Complete Story And History Of Nawab Of Bahawalpur's Residence "Sadiq Manzil "
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ต.ค. 2020
- Complete Story And History Of Nawab Of Bahawalpur's Residence Sadiq Manzil l Bahawalpur State l Nawab Of Bahawalpur l Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi l Dera Nawab Sahb l Sadiq Garh Palace
پاکستان کی معیشت نواب صاحب کی مہربانی سے چلی سب پاکستانیوں کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے اور ان کے ورثہ کو بچانا چاہیے
i dont mean to be off topic but does someone know of a tool to log back into an instagram account?
I was stupid forgot my login password. I love any help you can give me
حکومت پاکستان کی زمے داری ہے اس کی حفاظت کرنا اور اسے دوبارہ تعمیر کے کے لوگوں کیلے کھولے لوگ تحریک کے بڑوں شہنشاہوَں کے بارے میں جان سکیں اور وزٹ کر سکیں
ماشاءاللہ بسم اللہ وت بسم اللہ 7بسم اللہ سلام جوان پاکستان پا سبا ن پاکستان اللہ اکبر
جناب پنجاب کیا سندہ بہی یہ آپ کی vlog دیکہی ھے آپ نے جتنی خوبصورتی سے فلم بندی کی ھے آپ کو سلام ھے اور جتنا دکہ کے ساتھ آپ نے کمنٹری کی ھے محل کی خستہ حالت دیکھ کر ھمارا بہی دل پہٹ رھا ھے کیونکہ بنیادی طور پر نواب صاحب والے سندھی تھے اور شکارپور کے تہے
کوہی غم نہی دنیا فانی ہے اور ہر چیز اپنے وقت پہ ختم ہونی ہے
اللہ پاک رحم کرے جو لوگ اسلام کے لیے اچھا کر گے آمین
Aameen
اجڑ گیا وہ باغ جس کے لاکھوں مالی تھے اللہ پاک نواب صاحب کی مغفرت عطا کرے
Ameen. Allah unko unki nikion ke badlay wahan oncha maqaaam ata karay.Ameeen
Ameen
Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب صورت محل ھوگا۔
بھائی صاحب صدا عمر بادشاہی اللہ تبارک تعالی کی ہے۔ باقی سب کچھ فانی ہے۔ نواب صاحب رح کے پاکستان پر بہت زیادہ احسانات ہیں۔ اللہ تعالی نواب صاحب کے درجات بلند کرکے اُنکو جنت الفردوس میں سونے اور جواہرات کا محل عطا کرئے۔ اور جو احسانات نواب صاحب رح نے پاکستان پر کیے تھے اللہ تعالی اُنہیں اُس کا شایان شان صلہ عطا کرئے ۔ آمین ثم آمین
بھاٸی آپ نے وہ عجیب داستاں سناٸی کہ آخر سب فنا ہے سوإ اللہ تعالیٰ کی ذات کے اللہ سب کی منزلیں آسان کرے آمین
عباسیوں کے سنہری دور کی یادگاریں، آج کل ان کو دیکھ ہی کے آنکھوں میں آنسو بھر آتے ہیں، سلیم نیازی صاحب، بہاولپور کے شاندار ماضی سے لوگوں کو آگاہ کرتے رہیں، جزاک اللّہ
یہ وڈیو دیکھ کر میری آنکھوں کے سامنے اس عظیم الشان محل کی اصل تصویر گھومنے لگتی ھے اور میں خیالوں میں کھو جاتا ھوں
Ghair Mohazab Qaoumain Apnay Asasoo ka Yahee Hall Karty Hn
Great 🧿🧿🧿🧿🧿
اس وڈیو کو دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ آپ نے اچھی کوشش کی۔ اللہ تعالیٰ نواب صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین۔۔۔
ماشا الله بھترين زبردست تاريخ چيز
الله تعالى جنت میں جگہ عطا فرمائے آ مین نوأب صاحب کو
بیشک اللہ بے نیاز ھے
Hello friend please visit to my TH-cam channel please . Thank you!
