آپ جو بھی تاریخی واقعہ بتاتے ہیں اس میں بہت گہرائی ھوتی ھے اور جب میں آپ کی وڈیوز دیکھتی ھوں اور غور سے سنتی ھوں تو ان تاریخی واقعات میں کھو جاتی ھوں ۔۔۔۔رھے نام اللہ کا
ماشاءاللہ۔آپ نے بہتریں انداز اور انفارمیشن کے جو تاریخ بیان کی۔ولاگ کی شکل میں بہت اعلی اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی دھے۔بہت معنت اور مشقت کے ساتھ سفر کیا ۔قابل داد۔💕
آپ اتنی مشکل سے محنت سے یہ تاریخی جگہیں دیکھاتے ھیں جنہیں ہم صرف کتابوں میں پڑھا کرتے تھے آپ کا بہت بہت شکریہ ھماری دعا ھے اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے اور اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین صدا سلامت رہیں
آج محبت کے بادشاہ ٹلہ جوگیاں تو آئے مگر کان نہی چھدوائے ۔۔۔۔ آج زندگی کے ستائے لوگوں کا بھی کوئ ٹلہ ہوتا جہاں کان تو نا چھیدے جاتے ۔۔۔۔چھلنی دلوں کو رفو کیا جاتا اور سید صاحب آپنی پیاری آواز میں بتا رہے ہوتے بڑے مایوس بڑے ٹوٹے پھوٹے آئے تھے اور اس قدیم مسجد میں ہم نے انکے سارے غم مٹا دیے اور زندگی کی نئ رعنائ دے دی۔۔۔۔۔۔
میں آپ کو کئی روز سے یاد کر رہا تھا کہ میری محفل کو رونق بخشنے والے کہاں ہیں۔ صد شکر کہ آپ بخیریت ہیں۔ ٹلہ جوگیاں گئے تو بے حد شوق سے تھے لیکن وہاں بال ناتھ ہی کوئی نہیں ملا ورنہ شاید کان بھی چھدوا ہی آتے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے غموں کا مداوا کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں ٹلہ جوگیاں، ٹلہ صوفیاں بن جائے۔ امید شرط ہے۔ ایسا ہوا تو ایک وی لاگ اور پکا۔
TILLA JOOGIAN an amazing place, center of folk stories of DESH PUNJAB,up to partition it was inhabited by JOOGI order, the historical place after KATAS RAJ,so sad a deserted place now.
گیلانی صاحب بہت بہت شکریہ اس پر مشقت سیلاب کا _ کتنے با ھمت ' با عزم اور مہم جو تھے وہ لوگ جن کی بدولت تاریخ کے اوراق حیرتوں اور اسراروں سے معطر ھوتے رہے_ ایڈووکیٹ راجہ شیر دل ساجد راولپنڈی
😂 مجھے محبتوں نے کبھی مایوس نہیں کیا کیونکہ جو نہیں ملا اسے چھین لیا۔ میں تو محبت میں مایوس ہونے والوں کی تلاش میں گیا تھا کہ انہیں سمجھا سکوں کہ محبت میں بن باس نہیں لیتے بلکہ اس کے شہر کا ٹکٹ لیتے ہیں یا ویزا لگواتے ہیں جہاں وہ موجود ہے۔ وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ میرے لیے یہ وی لاگ اس لیے بھی بہت قیمتی ہے کہ اس نے مجھے آپ جیسا مخلص، بے غرض اور محبت کا پیکر چھوٹا بھائی دیا۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Great Great Great, ap koi jadugar han jinko alfaz k sehar ma logon ko gum kr dainy ka fun ata hay,,,, Masha Allah kia beymisal VLog hay, awesome, outclass ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب شاہ صاحب بہت زبردست اور محنت سے آپ نے ھم تک معلومات فراہم کی آپ کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض بنتا ھے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بہت شکریہ
ماشاللہ گیلانی صاحب ، بہت ہی اعلی وڈیو ، اور میرا پسندیدہ مضمون ۔ ( ہیر / رانجھا ) ۔ اللہ زندگی صحت دے سب کو ( امین) بلخصوص اپکو جو ہمارے لیئے یہ بہترین معلومات اتنی محنت کے بعد جمع کرتے ہیں۔ سر جی اس مضمون پے ضرور روشنی ڈالیں ، کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ ۔ اگر حقیقت میرے ایمان سے مختلف ہوئی تو افسانے کے سہارے ہی زندگی گزر جائے گی ۔۔۔ 🙂🙂🙂
Yaqeen hi nahe aata k aaj kl itni mehnat aur knowledge k sath koi coverage kr sakta hay aap nay kamal kr diya boht shandar coverage ki hay dill khush howa Allah aap ko sada khush rakhay
بیشک شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حسنی حسینی سید آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جن قدم تمام اولیاء اللّٰہ کی گردنوں پر آپ کے اجداد اعلیٰ ترین اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین وایاکم
MashaAllah ❤️ Kabi Kabi Heran hota hu apki Mehnat dekh k ap jaisy Azeem log jo apny kam k sath pura pura insaf krty hain Yaqeenan ye baat ap jaisy Mehnti logo k liye hai اَلکاسِبُ حَبِیبُ اللہ
Sllam ha apko is laviel ka velog our mehnat our story btnay ka triqa buhat alla our mehnat ke to kia bat ha unbelievable biggest level ha apko shat slmti Wali zindgi dy Allah pak apko ameen
Very interesting vlog backed up by historical context. Your three part vlogs cover almost everything about Tilla Jogian's mystical Temple Complex. If someone has visited the site, he can very well relate his observations to your narration.
