اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العلمین آمین سیدناکریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔آپکی ھاتھ اللہ پاک جلدی ٹھیک کرے ۔آمین ثم آمین
JAZAKALLA o Khaira..bohut si malomat hamen ap k vlog se mili hen..lage hathon Nawab of Kala Bag ki qabar se bhe gard jhar den Nawajish Karam Shukariya Meherbani.Shsd Rahen Abad Rahen Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen..
بہت خوب گیلانی صآب واقع بہاولپور بہت ہی پیار صاف اور خوبصورت شہر ہے ۔ صدا عمر نوابی اور بادشاہی میرے پیارے اللہ سبحان ُتعالی کی ہے۔ ہم تو خس و خاشاک ہیں ۔ چہ حیثیت ہما داری ۔ شکریہ ہے کہ اللہ تعالی نے آپ اپنے خاص فضل و کرم سے حادثے کی شدت سے بچا لیا ہے بالکل دُعایں ہروقت کام آتیں ہیں۔ بہت شکریہ ❤️👏🇬🇧
بہت اچھا پیغام دیا گیلانی صاحب کہ حادثے کے بعد دوسرے فریق کو رک کر خیریت حال احوال دریافت ضرور کرنا چاہیے کہ چوٹوں کی نوعیت کیا ہے فوری طور پہ اگر ہسپتال لےجانےکی ضرورت ہو توخدمات پیش کرنے میں حرج نہ ہونا چاہئے حسن سلوک حسن اخلاق کے انہی نمونوں سے انسانیت کی عظمت جھلکتی ہے. دوسری بات یہ کہ گیلانی صاحب صادق گڑھ پیلس میں " کتب خانۂ سلطانی" کے نام سے بہت بڑی ذاتی لائبریری موجود تھی اس کے لئے ترجیحی بنیادوں پہ نت نئی شائع شدہ کتابوں کی تلاش جاری رہتی تھی اس کے علاوہ مخطوطات کا ایک خزانہ تھا جو کتب خانۂ سلطانی میں موجود تھا
جی، وہ ایک تکلیف دہ لمحہ تھا کہ ہم زخموں کی وجہ سے کراہ رہے تھے اور جس کی وجہ سے زخم آئے وہ وہاں سے فرار ہو چکا تھا۔ صادق گڑھ پیلس اب ویران ہے، وہاں کچھ باقی نہیں بچا۔ جلد ہی اس کا وی لاگ بھی دیکھ سکیں گے، ان شا اللہ
شکر ھے اللّٰہ تعالیٰ نے آپ دونوں کو محفوظ رکھا اللّٰہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ھدایت دے اور آپکی حفاظت فرمائے آپ بہت بڑا سرمایہ ھیں صحیح معلومات کا خزانہ عطا فرماتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین سعید نقوی ایڈوؤکیٹ
اسلام علیکم سر جی بہت دکھ ھوا اپکی حادثے کا سن کر اپکو ارام کرنا چاھیۓ تھا اللہ پاک اپکو اوور اپکی ٹیم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ ھمارے استاد ھیں تاریخ کا اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے
Gilani Sb you're a gem of a person documenting the history of Pakistan. As a student of history l am sure your vlogs will be used as reference in our educational institutions in coming day. My Dua my Allah keep you in his Hafiz o Aman.
Wa alekum us salam Main uska vlog kar chuka hon. Us men aap ko sadiq garh palace bhi nazar aa jaye ga. Link share kar deta hon lekin please dekh kar galiyan na dijiye ga mujhay. Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen. th-cam.com/video/90QFe5sOdxU/w-d-xo.html
Thank you very much but yeh to introductory vlog hai. Is palace ki details bhi abhi aani hen tab aap dekhiye ga k wahan kaya hota tha. Please wait for detailed vlog on Sadiq Garh Palace.
I love my India,guwahati. I love bahawalpur,I love only my azam brother. Dunyapur, 359.stey blessed brother. .azam brother always your younger brother.
Allah Pak sehat ata farmaey apko Shah ji. So bohut qemati insaan hain jo history ko preserve karney ke liye apne jan ki parwah bhi nahin kartey. Salamat aur abaad rahain
I am very sorry to hear about your accident and thank God for keeping you safe from any great harm. The prayers of countless people like me are with you. May God grant you a speedy full recovery.
