Objections of Barelvis on Shah Ismail Shaheed & His Transformation from Wahabi to Sufi وہابیت تاریخ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ต.ค. 2024
  • مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
    • 20 Feb 2022 Sunday Q &...
    Objections of Barelvis on Maulana Ismail Shaheed رحمتہ اللہ علیہ, His Transformation from Wahabi to Sufi & Dark History of Shia & Wahabi Takeover - مولانا اسماعیل شہید رحمتہ اللہ علیہ پر بریلویوں کا اعتراض، مولانا کو وہابیت سے صوفیت کا سفر اور شیعت اور وہابیت کی سیاہ تاریخ
    For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our TH-cam Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp....
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

ความคิดเห็น • 59

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 2 ปีที่แล้ว +8

    Excellent channel. اللہ تعالی آپ پر رحمت نازل فرمائیں ۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj 2 ปีที่แล้ว +20

    مُفتی صاحب کو سُنتے ہیں تو ماضی کا درخشندہ دٙور جیسے آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے اور اپنے اسلاف کی عظمت اور بزُرگی پر فخر ہونے لگتا ہے

  • @Xoundz
    @Xoundz 2 ปีที่แล้ว +4

    اللّہ کریم آپ سے راضی ہو، اور ہمارے اسلاف سے بھی، اور ہم سب کو انہی کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے آمین 💓

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor777 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
    آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور
    از: بہاولپور

  • @zeebee4476
    @zeebee4476 2 ปีที่แล้ว +5

    بےشک یہ صوفیاء ہی تھے. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فتنوں کے اس دور میں حق کی پہچان اور پھر اس پر استقامت عطا فرمائے آمین

  • @manzoorahmad-xc7dd
    @manzoorahmad-xc7dd 2 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ

  • @prof.muhammadjafar3460
    @prof.muhammadjafar3460 6 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel 2 หลายเดือนก่อน

    Background voice hata deny chahiya

  • @hafeezbhi322
    @hafeezbhi322 ปีที่แล้ว

    Masha Allah zabardast

  • @tazboy1934
    @tazboy1934 2 ปีที่แล้ว +4

    So we shud avoid book of shah ismael dehlewi

  • @drsohailzafar349
    @drsohailzafar349 2 ปีที่แล้ว +5

    اگر اسماعیل دھلوی صاحب کے عقائد بعد کے دور میں درست ھو گئے تھے تو علمی دیانت کا یہ تقاضہ تو پورا کرتے کہ اعلانیہ پرانے عقائد سے رجوع کرتے تا کہ آج تک جو دیو بندیوں بریلویوں میں تکفیر چل رھی ، اور گلی گلی میں دو دو مساجد ایک دوسرے پر سب ختم کو دینی زمہ داری کے طور پر اپنے ھوے ھیں، امت اس سے بچ جاتی
    اس دور میں ھی جب انہوں نے تقویت الایمان لکھی، 1830 کے لگ بھگ، قریباً 179 کتب اسماعیل صاحب کے رد میں ھند کے جید علما نے لکھیں۔ اس وقت تک تو بریلوی دیو بندی تھے ھی نہیں۔ سنی تھے یا شیعہ۔ رد کرنے والوں میں بڑے بڑے نام ھیں۔ نے لکھیں، اور ان رد کر نے والوں میں مولوی مملوک علی بھی تھے جو بانی مدرسہ دیو بند، قاسم نانوتوی صاحب کے اساتذہ میں شمار ھوتے ھیں
    غلط کو غلط کہنا ضروری ھے، اسماعیل دھلوی صاحب نے ،بقول آپکے اپنی زندگی کے ایک دور میں غلط عقائد کا پرچار کیا۔ تو پھر یا تو انکا رجوع دکھا دیں یا پھر یہ مان لیں کے مرتے دم تک اسماعیل صاحب اسی عقیدے پر تھے کہ مرنے کے بعد رسول بھی مٹی میں مل گئے، نعوذ و باللہ، نقل کفر کفر نباشد۔

    • @faizhassaan2913
      @faizhassaan2913 2 ปีที่แล้ว

      آپ کی 💯 درست ہے

    • @MuhammadManzarSaleem
      @MuhammadManzarSaleem 2 หลายเดือนก่อน

      شاہ اسحاق یا شاہ یعقوب یا رحمت اللہ کیرانوی نے کوئی کتاب لکھی ہے تو بتائیں یہ سب مملوک علی سے بڑے لوگ تھے

  • @ishmaelabraham4884
    @ishmaelabraham4884 2 ปีที่แล้ว

    Best Bayan.