Gilani Bhai aap nein buhat mehnat sey buhat Kamaal Ka aur Dil ko Choo leinein wali video banai hey khas Kar aap nein Tilla ki aap beeti mein buhat Kamaal Kia hey. Jazaak Allah.
sir jee apke iss piyre andze bayan our lafzo ki gola bari main behad gerii hoti hai sth ap itni menat kar ke vlog bante hai salam hai apko slamt rhye apka chanal kamiyab rhe humri dua hai take apko apki mehnt ka paL.mila kre ❤
Thanks brother for such a wonderful video. Please start a new series on the basis of qubal kessar book historical sikh shrines of Pakistan. Salaam and sat sri akal🙏.
وعلیکم السلام جناب ۔۔۔بہت اعلی اور جو آپ نے ٹیلہ جوگیان کے زبان میں بیان کیا وہ بیشک لاجواب ھے۔۔۔ 1971 کی ابتدا میں کچھ روز کیلیے میرا بھی دوسروں کے ھمراہ قیام رھا۔۔ یہ معلوم نہیں ھم سب اس چوٹی سے کتنے دور تھے ۔ھان جہلم سے ھمین پیدل ھی وھان لے جایا گیا تھا ۔۔ سدا سلامت اور اباد رھین۔ امید ھے ایک روز آپ سے ملاقات ھوجاے گی۔ ۔۔۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ جہلم سے اس کا فاصلہ کوئی پچیس تیس کلومیٹر ہے اس لیے پیدل نہیں جا سکتے۔ ممکن ہے کہ وہ کوئی اور جگہ ہو۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ مقدر میں ہوا تو ملاقات بھی ہو گی ان شا اللہ۔
Mashallah boht a6a kam kr rhy h ap Jo hmy Pakistan ke tareekhi malumat dy rhy h Allah pak apko sehat tandrusti wali Zindagi de or hamesha Khush rhky Apke mehnat ka ajar de Ameen love you sir or logo ko b dhka h mny pr ap jesi information koi ni deta
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر کمال کر دیا آپ نے۔۔۔ سچ میں تاریخ کو جس انداز میں آپ نے خوبصورتی سے کیا ہے اس کے لیے الفاظ نہیں۔ آپ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ من گھڑت باتوں کو تاریخ سے جدا کر دیتے ہیں۔ اور صحیح تاریخ ہم تک پہنچاتے ہیں۔۔۔ اور یہ ولاگ آپ کا اب تک کا شاہکار ولاگ ہے، جتنے میں نے اب تک دیکھے ہیں۔👍👍👍
@@zulfiqargilani سر آپ ہمارا فخر ہیں۔ کافی عرصے سے اسی تلاش میں تھا کہ کہیں سے صحیح تاریخ ملے کتابیں پڑھنے کا اتنا زیادہ وقت نہیں ملتا کام ہی کچھ ایسا ہے۔ لیکن کام کے دوران ویڈیوز وغیرہ دیکھ سکتا ہوں اس لیے اکثر آپ کے ولاگز دیکھتا رہتا ہوں۔۔ ایک بات پوچھنی تھی۔۔۔ سیالکوٹ کی تاریخ پر مستند کتابوں کے نام مل سکتے ہیں کیا؟ میں اپنے شہر کی تاریخ جاننا چاہتا ہوں۔۔
Dear brother, it is very difficult that in which words I can thankful to you. But your struggle is commendable and may Allah bless you with good health.
east punjab se haam sir app ki bht videos dekhte he hm bht achha lagga hamare school me heer ranjha syllabus ka part he haam ne ajj dekh bht acha lgga sir thanks app se baat krne ko bht dil krta he sir
Assalamualaikum Aap taariqi imarathein Aur un par beethi qisse sunathe aur oh muqhamaath bathathe hain Shukriya Aapp ki badi mehnath ko hausla afzai karthe hain Ham bhi waqiyath pe dilchaspi rakhthe hain Allah aap ko qhush rakhe
گیلانی صاحب اللہ کریم آپ کو ہمت، صحت اور استقامت سے نوازے رکھے، آپ بہت محنت سے ایک بہت بڑا کام کر رہے ہیں ، سوشل میڈیا کے اس دور میں جب لوگ صرف ویوز کے چکر میں غلط معلومات پر مبنی ویڈیوز بناتے ہیں ، آپ بہت محنت سے مستند معلومات کے ساتھ اپنی تاریخ اور تاریخی ورثے کو اپنی ویڈیوز کی صورت میں محفوظ کر رہے ہیں
Excellent narration sir. Tilla jogian is a very important pilgrimage centre. I think the govt should take steps to preserve it, by installing a ropeway or cable car, for visitors. But very sad to see it neglected by people and the govt of today
I have no hope that the government will do anything to restore or protect this heritage. Every time we go to see it, we come back crying that our history has been destroyed. Anyway, thanks a lot for your appreciation, best wishes and concerns. Stay blessed.
Tilla Jogea k bare me jan kr bhot heart houi kea kea tareekh Pakistan me chupi hoi hen ap ki hemaat he gelani sahb jo surching kr k ham tareekh k mare logo ko malomat frahm krte hen silsela jari rakhe allah hamat de or
Pakistan men Tilla Jogian jesi bohat jaghen hen. Allah ne himmat di to zrur jaon ga. Duaon ka bohat shukriya. Wesay yeh bhi aap ki duaen hi hen k main aesay aesay kaam kar leta hon. Khush rahen.
