گیلانی صاحب جگہیں انسانوں سے آباد رہتیں ہیں ۔ ہر کمال را زوال و ہر زوال را کمال است ۔ شکریہ آپ نے بہت محنت کی اور طویل سفر طے کرکے اس وی لاگ کو ممکن بنایا ہے اللہ آپکی صحت میں برکت و عافیت ڈالے ۔آمین
ماشاءاللہ جس طرح آپ نے ملک کے چھپے گوشے دنیا کے سامنے لا رہے ہیں اس پر آپ کو پاکستان کا بطوطہ کہنے کا دل کرتا ہے اللہ سبحان وتعلی آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین 💐
@khadimkhadim9749 Agar jaan ki amaan paon to pooch lon k main ne kahan video ko lamba karnay ki koshish ki hai. Rani Kot k baray men aap ka hukm baja lanay ki koshish kron ga. Promise, Pakka wala.
گیلانی صاحب اپنی تاریخ اور تاریخی ورثے کی حفاظت زندہ قومیں کرتی ھیں_ ھمیں ھمارے بد بخت خود غرض سیاست دانوں نے نہ تو ایک زندہ قوم بننے اور نہ ھی اپنے قومی ورثوں کی حفاظت کر پائے ھیں چنانچہ قوم بھی بکھری ھوئی ھے اور قومی ورثہ بھی _ راجہ شیر دل ساجد ایڑووکیٹ
بہت ھی شاندار 👍 اپنی زندگی کے کافی وقت تک میں تو تاریخ کو کھنڈرات میں ھی سمجھتا تھا ،، لیکِن پھر سمجھ ائی کہ ہم نے خود اپنی تاریخ کھنڈر کر دی ہے ، ورنہ زندہ قوموں میں بہت بہت پرانی عمارات بہت اچھی حالت میں موجود ہیں آج بھی
ماشاء اللہ حسب توقع بہت شاندار، معلوماتی ولاگ ہے۔ قلعہ دراوڑکے بارے میں بہت کچھ پڑھنے، سننے کو ملا ہے لیکن آپ نے بعض گوشوں کی نشاندھی کی ہے جو بوجوہ اب تک نظروں سے اوجھل تھے ۔۔۔۔ آپ نے تاریخی حقائق کی چھان بین میں بڑی دقت نظری کا مظاہرہ کیا ہے جو آپ کی انفرادیت کو ظاہر کرتا ہے ۔۔۔ سلامیت رہیں جناب
آپ کا بہت شکریہ۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے ناظرین کو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کر سکوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا بھی انتطار رہے گا۔
آپ میرے شہر بہاولپور اے اور میں آپ کی وڈیوز دیکھتی بھی ھوں اور خاص بات یہ ھے کہ میں آپ کی بیان کی گئی تاریخ بہت غور سے سنتی ھوں بہت عمدہ وڈیوز بہت اعلی تاریخی واقعات اور آپ کا انداز بیان بھی بہت اعلی ھے میری دعا ھے اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین آمین آمین
جی میں آپ کے شہر کئی دن رہ کر گیا اور جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار بھی ہوا لیکن اللہ نے کرم کیا۔ خوشی ہوئی کہ آپ میری ویڈیوز باقاعدگی سے دیکھتی ہیں۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
خوبصورت انداز بیاں اور تفصیلی معلومات ماشاءاللہ بہت اچھا لاگ بناتے ہیں آپ اللہ جزائے خیر دے انشاءاللہ یہ لاگ تاریخ کے طالب علموں کے لئے ایک خزانے سے کم نہیں ہیں. اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ ھوںگے. آمین یا رب
Gilani Sahib salam sir. Maza agaya.Never saw a detailed video on Derawar Fort before.Its a 40 minute long video.I can imagine the homework you must have done for all of us. Thank you as always.
Wa Alekum us Salam Sir How are you? Thank you very much Dr Sb. Your encouraging comments boost my spirits. I was in a place yesterday where I missed you a lot but I don't want to end the suspense right now. Soon you will be able to see that vlog too, in sha Allah. May Allah bless you.
