Malik Riaz betrayed PTI? | PMLN VS PPP,Government is in danger | Unrevealed Budget 2024-25 figures!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 มิ.ย. 2024
  • Malik Riaz betrayed PTI? | PMLN VS PPP,Government is in danger | Unrevealed Budget 2024-25 figures! | Umar Cheema Exclusive
    #MalikRiaz #ImranKhan #Budget2024_25 #PMShahbazSharif #BilawalBhutto #ImranKhanpti #MalikRiazUpdates #Budget2024taxes #Taxesincreased #UmarcheemaExclusive #UmarCheema
    Umar Cheema is an award-winning investigative journalist affiliated with The News, Islamabad. He has worked with international organizations like The New York Times, the International Consortium of Investigative Journalists, the Organized Crime and Corruption Reporting Project, and the Global Investigative Journalism Network. Cheema has been part of global teams of journalists who investigated the Panama Papers, Paradise Papers, Pandora Papers, and Swiss Bank. Two American universities and four international media organizations decorated him with awards for his work. Cheema has served on the Global Investigative Journalism Network and the Finance Uncovered boards. He was also selected as a Young Global Leader by the World Economic Forum.

ความคิดเห็น • 270

  • @fidahussainabbasi-qt1gt
    @fidahussainabbasi-qt1gt หลายเดือนก่อน

    اگر اتحاد خطرے میں ہے تو اسے خطرے سے نکالنے کے لیے توڑ دیں۔ اگر حکومت جاتی ہے تو اگلی حکومت مینڈیٹ کے ساتھ دوبارہ مل جاہےگی

  • @salemgill8211
    @salemgill8211 หลายเดือนก่อน +13

    ٹیکس تو عام عوام روز مرا کی اشیائے خورد پہ روز دیتی ہیں اب کیا جان لو گے غریبوں کی۔

  • @haneefm6452
    @haneefm6452 หลายเดือนก่อน +10

    جی پاکستان میں کروڑوں بڑے دکاندار ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے

    • @pakorani900
      @pakorani900 หลายเดือนก่อน +1

      Jitny bhi bary bary shopkepers hn un pr kyon ni tax lagana cheye??kamaty tu wo lakhon mn hn or tax wo dy ni sakty,ye sary jo chekh rahe hn ,abroad ja kar seedhy ho jaty hn ,wahn hR chez pr or hr ek ko tax dena hota ha apny kamai ke mutabiq,

  • @muhammadyounusmughal1335
    @muhammadyounusmughal1335 หลายเดือนก่อน +9

    عمر بھائی یہ کس قدر ظلم ہے اس قوم پر کہ جو فوجی افسران ریٹائر ہوتے ہیں ان کو فوج کے مختلف اداروں یا سولین اداروں میں دبارہ نوکریوں پر رکھا جاتا ہے جہاں نوجوانوں کا حق ہے تو ان کو فوج سے بھی زیادہ تنخواہیں دی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پینشن بھی دی جاتی ہے۔ یہ صریحاً زیادتی ہے۔ اگر ان کو سیمی گورنمنٹ یا پرائیویٹ اداروں میں ملازمت دینا ضروری ہے (جو کہ نہیں ہے) تو اس صورت میں انہیں پینشن نہیں ملنا چاہیے۔

  • @zulfiqarhaider4343
    @zulfiqarhaider4343 หลายเดือนก่อน +5

    ,عمر چیمہ صاحب کتھے جائیے فیر

  • @mohammadhassan5749
    @mohammadhassan5749 หลายเดือนก่อน +7

    ملک چلنے کے قابل رہا ہی نہیں صوبوں کو ان کا حصہ ان کے اپنے اکھٹے کیے ہوئے ٹیکس کے تناسب سے ملنا چاہئے

  • @ilyaskhanpasha8626
    @ilyaskhanpasha8626 หลายเดือนก่อน +5

    پرائیویٹ ملازمین آج بھی 18 سے بیس ہزار پہ جاب کر رہے ہیں وہ کیسے گزر بسر کریں جبکہ ان سے بھی ٹیکس لیا جاتا ہے سیڈ

