Ibne yousuf almuabbir
Ibne yousuf almuabbir
  • 627
  • 1 876 151

วีดีโอ

Zarurii itlaaa ضروری اطلاع khawab ki tabeer live
มุมมอง 3.8K4 หลายเดือนก่อน
Zarurii itlaaa ضروری اطلاع khawab ki tabeer live
Khawab men dant totny ke taberr
มุมมอง 7K2 ปีที่แล้ว
Khawab men dant totny ke taberr
khwabon ke tabeer k ilam ke 3 Aham qismen
มุมมอง 3.4K2 ปีที่แล้ว
khwabon ke tabeer k ilam ke 3 Aham qismen
خواب میں فوت شدہ انسان کو دیکھنے کی تعبیر
มุมมอง 45K2 ปีที่แล้ว
خواب میں فوت شدہ انسان کو دیکھنے کی تعبیر
insan ki zindgi ke 7 khtarnak khwab jis k dekhne se ghar tut sakty hen
มุมมอง 21K2 ปีที่แล้ว
insan ki zindgi ke 7 khtarnak khwab jis k dekhne se ghar tut sakty hen
خواب میں جوتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں
มุมมอง 3.9K2 ปีที่แล้ว
خواب میں جوتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں
خواب کے ذریعے اللّہ نے 4 سالہ بچے کو شفا دے دی
มุมมอง 1.9K2 ปีที่แล้ว
خواب کے ذریعے اللّہ نے 4 سالہ بچے کو شفا دے دی
ڈراونے خواب دیکھنے کے نقصانات سے کسے بچا جا سکتا ہے
มุมมอง 3.3K2 ปีที่แล้ว
ڈراونے خواب دیکھنے کے نقصانات سے کسے بچا جا سکتا ہے
خواب میں پوٹی اور گندگی دیکھنے کی تعبیر
มุมมอง 58K2 ปีที่แล้ว
خواب میں پوٹی اور گندگی دیکھنے کی تعبیر
شیطان کیسے اللّہ کے بندوں اور نبیوں پر وار کرتا ھے اور انہیں آزمائش میں ڈالتا ھے
มุมมอง 4.8K2 ปีที่แล้ว
شیطان کیسے اللّہ کے بندوں اور نبیوں پر وار کرتا ھے اور انہیں آزمائش میں ڈالتا ھے
خواب میں ہواؤں میں اڑنے کی تعبیر
มุมมอง 8K2 ปีที่แล้ว
خواب میں ہواؤں میں اڑنے کی تعبیر
khwab men apni shadi dekhny ke tabeer..
มุมมอง 3.5K2 ปีที่แล้ว
khwab men apni shadi dekhny ke tabeer..
آپ کے خود یہ دم کرنے سے بچوں پر نظر بد 100% ختم ہو جائے گی
มุมมอง 38K2 ปีที่แล้ว
آپ کے خود یہ دم کرنے سے بچوں پر نظر بد 100% ختم ہو جائے گی
اس دم کے بعد آپ کے دل کی دھڑکن تیز نہیں ہوگی
มุมมอง 14K2 ปีที่แล้ว
اس دم کے بعد آپ کے دل کی دھڑکن تیز نہیں ہوگی
کامیاب استخارے کی نشانیاں کیا ہیں
มุมมอง 12K2 ปีที่แล้ว
کامیاب استخارے کی نشانیاں کیا ہیں
استخارہ کرنے والے پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ھے؟
มุมมอง 2.2K2 ปีที่แล้ว
استخارہ کرنے والے پر شیطان کا حملہ کیسے ہوتا ھے؟
کسی دوسرے سے استخارہ کروانے کا کیا فائدہ کیا نقصان ھے؟
มุมมอง 3.1K2 ปีที่แล้ว
کسی دوسرے سے استخارہ کروانے کا کیا فائدہ کیا نقصان ھے؟
استخارہ کرنے والے کی فیلنگ اور خوابیں کیسی ہوتی ہیں
มุมมอง 3.4K2 ปีที่แล้ว
استخارہ کرنے والے کی فیلنگ اور خوابیں کیسی ہوتی ہیں
Kia gum shuda chez istikhara krny sy mil jati he ? ep.1
มุมมอง 2K2 ปีที่แล้ว
Kia gum shuda chez istikhara krny sy mil jati he ? ep.1
jadoo jinnat or nazry bad ka todh
มุมมอง 22K2 ปีที่แล้ว
jadoo jinnat or nazry bad ka todh
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
มุมมอง 30K2 ปีที่แล้ว
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
khwabon ke kis tarha k isharon se pta chale ga ke allah ne ap ke doa sun le he
มุมมอง 33K2 ปีที่แล้ว
khwabon ke kis tarha k isharon se pta chale ga ke allah ne ap ke doa sun le he
khawab ki tabeer/ khawab men chopkli dekhne ki tabeer, ibne yousuf almoabbir
มุมมอง 12K2 ปีที่แล้ว
khawab ki tabeer/ khawab men chopkli dekhne ki tabeer, ibne yousuf almoabbir
masom c larki ke apne walid ko khwab men golian lgny ke taber
มุมมอง 7K2 ปีที่แล้ว
masom c larki ke apne walid ko khwab men golian lgny ke taber

