“GOOD NEWS” for PTI finally? | Why everyone is celebrating in PTI? | Why was Rajab Butt ARRESTED?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 543

  • @SuperGreatPakistan
    @SuperGreatPakistan ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    بہت افسوس کی بات ہے کہ آپ نے اپنے وی لاگ میں رجب جیسے بیکار شخص کا ذکر کیا۔

  • @AnsooKhan92
    @AnsooKhan92 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

  • @theintro6247
    @theintro6247 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +31

    Please don't cover TH-camr, Tiktokers etc, they are just waste of time

    • @TariqMehmood-s2p
      @TariqMehmood-s2p 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

      Absolutely right, they people are just blunders.

    • @MaryamNawazSharif1
      @MaryamNawazSharif1 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Absolutely right

    • @usmanity966
      @usmanity966 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Agree 💯

    • @ZarrarRajpoot-so2em
      @ZarrarRajpoot-so2em ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Agree

    • @RjSuhaibHassan
      @RjSuhaibHassan ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Y not bro ? Log Rajab sy pyaar krtay hen ye aik he vlogr ha jo kuch Acha content bnata ha sabko aik he line me nahi khara kr dyna chahye ajj log TV sy zada social media daikhtay hen or wo aj ka star ha uskay sath is trah ki harkat krna gair munasib ha

  • @hafizabdurrahman1456
    @hafizabdurrahman1456 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    آئ ایم ایف نے خیبر پختونخواہ کی تعریف کی ہے ہاہاہا 😜😜😜 اچھا مزاق ہے آمدنی چار آنے خرچہ روپیہ 😛

  • @sudiptakiran
    @sudiptakiran 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    When you select a "goonda" as a Chief Minister of a province, what else do you expect from him?!! He is living up to his persona!!

  • @matloobkashmiri435
    @matloobkashmiri435 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +23

    جس حساب سے حافظ صاحب کا ڈنڈا چل رہا ھے تو ہمیں پوری امید ھے کے انشاءاللہ پاکستان آنے والے وقت میں بہت بہتر ھو جائے گا اور اس کا فائدہ ہمارے کشمیر کو بھی بہت ھو گا ،، اسلیئے حافظ صاحب ہماری دعائیں ھمیشہ آپ کے ساتھ ❤❤❤

    • @JunedKhan-st2ee
      @JunedKhan-st2ee ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      آپ نے کب انکو قرآن پاک پڑھتے سنا
      لوگوں کو بےوقوف بنایا ہوا ہے

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 59 นาทีที่ผ่านมา +2

      @JunedKhan-st2ee ،،، آرمی چیف کی تقاریر سن کے دیکھیں سر آپ کو وہاں ترجمہ کے ساتھ تلاوت ملے گی انشاءاللہ

  • @rashidakhtar874
    @rashidakhtar874 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Imran khan is great leader ❤❤❤

  • @Just-nformation
    @Just-nformation 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +95

    منصور علی خان۔ السلام علیکم ۔ بیٹا ایک سوال ہے آپ نے بھی اپنی زندگی میں کبھی کسی کو ووٹ دیا ہو گا۔ کیا وہ آپ کی امیدوں پر پورا اترا یا وہ بھی دوسروں کی طرح نکلا

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

      Mansoor sahab 2/3 dafa upny vlogs mein bata chukey hain k wo wote nahin daltey hain.

    • @ahaanmisra4892
      @ahaanmisra4892 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

      ​@@rafijellani5229extremely irresponsible behaviour!! Having such a high profile...he shouldn't promote the idea of not voting!!

    • @afrozgul92
      @afrozgul92 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​Actually he knows that your vote have no value, the govt decided by establishment. The election process is just waste of money only. . . @@ahaanmisra4892

    • @rizwanmughal6525
      @rizwanmughal6525 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

      Mansoor sb polish ka kam krty hain uncle g. Specialist hain bahot. Vote to ghareeb log dety hain. In jesy rental nai

    • @saifullah5082
      @saifullah5082 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Election pe duty hti hai, duty isb me hti hai, vote lahore me hta hai, islye ni de patay vote

  • @NoorNabi-h4x
    @NoorNabi-h4x 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    منصور بھائی آپ محسن نقوی کا نام کیوں نہیں لیتے۔ ہو۔ جس نے کہا۔ تھا۔ گولی جلے