@@zulfiqargilani اگر گستاخی معاف ھو تو خاکسار چند گزارشات کرنے کا خواہاں ھے. میں نے چند ماہ ھوۓ آپ کی بنائی دستاویزات دیکھنی شروع کیں. آپ نے جو سیر کے ساتھ تفصیلات بتانے کی طرع ڈالی ھے وہ بے شک مفید ھے اور شاید پہلی دفعہ ھمارے معاشرے میں لوگ اپنی تاریخ، ادوار، افلاس اور جغرافیہ سے آشنا ھو رھے ھیں اور اشتیاق اور رغبت میں بھی اضافہ ھو رھا ھے. آپ تکنیکی صلاحیت میں کچھ معاونت حاصل کریں. کوشش کریں کہ ٣٠ منٹ کی ویڈیو کو دو یا تین ابواب میں تقسیم کریں بمہ عبارت جو ایک ھی صدر مضمون کی تابع ھوں. فلم بنانے والے کو پہلے مہین سی ورزش کروائیں کہ اس نے کیا دیکھانا ھے اور کیسے تاکہ آپ کے الفاظ اس کی فلم بینی سے مماثلت رکھیں. آپ کو عموماً محض ھر باب کے ابتدا اور آخر میں نمودار ھونا چاھیے. اور بھی نقاط ھیں مگر میں ھرگز ناقد نہیں بننا چاھتا اور بہت محضوض ہو رھا ھوں آپ کے کام سے. جزاک اللہ
آپ کی تجاویز کا شکریہ۔ سب پر عمل ہو گا۔ ویسے بھی اب کیمرا میرے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ اپنا چہرہ کم اور چیزیں زیادہ دکھاوں۔ اسی طرح پہلے وی لاگ 50 منٹ تک کے بھی ہوتے تھے لیکن اب کوشش ہوتی ہے کہ 25/30 منٹ میں ختم کر دوں۔
@@zulfiqargilani الحمدللہ.. خاکسار دنیاوی تاریخ کے مختلف ادوار کا با شوق و عادت طالب علم ھے. اسلیے آپ کے کام سے کافی محظوظ ھو رھا ھوں. انشاءاللہ آرہ اور رابطہ کا سلسلہ جاری رھے گا. میں لندن، امارات متحدہ اور جہاں کہیں قدم نصیب کے لے جائیں، آپ کے کام کو دیکھنے کی تاکید کرتا ہوں. خوش رکھیں. آباد رگیں. واسلام
Nice vlog sir Accident is a horrible thing but you are lucky to escape with minor injury. Take care and drive carefully in future. You have shown the history of abbassi nawabs which is very interesting.
Unfortunately he shared a biased version of this history, which is totally controversial. Nawabs were pious people who served their nation and helped Pakistan after independence. They paid the salary of government employees, resettled migrants and provided the required gold to Pakistan for printing currency. No one can deny the services of Nawab sahib as he was officially declared well wisher of Pakistan. Mohsin Pakistan. Such V logs can not do a damn to suvh great leaders whose stature is beyond such biased videos. Thanks.
@khalid Nazir I don't think only the last nawab was good. Their policies to develop their state was developed long ago. In fact, some people tried to defame them for personal reasons and also had a biased approach while describing them.
سید سرکار بغداد کی افواج کو خلیفہ کے خاص وزیر نے ہلاکو سے ساز باز کرکے فوج میں کمی کی اور بہت سے فوجیوں کو دور دراز علاقوں میں بھیج دیا اور خلیفہ کو یقین دلاتا رہا ہمیں ہلاکو سے کوئ خطرہ نہی مسلمانوں کی شکست ہمیشہ آپنوں کی غداریوں کی وجہ سے ہوئ ۔۔۔اور بہاول پور کے بادشاہ اور انکے مرشد حضرت خواجہ غلام فرید رح۔۔کی ایک الگ تاریخ ہے ۔۔۔پھر بعد میں جو کچھ آخری نواب نے کیا اسکی وجہ سے یزید کی یادیں تازہ کرا دیں ۔۔۔کیسے کھانا پینا بند کرایا نظر بند کیا اور کیسے پتھراو کیا گیا یہ ایک الگ تاریخ ہے۔
یہی تو ہم مسلمانوں کی بدقستی ہے کہ ہمیشہ اپنے ہی غدار نکلے۔ بغداد کا بادشاہ ہو یا میسور کا شیر، بنگال کا نواب سراج الدولہ ہو یا اشبیلیہ کا معتمد، سب نے اپنے ہی ہم مذہب بھائیوں کے ہاتھوں ہزیمت اتھائی۔ طلبی ہوئی تو ان شا اللہ خواجہ غلام فرید کے مزار پر بیٹھ کر نوابین بہاولپور کے "حسن سلوک" کی کہانی سناوں گا۔
Wa Alekum us Salam Alhamdolillah, sadqa deta rehta hon. Bas aesa hona tha ho gaya, is men bhi Allah ka karam shamil raha k us ne mehfooz rakha. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Gilani Sahab, Thank you for this historical background of Abbasies. Your programme are fantastic. Oh I thank Allah who saved ..both of u from serious injury.I m watching u here in London
Gilani bhai, your delivery of Technics is very nice, really very good information on Bano Abbas and Nawabs of Bahawalpur, which was never heard before. Musalman inhi ayashion ki waja se zawal pazeer hein. Well done and keep it up. Regards
Thanks and welcome sir. Afsos bhi isi bat ka hota hai k Allah ne hamen apnay mehboob ki ummat men peda kiya aur hamaray kartoot un se bhi bad tar hen jinhen ham Non-Muslim kehtay hen.