  • @waqarahmad5262
    @waqarahmad5262 หลายเดือนก่อน +11

    اشرافیہ کے نمائندوں نے اشرافیہ کے مفادات کا بجٹ پیش کیا ھے۔یہ بجٹ بھی ماضی کے بجٹوں کا تسلسل ھے اور مستقبل میں بھی اسی طرح کے بجٹ پیش ھوں گے

  • @Bilal-Pakistani
    @Bilal-Pakistani หลายเดือนก่อน +2

    تازہ خبروں کے لیے ٹلی On ہے 😎

  • @user-uw5ll1ys2r
    @user-uw5ll1ys2r หลายเดือนก่อน +3

    لاحول ولا قوتہ

  • @muzaffarmehmoodyahya6817
    @muzaffarmehmoodyahya6817 หลายเดือนก่อน +7

    کسی بجٹ میں ہر طبقہ کے لوگوں کو مطمئن کرنا ممکن نہیں ۔ باقی رہی پی پی پی اور نون لیگ کے حکومتی اتحاد کی ضامن فوج ہے۔ سب کو اسی تنخوا ہ پر کام کرنا پڑے گا 😅

    • @iqbalali6177
      @iqbalali6177 หลายเดือนก่อน +1

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @abdulqayyum4298
    @abdulqayyum4298 หลายเดือนก่อน +1

    بیس سے پچیس فیصد سیلری بڑھی ہے. گزشتہ تین بجٹ میں جتنی تنخواہ بڑھی ہے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا. لیکن ٹیکس دیتے وقت سب کی جان نکلتی ہے.

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 หลายเดือนก่อน +5

    بجٹ ہے یا غربت (غریبوں) کے خاتمہ کا پلان پے؟ بجٹ کیا ہے صرف "ٹیکس نامہ" ہے.

  • @tariqalitariqali2615
    @tariqalitariqali2615 หลายเดือนก่อน +1

    Great sir 💯💯💯💯

  • @riazjaved2880
    @riazjaved2880 หลายเดือนก่อน +1

    Nicely presented the nitty gritty of budget for layman.well done,God bless you.

  • @muhammadrafique834
    @muhammadrafique834 หลายเดือนก่อน +4

    تنخواہ کا پورہ ماہ انتظار ہوتا ھے جب مل جاتی ھے تو ساری اودھار پر چلی جاتی ھے بجٹ کا بھی یہی حال ھے

  • @HassanKhan-pu1sl
    @HassanKhan-pu1sl หลายเดือนก่อน

    سر سب سے زیادہ ٹیکس ملازمین سے لیا جاتا ھے اس بار تو ظلم کی انتہا کردی گئی ھے

  • @user-xi4in2kr8g
    @user-xi4in2kr8g หลายเดือนก่อน

    The news regarding malik riaz is a vry good news.chuk k rakho.

  • @naseemjavaid3895
    @naseemjavaid3895 หลายเดือนก่อน

    بہت اچھا بھائی

  • @user-uc6qx1lf7b
    @user-uc6qx1lf7b หลายเดือนก่อน

    Mashallah nice one

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 หลายเดือนก่อน

    چیمہ جیوے❤❤❤

  • @user-cj2lr3ky5i
    @user-cj2lr3ky5i หลายเดือนก่อน

    پچیس پر سینٹ پر بھی اداس ہیں تو اللہ ہی حافظ ہے ۔

  • @user-oc5nq3xm2g
    @user-oc5nq3xm2g หลายเดือนก่อน

    Excellent analysis regarding to budget

  • @mushtaqfive
    @mushtaqfive หลายเดือนก่อน +1

    نیب میں 60 فیصد سے زیادہ افسران ملک ریاض کی سفارش سے لگے ہیں ۔ DG لیول کے افسران کا تو سلیکشن کے وقت انٹرویو بھی ملک ریاض کرتے تھے ۔
    یہ سب کچھ پپلز پارٹی کے دور میں ہوتا تھا ۔

  • @zahidkashmiri1851
    @zahidkashmiri1851 หลายเดือนก่อน

    آپ کی باتوں کا مطلب پاکستانُ کا بینڈ بج چکا ے۔ اللہ جی کس کرو!