  • @propakistan2949
    @propakistan2949 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    بات رجب بٹ کی خبر دینے تک آ گئی ہے تو جناب صحافت چھوڑیئے 😆😆😆😆

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl ชั่วโมงที่ผ่านมา

      یوتھیو کے یوٹیوبرز پہ جاکر یہ کمٹس کرو زرا ۔۔پھر دیکھو کیسے بلاک اور گالیاں دیتے وہ 😂😢😅

    • @Tier2Licensing
      @Tier2Licensing 40 นาทีที่ผ่านมา

      Amazing

    • @AsiaBibi-c2p
      @AsiaBibi-c2p 14 นาทีที่ผ่านมา

      Thank you for comtt good

  • @latestscienceandtechnology8916
    @latestscienceandtechnology8916 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    یا ربّ ذوالجلال والاکرام جس کسی نے بھی تیرے اور نبی محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے دین اسلام کو نقصان پہنچایا، شعائر اسلام کو مسخ کیا یا شعائر اسلام کا مزاق اڑایا، قبروں اور بتوں کو سجدے کیے، ختم نبوت پر غداری کی، قادیانیوں کی پشت پناہی کی، یہود و ہنود کے جو سہولت کار بنے، اپنے بیرونی آقاؤں کی خوشنودی و تابعداری کیلئے ۔ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کیا،ملک کو دو لخت کیا، نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں پر سودے بازی کی، بلوچستان ، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر میں دھشتگردوں کے معاون و سہولت کار بنے،سابقہ تمام انتخابات میں عوامی رائے پر اثرانداز ہو کر نااہل اور کرپٹ عوامی نمائندگان کو بزور طاقت منتخب کروا کر آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ، اپنے آئینی عہدوں پر کسی بھی دور حکومت میں کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد یاد فرد نے اپنے حلف کی روگردانی کرتے ہوئے وطن عزیز کو نقصان پہنچایا، چاہے وہ ماضی یا موجودہ حکومت کے وزراء اعظم ہوں، سربراہ مملکت ہوں، چیف آف آرمی سٹاف ہوں، اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہوں، پاک فوج کے جرنیل اور افسران ہوں، بیوروکریٹس یوں، سٹیک ہولڈرز ہوں، سیاست دان ہو، علماء و مفتیان عظام ہوں، گدی نشین ہوں، صحافی ہوں، اینکر پرسن ہوں، ادیب ہوں، تجزیہ نگار ، دانشور ہوں، اقتصادی ماہرین ہوں، وزیر ، سفیر ، مشیر ہوں، گریڈ ایک سے لیکر 22 گریڈ کے اہلکار و افسران ہوں، کسی بھی دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنما ہوں ، کارکن ہوں، کسی بھی این جی او سے وابستہ فرد یا افراد ہوں، یا پھر عام شہری ہو، جنہوں نے ڈی چوک میں ماؤں بہنوں بیٹیوں، بیویوں، سالیوں، ساسوں، دادیوں، نانیوں سے مجرا کروایا، نچوایا یہ مجرا کروانے میں نچاوانے میں سہولت کار بنے سب کو زلالت و رسوائی کے ساتھ بھیانک انجام سے دور چار فرما، جس نے جتنا نقصان پہنچایا اس کو اتنی سزا عطا فرما، اس کے خاندان ، نسلوں کو برباد فرما، اس کا اس دنیا میں بھی عبرت ناک انجام فرما اور آخرت میں زلالت و رسوائی کے ساتھ جہنم واصل فرمانا۔
    یا ربّ العالمین یا ربّ العزت جس کسی نے بھی دین السلام کی خاطر تکلیف ، پریشانی اٹھانی ، ملکی سلامتی کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، اپنے فرائض کی انجام دہی ایمان داری کے ساتھ کی ، ملک پاکستان کو فائیدہ پہنچایا ،ملک پاکستان کو کسی بھی چھوٹے سے چھوٹے یا بڑے نقصان سے بچایا، جس کسی نے بھی ملک پاکستان کے اندر یا ملک پاکستان کے باہر ملک کی عزت اور نیک نامی کی خاطر اپنے زاتی مفاد کو ملکی مفاد اور سلامتی پر ترجیح دی، جس کسی نے بھی اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے ، ملک کا سر سبز جھنڈا بلند کرنے جو بھی کارنامہ ، یا عمل کیا، یا اللّہ کریم اس کے اس عمل کو اپنی بارگاہ ایزدی میں قبول و منظور فرما اور اس کو اپنے عمل صالح کا بہترین صلہ عطا فرما، آخرت میں اس کی بخشش و مغفرت فرما، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ، اس کے خاندان اور نسلوں کو شاد و آباد رکھنا، اس کو اس دنیا میں عزت و تکریم عطا فرما اور آخرت میں اپنی رحمت سے داخل بہشت فرما۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یا ربّ ذوالجلال والاکرام
    ہر محب الوطن پاکستانی آمین بول کر دعا میں شامل ہو۔