@@zulfiqargilani I seen Darawer castle video and you said you are from Rawalpindi! I born in CMH Rawalpindi and my father was posted to COD Rawalpindi at that time, so we both are Pindi boy, hahahaha. Regards
السلام علیکم گلانی صاحب آپ کب وی لوگ بہت اچھا ہوتا ہے میرے خیال سے آپ کو انڈیا کا ویزہ لے کے بہت سارےv لوگ انڈیا میں بنانے پڑیں گے ان بادشاہوں کے بارے میں جاننے کے لیے
Very sorry to hear about your accident, unfortunately in Pakistan, people have more care of objects than human lives. May Allah keep you safe and healthy, ameen
My opinion is that perhaps in the entire subcontinent, the status of man is less and the importance of things is more. Still thanks to Allah that he kept us safe. Thanks for your prayers, best wishes and concerns. May Allah bless you too.
@@zulfiqargilani yes you are right , not only in Pakistan, it’s South Asian problem. The driver of the car didn’t stop , it shows carelessness and non empathetic behaviour. Also fear of getting kicked or paying off the damages . Whatever happened, it shows they were cowards who ran away . In the UK 🇬🇧, hit and run is worse than just hitting a person on road.
9:19 ٹرین کا آنا بھی ٹھیک ھے ،آخر آپ نے نواب صاحب کی بیٹی کو جہیز میں دی جانے والی بوگی bogi بھی تو دکھائی ہوئی ہے ہمیں گولڑہ میوزیم پے اس لحظ سے ٹرین اور بہاولپور کا تعلق تو بنتا ہی ہے 😊
الله کریم کا بڑا شکر ہے جس نے آپکو محفوظ رکھا اور اور مبارک نئ زندگی کی ۔۔۔پھر ایک اور مبارک کہ میرے شیر دل باہمت سید سرکار میدان میں ہیں زخمی ہونے کے باوجود ۔۔۔سید سرکار سیفٹی گیر ضروری ہیں بائک پر اور ان سے کافی بچت ہو جاتی ۔حفاظت تو الله کریم کی اول آخر ہے مگر اسی کے حکم پر حفاظتی تدابیر ضروری ہیں ۔
جی، یہ اللہ کا کرم ہی ہے کہ ہم محفوظ رہے۔ واقعی مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے۔ آپ کا کہنا درست ہے کہ حفاظتی تدابیر ضروری ہیں، بس غلطی ہوئی اور اس کا خمیازہ بھی بھگت لیا۔ آپ کی دعائیں میرے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
MashaAllah jazakalla o khaira Thanks my brother kaya hamara Aehsas itna mar chuka hai hum galti k bab dekte bhe nahen aur ap Hamare liye itni mushaqqat bardast karte hen.. Sadiq pailis per bohut kuch janne ko mila..ALLAH PAK ap ki hifazat farmai..Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen...
Yeh hamari bad qismati hai k ham apni ghalation par sharminda hotay hen na inka madawa karnay ki koshish kartay hen. Baharhaal, woh bura waqt guzar gaya aur Allah ne mehfooz rakha. Aap ki naik tamannaon ka bohat shukriya. Khush rahen sada.
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے حادثات سے محفوظ رکھے۔سلامت رکھے۔پاکستان میں کم رواج ھے کہ زخمی شمخص کو ہسپتال کے جایا جاے۔بلکہ بھاگ جاتے ھیں اس ڈر سے شاہد مار پڑھے یا ہرجانہ دینا پڑھے۔انسانی ہمدردی کچھ کم ھے۔اللہ تعالی دعا ھے کہ وہ انسانیت کی قدر کرنے اور مدد کرنے کی تو فیق دھے۔۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے درمیان سے صلہ رحمی ختم ہو گیا ہے۔ آپ درست کہتے ہیں کہ لوگ خوف کے مارے نہیں رکتے لیکن یہ ہے تو غلط۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ،
اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپکو اور ساتھیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔۔ بہترین ولاگ
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفط و امان میں رکھے۔
@@zulfiqargilani سائیں آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العلمین آمین سیدناکریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔آپکی ھاتھ اللہ پاک جلدی ٹھیک کرے ۔آمین ثم آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
Ameen
آمین
بڑ ی با تین ہیں آ پکی ما شاء اللہ گیلانی صاحب
آپ کا بہت شکریہ
Well presented vlog , appreciated , thanks for sharing
Glad you enjoyed it
JAZAKALLA o Khaira..bohut si malomat hamen ap k vlog se mili hen..lage hathon Nawab of Kala Bag ki qabar se bhe gard jhar den Nawajish Karam Shukariya Meherbani.Shsd Rahen Abad Rahen Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen..
jab kabhi kalabagh jana howa to is gard ko zrur jharen gay, in sha Allah.
میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالی آپ کو جلد سے جلد صحت یابی عطا فرمائے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب
بہت خوب گیلانی صآب واقع بہاولپور بہت ہی پیار صاف اور خوبصورت شہر ہے ۔ صدا عمر نوابی اور بادشاہی میرے پیارے اللہ سبحان ُتعالی کی ہے۔ ہم تو خس و خاشاک ہیں ۔ چہ حیثیت ہما داری ۔ شکریہ ہے کہ اللہ تعالی نے آپ اپنے خاص فضل و کرم سے حادثے کی شدت سے بچا لیا ہے بالکل دُعایں ہروقت کام آتیں ہیں۔ بہت شکریہ ❤️👏🇬🇧
وی لاگ کی پسندیدگی اور دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔ بہاول پور واقعی خقبصورت شہر ہے۔ بہت کچھ رہ گیا ہے۔ ان شا اللہ دوبارہ جاوں گا کبھی۔
بہت اچھا پیغام دیا گیلانی صاحب کہ حادثے کے بعد دوسرے فریق کو رک کر خیریت حال احوال دریافت ضرور کرنا چاہیے کہ چوٹوں کی نوعیت کیا ہے فوری طور پہ اگر ہسپتال لےجانےکی ضرورت ہو توخدمات پیش کرنے میں حرج نہ ہونا چاہئے حسن سلوک حسن اخلاق کے انہی نمونوں سے انسانیت کی عظمت جھلکتی ہے. دوسری بات یہ کہ گیلانی صاحب صادق گڑھ پیلس میں " کتب خانۂ سلطانی" کے نام سے بہت بڑی ذاتی لائبریری موجود تھی اس کے لئے ترجیحی بنیادوں پہ نت نئی شائع شدہ کتابوں کی تلاش جاری رہتی تھی اس کے علاوہ مخطوطات کا ایک خزانہ تھا جو کتب خانۂ سلطانی میں موجود تھا
جی، وہ ایک تکلیف دہ لمحہ تھا کہ ہم زخموں کی وجہ سے کراہ رہے تھے اور جس کی وجہ سے زخم آئے وہ وہاں سے فرار ہو چکا تھا۔
صادق گڑھ پیلس اب ویران ہے، وہاں کچھ باقی نہیں بچا۔ جلد ہی اس کا وی لاگ بھی دیکھ سکیں گے، ان شا اللہ
ماشاء اللہ جی اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی عطا فرماے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
شکر ھے اللّٰہ تعالیٰ نے آپ دونوں کو محفوظ رکھا اللّٰہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ھدایت دے اور آپکی حفاظت فرمائے آپ بہت بڑا سرمایہ ھیں صحیح معلومات کا خزانہ عطا فرماتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین سعید نقوی ایڈوؤکیٹ
بہت شکریہ آپ کا سید صاحب۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے محفوظ رکھا۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا کیونکہ یہی میرا سرمایہ ہیں۔
Ameen Alhamdolila
اسلام وعلیکم
پیارے بھائی اللہ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے آمین اور ہر حادثے سے محفوظ رکھے آمین
وعلیکم السلام
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
نواب آف بہاولپور عاشق رسول تھے
ان بغض رکھنے والے احسان فراموش ہیں ۔۔
اچھا
شاہ جی الللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں
دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Allah Pak aap ko apny hifzo emaan main rakhy
Aap ki duaon ka boaht shukriya. Salamat rahen.
اسلام علیکم
سر جی
بہت دکھ ھوا اپکی حادثے کا سن کر اپکو ارام کرنا چاھیۓ تھا اللہ پاک اپکو اوور اپکی ٹیم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ ھمارے استاد ھیں تاریخ کا اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے
وعلیکم السلام
سر یہ پرانی بات ہے۔ اب الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔
اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے
بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Gilani Sb you're a gem of a person documenting the history of Pakistan. As a student of history l am sure your vlogs will be used as reference in our educational institutions in coming day. My Dua my Allah keep you in his Hafiz o Aman.
Thank you very much for your appreciation, best wishes and prayers. May Allah bless you too.
Aameen
شکر اللہ کا جس نے آپ سب کو محفوظ رکھا اور آئیندہ بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے گا آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت دلچسپ وی لاگ تھا آج کا
پسندیدگی کا بہت شکریہ
اچھا لگا آپ کا یہ ویڈیو بہت پسند آیا
بہت شکریہ
Zabardast
Bohat Shukriya
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین بہت اعلیٰ جزاک اللہ
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے۔ سلامت رہیں
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے گیلانی صاحب۔ آمین ثم آمین۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب
اوہو سر بہت برا ہوا اللّٰہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت یاب کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
آپ کا دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اللہ تعالٰی صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
ثم آمین
شاہ صاحب رب العالمین کا کرم ہوگیا بیشک دعائیں اور صدقے کام آتے ہیں اور highways کے حادثے کو معمولی نہی لے سکتے
بے شک سرکار ایسا ہی ہے
Bohat khoob Shah sb
Stay Blessed
May Allah bless you too
Ameen
Very nice information about abbasies,Allah Pak ap ko apni amaan main rakhy aur jald sehat de ameen sum ameen 💐💐💐
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
Asslamulykum gillani bhai sadiq abbaas ka mahal ahmadpur east main hai .
