all over world ..if they are false ..then muslims will loose faith in all others... Ilmi radd can be done one to one...go and talk to them... and if one alim can point out 2 mistakes then why they miss 100 good things which should be told to public so that people not loose hope
❤❤ الحمد للہ مفتی سعید احمد پالن پوری رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند میں میرے استاد تھے
اور یہی بات بارہا میں نے یہ بات حضرت سے سنی ہے ❤❤
What an amazing clip 👍 The ending of Maulana Saeed sahab palanpuri rh’s clip was dope 😊
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی سعید پالنپوری کی
قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
مفتی سعید احمد پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ پر دل و جان فدا ہیں۔ ❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😢😢😢
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے... آمین ثم آمین یا رب العالمین
JazakALLAH MUFTI SAHAB.
May Allah bless us
مفتی شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم ابھی حیات ہیں اور مفتی سعید احمد پالنپوری قدس سرہ کے خاص شاگرد ہیں
ALLHAM DOLILLAH ALLHAM DOLILLAH ALLHAM DOLILLAH JAZAKALLAH KHAIRAH
Alhamdulillah
Mufti Saeed palanpuri ra is great
❤
Bhooot khub mufti sahib
Allah ho akbar Kabira 💯🇮🇳⭐⭐⭐⭐⭐💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯 mashaallah subhanallah Alhamdulillah ❤❤❤❤
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ دریافت کرنا تھا کہ حضرت والا کیا بیعت فر ما تے ہیں؟
Kamaaaaaaal Hai
Buhat Khooooooob
Assalamualaikum, hazrat "SALAH TUS TASBEEH " k baare me bataein, kya iski hadees zaeef ha ?
Bakhtiar Muhammad arshad 💕💕💕💕
مفتی صاحب صدر المدرسین تھے۔
اُس کے ساتھ ہی ساتھ وہ مفتی اعظم ہندوپاک تھے ۔ یہاں بات ختم نہیں ہوتا ہے ۔ بلکہ وہ بر صغیر کے محدث اعظم اور دیوبند کے شیخ الاسلام اور دیوبند و ہند کے امیرِ ختم نبوّت و شیخ الحدیث تھے۔
Masha Allah ❣️
Mufti Saeed Ahmad Palanpuri sahab ka Gujarati lehja he urdu me
JazakAllah 💛 ap ke bayan ma alfaz ka chunao dil ko rahat deta ha. Mufti taqi usmani ke bad agar koi alim e deen ma ne dekha, jo alfaz ke chunao ka hunar janta ha, wo ap hain. ❤ Its a dying art
🔥🔥
کیا ہی اچھا ہو کہ ۔۔مولانا طارق جمیل صاحب اور پیر ذوالفقار صاحب کی طرف سے اسکا تصحیح جواب آ جائے
Absolutely not
معذرت کے ساتھ یحییٰ کے والد مُعين نہیں بلکہ مَعين ہے م پر فتحہ ہے ضمہ نہیں ہے
میرے خیال سے یحیی بن سعید کی بات کررہے ہیں غالبا
Pure ehtaram aur izzat ke Saath ye puchna hai hazrat se k Kiya unhone us kitab Ko padh liya jisme in buzurgon ki baaton Ka radd Kiya Gaya hai.
