Khawabon ki taberen live session No 210

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 66

  • @gulabfoundation6440
    @gulabfoundation6440 2 ปีที่แล้ว +8

    سب چیٹ فیملی والوں کی طرف سے شیخ محترم کو بہت بہت زیادہ شکریہ۔۔ آج شیخ محترم نے ہمارے خوابیں اور کیمنٹس پڑھے۔۔ شکریہ شیخ محترم۔۔۔ جزاک ﷲ خیرًا کثیرًا ۔۔۔ آمین

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +3

      Ameen ya Rab

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +2

      آپ کو بہت بہت مبارک ہو اب شادی میں انوائٹ کرنا مت بھولیے گا اللہ رب العالمین آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mehnaazsaeed3414
    @mehnaazsaeed3414 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah Sheikh Sahab aap Azeem insaan hen Alhamdulillah 🌹🌹🌹

  • @ume-ubaidullah
    @ume-ubaidullah 2 ปีที่แล้ว +7

    پروگرام نمبر 210⚘️
    السلام علیکم ورحمت اللہ
    22 دسمبر 2022
    ■ شیطان کے پریشان کرنے کی وجہ سے دل کی گھبراہٹ۔کھانے پینے کو دل نہ کرنا ۔طبیعت بےچین رہنا ۔۔۔۔۔
    ■ اس طرح کی کیفیت سے بچنے کیلئے استاد محترم نے بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ■ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم من ھمزہ ونفخہ ونفثہ۔
    ■ سلام قولا من رب رحیم۔
    کثرت سے پڑھیں۔
    آپکی طبیعت فریش ہو جائے گی۔
    ان شاء اللہ ۔ان شاء اللہ
    اللہ رب کریم۔۔۔ہمیں شیطان کے ہر طرح کے شر اور فتنے سے اپنی امان میں رکھے۔
    آمین یا رب کریم ✨️

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen summa ameen ya Rabbul Alameen

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      بےشک بےشک یہ وظیفہ بہت پاورفل ہے باقاعدہ کرنے سے 100 رزلٹ ملتا ہے ان شاء اللہ آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء بارک اللہ فیکم ❤⚘💐🌹

  • @Kanwal-kanwal
    @Kanwal-kanwal 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ
    ماشاءاللہ بہت اچھی خوابوں کی تعبیریں بیان کیں آپ نے بارک اللہ شیخ محترم🌹
    الحمدللہ اس سیشن میں تو آپ نے بھرپورچیٹ فیملی کووقت دیا اپنی چیٹ فیملی کا حق اداکیا💞 الحمدللہ اور اینڈ پہ بہت خوبصورتی کے ساتھ والدین کو اولاد کے حقوق کے مطلق خوب سمجھایااس ذمہ داری کوبھرپورطریقے سے نبھانے کی بات کی اور دعائیں بھی کیں اللہ سبحانہ وتعالی ساری دعائیں قبول فرماِے💗💞
    اور ہمیں عذاب قبرسے محفوظ رکھے
    اللہ تعالی کی بہت پیاری بات یاد آگئی
    💥" نصیحت کریں بےشک نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے"الحمدللہ💥
    حدیث بھی یاد آگئی آپ کی بات سے
    🌺" کہ تم میں سے ہرایک راعی ہے اس سے اس کی رعایاکےمطلق سوال ہوگا "💗بےشک والدین اولاد کےحوالے سے جوابدہ ہیں
    💥اللہ سبحانہ وتعالی ہماری اور ہماری نسلوں کی اصلاح فرمائےاور ہم سب کے ایمان کی آخری سانس تک حفاظت فرمائے اورہمارا ذکرخیرباقی رکھےاور السلام کی حالت میں وفات دے۔آمین۔💗💓💞😢
    اللھم انی اعوذبک من عذاب القبرواعوذبک من عذاب النار😓💞
    جزاک اللہ خیراکثیراشیخ محترم💞🌺

  • @effatashfaq2040
    @effatashfaq2040 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashalla ap bohat acha bolty han mare bate ke lye b dua kar den

  • @abdullah5608
    @abdullah5608 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاك ألله خيرا
    For your prayers.