ความคิดเห็น

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    📢📢 السلام علیکم و رحمةاللہ . 🌠 لسٹ میں موجود ممبرز۔۔۔۔ آئندہ سیشن کے لائیو چیٹ میں اپنی خواب کمنٹ کریں۔۔۔ لائیو چیٹ میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ورنہ آپکی ٹرن skip کر دی جائے گی۔۔

  • @NaseemWaraich-xg1sz
    @NaseemWaraich-xg1sz 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Assalamu. alaikum 🙏🤲❤️

  • @Tahiraajmal76
    @Tahiraajmal76 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    عمر 42 سال چار بچے خواب میں دیکھا کہ ایک بہت بڑا اور اونچا درخت لگا ہے درخت کی ٹہنیوں کے ساتھ بہت اونچائی پر تین جھولے لگے ہیں ساتھ ہی کچھ فاصلے پر ایک ککڑ کا درخت لگا ہے جس کے اوپر کوئی پتہ نہیں لگا اور اوپر سے کٹا ہوا ہے اور بس ٹہنیاں ہیں اور ہمارے گاؤں میں دو بزرگ میاں بیوی جو کہ اب مرحوم ہیں اس درخت کی حفاظت کر رہے ہیں اور بیوی کے ہاتھ میں ایک کپڑا جس کے اندر مجھے لگتا ہے جیسے کوئی بچہ یا کوئی اور چیز ہے

    • @Tahiraajmal76
      @Tahiraajmal76 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      میں کلاسوالا سے ہوں میرا نام طاہرہ میری دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں

    • @Tahiraajmal76
      @Tahiraajmal76 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      میرا ایک بڑا بھائی اؤر میں اکیلی بہن ہوں میرے بھائی کے تین بیٹے ہیں والدین وفات پا چکے ہیں

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    1:40:36 ✨وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ۔ شیخ محترم نے بتایا۔۔۔۔۔۔۔ سفید تل ہر روز۔ ایک چمچ ۔۔۔ حلاوہ تاہینیہ۔ **حلاوہ سم سم ۔ **تل کا حلوہ۔۔۔ سم سم ۔۔۔۔عربی زبان میں تلوں کو کہتے ہیں ۔ تل کا تیل ۔۔۔وٹامن کی کمی کو دور کرتا ہے۔

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    1:53:37 شیخ محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔ ✨ اگر اپ کوسردی کے ٹائم میں گرمی لگتی ہے اور گرمی کے ٹائم میں سردی لگتی ہے تو تب اپ کو روحانی ٹریٹمنٹ لینا ہوگا۔ انسانی باڈی میں hot ۔۔cold کا ایک بیلنس ہوتا ہے۔ اگر یہ بیلنس برقرار نہ رہے تو پرابلم ہوتی ہیں۔ اس پرابلم کو رقیہ کے ساتھ ٹھیک کیا جاتا ہے۔

