السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔ از: بہاول پور۔
Imams like Alqama, Aswad *, Hammad ibn Abi Sulayman, Sufyan al Thawri and others ( may have mercy on them all) had the same view. It is also the strongest position in the Maliki School not to make Raf’ul yadayn in line with the Jumhur Kufan Ulama. Also Great Tabi'ûn like Hazrat Qays Bin Abi Hatem , Hazrat Abdullah Rahman bin Abi Laila, Imam Ibrahim al-Nakha’i , Imam Sha’bi, and others ( may Allah have mercy on them all ) all were of the same view and practice of only raising hand in beginning of salah. Why to point out only Imam Abu Hanifa (ra) and Hanifi School in particular Musannaf Ibn Abi Shaibah: Vol1 -Page 213 214
حضرت ھمارے نزدیک آپ نے جو امام اوزاعی اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا واقعہ نقل فرمایا ہے۔ اور اپنے حنفی علماء کے سلسلہ کو عظیم تر بیان فرمایا ہے۔ممکن ھے آپ کا فرمایا ھوا درست ھو۔اور حنفی اساتذہ فقیہ کبیر ھوں۔ لیکن اس واقعہ کا تعلق فقہ سے نہیں ھے مشاہدہ اور روایت سے ھے۔ اس واقعہ کی اہمیت ثقات اور مشاہدہ سے ھے۔ جب امام اوزاعی رحمہ اللہ کی روایت کے تمام راوی ثقہ ھیں تو ان کے بیان کی بھی وھی اہمیت ھو گی جو دوسرے سلسلہ کی ھے ۔
اس کا صرف یہی جواب ہے۔ Allegations by Jealous People & Ahle Hadith Against Imam Abu Hanifa in Every Century Muslim History th-cam.com/video/YvsGYgOTdu4/w-d-xo.html
اس کا حل میرے شیخ مولانا اسحاق نے کیا ہے کہ یہ نماز کے سب طریقے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے چلے آ رہے ہیں ورنہ کافر اعتراض کریں گے کہ جو کام آپ کے نبی ﷺ نے دن میں 5 مرتبہ مجمعے میں کیا مسلمان اس میں متفق نہیں تو انکا دین کیسے قبول کریں، اگر تمام علماء کرام باقی طریقوں سے بھی نماز پڑھیں اور دوسروں کے طریقے کا بھی احترام کریں تو یہ مسئلہ ختم ہو سکتا لیکن افسوس چند لوگ بس یہی کہتے نظر آئیں گے کے صرف ہماری نماز ہی نبوی نماز ہے th-cam.com/video/OvxghCNTYh8/w-d-xo.html th-cam.com/video/cvlUA3ikIg0/w-d-xo.html
اگر آپ کے شیخ ہیں اور آپ کے پاس اس کا “حل” ہے تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں؟ مناظرہ اور بحث ہمارے ہاں نہیں ہوتی۔ آپ کے لئے بہتر ہے کہ اپنے شیخ کے ساتھ وقت لگائیں اور اپنے وقت کی قدر کریں۔ یہ علمی مباحث ہیں اور ان کو علماء تک رہنے دیں۔ اس ادارے کا کوئی تعلق اہل حدیث کے ساتھ نہیں ہے، یہ ادارہ اہل سنت کے عقائد اور فقہ کے اصولوں پر قائم ہے۔
بات aggressive کی نہیں ہے، بات اصول کی ہے۔ یہ مباحث پہلی صدی سے شروع ہوئیں اقر جو جس مسلک پر چل رہا ہے اس کے پاس دلائل ہیں۔ اہل حدیث اور اہل سنت کا فرق کئی بار بیان ہو چکا ہے سو کمنٹ میں یہ بات کرنا کہ اہل حدیث نے حل نکالا ہے تو وہ اصول الگ ہے اور یہاں تقابل نہیں بنتا۔
Allah aapki umar me sehat me barkaten ataa farmaye Aameen
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔
از: بہاول پور۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان
💖💖💖💖💖
❤️