  • @tehreemabdullah948
    @tehreemabdullah948 2 ปีที่แล้ว +3

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ ربّ العزت شیخ صاحب کو ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آ پ کا سایہ ھم پر قائم رکھے ۔۔اج بہت دعائیں کی تھی اللہ ربّ العزت سے آ پ سے بات ھو جائے ۔۔پر اللہ نے کرم کیا اور شیخ صاحب نے چیٹ پھر لی۔۔۔

  • @gulabfoundation6440
    @gulabfoundation6440 2 ปีที่แล้ว +4

    السلام علیکم شیخ محترم۔۔ استاد محترم۔۔۔ رب العزت آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کو مزید عزتوں سے نوازے۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔۔

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +3

      Ameen summa ameen ya Rabbul Alameen

    • @Kiran_546
      @Kiran_546 2 ปีที่แล้ว +3

      Ameen

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah pak Shaikh e muhtram ap ki Duain hm sb ke haq me qubool farmain Ameen

  • @abdulrehman4208
    @abdulrehman4208 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah apko sehat o tundrusti wali lambi zindgi ata kre

  • @BinteArshedmalik
    @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    7 منٹ پر استاذ محترم کی بات لازمی سنیں
    کہ جو لوگ میرے رب العالمین کو سب سے آگے نہیں رکھتے ہیں ذلت اور ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے ہمیشہ اللہ رب العالمین کو اپنی ہر کامیابی کا کریڈٹ دیں اسی سے مدد مانگیں
    ایاک نعبد وایاک نستعین
    اللہ رب العزت ہمیں ایسا حکمران عطا فرمائے جو دین اسلام کی سر بلندی کا باعث بنے اے اللہ جو تیری مخلوق کے لئے خیر کا باعث بنے وہ آگے آئے چاہیے وہ گناہ گار ہی کیوں نہ ہو اے اللہ اس کی مدد فرمانا آمین ثم آمین

  • @saimainam1074
    @saimainam1074 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @sajidkhanjadoon6408
    @sajidkhanjadoon6408 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak Shaikh e muhtram ap ko salamat rakhain or ap pe apni behisab rehamtain nazil farmain Ameen

  • @misbahfaheemrwp9106
    @misbahfaheemrwp9106 2 ปีที่แล้ว +7

    اسلام وعلیکم شیخ صاحب اللہ آپ کو بھی اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین

  • @chotisikoshish5535
    @chotisikoshish5535 2 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualiekum Warehmatullahi Wabarakatuhu MashaAllah Allah rabulizat khier ky kam ko jari rakhy aameen ya RabulAlameen

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen summa ameen ya Rabbul Alameen

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بےشک آمین ثم آمین

  • @motivationalspeakerspeaker6937
    @motivationalspeakerspeaker6937 2 ปีที่แล้ว +3

    اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت اچھا سیشن ھے

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +2

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ تبارک اللہ بےشک الحمدللہ

  • @rabeeayaqoob3390
    @rabeeayaqoob3390 2 ปีที่แล้ว +3

    Aslamalikum wrwb. Shiekh ap ko Allah sehat aur aman ki behtreen halat mei rkhy. Ameen

  • @umeali2216
    @umeali2216 2 ปีที่แล้ว +3

    Asalamualaikum wr wb.seikh sb aj hum bohat khush hain ap ny live chat family ko itna zyada time dya.Alhumdulilha.aur apny hamary liye duain ki humain batain samjain.jazakAllah khair.Allah apka saya hamesha hamary sar pe salmat rakhy Ameen ya Rab

  • @BinteArshedmalik
    @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +3

    42 منٹ ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمدللہ الحمدللہ ثم الحمد للہ ہمیں فخر ہے کہ استاذ محترم ہم آپ کے سٹوڈنٹس ہیں اللہ رب العالمین ہم سب کی محبتوں کو قبول فرمائے استاذ محترم اللہ رب العالمین آپ کو جلد از جلد اپنا دیدار نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @raushanperween4731
    @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +3

    Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatahu Sheikh e muhtaram. Allah apko hamesa khair aur afiyat me rakhe. Apke ilm, umar, waqt, Sehat, rijak aur izzato me majeed barkat de. Allah apse aur apke family se raji ho, ameen ya Rabbul Alameen.