جی اس کے صفحہ ۵۷ اور ۵۸ پر ان دونوں حضرات کا ذکر ہے۔
مینے مفتی سعید صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہیں۔۔ اسکا کیا طریقہ ہے
انکی قبر ممبئی میں ہے
کتاب کا نام بتا دیجیے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
کلپ پورا سن لیں اس میں نام بھی ہے اور عکس بھی
Me jiska mola hu ali oska mola ha
Iss hadees k bare me kya khyal h
Discussed in detail here. th-cam.com/video/kRxqHT2aLqc/w-d-xo.html
السلام علیکم حضرت
حضرت اس کتاب جا نام بتا دیجیۓ تاکہ ہم وہ حاصل کر سکیں
حدیث پاک کے ساتھ جھوٹی کا سابقہ لگانا انتہائی غلط ہے۔ حدیث کبھی بھی جھوٹ نہیں ہوتی۔ جھوٹی روایت ہوتی ہے۔
موضوع حدیث کی اصطلاح علمی طور پر پہلی صدی سے استعمال ہو رہی ہے۔
مفتی شبیر احمد بڑے مفتی ہے
کتاب کا نام کیا ہے
ager kese ke koe galti hai to saamne beth kar bate kro mufti sahab ase video bana kar nafrate paida kar rahe ho tum
جب بات بیس سال تک کی جائے اور سامنے والا رجوع نہ کرے تو پھر وڈیو پر عوام کو بتانا ہوتا ہے۔
Mufti Saeed Ahmad Sahab Palanpuri Rahmatullah alayh jo hai vah to theek hai lekin jo bolane Wala hai bada kazaab hai
جو اس کلپ میں ہے وہی سچ ہے، اور جھوٹے تو پیر صاحب ثابت ہو گئے ہیں۔ کسی پر الزام لگانے کا حساب اور انجام آپ قیامت کے دن ان شاء اللہ دیکھ لیں گے۔
Personality Worship & Gumrahi in the Name of Tassawuf/Peer & Hazrat Mujaddid RA Severe Criticism
th-cam.com/video/ygJQriHizCI/w-d-xo.html
Displaying Bad Manners in the Name of Deen vs Temperament Taught by Hazoor ﷺ & Khulafa e Rashideen
th-cam.com/video/aWoyuXHpkKU/w-d-xo.html
الزام لگانے والے قبروں میں چلے گئے اور عزت اللہ نے بخشی۔
Allegations by Jealous People & Ahle Hadith Against Imam Abu Hanifa in Every Century Muslim History
th-cam.com/video/YvsGYgOTdu4/w-d-xo.html
کتاب کا نام: مروجہ موضوع احادیث کا علمی جائزہ مصنف: یاسین خان صاحب الحمدللہ آن لائن پر PDF کی شکل میں دستیاب ھے، رب العالمین ان سبھی ذمہ دار حضرات کو بہت بہت جزاۓ عطاء فرمائے ، امت کو ہدایت لینے کی توفیق مرحمت فرمائیں آمین ،
بھائی جان اگر اس کتاب کا لنک ہے تو وہ تو شیر کر دیں۔۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Assalam o alikum brother is book ka link send kr dain thnx
اگر اصلاح کی نیت سے بات کرنی ہے تو حضرت کے خانقاہ میں جا کر بات کرین۔آپکا طریقہ غلط ہے
اس سیریز کو پورا سنیں، آپ کو اس کا جواب اسی میں مل جائے گا ان شاء اللہ
Pehre lage hote hai aapke peer saahab ke yahan, na mulaqat na phone pe baat kaise koi raabta kare ? Aur ho bhi jaaye to mufti sahab se baat nahi karenge 😅
آپﷺ کا ان شا الله بھولنے پر 15 دن تک وحی کا روک جانا کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔ مہربانی کر کے جواب دے ۔
یہ کس نے بیان کی ہے؟
@@SeeratVideo یہاں ہمارے پاس اور شیخ فضل فیروز محاب نے اور سوره كهف کی تفسیر میں کچھ حضرات کہتے ہے کی کفار جب تین سوال پوچھنے آئے تو یہ واقعہ ہوا۔ اس پر بہت سے شکوک آتے ہے۔ اس لیے اس حديث کی صحیح جاننا چاہتا ہوں ۔ مہربانی کر کے جواب دے ۔
@@SeeratVideo طارق جميل صحاب نے بھی یہ واقعہ کہا ہے پر 18 دن وحی رک گئی کہا ہے۔
