Khawabon ki taberen live session no 603

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 38

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 4 วันที่ผ่านมา +7

    اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ ہمیشہ اپنی رحمتیں، برکتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں اپنی بلند شان کے مطابق اجر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @adeeba4638
    @adeeba4638 4 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ عزوجل شیخ محترم کو لمبی اور عافیت والی زندگی عطا کرے اور دنیا اور آخرت میں عزتوں سے نوازے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائیں آمین

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 4 วันที่ผ่านมา +7

    📢📢📢
    اناؤنسمنٹ۔۔۔۔۔۔
    لائیو ٹرانسمیشن میں لائیو کال کرنے والے ممبرز۔۔۔
    Same network sim
    سے کال کریں۔۔۔
    تاکہ سگنل ایشوز نہ ہوں
    اور بغیر ڈسٹربنس کے خواب اور اسکی تعبیر بیان ہو سکے۔۔۔
    شکریہ۔

  • @Muzzamil-l5h
    @Muzzamil-l5h 4 วันที่ผ่านมา +4

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ کریم آ پ کے علم و حکمت اور عزت میں مزید اضافہ فرمائے اور آ پ کو صحت وعافیت ایمان ،والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @Ummesaad62
    @Ummesaad62 4 วันที่ผ่านมา +3

    شیخ محترم اللہ تعالی اپ کو ہمت اور طاقت میں اضافہ فرمائیں

  • @tabassumbano9110
    @tabassumbano9110 4 วันที่ผ่านมา +5

    Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲🤲 ustad Mohtarm

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah 4 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ تبارک وتعالیٰ
    شیخ محترم کی عزتوں میں،مرتبوں میں مزید اضافہ فرمائے ۔۔آمین یا ربنا⭐🤲🏻

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 4 วันที่ผ่านมา +8

    آئندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب شامل کیے جائیں گے۔
    ان شا ءاللہ
    S A.بنت شفقت۔۔۔۔ بنت حامد۔۔۔۔ یمنی احمد۔۔۔sun.... سعدیہ عباس...
    عبدالحمنان.... ام رومان.... مہ جبین۔۔۔۔۔ بشری۔۔۔۔
    وقاص سعید۔۔۔۔ مارولیس ورڈ ۔۔۔۔۔سعد سلفی ۔advine tech.۔۔۔۔ بنت احسان ۔۔۔مریم شوکت۔۔۔۔ مریم لاریب۔۔۔ فائزہ فاروق۔۔۔۔۔ نادیہ ملک ۔۔۔۔per fect mine.....امنہ۔۔۔تبسم بانو۔۔۔امنہ محمد ۔

    • @tabassumbano9110
      @tabassumbano9110 4 วันที่ผ่านมา +1

      Jazak Allah Khair dear sister ❤

  • @perfectcapture8774
    @perfectcapture8774 4 วันที่ผ่านมา +2

    شیخ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور علم میں اضافہ ہو

  • @umeali2216
    @umeali2216 4 วันที่ผ่านมา +1

    Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko dharon khushian ata farmaee Ameen

  • @ArifatSheikh-bn5tf
    @ArifatSheikh-bn5tf 4 วันที่ผ่านมา +2

    السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے آمین اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah 4 วันที่ผ่านมา +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ رب العزت
    شیخ محترم کو عافیت والی خوشیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے 🤲🏻⭐۔۔آمین آمین یارب
    اللہ تبارک وتعالیٰ
    آپکو اور آپکی پوری فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین آمین یارب 🌸

  • @roheenashraf8606
    @roheenashraf8606 4 วันที่ผ่านมา +1

    Masha Allah

  • @Ummesaad62
    @Ummesaad62 4 วันที่ผ่านมา +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @SaifullahKhan-ud9tp
    @SaifullahKhan-ud9tp 4 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم شیخ محترم میرا اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین یارب ❤