  • @jstarpakistan7775
    @jstarpakistan7775 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @asgharali2724
    @asgharali2724 2 ปีที่แล้ว

    Zabardast

  • @faisalshahzad2024
    @faisalshahzad2024 2 ปีที่แล้ว

    nice research !

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 7 หลายเดือนก่อน

    صوفیت اصل میں ڈر کا نام ھے جو انسان گناھوں سے بچنا چاھے وہ اللہ کی بندش سے ڈرے وہ صوفی ھے

  • @TariqKhan-ne1dv
    @TariqKhan-ne1dv 14 วันที่ผ่านมา

    Maulaana Sahib Rasool Ullah Kay zamanay may kia khaanqaahay thee aur agar thee thou Quran o Ahadees may oska zikr kahaa hay?

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  14 วันที่ผ่านมา

      جی بہت سی چیزیں ترتیب میں بعد میں لائی گئیں جن میں مسجد میں محراب، قرآن کی تدوین، احادیث کا جمع کرنا، مسائل کا مرتب کرنا وغیرہ وغیرہ۔ چونکہ یہ امت موجودہ دور میں جہالت کے اندھیروں میں ہے، اس لئے علم سے اس کا کوئی تعلق نہیں سو امت میں کون سی چیز کیسے مرتب ہوئی اس کا کچھ علم نہیں۔

  • @MultiCat2010
    @MultiCat2010 2 ปีที่แล้ว +3

    Mufti sahab ap ki baat durust mallom hoti hai .. shayad isi liye Alahazrat Imam Ahmad raza khan sahab ne fatwa razawiya main Shah ismail sahab ko kafir kehne se mana kiya hai .. jab k Allama fazle Haq khairabadi zamana phle un ki takfeer krchukay thay

  • @tazboy1934
    @tazboy1934 2 ปีที่แล้ว +1

    Before all these division wat were muslims on?there were only suni and shia...

    • @PEACEFULLNESS1450
      @PEACEFULLNESS1450 2 ปีที่แล้ว +2

      Ahlus Sunnah wal jamaah and it was Shah Waliullah ، everybody Revere's him.
      Wahabiyet has been a big playe Rin politics and religious mess and also wars in Indian region .

  • @ziaulhasan4079
    @ziaulhasan4079 2 ปีที่แล้ว

    Mufti sahib shah Ismail r.a.ki kitab tawviatul.iman k baray apki Kya Raye hay

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 7 หลายเดือนก่อน

    صوفی کو ایمان کےلیے کسی مشاھدے کی ضرورت نہیں ھوتی یہ نبی ھوتے ھیں جنہں مشاھدے کرواٸۓ جاتے ھیں صوفی نے سنا ایمان لے آیا وسیلے عام آدمی کےلیے ھوتے ھیں صوفی اپنے دل کو وسیلہ بنالیتا ھے ۔ھذا من اللہ

  • @abdullahkahm
    @abdullahkahm ปีที่แล้ว

    ملاں اور عالم میں بڑا فرق ہوتا ہے عالم لوگوں کے دلوں دروازے کھولتا ہے اور ایمان کی دوکان نہیں کھولتا _ برعکس اس کے ملاں لوگوں کے دلوںپر مہر لگاتا ہے اور ایمان کی دوکان کھولتا ہے

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  ปีที่แล้ว +2

      بے ادب اور بدتمیز انسان کو بات کرنے کا سلیقہ معلوم نہیں ہوتا اور جس کی تربیت ہوئی ہوتی ہے وہ اللہ کے ہاں مقبول اور اس کے بندوں کا رہنما ہوتا ہے۔ اپنی زبان آپ خود دیکھیں جو آپ کی شخصیت اور تربیت کی ترجمان ہے۔

  • @syedtausifafzali4680
    @syedtausifafzali4680 2 ปีที่แล้ว

    Faqir Allahabadi from Dayra shah Ajmal Allahabad he was belong to Khankhaye Ajmali dayra shah Ajmal

  • @syedhaiderali3401
    @syedhaiderali3401 2 ปีที่แล้ว

    Aakhir shion mein dahshat gard kiyon nahi hote dahshat gard ya to sunni hote hain ya wahabi