Imams like Alqama, Aswad *, Hammad ibn Abi Sulayman, Sufyan al Thawri and others ( may have mercy on them all) had the same view. It is also the strongest position in the Maliki School not to make Raf’ul yadayn in line with the Jumhur Kufan Ulama. Also Great Tabi'ûn like Hazrat Qays Bin Abi Hatem , Hazrat Abdullah Rahman bin Abi Laila, Imam Ibrahim al-Nakha’i , Imam Sha’bi, and others ( may Allah have mercy on them all ) all were of the same view and practice of only raising hand in beginning of salah. Why to point out only Imam Abu Hanifa (ra) and Hanifi School in particular
Musannaf Ibn Abi Shaibah: Vol1 -Page 213 214
Yes though the primary point in this clip is to do Taqleed rather than self interpretation
@@SeeratVideo jazakallah 🙂
حضرت ھمارے نزدیک آپ نے جو امام اوزاعی اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا واقعہ نقل فرمایا ہے۔
اور اپنے حنفی علماء کے سلسلہ کو عظیم تر بیان فرمایا ہے۔ممکن ھے آپ کا فرمایا ھوا درست ھو۔اور حنفی اساتذہ فقیہ کبیر ھوں۔
لیکن اس واقعہ کا تعلق فقہ سے نہیں ھے مشاہدہ اور روایت سے ھے۔
اس واقعہ کی اہمیت ثقات اور مشاہدہ سے ھے۔
جب امام اوزاعی رحمہ اللہ کی روایت کے تمام راوی ثقہ ھیں تو ان کے بیان کی بھی وھی اہمیت ھو گی جو دوسرے سلسلہ کی ھے ۔
اس کا صرف یہی جواب ہے۔
Allegations by Jealous People & Ahle Hadith Against Imam Abu Hanifa in Every Century Muslim History
th-cam.com/video/YvsGYgOTdu4/w-d-xo.html
Imam Abu Hanifa First person to Compile Hadith, his High Stature & Jealous People Against his ILM
th-cam.com/video/Y8AIUcYGhek/w-d-xo.html
اس کا حل میرے شیخ مولانا اسحاق نے کیا ہے کہ یہ نماز کے سب طریقے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے چلے آ رہے ہیں ورنہ کافر اعتراض کریں گے کہ جو کام آپ کے نبی ﷺ نے دن میں 5 مرتبہ مجمعے میں کیا مسلمان اس میں متفق نہیں تو انکا دین کیسے قبول کریں، اگر تمام علماء کرام باقی طریقوں سے بھی نماز پڑھیں اور دوسروں کے طریقے کا بھی احترام کریں تو یہ مسئلہ ختم ہو سکتا لیکن افسوس چند لوگ بس یہی کہتے نظر آئیں گے کے صرف ہماری نماز ہی نبوی نماز ہے
th-cam.com/video/OvxghCNTYh8/w-d-xo.html
th-cam.com/video/cvlUA3ikIg0/w-d-xo.html
اگر آپ کے شیخ ہیں اور آپ کے پاس اس کا “حل” ہے تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں؟ مناظرہ اور بحث ہمارے ہاں نہیں ہوتی۔ آپ کے لئے بہتر ہے کہ اپنے شیخ کے ساتھ وقت لگائیں اور اپنے وقت کی قدر کریں۔ یہ علمی مباحث ہیں اور ان کو علماء تک رہنے دیں۔ اس ادارے کا کوئی تعلق اہل حدیث کے ساتھ نہیں ہے، یہ ادارہ اہل سنت کے عقائد اور فقہ کے اصولوں پر قائم ہے۔
@@SeeratVideo jani aap aggressive kyuu ho jatay hain, ye bt munazra aur behas se bchney k liye hi ki hai, mufti sahab b hmarey sheikh hi hain❤️
بات aggressive کی نہیں ہے، بات اصول کی ہے۔ یہ مباحث پہلی صدی سے شروع ہوئیں اقر جو جس مسلک پر چل رہا ہے اس کے پاس دلائل ہیں۔ اہل حدیث اور اہل سنت کا فرق کئی بار بیان ہو چکا ہے سو کمنٹ میں یہ بات کرنا کہ اہل حدیث نے حل نکالا ہے تو وہ اصول الگ ہے اور یہاں تقابل نہیں بنتا۔
محترم اسرار کے الف پرزبر ہے israr nahen asrar hy
حضرت کی اردو کا کوئی مقابلہ نہیں ہم سمجھتے ہیں کہ حضرت نے ٹھیک فرمایا اور اگر غلط فرمایا تو زبان پھسل گئی ہو گی