Ahmadpur ka vlog zaroor bnain main us sehar ki rehne wali hoon
Wa alekum us salam
Main uska vlog kar chuka hon. Us men aap ko sadiq garh palace bhi nazar aa jaye ga. Link share kar deta hon lekin please dekh kar galiyan na dijiye ga mujhay.
Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
th-cam.com/video/90QFe5sOdxU/w-d-xo.html
اللہ تعالی آپ کو حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی عمر دراز کرے
❤
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
Beautiful vlog gillani sab kayak baat hay mashallah
Bohat shukriya sir. Jazak Allah
سر جی میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں کس طرح ممکن ہیے ؟؟؟
رابطہ کر لیں
0321 875 5750
Is mehal k bary me pahly b bhtt suna but ap bhttt detail sy iski history btai... U r best teacher Sr 🙏
Thank you very much but yeh to introductory vlog hai. Is palace ki details bhi abhi aani hen tab aap dekhiye ga k wahan kaya hota tha. Please wait for detailed vlog on Sadiq Garh Palace.
Beshak Alhamdolila
آپ کی صحت و تندرستی کے لئے دعا گو ہوں
آپ کا بہت شکریہ جناب
❤️🤲ماشااللہ🤲❤️
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
جزاک اللہ
I love my India,guwahati. I love bahawalpur,I love only my azam brother. Dunyapur, 359.stey blessed brother. .azam brother always your younger brother.
That's good
اللّٰہ کریم حفاظت فرمائے اور جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
Sir Nice vlog 🕊 allha app ki hafazat kre
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko jazaye khair de.
Shukr ha ala ka jiski maharbani se ap mahafoz rahy
Duaon ka shukriya
V v nice blogg v informative. I belong to bhwlpr city
Thank you very much for your appreciation. Glad to hear that you belong from this beautiful city. Stay blessed.
Very nice shah sahib gd video😎👍
Thank you so much 😀
Shah g ham ehle bait ko deikh ka nai ruky thy to apni ghaltion per kese ruk jaen
Kaya bat kahi hai aap ne. 100% agreed.
@@zulfiqargilani mohabaton ka shukria peer g
Allah Pak sehat ata farmaey apko Shah ji. So bohut qemati insaan hain jo history ko preserve karney ke liye apne jan ki parwah bhi nahin kartey. Salamat aur abaad rahain
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Asalam o alekum. Allah Karim sda apni hifz o aman mn rakhay. Ab ap or apka Sathi kesay hn
Wa Alekum us Salam
Duaon k liye aap ka bohat shukriya. Alhamdolillah ham thk hen ab.
🇮🇳. India. Se. Great. Sir. Good. Job
Thank you very much
Allah apko sihat dy aur hmesha apni hifazt me rakhy... Apki himat ko Salut
Bohat nawazish. Alhamdolillah aap sab ki duaen meray sath hen.
Gillani sb
Allah SWT bless you
You speak very nice urdo
You should be a teacher or (professor)
Your program's are brilliant
It's my pleasure. Stay blessed.
Good keep it up sir...your big fan Zaviyan Sikandar
So nice of you. I think we met in Noor Mahal. That was very memorable meeting. That vlog will be published soon in sha Allah.
Bhai Allah ap ko mehfoz rkhy ameen. Allah aisi gardion walon hadayet dy
Aap ki duaon ka bohat shukriya Janab
Allaha tallah ap ko lambee umar day Sukar hay ap mehfooz rakhay
Duaon k liye aap ka shukar guzar hon
Ameen
I am very sorry to hear about your accident and thank God for keeping you safe from any great harm. The prayers of countless people like me are with you. May God grant you a speedy full recovery.
Thank you very much for your concerns, prayers and best wishes.
گیلانی صاحب حادثہ کا علم ھوا. شکر ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے آپ کی حفاظت فرمائ. آپ ھلمٹ ضرور استعمال کیا کریں.
جزاک اللہ سرکار۔ دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔ میں خود بائیک نہیں چلاتا لیکن آپ کی ہدایت پر عمل کروں گا ان شا اللہ۔
@@zulfiqargilani اگر گستاخی معاف ھو تو خاکسار چند گزارشات کرنے کا خواہاں ھے.
میں نے چند ماہ ھوۓ آپ کی بنائی دستاویزات دیکھنی شروع کیں.
آپ نے جو سیر کے ساتھ تفصیلات بتانے کی طرع ڈالی ھے وہ بے شک مفید ھے اور شاید پہلی دفعہ ھمارے معاشرے میں لوگ اپنی تاریخ، ادوار، افلاس اور جغرافیہ سے آشنا ھو رھے ھیں اور اشتیاق اور رغبت میں بھی اضافہ ھو رھا ھے.