  • @ehsantariq4901
    @ehsantariq4901 หลายเดือนก่อน

    Agar shia muslman him to ham awam KO shia honey se Kyon rokate Hain

  • @qazalbashhussain87
    @qazalbashhussain87 2 ปีที่แล้ว +1

    بادشاہوں کی مصلحت کو خدا کا کرام یا خدا کی عطا کہنا مسلکی ٹھرک کے سوا اور کچھ نہیں۔ دنیا کا ہر محقق یہ لکھتا ہے کہ مسلم دنیا میں سب سے ذیادہ قتل عام شیعہ مسلک کا کیا گیا ہے۔ صرف ایک جگہ یہ خبر ملتی ہے(تحقیق مطلوب ہے کہ یہ خبر بھی کس حد تک سچ ہے) کہ سنی عوام کا قتل عام ہوا وہ جگہ ماضی کا ایران ہے(موجودہ ایران نہیں) اور یہ کام صفوی ترک بادشاہ کا تھا جو پہلے شافعی سنی مسلم تھا بعد میں شیعہ بنا۔ رہی بات ہندستان کی تو یہاں شیعیت کی تبلیغ نے اور شیعیت کی مظلوم تاریخ نے اپنا کام دیکھایا کہ ہر ذہن شیعیت کو قبول کرنے لگا لیکن پھر بادشاہ کی تلوار کام آئی اور یہ تبلیغ رکھ گئی۔ اموی بادشاہ، عباسی بادشاہ، سلجوقی بادشاہ، عثمانی بادشاہ اور دیگر چھوٹے بڑے سنی العقیدہ بادشاہوں کے شیعہ پر مظالم کو آپ لوگ اللہ کا کرم اور اللہ کی مدد کہتے ہو جبکہ صرف ایک شیعہ بادشاہ وہ بھی سنی سے شیعہ بنا ہوئے بادشاہ کے سیاسی مصلحت پر سنی بھاءیوں پر ظلم کو بربریت کہہ کر شیعیت کی مظلومیت کو نظر انداز کرتے ہو کمال کے محقق ہو یار تم لوگ

  • @sunnahnews5826
    @sunnahnews5826 2 ปีที่แล้ว +12

    سنی حنفی بریلوی مسلک زندہ باد

    • @tazboy1934
      @tazboy1934 2 ปีที่แล้ว +1

      Stop fitna

    • @gogetta3567
      @gogetta3567 2 ปีที่แล้ว +2

      @@tazboy1934
      Brother
      Unity is only possible with Deobandis
      If they Follows pre 1857 on Aqaids.
      And Deobandis have distorted hanafi fiqh.
      Let's gets agree on Fatawa alamgiri, Radd ul muhtar on Hanafi fiqh.
      Deoabandis not only divided Aqeeda bit also hanafi fiqh.

    • @zart5756
      @zart5756 2 ปีที่แล้ว +1

      @@gogetta3567 Fatwa Alamgir Me Huzzor Ke Maa Kanna Wama Yakun Ka Hona Aur Gair Allah Se Madad Mangna Asbab Se Hat Kar Chahe Fatwa Alamgir Radd Ul Mukhtar ya Imam Abu Hanifa Se Dikha Do Mai Barelvi Ho Jaunga

  • @usmanramay348
    @usmanramay348 2 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب پھر مولانا کا رجوع بھی شائع ہوا ہو گا۔ دوسرے دور میں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  2 ปีที่แล้ว +1

      جی مفتی صاحب نے جواب میں حوالہ بھی دیا ہے-

    • @muhammadabdullah8409
      @muhammadabdullah8409 2 ปีที่แล้ว +1

      RUJOO KA SABOOT DO.

  • @MuhammadUmarButt786
    @MuhammadUmarButt786 2 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب! شاہ اسماعیل شہید نوراللہ مرقدہ نے توحید پر اوّل عربی میں کتاب 1799ء میں لکھی بعدہ 1818ء سے پہلے تقویت الایمان لکھی، شاہ عبدالعزیز رح کی وفات 1825ء میں ہوئی، شاہ عبدالعزیز کے دور میں کسی علاقے کے علماء نے راستے مامون نہ ہونے کے باعث حج کی فرضیت ساقط ہونے کا فتویٰ دیا جس کے جواب میں شاہ شہید نے فتوی دیا اور ان کا رد کیا، یہ دونوں فتاوی شاہ عبدالعزیز کی خدمت میں پیش کیے گئے تو شاہ صاحب نے کہا اسماعیل کو میرے قائم مقام سمجھو اور ان کی ہر طرح سے اعلی علوم میں مہارت کی تصدیق فرمائی۔ جو باتیں آپ کر رہے ہیں کیا شاہ شہید کے چچاؤں سے بھی ان کا کچھ ثبوت ملتا ہے؟ آپ کے پیر و مرشد نے تو آپ کو تقویت الایمان کو عقیدے کی بنیاد بنانے کا کہا تھا اور انہوں نے اس کا عربی ترجمہ بھی کیا تھا ان کے بارے میں کیا رائے ہے؟

