Qaisar bhai we are so happy someone took a stand against this vulgar culture of dramas. I don’t watch Pakistani dramas anymore Alhamdulillah May Allah make me steadfast Ameen
ماشاءاللہ ، قیصر بھائی، آپ گریٹ ہیں۔ سب پاکستانی قوم اور حتیٰ کہ سب مسلمانوں سے گزارش ہے کہ قیصر بھائی کا پورا پورا ساتھ دیں۔ ہم اپنی روزمرہ روٹین اور چند تکے کمانے میں اس قدر مصروف ہو چکے ہیں کہ جو کچھ پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے اس کے رد کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ لیکن جو کر رہا ہے کم از کم اس کا ساتھ تو دے سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قیصر بھائی کا حامی و ناصر ہو
Allah ke Rasool ne farmaya: HAR UMMAT KI AZMAISH KISI NA KISI CHEEZ MEIN HAI AUR MERI UMMAT KI AZMAISH MAAL MEIN HAI. Sunan Tirmizi, Hadith No: 2336 (Sahih)
قیصر صاحب ۔ بہت شکریہ ۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین ۔ آپ نے حق گوئی کرکے اس قوم کے غیرت مند لوگوں کی طرف سے کفارہ ادا کردیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آپ کی اس طرح کی بہادریاں اور جرأتیں ہمارے دل جیت لیتی ہے ۔ اللہ کرے زور و ہمت اور زیادہ ۔
قیصر احمد راجہ، ہمیں اے آر وائی ڈیجیٹل کی طرف سے پروموٹ کیے گئے توہین آمیز مواد کو بے نقاب کرنے میں آپ کی بے خوف کاوشوں پر فخر ہے۔❤ آپ کی آواز ہر اس فرد کے لیے گونجتی ہے جو ہماری خاندانی اقدار اور اسلامی ثقافت کے تقدس کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔ اللہ آپ کی ہمت کو جزائے خیر دے اور امت کو آپ کا ساتھ دینے کی ہدایت کرے۔
बंद्दा गुड है,, बातो से अच्छी नियत का दिखता है बंन्दा हमदर्द टाईप का दिखता,, है,, पाकिस्तानियों के पास जितने क़ीमती हीरे है,, उनमे एक ये बंदा भी है,, ऐसे लोगो की क़दर और हीफाजत ज़रूरी है,,
The powerful step you have taken to challenge ARY Digital's 😡indecent agenda shows your unwavering commitment to Islam and society's moral fabric.❤ Qaiser Ahmad Raja, 🎉your initiative inspires us all to stand up for what is right. May Allah strengthen your resolve and make this campaign successful.
ہم آپ کے ساتھ ہیں قیصر بھائی آپ اللہ کے چنیدہ لوگوں میں سے ہیں۔ اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
AMEEN 🤲🏻
Lakh laaaaanat
Aameen.
and who told you that?
آمین یا ربّ العالمین
Qaisar bhai we are so happy someone took a stand against this vulgar culture of dramas. I don’t watch Pakistani dramas anymore Alhamdulillah May Allah make me steadfast Ameen
Amin
راجہ صاحب ہم آپ کے ساتھ عملی اور قولی ہر میدان میں ساتھ ہیں
قیصر بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں
بے شک ہم آپکے ساتھ ہیں
فحاشی عریانیت نہیں چلے گی
نہیں چلے گی
ہم آپ کے ساتھ ہیں قیصر بھائی
Sach mai ye log kitna logo ki dil ki nor ko noch data hai
ان شاءالله غیور پاکستانی اور علماء اپ کے ساتھ ہیں
Pakistani or gairatmand hans hans ke pet drd ho gaya sach me gairat sirf pathano me bchi h bs
@@mohammedirfan6842ban gya cool?... Jo video bna rha woh path an ni he... Aur jisne comment Kia woh bhi ni... Kabhi baat man Liya kro nasal parasto
@@mohammedirfan6842 لیکن افسوس اب تو دیکھا دیکھی پٹھان اقوام بھی بے پردگی کی طرف جارہی ہے
@@mohammedirfan6842 مسئلہ کسی قبیلے قوم کا نہیں بلکہ حیا و شرم اور غیرت کا ہے
He doesn't represent me!
100% agree with you...iss qadar behayai barh gai hai k we have stopped watching Dramas...haif hai ARY digital
ہم آپ کے ساتھ ہے آپ نے حق کی آواز بلند کی ہے اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آمین ہماری دعا ہے کہ اللہ عزوجل آپ کو اس میں کامیابی عطا فرماٸے آمین
درد دل۔۔۔ افسوس😢😢😢
اللہ قیصر بھاٸی کو سلامت رکھے!!!