Excellent presentation. Dear Gillani bhai, undoubtedly you are doing a Great and wonderful work. Keep up this Great work! May Allah SWT Bless you always 👍👍💐💐🥰🥰
Motivating Derawar Fort. I AM JAISWAL RAJPUT. JAISWAL MAIR WAS STATES OF RAJA JAISAL.RAJA RAWAL OF JAISAL MAIR OCCUPIED THE DERAWAR FORT BUT AFTER A PACT WITH THE ABBASIDE NAWAB HE LEFT THE FORT
ALLAH aap ko jaza e Khair day bohat dookh hota hay apny virsa ki halatve Zar ko daikh kar ahaid hakoomat ko time mil jay oor woo iis ki taraf tawaja day sakty
Excellent job done...There is a tomb having many graves in line of Nawabs close to Drawar fort. This is in excellent shape and is being looked after. V log is also expected of this place....Thanks for refreshing the old memories..
Gilani Sahib, apna vlogs ka through Pakistan ka historic places takhamati rasawie ko posdible binana ka lia aap ka bhot bhot Shukria. Ham apna tor par in historic places tak jana ka ahal na thay magar asp na apni mehnat sa isa mumkin bina dia. Aak bar phir asp ki kavashoo ka bhot bhot shukria. Aapki shandar kavashoo, koshishoo aur zoq-o-shooq ko salam. Meri dua ha ka Allah Pak aapko taval zindgi behtreen aur qabil-e-rashak sehat ka sath atta farmiya, Ameen.
Mujhay khushi hai k bohat se logon ko meray tawasut se apni history aur heritage ka pata chala aur aaj woh history k regular viewer hen. Allah ne mujh se yeh kaam lena tha aur liya jis par main jitna shukar bhi adaa karon kam hai. Vlogs ki pasandeedgi ka bohat shukriya. Allah aap ki duaen qubool farmaye aur aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay. Khush rahen, salamat rahen.
السلام و علیکم گیلانی صا حب اللّه پاک آپکو صحت تندرستی دے رکھے آپ نے آج وہ قلہ دکھایا جو بس سوچ ہی سکتے ہیں کبھی دیکھیں گے میں عمان میں رہتا ہوں اپکی ویڈیو بہت دلچسب اور معلوماتی ہوتی ہیں بہت ساری دعائیں ارسلان فرام مسقط عمان 🇴🇲
Your analysis of our Ancestral Buildings and monuments and their History and narrations of glorious past and decay is commendable. People like me who are now settled overseas will benefit from Maps and Aerial shots Jazakallah and blessings
@@zulfiqargilani On the road that you were driving the people I saw , I am telling you this kind of poverity does not even exist in Afghanistan after 43 years of war, so how can such poor people have any concept of historical importance??
Aap ki video baqi sab videos par number lay gi ha. Really too good and impressive. Aap ki efforts, struggle aur the way u explain each and everything is very impressive. Allah aap ko apni hifaz o amaan may rakhy.
Accellinatt,great documentary, specially,the explanation of historical background and technicalities are extremely great job,to enhance the tourism and knowledge about the history, culture,art,and wellbeing of past civilization. Well-done galani saheb.
آپ کی ہمت ہیے اتنی دور دراز مسافت طےکرکے اس عمر میں بھی دھوپ گرمی ٹھنڈ پیاس اور لمبے سفر کی تکلیف برداشت کرتے ہوئے جاتے ہیں اور ہمیں اسطرح لگتا ہے جیسے گھر کے پیچھے ہی اپنے باغ میں ٹہل کر اپنی خوش باش طبیعت کے ساتھ ہسٹری پیش کر رہے ہیں 😊 اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھے آمین ❤💐
Aap ka bohat shukriya. History vlogs mehnat mangtay hen kyun k yeh sab kuch aap ko on spot karna parta hai. Aap k baat durust hai k dhoop, payas, garmi, sab hoti hai lekin aap ki duaon aur mohabbat k samnay yeh Kuch bhi nahi. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Mshaallah God save us your life and your smile with your family and your health you will smile in every life and this foart are amazing am I belong to ahmad Pur East
Certainly, here's a Muslim prayer for you: "ALLAH, grant [Your Name] strength, guidance, and blessings. May [Your Name] find peace in every step and joy in every moment. Shower [Your Name] with Your mercy and protection. Ameen."
