السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب اللہ آپ پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے برکتیں عطا فرمائے کامیابیاں وکامرانیاں عطا فرمائے آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور آپکو صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے اللہ آپکو خیروعافیت سے رکھے آپکو خوش اور آباد رکھے اللہ کی آپ پر سلامتی ہو اور آپکو اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرمائے اور جنت میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وال وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا پروگرام رہا، علم و حکمت سے بھرپور بہترین کونسلنگ، آج شیخ محترم نے زیادہ تر خوابوں کی بہت زیادہ عمدہ و خوبصورت تعبیریں بیان کیں۔ بہت سی کالرز کی کونسلنگ کی۔ اللہ کریم شیخ محترم کو دن دگنی رات چگنی ترقیوں سے نوازے اور ان کے علم،وقت،صحت میں مزید برکتیں برکتیں عطا فرمائے اور ان خوبصورت رونقوں بھرے میلوں کو یونہی سجاتا رہے اللھم آمین
M aksr bhai ko saf ne delhti kbi andary m kbi dark kapro m us k bd bhai kbi bemar ho jaty hy kbi offic ka msla kbi gr ka koe msla ho jata hy 55 age unmered
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم میرے خواب کی تعبیر نہیں ہوئی آپ نے لائیو چیٹ میں پڑھا ہے مگر مجھے تعبیر نہیں ملی ویڈیو میں تعبیر نہیں ہے شائید نیٹ ورک کی وجہ سے یا کسی اور مسلے سے پلیز تعبیر بتا دیں عمر 27 سال غیر شادی شدہ ایک بہت سرسبز باغیچے میں ہوں بہت سکون محسوس کررہی ہوں سامنے ایک اور پھولوں سے بھرا ہوا بہت پرسکون سرسبز اور خوبصورت باغیچہ ہے جبکہ بائیں ہاتھ والے باغیچے سے ایک نیلے رنگ کا بہت لمبا ہاتھ نکل کے مجھے پیچھے پیچھے آکے ڈراتا ہے پھر خود کو امی اور بہن کے پاس دیکھتی ہوں میرے ہاتھ میں لہنگے کا بھاری کام والا خوبصورت دوپٹہ ہے بہن کے ہاتھ میں جھاڑو ہے میں امی سے کہتی ہوں دوپٹے کے رنگ پھیکے تو نہیں ہوگئے واپس کروا لیں یا ڈائی کروا لیں امی کہتی ہیں بالکل صحیح حالت میں ہے پھر امی اور بہن ایک دوسرے کو ایسے دیکھتی ہیں جیسے میں وہم کر رہی ہوں اور میری دماغی حالت درست نہیں
شیخ محترم آج ہم آپ کی عمر کا اندازہ لگا رہے تھے ہمارا خیال ہے کہ آپ 50 سال کے ہوں گے پلیز استاد محترم مناسب سمجھیں تو اپنی عمر بتا دیں ہمیں- اللہ تعالی آپ کو ہماری عمر بھی لگا دے آپ ہمارے لئے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں ہم اس پر اللہ کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen
جب اللہ عزت دینے پر آتا ہے تو دیکھتا ہی کچھ نہیں ۔۔ کتنا پیارا کملی بولا شیخ صاحب نے
اسلام و علیکم شیح صاحب اللہ اپ کے علم و عمل مزید اضافہ فرمائے امین
Assalam o alikum Shaikh muhtaram ap slamat rhen.