  • @ume-ubaidullah
    @ume-ubaidullah 2 ปีที่แล้ว +4

    پروگرام نمبر 210⚘️
    السلام علیکم ورحمت اللہ
    22 دسمبر 2022
    عذاب قبر۔ کے دو اسباب۔
    1■ نماز نہ پڑھنا اور اسمیں کوتاہی کرنا
    2■ چغلی، غیبت کرنا
    ■عذاب قبر کو صرف دو مخلوق سے چھپایا گیا ہے
    انسان اور جن ۔
    اسکے علاوہ سب مخلوق اسکو محسوس کرتی ہیں۔
    ■اللہ رب العزت ہمیں عذاب قبر سے محفوظ فرمائے۔
    ہمیں غیبت، چغلی کرنے سے محفوظ فرمائے
    اور ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین یا رب ✨️

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen summa ameen ya Rabbul Alameen

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +2

      Jazak Allah khairan kasera wa ahsanul jaza.

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +3

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ اکبر
      اللہ رب العزت ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا

  • @abdulrehman4208
    @abdulrehman4208 2 ปีที่แล้ว +3

    Assalam o alikum Shaikh muhtaram ap hmary liye mishal e rah

  • @ummesaad5025
    @ummesaad5025 2 ปีที่แล้ว +1

    Aslamualikum wa rehmatullahi wa brakatu

    • @BinteArshedmalik
      @BinteArshedmalik 2 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @AshfaqAhmad-qh8cr
    @AshfaqAhmad-qh8cr 2 ปีที่แล้ว +2

    Sir kia AP ne Mera bomber block kr dia he me ne AP ko bohet dafa call karny ki koshish ki AP ka bomber milat hi nahi

  • @MuhammadMujahidHussain-nz3gs
    @MuhammadMujahidHussain-nz3gs 7 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شیخ محترم میری عمر تقریباً تیس سال ہے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے کچن میں سے باہر آرہی ہوں میری ماں نے واش روم سے آواز دی ہے کہ ۔میں جارہی ہوں تو میں نے بھاگ کر دیکھا تو وہ برہنہ تھیں میں نے کلمہ پڑھنے کی کوشش کی بمشکل پڑھ سکی اور والدہ کو چارپائی پر لٹا دیا محسوس ہورہا تھا کہ جیسے وہ بھی کچھ پڑھ رہی ہیں اور مُجھے اشارے سے اونچا پڑھنے کا کہتی ہیں پھر میری آنکھ کھل گئی ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے تعبیر بتادیں شکریہ

  • @chotisikoshish5535
    @chotisikoshish5535 2 ปีที่แล้ว +1

    Khawab ki tabeer bata dien age43 married ghar ki entrance ki stairs per baith ker aasman ko deikh ker ghehry badal deikh ker istaghfar kerty hein mein aur meri 2 betian peachy mery shohar aur 2 baity bhi kary hein ro ro ker istaghfar kerty hein

  • @misbahfaheemrwp9106
    @misbahfaheemrwp9106 2 ปีที่แล้ว +3

    عمر 32 شادی شدہ بچے فل حال نہیں! خواب میں اونٹ کا کچا گوشت دیکھ جو کے تکے بنانے کے لیے مصالحہ لگا کر تیار کیا جا رہا ہوتا ہے
    براہ مہربانی اس کی تعبیر بیان کر دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +2

      Misbah sister Allah apke paresanio aur muskilo ko dur farma de aur apko nek aur saleh aulad ata kare, ameen ya Rabbul Alameen

    • @misbahfaheemrwp9106
      @misbahfaheemrwp9106 2 ปีที่แล้ว +3

      @@raushanperween4731 ameen Allah ap k Liya b Asaniyan farmay AMEEN

    • @raushanperween4731
      @raushanperween4731 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen ya Rabbul Alameen