B.A Hons Urdu previous paper 2017|| Model paper JMI || Answer Key || بی اے آنرس اردو سوال وجواب 2017
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 ก.ย. 2024
- #AdabNumaStudio
#JamiaPreviousPaper
#JMIEntrancePreparation
#BAHonsUrduAnswerkey
B.A Hons Urdu previous paper (Model paper) 2018 .. 👇👇 Link
• B.A Hons Urdu previous...
ادب نما اسٹوڈیو کی یہ کوشش ہیکہ آپ کو جامعات (University's) کے ماڈل پیپرز (سوال وجواب مع تحقیق) مہیا کرائے
اس کے علاوہ آپ کو امتحانات کے متعلق مکمل معلومات فراہم ہو سکے۔۔
(ان شاءاللہ یو جی سی نیٹ کے مکمل سلیبس کا بھی احاطہ بتدریج کیا جائے گا خصوصا جنرل پیپر پر مشتمل لیکچر بھی اپلوڈ کرنے کا سلسلہ جلد ہی شروع ہوگا...)
#BAUrduEntrancePreparation
#JamiaLastYearPaper
#jamiaBackYearPaper
in this video We're providing you 2017 B.A Hons Urdu previous paper with an answer key, Jamia Millia Islamia, Central university..
if you observe any queries please inform us in comment box. Insha'Allah we(ادب نما اسٹوڈیو)will respond soon..
t.me/AdabNumaS...
"ادب نما اسٹوڈیو" ٹیلی گرام چینل سے جڑنے کیلئے اس لنک کا استعمال کریں👇۔۔امتحانات کی تیاری کیلئے مواد اور جامعات سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی۔۔
t.me/AdabNumaS...
ادب نما اسٹوڈیو ٹیم سے رابطے کیلئے ای میل کریں ۔۔
adabnumastudio@gmail.com
❤️💐Like Share and Subscribe 💐❤️
#Preparation_For_Jamia #BA_Urdu_Entrence_Exam_JMI
#BA_Hons_Urdu_paper_JMI
سوال نمبر 24 میں ہم سے غلطی ہو گئی ہے۔ چار مصرعوں والی نظم کو رباعی کہتے ہیں۔ یعنی رباعی دو اشعار پر مشتمل ہوتی ہے۔
ماشاءاللہ
بہت ہی زیادہ مدد گار ویڈیو رہی
مولیٰ ادب نما اسٹوڈیو کے تمام ممبروں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین یا رب العالمین
شکرا جزاک اللہ خیراً
Mashaallh
Thanx sir, for this video it's very helpful 👍👍for BA urdu hons 👍❤️
Q.no 24 ka jawab A hoga,char misre hote he sher do hote he,Janab,video qabile tareef
Sir, plz make video☺️☺️ on urdu hons 2019
H sir please
بھائی نثر کی مجموعی جانکاری ہو تو آپ اپنے چینل پر نشر کریں
2019 ka Chahye Bhai Jaan
Nice
Subject aur object are kese tyari kare video banaye
ان شاءاللہ جلد ہی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی
السلام علیکم اپنے ویڈیو میں بول ان سب شعر کے بارے میں ویڈیو بنا دیا
وعلیکم السلام۔۔
آپ کی بات واضح نہیں ہے۔
@@adabnumastudio3952 مطلب اپنے بولا تھا کہ ان سب مصنف کے بارے میں میں ویڈیو بنایگے بنای
Sir 2021 me B.A urdu honars ka form kab apply hoga sir..
Please batayen sir
اس مرتبہ فارم ایک مہینہ دیری سے آئیں گے۔
یعنی اپریل کے بیچ یا آخر تک آنے کی توقع ہے۔ ہمیشہ مارچ میں فارم آجاتا تھا۔ فارم آنے کے بعد ہی امتحان کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔
تیاری کیلئے ادب نما اسٹوڈیو ٹیلیگرام چینل جوائن کریں۔ وہاں پہلے سے مواد اپلوڈ ہیں۔ لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے
Shukriya sir batane ke liye
Horaha hai mera no pe call karo 9060291685
New videos kub upload kroge
JMI ka BA Hon's in Arabic
ke previous paper ko please upload kar dein
ان شاءاللہ جلد ہی بی اے آنرس عربک کا بھی پیپر اپلوڈ کریں گے۔۔۔
ہم ابھی بتدریج کام کر رہے ہیں۔۔
اردو کے پیپرز اپلوڈ ہو چکے ہیں اس کے بعد عربی اور اسی طرح بالترتیب اسلامک اسٹڈیز اور فارسی کے بھی پیپر مع تحقیق اپلوڈ ہونگے۔۔
اس چینل کو آپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔۔
Urdu onres entrance exam question 2019 video banaye
اگر اس چینل پہ جائیں گے تو آپ کو اردو آنرز پر دو سال کا پیپر مع تحقیق اپلوڈ کیا جا چکا ہے۔۔
ان شاءاللہ ہم بتدریج پیپر اپلوڈ کرتے رہیں گے۔۔زیادہ سے زیادہ طلبہ تک اس چینل کو پہنچائیں۔۔
G sir Urdu onres entrance exam question paper kis tarike se kyari ki jaye ye hum ko bataye
B.A. Urdu ki tyyari kaise karna hai aur kin baaton ka khyaal rkhna hai?
Sallaybus kaise complete karen ge ek mukkamal video kal tak upload karun ga...
Sir urdu hons jmi entrance ki tayyari kaise kre plz btaiye kis book s kre
عربی آنرس پر بھی ویڈیو بناے . براے مہربانی
2015-14-13are bhi Ka video banaye sir
sir plzz islamic studies k papers b upload kr dijiye
ان شاءاللہ جلد ہی۔
aapne 2019 ka paper v ni upload kiya sir plz wo v kr dijiye badi meherbani hogi
#Jmi Sir mera 11 waiting hai selection ka koi chance h?
ممکن ہے کہ آخری لسٹ میں ہو جائے۔
لوگوں کا نام کسی اور کورس میں بھی آجاتا ہے تو اس میں ایڈمیشن لے لیتے ہیں۔ کبھی کبھار ایڈمیشن لینے کے بعد کچھ لوگ کینسل کروا لیتے ہیں۔ اسلیے امید رکھیے
@@adabnumastudio3952 sir 2 second waiting list kab jari hogi
اس لسٹ کا ایڈمیشن مکمل ہونے کے بعد۔
آپ اپنا نمبر دیجئے برائے مہربانی
ویڈیو ڈسکرپشن میں ای میل آئی ڈی ہے ۔۔اس پر رابطہ کریں یا پھر @adabnumastudio انسٹاگرام/ فیسبک پیج پر میسج کر سکتے ہیں۔
آپ کے پاس ڈھیروں آپشن ہیں