  • @muhammadshoaib-he2jf
    @muhammadshoaib-he2jf หลายเดือนก่อน +15

    اس ملک میں سرکاری ملازمین کے علاوہ بھی عوام رھتی ھے۔

  • @AsadUrrehman-fe6cl
    @AsadUrrehman-fe6cl หลายเดือนก่อน +1

    تنخواہ دار طبقہ اسی تنخواہ پر کام کرے گا ۔۔ سرکاری افسر رشوت کا ریٹ مزید بڑھا دیں گے۔

  • @hackerboykhan6632
    @hackerboykhan6632 หลายเดือนก่อน

    عمر بھائ یہ قرضہ عوام سے پوچ کر لیا ہے

  • @RabNawaz-hu1zd
    @RabNawaz-hu1zd หลายเดือนก่อน +1

    ارے بھائی فوجی کی کیا پنشن ہے 43سو تنخواہ کی کیا پنشن ہوگی

  • @shahmeermaqbool7899
    @shahmeermaqbool7899 หลายเดือนก่อน +2

    صدر وزیراعظم گورنر وغیرہ کیا پنشن نہیں لیتے اس پر بھی تبصرہ کرے نا

  • @ImranKhan-rx6jo
    @ImranKhan-rx6jo หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah great shehzada bhai

  • @say2yasin
    @say2yasin หลายเดือนก่อน

    Zabrdast cheema sb 👏

  • @azizullahsharif5572
    @azizullahsharif5572 หลายเดือนก่อน

    Masha'Allah! Quite a realistic analysis with regard to federal budget. God Almighty bless you. Aameen

  • @TheNerjis
    @TheNerjis หลายเดือนก่อน

    PPP & PMLN kay Topi Drama ko Quam samjh chuki hai inko Chaya ab 80’s n 90’s say Bahir nikal ain 😂

  • @asgharali8410
    @asgharali8410 หลายเดือนก่อน

    مسئلے ہمارے اپنے پیدا کردہ ہیں ہر آدمی اپنا مفاد چاہتا ہے بڑے بڑے گھر لگژری گاڑیاں بیرون ممالک ڈالر اکاؤنٹ اور پراپرٹی وغیرہ ایسی قباحتیں ہیں جن سے ہمارے امراء چھوڑنے کو تیار نہیں

  • @mmunirakhtar809
    @mmunirakhtar809 หลายเดือนก่อน

    Best analysis thanks

  • @ranashabbir5988
    @ranashabbir5988 หลายเดือนก่อน +2

    اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ سب سے زیادہ ٹیکس ملازمین دیتے ہیں

  • @user-gl8hx4vy6e
    @user-gl8hx4vy6e หลายเดือนก่อน

    Not only luxury styles, but the dress code (culture), govt officials and bureaucrats wear coats and tie in this scorching heat.

  • @mandokhail1117
    @mandokhail1117 หลายเดือนก่อน

    ❤zabardast

  • @rizwanmalik9468
    @rizwanmalik9468 หลายเดือนก่อน

    Very nice Sir

  • @muhammadilyas9748
    @muhammadilyas9748 หลายเดือนก่อน

    آپ کا تجزیہ بہت اچھا ھے
    پلیز آپ حکومت وقت کو یہ بھی بتائیں کہ وہ بیوروکریسی اور ججز پر بھی نظر کرم " پر کمی کریں
    آج آپ آکر زرا بیوروکریٹس کے گھروں میں کھڑی کئ کئ قیمتی گاڑیوں کی تعداد کو دیکھیں اور ججز کی بھر مار بھی بھاری تنخواہوں کے علاوہ سہولتوں کے علاوہ سالوں بعد بھی انصاف دینے کا کوئی کام نہیں کر رھے

    • @israrhaq1998
      @israrhaq1998 หลายเดือนก่อน

      پچھلے دس سال سے ججز کی مراعات میں بے پناہ اصافہ ہوا ہے ۔ ججز کالونی سے اٹھ کر ساتھ عدالت میں بیٹھ جاتے ہیں وہاں اب سارے ججز سول سے لے کر ایڈیشنل سیشن جج تک سب کو گاڑیاں اور پیٹرول اور مین ٹی نینس کے الگ پیسے دئیے جا رہے ہیں اور یہ صرف عیاشی ہے اور کچھ نہیں ہے

  • @ashrafzafar3170
    @ashrafzafar3170 หลายเดือนก่อน +1

    Why salaried people make hue and cry ..why we don't talk about jobless unemployed who get nothing

