Maulana  Muhammad Farooq
Maulana  Muhammad Farooq
  • 294
  • 463 457
قطر میں 2025 کے پہلے امتحان کے پرچے/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
قطر میں امامت کے 2025 کے امتحان کے پرچے
قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور قطر میں تمام نوکریوں کے حوالے سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہچاتے رہے گے
اور دینی معلومات اور مسئلے مسائل آپ تک پہچاتے رہے گے
آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ
تمام دوست احباب سماعت فرمائے
مولانا محمد فاروق فخرالدین
มุมมอง: 1 282

วีดีโอ

قطر میں 2025 کا پہلا امتحان اور تیاری/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
มุมมอง 1.6K21 วันที่ผ่านมา
قطر میں 2025 کا امتحان اور اس کی تیاری قطر میں نوکری کے مواقع اور علماء اکرام و حفاظ کے لیے امامت کی نوکری کے مواقع اور ہم آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہچاتے رہے گے اور قطر میں تمام نوکریوں کے حوالے سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائے مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
💐 خوشخبری 💐 عربی سیکھنے کا سُنہری موقع/آسان عربی کورس/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
มุมมอง 4713 หลายเดือนก่อน
خوشخبری آسان عربی سیکھنے کا موقع آسان عربی کورس نحو و صرف کورس قطر میں نوکری کے مواقع علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور قطر میں تمام نوکریوں کے حوالے سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہچاتے رہے گے آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائے مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
💐خوشخبری 💐قطر میں 2025 کے امتحان کا إعلان/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
มุมมอง 2.9K3 หลายเดือนก่อน
خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔خوشخبری قطر میں2025 کے امامت کا اعلان قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور قطر میں تمام نوکریوں کے حوالے سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہے گے اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہچاتے رہے گے اور تمام معلومات کے لیے ہماری تمام ویڈیو سماعت فرمائیں آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر 2024 کے پانچویں امتحان کے پرچے/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
มุมมอง 1.5K3 หลายเดือนก่อน
قطر میں 2024 کے امتحان کے پرچے قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور بہت سی نوکریوں کے مواقع اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہچاتے رہے گے اور سبھی طرح کی نوکریوں آپ کو بتاتے رہے گے آپ ہماری تمام ویڈیو ضرور دیکھا کرے اور قطر میں کی ساری خبریں آپ تک پہنچاتے رہے گے آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائے مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر میں 2024 کا پانچواں امتحان/مولانا محمد فاروق فخرالدین/دوحہ قطر
มุมมอง 2.8K5 หลายเดือนก่อน
قطر میں امامت کا پانچواں امتحان کب ہے قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور قطر میں آنے والی سبھی خبریں ہم آپ تک پہچاتے رہے گے اور آنے والی سبھی نوکریوں کی خبر آپ تک وقتا فوقتا پہچاتے رہے گے آپ تمام حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائے مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر میں تحفیظ القرآن کا امتحان کیسے دیں/مولانا محمد فاروق فخر الدین/دوحہ قطر