شاہ صاحب آپکی جدوجھد اور کاوشوں کو سلام۔۔۔۔اپ نے بلکل صحیح فرمایا حکومت پاکستان کی نظریں صرف لاھور کے قلعے پر ہی مرکوز ہیں بدقسمت سے ہمارے سیاستدانوں کو اقتدار کی رسہ کشی سے وقت ہی نہیں مل رھا جو ان تاریخی مقامات کی بحالی کے لیے تھوڑا وقت نکل کر اس کو بہترین سیاحتی مقام بناکر ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہے لیکن بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں صرف حکمرانوں کو اپنا مفاد عزیز تر ہے
Amazing structure... Very sad to see that this ancient treasure is decaying... Pakistan government should take over this place and protect it.. If we renovate it and build good roads, so many tourists will come and it can generate good income..... Its our History.... Love from India...❤
Wa Alekum us Salam Bohat shukriya. Masjid k andar bhi wohi sab kuch hai jo aap ne bahar dekh liya. Koi nai cheez hoti to zrur dikhata. Duaon men yad rakhiye ga.
Ap bilkul thek keh rahay hain humari souch bas lahore Kay qilay par mehdood hai or yeh Jo bhawalpur ka Jo qila hai apnay iskay baray main bohat achi information di hai shukriyaa
گیلانی صاحب جگہیں انسانوں سے آباد رہتیں ہیں ۔ ہر کمال را زوال و ہر زوال را کمال است ۔ شکریہ آپ نے بہت محنت کی اور طویل سفر طے کرکے اس وی لاگ کو ممکن بنایا ہے اللہ آپکی صحت میں برکت و عافیت ڈالے ۔آمین
ھر عروج کو زوال نہیں، بلکہ ھر تکبر کو زوال، انکساری کو عروج ہے
@bazkhan1134
درست کہتے ہیں آپ۔ زوال تو ہر شے کو ہے کیونکہ یہ سب کچھ فانی ہے۔ کاش کسی مرحلے پر یہ بات ہماری سمجھ میں بھی آ جائے۔
دعاوں کا بہت شکریہ۔
@user-ok8rq3uz4x آپ کی دونوں باتیں درست ہیں
ماشاءاللہ جس طرح آپ نے ملک کے چھپے گوشے دنیا کے سامنے لا رہے ہیں اس پر آپ کو پاکستان کا بطوطہ کہنے کا دل کرتا ہے اللہ سبحان وتعلی آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین 💐
Ameen jazakallah
Ap se guzaresh hay k rani kot fort ka b visit kraen aor plz video ko gher zruri lmba nah kren
@khadimkhadim9749 Agar jaan ki amaan paon to pooch lon k main ne kahan video ko lamba karnay ki koshish ki hai. Rani Kot k baray men aap ka hukm baja lanay ki koshish kron ga. Promise, Pakka wala.