  • @nizabadkhan5993
    @nizabadkhan5993 หลายเดือนก่อน +3

    پنشنر تو بھائی ہر ملک میں ہیں ۔ انڈیا ۔ بنگلہ دیش ۔ برطانیہ وغیرہ ۔ مسائل اور ہیں جن کی طرف نہ آپ حکومت کی توجہ دلاتے ہیں نہ خود حکومت کرنا چاہتی ہے ۔ افسر شاہی ۔ گاڑیاں ۔ شہ خرچیاں مسلہ ہیں ۔

  • @abrarhaider8316
    @abrarhaider8316 หลายเดือนก่อน

    Nice informative vlog

  • @drmustafaawan2808
    @drmustafaawan2808 หลายเดือนก่อน

    عمر چیمہ صاحب : آپ کی اطلاح کے لئے عرض ھے کہ ن لیگ اور پی پی کی حکومت کہیں نہیں جا رھی۔۔۔ ملک کا survival اسی میں ھے اور یہ اتحاد جاری رھے گا۔۔۔

    • @chsattar3495
      @chsattar3495 หลายเดือนก่อน

      ھمیں روٹی ملے یا نہ ملے ان چوروں کو حکمران رھنا چاھیے پورے پاکستان سے ن لیگ کے 17 mna جیتے ھیں یہ پاکستان کے ٹاپ ٹن اینکر کہتے ھیں

  • @ghulamrasulgujjar5000
    @ghulamrasulgujjar5000 หลายเดือนก่อน

    Good 👍

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    17:40 ماشاءاللہ

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 หลายเดือนก่อน

    Good 👍👍

  • @simcol2111
    @simcol2111 หลายเดือนก่อน

    revolution to change power center through LAW

  • @rajamujahid5077
    @rajamujahid5077 หลายเดือนก่อน

    Walecum Aslam

  • @rashidkiani5544
    @rashidkiani5544 หลายเดือนก่อน

    ملک ریاض کے واسطے سُتے خیراں نے ملک نے ایہو جے کئی گاہ گائے

  • @salemgill8211
    @salemgill8211 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی کوئی حکومت سے پوچھے کہ اتنا tax دینے کے بعد تنخواداروں کو اُتنی ہی سہولتیں ملیں گیں جتنی باہر ممالک کے tax payers کو ملتیں ہیں، یا ان کے tax کے پیسوں سے مملکت سیاستدان، ججز، bureaucrats اور دیگر اداروں کو ہی سہولت فراہم کرے گی۔ جن کے ٹیکس کا پیسہ ھے ان کو کیا سہولت ملے گی۔

  • @khalidnawazmalik3214
    @khalidnawazmalik3214 หลายเดือนก่อน +3

    السلام و علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ

  • @riazakhtar1336
    @riazakhtar1336 หลายเดือนก่อน

    ALLAH KO JAWAB DENA HAI ALLAH HAR KISI KO.SACH. KI HIMAT JHOOT SE......

  • @DRTOMAR222
    @DRTOMAR222 หลายเดือนก่อน +1

    KASHKOL JAB HAATH MEIN HO TAB KIS BAAT KI FIKR..... 😂😂😂

  • @afzalhussain4658
    @afzalhussain4658 หลายเดือนก่อน

    Cheema Bhai Pendu Saheb, aap ko Punjabi Salam.

  • @SMstudio2.0544
    @SMstudio2.0544 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @walikhanrubbani4210
    @walikhanrubbani4210 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @qurbanali1976
    @qurbanali1976 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @tasawarnazir5629
    @tasawarnazir5629 หลายเดือนก่อน

    Nice analysis🎉

  • @fareedahmed4905
    @fareedahmed4905 หลายเดือนก่อน

  • @iqbalali6177
    @iqbalali6177 หลายเดือนก่อน

    تنخواہ دار طبقے میں ٪90 حاضر سروس اور ریٹائرڈ پینشنرز ایک لاکھ سے کم تنخواہ اور پینشن لیتے ہیں جس پر کوئی ٹیکس نہیں باقی شور تو ٪10 آفیسر طبقے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

  • @munawarmalik3771
    @munawarmalik3771 หลายเดือนก่อน

    Our Government do not have vision
    We needs leaders with vision and Honesty
    God help Pakistan
    MunawarMalik

  • @hassantariq9824
    @hassantariq9824 หลายเดือนก่อน

    Nice dear

  • @izharahmad3725
    @izharahmad3725 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mashoodali1070
    @mashoodali1070 หลายเดือนก่อน

    Exact 52% debt k liay hai

  • @nasrmobin9530
    @nasrmobin9530 หลายเดือนก่อน

    💙💙👍👍

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    12:23 بڑی بات ہے ایسا بھی کوئی وزیر اعظم رہا ہے پاکستان کا.