گیلانی صاحب آپ کی کمال محنت ہوئی آج تو،،، کیا کُچھ خزانہ دفن ھی تاریخ کی گرد میں ❤ ، یہاں ایک راستہ اور بھی ہے جس سے بائک والی جاتے ہیں راستہ وہ بھی بیحد خراب ہے لیکن بن رہا ہے ابھی،
جی وہ راستہ اب بھی ہے اور قلعہ روہتاس کے اندر سے ہو کر گزرتا ہے۔ بس ہمیں کسی نے کہا کہ یہ راستہ آسان ہے اور ہم آسانی کے چکر میں نڈھال ہو گئے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ ہم نے تاریخ کا ایک اور خزانہ کھوجا۔ خوش رہیں۔
Kudos to you for creating a superb vlog under such most difficult circumstances, i think this is one of your most tough but best vlog, You have once again proved that if the dedication of a person to dig out factual history is true, even the difficulties of the paths cannot be a hindrance to the achievement of his goal. I know that your intentions are clear,so nature also supports you. That's why no one has been able to make such a splendid and most comprehensive vlog on this site till date, You have explored such hidden and amazing secrets of history that the viewer is completely lost and that is what makes you an perfect and spell binding vlogger of this era Stay blessed
There is no doubt that this was my most difficult vlog so far but history is my passion and there was no way I was going to back down from it. The second thing was that very few people vlogged Tilla Jogian while I wanted to explore it and expose it to my viewers. Thanks to Allah that he made me successful. The prayers and good wishes of you brothers have greatly encouraged me. Now I am ready to make many vlogs like Tilla. Thank you very much for your kind comment. I am sure your prayers will always be with me. May Allah bless you too.
رانجھے کو تو ایک پتھر نے جوگی بنایا اور آپ کو ماضی کے چھپے رازوں کے عشق نے جوگی بنادیا آپ بھی ماضی کی محبت میں بستی بستی جنگل جنگل صحرا صحرا جوگ لئے پھر رہے ہیں اور ناظرین کو انتہائی مشکل اور عام نظروں سے پوشیدہ مقامات سے آشنا کرنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ( آپ کی تعریف کیلئے میرے پاس الفاظ کم پڑ گئے ہیں) محمد نسیم خان
شکریہ آپ کے ذوق کا کہ آپ نے گیلانی صاحب کی محبت کو سراہا بس کبھی گیلانی صاحب اور ہم نے ایک ساتھ اچھا وقت گزارا ہے اور جو گیلانی صاحب کی سنگت میں رہ چکا ہو وہ گیلانی صاحب اور ان کی محبت کو کبھی نہیں بھول سکتا ایک بار آپ کا شکر گزار ہوں
@user-qu8hl9qv6z نسیم صاحب، آپ کی وہی محبت ہے جو لکگ بھگ 35/36 سال پہلے تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ تعریف اس اللہ کی جس نے مجھ ناچیز کو کسی قابل بنایا لیکن آپس کی بات یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس تعریف کے لیے الفاظ ختم ہو گئے ہیں تو میرے پاس شکریہ کے لیے الفاظ کم پڑ گئے ہیں کیونکہ بے لوث محبتوں کا کوئی شکریہ ہوتا ہے نہ بدلہ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ خوش رہیں اور سلامت رہیں قیامت تک اور قیامت کبھی نہ آئے قیامت تک۔
@ranimani133 نسیم صاحب میری جوانی کے ساتھی ہیں اور یہ تب بھی مجھ سے اتنی ہی محبت کیا کرتے تھے۔ مجھے اپنی خوش بختی پر ناز ہے کہ مجھے نسیم صاحب جیسے محبت کرنے والے ساتھیوں کی صحبت میسر آئی۔ آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ مجھ سے محبت کرنے والوں سے محبت کرتی ہیں۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ اللہ آپ سے راضی ہو۔
I always wanted to visit this spot but could not make it, Thank you. Brunei also visited this spot to measures earth circumference plus distance from earth to moon
Dear Gilani bhai, as usual, it's another wonderful, informative and fully interesting Vlog. Brother, apka kisi bhi Vlogger se comparison krna aisay he h jesay SURAJ KO CHIRAGH DIKHANA. Love you dear brother 👍👍💐💐🥰🥰💋💋💋
لفظوں کی ایسی جادو گر ی کہ صدیوں کی کہانی سمٹ کر رہ گئی واہ شاہ جی واہ ماشااللہ خوش رہیں اور شاد و آباد رہیں
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
😊
گیلانی صاحب تاریخ کی کھوج لگانا اتنا آسان نہیں اس کھوج میں بہت سے دشوار گزار راستوں سے گزرنا پڑتا ہے
ماشاءاللہ آپ کی ہمت کو سلام ہے
زبردست
میں نے مشکل راستہ ہی چنا ہے تاریخ کی کھوج میں
❤@@zulfiqargilani
آپ جو بھی تاریخی واقعہ بتاتے ہیں اس میں بہت گہرائی ھوتی ھے اور جب میں آپ کی وڈیوز دیکھتی ھوں اور غور سے سنتی ھوں تو ان تاریخی واقعات میں کھو جاتی ھوں ۔۔۔۔رھے نام اللہ کا
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
ابھی تک جتنے ویلاگرز میں نے دیکھے ہیں ان سب سے بہترین معلومات اور بہترین مواد اور بہترین انداز بیاں
ماشاء اللّٰہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ
جزاک اللہ۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
ماشاءاللہ۔آپ نے بہتریں انداز اور انفارمیشن کے جو تاریخ بیان کی۔ولاگ کی شکل میں بہت اعلی اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی دھے۔بہت معنت اور مشقت کے ساتھ سفر کیا ۔قابل داد۔💕
بہت شکریہ آپ کا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
This successful vlog is a proof of your hard work. Our country needs hardworking people like you. May Allah bless you with health and wellness. Ameen.
