❤❤❤🎉🎉🎉jazak Allah qari Sahib an other authentic research and tafseer kindly qari Sahib aqaid e ahlesunnat wal jamaat b discuss krien specially devide between (deoband, barelvi, ahlehadees specially hayati,, momaati aqaid) thnx
Assalamualaikum warahmatullahi wabrakatuh Qari sahb ek baat samjh nhi arhi k agr khizir (A S) farishta thy to moosa A S ne eteraz kion kia k bachy ko kion mara ye kaam to frishy krty hi hen Allah k hukum se or us marny ko qatal kion kaha or ye Jo sary kaam khizir krrhy thy farishton k Liye asan hen or zahir si baat he wo bager Allah k hukum k Kuch nhi krty phir moosa A S kion preshan thy
سر! اگر بچے کی مثال ہی لی جائے تو میری دوست کی گاڑی سے ایک معذور بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا تو وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تو اس سے پھر یہ پروف ہوتا کہ وہ تو ان کے والدین کے حق میں بہتر ہو گیا
@@naimazafar6607 اگر ہر بات کو اسی طرح رینڈملی لیا جائے تو قرآن کریم میں جو سزا سے متعلق شرعی قوانین ہیں وہ منسوخ ہو جائیں گے ،اسی لئے موسی علیہ السلام چپ کر کے واپس آ گئے تھے ۔ ویسے سورہ الکہف والے بچے کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا تھا
@ سر لیکن سورہ الکہف میں بھی اللہ کی مرضی سے ہوا اور ایکسیڈنٹ بھی اللہ کی طرف سے ہوا اس نے جان بوجھ کے تو نہیں کیا نا۔ جیسے آپ نے ہی مثال دی گاڑی کے ٹائر اور بیلٹ کی کرتا تو فرشتہ ہی ہے پھر ایکسیڈنٹ میں بھی کوئی مصلحت ہو گی ۔
قاری صاحب موسی کی اپنے مقابل سے ملاقات بطور بندہ کہہ کر کروائ گی ھے مثل فرشتہ نہیں کروائ گئ اور۔۔۔۔کشتی میں سوراخ کرنا اور دیوار بنا دینا تب بچے کا قتل بھی اس ہی بندے کے ہاتھوں ھونا کیوں ممکن نہیں ۔۔۔۔۔جبکہ وہ بندہ مثل موسی بطور بشر متعارف ھوا ھے۔۔۔۔
Masha Allah ❤
اسلام علیکم قاری صاحب بہت عمدہ طریقے سے آپ نے بات کی ہے
❤❤❤🎉🎉🎉jazak Allah qari Sahib an other authentic research and tafseer kindly qari Sahib aqaid e ahlesunnat wal jamaat b discuss krien specially devide between (deoband, barelvi, ahlehadees specially hayati,, momaati aqaid) thnx
اسلام علیکم قاری صاحب
2014 میں بھی اس مسئلہ پر جمعہ کے خطبے میں آپ نے بات کی تھی ابوظہبی میں
@@Tariqkhantanoli کمال کی یاد داشت ہے تنولی صاحب۔ کیا کھاتے ہیں آپ ؟
@MuhammadHanif زمانہ ہو گیا ھے جی آپ کو سنتے ہوئے
اسلام علیکم قاری صاحب ۔کبھی یاجوج ماجوج پر گفتگو فرمائیں جی
Assalamualaikum warahmatullahi wabrakatuh Qari sahb ek baat samjh nhi arhi k agr khizir (A S) farishta thy to moosa A S ne eteraz kion kia k bachy ko kion mara ye kaam to frishy krty hi hen Allah k hukum se or us marny ko qatal kion kaha or ye Jo sary kaam khizir krrhy thy farishton k Liye asan hen or zahir si baat he wo bager Allah k hukum k Kuch nhi krty phir moosa A S kion preshan thy
@@asmasyed505 اس لئے کہ ان کو قصے کے آخر میں پتہ چلا کہ یہ صاحب کون ہیں
Kuch to is waqey me ajeeb he jis waja se zikr kia gya he
@@asmasyed505 یہ پوری سورت ہی عجیب واقعات سے بھری پڑی ہے باجی
@MuhammadHanif Sahi frmarhy hen bhai jaan😂
سر! اگر بچے کی مثال ہی لی جائے تو میری دوست کی گاڑی سے ایک معذور بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا تو وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تو اس سے پھر یہ پروف ہوتا کہ وہ تو ان کے والدین کے حق میں بہتر ہو گیا
@@naimazafar6607 اگر ہر بات کو اسی طرح رینڈملی لیا جائے تو قرآن کریم میں جو سزا سے متعلق شرعی قوانین ہیں وہ منسوخ ہو جائیں گے ،اسی لئے موسی علیہ السلام چپ کر کے واپس آ گئے تھے ۔ ویسے سورہ الکہف والے بچے کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا تھا
@
سر لیکن سورہ الکہف میں بھی اللہ کی مرضی سے ہوا اور ایکسیڈنٹ بھی اللہ کی طرف سے ہوا اس نے جان بوجھ کے تو نہیں کیا نا۔ جیسے آپ نے ہی مثال دی گاڑی کے ٹائر اور بیلٹ کی کرتا تو فرشتہ ہی ہے پھر ایکسیڈنٹ میں بھی کوئی مصلحت ہو گی ۔
@naimazafar6607 اسی لئے قتل خطاء کی دیت رکھی گئی ہے ۔ سزا نہیں رکھی
قاری صاحب
موسی کی اپنے مقابل سے ملاقات بطور بندہ کہہ کر کروائ گی ھے مثل فرشتہ نہیں کروائ گئ اور۔۔۔۔کشتی میں سوراخ کرنا اور دیوار بنا دینا تب بچے کا قتل بھی اس ہی بندے کے ہاتھوں ھونا کیوں ممکن نہیں ۔۔۔۔۔جبکہ وہ بندہ مثل موسی بطور بشر متعارف ھوا ھے۔۔۔۔
@@ShaukatIrshad فرشتوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں " بل عباد مکرمون" فرمایا ہے کہ وہ اللہ کی بیٹیاں بلکہ اللہ تعالیٰ کے مکرم عباد ہیں ۔