آپ تکنیکی صلاحیت میں کچھ معاونت حاصل کریں.
کوشش کریں کہ ٣٠ منٹ کی ویڈیو کو دو یا تین ابواب میں تقسیم کریں بمہ عبارت جو ایک ھی صدر مضمون کی تابع ھوں.
فلم بنانے والے کو پہلے مہین سی ورزش کروائیں کہ اس نے کیا دیکھانا ھے اور کیسے تاکہ آپ کے الفاظ اس کی فلم بینی سے مماثلت رکھیں.
آپ کو عموماً محض ھر باب کے ابتدا اور آخر میں نمودار ھونا چاھیے.
اور بھی نقاط ھیں مگر میں ھرگز ناقد نہیں بننا چاھتا اور بہت محضوض ہو رھا ھوں آپ کے کام سے.
جزاک اللہ
آپ کی تجاویز کا شکریہ۔ سب پر عمل ہو گا۔ ویسے بھی اب کیمرا میرے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ اپنا چہرہ کم اور چیزیں زیادہ دکھاوں۔ اسی طرح پہلے وی لاگ 50 منٹ تک کے بھی ہوتے تھے لیکن اب کوشش ہوتی ہے کہ 25/30 منٹ میں ختم کر دوں۔
@@zulfiqargilani الحمدللہ.. خاکسار دنیاوی تاریخ کے مختلف ادوار کا با شوق و عادت طالب علم ھے. اسلیے آپ کے کام سے کافی محظوظ ھو رھا ھوں.
انشاءاللہ آرہ اور رابطہ کا سلسلہ جاری رھے گا. میں لندن، امارات متحدہ اور جہاں کہیں قدم نصیب کے لے جائیں، آپ کے کام کو دیکھنے کی تاکید کرتا ہوں.
خوش رکھیں. آباد رگیں. واسلام
Nice vlog sir
Accident is a horrible thing but you are lucky to escape with minor injury. Take care and drive carefully in future.
You have shown the history of abbassi nawabs which is very interesting.
Thank you very much for your appreciation as well as best wishes.
Unfortunately he shared a biased version of this history, which is totally controversial. Nawabs were pious people who served their nation and helped Pakistan after independence. They paid the salary of government employees, resettled migrants and provided the required gold to Pakistan for printing currency. No one can deny the services of Nawab sahib as he was officially declared well wisher of Pakistan. Mohsin Pakistan. Such V logs can not do a damn to suvh great leaders whose stature is beyond such biased videos. Thanks.
@@AR-fr8br No doubt about the last nawab who was Mohsin e Pakistan. But I think this vlog is about all the nawabs who ruled more than 100 years
@khalid Nazir I don't think only the last nawab was good. Their policies to develop their state was developed long ago. In fact, some people tried to defame them for personal reasons and also had a biased approach while describing them.
Very informative vlog
Glad you liked it
سید سرکار بغداد کی افواج کو خلیفہ کے خاص وزیر نے ہلاکو سے ساز باز کرکے فوج میں کمی کی اور بہت سے فوجیوں کو دور دراز علاقوں میں بھیج دیا اور خلیفہ کو یقین دلاتا رہا ہمیں ہلاکو سے کوئ خطرہ نہی مسلمانوں کی شکست ہمیشہ آپنوں کی غداریوں کی وجہ سے ہوئ ۔۔۔اور بہاول پور کے بادشاہ اور انکے مرشد حضرت خواجہ غلام فرید رح۔۔کی ایک الگ تاریخ ہے ۔۔۔پھر بعد میں جو کچھ آخری نواب نے کیا اسکی وجہ سے یزید کی یادیں تازہ کرا دیں ۔۔۔کیسے کھانا پینا بند کرایا نظر بند کیا اور کیسے پتھراو کیا گیا یہ ایک الگ تاریخ ہے۔
یہی تو ہم مسلمانوں کی بدقستی ہے کہ ہمیشہ اپنے ہی غدار نکلے۔ بغداد کا بادشاہ ہو یا میسور کا شیر، بنگال کا نواب سراج الدولہ ہو یا اشبیلیہ کا معتمد، سب نے اپنے ہی ہم مذہب بھائیوں کے ہاتھوں ہزیمت اتھائی۔
طلبی ہوئی تو ان شا اللہ خواجہ غلام فرید کے مزار پر بیٹھ کر نوابین بہاولپور کے "حسن سلوک" کی کہانی سناوں گا۔
Bhai गिलानी साहिब आप को लॉर्ड कृष्णा सलामत रखे bhai gilanee sahib aap ko malik salamt rakhy buhet dukh huvaa our jeep mea mahfooz rakhy jay KRISHN
Bohat shukriya. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
अल्लाह आपको भी बरकत दे
اللہ آپ کو ہر وقت اپنے حفظ و امان اور رحمتوں کے سائے میں رکھے
اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے
اللہ تعالی اپکو اپنی حفظ و آمان میں رکھیں آپ بھی ہمارا تاریخی سرمایہ ہیں❤❤
Allah app ko apni rehmat or hifazet mai rakhay Ameen Ameen Ameen
Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
Informative
Thank you very much
Aoa.sadqa den.shuker h Allah ka koe bda nuqsaan nhi hoa.Allah aapko and dosry bhae ko bi apny hifz o ammaan ma rkhy.aamin
Wa Alekum us Salam
Alhamdolillah, sadqa deta rehta hon. Bas aesa hona tha ho gaya, is men bhi Allah ka karam shamil raha k us ne mehfooz rakha. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
ALLAH ka shuker hai key us ney aap ur aap key dost ko slamet rakha .