มุมมอง 2.5K6 หลายเดือนก่อน
قطر میں قرآن پاک پڑھانے کے لیے امتحان دینے کا طریقہ قطر میں علماء اکرام و حفاظ کے لیے نوکری کے مواقع اور انے والی تمام نوکریوں سے اپ کو اگاہ کرتے رہیں گے اور قطر میں ہونے والی سبھی خبروں سے اپ کو باخبر کرتے رہیں گے اور بہت کچھ اپ کو ہمارے چینل پر ملے گا بہت سی نوکریاں اور بہت سی خبریں اپ کو ہمارے چینل پر ملیں گی تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائے مولانا محمد فاروق فخرالد...
قطر میں 9 جولائی 2024 کے امتحان کے پرچے/دوحہ قطر/مولانا محمد فاروق فخرالدین
มุมมอง 1.6K6 หลายเดือนก่อน
دوحہ قطر میں سال2024 کے مہینے 9 جولائی میں ہونے والے امتحان کے پرچے قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے حوالے سے وقتا فوقتا آگاہ کرتے رہیں گے اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہنچاتے رہیں گے اور آنے والی ہر خبر سے آگاہ کرتے رہیں گے اور ہر آنے والی نوکریوں کے حوالے سے آگاہ کرتے رہیں گے آپ تمام حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائیں مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر میں امامت کے 4 چوتھے امتحان کا اعلان ۔ مولانا محمد فاروق فخرالدین ۔ دوحہ قطر
มุมมอง 1.4K8 หลายเดือนก่อน
قطر میں امامت کے 4 چوتھے امتحان کا اعلان قطر میں امامت کے امتحان کے پرچے قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے مواقع اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہنچاتے رہیں گے تمام دوست احباب کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائیں مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر میں امتحان کے حوالے سے اہم شخصیت سے گفتگو/شیخ المشائخ فخرالھدی صاحب/دوحہ قطر
มุมมอง 2.6K8 หลายเดือนก่อน
قطر میں امامت کے امتحان کے حوالے سے اہم شخصیت سے گفتگو قطر میں علماء و حفاظ اکرام کی نوکری کے حوالے سے وقتا فوقتا آگاہ کرتے رہیں گے اور آنے والی سبھی خبریں آپ تک پہنچاتے رہیں گے آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ تمام دوست احباب سماعت فرمائیں مولانا محمد فاروق فخرالدین دوحہ قطر
قطر میں خطابت(جمعہ ) پڑھانےکی نوکری/ مولانا محمد فاروق فخرالدین/ دوحہ قطر
มุมมอง 5K8 หลายเดือนก่อน
قطر میں خطابت(جمعہ ) پڑھانےکی نوکری/ مولانا محمد فاروق فخرالدین/ دوحہ قطر
خوشخبری۔۔نحو و صرف کورس/قطر اوقاف کا امتحان کب ہے/مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
มุมมอง 1.1K9 หลายเดือนก่อน
خوشخبری۔۔نحو و صرف کورس/قطر اوقاف کا امتحان کب ہے/مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
قطر میں أوقاف کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد کے مراحل/ مولانا محمد فاروق فخرالدین/ دوحہ قطر
มุมมอง 2.3K11 หลายเดือนก่อน
قطر میں أوقاف کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد کے مراحل/ مولانا محمد فاروق فخرالدین/ دوحہ قطر
قطر میں امامت کے لیے قرآن پاک کے امتحان کے حوالے سے اہم معلومات/ مولانا محمد فاروق فخرالدین
มุมมอง 2.7K11 หลายเดือนก่อน
قطر میں امامت کے لیے قرآن پاک کے امتحان کے حوالے سے اہم معلومات/ مولانا محمد فاروق فخرالدین
سبق نمبر84 #Lesson تکبر کرنا(ایک منٹ کا مدرسہ )مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
มุมมอง 15211 หลายเดือนก่อน
سبق نمبر84 #Lesson تکبر کرنا(ایک منٹ کا مدرسہ )مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