  • @ilyaskhanpasha8626
    @ilyaskhanpasha8626 หลายเดือนก่อน +1

    بہترین حل یہ ہیکہ فوج سے جو آفیسر رینک سے نیچے ریٹائرڈ ہو صرف انہیں پینشن کی مد میں پیسے ملنے چاہئیں باقی آفیسرز نے دوران سروس ہی اپنے معاملات سیٹ کر لئے ہوتے ہیں

  • @hananawan19
    @hananawan19 หลายเดือนก่อน

    ڈیفنس بجٹ کہنے کو 2122 ارب ہے ،تاہم ریٹائڑڈ فوجی افسران و اہلکاروں کی پنشن کے 660 ارب روپے الگ سے رکھے گئے ہیں جبکہ دفاعی پیداوار کے لیے 10 ارب، وزارتِ دفاع کے سول ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 7 ارب،کنٹونمنٹس اور گیرژن میں موجود وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے 14 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔یوں مجموعی ڈیفنس بجٹ 2813 ارب روپے بنتا ہے۔

  • @user-nl7vw3nf9m
    @user-nl7vw3nf9m หลายเดือนก่อน

    Sir g big shop keepers and reataliors. They Earn so much

  • @hanifmuhammad5453
    @hanifmuhammad5453 หลายเดือนก่อน +2

    چیمہ درستگی فرما لیں ایک ٹریلین دس کھرب کا ہوتا ہے۔

  • @shahidvirk1856
    @shahidvirk1856 หลายเดือนก่อน

    The only solution is to bring back the stolen wealth from overseas
    The stolen wealth mostly belongs to the poor people of Punjab and the people of Sindhu land

  • @amjedelahi8936
    @amjedelahi8936 หลายเดือนก่อน

    Cheema sahib baat to Sach Hy par baat Hy bari tabahi ke

  • @hassainhashmi7378
    @hassainhashmi7378 หลายเดือนก่อน

    GOOD HASHMI USA

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    22:33 ایہہ گل

  • @amairatraders1
    @amairatraders1 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم
    انتہائی زیادہ محترم اور معزز جناب عمر چیمہ صاحب اپ نے انتہائی زیادہ حقائق پر مبنی اور دلچسپ تجزیہ اور تبصرہ کیا ہے اپ نے ملکی حالات جو ماضی سے متعلق ہیں یا پھر حال سے ان کو اچھی طرح ایکسپلین کر کے مستقبل میں کیا ہونے جا رہا ہے تمام چیزوں کی وضاحت کی ہے اور بین الاقوامی انٹرنیشنل دنیا میں کیا سوچ پائی جاتی ہے یا پاکستان کی پالیسیز یا پاکستان کو کس نظر سے دیکھا جا رہا ہے ان سب چیزوں کا اپ نے زبردست اور ماہرانہ احاطہ کرتے ہوئے بہت ہی زیادہ اچھی طرح سے ایکسپلینیشن دی ہے اللہ رب العزت اپ کی ایسی صحافت کو اور اپ کو سلامت رکھے امین
    بہت بہت شکریہ
    سدرہ درانی ایبٹ اباد
    سسٹر آف
    ذوالفقار درانی
    پی ایم ایل این
    ہزارہ ڈویژن
    کے پی کے

  • @pakistaniclassic
    @pakistaniclassic หลายเดือนก่อน

    Cheema sahb new economist in Pakistan 😅😅😅

  • @najeebghumman6647
    @najeebghumman6647 หลายเดือนก่อน

    Very Informative ❤

  • @FIRATHOMET-OFFICIAL
    @FIRATHOMET-OFFICIAL หลายเดือนก่อน

    State machinery should eliminate or ban vehicles above 3000cc

  • @abdulqayyumraja7012
    @abdulqayyumraja7012 หลายเดือนก่อน

    SIR, GOVT NEVER THOUGHT ABOUT UNEMPLOYED PEOPLE WHO HAVE NO INCOLE.ACTUALLY CORRUPT GOVT CAN. NOT THINKS ABOUT POOR PEOPLE WHO HAVE NO JOB.