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سیشن نمبر۔۔۔۔573 1:40:04 ■ خواب میں۔۔۔گھر میں اگ لگنا۔۔۔۔۔ اگر شادی شدہ یہ خواب دیکھے تو طلاق سے بچنے کے لیے۔۔ کوشش اور جستجو کرے۔ خواب میں۔۔۔۔گھر کے اندر اگ کا لگنا ۔۔۔ وہ لڑائی جھگڑا ہوتا ہے۔۔ 1:46:00 ■ خواب میں عیسی علیہ السلام کو دیکھنا۔۔۔۔۔ تعبیر۔۔۔۔قیامت آنے کی نشانی ہے۔ 1:42:00 ■خواب۔۔۔چولہے میں اگ لگنا۔۔۔ تعبیر۔۔۔ اپ کے چولہے میں کسی وقت اگ لگی تھی۔۔۔ سبحان اللہ

  • @lucky-pd5db
    @lucky-pd5db 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Aoa. Shiekh muhtram aj 6 month baad ye old video dekhi aapki

  • @husnain8639
    @husnain8639 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ پاک آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی فیملی پر خصوصی کرم فرمائے نظر بد سے بچائے آمین

  • @sartajakter2093
    @sartajakter2093 วันที่ผ่านมา

    SubhanAllah SubhanAllah Aslamualikum Ustaadaay Muhtrum very informative program today MashAllah and Tabarakallah

  • @tabassumbano9110
    @tabassumbano9110 วันที่ผ่านมา

    Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲🤲🤲🤗 ustad mohtarm

  • @SarahQ08
    @SarahQ08 วันที่ผ่านมา

    شیخ صاحب، اللہ سبحان تعالی آپ کو عزتوں سے نوازیں۔ آمین شیخ صاحب میں نے صرف 2 ماہ میں آپ سے بہت فیض پایا ہے ۔ مجھے خواب میں بتایا گیا ہے کہ اپ حضرت خضر علیہ سلام کی مانند ہیں ۔ ماشااللہ تبارک اللہ

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      ماشاء اللہ ماشاء اللہ

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@SarahQ08 SubhanAllah SubhanAllah and Mash Allah

  • @asmaraees486
    @asmaraees486 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم عمر 33 سال ۔۔شادی شدہ ہوں ۔۔۔دو بیٹیاں ہیں میں نے ہفتہ پہلے صبح 7 بجے خواب میں دیکھا کہ ہم چھت پر لابی میں کھڑے ہیں اور نیچے دیکھ رہے ہیں ۔ نیچے میرے سسر کی قبر ہے(میرے سسر کو فوت ہوئے 3 ماہ ہوئے ہیں) وہ قبر میں لیٹے ہوئے ہیں۔ بوسگی کا سوٹ اور نیلی ویسٹ کوٹ پہنی ہوئی ہے۔ میں نے ان کے ہاتھ ہلتے دیکھے پھر کچھ سر ہلا اور کچھ آنکھیں تو میں گھبرا کر سب کو چیخ چیخ کر کہتی ہوں کہ مردہ کسی صورت حرکت نہیں کر سکتا تو یہ تو حرکت کر رہے ہیں۔ لیکن کوئی میری بات پر توجہ نہیں دیتا۔ پھر ومیرے سسر اپنی قبر میں بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ان کے ساتھ پیر صاحب( میرے سسر کے بہنوئی جو کہ سید ہیں اور جانے مانے پیر ہیں) ان کے ساتھ قبر میں بیٹھے ہوئے ہیں اور پیر صاحب کے ساتھ 2_3 آدمی ساتھ کھڑے ہیں۔ پیر صاحب میرے سسر کو دعائیں اور کلمہ وغیرہ پڑھا رہے ہیں میرے سسر نے شہادت کی انگی بھی اٹھائی جس سے مجھے اندازہ ہوا کہ کلمہ بھی پڑھا رہے ہیں۔ پھر پیر صاحب قبر سے باہر آجاتے ہیں اور میرے سسر کو لیٹنے کا کہتے ہیں۔ میرے سسر قبر میں لیٹ جاتے ہیں۔ پھر میرے سسر کا درمیان والا بیٹا اور یعنی میرا شوہر ان کے سر کی طرف آتا ہے چل کے ان کے ہاتھ میں میرے سسر کا سر ہوتا ہے۔ میرے سسر اسے جب اپنی طرف اتا دیکھتے ہیں تو شدید خوف اور گھبراہٹ میں آجاتے ہیں خوف سے آنکھیں پھیلنے لگتی ہیں۔ مطلب کہ انہیں اب موت آ رہی تھی۔ تو میں سب سے کہتی ہوں کہ ایک ہفتے سے وہ قبر میں تھے موت تو اب آ رہی ہے تو وہ قبر میں کیسے رہے۔؟ میری بات کوئی نہیں سنتا۔۔ میں لابی سے ہی اپنے سسر کو چہخ چیخ کے بلا رہی ہوتی ہوں (ابو ابو۔۔ میں زندگی میں انہیں ابو ہی کہتی تھی) اور میری آنکھ کھل جاتی ہے تو سچ مچ میرے منہ سے ابو ابو نکل رہا ہوتا ہے۔

