Which Books are recommended for a common person to understand Islam اسلام کو سمجھنے کے لئے کتابیں
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• 15 June 2018 30th Rama...
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our TH-cam Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
حضرت مفتی صاحب موجودہ دور میں ایک نایاب شخصیت ہے۔۔اللہ ملاقات کا شرف عطا کریں۔
Ameen from india
آمین
Aamin
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابیں خاصکر مواعظ اور اصلاحی نصاب بھی فہم دین اور عملی زندگی میں انقلاب لاتے ھیں
اس وقت مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابیں بہت عمدہ ہیں اور آسان بھی ہیں۔
جن لوگوں نے حضرت تھانوی رحمت اللہ علیہ کی کتب اور مواعظ کا مطالعہ کیا ہے ان کی تحقیق کے مطابق موجودہ دور کے فتنوں سے بچنے اور دین کو اس کی اصل روح کے مطابق سمجھنے کے لئے، نیز اپنی زندگی میں دینی انقلاب لانے کے لئے یہ از حد ضروری اور موثر ھیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے جدید اور آسان طریقہ سے اسلام سمجھیا ہے
بیشک
میری آنکھوں میں آنسوں آگئے جب حضرت نے رونے والا واقعی بیان کیا۔
جزاك اللّٰه خيرًا 💞💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹
4:00 Hazrat Maulana Abdul Qadir Rayepoori Saahab nay munaazaray kay baaray main khoob farmaaya.
Zabardst h👍👍👍👍👍
Masha Allah ❤
Abwal Hasan Ali Nadwi, Molana Manzoor Nomani, Molana zakria sb
MashAllah
مفتی احمد یار خان نعیمی گجراتی کی کتابیں کمال درجے کی ہیں ہر شخص کو ان کا مطالعہ کرنا چاہیے
حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب
احکام اسلام عقل کی نظر میں
مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے زبردست کتابیں لکھی ہیں۔
Name bataye
اللہ تعالیٰ ان حضرات کی مغفرت فرمائے
MashAllah.
Masha Allah Allah ap ko or ap k idare k logo ko afiyat de. AMEEN
آمین
*Quraan shareef* har banda yaad kar sakta h...
isko yaad karna v aasaan h aur yaad rakhna v...
agar ham rojana *ek aayat* yad karenge to pura *Quraan* hame 18 sal me yad hojayga...
isi trah rojana *2 aayat* yad karne se 9 sal lagenge...
rojana *3 aayat* yad karne se 6 sal lagenge...
rojana *4 aayat* yad karne se sadhe 4 sal lagenge...
rojana *5 aayat* yad karne se sadhe 3 sal lagenge...
is trah bahut aasaan h...
khaskar baccho k liye bahut aasaan h...
subah *fazar namaj* k bad baccho ko baitha dena chahye...uske bad wo school v jayenge aur idhar *haafiz e Quraan* v ban jayenge..
*In Sha Allah*
🌹
Bhaee wah!
ماشاءاللہ۔۔۔۔ اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین۔۔۔
آمین
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمت اللہ علیہ کے ملفوظات عوام کے لئے تھوڑے سے مشکل ہیں لیکن ان کے ملفوظات اصلاح کے لئے بھت قیمتی اور پر اثر ہیں
آپ دین کی حقیقی خدمات انجام فرما رہے ہیں ۔
Jazak allah
Allah hu akbar
❤️ Mashallah ❤️❤️
جزاکم الله خيرا
Nice ji
Subhanallah
مفتی منیب الرحمن نے بھی کمال لکھا ہے
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leadars
سید نعیم الدین مرادآبادی کی کتابیں اتنی سادہ اور عام فہم ہیں کہ بہت اثر کرتی ہیں۔ امام احمد رضاء خان صاحب کی تصانیف مشکل ہیں مگر قرآن و حدیث سے دلیل ان پر بس ہے۔
جسٹس تقی عثمانی صاحب کی تصنیف بھی قابل التفات ہے اس قحط الرجال کے دور میں
ڈاکٹر طاہر القادری کی کتابيں پڑھنیں چاہیے
Dr tahir ul qadri is best option.