جزاک اللّہ خیرا یقیناً یہ ہر مسلمان کی آرزو ہے
ماشاءاللہ ، قیصر بھائی، آپ گریٹ ہیں۔ سب پاکستانی قوم اور حتیٰ کہ سب مسلمانوں سے گزارش ہے کہ قیصر بھائی کا پورا پورا ساتھ دیں۔ ہم اپنی روزمرہ روٹین اور چند تکے کمانے میں اس قدر مصروف ہو چکے ہیں کہ جو کچھ پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے اس کے رد کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ لیکن جو کر رہا ہے کم از کم اس کا ساتھ تو دے سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ قیصر بھائی کا حامی و ناصر ہو
sath dege inka or Pakistani bhai Pakistani logo ko dollar doge na to maa ko bechne km na kre waise bhi family vlog me bech to rahe hi h
قیصر احمد راجہ صاحب آپ کے اس جہاد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں
جزاك اللهُ سر! ہم آپکے ساتھ ہیں،خدا کیلیے کچھ کریں بہت بہت مہربانی
قیصر بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ ہماری نسلوں کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں...❤️❤️❤️
Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ راجہ صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں ❤
😢😢😢😢
یا اللہ ہمین اپنے عذاب سے بچالے
Qaiser bhai dill ki baat krte hain aap
Allah aapse raazi ho ❤
Qasam sy aap ny Dil ki baat ki hai
Qaiser bhai hum aap ky sath hain InshaAllah ❤
Drama tu ne pora dekha hoga ab yaha akr lmbi kr rha
❤السلام علیکم
ہم آپ کے ساتھ ہیں قیصر بھائ
إنشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا❤
ہ
آ پ نے سچ کہا اللّٰہ مسلمانوں کو ہدایت نصیب کرے آمین
Allah ke Rasool ne farmaya:
HAR UMMAT KI AZMAISH KISI NA KISI
CHEEZ MEIN HAI AUR MERI UMMAT KI
AZMAISH MAAL MEIN HAI.
Sunan Tirmizi,
Hadith No: 2336 (Sahih)
راجہ صاب نے مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا ❤
قیصر صاحب ۔
بہت شکریہ ۔
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین ۔
آپ نے حق گوئی کرکے اس قوم کے غیرت مند لوگوں کی طرف سے کفارہ ادا کردیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
آپ کی اس طرح کی بہادریاں اور جرأتیں ہمارے دل جیت لیتی ہے ۔
اللہ کرے زور و ہمت اور زیادہ ۔
Much needed statement. I agree with you
Ye AQDAAM Waqt ki Zaroorat hai, We stand with you
Salam to you sir.
Yes we are agree with you....
I strongly agree with you, sir.
@Qaiser Ahmed Raja
You are the voice of our hearts 🌟
قیصر احمد راجہ، ہمیں اے آر وائی ڈیجیٹل کی طرف سے پروموٹ کیے گئے توہین آمیز مواد کو بے نقاب کرنے میں آپ کی بے خوف کاوشوں پر فخر ہے۔❤
آپ کی آواز ہر اس فرد کے لیے گونجتی ہے جو ہماری خاندانی اقدار اور اسلامی ثقافت کے تقدس کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔ اللہ آپ کی ہمت کو جزائے خیر دے اور امت کو آپ کا ساتھ دینے کی ہدایت کرے۔
We r with u...plz stand for this..,
Shaklo surat se hi munafiq lag rya h
Hum aap ke sath hai
Atleast maaz sahab with you . .....love from India ❤
@KhalidHussain-no3vv Thanks Bro... Allah khush rake
السلام وعلیکم قیصر بھائی حق بات کہی آپ نے۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
قیصر بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور دین اسلام کا مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ❤
اللّٰہ تعالیٰ آپکی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
You’re doing تواصو بلحق and نہی عن لمنکر Alhumdulillah.
Allah ap ki madad farmaye, hum ap k sath hn
*I have lodged a complaint in the citizen portal* ✅
👇
Mashaallah, Allah aap ke jazbaat ko zinda rakhe ❤
Qaiser Sir Very Brave 👍
ہم آپ کے ساتھ ہیں قیصر بھائی آپ اللہ کے چنیدہ لوگوں میں سے ہیں۔ اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں
We are with you 🙏
May Allah (SWT) bless and protect your cause
बंद्दा गुड है,, बातो से अच्छी नियत का दिखता है बंन्दा हमदर्द टाईप का दिखता,, है,, पाकिस्तानियों के पास जितने क़ीमती हीरे है,, उनमे एक ये बंदा भी है,, ऐसे लोगो की क़दर और हीफाजत ज़रूरी है,,
bhai Pakistani qadar krne wale hote to jinnah ki kr lete unke mazar me gang rape hua koi action ni hua ab tk
❤ May Allah bless you Qaiser bahi
shukria qaisar bhai much needed response ( ya haden par kr rahy hn ab isko itna aam kr diya)
ہم اس کار خیر میں آپکے ساتھ ہیں. ہم نمرود کی آگ بجھانے والوں کی فہرست میں آنا چاہیں گے.