Jee, Allah ka jitna shukar bhi ada kiya jaye kam hai. Usi k karam ki waja se aaj pher aap se mukhatib hon.
Allah pak app ko sahait daay aur mehfooz rakhy. Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya
Gilani Sahab, Thank you for this historical background of Abbasies. Your programme are fantastic. Oh I thank Allah who saved ..both of u from serious injury.I m watching u here in London
Welcome from London Raja Sb. Thanks a lot for your appreciation, best wishes and prayers. May Allah bless you too.
Bhai aap history kea ustaad hea our achhee samjhaty hea from india
Bohat shukriya. Lots of love, respect & regards from Pakistan.
Really hardworking person 💞 much much appreciated bwp is only 100_120 km away from my city thnku for telling us the history of Nawabs
My pleasure 😊
Stay Blessed Shah sb
Lots of blessings for you
Good very nice vdo.
Thanks a lot
Nice video sir.
Thanks and welcome
Mashalah shah ji alah aap ko salamat rakhe riaz uk ❤
Sir, bohat shukriya aap ki duaon aur naik tamannaon ka. Allah aap ko khush rakhay.
Gilani bhai, your delivery of Technics is very nice, really very good information on Bano Abbas and Nawabs of Bahawalpur, which was never heard before. Musalman inhi ayashion ki waja se zawal pazeer hein. Well done and keep it up. Regards
Thanks and welcome sir. Afsos bhi isi bat ka hota hai k Allah ne hamen apnay mehboob ki ummat men peda kiya aur hamaray kartoot un se bhi bad tar hen jinhen ham Non-Muslim kehtay hen.
@@zulfiqargilani I seen Darawer castle video and you said you are from Rawalpindi! I born in CMH Rawalpindi and my father was posted to COD Rawalpindi at that time, so we both are Pindi boy, hahahaha. Regards
Allah Pak apko Apni hifzo Aman me rakhy gilani uncal Ameeen
Bohat shukriya aap ka
@@zulfiqargilani most welcom sir
@@zulfiqargilani apka Chenal Mjy boht pasand h ap history jis tarhan bataty hen koi b dosra wasy ni Bata Saka aj tak
بہت افسوس کہ اپ سے ملاقات نا ھو سکی۔ اللہ اپکو ھر جگہ ھر وقت اپنی حفظ وامان میں رکھے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی۔ ان شا اللہ۔
Allah ap ko apnay hifzon o Amman main rakhay....Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya Janab
السلام علیکم گلانی صاحب آپ کب وی لوگ بہت اچھا ہوتا ہے میرے خیال سے آپ کو انڈیا کا ویزہ لے کے بہت سارےv لوگ انڈیا میں بنانے پڑیں گے ان بادشاہوں کے بارے میں جاننے کے لیے
وعلیکم السلام جناب
انڈیا کا ویزا نہیں ملتا ورنہ وی لاگ کرنے کے لیے انڈیا جایا جا سکتا ہے۔
Allah ne hifazat farmai, Allah ka shukar. Pray and Wish a speedy recovery. Ameen
Thank you for your best wishes and prayers. May Allah bless you too.
Very sorry to hear about your accident, unfortunately in Pakistan, people have more care of objects than human lives.
May Allah keep you safe and healthy, ameen
My opinion is that perhaps in the entire subcontinent, the status of man is less and the importance of things is more. Still thanks to Allah that he kept us safe.
Thanks for your prayers, best wishes and concerns. May Allah bless you too.
Ameen
@@zulfiqargilani yes you are right , not only in Pakistan, it’s South Asian problem. The driver of the car didn’t stop , it shows carelessness and non empathetic behaviour. Also fear of getting kicked or paying off the damages . Whatever happened, it shows they were cowards who ran away . In the UK 🇬🇧, hit and run is worse than just hitting a person on road.
