قطر میں أوقاف کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد کے مراحل/ مولانا محمد فاروق فخرالدین/ دوحہ قطر
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 31 ธ.ค. 2024
- قطر میں امامت کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد کے مراحل
قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے حوالے سے وقتا فوقتا آگاہ کرتے رہیں گے
اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہنچاتے رہیں گے
اور بہت سی نوکریوں کے حوالے سے وقتا فوقتا آگاہ کرتے رہیں گے
آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ
تمام دوست احباب سماعت فرمائیں
مولانا محمد فاروق فخرالدین
دوحہ قطر
الله تعالٰی سلامت رکھے مولانا فاروق صاحب کو❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تفصیل ان لوگوں کیلئے ہے جو قطر میں ہی برائے ملازمت مقیم ہیں اور ان کیلئے کیا طریقہ ہے جو امتحان دیکر اپنے وطن واپس لوٹ جاتے ہیں ؟
محمد عفان صادق غفرلہ
اللہ تعالیٰ مولانا اسجدکوبھت جلدعمرہ کی سعادت نصیب فرمائے ❤
MashaAllah g bht achi maloomat frahm ki he ALLAH KAREEM jazae khar ata frmay
Mashallah kafi maloomat video hay Jazakallha Molana sab
السلام علیکم!
Masha Allah Allah biradar e mukarram ko Allah mazeed taraqi atta farmay .ur molana Muhammad Farooq sab ko b jazay kher naseeb farmay bhut ziyada rihnumai farmaty hen Masha Allah
بارك الله في علمك وعملك شيخ ..وكتب الله أجرك
آمين يارب العالمين
apsy rabta kaisy krain please WhatsApp number?
❤ Masha Allah Masha Allah ❤️
جزاك الله خيرا واحسن الجزاء حفظكم الله
اللہ پاک سلامت رکھے آپ حضرات کو ؛ آمین
آمين يارب العالمين فجزاكم الله خير
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشاءاللہ حضرت
جزاك الله خير
Mashaallah
حضرت قطرپولیس اسٹیشن کی مسجد اوقاف کے تحت ھیں
جی
Masha'allah 🎉
Molana Qirat compitition kab shuru honge
واللہ اعلم بالصواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت اس وقت سعودی عرب میں
الجمعیة الخيرية تحفیظ القرآن کے ساتھ منسلک ھوں عرصہ 10 سال سے ,
ماشاء اللہ منارالسبیل پر تو اپ نے مدلل تشریح فرمائی مگر اسئلة واجوبة پر سوالات اور جوابات کا تشریح باقی ھے
اس کی امتحان کا طریقہ کار کیا ھے زرا اس پر بھی روشنی ڈال دیجئے ,,
ماشاء اللہ فقہ پر بہت زبردست تشریح فرمائی ھے
من فضلك اشرح الکتاب 100 اسئلة واجوبة بارك الله فیك
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ویڈیو میں جتنی تشریح کی گئی ہے وہ امتحان کے حوالے سے شافی و کافی ہے
Assalamu alakum Molana sahab aap se baat kese ho sakti hai hajrat
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
آپ دونوں حضرات کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟؟
براۓ مہربانی ضرور بتائیں
پاکستان سے
❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت آپ کا واٹسپ نمبر نہیں کھل رہا ہے
ہم انڈیا سے ہیں
Assalamu alaikum. Bhut hi accha kya aapne ye video bnake Mera imthaan 19 June 2023 ko hua alhamdulillah me pass hua or mujhe masjid Milne me 6 month laggye alhamdulillah mujhe 14 January 2024 ko pehli masjid mili hai me bhut ziyada preshan rha hu alhamdulillah mera sab kaam mukammal hogya
@@AbuSuma-by8dg abubakar ne diya tha bhai
@@AbuSuma-by8dg 2 year nhi lagte Aisa kuch nhi hai bhai imthaan pass karne ke baad mushkil se 1. Ya 2 month lagte hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت میں انڈیا سے ہوں
کیا آپکا نمبر مل سکتا ہے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 0097477106468
Mashaallah hazrat imamat Milne ke ketne din bad khateeb or tahfeez ka imtehan hota hai
اسلام علیکم میں پاکستان سے بات کر رہا ہوں میں بھی قطر میں امامت کے فرأض انجام دینا چاہتا ہوں تو کیا مجھے اس کے لیے پہلے قطر میں آنا پڑے گا یاں یہیں سے میں بھی اپلائ کر سکتا ہوں اس بارے میں رہنمائی بھی فرما دیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں مگر ویزہ ضروری ہے
جزاک اللّہ
جتنی سرٹیفکیٹ یا کاغزات ہیں انکی اصل کپی اور فوٹو کاپی ساتھ لے جانا ہیں؟
جی بہتر رہے گا
آپ حضرات نے فرمایا کہ ساتھی قرآن کے امتحان میں بہت فیل ہو رہے ہیں ۔اسکی کیا وجوہات ہیں۔ذرا اس کی تفصیلی وضاحت فرمائیں ۔شکریہ
تجوید کی کمی کی وجہ سے
سلام حضرت اس میں کتنا معاش دیتے ھیں مھربانی ھوگی میں ابوظبی میں ھو مجھے ایک واٹسپ نمبر چاھیے
0097477106468
Mulana aap num send karain please
0097477106468
Assalamu alikum(@maulana Muhammad Farooq apsy rabta kesy krain koi number inbox kr dain JazakAllah khair
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 0097477106468