@Mohammed_Asif_Khan
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
@@zulfiqargilani اللہ سبحان وتعلی آپ کے علم ومرتبہ میں بہت بلندی عطا کرے آمین
گیلانی صاحب اپنی تاریخ اور تاریخی ورثے کی حفاظت زندہ قومیں کرتی ھیں_ ھمیں ھمارے بد بخت خود غرض سیاست دانوں نے نہ تو ایک زندہ قوم بننے اور نہ ھی اپنے قومی ورثوں کی حفاظت کر پائے ھیں چنانچہ قوم بھی بکھری ھوئی ھے اور قومی ورثہ بھی _ راجہ شیر دل ساجد ایڑووکیٹ
یہ ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے
قلعہ تو اجڑ چکا ھے۔لیکن آپ کی کوشش اور انداز بیان بہت اعلی ھے۔ماشااللہ
سلامت رہیں آمین
@khadimhussain7244
بہت شکریہ جناب
@faisalnaamatv5322
جزاک اللہ
ماشاءاللہ سر اس قلعہ کو میں نے دیکھا ہے
یہ تو بہت اچھی بات ہے
بہت ھی شاندار 👍 اپنی زندگی کے کافی وقت تک میں تو تاریخ کو کھنڈرات میں ھی سمجھتا تھا ،، لیکِن پھر سمجھ ائی کہ ہم نے خود اپنی تاریخ کھنڈر کر دی ہے ، ورنہ زندہ قوموں میں بہت بہت پرانی عمارات بہت اچھی حالت میں موجود ہیں آج بھی
کاش ہم بھی زندہ قوم ہوتے تو آپ کو یہ غلط فہمی نہ ہوتی۔
ماشاء اللہ حسب توقع بہت شاندار، معلوماتی ولاگ ہے۔ قلعہ دراوڑکے بارے میں بہت کچھ پڑھنے، سننے کو ملا ہے لیکن آپ نے بعض گوشوں کی نشاندھی کی ہے جو بوجوہ اب تک نظروں سے اوجھل تھے ۔۔۔۔ آپ نے تاریخی حقائق کی چھان بین میں بڑی دقت نظری کا مظاہرہ کیا ہے جو آپ کی انفرادیت کو ظاہر کرتا ہے ۔۔۔ سلامیت رہیں جناب
آپ کا بہت شکریہ۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے ناظرین کو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کر سکوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا بھی انتطار رہے گا۔
i am a Bhatti Rajput from Jaisalmer, India descendant of Rawal Devraj Bhati on whose name it's known.
That's great
بہت رونق ہے اور ہم نے سوچا تھا کہ ویران جگہ ہو گی ۔۔۔۔
جی خاصی رونق ہوتی ہے یہاں
سب ولاگ مین نے saveکر لیے ہیں ماشااللہ بہت ہی خوبصورت ہیں میرے بیٹے کی شادی تھی سب ولاگ دیکھ کر آپ کی محفل میں حاضر ہوں گی و سلام
ماشا اللہ۔ اللہ آپ کو اور آپ کے صاحبزادے کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آپ اطمینان سے شادی نمٹائیں، زندگی رہی تو پھر رابطہ ہو جائے گا۔ سلامت رہیں۔
میں نے ۱۹۸۵ء میں قلعہ دیکھا تھا لیکن اندازہ اب ہوا کہ یہ کتنا وسیع ہے۔آپ نے بہت عمدہ ڈاکومنٹ بنایا ہے۔
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
زبردست معلومات
بہت شکریہ آپ کا
@@zulfiqargilani تشکر
Gilani Sahib. Your Struggle is highly Appreciated.
Thank you very much for your appreciation. Stay blessed.
اللہ پاک رحم کرے میرے پیارے پاکستان اور عوام دونوں پر آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏
Ameen inshallah
آمین
تاریخ کا کیا قدر جانتی ہے پاکستان
پاکستان خود ویران ہے
آپ کو سر اسپشل سلوٹ جو آپ اتنی محنت سے ہم کو معلوماتی ویڈیوز فراہم کرنے ہیں
سلامت رہیں آمین
@IhsanKhan-mf9sn
آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں
@faisalnaamatv5322
جزاک اللہ
آپ میرے شہر بہاولپور اے اور میں آپ کی وڈیوز دیکھتی بھی ھوں اور خاص بات یہ ھے کہ میں آپ کی بیان کی گئی تاریخ بہت غور سے سنتی ھوں بہت عمدہ وڈیوز بہت اعلی تاریخی واقعات اور آپ کا انداز بیان بھی بہت اعلی ھے میری دعا ھے اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین آمین آمین
جی میں آپ کے شہر کئی دن رہ کر گیا اور جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار بھی ہوا لیکن اللہ نے کرم کیا۔ خوشی ہوئی کہ آپ میری ویڈیوز باقاعدگی سے دیکھتی ہیں۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
Nice
@@zulfiqargilani nice
جی ہاں آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگتی ہیں
❤
قلعہ کا حال دیکھ کر دکھ ہوا ویڈیو اچھی ہے آپ کو ❤
قلعہ دیکھ کر ہمیں بھی بہت افسوس ہوا تھا۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
خوبصورت انداز بیاں اور تفصیلی معلومات ماشاءاللہ بہت اچھا لاگ بناتے ہیں آپ اللہ جزائے خیر دے انشاءاللہ یہ لاگ تاریخ کے طالب علموں کے لئے ایک خزانے سے کم نہیں ہیں. اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ ھوںگے. آمین یا رب
میرے پاس آپ کے تعریفی کلمات کے جواب کے لیے الفاظ نہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani Sahib salam sir.