امام احمد رضا بریلوی کی کتابیں اور مجدد الف ثانی کی کتب کمال ہیں
میرے حساب سے کچھ علماء کی کُتب ضرور پڑھنی چاہیے
شبلی نعمانی، سیّد سلمان ندوی، مولانا مودودی، علی میاں ندوی، منظور نعمانی، مولانا آزاد، اور تقی عثمانی
یہ کچھ نام ہیں جنکی کتابیں آسان فہم زبان میں لکھی گئی ہیں جو میںنے محسوس کیا ہے۔
مولانا آزاد آسان ہیں؟
خیر، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتب اگرچہ ہلکی سی دقیق ہیں مگر پڑھنے کی چیز ہے قسمے۔ حکیم الامت کہلانے لائق ہیں واللہ
Bahot badhiya fehrist banai apne isme molana ubaidullah sindhi ko bhi shamil karle
@@deebakapadia
Maulana Ashraf Ali thanvi sahab hakeem ul ummat nahi hai, wo to Hakeem ul Deoband aur Tablighi Jamaat hai.
Yeh Maulana Ashraf ali thanvi controversial personality hai
Behesti e zewar me Maulana Thanvi ne likha Nabaligh(under age)ladki se sex kar sakte aur us Nabaligh ladki ko Ghusl wajib nahi hai.
Islam me to Baligh hone ke bad Ladki Sex ke liye Qabil hoti hai aur Science ke hisab se bhi.
Kya Aap Deobandi Tablighi Apni Nabaligh ladkio se Sex karne ko Jaiz samajte ho kya....
Maulana thanvi ki kitabe Me Behayai aur Gandi bate bhari padi hai.
@@gogetta3567 bahesti zever kon se jild no. Aur page no.
@@gogetta3567 بھائی ایسا نہیں لکھا آپ سمجھیں نہیں اس نے لکھا ھے کہ نابالغ لڑکی سے جماع ناکہ زنا اب آپ کو جب جماع اور زنا کی تفریق کی سمجھ نہیں تو کیا خاک سمجھو گے باقی مسائل
کچھ خدا کا خوف کرو مجھے مفتی صاحب کے اسی بات سے اختلاف ھے کہ عوام کو کتابیں پڑھنے کا کہتے ہیں لیکن یہ نہیں کہتے کہ اساتذہ کی نگرانی میں ورنہ گمراہ ہو جائوگے
بہت خوب جناب
مگر ڈاکٹر حمید اللّه دکن، حضرت حسن نظامی،حضرت ڈاکٹر عبد القدیر حسرت صدیقی دکن ،مولانا مناظر احسن گیلانی،انوار اللہ فاروقی، سید سعید احمد کاظمی،جسٹس پیر کرم شاہ الازہری نے کمال ترین لکھا ہے انہیں بھی پڑھنا چاہیے
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مطالعہ فرمائیں
نہیں۔
تصوف پر حضرت امیر محمد اکرم اعوان رح کی کتابیں ایک گراں قدر سرمایہ ہیں.
یہ کس سلسلے سے ہیں؟
@@junaidfaiz سلسلہ نقشبندی اویسی
احیاء العلوم
Present time ka koon sa scholar hai? Jis ki katab pad sakhtey they.
Hakeem Muhammad saeed aik johar e qabal thay. Un ki kitabain ilm o hikmat ka khazana hein
کوئی لنک؟؟؟
Islam ko sahe trhan smjhne k liye quran se behtr koi kitab ni aapko mukhtalif tafaseer or seerat e nabi saw p kutb prhne chahyen sath arabic language bhi seekhna shuru krden phir is k bd aap ka jis ko dil kre prhen
How Self Interpretation of Quran can Lead a Person to Path of Gumrahi قرآن کی از خود تشریح سے گمراہی
th-cam.com/video/ZIWcapt67WY/w-d-xo.html
Misguided Social Media Scholar Inviting People to Quran/Hadith/Sunnah & Hazrat Ali RA about them
th-cam.com/video/4zM6WiZiXdk/w-d-xo.html
Reasons Given by Shah Sb Regarding Need of a Teacher to Learn Quran & Current Day Gumrahi قرآن تفسیر
th-cam.com/video/Nt5pmAq-soo/w-d-xo.html
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صل اللہ علی محمد صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
السلام و علیکم!
عقائد کی کتابیں پڑھیں اور موازنہ کریں.
عقائد اہلسنت و جماعت (برسغیرپاک وہند میں اسلام کو بریلوی مسلک کہتے ہیں) پڑھیں.
جزاک اللہ.