    • @KhakSaram
      @KhakSaram 2 ปีที่แล้ว

      Mufti Sahab ne kaha ke unhon me apnay Mashaikh de ikhtalaf rakha

    • @MuhammadUmarButt786
      @MuhammadUmarButt786 2 ปีที่แล้ว +1

      @@KhakSaram بھائی اختلاف اور چیز ہے عقیدے کی گمراہی اور چیز ہے۔ سوال یہ ہے کہ شاہ شہید کے بڑوں نے اپنے بھتیجے کا رد کیا؟

    • @shayanmoghera5992
      @shayanmoghera5992 2 ปีที่แล้ว

      @@MuhammadUmarButt786 aap ki baat main bahut gehrai hai bhai jaan jaise dusre taraf kehte hain qabar pakka karna haram hai per Shah Ismail ra ke dada ki qabar pakki chachha ki qabar pakki is pé un logo ka kuchh bhi radd nahi milta ek taraf ahle hadees aur deobandi ulama kehte hain ki qabre pakki haram aur unke akabreen ki qabar pakki kya ye dhoka nahi de rahe awam ko dusre taraf barelvi hazrat hain woh kehte hain danke ki chot pé ki aisa karna hafiz hai aur unki woh daleel bhi dete hain per haqeeqat main shahee hadeeso se ye sabit nahi ki qabar pakki banai jaye to phir fatwa kahan tak jayega aksar Ahle sunnat ke bade bade ulama ki qabre pakki milti hain ye kya maamla hai

    • @shayanmoghera5992
      @shayanmoghera5992 2 ปีที่แล้ว

      @@MuhammadUmarButt786 aap ki baat main bahut gehrai hai bhai jaan jaise dusre taraf kehte hain qabar pakka karna haram hai per Shah Ismail ra ke dada ki qabar pakki chachha ki qabar pakki is pé un logo ka kuchh bhi radd nahi milta ek taraf ahle hadees aur deobandi ulama kehte hain ki qabre pakki haram aur unke akabreen ki qabar pakki kya ye dhoka nahi de rahe awam ko dusre taraf barelvi hazrat hain woh kehte hain danke ki chot pé ki aisa karna hafiz hai aur unki woh daleel bhi dete hain per haqeeqat main shahee hadeeso se ye sabit nahi ki qabar pakki banai jaye to phir fatwa kahan tak jayega aksar Ahle sunnat ke bade bade ulama ki qabre pakki milti hain ye kya maamla hai

    • @syedkashanejaz4897
      @syedkashanejaz4897 2 ปีที่แล้ว

      Mufti Saeed Sahab pay glu sawar hai, Inki tumam batain bralvi ulema kay aitraz hain Jo yeahan bayan kar raha hain magar jahan un logon ko code kar raha hain wahan per hazrat Shah Fakir alhabadi ka bhi inkar kar raha hain Jo bralvi ulema ki kitabon main bhi likha huwa hai... Afsoos mufti apnay hai sheikh Abu Hasan nadvi ki sharah Jo unho nahi tafwatu eman aur kitab u tawheed main likhi hai

  • @adnanaslam5858
    @adnanaslam5858 ปีที่แล้ว

    Allama fazle haq khaitabadi ne jo taqviyatul iman ka rad kia hay us ke baray me ap ka kia khiyal hay, me nay allama ki kitab parhi hay ghaliban nam fatawa e haft maslay hay aur mujhay unkay dalail qavi lagtay heen. Wasalam o Alaikum.

    • @DocumentingMoments
      @DocumentingMoments 8 หลายเดือนก่อน

      Faisla Haft Masala, Haji Imdadullah ki kitab hai aur woh taqwiyatul Iman ke radd mein nahi

  • @esseandessence4421
    @esseandessence4421 2 ปีที่แล้ว

    Hazrat Barailvion ne Aap ki takfir kardi he. Ham ne difa kia he. Ham sidhe sadhe Sunni.