  • @lucky-pd5db
    @lucky-pd5db วันที่ผ่านมา

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .. شیخ محترم بھای دبی میں روذگار کے لے پریشان ھے ۔مھربانی دعا کر دیں .............جزاك الله

  • @AjwazaibAjwazaib
    @AjwazaibAjwazaib วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو اور سب لسنر کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔

    • @sajidkhanjadoon6408
      @sajidkhanjadoon6408 วันที่ผ่านมา

      @@AjwazaibAjwazaib آمین ثم آمین وایاکی ڈئیر سسٹر

  • @MahelakaFirdos-cs9xu
    @MahelakaFirdos-cs9xu วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ پاک اپ کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آمین یا رب

  • @Aimanfatima7305
    @Aimanfatima7305 วันที่ผ่านมา

    عمر 35 سال شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سیدھے پاؤں کے ٹوٹل تین پنجے ہیں اور ہر پنجے کے ساتھ ایک ایک اضافی انگوٹھا لگا ہے اور میرے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے ساتھ بھی ایک ایک اضافی انگوٹھا لگا ہے ۔پلیز تعبیر بتا دیں ۔میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اور میں پسرور سے ہوں۔

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      آپکی خواب آج بیان کر دی گئی ہے۔ سیشن کے لاسٹ میں چیک کریں۔۔۔۔ شکریہ

    • @Aimanfatima7305
      @Aimanfatima7305 วันที่ผ่านมา

      @@UmeUbaidullah شکریہ آپ کا بہت بہت ۔اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین

    • @Aimanfatima7305
      @Aimanfatima7305 วันที่ผ่านมา

      معذرت میں معافی چاہتی ہوں کل میں نے لسٹ دیکھی تو ایمان فاطمہ لکھا تھا جبکہ میری آئی ڈی کا نام ایمن فاطمہ ہے اس لیے میں لائیو چیٹ میں نہیں آئی۔​@@UmeUbaidullah

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      ​@@Aimanfatima7305 ایمان۔۔۔۔ایمن۔۔۔🌸

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم شیخ محترم آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اور اللہ پاک آپ پہ اور آپ کی فیملی پہ اپنی رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @ArifatSheikh-bn5tf
      @ArifatSheikh-bn5tf วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ساجد بہن اللہ کریم آپ پر بھی اپنی بےشمار رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

    • @sajidkhanjadoon6408
      @sajidkhanjadoon6408 วันที่ผ่านมา

      @@ArifatSheikh-bn5tf وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ آمین ثم آمین اللہ کریم پیاری بہن عارفت آپ کو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں خوش اور آباد رکھیں اللہ پاک آپ کی ساری نیک خواہشات اور دعاؤں کو پورا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💐

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

    🌠 ائندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب شامل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ان شاءاللہ ممبرز سے ریکویسٹ ہے کہ لائیو چیٹ کے دوران اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ تاکہ تعبیر کے دوران کسی بھی کنفیوژن سے بچا جا سکے۔ شکریہ نائمہ۔۔۔۔M M M...۔ مرتضی علی خلجی۔۔۔ سارا ۔۔۔۔گڑیا۔.. Blue sky... امنہ ساجد۔۔۔Niba۔۔۔۔ ام فروا .....موہد مزمل۔۔۔۔ فاطمہ خان۔۔۔ بنت اصغر ۔۔۔۔احمد۔۔۔۔ گل۔۔۔۔ ولی شیخ۔۔ ۔۔۔۔ ہنی کوئین ۔۔۔۔ ام محمد ۔۔۔رمشا کومل۔۔۔لائٹ۔۔۔۔صافی خان۔۔auto joy....مہرین اسلام۔۔۔۔۔نسرین ارشاد۔۔۔۔۔صائمہ۔۔۔ حکیم ہاشم۔۔۔۔