قطر میں امامت کا امتحان ہونے والے دوسرے امتحان کے پرچے(مولانا محمد فاروق فخرالدین ) دوحہ قطر
มุมมอง 1.8K11 หลายเดือนก่อน
قطر میں امامت کا امتحان ہونے والے دوسرے امتحان کے پرچے(مولانا محمد فاروق فخرالدین ) دوحہ قطر
مبارکباد قطر میں امامت کا امتحان دینے کی خواہش رکھنے والے حضرات کے لیے خوشخبری(دوحہ قطر)
มุมมอง 1.6K11 หลายเดือนก่อน
مبارکباد قطر میں امامت کا امتحان دینے کی خواہش رکھنے والے حضرات کے لیے خوشخبری(دوحہ قطر)
قطر میں شیخ محمد فاروق صاحب سے کچھ راز کی باتیں(دوحہ قطر )
มุมมอง 1.3Kปีที่แล้ว
قطر میں شیخ محمد فاروق صاحب سے کچھ راز کی باتیں(دوحہ قطر )
قطر میں امامت کے امتحان کے سوالیہ پرچے(مولانا محمد فاروق فخرالدین ) دوحہ قطر
มุมมอง 2.1Kปีที่แล้ว
قطر میں امامت کے امتحان کے سوالیہ پرچے(مولانا محمد فاروق فخرالدین ) دوحہ قطر
🇮🇳انڈیا والوں کے لیے خوشخبری)قطر آنا آسان|مولانا محمد فاروق فخرالدین|دوحہ قطر
มุมมอง 3.5Kปีที่แล้ว
🇮🇳انڈیا والوں کے لیے خوشخبری)قطر آنا آسان|مولانا محمد فاروق فخرالدین|دوحہ قطر
قطر میں Male and Female کے لیے مختلف نوکری کے مواقع (مولانا محمد فاروق فخرالدین) دوحہ قطر
มุมมอง 1.2Kปีที่แล้ว
قطر میں Male and Female کے لیے مختلف نوکری کے مواقع (مولانا محمد فاروق فخرالدین) دوحہ قطر
سبق نمبر 83#Lessan ۔کسی کے نقصان پرخوش ہونا(ایک منٹ کا مدرسہ )مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
มุมมอง 138ปีที่แล้ว
سبق نمبر 83#Lessan ۔کسی کے نقصان پرخوش ہونا(ایک منٹ کا مدرسہ )مولانا محمد فاروق فخرالدین۔۔دوحہ قطر
🌹خوشخبری 🌹خوشخبری 🌹قطر میں 2024 میں امامت کے دوسرے امتحان کا اعلان(مولانا محمد فاروق فخرالدین)
มุมมอง 1.1Kปีที่แล้ว
🌹خوشخبری 🌹خوشخبری 🌹قطر میں 2024 میں امامت کے دوسرے امتحان کا اعلان(مولانا محمد فاروق فخرالدین)
قطر میں 2024 میں امامت کے امتحانی پرچے میں آنے والے سوالات اور اگلے امتحان کی خبر (دوحہ قطر)
มุมมอง 1.8Kปีที่แล้ว
قطر میں 2024 میں امامت کے امتحانی پرچے میں آنے والے سوالات اور اگلے امتحان کی خبر (دوحہ قطر)
Bike Rider food Delivery boy job in Qater 2024
มุมมอง 479ปีที่แล้ว
Bike Rider food Delivery boy job in Qater 2024
سبق نمبر 82#Lessan(عار دلانا) ایک منٹ کا مدرسہ(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
มุมมอง 191ปีที่แล้ว
سبق نمبر 82#Lessan(عار دلانا) ایک منٹ کا مدرسہ(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
قطر میں امامت کا امتحان دینے کیلئے 2 دن کے لیے آئے ہوئے ساتھی(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
มุมมอง 1.1Kปีที่แล้ว
قطر میں امامت کا امتحان دینے کیلئے 2 دن کے لیے آئے ہوئے ساتھی(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
بہت ہی خوبصورت انداز قرآن پاک پڑھنے کا۔۔بنت مولانا محمد فاروق فخرالدین(دوحہ قطر )
มุมมอง 285ปีที่แล้ว
بہت ہی خوبصورت انداز قرآن پاک پڑھنے کا۔۔بنت مولانا محمد فاروق فخرالدین(دوحہ قطر )
🌷 خوش خبری 🌷اب قطر انا ہوا آسان۔۔اب ہر کوئی قطر اسکتا ہے(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
มุมมอง 3.3Kปีที่แล้ว
🌷 خوش خبری 🌷اب قطر انا ہوا آسان۔۔اب ہر کوئی قطر اسکتا ہے(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
مسجد نبوی میں بہت ہی عزیز دوست سے ملاقات(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر
มุมมอง 258ปีที่แล้ว
مسجد نبوی میں بہت ہی عزیز دوست سے ملاقات(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر

ความคิดเห็น

  • @AhtasabPatel
    @AhtasabPatel 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام علیکم حضرت جو حافظ قرآن ہیں وہ بھی امامت کر سکتے ہیں قطر میں

  • @sawoodkhanpeshawer3786
    @sawoodkhanpeshawer3786 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ❤

  • @hameedzafar2079
    @hameedzafar2079 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ تلاوة رائعة

  • @IboHamdan
    @IboHamdan 2 วันที่ผ่านมา

    جزاك الله خيرا❤

  • @hafizgulzaransarihazaribag9429
    @hafizgulzaransarihazaribag9429 6 วันที่ผ่านมา

    أپ کا نمبر بھی بتايں

  • @hafizgulzaransarihazaribag9429
    @hafizgulzaransarihazaribag9429 6 วันที่ผ่านมา

    حضرت أپ کا نمبر دیجئے

  • @Abdullah.Qasmi-jod
    @Abdullah.Qasmi-jod 10 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @D_______786Ibrahim
    @D_______786Ibrahim 11 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا شیخ انا من الھند وساذھب الی القطر للعمل ھناک ھل استطیع ان أعطی المتحان من ھناک وانا فی حالۃ العمل فی قطر

  • @VOK92
    @VOK92 12 วันที่ผ่านมา

    کون سی کتاب کی تیاری کرنی ہوتی ہے سر

  • @haqeqattv1769
    @haqeqattv1769 13 วันที่ผ่านมา

    مولانا صاحب اس کیلئے اپلائ کونسے ویب سائٹ سے کریں گے

  • @AmanullahAmanuallah-f5f
    @AmanullahAmanuallah-f5f 13 วันที่ผ่านมา

    سلامت رہیں مولانا صاحب

  • @AmanullahAmanuallah-f5f
    @AmanullahAmanuallah-f5f 13 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @bashirkhanKhan-k4x
    @bashirkhanKhan-k4x 13 วันที่ผ่านมา

    آمين يا رب العالمين واياك

  • @QariFaisal-u9c
    @QariFaisal-u9c 13 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ شیخ میری عمر انچاس سال نو مہینے ہوگئ ہے کیا مجھے قطر میں امتحان دینے اور وہاں امامت یا جیسے کامیابی ملیگی قبول کیا جائیگا؟ یا عمر زیادہ کا کوئی مسئلہ بن جائیگا کیونکہ جب قطر پہنچوں گا تب پچاس سال اور کچھ مہینے عمر ہوگی ؟کیونکہ ظاہرا چالیس سال کا لگتا ہوں

  • @Asimhay
    @Asimhay 13 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah khair bahut

  • @yaseenshaikh7958
    @yaseenshaikh7958 14 วันที่ผ่านมา

    Assalamu alaikum Molana mujhe aana hai rehnumai farmaiye

  • @mdjabihullah263
    @mdjabihullah263 14 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید کہ آپ خیریت سے ہونگے آپ کا نمبر بھیج دیں

  • @AsimWali0
    @AsimWali0 14 วันที่ผ่านมา

    Sheikh aglay tehreri imtihan ki update k muntazir rahen gay❤

  • @AsimWali0
    @AsimWali0 14 วันที่ผ่านมา

    Jazkallah ❤sheikh

  • @shaikhafeez7572
    @shaikhafeez7572 14 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum wanarakatuh wabarakatuh Hazrat ji shukriya ❤

  • @AbdulBasit-mn9wk
    @AbdulBasit-mn9wk 14 วันที่ผ่านมา

    ما شاء اللّٰه تباك الرحمن

  • @bayanaatoahadees1732
    @bayanaatoahadees1732 14 วันที่ผ่านมา

    جزاکم اللہ خیرا

  • @farooqkhttab7677
    @farooqkhttab7677 14 วันที่ผ่านมา

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @farukjigar8908
    @farukjigar8908 14 วันที่ผ่านมา