Maza agaya.Never saw a detailed video on Derawar Fort before.Its a 40 minute long video.I can imagine the homework you must have done for all of us.
Thank you as always.
Wa Alekum us Salam Sir
How are you?
Thank you very much Dr Sb. Your encouraging comments boost my spirits.
I was in a place yesterday where I missed you a lot but I don't want to end the suspense right now. Soon you will be able to see that vlog too, in sha Allah.
May Allah bless you.
Itni detail sy qila ki history btany k lia bhttt shukria Sr g... Bahr sy jitna acha lgta andr ki halat itni e khasta ha aur ye bhttt dukh ki bat ha
Andar ja kar waqei bohat mayoosi hoi kyun k main khas taur par isay dekhnay gaya tha. Khair, yeh zawaal ki nishaniyan hen. In se inkaar mumkin nahi.
Very huge fort. Unbelievable amazing construction. It requires look after by govt. It is a great heritage.
Nice vlog sir
Yes mashalla ameen good job
@khalidnazir8815
So nice of you. You are right but no one bothers about it.
اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا جناب سید زلفقار جیلانی صاحب
وعلیکم السلام جناب
بہت نوازش آپ کی
Excellent presentation. Dear Gillani bhai, undoubtedly you are doing a Great and wonderful work. Keep up this Great work! May Allah SWT Bless you always 👍👍💐💐🥰🥰
Thank you so much 😀
Mashallah maine aapke Sare blog Dekhe Hain bahut Dukh Hota Hai
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
MASHA ALLAH ZABERDAST SYED SAHIB JAZAKALLAH THANKS DUA KI DERKHAST HAI ASA
Thank you so much
@@zulfiqargilani WELCOME SYED SAHIB
Great documentary historical program.
Thank you!
Glad you enjoyed it
Asslamulykum main Ahmed pur east ki hoon or ab uk main rehti hoon . Bahot thanks app ka
Wa Alekum us Salam
Thanks and welcome ❤
Main aap ka shaher dekh kar aaya hon. Masha Allah acha aur khoobsurat hai.
@@zulfiqargilani thank u so much.
Mahal ujarne nahi chye the . Abaad rehna chye tha .sab kuch toot phoot chuka.
Thanks again u doing very hard work blessings always.
ماشاء الله زبردست
بہت شکریہ
Zabardast
Thanks a lot
سلامت رہیں آمین
MashALLH ap ka andaz.e.bayan bhot acha hai sir
Aap ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Masha Allah , Syed sab , bohat door safar kia app nay , really interesting, many sloot to you
Jazak Allah. Kam k liye mehnat to karni padti hai na. Dua karen Allah himmat deta rahay.
Mashallaha your every video is full of knowledge and excellent and informative. Thanks
Thank you very much for your appreciation and best wishes.
Motivating Derawar Fort. I AM JAISWAL RAJPUT. JAISWAL MAIR WAS STATES OF RAJA JAISAL.RAJA RAWAL OF JAISAL MAIR OCCUPIED THE DERAWAR FORT BUT AFTER A PACT WITH THE ABBASIDE NAWAB HE LEFT THE FORT
Wow. Glad to hear
بہت اچھی تاریخی ویڈیو گیلانی صاحب اپلوڈ کرتے ہیں
جزاک اللہ سرکار
MashAllah apke vlogs bht hi achy hoty hyn bhai g or imformemetiv bhe keep the good content
Bohat shukriya pasand karnay k liye. In sha Allah achay se achay ki koshish jari rahay gi. Aap bas dua kar diya karen.