MashaAllah jzakAllah khair very informative lecture Allah bless you and your family Ameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب اللہ آپ پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے برکتیں عطا فرمائے کامیابیاں وکامرانیاں عطا فرمائے آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور آپکو صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے اللہ آپکو خیروعافیت سے رکھے آپکو خوش اور آباد رکھے اللہ کی آپ پر سلامتی ہو اور آپکو اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل فرمائے اور جنت میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وال وسلم کی ہمسائیگی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Shaikh shb ap bht acha km kr rhy hy Allah pak ap ko seht wali lambi zindagi dy ameeeeeeeen
السلام علیکم استاد محترم۔ رب العالمین آپ کو سدا سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کو ہر شر اور حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین
آپ نے آج کے لائیو چیٹ میں میرے خواب کی تعبیر سنی ہے تو پلیز بتا دیں مجھے نہیں مل رہی
@@Sofia47439 آپ اپنا خواب بیان کرے تاکہ مجھے کچھ اندازہ ملے۔ رب العزت آپ کو ہر خیر سے نوازے۔ آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی اچھا پروگرام رہا، علم و حکمت سے بھرپور
بہترین کونسلنگ، آج شیخ محترم نے زیادہ تر خوابوں کی بہت زیادہ عمدہ و خوبصورت تعبیریں بیان کیں۔
بہت سی کالرز کی کونسلنگ کی۔
اللہ کریم شیخ محترم کو دن دگنی رات چگنی ترقیوں سے نوازے اور ان کے علم،وقت،صحت میں مزید برکتیں برکتیں عطا فرمائے اور ان خوبصورت رونقوں بھرے میلوں کو یونہی سجاتا رہے اللھم آمین
آپ نے آج کا لائیو چیٹ سنا ہے؟
جی ھمیشہ سنتی ہوں
@@nabilaabdulghaffar6013 اگر آپ نے میرے خواب کی تعبیر سنی ہے تو پلیز بتا دیں
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apki hamesha hifazat farmaee Ameen
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ الله آپکو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اللہ آپ سے راضی ہو جائے آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
M aksr bhai ko saf ne delhti kbi andary m kbi dark kapro m us k bd bhai kbi bemar ho jaty hy kbi offic ka msla kbi gr ka koe msla ho jata hy 55 age unmered
Is khwab k bd m bht preshan ho jati ho pleez tabeer
Hamari itni achi khawab ke tabeer bataty hy hmy our kia chahy
Asslamoalikum
😂😂😂😂😂😂
Ma na ap ko voice message send keya ha ap na reply na he deya
سات سال کے بچے کا خواب ہےا س نے دیکھا کہ ہم نے نئی فریج خریدی ہے جب کہ حقیقت میں فریج خریدنے اور بیچنے کا گھر میں کوئی سین نہیں ہے
السلام علیکم میں تیرہ اگست کو ایخواب سینٹ کی تھی لیکن آپ سے لنک نہیں ھورھا تین دن سے کوشش میں ھوں رابطہ نہیں ھورھا میں دوحہ قطر سے ھوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم میرے خواب کی تعبیر نہیں ہوئی آپ نے لائیو چیٹ میں پڑھا ہے مگر مجھے تعبیر نہیں ملی ویڈیو میں تعبیر نہیں ہے شائید نیٹ ورک کی وجہ سے یا کسی اور مسلے سے پلیز تعبیر بتا دیں
عمر 27 سال غیر شادی شدہ ایک بہت سرسبز باغیچے میں ہوں بہت سکون محسوس کررہی ہوں سامنے ایک اور پھولوں سے بھرا ہوا بہت پرسکون سرسبز اور خوبصورت باغیچہ ہے جبکہ بائیں ہاتھ والے باغیچے سے ایک نیلے رنگ کا بہت لمبا ہاتھ نکل کے مجھے پیچھے پیچھے آکے ڈراتا ہے پھر خود کو امی اور بہن کے پاس دیکھتی ہوں میرے ہاتھ میں لہنگے کا بھاری کام والا خوبصورت دوپٹہ ہے بہن کے ہاتھ میں جھاڑو ہے میں امی سے کہتی ہوں دوپٹے کے رنگ پھیکے تو نہیں ہوگئے واپس کروا لیں یا ڈائی کروا لیں امی کہتی ہیں بالکل صحیح حالت میں ہے پھر امی اور بہن ایک دوسرے کو ایسے دیکھتی ہیں جیسے میں وہم کر رہی ہوں اور میری دماغی حالت درست نہیں