    Jazakallahu Khairah molana ❤

  • @qariajmalofficial342
    @qariajmalofficial342 14 วันที่ผ่านมา

    Good shekh

  • @SIRAJ-ANSARI-786
    @SIRAJ-ANSARI-786 21 วันที่ผ่านมา

    کونسی اور کتنی کتابوں کا امتحان ہوتا ہے شیخ

  • @aaqibakhtar0
    @aaqibakhtar0 21 วันที่ผ่านมา

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ارجو ذالك انت بخير شیخ آپ ملک سے آگیے کیا ميري تسجيل كينسل هو گی اب تسجیل نھیں ہو پاری او ٹی پی نھیں آ رھا ہے😮

  • @SadiqueanwarNadwi
    @SadiqueanwarNadwi 22 วันที่ผ่านมา

    لوسمحت من فضلك... ياشيخ

  • @SadiqueanwarNadwi
    @SadiqueanwarNadwi 22 วันที่ผ่านมา

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كيف حالك؟ أتمني انت بخير وعافية في الدين للدنيا والآخرة.... انا احتاج إلي رقم الجوال ....

  • @amanfalahifalahi7976
    @amanfalahifalahi7976 22 วันที่ผ่านมา

    اگلا امتحان کب ھوگا رہنمائ فرماے

  • @URCristiano-x8x
    @URCristiano-x8x 22 วันที่ผ่านมา

    Asssalamu alaykum qater me imtehan ke havale se 1bat karna chahta hu Qater me abhi taqreeban 2000 se jyada huffaz aolama imtehan dene aae he Halat itne kharab he ke unko khane ke bhi pese nahi he Dusri bat aap imtehan bahot hard he jese ke kitabo me bhi tabdeele hui he Bichare jitne bhi aae he imtehan dene vo karz lekar aae he inki halat bhi dekho Me aap ke fayde ke liye keh rahahu ke imtehan dene na aae halat bahot kharab he yaha qater me Log majduri mang rahehe majduri bhi nahi milti😢 point bat qater ki sari masjid bhar chuki he ab ye imtehan surf government ko dikhane ke liye kar rahehe baki sab ko fail karte he kyu ke masjid hi nahi he unke pass

  • @asifansari-sl7vn
    @asifansari-sl7vn 22 วันที่ผ่านมา

    اس کیلئے کیا کرنا ہے

  • @asifansari-sl7vn
    @asifansari-sl7vn 22 วันที่ผ่านมา

    امتحان کہاں ہونے والا ہے

  • @mdabdulwajid9360
    @mdabdulwajid9360 22 วันที่ผ่านมา

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کتاب کا اقتباس ہے یہ جو آپ نے اسکرین پر دکھایا ؟

  • @nasheemanswat4640
    @nasheemanswat4640 22 วันที่ผ่านมา

    مولانا صاحب قرآن مجید میں کتنے سوالات ہوتے ہیں جزاک اللہ

  • @QariFaisal-u9c
    @QariFaisal-u9c 22 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ یا شیخ ۔شیخ دوسرا امتحان کب ہوگا یہ تو بتادیں جزاک اللہ

  • @TayyabAnsari-ht2ji
    @TayyabAnsari-ht2ji 22 วันที่ผ่านมา

    بہتر تو یہی ہے کہ جو عربی ٹھیک ٹھاک جانتے ہو انہی کو جانا چاہیے اور انہی کو کوشش کرنی چاہیے

  • @irfankhanff1860
    @irfankhanff1860 23 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے بخیر ہوں گیں آپ لوگوں کو آگاہ کر دیتے ہیں یہ اچھی بات ہے بہت اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی آگاہ کریں کہ قطر وزرات الاوقاف والے کسی کو لے نہیں رہے ہیں کوئ کتنی بھی محنت کر لے نہیں ہو رہا ہے ابھی میں یہ نہیں کہ رہا ہوں کہ امتحان کی تیاری نہ کریں بیشک کریں لیکن ابھی صحیح وقت نہیں ہے امتحان دینے کا میں بھی آیا تھا امتحان۔ ہی دینے لیکن صورت جب معلوم ہوی تو میں نہیں گیا امتحان حال صحیح وقت کا انتظار کریں تب دیں امتحان جب یہ لوگ موئذن کا امتحان لیتے ہیں تو صوت کا تو کوئ دخل ہونا ہی نہیں چاہیے اس میں بہر حال صرف اوقاف کے امتحانات کے چکر میں نہ رہیں اور کچھ بھی کریں اگر مالی حالت کمزور ہے اگر مضبوط ہے تو پھر آپ قطر آکر تیاری کریں تحفیظ میں جاکر