I'm really grateful for your appreciation. May Allah bless you.
Nice sir great work, I am your new subscriber from srinagar kashmir❤
آپ اتنی مشکل سے محنت سے یہ تاریخی جگہیں دیکھاتے ھیں جنہیں ہم صرف کتابوں میں پڑھا کرتے تھے آپ کا بہت بہت شکریہ ھماری دعا ھے اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے اور اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین صدا سلامت رہیں
آپ کی دعاوں کا کوئی مول نہیں۔ یہ وی لاگ تو واقعی میرا سب سے مشکل وی لاگ ہے لیکن ابھی اس کا کچھ حصہ باقی ہے۔ امید ہے کہ وہ بھی پسند آئے گا۔
خوش رہیں۔
@@zulfiqargilani amazing..
Ameen good job
Ellahi Aameen
¹q⁶
آج محبت کے بادشاہ ٹلہ جوگیاں تو آئے مگر کان نہی چھدوائے ۔۔۔۔ آج زندگی کے ستائے لوگوں کا بھی کوئ ٹلہ ہوتا جہاں کان تو نا چھیدے جاتے ۔۔۔۔چھلنی دلوں کو رفو کیا جاتا اور سید صاحب آپنی پیاری آواز میں بتا رہے ہوتے بڑے مایوس بڑے ٹوٹے پھوٹے آئے تھے اور اس قدیم مسجد میں ہم نے انکے سارے غم مٹا دیے اور زندگی کی نئ رعنائ دے دی۔۔۔۔۔۔
میں آپ کو کئی روز سے یاد کر رہا تھا کہ میری محفل کو رونق بخشنے والے کہاں ہیں۔ صد شکر کہ آپ بخیریت ہیں۔
ٹلہ جوگیاں گئے تو بے حد شوق سے تھے لیکن وہاں بال ناتھ ہی کوئی نہیں ملا ورنہ شاید کان بھی چھدوا ہی آتے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے غموں کا مداوا کرنے کے لیے آنے والے دنوں میں ٹلہ جوگیاں، ٹلہ صوفیاں بن جائے۔ امید شرط ہے۔
ایسا ہوا تو ایک وی لاگ اور پکا۔
This is probably the best scenic and most beautifully narrated vlog , this place is so beautiful I can’t believe, the views are incredible.
Thanks a lot for your appreciation. Yes, this was a difficult vlog for me
آپ کے وی لاگ معلومات کا خزینہ ہیں ۔ آپ یقینا ایک محنتی اور مخلص محقق ہیں ۔ رب العزت آپ کی توقیر میں اور بھی اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین
آپ کی دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اسٹینڈ پر لگے موبی کیم کے ساتھ ان دشوار گزار راستوں پر چلنے چلتے پکچرائز کرنا بہت محنت طلب کام ہے ۔ زبردست جناب سلامت رہیں
درست کہتے ہیں سرکار
TILLA JOOGIAN an amazing place, center of folk stories of DESH PUNJAB,up to partition it was inhabited by JOOGI order, the historical place after KATAS RAJ,so sad a deserted place now.
It's really a sad story.
Excellent narration, very informative, beside your style and expression is quite absorbing
Thanks a lot for your appreciation.
گیلانی صاحب بہت بہت شکریہ اس پر مشقت سیلاب کا _ کتنے با ھمت ' با عزم اور مہم جو تھے وہ لوگ جن کی بدولت تاریخ کے اوراق حیرتوں اور اسراروں سے معطر ھوتے رہے_ ایڈووکیٹ راجہ شیر دل ساجد راولپنڈی
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب۔ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی یاد کرتے رہیں گے
واہ گیلانی صاحب ، ٹلہ کی تاریخی خود نوشت کیا خوب سحر انگیزانداز میں پیش کی ....
بہت شکریہ آپ کا
Salamet rahin jis tarah aap ne Sacred Mountian ko introduce karwaya hai lajawab hai .Thanks agian ALLAH razi ho aap se AMEEN
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi salamat rakhay.
So so nice explanation about "tilla jogian" I never hered such amazing words before this
Long live shah g
Thanks a lot for your appreciation as well as best wishes. Stay blessed.
آپ کس کی محبت سے مایوس ہو کر ادھر آئے ؟ ہاہاہاہا
آپ کے بہترین ولاگز میں سے ایک عظیم الشان ولاگ۔ بہت بہت شکریہ اتنی تفصیلات کے لیے
😂
مجھے محبتوں نے کبھی مایوس نہیں کیا کیونکہ جو نہیں ملا اسے چھین لیا۔ میں تو محبت میں مایوس ہونے والوں کی تلاش میں گیا تھا کہ انہیں سمجھا سکوں کہ محبت میں بن باس نہیں لیتے بلکہ اس کے شہر کا ٹکٹ لیتے ہیں یا ویزا لگواتے ہیں جہاں وہ موجود ہے۔
وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ میرے لیے یہ وی لاگ اس لیے بھی بہت قیمتی ہے کہ اس نے مجھے آپ جیسا مخلص، بے غرض اور محبت کا پیکر چھوٹا بھائی دیا۔
بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت ہی عمدہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے بہترین معلومات
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
🌹 جناب گیلانی صاحب اسلام علیکم اللہ تعالیٰ اپنے بہتر صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
You are really historical man.