  • @gabeenan
    @gabeenan 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    دوستو۔۔ جس کے اپنے بیٹے پرانی بیوی اور نئ بیوی کے بچے برانے شوہر کے پاس ہوں، اپنی ایک بیٹی کو اپنانے پرتیار نہیں۔ یوتھیے کہتے ہمارا باپ ہے اور ہمیں ازادی دلایئنگے۔ افسوس۔ خدا کے لیے اپنے اپ پر رحم کریں۔۔۔

  • @OfficialSearch-r9t
    @OfficialSearch-r9t 59 นาทีที่ผ่านมา +1

    جس ملک کی پارلیمنٹ میں چائے کا کپ 5 روپے اور فوجی کنٹین میں 2روپے کا اور ائرپورٹ پر 200 روپے کا ملے وہاں ترقی خاک ہو گی

  • @mukhtirmukhtir7909
    @mukhtirmukhtir7909 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    سب بھیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم

  • @Hassan_R_kharal
    @Hassan_R_kharal 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    بشری بی بی کے ہاں خوش خبری ہے 😂😂

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ye khush khubri Jubri hai ya us ki Merzi hai 😂😂😂

    • @khadimhussain-fr6no
      @khadimhussain-fr6no 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      مشکل ہی ہے ۔ اسکا تو بیان ہے وہ فارغ ہے

    • @HelpingPak
      @HelpingPak 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Kis ki

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Banjar

    • @SajjadAhmad-ry8bo
      @SajjadAhmad-ry8bo 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اپ کے گھر میں أسکتی ہے

  • @manisoha1
    @manisoha1 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Har waqt pti pti kabi non league ki karkadhi pay bhi bat kar lo mr newtral

    • @codifa5847
      @codifa5847 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      non league barke nahin Marti PTI ki Tarah. Jo zada bolti hai usko hi zaleel karein ge

  • @muhammadasghar5465
    @muhammadasghar5465 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool allah ❤❤❤❤❤

  • @qasimnaseem4853
    @qasimnaseem4853 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    جب بھی پی ٹی آئی کے لئے اچھی خبر اتی ہے منصور پریشان 😅وتاہے

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      Kiyon k uska opponent khota hai

    • @codifa5847
      @codifa5847 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Fitnah ke upar Kon Khush Hoga?? Zara Batana?? Toum farigh berozgar hi Khush hoge.

    • @jawadbashir5135
      @jawadbashir5135 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      کونسی اچھی خبر آئ ؟ بشری پریگنانٹ ہو گئی کیا ؟؟

    • @saifgujjar987safi-ov8jc
      @saifgujjar987safi-ov8jc ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ap KO agr ya lagtya ha PTI ka lya ya achi kabar ha to per mojhy afsos ha per gulmi ma ja rha ho

    • @crickethighlights8894
      @crickethighlights8894 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Koi shak nhi ismy.. 😂 mansoor ka dard hum samj sakty hain

  • @Sayam7512
    @Sayam7512 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    اصحابہ کی شان ہے مومن کی پہچان ہے ہر صحابی اے نبی جنتی جنتی

    • @ZainAhmed-qe7gm
      @ZainAhmed-qe7gm ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Her sahabi janti hai lekin jo munafiq na ho aur kuch log munafiq thy islia sora e munafiqoon ai thi.........quran bar haq aur suchi kitab hai

  • @Azan-jv1er
    @Azan-jv1er 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    پی ٹی آئ کی لیڈر شپ اپنا توک چاٹنے میں ماہر ہے 🤣🤣🤣🤣

  • @syedmuhammadhussainshah8704
    @syedmuhammadhussainshah8704 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    ویسے مجھے آپکی باتیں سن کر ایسا لگا کہ آپ ڈاکٹر شہباز گل سے شدید حسد کرتے ہیں اور آپ شدید پریشان ہیں اسکی وجہ سے