    • @MarvellousKitchen1
      @MarvellousKitchen1 วันที่ผ่านมา

      آپ نے کہا تھا کہ آگے میری باری ہے ام عبیداللہ

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      ​@@sarah-b7k7 نہیں۔۔۔۔۔۔دوسری سارہ ہیں گجرات سے

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      ​@@MarvellousKitchen1 سیشن نمبر۔۔557 میں آپکی خواب بیان ہوئی۔ آجکل 548 والے ممبرز شامل ہیں لسٹ میں۔۔۔ اسلیے اپنی ٹرن کا انتظار کریں۔شکریہ

    • @fatimamunir5046
      @fatimamunir5046 วันที่ผ่านมา

      السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عمر بایس کنواری مسجد نبوی میں بیٹھی ہو ہاتھ میں کوئی کھانے کی چیز ہے ایک مچھلی آکر اپنا منہ لگا کر کھاتی رہی اور بڑی ہو گئی پھر میں کھڑی ہوئی تومچھلی پیچھے ہٹتی ہے اور بہت سا صاف پانی مچھلی کے منہ سے نکلتا ہے فرش پر اور اس سے پیاری سی خوشبو آرہی مچھلی مچھلی پھر چھوٹی ہو جاتی ہے پفر فش کی جیسی اور خواب کے باقی حصّوں میں بھی سمندر اور مچھلیاں دیکھی

    • @SarahQ08
      @SarahQ08 วันที่ผ่านมา

      لگتا ہے 3 سارہ ہیں ۔ میرا خواب 550 سیسشن میں بیان کیا گیا تھا ۔میں کینڈا سے ہوں ۔جزاک اللہ خیر ام عبیداللہ ❤

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔573 1:14:31 🌠 لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب بیان ہوئے۔۔۔۔۔۔ ام بلال ۔۔۔بنت احسان۔۔۔۔ سعد سلفی ۔۔۔۔عائشہ خان۔۔۔۔ مریم شوکت۔۔۔۔ S.A ۔۔۔۔علیشا..... ایمان فاطمہ ...advinetech.... امنہ .....perfect mine..... فائزہ فاروق.... نادیہ ملک ....سکینہ افضل.... عبدالحنان۔

  • @Niba-j4s
    @Niba-j4s วันที่ผ่านมา

    Umme sister kya meri khwab ki tabeer next session me hojaegi?

    • @ume-ubaidullah
      @ume-ubaidullah วันที่ผ่านมา

      جی۔۔ان شاء اللہ

    • @Niba-j4s
      @Niba-j4s วันที่ผ่านมา

      @@ume-ubaidullah جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 วันที่ผ่านมา

    Àp ka kalm nhi ha yeh

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 วันที่ผ่านมา

    Yeh ap ka raqia nahi ha.

  • @UzmaHayat-s8p
    @UzmaHayat-s8p วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @htt946
    @htt946 วันที่ผ่านมา

    Please is baar mera sab se pahle list mein dalein umme api

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      پہلے اپنی آئی ڈی چینج کریں۔۔۔شکریہ

  • @Ume-Hamid56
    @Ume-Hamid56 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ایمان اور صحت والی لمبی زندگی دے

  • @htt946
    @htt946 วันที่ผ่านมา

    Unmarried hun

  • @htt946
    @htt946 วันที่ผ่านมา

    Name Shadman age 30 from india Khwab mein apne sar ke aal kholti hun to usmein se ek chhipkali nikalke zameen par girti hai uske baad kaala rang ka saanpujhe kaat leta aur ek khaufnak ajeeb janvar nazar aata hai

    • @muslimaa621
      @muslimaa621 วันที่ผ่านมา

      ap urdu mai khuwab likhen aur apni id ka naam change karen

  • @khalidaaslam8172
    @khalidaaslam8172 วันที่ผ่านมา

    شیخ محترم میرے ابو کو فوت ہوے 14 سال ہو گئے ہیں جب ابو کو ہاسپٹل سے گھر لاے جب چارپائی صحن میں رکھی تو حقیقت میں ایسے خوشبو آئی جیسے گلاب کے پھولوں سے اتی ہیں پلیز رہنمائی چاہیے یہ کس بات کی نشانی ہے