  • @tazboy1934
    @tazboy1934 2 ปีที่แล้ว

    Why barelvi molvi call deobandi as wahabi?plus accusation on deobandi saying that deobandi believe Allah can lie...please clarifies this ...this statement was from ashraf Ali thanvi...but i believe no one follow this aqeedah

    • @hassaanghaffar
      @hassaanghaffar 2 ปีที่แล้ว +1

      These all are false allegations on Ulema e Deobandi.. There is a book named عبارات اکابرین that is respond on this topic.. You can find clarifications there

    • @tazboy1934
      @tazboy1934 2 ปีที่แล้ว

      @@hassaanghaffar but arent these stuff written in the book..i think they shud stuff this up

    • @gogetta3567
      @gogetta3567 2 ปีที่แล้ว

      @@tazboy1934
      1st indian Wahabi shah ismail Shaheed said Allah can lie.
      Doebandi Scholar Rashid Ahmad Ghangihi said says Allah can lie "imkan e kizb" (but can't lie)
      A Sunni Scholar named Fazl e haq Khairabadi(died 1860) Written a Book against Deobandi scholar Rashid ahmad ghangohi on imkan e kizb refuted on him.
      I don't remember the book name you can get online this book just Search Imam Fazl e haq khairabadi r.a
      Shias said Allah lied
      Sunnis says Lying is an attribute of Creation ,Allah is free from All this bad attributes.

    • @gogetta3567
      @gogetta3567 2 ปีที่แล้ว

      @@tazboy1934
      I am from South India " Hyderbad" we have "Jamia Nizamia madarsa or Islamic university" its official build in Nizam dynasty .
      Our Scholar and Mujaddit and Main Sunni Scholar is Shaykh ul Islam Imam Muhammad anwar ullah Khan farooqi r.a he was Student of Haji imdad ullah khan muhajir makki r.a
      We south Indian Muslim are Regular sunnis And Barelvis are More closer(100% aqeeda) same compare to us and Deobandis are very far away from Sunni Islam, Most Deobandis tablighis are Wahabi in some matters of hanafi fiqh and in Aqeeda most people are wahabi(salafi)
      Like Mufti tariq masood is salafi in Aqeeda.
      Small % Deoabandis are Sunni.
      We are against Deobandis similar to Barelvis.
      We don't considered ourselves as barelvi but regular Traditional sunnis Muslims.
      In kerela South India Shafi'is are Barelvis and anti Deobandis.

    • @PEACEFULLNESS1450
      @PEACEFULLNESS1450 2 ปีที่แล้ว

      @@gogetta3567 congrats for seeing the middle path. I am overwhelmed with joy that here there is a Mufti , Deobandi expert speaker and scholar admitting that Wahabbism was a flaw for the ummah. All over the world the consequences of Wahabbism is seeing eveilnseemds erect in forms of weird extremisms in every matter away from original Islamic message.
      I am delighted to finally see Deobandi respected scholar to acknowledge the fact that ((forget about Ahmed Reza opinions of Deobandi)) but Deobandi and Barelvi ilunity again wahabi HOW INPORTANT IT IS!! because 99.9% our problems will solved. All we have to do is revert to Shah waliullah , Muhajir Makki sab and Brelvie will have a bit of swallowing to do about takfeeri fatawa being an extreme which could be re arranged. Deobandis are more organised and authentic WHEN THWY FOLLOW TASAWWUF and Maturidi Aqeeda. Hanafi or Shafi isn't an issue according to ahlus Sunnah all are beautiful.
      Brelvi / deobandi bi solved once and for all of these scholars because our great leaders?

  • @sssd1781
    @sssd1781 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب اردو کے مشکل اور صقیل الفاظ جس مہارت اور بے رحمی سے استعمال کر کے اپنی مقلد عوام کو حراساں کرتے ہیں اس میں ان کا ثانی نہیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  ปีที่แล้ว +2

      آپ ان پڑھ اور جاہل ہیں تو اس میں قصور آپ کا ہے۔ اس کے علاوہ آپ جس قماش سے تعلق رکھتے ہیں وہاں تربیت لفظ کے معنی بھی معلوم نہیں ہیں۔

    • @islamzindabadchannel
      @islamzindabadchannel 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@SeeratVideo
      لیکن ان جاہل وہابیوں کو اخلاقیات کا کارڈ کھیلنا آتا ہے