    • @SpeakfromMySoul
      @SpeakfromMySoul 8 นาทีที่ผ่านมา

      Kisi se hasad karne ke liye uss main kuch hona bhi chahiye, Gill ke pass aik hi cheez hai aur woh hai PTI supporters ko pagal bnaa kar dollars bnana bs

  • @MonaQ-k2d
    @MonaQ-k2d 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Hi mansoor, you seem to pick on PTI a lot but why not PML? Why don’t you talk about Maryam’ China Tour?
    Why don’t you talk about how they are doing? How their government is doing?
    You use PTI as ur headline to grab attention and grab money just like other people. Please don’t discuss others when you do the same thing on every video and use PTI as ur headline.

  • @ShahidMughal-kj3yq
    @ShahidMughal-kj3yq 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    السلام علیکم لینا پھر بھی قرضہ ہی ہے وہ بھی میرا ادمی کے لئے رہے ہموار کرنا قرضہ لیں گے تو میر لوگ ہی لیں گے بعد میں چھوٹ جائینگے غریب کو تو دو وقت کی روٹی بھی جو ہے نا بڑی مشکل سے ملتی ہے

  • @WaseemAhmad-os4hb
    @WaseemAhmad-os4hb ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے
    وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے 🖤

  • @mrsunnygill
    @mrsunnygill 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    منصور علی خان صاحب اپ سے میرا ایک سوال ہے میں صادق اباد سے تعلق رکھتا ہوں : میرا نام زین ہے
    ایک طرف حکومت کہتی ہے کہ پی ٹی اے ورکرز کے پاس بہت سارا اسلحہ تھا جو کہ 26 نومبر کو جو سانحہ ہوا ہے آپ بتائیں کہ اگر 20,000 15,000 عوام ائی ہے اگر ان کے پاس اسلحہ ہوتا تو کیا وہ بھاگنے والے تھے ؟ اگر اتنی زیادہ عوام ہوتی اور ان کے پاس اسلحہ زیادہ ہوتا تو وہ ڈٹ کے مقابلہ کرتے بھاگتے نہیں .....
    اور منصور علی خان صاحب کیا اپ کا کبوتر صرف پی ٹی ائی قیادت کی ہی اندر کی خبر لے کے اتا ہے ؟ PNML کی خبر تو ا
    آپ کوئی نہیں بتاتے ہمیں کے ان کے اندر کیا چل رہا ہے وہ کیا سوچ رہے ہیں آگے کیا کرنا ہے
    Answer my question

    • @mohsin360
      @mohsin360 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      He will not answer

    • @RubinaWaheed-ui2kt
      @RubinaWaheed-ui2kt 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Exactly

  • @irfanalitaji
    @irfanalitaji 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Mannn, We are proud to have you ❤❤ please talk more about Moral Values and Ethical Politics. Thank God you have this TH-cam channel. It's my only source to keep myself abreast of every developing situation.
    May Allah Almighty always protect you from evil and those who make plans against you.

  • @shahidsharif132
    @shahidsharif132 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    خان کے مرنے کی خبر ھی آئے گی اب

  • @rajausman2053
    @rajausman2053 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Bilkul sae bolaaa Dil jeet liya Aaj ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @GHULAMABBAS-kx7nw
    @GHULAMABBAS-kx7nw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    فرض کریں اگر تحریک انصاف ایک ڈائیوو بس ہے
    • مالک جیل میں ہے۔
    • ڈرائیور اور عملہ غیر تربیت یافتہ ہے۔
    • ⁠• اسٹیبلشمنٹ موٹروے پولیس کا کردار ادا کر رہی ہے۔
    • مسافر عوام ہیں۔
    اور صرف ایک شخص فائدہ اٹھا رہا ہے - وہ 40 منٹ کے لیے آتا ہے، اپنے چھولے بیچتا ہے اور بس سے اتر جاتا وہ شہباز گل ہے🚍

  • @FaisalSatti-k3s
    @FaisalSatti-k3s 35 นาทีที่ผ่านมา +2

    دوسری خبر یہ ہے کہ یونان میں پھر ایک کشتی ڈوب گئی ہے جس میں زیادہ پاکستانی ہیں لیکن منصور علی خان کی سٹاک ایکسچینج چاند پر پہنچ گئی ہے