  • @fiazjarraal3950
    @fiazjarraal3950 วันที่ผ่านมา

    شیخ محترم اللہ پاک نے اپکو میرے لئے اور سارےدکھی لوگوں کے لۓ باعث انعام بنا کر ہماری مدد کے لۓ بیھجا ھے ✨اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے جزاک اللّٰه✨

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 วันที่ผ่านมา

      SubhanAllah and Alhamdulillah beshak u are right

  • @SheikhNadeem-gt3hy
    @SheikhNadeem-gt3hy วันที่ผ่านมา

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اللہ آپ کو اور آپکی فیملی کو دنیا آخرت کی نعمتوں سے نوازے

  • @khalidaaslam8172
    @khalidaaslam8172 วันที่ผ่านมา

    جی شیخ محترم اپی لسٹ بیان کرتی ہیں مگر ہم لوگوں کو شعور نہی ہے کہ ہمیں آگے کیا کرنا ہے

    • @muslimaa621
      @muslimaa621 วันที่ผ่านมา

      koe confusion hai tu ap yahan poch skti hain?

  • @umeali2216
    @umeali2216 วันที่ผ่านมา

    Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko bohat himat de.Allah apk sary kaam khariat se hojain.Ap khiar o Afiat se apny naye ghar main shift hon.Allah apka hamesha madad gar rahy Ameen ya Rab.

  • @muslimaa621
    @muslimaa621 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته نیو ممبرز میں شامل ہونے کہ لیے یہاں اپنا خواب اپنے اور خواب میں موجود سب کریکٹرز کہ سٹیٹس کہ ساتھ کمینٹ کریں اور پرانے میمبر اپنی باری کا انتظار کریں، سیشن کہ ختم ہوجانے کہ بعد امے آپا اگلے دن کہ سارے ممبرز کی ہونے والی خوابوں کی لسٹ پوسٹ کر دیتی ہیں بار بار سوال کرنے کہ بجاے اس لسٹ میں اپنا نام تلاش کر کہ اپنا خواب امے آپا کو بھیج دیں۔ جن کہ خواب جس سیشن میں بیان ہوجائیگے ان کی لسٹ بھی اسی سیشن میں پوسٹ کی جاتی ہے۔ اپنی تعبیر خود ڈھونڈھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ Kindly Fake ID Banane se Gureez Karen شکریہ

    • @begainer8382
      @begainer8382 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم مسلمہ سسٹر کیا حال ہے ٹھیک ہے میں نے اپ کے ساتھ خواب شیئر کرنی ہے اور پھر جس دن باری ائے گی تو پھر میں بیت اللہ کو بولنا ہے کہ میری خواب سب سے پہلے پوچھتے ہیں اپ میرا ساتھ دینا اس دن اپ کے ساتھ اس لئے شیئر کر رہی ہوں اپ نے مجھے بولا تھا نا تین سے تیرا بار درود شریف پڑھا کروں تو اس دن بھی ایک خواب دیکھی تھی کل اس طرح ہوا کہ میں وہی درود ابراہیمی پڑھ رہی تھی اور جس میں نیند کے لیے پڑھ رہی تھی وہ اپ کو پتہ ہے کہ میں کسی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتی ہوں درود ابراہیمی میں سارا پڑھ چکی تھی بس تھوڑا سا رہ گیا تھا تو میں بیٹھے بیٹھے سو گی میں دیکھتی ہوں کہ ایک مسجد ہے بہت اونچی اور بڑی سفید کلر ھے اگے ایک بہت بڑا دروازہ ہوتا ہے اور اس دروازے کے اگےایک بہت لمبے قد والا ادمی کھڑا ہے جس کے سر پر پگڑی بھی سفید ہے جس کا لباس بھی سفید ہے کرلی سے اس کے بال ہے گھنے اور کالے اور وہ شخص یہ بول رہا ہوتا ہے کہ مجھے اللہ کا شکر ہے کسی نے ٹائم پر بتا دیا کہ دادا ابراہیم ا رہے ہیں اور الحمدللہ میں ان کو جا کے حفاظت سے لے ایا ہوں اور میں یہ دیکھ رہی ہوتی ہوں کہ یہ واقعی وہی دور چل رہا ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پوتے کہ ہونے کا دور تھا