  • @MuhammedAli-dp8pj
    @MuhammedAli-dp8pj หลายเดือนก่อน

    I agree about your remarks about austerity and connect of rulers with public but no ruler understand it till he is kicked out

  • @munawarmalik3771
    @munawarmalik3771 หลายเดือนก่อน

    Mining is important Arm can play Major role in this field
    MM

  • @hayatfarooqi5355
    @hayatfarooqi5355 หลายเดือนก่อน

    Sood se pak system se insha Allah masayel hal hon gy

  • @saleemqayum9679
    @saleemqayum9679 หลายเดือนก่อน

    No Income tax up to Rs.100,000/-
    Income tax should be imposed on Agriculture, Real Estate, Stock Brokers. About 400,000/- persons data available with NADRA are not paying taxes

  • @pharwall
    @pharwall หลายเดือนก่อน

    Malik riaz is far more clever and will fix IK soon.

  • @mohammadnawaz128
    @mohammadnawaz128 หลายเดือนก่อน

    Ye bra khush ho raha he malak Riaz pr ye sb munafiq hen

  • @israrhaq1998
    @israrhaq1998 หลายเดือนก่อน

    Hazar cc say beri gari kisi govt officer k pas ni honi chahiy

  • @KhalilAhmad-mn7ym
    @KhalilAhmad-mn7ym หลายเดือนก่อน +1

    52%

  • @SyedaSamanGulzar
    @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

    وعلیکم السلام!

  • @raiallahyar7143
    @raiallahyar7143 หลายเดือนก่อน

    عمر چیمہ صاحب آپ سے گزارش ہے کہ وفاقی بجٹ کی کتاب میں تو پینشنرز کی پنشن میں اِضافہ 22فیصد لکھا ہے مگر اعلان 15 فیصد کیا گیا ہے تو یہ بھی ویلاگ کا حصہ بنائیں کل آپ نے بھی پنشنر بننا ہے

  • @arshadchau387
    @arshadchau387 หลายเดือนก่อน

    او یار ایشو ز ودہاو

  • @ShaukatAli-gw5rb
    @ShaukatAli-gw5rb หลายเดือนก่อน

    Cheema saab, Zardari saab Dubai hor amb len gaye see, eho e kum see Malik Riaz ala 😅

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 หลายเดือนก่อน +8

    عمر چیمہ صاحب 53 فیصد بجٹ سود میں گورنمنٹ دے گی

    • @ThKh
      @ThKh หลายเดือนก่อน

      han tou jab loans hein tu uss per interest tu dena he hoga na
      sari dunya loans per interest dete hy
      behtar ye hota hy k jin loans per zyada interest hy unko payback kea jaey

  • @mazharmemon
    @mazharmemon หลายเดือนก่อน

    Pakistan aik ghareeb mulk hay, agar 1 say 5 lakh maheena kamaney waley bhi tax naheen daingain tou phir kon daiga?? dunya ka konsa mulk hay jehan aisa hota hay???

  • @MuhammadAsif-wg9qn
    @MuhammadAsif-wg9qn หลายเดือนก่อน

    190 kharab . 1 kharab = 100 Arab

  • @naturelover9560
    @naturelover9560 หลายเดือนก่อน

    thanks God i have left over few years in pakistan

  • @sajjadahmad7283
    @sajjadahmad7283 หลายเดือนก่อน

    Tax tab lagain jab aap rwrurn me kuch de sakray hai
    Yaha tu har saholat hamain khareedni parti hai phir kesay tax laga saktay hai

  • @TheMoments-dg7me
    @TheMoments-dg7me หลายเดือนก่อน

    I don't know why Government is making pension as a big problem. Very simple solution is to make an independent body with merit based professionalis, who can invent the available pension funds in productive projects and then utilize the profits for pension payments.

  • @user-yn1gl4bw4z
    @user-yn1gl4bw4z หลายเดือนก่อน

    Compare with civilized nations