جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔ انتہائی مدلل گفتگو کی۔ بہترین راستہ بتلایا کہ حضور (ص) اور قرآن مجید کو مضبوطی سے تھام لو، کبھی گمراہ نہیں ہوگئے۔ اک تجویز ہے اپنے جیسے اور لوگوں کی تربیت کریں بلخصوص نوجوان نسل کی تربیت کریں تاکہ یہ خیر جاری و ساری رہے۔
ماشاء اللہ نجم آپ ریاض الدین سہروردی صاحب کے پوتے ہیں، یہ سنکے بہت خوشی ہوئ اور بات سمجھ میں آگئ کہ اسطرح کے کام جو آپ کر رھے ہیں اسکے پیچھے محرک کیا ہے۔بیشک خاندانی اقدار اور تربیت کا بہت دخل ہے انسان کی شخصیت میں،آپکی پوڈ کاسٹ ھمیشہ علمی،سماجی اور اخلاقی موضوعات پہ ہوتی ہے اور غلطی سے بھی کسی کی زبان نہیں لڑکھڑاتی ہے۔میں کینیڈا میں رھتی ہوں اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے بچے s word اور b word وغیرہ سے اجتناب کریں لیکن آفرین ہے ہمارے بہت سے دیسی پوڈ کاسٹرز کو جنکے جملے انگریزی میں ان الفاظ سے بھوپور ہوتے ہیں اور اردو میں بھی کچھ نامناسب الفاظ کا برملا استعمال ۔کیا جاتا ہے دل تو چاہ رھا ہے کہ لکھ دوں لیکن اپنی زبان میں اشارتا لکھنے میں بھی شرم آتی ہے ۔بہرحال جیتے رہئے ،خوش رہئے اور اپنے دادا جان کی legacy کو قائم رکھئے
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہا ہے سہروردی صاحب کا خاندان فصیح الدین صاحب کافی دفعہ میرے گاؤں میلاد کی محفل میں آ چکے ہیں ہم تو پہلے سے ہی عقیدت رکھتے ہیں ان کے خلوص میں کبھی ملاوٹ نہیں پائی ورنہ آج کل کافی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ثناء خوانی کو کو کمائی اور دولت جمع کرنے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ اللہ تبارک وتعالی اس خاندان سے ایسے ہی دین کی خدمت کا کام لیتا رہے
I am from Martin quarter but now lives in Germany Berlin studied from Ned uet, indeed Martin quarter was the best area I lived. I used to attend religious lectures in baghdadi masjid. Still remember the Ramadan Kareem blessed nights in baghdadi masjid
Mashallah, proud of these Muslims, able sunnah have always been on the fore-front of creating harmony and peace. Spiritualism is the next stage of implementing shariah on yourself. First implementing shariah on yourself and it would lead you to tareeqat. Great podcast❤
Whatta delightful episode! Didn't know about Soharwardi shb. Thanks for introducing him & by extension, your whole family. Haha Inspirational!🌟 Barakumullah! Came this from a short on your channel. Do produce more shorts (with graphic captions)
So what, does that discredit everything? Have some sense bro Creating ruckus is wrong but tariq masood shb did make a blunder after all, which everybody regardless of sect drew his attention towards!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
انتہائی مدلل گفتگو کی۔ بہترین راستہ بتلایا کہ حضور (ص) اور قرآن مجید کو مضبوطی سے تھام لو، کبھی گمراہ نہیں ہوگئے۔ اک تجویز ہے اپنے جیسے اور لوگوں کی تربیت کریں بلخصوص نوجوان نسل کی تربیت کریں تاکہ یہ خیر جاری و ساری رہے۔
ماشاء اللہ نجم آپ ریاض الدین سہروردی صاحب کے پوتے ہیں، یہ سنکے بہت خوشی ہوئ اور بات سمجھ میں آگئ کہ اسطرح کے کام جو آپ کر رھے ہیں اسکے پیچھے محرک کیا ہے۔بیشک خاندانی اقدار اور تربیت کا بہت دخل ہے انسان کی شخصیت میں،آپکی پوڈ کاسٹ ھمیشہ علمی،سماجی اور اخلاقی موضوعات پہ ہوتی ہے اور غلطی سے بھی کسی کی زبان نہیں لڑکھڑاتی ہے۔میں کینیڈا میں رھتی ہوں اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے بچے s word اور b word وغیرہ سے اجتناب کریں لیکن آفرین ہے ہمارے بہت سے دیسی پوڈ کاسٹرز کو جنکے جملے انگریزی میں ان الفاظ سے بھوپور ہوتے ہیں اور اردو میں بھی کچھ نامناسب الفاظ کا برملا استعمال ۔کیا جاتا ہے دل تو چاہ رھا ہے کہ لکھ دوں لیکن اپنی زبان میں اشارتا لکھنے میں بھی شرم آتی ہے ۔بہرحال جیتے رہئے ،خوش رہئے اور اپنے دادا جان کی legacy کو قائم رکھئے
انشاء اللہ! حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ.