Thanks a lot for your appreciation.
Great Great Great, ap koi jadugar han jinko alfaz k sehar ma logon ko gum kr dainy ka fun ata hay,,,, Masha Allah kia beymisal VLog hay, awesome, outclass ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot for your appreciation and wishes. May Allah bless you.
@@zulfiqargilani ameen and same to you sir ❤️❤️
انداز بیاں اور معلومات ایسی کہ ایسا محسوس ہوتا ہے ہم اس دور میں پہنچ گئے ہوں۔۔!
میرے لیے انتہائی خوشی کی بات ہے سرکار
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب شاہ صاحب بہت زبردست اور محنت سے آپ نے ھم تک معلومات فراہم کی آپ کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض بنتا ھے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بہت شکریہ
وعلیکم السلام
وی لاگز پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ بھائی بہت اچھی انفارمیشن ۔۔۔۔ اس سے پہلے یہ باتیں میں نہیں جانتا تھا
میرے لیے اعزاز کی بات ہے
ماشاءاللہ گیلانی صاحب گھر بیٹھے آپ دنیا دکھا دیتے ہیں زندہ باد جزاک اللہ
جزاک اللہ سرکار
بہت عمدہ گیلانی صاحب اپ نے سطح مرتفع پوٹھوہار کے شاندار تاریخی علاقوں کی سیر کروا دی۔۔۔۔۔۔۔ویسے حیرانی ہے کہ کس بھلے مانس نے یہاں ریسٹ ایریا بنا دیا۔
جی یہ ریسٹ ایریا دیکھ کر مجھے بھی حیرت ہوئی تھی۔ چلیں جو بھی ہے، اس کا شکریہ۔ آپ کو وی لاگ پسند آیا، میری محنت وصول ہو گئی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاللہ گیلانی صاحب ، بہت ہی اعلی وڈیو ، اور میرا پسندیدہ مضمون ۔ ( ہیر / رانجھا ) ۔ اللہ زندگی صحت دے سب کو ( امین) بلخصوص اپکو جو ہمارے لیئے یہ بہترین معلومات اتنی محنت کے بعد جمع کرتے ہیں۔
سر جی اس مضمون پے ضرور روشنی ڈالیں ، کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ ۔ اگر حقیقت میرے ایمان سے مختلف ہوئی تو افسانے کے سہارے ہی زندگی گزر جائے گی ۔۔۔ 🙂🙂🙂
آپ کہاں سے ؟
@muhammadakram1701 راولپنڈی
@nas6123
اس موضوع پر بھی بات کریں گے ان شا اللہ۔
Yaqeen hi nahe aata k aaj kl itni mehnat aur knowledge k sath koi coverage kr sakta hay aap nay kamal kr diya boht shandar coverage ki hay dill khush howa Allah aap ko sada khush rakhay
Jazak Allah sarkar. Allah aap ko apni hifz o amaan men rakhay.
بیشک شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حسنی حسینی سید آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جن قدم تمام اولیاء اللّٰہ کی گردنوں پر آپ کے اجداد اعلیٰ ترین اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین وایاکم
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔
ਸਿਫਤੀ ਰਤਾ ਸਦ ਬੈਰਾਗੀ ਜੂਏ ਜਨਮ ਨਾ ਹਾਰੇ,
ਕਹੇ ਨਾਨਕ ਸੁਣ ਭਰਥਰ ਜੋਗੀ ਖੀਵਾ ਅੰਮ੍ਰਿਤ ਧਾਰੇ।
ਬਾਬਾ ਨਾਨਕ ਜਦੋਂ ਜੋਗੀਆਂ ਦੇ ਟਿੱਲੇ ਤੇ ਆਏ ਤਾਂ ਭਰਥਹਰੀ ਜੋਗੀ ਨੇ ਉਹਨਾਂ ਨੂੰ ਸ਼ਰਾਬ ਭੇਟ ਕੀਤੀ, ਗੁਰੂ ਜੀ ਨੇ ਪੀਣ ਤੋਂ ਇਨਕਾਰ ਕਰ ਦਿੱਤਾ ਤੇ ਉਪਰੋਕਤ ਸ਼ਬਦ ਬੋਲਿਆ।
आपकी टिप्पणी के लिए धन्यवाद। खुश रहो।
MashaAllah ❤️ Kabi Kabi Heran hota hu apki Mehnat dekh k ap jaisy Azeem log jo apny kam k sath pura pura insaf krty hain Yaqeenan ye baat ap jaisy Mehnti logo k liye hai
اَلکاسِبُ حَبِیبُ اللہ
Aap k comment se sari thakan utar gai aur mehnat bhi wusool ho gai. Duaon men yad rakhiye ga. Khush rahen, salamat rahen.
Sir … I have so much respect for you. You are very informative. Love your channel
So nice of you
Sir aap ko ALLAH Abad rakhay
Kash hamari history and places ko koi sambhalnay wala ho
Allah aap ki sab duaen qubool farmaye.
Sllam ha apko is laviel ka velog our mehnat our story btnay ka triqa buhat alla our mehnat ke to kia bat ha unbelievable biggest level ha apko shat slmti Wali zindgi dy Allah pak apko ameen
Thanks a lot for your appreciation, best wishes and prayers. Stay blessed.