گیلانی صاحب آروں کے بہی ولاگ دیکھا ہے لیکن آ پکےولاگ کی طرح کوئی نہیں پا تا ہوں
آپ کی محبت ہے سرکار
❤❤❤ sir apky ly Allah Apko Achi Sehat Aur Lambi Zindagi atta farmye Aameen
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Great man great work and great story.
True mashalla ameen
@user-ei3vy3xg4k
Glad you enjoyed it
ALLAH aap ko jaza e Khair day bohat dookh hota hay apny virsa ki halatve Zar ko daikh kar ahaid hakoomat ko time mil jay oor woo iis ki taraf tawaja day sakty
Meray dukh men sharik honay ka bohat shukriya.
Great vlog MashaAllah
Jazak Allah
ہر چیز نے فنا ہونا ہے 😥کاش یہ حالات ہم سب کی سمجھ میں آ جائیں
Yes True
@malikmuhammadzafarullah میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعاوں کو قریب سے سنیں اور قبول فرمائیں
I have gained alot of historical knowledge by watching your very well presented videos . Thanks for sharing
Glad to hear that. Stay blessed.
Zabardast zabardast zabardast fort
Yup
ماشاء اللّٰہ عزوجل سلامت رھیں
دعاوں کے لیے آپ کا بہت شکریہ
Thank you Gilani Sahab ! , Malumaat k liye Shukurya .💯💚
You are most welcome.
Wooow so sweet and beautiful place
Thanks a lot
@@zulfiqargilani thanks
Muje bht shok tha ye qilla dekhny ka apki badolat pora hogya bhai
Khushi hoi k aap ka shaouq poora ho gaya. Dua kar dijiye ga please.
Allah Pak apko hamesha kamyab rakhe bhai khatarnak vlogging
Jazak Allah. Salamat rahen.
Great effort Mr.Gilani very interesting be happy Great man.
Thank you very much
اللہ تعالیٰ آپ کو اور بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے۔
Again very informative V-log.
Glad you enjoyed it
appreciate your work in unearthing long-lost pieces of history and bringing them to life.
Thank you very much
Excellent job done...There is a tomb having many graves in line of Nawabs close to Drawar fort. This is in excellent shape and is being looked after.
V log is also expected of this place....Thanks for refreshing the old memories..
Please wait a little, that's another vlog. Thanks for your appreciation. Stay blessed.
ماشاءاللہ بہت اچھی انفارمیشن ہے خوش رہیں ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ سرکار
Gilani Sahib, apna vlogs ka through Pakistan ka historic places takhamati rasawie ko posdible binana ka lia aap ka bhot bhot Shukria. Ham apna tor par in historic places tak jana ka ahal na thay magar asp na apni mehnat sa isa mumkin bina dia. Aak bar phir asp ki kavashoo ka bhot bhot shukria. Aapki shandar kavashoo, koshishoo aur zoq-o-shooq ko salam. Meri dua ha ka Allah Pak aapko taval zindgi behtreen aur qabil-e-rashak sehat ka sath atta farmiya, Ameen.
Mujhay khushi hai k bohat se logon ko meray tawasut se apni history aur heritage ka pata chala aur aaj woh history k regular viewer hen. Allah ne mujh se yeh kaam lena tha aur liya jis par main jitna shukar bhi adaa karon kam hai.
Vlogs ki pasandeedgi ka bohat shukriya. Allah aap ki duaen qubool farmaye aur aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay. Khush rahen, salamat rahen.
اللہ آپ کو ہمت عطا کرے گیلانی صاحب
آمین
Brilliant video ..Gilani Sahab thank you from London
So nice of you. Lots of love, respect and regards from Pakistan.