حق بات کہی جزاک اللہ خیرا
قیصر بھائی آپ ایک زبردست لڑائی لڑنے والا مجاہد ہے ❤❤❤
ھم اپنے اسلامی اقدارکا تحفظ ہر حال میں کرینگے،ان سیکیولرز کی بیحیائ نہیں چلے گی ۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں یہ ہمارے دل کی آواز ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اپکو ہمت دے اور غیب سے آپکی مدد فرماۓ
سر پاکستان کے سارے غیرت مند اپ کے ساتھ کھڑے ہیں
La ilaha illallah ❤ALLAH HU AKBAR ❤MA SHA ALLAH ❤Alhamdulillah ❤❤❤
Marvelous and brave people can do such courageous efforts, I am with Qaiser Ahmed Raja.
جی بالکل۔ ہمیں ایک وقت ہوا کسی بھی ڈرامے کو دیکھے ہوئے۔ یہی وجہ ہے۔
Right 👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤jzak Allah
*بالکل صحیح کہا قیصر صاحب نے، انکی سوچ درست ہے اللّٰه اور رسول اللّٰه کے منشا و مرضیات کے حامی و مبلغ کا نام قیصر راجا*
Sir. Aap Meri Nazir may bohut great leader hai ❤ Mashallah
We are with you, qaiser sahib
اللہ ہدایت دے پورے معاشرے کی تباہی ہو رہی ہے ہمارے بچے یہ سب دیکھ سن رھے ھیں
یہ میڈیا آن کے ذہن میں گند بھر رہا ہے😢😢
We are with you and In sha Allah this will be stopped. Jazakallah khair Sir
شکریہ قیصر بھائی ۔۔۔ ہمارے دل کی آواز
Keep it up Qasar bhai ❤ keep speaking the truth 🔥
درد دل بیان کر رہے ہیں قیصر بھائی ۔۔۔۔
ذرا یہ ویڈیو دیکھئے، والا اسٹائل برقرار رہنا چاہیے ❤❤
Well said Qaiser bhai...all prayers with you...❤
ھرقدم پر ہم آپ کے ساتھ ھیں قیصر بھائی ❤
Thank you ⭐️Qaiser Ahmed Raja⭐️
Jazak Allah khair qaiser bhai
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
May Allaah bless you and protect you ❤
بے شک ہم آپکے ساتھ ہیں
Qaiser Ahmad Raja is REAL SUPER HERO ❤🎉
We are with you Qaisar Bhai... Allah apko iss Kam mein kamyab kry aor apni hifz o amaaan mein rakhy..
بہت بہت شکریہ جناب قیصر صاحب
Jazak Allah sir. We are with you,
QAisar Bhai aap ne mere dil ki baat ki hai Main ye sab dekh kar yahi soch raha tha k agar in Kay walid zinda hotay to ye sab na karne dete 😢😢😢
Thnk u qaiser bahi we love u and support u brother❤
قیصر بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Keep it up.
We are with you.
Allah se Dua karun ga k Allah AAP jesy logo ki madad farmain or in behayaon ko hidayat dain.
The powerful step you have taken to challenge ARY Digital's 😡indecent agenda shows your unwavering commitment to Islam and society's moral fabric.❤
Qaiser Ahmad Raja, 🎉your initiative inspires us all to stand up for what is right.
May Allah strengthen your resolve and make this campaign successful.
May ALLAH reward you for the great work you're doing, may ALLAH accept from all those who want to give their lives for The Deen he gave us.
Allah aap ko achchi sehat de aur lambi Umar de aamin summa min❤❤❤Qaisar Ahmed Raja
Truly heart rendering
May Allah bless u brother.
We are with u in this cause.
From India 🇮🇳 ♥️
very good work raja sahab
ہم قول وفعل سے آپ کے ساتھ ہیں❤❤❤
Allah Pak apko salamat rakhe
بہت خوب قیصر بھائی۔ اللّٰہ پاک آپ کا حوصلہ ہمت بلند رکھے
God bless you qaiser bhai
قیصر بھائ
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
ہم آپ کے ساتھ ہیں بھائی قیصر
We are with you, QAR
ماشآء اللّہ تعالیٰ ۔بہت بڑا جہاد فرما رہے ہیں بھائی۔جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
Speaking facts. May Allah ﷻ help you in this.❤
دل بھر آیا اور آنکھ بھی اس درد سے
اللہ تعالیٰ ایسے ناخلف جانشینوں سے پناہ دے
May ALLAH swt be with you always.
Well done qaiser bhai for talking abt this topic
Qaisar bhai we are with you bohat acha kiya apne is issue pe awaz utha k khushi howi k kisi ne to is baat pe awaz uthai
Qurban Qiaser ahmad raja sahb very nice
May Allah protect you brother we are stand with you ❤❤