    • @SpeakfromMySoul
      @SpeakfromMySoul 7 นาทีที่ผ่านมา

      2no ka link? Bhai 1st of all ajj uss ne stock market ki news nahi di, 2nd 2no main koi link nahi toh app joh hai woh baat karo, baki 1 ki death hui hai aur 47 bach gy hain aur wapis bhi aa jayen gy kuch din main,

  • @HassnainKhan-iy3cp
    @HassnainKhan-iy3cp 37 นาทีที่ผ่านมา +1

    بھائی آپ نے ابھی تک پاراچنار پر کوئی آواز نہ اٹھائی جہاں اجناس ختم ادوایات ختم ضروریات زندگی سب کچھ ختم ہو چکا ہے 20چھوٹے بچے ادویات نہ ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے😢دو مہینوں سے پاراچنار محاصرے میں ہے سیکیورٹی ادارے جان بوجھ ناکام ہے

  • @sowaibacheema3491
    @sowaibacheema3491 35 นาทีที่ผ่านมา +1

    PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aminkhan2402
    @aminkhan2402 50 นาทีที่ผ่านมา

    جتنی تعریف. پی ٹی آئی والے ٹرمپ انتظامیہ کی کرتی ہے اس سے کم تعریف اپنی پاک فوج کا کرے تو عمران خان رہا ہو جائے گا

  • @MBS.9t
    @MBS.9t 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +27

    اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین

    • @IsmailKhan-jg6yf
      @IsmailKhan-jg6yf 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen

    • @abdullatif5584
      @abdullatif5584 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ali Amin Ganda pur Shahid p k khtab krty hin...JB hosh aata ha phir Mafi mang lety hin

    • @ZarrarRajpoot-so2em
      @ZarrarRajpoot-so2em ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen

  • @CommonManMTahoorH
    @CommonManMTahoorH ชั่วโมงที่ผ่านมา

    A decent Journalist.

  • @irummoin4506
    @irummoin4506 53 นาทีที่ผ่านมา +1

    I don't know about this Richard guy but atleast he has the humanity to speak for those wh9 died facing state violence when our own politic8ans and journalists were least bothered to even utter a word about it on mainstream media.

    • @SpeakfromMySoul
      @SpeakfromMySoul 12 นาทีที่ผ่านมา

      Yess yess kia humanity hai ke openly Isreal ko support kar raha hai aur Gay hai kia humanity hai bhai uski aisi humanity dekh kar dil khoon ke anso roone lag gaya

  • @abdulrehmanmanisha7024
    @abdulrehmanmanisha7024 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +19

    منصور بھائی جو مرضی کر لیں چاہے ٹرمپ کذ باپ بھی اجائے جب تک نواز شریف نہیں چاہتے خان بابر نہیں آنے والا 😂

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      In sha ALLAH ki merzi sy baher nahin ayega in sha ALLAH

    • @MuhammadSaim-r3h
      @MuhammadSaim-r3h 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      Chal o patware

    • @mananb80
      @mananb80 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

      Nawaz shareef ke kya okat k wo imran Khan ko bahir any se rukwa saky... Woto khud zallelo khwar ho kr wapas chala gya jab usy pata chala k mere okat or value ab zero hai just ek MNA he hu me...

    • @nadeemanwar2979
      @nadeemanwar2979 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جب تک وہ نہیں چاہتے نواز شریف بولتا نہیں سمجھا میں کس کا بولا وہ؟؟؟😂😂😂

    • @MonarchZ57
      @MonarchZ57 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ese nahin hota. Jab nawaz sahib kuch din ka keh kar yahan se gaye the London, to konsa imran khan se puch kar gaye the. Jis seat se puch k gaye the, wo aaj bhi qaim hai.