عبرت کا مقام ھے ان لوگوں کے لئے جو دنیا ھی کو سب کچھ سمجھ لیتے ھیں اور آخرت کو بھلا دیتے ھیں
یہ محل اپنی اصلی حالت میں ریھہ جاتا تو زیادہ اچھا تھا
اللہ تعالی نواب صاحب کی مغفرت نصیب کرے امین یا رب العالمین اور انکے باقی خاندان کو اپنے حفاظت میں اور سلامت رکھے امین یا رب العالمین لیکن بہت افسوس کی بات ہے کہ اتنا قیمتی قومی اثاثہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی ہیں
Allah pak nawab sb ki maghfirat farmay
یہ سب کچھ سن کر دل خون کے آنسوں روتا ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭🇵🇰
I am from Afghanistan, after I watched this video, I feel really sorry for Nawab Sahab, Allah Osko Janat Ferdaus adah karein.
Allah nawab sahab KO unki nikiyun ke badlay wahan aala maqaaam ata kar.Ameeen
Great History
Really appreciated your efforts..keep it up
, افسوس کہ پاکستان میں سکھوں کے گھرداورے محفوظ ہیں مگر ھمارے ہیروز کے گھر تبا ہو رے ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر ہم نے ایسے درویش انسان اور ریاست کی قدر نہیں کی😓
ہک ہا ۔ ۔ دل دکھ سے بھر گیا ہے، کیا شان و شوکت تھی کیسے اجاڑ ویران پڑا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیسے کیسے انمول لوگ یہاں بستے ہوں گے، دریچوں سے جھانکتے ہوںگے، کیا کیا ان کے شوق کیا کیا ان کے ارمان ہوں گے
صرف اللہ تعالی کا نام ہی باقی رہے گا۔
باقی سب مٹی ہے۔
Nawaz shareef ny yehi hashar krna tha pakistan ka agr ab b Pak armi action na lete.
Nawaz shareef sy to pakitan ka ye haal na ho saka neazy ny kar deya hy
Beshk
اللہ تعالی نواب صاحب کی مغفرت فرمائے آمین نواب صاحب کے اھل و عیال اس حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ محسوس کرتے ھوں گے
Ameen
Very sad story
بہت افسوس ہوا دیکھ کر ہم بڑے کمظرف لوگ ہیں
Excellent work sir g, great job you have done. Bht hasrat thi ye sab dekhnay ki, thx v v much. Really har shay fana honay wali ha, bus sirf Allahk ki zaat baqi rehnay wali ha, bht hi ibrat ka maqam ha
Allah pak Nawab sahab ki maghfirat karay or darjaat buland karay ,
Yeh hi nishan hain jo insan ko Ibrat detay hain ,
دیکھو مجھکو جو دید۶ عبرت نگاہ ھو
👍👍
Kaash ye azeem ul shaan aur deedazaib virsa apni asli halat mn chammak dammak raha hota
Kaash aisay hi hota
Allah Pak ki marzee , naam sirf Allah Pak ka hi baqi rahay ga ( BAY SHAK )
Great work
Great vlog
I request the government to renovate this it's our treasure
دل کو تکلیف ھوتی ھے اپنے عظیم الشان اور نایاب ورثے کی موجودہ بربادی اور بری حالت دیکھ کر
ایسا ہی ھوتا ھے دنیا فانی ھے
Well said, no doubt.. 👍🌹
Allah pak apni rahmat se nawab sir Muhammad Sadiq sahib ko jannat ul firdus ata farmy ameen summa ameen
Just amazing. Thanks for sharing 👍
Allah ka nam baqi rehe
Baqi sub fani ha
Jin logon ye khrab kia ha who bedbakt log hain
Very beautiful structure building imarat. I Mandeep Singh from Taran Tarn Saab Punjab India Bharat
Good video
سلیم نیازی بھائی ماشاءاللہ بہت خوب محمد ندیم اکبر
بھاٸیوں اس میں ہم سب کے لیۓ ایک اہم سبق ہے کہ ہم سب اللہ کی عبادت کریں اور اس کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔
لوگوں کا ہر طرح اکرام کریں۔
اور لوگوں کو تبلیغ بھی کیا کریں۔
جان تو اک دن جانی ہے۔
مرنے سے پہلے آخرت کی تیاری ہو جاۓ تو آخرت میں تو چین ملے گا۔
آخرت کی زندگی ختم ہونے والی نہیں۔
جبکہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشائيوں ہے۔
I am writing these lines with tears in my eyes. 1.1.2021 9:03 a.m.