    • @sayyidnaumansayyidnauman577
      @sayyidnaumansayyidnauman577 23 วันที่ผ่านมา

      تیاری کہاں اور کیسے کرائی جاتی ہے حضرت کیا اوقات ہے تیاری کے

    • @TayyabAnsari-ht2ji
      @TayyabAnsari-ht2ji 23 วันที่ผ่านมา

      Apka number chahiye Me India se hu tayyari ker rha hu

    • @muhammadabuzarhalimi6044
      @muhammadabuzarhalimi6044 22 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے ہیں حضرت آپ عرفان مانی کلاں ہیں جو امتحان کے لیے گئے تھے قطر آپ کا ساتھی ابوذر الہ آباد اباد

  • @shaikhafeez7572
    @shaikhafeez7572 23 วันที่ผ่านมา

    السلام عليكم ورحمةالله حضرت جى

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35 23 วันที่ผ่านมา

      وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

  • @ibnasif36
    @ibnasif36 23 วันที่ผ่านมา

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته الشيخ فاروق بہترین رہنمائی آپ نے فرمائی ہمیشہ اور آج بھی کررھے ہیں ، شکریہ مجھے محسوس ہوتا ہے عنقریب قطر میں امامت کےلئے حافظ کے ساتھ ساتھ عالم ہونا بھی ضروری قرار دے دیں الله اعلم محنت جاری ہے ایک بار ضرور امتحان دینا ہے اور کامیابی ہونے کا 💯 یقین ہے ، باقی جو میرے اللہ کو منظور مجھے بھی منظور ہوگا بخوشی بخوشی ،

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35 23 วันที่ผ่านมา

      وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته إن شاءالله

  • @mohdjuned6873
    @mohdjuned6873 23 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @ragibsiddiqui541
    @ragibsiddiqui541 23 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب آپ سے فون پر گفتگو کرنے کی کوی گونجائش ہے

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35 23 วันที่ผ่านมา

      وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں

    • @ToufailKhan-e8t
      @ToufailKhan-e8t 21 วันที่ผ่านมา

      حضرت آپ کا واٹس ایپ نمبر کیسے مل سکتا ہے؟​@@maulanamuhammadfarooq35

  • @AbdulBasit-mn9wk
    @AbdulBasit-mn9wk 23 วันที่ผ่านมา

    ماشا اللّٰه اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @farukjigar8908
    @farukjigar8908 23 วันที่ผ่านมา

    Jazakallahu ahsanal jaza molana sahb ...aap ki ye efforts ko allah qubool farmaye aamin ❤️

  • @MDCAT279
    @MDCAT279 23 วันที่ผ่านมา

    قاری صاحب میں نے پانچ دفعہ اپلائی کیا ہے مگر تاریخ نہیں ملی

  • @MDCAT279
    @MDCAT279 23 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @farooqkhttab7677
    @farooqkhttab7677 23 วันที่ผ่านมา

    صلی الله عليه وآله وصحبه وسلم

  • @bashirkhanKhan-k4x
    @bashirkhanKhan-k4x 27 วันที่ผ่านมา

    حضرت امتحان کے اسانی کے لئے بھی دعا فرماتے ہیں دعا کریں کہ امتحان کچھ اسان ہو جائے اللہ آپکو جزائے خیر دے ❤

  • @GousulAhmed-t3w
    @GousulAhmed-t3w หลายเดือนก่อน

    حضرت یہ پروسیس کتنے دنوں کے اندر مکمل ہو جاتا ہے

  • @MdMuzammil-x8r
    @MdMuzammil-x8r หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