جزاک اللہ خیرا، بہت عمدہ نصیحتیں ہیں اور آپ کی بات بالکل بجا ہے سب کو اچھے سے تیاری کرکے ہی امتحان دینا چاہیے اللہ آپ کے اخلاص اور جد و جہد کو قبول فرمائے ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر درست معلومات فراہم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ اللھم آمین میرا اک سوال تھا وہ یہ کہ اگر کوئی رجسٹریشن کروا لے پھر کتنے عرصہ بعد اسے امتحان کیلیۓ بلایا جاتا ہے؟؟
جزاک اللہ خیرا وبارک فی عمرک وفى عمر أھلک
جزاک اللہ خیرا، بہت عمدہ نصیحتیں ہیں اور آپ کی بات بالکل بجا ہے
سب کو اچھے سے تیاری کرکے ہی امتحان دینا چاہیے
اللہ آپ کے اخلاص اور جد و جہد کو قبول فرمائے ❤
جزاکم اللہ 🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تقبل اللہ جهودكم المبارکة
Hazrat form kab nikalte he
Imtahan kahan pe hota hai
Sir kitab ka name kya he
انڈیا کے اندر امتحان کب ہوگا حضرت
واللہ اعلم
حضرت کیا پہلے کی طرح تحریری امتحان ہوتا ہے اس میں لکھنا بھی ہوتا ہے یا ویسی ٹک مارنا ہوتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت میں بھی امتحان دینا چاہتا ہوں جی مہربانی فرما کر مجھے بتائیں کون کون سے کتابوں کی تیاری کی جائے جی
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
واٹس اپ پر رابطہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
حضرت 2 ساتھیوں کو آپ کا نمبر دیا ہے وہ ابھی قطر میں ہیں
وہ آپ سے ملاقات کریں گے رہنمائی فرمائیں ، آپ کی نوازش ہو گی
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
إن شاء الله ضرور
@@maulanamuhammadfarooq35
جزاک اللہ خیرا حضرت
السلام علیکم ورحمت اللہ میں بھی امتحان دینا چاہتا ہو
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
مرحبا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت آپ کا واٹسپ نمبر نہیں کھل رہا ہے
ہم انڈیا سے ہے
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
جی یہی نمبر ہے ہمارا
اچھا حضرت یہ بتاۓ کہ یہ قطر میں کونسا مسلک ھے حنابلہ ھے یا شوافع تھوڑی وضاحت فرماۓ ❤
حنابلة
مولانا صاحب سعودی عرب میں ہو یہاں عارضی امام ہو یہاں سے کیسے انا پڑے گا
ویزے لیکر
من سماحتك أرسل تفصل الكتب الذي تكون فى الاختبار ساحاول وانا متقن ان شاء الله افوز فى الاختبار من سماحتك
حضرت آ پ کا نمبر مطلوب ہے
0097477106468
صاف نہیں دیکھ رہا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔
آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر درست معلومات فراہم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ اللھم آمین
میرا اک سوال تھا وہ یہ کہ اگر کوئی رجسٹریشن کروا لے پھر کتنے عرصہ بعد اسے امتحان کیلیۓ بلایا جاتا ہے؟؟