اللہ تعالی آپکو ہمت اور صحت دے
آمین
9:19 ٹرین کا آنا بھی ٹھیک ھے ،آخر آپ نے نواب صاحب کی بیٹی کو جہیز میں دی جانے والی بوگی bogi بھی تو دکھائی ہوئی ہے ہمیں گولڑہ میوزیم پے اس لحظ سے ٹرین اور بہاولپور کا تعلق تو بنتا ہی ہے 😊
درست کہا آپ نے۔ ابھی اور بہت سی کہانیاں ہیں بہاول پور کی۔ ان شا اللہ بہت جلد
Nice vedio mashallah
Jazak Allah
الله کریم کا بڑا شکر ہے جس نے آپکو محفوظ رکھا اور اور مبارک نئ زندگی کی ۔۔۔پھر ایک اور مبارک کہ میرے شیر دل باہمت سید سرکار میدان میں ہیں زخمی ہونے کے باوجود ۔۔۔سید سرکار سیفٹی گیر ضروری ہیں بائک پر اور ان سے کافی بچت ہو جاتی ۔حفاظت تو الله کریم کی اول آخر ہے مگر اسی کے حکم پر حفاظتی تدابیر ضروری ہیں ۔
جی، یہ اللہ کا کرم ہی ہے کہ ہم محفوظ رہے۔ واقعی مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے۔ آپ کا کہنا درست ہے کہ حفاظتی تدابیر ضروری ہیں، بس غلطی ہوئی اور اس کا خمیازہ بھی بھگت لیا۔
آپ کی دعائیں میرے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
Alhamdolila ameen
@@zulfiqargilani ameen Alhamdolila
.
Very detailed documentary. Please visit Rahim Yar Khan too 🙏 ❤
Will do soon sir. in sha Allah
ALLAH app ki hifazet fermaiey
Bohat shukriya aap ka
MashaAllah jazakalla o khaira Thanks my brother kaya hamara Aehsas itna mar chuka hai hum galti k bab dekte bhe nahen aur ap Hamare liye itni mushaqqat bardast karte hen.. Sadiq pailis per bohut kuch janne ko mila..ALLAH PAK ap ki hifazat farmai..Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen...
Yeh hamari bad qismati hai k ham apni ghalation par sharminda hotay hen na inka madawa karnay ki koshish kartay hen. Baharhaal, woh bura waqt guzar gaya aur Allah ne mehfooz rakha. Aap ki naik tamannaon ka bohat shukriya. Khush rahen sada.
ALHAMDOLLIAH ALLAH MIA nay aap kee hifazat farmaii or ainda zindagi may bhee aap hur hadsaat saay mehfooz rakkhay Aameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya.
اللہ أپ کو صحتیاب رکے
آمین
I am visiting Pakistan very soon InshALLAH. It would be great if I could meet you for a while since you are a real professional.
Welcome to Pakistan, it will be a matter of pride for me to meet you. Please let me know before coming.
+92 321 875 5750
@@zulfiqargilani Sure; I will definitely contact you once I have landed; InshALLAH.
اللہ پاک آپ کو ہر حادثے اور تکلیف سے محفوظ رکھے
جزاک اللہ، آمین
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے حادثات سے محفوظ رکھے۔سلامت رکھے۔پاکستان میں کم رواج ھے کہ زخمی شمخص کو ہسپتال کے جایا جاے۔بلکہ بھاگ جاتے ھیں اس ڈر سے شاہد مار پڑھے یا ہرجانہ دینا پڑھے۔انسانی ہمدردی کچھ کم ھے۔اللہ تعالی دعا ھے کہ وہ انسانیت کی قدر کرنے اور مدد کرنے کی تو فیق دھے۔۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے درمیان سے صلہ رحمی ختم ہو گیا ہے۔ آپ درست کہتے ہیں کہ لوگ خوف کے مارے نہیں رکتے لیکن یہ ہے تو غلط۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ،
Allah pak aap ko hmesha Khush rakkhy Aameen summa Aameen .
Duaon ka shukriya. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
Allah apni hifz o aman main rakhay shah G.
Ameen. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
Asslam o Alaikum sir Allah bless you from iatly
Wa Alekum us Salam
Thanks and welcome dear. Lots of love, respect and regards from Pakistan.
Excellent
Thank you so much 😀
ALLAH APKO KHUS RAKHE ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Duaon ka shukriya. Salamat rahen.
Allah Apko apni hifzo amaan main rkhy Murshad Ameen.
Aap ki duaon ka bohat shukriya
It is SE COLLEGE ( SADIQ EDGERTON COLLEGE) FOUNDED IN 1886, ONE OF THE OLDEST COLLEGES IN PUNJAB/PAKISTAN.
Sorry for wrong pronunciation.
Allah pak Apko apnay hifzo aman mein rkhein
Allah aap ki duaon ko taseer bakhshay.
AllAh pak seht de Ameen
Sum Ameen
allah pak ap ko hamasha hadst sy mahfoz farmay
Ameen
Sir Allah SWT always keep you both in his protection and get well soon Insha Allah Ameen.
Thanks a lot for your concern, prayers and best wishes.
Allah Pak aap ko Aapne hifzo emaan mein rukhe
Aap ki duaon ka bohat shukriya