  • @syedmuslim7460
    @syedmuslim7460 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Amazing vlog Mansoor Ali Khan good information thanks ❤❤

  • @SaleemKhan-hn4tm
    @SaleemKhan-hn4tm 57 นาทีที่ผ่านมา +2

    منصور اور عطاطارہ جو ایک دوسرے کے ساتھ عدلی بدلی کرتا ہے

    • @ShaukatAli-ur7vy
      @ShaukatAli-ur7vy 28 นาทีที่ผ่านมา

      Tol umer de hom dagha kar karry dy

  • @ZohaibAli-h6p
    @ZohaibAli-h6p 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    گل جلدی آپ کو بھی کراس کر جاۓ گا اس لیے تکلیف ہو رہی ہے آپ کو خیر صحافت کرنی چاہیے چند لوگوں پر تنقید کر کے کیا ملے گا آپ کو

    • @izharulhaque8775
      @izharulhaque8775 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Sahi kaha Aap ne

    • @RubinaWaheed-ui2kt
      @RubinaWaheed-ui2kt ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Exactly

    • @BabarButt-zy3jr
      @BabarButt-zy3jr ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Khuda ka khof karo Bhai bageerton KY toly KY view all redi zyada hoty heen 🫣🫣🫣

  • @KhanAbidAli-q8c
    @KhanAbidAli-q8c 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Analysis about TLP ♥️

  • @khalidrawat8594
    @khalidrawat8594 39 นาทีที่ผ่านมา

    حیران ھوتا ھوں کہ وہ لوگ کیسے ھوتے ھونگے جو شھباز گل جیسے شخص کو بھی سنتے ھونگے

  • @UsmanPaswal-s7m
    @UsmanPaswal-s7m ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اسلام وعلیکم منصور صاحب آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی آپ سے کے tlp کے سربراہ سعد رضوی صاحب کا انٹرویو کریں

  • @munawarmalik3771
    @munawarmalik3771 17 นาทีที่ผ่านมา

    IK got very good chance to rule the country
    Unfortunately that time was waste of time
    God help Pakistan
    We need honest leaders with vision
    MunawarMalik

  • @KhanJan-c3m
    @KhanJan-c3m 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤

  • @InamMazari-o8w
    @InamMazari-o8w 53 นาทีที่ผ่านมา

    منصور بھای good work

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 57 นาทีที่ผ่านมา

    سول نا فرمانی کرنا ریاست کے خلاف بغاوت اور غداری کے زُمرے میں اتا ہے میرے خیال میں حکومت اور ریاست بُہت زیادہ کمزور ہے جو بغاوت اور غداری روکنے کے قابل نہیں ہے

  • @sakhawatnaqvi2454
    @sakhawatnaqvi2454 49 นาทีที่ผ่านมา

    قانون پاکستان میں صرف ہمیشہ مخالفین پر برستا ہے
    قانون حکمرانوں کے لیۓ اپنی راہ بدل لیتا ہے

  • @AbdulRehman-lt6xq
    @AbdulRehman-lt6xq ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھائی میرا سوال یہ ہے کے شہباز شریف کی حکومت 5 سال پورے کریے گی کے نہیں آگے آنے والے الیکشن میں عمران خان کی حکومت آسکتی ہے کیا ؟

  • @Gameoftheworld-k3u
    @Gameoftheworld-k3u 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Mansoor bhai apko tlp k ameer Saad Hussain rizvi sb ka bhe interview kren❤❤❤

    • @malikaqeel4192
      @malikaqeel4192 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      میں 2 سال سے سن رہا ہوں اس نے لبیک پر الزام لگانا ہو تو نام لیتا ہے پارٹی کا نام نہیں لیتا بلکہ انتہاپسندی پارٹی کہتا ہے

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    ❤❤❤پیارا پاکستان ہماری منزل ہماری شان پاکستان زندہ باد ❤

  • @rehmatnawaz6809
    @rehmatnawaz6809 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Ma hiran hon tm pe mansoor 😮

  • @ChAnsar-fx4rl
    @ChAnsar-fx4rl 52 นาทีที่ผ่านมา

    Mansoor. Ali. Khan zanda bad zanda bad zanda bad 💯❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mubarikali3060
    @mubarikali3060 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    Labbaik Labbaik Labbaik YaRasoolAllah Saw
    Labbaik Labbaik abbaik YaRasoolAllah Saw
    Tajdare Khatme Nabuwat Zindabad Zindabad Zindabad ❤Only Halali Support TLP❤

    • @NadeemBhai-nz9eq
      @NadeemBhai-nz9eq 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂 chabi waley bandar

  • @munawarmalik3771
    @munawarmalik3771 21 นาทีที่ผ่านมา

    Mansoor Sahib
    Such remarks were made in early Government of NS
    They never stopped
    SH Rasheed who used very bad language and wrong actions were done
    NS Government also did with Judges
    They must apologise
    MunawarMalik

  • @yousafkhan5788
    @yousafkhan5788 55 นาทีที่ผ่านมา +1

    Lagta he apko pti se boht takleef he.