گیلانی صاحب کمال کا ویلاگ ہے یہ آپ کا بہت مزہ ایا یہ دیکھ کر سدا سلامت رہیں
بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@@zulfiqargilani آمین جزاکم اللہ خیرا
MashAllah bohat ala.
Aap ki tehqeq or pesh krnay ka andaz zabardast hay.
Bohat shukriya aap ka
Very interesting vlog backed up by historical context. Your three part vlogs cover almost everything about Tilla Jogian's mystical Temple Complex. If someone has visited the site, he can very well relate his observations to your narration.
Thank you very much for appreciation, liking and commenting. Stay blessed.
Gilani Bhai aap nein buhat mehnat sey buhat Kamaal Ka aur Dil ko Choo leinein wali video banai hey khas Kar aap nein Tilla ki aap beeti mein buhat Kamaal Kia hey.
Jazaak Allah.
Bohat shukriya sarkar. Khush rahen, salamat rahen.
Excellent work
Many many thanks
mashALLAH ALLAH pak apko sahat ata farmy apki video dekh ke bohat places dekhny jata ho
Yeh meray liye khushi ki baat hai. Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Knowledge of history great keep it up
I will try my best
sir jee apke iss piyre andze bayan our lafzo ki gola bari main behad gerii hoti hai sth ap itni menat kar ke vlog bante hai salam hai apko slamt rhye apka chanal kamiyab rhe humri dua hai take apko apki mehnt ka paL.mila kre ❤
Aap ki hausla afzai aur mohabbat ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi shad o abaad rakhay hamesha.
Nice work, very informative for new generation. Great Job.
Thank you very much
Thanks brother for such a wonderful video. Please start a new series on the basis of qubal kessar book historical sikh shrines of Pakistan. Salaam and sat sri akal🙏.
Sat Sri Akal. Thank you very much for this appraisal.
Keep it up Shah sb
Stay blessed
Thanks a lot. may Allah bless you too.
Sary jogi myri chotun se atry or kahin gum ho gy ... Sir wah wah wah . Sir ap se sarfy mulaqt ho sakta he...
Jee bilkul ho sakti hai. Mujh se contact kar len WhatsApp par: 0321 875 5750
وعلیکم السلام جناب ۔۔۔بہت اعلی اور جو آپ نے ٹیلہ جوگیان کے زبان میں بیان کیا وہ بیشک لاجواب ھے۔۔۔
1971 کی ابتدا میں کچھ روز کیلیے میرا بھی دوسروں کے ھمراہ قیام رھا۔۔ یہ معلوم نہیں ھم سب اس چوٹی سے کتنے دور تھے ۔ھان جہلم سے ھمین پیدل ھی وھان لے جایا گیا تھا ۔۔ سدا سلامت اور اباد رھین۔ امید ھے ایک روز آپ سے ملاقات ھوجاے گی۔ ۔۔۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ جہلم سے اس کا فاصلہ کوئی پچیس تیس کلومیٹر ہے اس لیے پیدل نہیں جا سکتے۔ ممکن ہے کہ وہ کوئی اور جگہ ہو۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ مقدر میں ہوا تو ملاقات بھی ہو گی ان شا اللہ۔
After a long time just saw your this VLOG amazing you have done a good research on this subjest, Thank you Sir,
It's my pleasure
Bhai pehli bar blog dekha bahot achi jankari kili india se ham sab dekh paye shukriya
Aap ka bohat shukriya. Dil se welcome aap ka. Khush rahen.
MASHA ALLAHA BEAUTIFULL VIDEO. ALLAHA PAK BLESS YOU FOREVER.
Thanks a lot brother
Excellent research n commentry. Thanks Jilani sb.
It's my pleasure sir.
بہت خوبصورت دھن کے ساتھ بہت عمدہ وی لاگ ہوتا ہے۔
بہت شکریہ پسند کرنے کا
One more informstove video
Thank you gialni sb for new History lesson
I never visited this place. But wish to visit
Thanks a lot for your appreciation. Please see this worthy place to visit.
واۃ ! کیا خوبصورت اختتام ہے ۔
میں ٹلہ جوگیاں ہوں
جی، یہ اس کی آپ بیتی ہے
Mashallah boht a6a kam kr rhy h ap Jo hmy Pakistan ke tareekhi malumat dy rhy h Allah pak apko sehat tandrusti wali Zindagi de or hamesha Khush rhky Apke mehnat ka ajar de Ameen love you sir or logo ko b dhka h mny pr ap jesi information koi ni deta
Meray liye khushi aur ezaz ki bat hai
Tilla jogian, ke self speaking history by Gillani Sahib is very comprehensive and highly appreciated showing his knowledge in all connections.
It's my pleasure. Stay blessed.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سر کمال کر دیا آپ نے۔۔۔ سچ میں تاریخ کو جس انداز میں آپ نے خوبصورتی سے کیا ہے اس کے لیے الفاظ نہیں۔ آپ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ من گھڑت باتوں کو تاریخ سے جدا کر دیتے ہیں۔ اور صحیح تاریخ ہم تک پہنچاتے ہیں۔۔۔ اور یہ ولاگ آپ کا اب تک کا شاہکار ولاگ ہے، جتنے میں نے اب تک دیکھے ہیں۔👍👍👍
وعلیکم السلام
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ، یقین کریں میرا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سر آپ ہمارا فخر ہیں۔ کافی عرصے سے اسی تلاش میں تھا کہ کہیں سے صحیح تاریخ ملے کتابیں پڑھنے کا اتنا زیادہ وقت نہیں ملتا کام ہی کچھ ایسا ہے۔ لیکن کام کے دوران ویڈیوز وغیرہ دیکھ سکتا ہوں اس لیے اکثر آپ کے ولاگز دیکھتا رہتا ہوں۔۔ ایک بات پوچھنی تھی۔۔۔ سیالکوٹ کی تاریخ پر مستند کتابوں کے نام مل سکتے ہیں کیا؟ میں اپنے شہر کی تاریخ جاننا چاہتا ہوں۔۔
Dear brother, it is very difficult that in which words I can thankful to you. But your struggle is commendable and may Allah bless you with good health.