Good Work Gillani Sb 👏🏻
Bohat Shukriya
Alhamdolila jazakallah ameen
السلام و علیکم گیلانی صا حب اللّه پاک آپکو صحت تندرستی دے رکھے آپ نے آج وہ قلہ دکھایا جو بس سوچ ہی سکتے ہیں کبھی دیکھیں گے میں عمان میں رہتا ہوں اپکی ویڈیو بہت دلچسب اور معلوماتی ہوتی ہیں بہت ساری دعائیں ارسلان فرام مسقط عمان 🇴🇲
مجھے بے حد خوشی ہے کہ میرے توسط سے آپ کی خواہش پوری ہوئی۔ عمان میں خوش رہیں، سلامت رہیں اور میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔
Your analysis of our Ancestral Buildings and monuments and their History and narrations of glorious past and decay is commendable. People like me who are now settled overseas will benefit from Maps and Aerial shots Jazakallah and blessings
Thanks and welcome. It's an honor and pleasure for me. Stay blessed.
سلامت رہیں آمین
@@zulfiqargilani On the road that you were driving the people I saw , I am telling you this kind of poverity does not even exist in Afghanistan after 43 years of war, so how can such poor people have any concept of historical importance??
Aap ki video baqi sab videos par number lay gi ha. Really too good and impressive. Aap ki efforts, struggle aur the way u explain each and everything is very impressive. Allah aap ko apni hifaz o amaan may rakhy.
Bohat shukriya aap ka. Aap k comment mera hausla aur himmat badhatay hen. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay. Ameen.
Accellinatt,great documentary, specially,the explanation of historical background and technicalities are extremely great job,to enhance the tourism and knowledge about the history, culture,art,and wellbeing of past civilization. Well-done galani saheb.
Thanks a lot for your appreciation, wishes and prayers. May Allah bless you too.
آبا وہ تمھارے تھے مگر تم کیا ہو
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
نہ انسا نو ں کی قدر نہ عما رتو ں کی
خدا رحم فر ماے ملک پاکستا ن پر
آمین
Great job bro informative and historical video 👍
Thank you very much
Good work shah g, Azadmedia1.
Bohat shukriya sarkar
Sir , aap ne qilla dikhhaya he naheen balkeh dekhhane ka haq ada Kar dia he .thanks.allah tala aap ko salamat rakhhe . Aameeeeen.
.
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
جزاک اللہ
آپ کی ہمت ہیے اتنی دور دراز مسافت طےکرکے اس عمر میں بھی دھوپ گرمی ٹھنڈ پیاس اور لمبے سفر کی تکلیف برداشت کرتے ہوئے جاتے ہیں اور ہمیں اسطرح لگتا ہے جیسے گھر کے پیچھے ہی اپنے باغ میں ٹہل کر اپنی خوش باش طبیعت کے ساتھ ہسٹری پیش کر رہے ہیں 😊
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھے آمین ❤💐
Aap ka bohat shukriya. History vlogs mehnat mangtay hen kyun k yeh sab kuch aap ko on spot karna parta hai. Aap k baat durust hai k dhoop, payas, garmi, sab hoti hai lekin aap ki duaon aur mohabbat k samnay yeh Kuch bhi nahi.
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
apki videos bht achi hoti hn keep it up
Thank you very much for appreciation.
Amazing .>>>>>>>>.............very Nice
Thanks a lot
سلامت رہیں آمین
Stay Blessed
Thanks for prayers.
السلام علیکم ، گیلانی صاحب ماشاءاللّٰه ، ہم آپ کے فین ہو گۓ ہیں، آپ کے لاگ بہت اچھے ہوتے ہیں۔ اللہ پاک اپ کو صحت مند ،نیک لمبی عمر دے آمین
جزاک اللہ سرکار۔ آپ کی دعائیں میرا سرمایہ ہیں۔
Nice content, love to hear about old civilizations
My pleasure
Mshaallah God save us your life and your smile with your family and your health you will smile in every life and this foart are amazing am I belong to ahmad Pur East
Thanks and welcome dear. I'm grateful to you for your appreciation and wishes. May Allah bless you too.