    • @begainer8382
      @begainer8382 วันที่ผ่านมา

      کیا اس میں کوئی اشارہ ہے اس طرف جس کا میں نے اپ کو بتایا ہے

    • @begainer8382
      @begainer8382 วันที่ผ่านมา

      Sister please dekh len keya is man koi esa ishara hai

    • @muslimaa621
      @muslimaa621 วันที่ผ่านมา

      @@begainer8382 dear mjhe ishare ka idea nh hai ap apni turn per sheikh e muhtaram se poch lena... dosra apne ek jaga bola tha na k jis se ap nikah krna chahti hain wo apse apni mrzi se baat karta hai yani jab uska dil kiya apko jawab diya jab dil kiya apko ignore kr diya??

    • @begainer8382
      @begainer8382 วันที่ผ่านมา

      @@muslimaa621 g bola tha pr Dil se Dua nhin jati

  • @abdullahmaqsood-ll7xw
    @abdullahmaqsood-ll7xw วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب اللّٰہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @Gulnadama
    @Gulnadama วันที่ผ่านมา

    عمر 27 کنواری بہن کنواری30 خواب میں اپنے ساتھ اپنی بہن کو بھی دیکھا اس سے کہتی ہوں کہ ہم ٹرین میں سفر کریگے جس میں الگ کمرہ سفید بیڈ شیٹ بڑے سائز والے اور اچھے انتظامات ہوتے ہیں

  • @AyeshaUmar-m7p
    @AyeshaUmar-m7p วันที่ผ่านมา

    شیخ محترم اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین

  • @begainer8382
    @begainer8382 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم

  • @fajarshahid9598
    @fajarshahid9598 วันที่ผ่านมา

    آسلام و علیکم شیخ صاحب عمر 29 سال شادی شدہ خواب میں خود کو لوگوں میں لنگر بانٹتے ہوۓ دیکھتا ہوں

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ رب العزت شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب

  • @MM.M-e1o
    @MM.M-e1o วันที่ผ่านมา

    عمر اکیس سال غیر شادی شدہ خواب میں دیکھا کہ میری گھڑی ٹوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی ہے گلی میں میں اسکو پریشانی سے بیٹھ کر دیکھ رہی ہوں

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      @@MM.M-e1o شہر بتائیں اپنے رشتے کا بتائیں

    • @MM.M-e1o
      @MM.M-e1o วันที่ผ่านมา

      لاہور رشتہ نہیں ہوا

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      @@MM.M-e1o شکریہ 🌸

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      @@MM.M-e1o کسی رشتے کی بات چیت سٹارٹ ہوئی تھی؟؟

  • @saimaakhan2358
    @saimaakhan2358 วันที่ผ่านมา

    apny meri tention khtam ker d

  • @searchoflight4295
    @searchoflight4295 วันที่ผ่านมา

    عمر 24-unmarried- گجرات پاکستان - خواب میں میں اپنے گھر کی چھت پر ہوتی ہو ۔ آسمان صاف اور ہلکے بادل ہوتے میرے دیکھتے ہی بادل ہٹتے اور ایک طرف چاند نظر آتا ہے اور ایک ستارہ چلتا ہوا ا نظر آیا ۔دور سے ایک انگھوٹھی کی طرح لگا۔ پھر اسی ستارے کے ساتھ 2 اور ستارے چلنا شروع ہو گئے ۔ تھوری دیر میں ان میں سے 1 ستارہ spark کرتا یے۔ اور دوسری طرف ایک اور ایک ستارہ sparking کرتا ہے ایک ہی وقت پر۔ منظر خوبصورت تھا۔ 3 bhai(2 married )3 sisters hai..we r 2 twin sisters unmarried. Parents hayat hai.