  • @ramzangee340
    @ramzangee340 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان

  • @FiazButtoman
    @FiazButtoman 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    منصورہ صاحب آپ سے گزارش ہے سب سے پہلے پاکستان سے جو تماشہ لگا ہوا ہیے شادیوں پر شو آف کا اس پر پنجاب حکومت والوں سے بول کر اس کا کچھ کرواے۔یہ چیز لوگوں میں احساس کمتری پیدا کرتی ہے۔یہ ایک سال سے ڈرامہ چل رہا ہے

  • @IsmailBaloch-r8z
    @IsmailBaloch-r8z 5 นาทีที่ผ่านมา

    اسماعیل خضدار سے منصوبہ میرا سوال ہے کہ فوج تحریک انصاف پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون کو اقتدار میں داندلی کے ذریعہ تو لے کے اتے ہیں لیکن ایسی کیا وجہ ہے کہ جمیعت کو کیوں نہیں لے کے اتا ہے

  • @KhanAbidAli-q8c
    @KhanAbidAli-q8c 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    TLP ♥️

  • @imraninhindipleasebubbar8447
    @imraninhindipleasebubbar8447 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ

  • @sakhawatnaqvi2454
    @sakhawatnaqvi2454 54 นาทีที่ผ่านมา +1

    محترم ۔ حسد کی حد کراس کر چکے ہو أپ

  • @mussaratshaheen6610
    @mussaratshaheen6610 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اے پی ایس برسی اور سقوط ڈھاکہ بہت جلدی یاد ایا

  • @KhanAbidAli-q8c
    @KhanAbidAli-q8c 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    عابد خان سوال
    تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ؟

  • @qasimnaseem4853
    @qasimnaseem4853 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    منصور ورسز شہباز گل

  • @masoodkayani5422
    @masoodkayani5422 55 นาทีที่ผ่านมา +1

    Shame on you just for some views you are promoting illegal acts. How dare you tell them to get the lineup before by before and then get the license are you Imrandoo? Please stop behaving like a maniac and be a real journalist.

  • @khalidrawat8594
    @khalidrawat8594 42 นาทีที่ผ่านมา

    میرا خیال نیازی کی وطن دشمنی اب طشت ازبام ھوگٸ ھے حافظ عاصم منیر کی مقبولیت اور ان پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ھوا ھے

  • @saqlainabbas7994
    @saqlainabbas7994 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    منصور بھئ میرا چند سوال تھے کیا پاکستان کا ایک الگ ملک بننا، یا انڈیا سے لگ ہوناایک سازش تھی ۔
    کیا ٹکرے کرنے سے کسی کا فائدہ ہو رہا تھا ۔
    ایک سب سے اہم سوال یہ تھا کہ کیا پاکستان بنایا گیا تھا یا ازاد ہوا تھا۔
    مہربانی فرما کے میرے ان سوالوں کا جواب دیں ۔🥺

  • @Gameoftheworld-k3u
    @Gameoftheworld-k3u 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Tlp ❤❤❤ zindaabad

  • @mussaratshaheen6610
    @mussaratshaheen6610 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    کسی کو بھی لوندا لپاڑہ کہنا غلط بات ھے مہنھائی لا قانونیت بے انصافی ظلم جبر الیکشن چوری کرپشن پر بات کیا کرو مہنگی بجلئ پر بات کرنا چاہیے اپ کو اپ صحافی ہیں کسی پارٹی کا تر جمان نہیں

  • @HassanAhmed-gl1en
    @HassanAhmed-gl1en 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadasghar5465
    @muhammadasghar5465 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    Islam zindabad TLP zindabad Pakistán zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤❤

  • @imranchuhdary5940
    @imranchuhdary5940 29 นาทีที่ผ่านมา

    پی ٹی ائی کا نیا نعرہ مارکیٹ میں آگیا "امریکہ کا جو یار ہے اب وہ ہمارا باپ ہے"

  • @mohsin360
    @mohsin360 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Imran Khan told Shahbaz Gill to stay in USA and he is doing wonderful job in campaigning.

