Khawabon ki taberen Live session no 604

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 61

  • @Anasbhatti-lc6fn
    @Anasbhatti-lc6fn หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ عزوجل شیخ محترم کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ آپ کو اور آ پکی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ کریم شیخ محترم آپ کی حفاظت فرمائیں اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں سبحان اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ
    شیخ محترم اللہ کریم آپ کی پیاری اور پرخلوص دعاؤں میں ہمیں ہمیشہ شامل رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @tabassumbano9110
    @tabassumbano9110 หลายเดือนก่อน +4

    Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲🤲 ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻

  • @amreen4638
    @amreen4638 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ عزوجل شیخ محترم کو لمبی اور عافیت والی زندگی عطا کرے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائیں -----آمین آمین

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah หลายเดือนก่อน +2

    اللہ رب العزت 💫
    شیخ محترم کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین آمین یارب 🌟⭐

  • @Muzzamil-l5h
    @Muzzamil-l5h หลายเดือนก่อน +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ پر اور آ پکی فیملی پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور اللّٰہ کریم آپ کو صحت و عافیت ،ایماان ،سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @SaifullahKhan-ud9tp
    @SaifullahKhan-ud9tp หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ شیخ محترم پروگرام کے آخر میں جو آپ نے دعاکی اسکے لیے بہت شکریہ میرا اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین یارب یا ذوالجلال والاکرام ❤

  • @ArifatSheikh-bn5tf
    @ArifatSheikh-bn5tf หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب

  • @sartajakter2093
    @sartajakter2093 หลายเดือนก่อน

    Aslamualikum Ustaadaay Muhtrum Very beautiful duaa at the end Ameen ya Rubul Aalameen jazakAllah khair kaserra ❤

  • @Adanfateha
    @Adanfateha หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین

  • @itrul_jannah
    @itrul_jannah หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ رب العزت۔۔
    شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب
    اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے چہرے کو مزید روشن فرمائے ۔۔اللہم آمین 🤲🏻🌟

  • @Ashraf-m5k3p
    @Ashraf-m5k3p หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم اللہ رب العزت آپ کو عزتوں سےنوزے❤❤

  • @Ashraf-m5k3p
    @Ashraf-m5k3p หลายเดือนก่อน +1

    آمین

  • @umeali2216
    @umeali2216 หลายเดือนก่อน

    Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apko hamesha apni rehmaton k saaye main rakhy Ameen.

  • @umme_hasnain859
    @umme_hasnain859 หลายเดือนก่อน +3

    اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  • @roheenashraf8606
    @roheenashraf8606 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @UmeUbaidullah
    @UmeUbaidullah หลายเดือนก่อน +8

    السلام علیکم
    سیشن نمبر۔۔۔۔604
    1:40:28
    🌠 لائیو چیٹ ممبرز۔۔۔جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔۔
    بنت فیاض۔۔۔۔ ایس اے۔۔۔ مہہ جبین ۔۔۔۔
    کبری ۔۔۔فاطمہ بٹ۔۔۔۔ مریم احمد۔۔۔ تبسم بانو۔۔۔۔
    بلال احمد۔۔۔۔۔ نعیم اقبال ۔۔۔۔ مسلم۔۔۔۔ ام زینب۔۔۔۔ محمد خالد۔۔۔ sun.....

    • @fatimakalimullah9266
      @fatimakalimullah9266 หลายเดือนก่อน +2

      Jazakiallah appi

    • @tabassumbano9110
      @tabassumbano9110 หลายเดือนก่อน +3

      Jazak Allah khair dear sister 🌷🌷

    • @binteehsan4
      @binteehsan4 หลายเดือนก่อน +2

      عمر 19 غیر شادی شدہ دیکھا پھوپھو کی ساس میری دادی کے بیڈ پہ لیٹی کہتی ااس کڑے کا دونوں بڑی پھوپھو کو کہو کحھ کرو آپ کی دادی کا کڑا ہے

    • @MarvellousKitchen1
      @MarvellousKitchen1 หลายเดือนก่อน +1

      عمر 42 شادی شدہ چار بچے دیکھا کہ میں میری بہن شادی شدہ میرے شوہر ہم گلی میں جارہے کتے ہوتے شوہر بچاتے میں وبہن مرحومہ استاد کے پاس چاتے وہ مجھے بہن کو پینے کو دیتی بہن نہیں پیتی میں پی لیتی استاد کے پاس مو بائل پہ کچھ کر رہی اس کی سکرین کچھ ٹوٹی ہوئی میں بہن ان کو ایک ہزار دو نوٹ دیتے ایک کلر فل تسبیح دیکھی پھر میں نماز پڑھ رہی تشہد میں شہادت کی انگلی بار بار اوپر کرتی بھائی ہنستا میں نماز ادا کرتی

    • @MarvellousKitchen1
      @MarvellousKitchen1 หลายเดือนก่อน +1

      ام عبیداللہ میری خواب لکھ لیں پلیز بیٹی کی شادی کے استخارہ کی خواب ہے

  • @lucky-pd5db
    @lucky-pd5db หลายเดือนก่อน

    Assalam u alikum...
    Shikeh muhtram mera numb block list me ha remove Ker dain pls jazak allah