  • @asialone-ie9or
    @asialone-ie9or 4 วันที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔شیخ محترم اللّٰہ پاک آ پ کا اقبال بلند فرمائے آمین ۔ آ پ خواب کی تعبیر بلکل درست ہوتی ۔بلکل ویسے ہی ہوتا ہے جیسے آ پ تعبیر فرماتے ہیے۔شیخ محترم میں لائیو چیٹ میں خواب پوچھتی ہوں ۔جب آ پ تعبیر کے دوران سوال پوچھتے ہے تو سگنل کی وجہ سے لیٹ پہنچتے ہے۔وہ پچھلے جواب آ رہے ہوتے ہیں ۔

  • @Ruham786
    @Ruham786 3 วันที่ผ่านมา +1

    Aslamalekum shaikh ji

  • @mehwishmirza7522
    @mehwishmirza7522 4 วันที่ผ่านมา +1

    Meny 1 ur khawab dekha k mery husband k pass 1 chocha h peela . Wo bht khush hain usy pocket me dalty hain

  • @mehwishmirza7522
    @mehwishmirza7522 4 วันที่ผ่านมา +1

    Me khawab me dekha hm miyan bivi ik darwaza bna rhy hain apny ghr me. Bht pyara ur mota golden black door 🚪 hai.
    Kindly confirm

  • @mehwishmirza7522
    @mehwishmirza7522 4 วันที่ผ่านมา +1

    Meny khawab me dekha tha meri anti marhoom mje dosra kalma parha rhi thi khawab me

  • @Abdullah-k3b3y
    @Abdullah-k3b3y วันที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم! شیخ محترم شادی شدہ ہوں،اور بچوں کو قرآن پڑھاتی ہوں،خواب میں دیکھا کہ پرسکون نیلے پانی کا سمندر ہے،اس کے ایک سائیڈ کے کنارے پہ میں ہوں,اور میرے ہاتھوں میں ایک خوبصورت بچہ ڈھائی ماہ کا اور چست، دوسرے کنارے پہ سمندر سے تھوڑا اونچا سورج،اور میری ایک شاگرد جو بڑی ہی فرمابردار تھی،اب اسکی شادی ہو گئی وہ ہے،اور میری آنکھ کھل گی،تعبیر بتا دیں،جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرہ۔

  • @lucky-pd5db
    @lucky-pd5db 4 วันที่ผ่านมา +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شیخ محترم میرا نمبر بلاک لسٹ میں میں ھے ۔ کال نھی مل رھی پلیذچیک جزاك الله

  • @sabana1869
    @sabana1869 4 วันที่ผ่านมา +1

    عمر 26 غیر شادی شدہ اللہ کی طرف سے ایک پیپر آتا ہے میرے پاس کوئی کہتا ہے اپی شادی والی تقریر لکھوں جو لکھوں گی وحی ہوگا مین کہتی ہیں کسی کا نام نہیں لکھوں گی جو اللہ کی رضا ہو وہ سہی ہے( انڈیا )

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 4 วันที่ผ่านมา

      یہ خواب بیان ہو چکی ہے۔۔۔۔کسی سیشن میں۔۔۔۔

    • @sabana1869
      @sabana1869 3 วันที่ผ่านมา

      اپ پلیز مجھے سیشن نمبر بتا سکتی ہیں آپکی بہت مہربانی ہوگی آپا جزاک اللہ

    • @sabana1869
      @sabana1869 3 วันที่ผ่านมา

      ​@@UmeUbaidullahآپا مجھے نہیں مل رہی ہیں بہت کوشش کر لی آپ میری مدد کرے اللہ آپ کو دونوں جہاں میں کامیاب کریں

    • @ubaidurrehmanrahimyarkhan5503
      @ubaidurrehmanrahimyarkhan5503 3 วันที่ผ่านมา

      آپ پچھلی والی وڈیوز کے کمنت چیک کریں کیونکہ آپی ام عبیداللہ کمنٹ میں بتاتی ہیں کہ آج ان لوگوں کے خواب بیان ہووے ہیں آپ دیکھ لیں آپکو اپنی آیڈی سے پتہ چل جائے گا

    • @sabana1869
      @sabana1869 3 วันที่ผ่านมา

      نہیں مل رہی ہے آپا کہیں میں نے 70 سیشن سے چیک کر لیا آپ میری مدد کرے جزاک اللہ ​@@UmeUbaidullah