I'm grateful to you for prayers and best wishes. Stay blessed.
east punjab se haam sir app ki bht videos dekhte he hm bht achha lagga hamare school me heer ranjha syllabus ka part he haam ne ajj dekh bht acha lgga sir thanks app se baat krne ko bht dil krta he sir
Bohat Shukriya aap ka. Aap WhatsApp par bat kar saktay hen. +92 321 875 5750
اتنی تاریخی چیزیں دکھانے کا اپ کا بہت بہت شکریہ❤❤❤
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Assalamualaikum
Aap taariqi imarathein
Aur un par beethi qisse sunathe aur oh muqhamaath bathathe hain
Shukriya
Aapp ki badi mehnath ko hausla afzai karthe hain
Ham bhi waqiyath pe dilchaspi rakhthe hain
Allah aap ko qhush rakhe
Wa Alekum us Salam
Aap ki duaon, naik tamannaon aur comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
ماشاءاللہ زبردست ویڈیو
جزاک اللہ سرکار
واہ شاہ جی وااااہ ۔ آپ کا انداز بیاں
کیا کہنے جناب کے
بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
Hi Sir, great job. My Village is from near from Tilla jogian. I love this. this place have some kind of peace.
Thanks a lot. I completed this vlog in 3 parts. This place is really peaceful.
گیلانی صاحب اللہ کریم آپ کو ہمت، صحت اور استقامت سے نوازے رکھے، آپ بہت محنت سے ایک بہت بڑا کام کر رہے ہیں ، سوشل میڈیا کے اس دور میں جب لوگ صرف ویوز کے چکر میں غلط معلومات پر مبنی ویڈیوز بناتے ہیں ، آپ بہت محنت سے مستند معلومات کے ساتھ اپنی تاریخ اور تاریخی ورثے کو اپنی ویڈیوز کی صورت میں محفوظ کر رہے ہیں
جزاک اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔
Buhut mihnat say aap ne ye v log kia he
Sray blessed
May Allah bless you too.
MarshAllah very good and informative video
Thanks a lot
Shah sb
Stay Blessed ever and ever
Thank you very much
Excellent narration sir. Tilla jogian is a very important pilgrimage centre. I think the govt should take steps to preserve it, by installing a ropeway or cable car, for visitors. But very sad to see it neglected by people and the govt of today
I have no hope that the government will do anything to restore or protect this heritage. Every time we go to see it, we come back crying that our history has been destroyed.
Anyway, thanks a lot for your appreciation, best wishes and concerns. Stay blessed.
very nice poetic story telling by Tilla Jogian in the end, makes you very emotional...
So nice of you dear
@@zulfiqargilani You are doing amazing work to educate us all on the real invaluable hidden and untold history of Pakistan!
Tilla Jogea k bare me jan kr bhot heart houi kea kea tareekh Pakistan me chupi hoi hen ap ki hemaat he gelani sahb jo surching kr k ham tareekh k mare logo ko malomat frahm krte hen silsela jari rakhe allah hamat de or
Pakistan men Tilla Jogian jesi bohat jaghen hen. Allah ne himmat di to zrur jaon ga. Duaon ka bohat shukriya. Wesay yeh bhi aap ki duaen hi hen k main aesay aesay kaam kar leta hon. Khush rahen.
Lot of thanks gelani sahb it's my pleasure s your replyed
Galani sb bari mahanat say Ap public ko historical places ki information provid kartay hain Allah apko sahit day ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
دونوں صاحبان خو سلام کامیاب ولاگ پر مبارک
اختتام بخیر ھوثر خطاب تاریخی بیان گیلانی صاب آپکو مبرک ھو
جزاک اللہ سرکار
Well researched and presented vlog. Well done.continue exploration .
So nice of you. Stay blessed.
Sir ji,
Hindu Calender started from Vikram Samvat, e,g It is the yearr 2075.
Sir, N K Paul from Mumbai, India,
Thank you sir.
Vikram samvat
2079
After 10 day
2080 bs
I m from Nepal
U can check nepali calander
Bahot knowledgeable vedio hai Shukriya. From Bombay MAHARASHTRA India
Bohat shukriya Sufi Sahib.
आप ने टिला जोगियां का इतिहास बहुत बढिया तरीके से बताया.
आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। सम्मान।
گیلانی صاحب آپ کی کمال محنت ہوئی آج تو،،، کیا کُچھ خزانہ دفن ھی تاریخ کی گرد میں ❤ ، یہاں ایک راستہ اور بھی ہے جس سے بائک والی جاتے ہیں راستہ وہ بھی بیحد خراب ہے لیکن بن رہا ہے ابھی،
جی وہ راستہ اب بھی ہے اور قلعہ روہتاس کے اندر سے ہو کر گزرتا ہے۔ بس ہمیں کسی نے کہا کہ یہ راستہ آسان ہے اور ہم آسانی کے چکر میں نڈھال ہو گئے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ ہم نے تاریخ کا ایک اور خزانہ کھوجا۔
خوش رہیں۔
Your vlog is the best and good narrator,❤ from Rawalpindi.