  • @Asjad-y6p
    @Asjad-y6p วันที่ผ่านมา

    شادی شدہ مرد عمر 44سال 2بچے دیکھتا ہوں گاؤں والےگھر کے باہر گھر کی سامنے والی دیوار پر 3 لائٹیں لگیی ھوئیں ہیں اور ان کے شیشے ٹوٹے ہوئے تھے اور ان کے اندر چاندی لگی ہوئی ھوتی درمیان والی لائیٹ اکھاڑ کر والد مجھے پکڑاتے اورکھتے انہیں سنبھا لوں لوگ ضائع کر رہے اورجہاں سے لائیٹ اکھاڑ تے اس دیوار میں ایک سوراخ ہو جاتا اسکے اندر سے ایک بال کلر کرنے والا برش بھی نکال کر مجھے دیتےاور اسی دیوار کے سوراخ میں مُجھے اپنا 35 سالہ چھوٹا بھائی نظر آتا جو باہر دیکھ رہا تھا

    • @Asjad-y6p
      @Asjad-y6p วันที่ผ่านมา

      بھائی شادی شدہ 2بچے ھیں اسکے اور وہ مجھے بچے کی عمر کا لگ رھا تھا

    • @Asjad-y6p
      @Asjad-y6p วันที่ผ่านมา

      میرا شہر سرگودھا اور بھائی گاؤں میں رھتا اسکے علاوہ میرے 4بھائ ھیں اور ایک بہن سب گاؤں میں رھتے ھیں

    • @Asjad-y6p
      @Asjad-y6p วันที่ผ่านมา

      آج یہ خواب شامل ھوگا

    • @Asjad-y6p
      @Asjad-y6p วันที่ผ่านมา

      والد مرحوم ہیں

  • @Ahmed-g5j3h
    @Ahmed-g5j3h 2 วันที่ผ่านมา

    ۴۸ سالہ خاتون شادی شدہ تین بچے ایک بیٹا دو بیٹیاں خواب میں دیکھتی ہوں کوئ برآمدہ نما جگہ ہے اور وہاں وضو کر رہی ہوں۔ جب کانوں تک پہنچتی ہوں تو معلوم ہوتا ہے ایک بالی کان میں نہیں ہے۔ میں پریشان ہوجاتی ہوں کہ کان سے بالی کہاں گئ۔ بیٹا بھی ساتھ ہی کھڑا ہو ہے وہ بھی پریشان ہوجاتا ہے۔ پھر میں بیٹے کو کہتی ہوں کہ ادھر ہی ہوگی ڈھونڈتے ہیں۔ اچانک نیچے نظر پڑتی ہے تو وہ وہیں ایک کونے میں پڑی ہوتی ہےاور چمک رہی ہوتی ہے۔ میں خوش ہو جاتی ہوںں اور بیٹا بھی خوشی سے مسکرانے لگتا ہے۔ خواب مکمل بیٹے ک سلسلے میں کافی پریشان ہوں اس کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں رہتی اور روزگار بھی نہیں ہے۔ دعا کر دیں۔

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah 2 วันที่ผ่านมา

      شہر بتائیں۔۔۔

    • @Ahmed-g5j3h
      @Ahmed-g5j3h วันที่ผ่านมา

      @@UmeUbaidullah ملتان

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      @@Ahmed-g5j3h خواب میں موجود بیٹے کی عمر؟

    • @Ahmed-g5j3h
      @Ahmed-g5j3h วันที่ผ่านมา

      @@UmeUbaidullah ۲۶ سال غیر شادی شدہ

    • @UmeUbaidullah
      @UmeUbaidullah วันที่ผ่านมา

      @@Ahmed-g5j3h آپکی عمر۔۔۔48؟؟ بیٹے کی عمر۔۔۔24؟؟ کلئر کریں۔۔۔شکریہ

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ کا کلام ہے قرآن مجید۔ جو حضرت محمد صلى الله عليه وسلم پر نازل ہوا۔

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 2 วันที่ผ่านมา

    آپ کا کلام نہیں ہے۔

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 2 วันที่ผ่านมา

    آپ کا کلام نہیں ہے۔

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ کے ساتھ کسی شریک نہیں کرنا۔ سمجھے آپ۔

  • @aishaprincess7407
    @aishaprincess7407 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ کے ساتھ کسی شریک نہیں کرنا۔ سمجھے آپ۔

  • @UzmaHayat-s8p
    @UzmaHayat-s8p 2 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین