وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته فجزاك الله خيرا " اہم معلومات فکر مندوں کےلئے الشیخ فاروق کی ہر ویڈیو میں قدم قدم رہمنائی اور معلومات اور بہہہت سبق ہے الحمدلله ، ہمیشہ شکریہ الشیخ فاروق حفظكم الله
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور کیا حال ہے آپکا حضور عرض یہ یے کہ میں نے مکمل درس نظامی کی ہوئی ہے مگر حافظ نہیں ہوں تو کیا۔ میں وہاں کسی مدرسے میں سیٹ ہو سکتا ہوں یا وہاں کوئی ہوم ٹیوشن پرھا سکتا ہوں
شیخ نے کمال کا انٹرویو دیا ہے بہت ہی فائدہ مند باتیں کی ہیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
فجزاك الله خيرا " اہم معلومات
فکر مندوں کےلئے الشیخ فاروق کی ہر ویڈیو میں قدم قدم رہمنائی اور معلومات اور بہہہت سبق ہے الحمدلله ،
ہمیشہ شکریہ الشیخ فاروق حفظكم الله
جزاكم الله خير
صلى الله عليه واله وسلم
ماشاءاللہ حضرت
جزاك الله
ماشاء الله تبارك الرحمن
Mashallah👍👍
Assalamualaikum.
Hazrat date buhat he
Mashallah jankari achi dete hen
❤❤❤
آواز قدرت کی دین ہے..ہرحافظ قران أچھا ہی پڑھتاہے.لیکن کا جادو نہ بکھیرپانے کی وجہ سے مایوس ہوکر واپس ہوجاتاہے.یہ سب کیا ہےاپنے کو رسوا کرانا ہی ہے...
شیخ ان سے مقابلوں کی تیاری کے متعلق بھی بات کریں
إن شاءالله
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت مولانا محمد فاروق صاحب آپ کیسے ہیں ؟
میرا پکا ارادہ ہے امتحان دینے کا لیکن فی الحال تیاری کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
أعانكم الله
محترم
اگر شیخ سعود بن ابراہیم الشریم کا لہجہ ہوں تو کیسا رہیگا
مناسب ہے
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور کیا حال ہے آپکا حضور عرض یہ یے کہ میں نے مکمل درس نظامی کی ہوئی ہے مگر حافظ نہیں ہوں تو کیا۔ میں وہاں کسی مدرسے میں سیٹ ہو سکتا ہوں یا وہاں کوئی ہوم ٹیوشن پرھا سکتا ہوں
واللہ اعلم
Bohot muskil hogaya
Assalamualaikum hazrat tasjeel hori ?
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی جی
ایسا نہیں ہے ایسے بہت لوگ ہیں جنکی آواز اچھی نہیں ہے لیکن انکا انتخاب ہوگیا ۔زیادہ ہی ڈرا رہے باقی یہ ضرور ہے امتحان پہلے کے بالمقابل اب مشکل ہے
یہ ابھی کی صورت حال بتارہےہیں ۔ شیخ
جی بجا فرمایا
لیکن آجکل کے احوال سے آگاہ کیا گیا ہے
امتحان كب هيں
9 جولائی
Molana Farooq sb Apna Number Send Kar dejiye please
0097477106468
Are bade Miya on line karo iktihan