  • @imranchuhdary5940
    @imranchuhdary5940 48 นาทีที่ผ่านมา

    سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے چھٹی اس لئے اناؤنس کی گئی ہے کیونکہ اب یونس سرکار گورنمنٹ میں آ چکی ہے بنگلہ دیش میں ۔

  • @KhalidAli-u8r
    @KhalidAli-u8r 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Sir i like you and i like your work

  • @noureenmalik2803
    @noureenmalik2803 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    you are very well groomed، nice clothing😊

  • @ShahidMughal-kj3yq
    @ShahidMughal-kj3yq 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    قرضہ لینا اسان روٹی مشکل

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      نہیں بھائی ابھی مشکلات کم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

  • @khalidhussain5161
    @khalidhussain5161 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    منصور بھائی بہت دن سے سوال کر رہا ہوں بشرا بیبی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہے یا نہیں

    • @rashidali8476
      @rashidali8476 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Rabte main hy our zabte main b hy😂

  • @JunedKhan-st2ee
    @JunedKhan-st2ee ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Keep these ladies all out of politics pti pmln ppp
    Yaar har jaga issues banati hain 😮😮😢
    Sickening hai

  • @KhanAbidAli-q8c
    @KhanAbidAli-q8c 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Talk about TLP ♥️

  • @SirajAhmad-j3k
    @SirajAhmad-j3k 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ اکبر

  • @abdulhadimuhammad5219
    @abdulhadimuhammad5219 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good Job
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @yousafkhan5788
    @yousafkhan5788 59 นาทีที่ผ่านมา

    Imran Khan zindabad

  • @Noworriesshorts9713
    @Noworriesshorts9713 11 นาทีที่ผ่านมา

    Atleast Richard guy spoke against the brutality at d chowk..what did any thing uttered from your mouth for these innocent victims and martyrs..no thing

  • @pakvloger-j1v
    @pakvloger-j1v ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Asalama o alaikum Mansoor Bhai app bohat ACHA program karta ha but interest k bara ma bhe app ko Khul k bat karni caheya k interest Haram ha Ulta app ya kah raha ha k qarza Lana asan ho jayga please honesty sa bat karta ha to es bara ma bhe Zara Roshni dal deya Kara esi leya awam ko interest k bara ma bhe bataya Kara jazakallah khar

  • @tariqmemon2649
    @tariqmemon2649 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Great
    Mansoor

  • @WaseemAhmad-os4hb
    @WaseemAhmad-os4hb ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں🤲

  • @nawazishali999
    @nawazishali999 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ہم بھی حیران ہیں تم پر 😂😂😂😂😂

  • @muhammadkhan8476
    @muhammadkhan8476 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

  • @amjadkhan-dk5hf
    @amjadkhan-dk5hf 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Mansoor bhai ap sahi khe rahe he PTI ne youth ko madmash Bana Dia he... Sahi SE CHITROOL krni chahia.. Estate ko chahia full grand operation krna chahia

    • @sarimdanyal4576
      @sarimdanyal4576 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Tery jaman ty 👋

  • @minicars02
    @minicars02 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    منصور بھائ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے ۔۔۔ آمین

  • @mukhtirmukhtir7909
    @mukhtirmukhtir7909 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اسلام علیکم بھائی منصور علی خان

  • @siblingsfun4
    @siblingsfun4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mansoor is jealous of shahbaz gill

  • @804Imrankhanleader
    @804Imrankhanleader ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ایک سپورٹ میڈیا کا بندہ وسیم ہے
    وہ مجبور میڈیا کہتا ہے
    ویسے وہ آپ پے بھی سوٹ کرتا ہے ہے
    منصور ۔ مجبور

  • @farzanamalik9613
    @farzanamalik9613 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Rajab brand h ❤

  • @propakistan2949
    @propakistan2949 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Take me to the Belgium court .... She was not talking about Shehbaz Gill... I bet if you can sue me you are a liar... Take me to the courttttt...

  • @zehrahrizvi
    @zehrahrizvi 16 นาทีที่ผ่านมา

    I really wish pti ends.

  • @ArifKKC-r3n
    @ArifKKC-r3n 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Muja Minahal Malik video sand Kardo please 😀

  • @tariqkhurshid6559
    @tariqkhurshid6559 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کیا ھوا یہ Richard وہ والا تو نہیں ھے جو صلاح الدین ایوبی سے صلیبی جنگوں لڑتا تھا۔ یہ تو امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کا یار ھے۔