@@zulfiqargilani thanks for the respqt me dear brother its my pleasure
Certainly, here's a Muslim prayer for you:
"ALLAH, grant [Your Name] strength, guidance, and blessings. May [Your Name] find peace in every step and joy in every moment. Shower [Your Name] with Your mercy and protection. Ameen."
Thank you very much. I'm really grateful to you. Stay blessed.
Asalamualakum Masha Allah all video very beautiful interesting and knowledge really appreciated ❤❤❤
So nice of you. Really thankful for your appreciation.
Good 👍👍👍👍👍 very good and very nice and very beautiful sahiwal Pakistan and your brother thanks
It's not in Sahiwal brother
Aap ki vidyo dekh k bohat acha lagta hy dukh bhi hota in tarikhi forts ki haalat y zaar dekh k😢
Bohat shukriya aap ka. Dukh to hamen bhi hota hai lekin kaya karen?
شاہ صاحب آپکی جدوجھد اور کاوشوں کو سلام۔۔۔۔اپ نے بلکل صحیح فرمایا حکومت پاکستان کی نظریں صرف لاھور کے قلعے پر ہی مرکوز ہیں بدقسمت سے ہمارے سیاستدانوں کو اقتدار کی رسہ کشی سے وقت ہی نہیں مل رھا جو ان تاریخی مقامات کی بحالی کے لیے تھوڑا وقت نکل کر اس کو بہترین سیاحتی مقام بناکر ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہے لیکن بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں صرف حکمرانوں کو اپنا مفاد عزیز تر ہے
بہت شکریہ میرے موقف کی تائید کے لیے۔ اگر ہمارے سیاست دان انسان کے بچے بن جائیں تو ہمیں یہ واویلا کرنے کی ضرورت ہی نہ رہے۔ خوش رہیں ہمیشہ۔
Gilani sahib ka Andaz bayan munfarid hay very appreciatable
It's my pleasure
Good work gilani sb❤❤
Thank you so much
Nice information about derawr fort ❤
Thanks for liking. Stay blessed.
Amazing structure... Very sad to see that this ancient treasure is decaying... Pakistan government should take over this place and protect it.. If we renovate it and build good roads, so many tourists will come and it can generate good income..... Its our History....
Love from India...❤
You are very much right. Thanks for watching and commenting. Lots of love and regards for you. Stay blessed.
સર તમારા પ્રયત્ન માટે ખૂબ અભિંનંદન
તમારો ખૂબ ખૂબ આભાર
Zabardast 👍
Bohat Shukriya
Good 👍 Vlog Bhai
Thanks a lot
گیلانی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
Aslam o Alaikum sir AAP Kay vilog zabar10 hoty hay AAP ko masjed ko Ander sey bhi dekhana tha Allah Hafiz
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya. Masjid k andar bhi wohi sab kuch hai jo aap ne bahar dekh liya. Koi nai cheez hoti to zrur dikhata. Duaon men yad rakhiye ga.
You are doing a great job👍
My pleasure
اللہ اپکو سلامت رکھے پیارے بھائی۔سہی کہا اپ نے ہمارے ورثہ کو تباہ کیا جا رہا ہے۔😔
جی آپ درست کہتے ہیں
Good information
So nice of you
Stau blessed
Shah sb
May Allah bless you too
Ap bilkul thek keh rahay hain humari souch bas lahore Kay qilay par mehdood hai or yeh Jo bhawalpur ka Jo qila hai apnay iskay baray main bohat achi information di hai shukriyaa
Bohat nawazish aap ki. Kash Lahore men bethay log baqi Punjab ko bhi apna hi samjhen.
Ye fort to bht khobsorat hai
Sirf bahar se
بہت شکریہ
جزاک اللہ
You are too good and simple person 👌
So nice of you
Nice job bro from Australia❤
Thanks and welcome dear ❤
Excellent Vlog....kindly share the information about 4 Shaba Ikram..
Thank you very much but what is "4 Shaba Ikram"?.
@@zulfiqargilani Derawar fort Kay pass Jo 4 sahaba Ikram kay mazarat hain in kay opper koi documentary banayin....thanks
Allah ApkO khosh rakhy
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
so best sir well done
Thank you very much