جی ان شاء اللہ آپ کا سوال مفتی صاحب کو بھجوا دیا جائے گا۔
دوسروں پے بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں مفتی صاحب کوئی تو آپکی ایسی کمزوری ہوگی نا جو آپ کو پانچ سال بعد گواہی دینے کا خیال آیا
آپ کی پارٹی کے لوگوں کی کیا “کمزوریاں” تھی جو دو گھنٹے میں پارٹی چھوڑ گئے۔ یہ کمنٹ آپ کچھ common sense کو ہی استعمال کر لیتے۔ دوسری بات کہ یہ شرعی مسئلہ ہے، گواہی پر نکاح ہوا اور خاتون کی گواہی پر ہی پہلا گواہ فاسد اور دوسرا نکاح ہوا۔ یہ سب باتیں تو official records ہیں۔
مفتی صاحب کا نکاح فاسد پر جو بیان ہے، آپ اس کو ہی پورا سن لیں، کیونکہ علمی طور پر بھی عوام جہالت میں مبتلا ہے۔
اس پر مفتی عیسیٰ قاسمی صاحب کا بیان بھی سن لیجیے گا مفتی سعید خان صاحب کے اپنے تفردات کے بارے میں کیا خیال ہے اجماع امت سے ہٹ کر بیان کر تے ہیں
مفتی عیسی صاحب نے ۷-۸ منٹ کا سطحی جواب مستدرک حاکم سے دیا ہے جس پر مفتی صاحب نے ان کا علمی رد ۳ گھنٹے کی نشستوں میں کر دیا ہے۔ آپ وہ سن کیجئے اور دوسروں تک بھی پہنچا دیجئے۔
اسکا عنوان بھی بتادیں مولانا
عیسی زاہد قاسمی صاحب کا علمی رد
Qaroon False Storyقصہ قارون و فرعون کی تحقیق اور تشریح(دین میں غیرذمہ دارانہ زبان کے نقصانات) (P5)
th-cam.com/users/liveWtEkjjU_mPU?feature=share
Part 6, 7 and 8 بھی سنیں
مسلہ یہ ہے کہ جھوٹ آپ اس کو کہتے ہیں جو آپ کے مخالفین بولیں۔ اپنے حامیوں کے جھوٹ پر آپ ویڈیو بنائیں تب مانوں
آپ بالکل الٹا سمجھے۔
Polite attitude for Ghamidi & Eng Sb but not towards the mistakes of Ahle-Sunnah scholars - Why?
th-cam.com/video/Mk3fU13koMQ/w-d-xo.html
maolana aap jo hazraat ke bare me Bad guman hay apni islaah kar lo ..
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔
Molana Tariq Jameel sahib bhot sare kache baten karte hain aur zolfaqar Ahmad naqshbandi bhe
why ulema are killing each other...in this way they are showing that Muslim cannot believe any scholar... because when top class are false then how can muslim believe other imam, hafiz, in their masjid??
How do you classify someone as “top class”? Also listen to the whole series. The ILMI Rad is not new, it has happened in every century in last 1400 years and this is how Deen has been preserved from getting polluted.
@@SeeratVideo if scholars who have been loved and listent all over world ..if they are false ..then muslims will loose faith in all others...
Ilmi radd can be done one to one...go and talk to them...
and if one alim can point out 2 mistakes then why they miss 100 good things which should be told to public
so that people not loose hope
When you get “fame” it becomes impossible to mend your ways.
@@SeeratVideo so then you start abusing publicly?? and people in this way become away from.deen
Misinterpretation of Ahadith by a world-famous “scholar”, Lack of his ILM &Rejection to fix mistakes
th-cam.com/video/tKdBsn02D84/w-d-xo.html
وہ کتاب کسی شخصیت کے خلاف نہیں لکھی گئی بلکہ مطلق جھوٹی احادیث کی تحقیق بیان کی گئی ہیں
غلط، اس کتاب کے صفحہ نمبر ۵۷ اور ۵۸ پر دونوں نام موجود ہیں۔
@@SeeratVideoبھائی کتاب کا نام کیا ہے