My pleasure
Most Eye Catching
Thank you very much
Great work, keep it up
Thanks a lot. Stay blessed.
موتی پرو دیٸے آپ نے ۔۔۔ کمال۔۔محنت
جزاک اللہ جناب
22:42 wah MashaAllah 👍 jawan
Khair ho ❤
Beautiful work
Thank you so much
Really great job it's hard to reach there I know personally
Thanks for your acknowledgement. Stay blessed.
Kudos to you for creating a superb vlog under such most difficult circumstances, i think this is one of your most tough but best vlog, You have once again proved that if the dedication of a person to dig out factual history is true, even the difficulties of the paths cannot be a hindrance to the achievement of his goal. I know that your intentions are clear,so nature also supports you. That's why no one has been able to make such a splendid and most comprehensive vlog on this site till date, You have explored such hidden and amazing secrets of history that the viewer is completely lost and that is what makes you an perfect and spell binding vlogger of this era
Stay blessed
There is no doubt that this was my most difficult vlog so far but history is my passion and there was no way I was going to back down from it. The second thing was that very few people vlogged Tilla Jogian while I wanted to explore it and expose it to my viewers. Thanks to Allah that he made me successful. The prayers and good wishes of you brothers have greatly encouraged me. Now I am ready to make many vlogs like Tilla.
Thank you very much for your kind comment. I am sure your prayers will always be with me.
May Allah bless you too.
MashaAllah, Gilani sahab salam your efforts.
Bohat shukriya janab. Jazak Allah.
Shah sb! Your efforts are unmatchable and we salute you Sir! Really a hardworking and passionate historian ❤
It's my pleasure. Please remember me in your prayers. Stay blessed.
JazaqAllah Gilani shab so informative velog
Thank you very much
U r doing great job
Thank you so much 😀
Zabardast information Sir ❤
Jazak Allah sarkar
رانجھے کو تو ایک پتھر نے جوگی بنایا اور آپ کو ماضی کے چھپے رازوں کے عشق نے جوگی بنادیا آپ بھی ماضی کی محبت میں بستی بستی جنگل جنگل صحرا صحرا جوگ لئے پھر رہے ہیں اور ناظرین کو انتہائی مشکل اور عام نظروں سے پوشیدہ مقامات سے آشنا کرنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ( آپ کی تعریف کیلئے میرے پاس الفاظ کم پڑ گئے ہیں) محمد نسیم خان
ماشاءاللہ نسیم صاحب آپ کا انداز بیان بہت خوب صورت ہے بڑے دل نشین انداز میں سر گیلانی کی تعریف کی ہے مجھے آپ کا کمنٹ بہت اچھا لگا
شکریہ آپ کے ذوق کا کہ آپ نے گیلانی صاحب کی محبت کو سراہا بس کبھی گیلانی صاحب اور ہم نے ایک ساتھ اچھا وقت گزارا ہے اور جو گیلانی صاحب کی سنگت میں رہ چکا ہو وہ گیلانی صاحب اور ان کی محبت کو کبھی نہیں بھول سکتا ایک بار آپ کا شکر گزار ہوں
@user-qu8hl9qv6z
نسیم صاحب، آپ کی وہی محبت ہے جو لکگ بھگ 35/36 سال پہلے تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ تعریف اس اللہ کی جس نے مجھ ناچیز کو کسی قابل بنایا لیکن آپس کی بات یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس تعریف کے لیے الفاظ ختم ہو گئے ہیں تو میرے پاس شکریہ کے لیے الفاظ کم پڑ گئے ہیں کیونکہ بے لوث محبتوں کا کوئی شکریہ ہوتا ہے نہ بدلہ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ خوش رہیں اور سلامت رہیں قیامت تک اور قیامت کبھی نہ آئے قیامت تک۔
@ranimani133
نسیم صاحب میری جوانی کے ساتھی ہیں اور یہ تب بھی مجھ سے اتنی ہی محبت کیا کرتے تھے۔ مجھے اپنی خوش بختی پر ناز ہے کہ مجھے نسیم صاحب جیسے محبت کرنے والے ساتھیوں کی صحبت میسر آئی۔
آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ مجھ سے محبت کرنے والوں سے محبت کرتی ہیں۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ اللہ آپ سے راضی ہو۔
@@zulfiqargilani Thank you so much 🌹🌹
Aap ke baat karne ka dheema andaaz, aur on location shoot karna..qaabil e sataaish hai... Allah aap ki koshish mein barkat daale..Ameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, Salamat rahen.
I always wanted to visit this spot but could not make it, Thank you. Brunei also visited this spot to measures earth circumference plus distance from earth to moon
Our pleasure. Thanks a lot for your appreciation.
Aap ki mehnat ko salam h
Bohat shukriya
Sir , wo well bhi visit karwain jo un bukhari buzurg ne yahan apny asaa se banaya tha
Dobara kabhi jana howa to zrur dikhaon ga in sha Allah
Okay sir
Dear Gilani bhai, as usual, it's another wonderful, informative and fully interesting Vlog. Brother, apka kisi bhi Vlogger se comparison krna aisay he h jesay SURAJ KO CHIRAGH DIKHANA. Love you dear brother 👍👍💐💐🥰🥰💋💋💋
Aap ki duaon aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Love you too ❤ Stay blessed.
Good 👍 information Bhai khush rahen ap sab
Bohat shukriya. Allah aap se bhi razi ho.
Masha Allah
Zabardast
Bohat shukriya aap ka