بجاہ سید النبی الکریم الامین صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
Asalam u Alaikum
Hazrat aap nay joo yeh tazkira kiya ki Shah wali ullah sb nay world order diya tha
tu request hay ki koon si kitab main
Bhai unki buht c kitabein chapi hi nai .. me ny hazrat se hi suna hy k shah wali ullah RA ny aik kitab likhi hy "Aduru Sabeen" jisme unhy ny wo tmam batein tehreer frmai hy jo unki huzooor SAW se Alm E bedari me mulaqatein hui .... Mgr mugey wo book ni mili market se .. agr mil b jati to shyed wo farsi me hoti or hmy farsi ati ni... Mery khayal me shah wali ullah RA ki kitabein farsi me hy
@@faisalmirza4650
why not الدر الثمین book is available on internet in urdu language also
کمنٹ سیکشن میں سارے شخصیت پرست لگے ہوئے ،کوئی اپنی شخصیت کے نام نہ لینے کا گلہ کر رہا کوئی اپنی اپنی شخصیتوں کی تصنیفات کا ذکر کر رہے ۔
لوگ ان کو پڑھتے اور سنتے ہیں جو آسانیاں پیدا کرے، میں اپنے ماموں سے پوچھا آپ جاوید غامدی کو کیوں سنتے ہیں، جو جواب دیا میرا زکوات دینے کو دل نہیں کرتا غامدی سے فتویٰ ملا ہے جو ٹیکس دیتا ہے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے،
ان صاحب کا نام کیا ہے
شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ اپنے گھر میں کون سی زبان میں بات کرتے تھے، اُردو میں تفسیر کیوں نہیں لکھی حضرت نے،
3:00 minute par Apne billul sahih baat kahi ke Farsi nikaldi to ab unke Tarjume padhte hai aur usme Tarjuma karne wale ka fahem dakhil hojata hai,, Bilkul yahi baat aap Quran ke baare m kyun nahi karte??? Ke Quran jus zuban me hai usko sikhayen musalmano me aam karen,, Shah sahab ki kitab se badhkar Allah ki kitab Ahem hai
جس نے بھی قرآن کو اپنے فہم سے سمجھا (اور وہ عربی زبان بھی جانتا تھا)، وہ ضرور گمراہ ہوا۔ اسی وجہ سے صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن فہمی کے اصول مرتب فرما گئے تھے۔ ان سے نکلنے کی سب سے پہلی جسارت خوارج نے کی تھی اور پہلا گمراہ فرقہ وجود میں آیا تھا۔ یہ قوم جب سوشل میڈیا سے دین سیکھے گی تو علماء کی ضرورت محسوس نہیں کرے گی اور پھر آپ کی طرح ہی کمنٹ نظر اتے رہے گے۔ اس تاریخ کو اور اہل سنت کے عقائد کو سمجھنا ہے تو ہماری ویب سائٹ پر مفتی صاحب کے عقیدہ کے بیانات سنیں۔
Kya Qur'aan Qaum ke liye Qaafi nahi hai ??
نہیں، قران کو سمجھنے کے اصول اور دین قران کے ساتھ ساتھ سنت اور اصولوں پر قائم ہے۔ قران کے نام پر ہی پہلا فرقہ بنا اور فرقے بنتے چلے گئے۔
آپ شاید احمد رضا خان بریلوی کی تصانیف کا ذکر کرنا بھول گئے.
وہ کون ہے؟
Ala Hazrat?
نہایت ادب کے ساتھ لیکن عام بندہ حضرت کو آسانی سے نہیں سمجھ سکتا۔
اس کلپ میں مفتی صاحب ایسے لوگوں کا ذکر فرما رہے ہیں جن کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔
@@muhammadyaseen6638 وہ فنکار تھا۔ دین کا اس سے کوئ تعلق نہیں ہے۔
@@junaidfaiz اچھے عالم تھے بس معاملات میں زیادتی سے کام لے گے
بھائی میاں مفتی سعید خان بوس یہ بھی بتادیتے کے شاہ ولی اللہ نے تقلید کی طوق سے آذاد ہوکر فرقہ حنفیہ کو چھوڑ کر خود کو مسلم ہونا کافی جانا
غلط اسی لئے کہا جاتا ہے کہ absolute statement دینے سے بہتر ہے کہ انسان تحقیق سے بات کرے- آپ تعصب زدہ لوگ اکابرین کے نظریات جانتے نہیں لیکن out of context quote ضرور کرتے ہیں- “بر صغیر کے مسلمان اگر فقہ حنفی کو چھوڑ دیں تو مجھے ڈر ہے کہ وہ کفر اور شرک میں نہ چلے جائیں (شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا اصل موقف)- اکابرین کا نام لینے میں بھی ادب ضروری ہے جو آج کی نسل نہیں جانتی
@@SeeratVideo bohot khoob.
جزاکم الله خیراً....