Abdul Qayyum
Lahore
مجھے بھی دعاٶں میں یاد رکھیں۔
اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہم سب کی مغفرت فرماۓ اور جھنم کی آگ سے بچاۓ اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
All of us must share to inform IK
I Love You
Prince Saqiq Muhammad Sb❤
Allah un ke mgfrat frmay r jnat me ala muqm ataa frmay amen
Dill phatnay lgta hai ye video dayk kr
اللہ پاک محسن پاکستان کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت کے اعل در جا ت فرمائے آمین
Allah pak ke hazaroon lokoon rahmeetay houn in per g ameen soma ameen
Niazi sb, you are doing a great job.
ہمارے حکمرانوں نے یہی کام سرانجام دیا ہے تباہی کے لئے
Shahbaz bhai
I salute your effort
Very good work
Love from peshawar
Super vudeo
Kaya hi kamaal ki video banaiee hai aap nay
Allah pak aap ko salamat rakhay
Aameen suma Aameen
Aik Azeem virsa
Very sad😓
I saw this video many time and every time I feel very sadness
It was a golden residence but now it is near to end
معزرت کے ساتھ ہم پاکستانی بُنیادی طور پر اپنے اثاثوں کی حفاظت نہیں کر پاے اور ایک یہ بھی یہ تمام مُعاملات عدلیہ کی نظر ہوے اور انہیں سیل کر دیا گیا اور پاکستانی چوروں نے اسے خوب لُوٹا وُہی محل صحیح حالت میں ہئیں جن پر آرمی کا قبضہ ہے حکومت وقت کو چاہئیے کہ ان تمام محلات کو انکی اصلی حالت میں بحال کرے اور اسکی حفاظت کرے
Great effort
Thank you
بہت ذیادہ غلط کیا ھے ان لوگوں نے جو محل کی چنر ین چرا کر لے گئے افسوس
bohot khob
Humari gov apni real heros ki izaat nahi kerti he was a man who loved Pak for Allah
Right brother
Great man
So sad yar hum apni historical places ko khatam krte ja rhe hn nice work
Aik Azeem aur bohat khoobsurat Mahal Tha ye
Is ko toota phoota daykh kr dil bohat dukha hai
Masha allah hayaq allah
MashaAllah
Nawab.sadik I salute u Allah apko.jannat.daay
just shocked
Big fan nawab family
اس دور ان چیزو کو اصل حالت میں لایا سکتھا ہے اگر حکومت سنجیدہ ہو تو
بھت دکھ ھو رھا ھے اتنی عظیم سلطنت کو تباہ ھو تے دیکھ کر اتنی زیادہ غفلت ؟
BAHWALPUR HOUSE IN NEW DELHI IS IN PRISTINE CONDITION AND HOUSES THE NATIONAL ART GALLERY. "WAQT KI HAR SHEH GULAM, WAQT KA HAR SHEH PAR RAJ, AADMI KO CHAHIYE WAQT SE DAR KAR RAHE".I HAVE HEARD FROM OLD RESIDENTS OF BAHAWALPUR STATE IN INDIA THAT THE NAWAB DID WONDERFUL FALAHI WORK FOR THE RESIDENTS. JEEVAY SADIQ.JEEVAY SARAIKI DESH.
Hamaray her dil azeez nawab sir sadiq Mohammed Khan abbasi k Mahal ki ye halat daykh kr dil ko barri tkleef hui hai
Shuker hai k aap nay ye video bna kr iss virsay ko mehfooz kr lya hai q k iss ki jo halat hai Kuch dinnou k bad yahaa kuch bhi nhi ho ga
سلیم بھائی یہ صادق منزل 1920۔1930کے درمیان بنائی گئی۔اور تقریباً آٹھ سال میں مکمل ہوئی۔میرے والد صاحب 1966 تک صادق منزل میں ملازمت کرتے رہے۔جو فرنٹ پر دو کمرے جن کی چھتیں باقی ہیں۔ یہ نواب صاحب اور بیگم صاحب کے کمرے ہیں۔اس کے مغربی کونے میں ایک چھوٹا سا چڑیا گھر اور تالاب ھوتا تھا۔مشرقی کونے میں صادق گڑھ جانے کیلئے سرنگ ھوتی تھی۔جو سابقہ ویڈیو میں آپ دیکھا چکے ہیں۔ھمارے والد صاحب بتاتے تھے صادق منزل بہشت کا ٹکرا تھا۔
جناب آپ کے والد صاحب نے نواب صاحب کے پاس ملازمت کی ہے اتنا کچھ آپ کو پتہ ہے تو آپ کو یہ بھی پتہ ہو گا کہ آج کل ان کی اولاد کہاں ہےجو اپنے اس خوبصورت ورثے کو بے یارومدد گار چھوڑے ہوے ہیں
@@haiderstatustv02 میرے بھائی یہ اللہ کی ناراضگی ھے۔ اللہ پاک عباسی خاندان پر رحم کرے۔
اس وقت نواب کا کوئی جان نشین نہیں ہو کیا
Rona nikkl gya yrr
Excellent documentary. Keep it up.
Allah Allah
Good
Zbrdst
Mera shar hai nice video 👍
اس عمارت کی ھفا طت کر نا ھکو مت کی زمداری ھے
افسوس پاکستان کے محسنوں کے ساتھ ہمارے چور حکمرانوں نے کتنا خراب سلوک کیا
حکمرانوں نے کیا ظلم کیا ھے بھائی ؟؟؟ اصل خبیث ، گھٹیا ، نکمے اور مفت خور تو نواب صاحب کی اپنی اولاد ھے جو نواب صاحب کی جائیداد پر قابض ہیں ، عیش و آرام کی زندگی گزار رہے ہیں لیکن نواب صاحب کی نشانیوں کو لاوارث چھوڑا ہوا ھے ۔۔ سرائیکی قوم کو سمجھنا ہو نواب صاحب کی اولاد کو دیکھ لو ۔۔
@@hamzaumair1402 یہ بھی مر جائنگے ایک دن باقی رھ جائیگا بنجارہ
Hamaray wo buzurg jinhou nay iss mahhal ko iss ki asli halat mn daykha hai wo btatay hn k ye jannat k aik tukray ki tarah tha
Iss intihaiee khoobsurat aur azzeem ul shaan mahal ki ye tabahi aur brbadi daykh kr meri aankhou mn aansoo aa gaiay hn
Wo jo aik shair nay kaha hai k
Ujjer gaya wo baagh jiss k sau maalee thay
Shahbaz Bhai
Ye video daykh kr dil bohat udass ho giya hai
Kaya virsa tha jo brbad hota ja raha hai
Aap ki bhaag daur ko mera salaam
Nice
So sad yar .Shaklee abbasi
Bohat dukh huwa dekh k itna virsa aur is hal mai
سچ کہا بھائی
Great people but had to leave however the unfortunate part is their children couldn't maintain what they inherited, so sad.
جیو بھائی
Muj bhut dukh hota ha aisa hal daikh kr .purani chezon say muhabat karna hi suchi محبت ka asool ha
Dil khoon k ansu roo raha hy
Kaya zbrdst mahhal ho ga apnay wqtou mn
Daykh kr dill udass ho gaya hai
The question is, does Nawab had no heir?