آج کے افراتفری کے ماحول میں یہ ہماری معمولی سی کاوش ہے۔ آپ کا ساتھ اور اعتماد ہی ہمارے پیغام کو عظمت بخشتا ہے!
ماشاءالله بہت ہی پر اثر اور معلوماتی گفتگو فرمائی آپ نے اللہ آپ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم فرماۓ۔
بہت شکریہ! الٰہی آمین
Assalam walaikum, i am from India, i just want to know, who are more closer to Muslims?
1. Protestant
2. Catholics
3. Orthodox ??
Subhan Allah.. bht kch seekhne ko mila.. Allah deen ko phailne me madad farmae. Ameen
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہا ہے سہروردی صاحب کا خاندان فصیح الدین صاحب کافی دفعہ میرے گاؤں میلاد کی محفل میں آ چکے ہیں ہم تو پہلے سے ہی عقیدت رکھتے ہیں ان کے خلوص میں کبھی ملاوٹ نہیں پائی ورنہ آج کل کافی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ثناء خوانی کو کو کمائی اور دولت جمع کرنے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔ اللہ تبارک وتعالی اس خاندان سے ایسے ہی دین کی خدمت کا کام لیتا رہے
Mashallah very informative speech, hopefully in future will see like this speeches inshallah.thanks a lot, Jazakallah
I am from Martin quarter but now lives in Germany Berlin studied from Ned uet, indeed Martin quarter was the best area I lived. I used to attend religious lectures in baghdadi masjid. Still remember the Ramadan Kareem blessed nights in baghdadi masjid
ماشاءاللہ جی ❤
MashaAllah beautiful podcast ❤
Thankyou So Much!
Bhot achhi bat kahi
ماشاءاللہ خوب گفتگو ہے😊
worthy watching ❤
Masha Allah Subhan Allah
SubhanAllah .
you speaking I understing lots of thing thanks to Syed soharwardi Allah Give you Health Ameen JazakAllah
بہت اچھا لگا آپ لوگوں کی باتیں سنکر۔ ❤️🤲.
شکریہ!
ماشاءالله
ا
Amazing personality ❤❤
Salam love from Toba Tek Singh ❤
We need more muslim activists like him
❤ ماشاءاللہ ہمہ خانوادہ آفتاب و ماہتاب ہست ❤
Mashallah, proud of these Muslims, able sunnah have always been on the fore-front of creating harmony and peace. Spiritualism is the next stage of implementing shariah on yourself. First implementing shariah on yourself and it would lead you to tareeqat. Great podcast❤
Nice persanility
Whatta delightful episode!
Didn't know about Soharwardi shb.
Thanks for introducing him & by extension, your whole family. Haha
Inspirational!🌟
Barakumullah!
Came this from a short on your channel.
Do produce more shorts (with graphic captions)
❤❤
जो जोड़ने वाले बात करें।। मौलवियों के चक्कर में न पड़ें
Mashallah ❤Allah inki❤ upar Daraz kare
I am from India, i just want to know that amongs Protestant, catholic and orthodox who are more closer to Muslims??
Jehovah witnesses
السلام علیکم ، براہ کرم پنجاب کے مفکرین ، علما ، دانشوروں ، ادیبوں کو بھی اپنے پروگرام میں مدعو کیجیے۔
پنجاب میں تو فوجی ہوتے ہیں یا پھر پہلوان ۔
پنجاب والوں کو سب بلاتے ہیں.. انہیں کون بلاتا ہے?
I m from india .how can I learn from him dawan.
Pl share any contact
You May Contact him at
facebook.com/syed.soharwardy.5
I am in canada, how can I connect with suharwardy sahab?
What for?
You may contact him here:
facebook.com/syed.soharwardy.5?mibextid=ZbWKwL
نجم بھائی۔۔۔آپ نے کہا تھا کہ احمد جاوید صاحب آنے والے ہیں۔۔ابھی تک پوڈکاسٹ اپلوڈ نہیں ہوئی
Editing pe hay. Next week upload hogi.
Adam seekar & Sahil Official & Zafar Heretics are doing most damage to our deen 😢 Allah where are you?
These are so called ex muslim
45 we minute mein aapne kahan ki gustakhe rasool maanne ko tayyar ho jaate hai bhai aisa nahi hota
Ancor is son of saiyed fasihuddin Soharwardi famash NAAT KHAWAN AND HOST IS BROTHER OF SAIYES FASIHUDDIN SAHB
Ancor is not son of the syed Fasiduding Soharwerdi he is son of Ejaz ud din Soharwerdi brother or Syed Fasisudin Soharwerdi
this man was responsible for creating a rukus over Mufti Tariq Masood mistake.
Hmmmm what do you mean ?
@@native5647 he made his mistake viral in canada instead of privately resolving the matter. classic berelwi deobandi mud fight
So what, does that discredit everything?
Have some sense bro
Creating ruckus is wrong
but tariq masood shb did make a blunder after all, which everybody regardless of sect drew his attention towards!
What rukus means?
❤❤❤❤❤