ڈاکٹر صاحب پہلے کی ایت یہ ھے: 24/25: (يَوْمَئِذٍ يُوَفّٖيهِمُ اللّٰهُ دٖينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبٖينُ۔) اسکے بعد ہہ فرمایا: (اَلْخَبٖيثَاتُ لِلْخَبٖيثٖينَ وَالْخَبٖيثُونَ لِلْخَبٖيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبٖينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ اُولٰئِكَ مُبَرَّؤُنَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرٖيمٌ۔) - اس ایت میں لْخَبِیْثُ ۔ طَیِّبٌ کی ضد ھے۔ دونوں ایات میں ربط قائم کریں تو پیغام تعالٰی خود بخود واضح ھوجاتا ھے کہ: آخرت میں خبیث اور طیب جان لیں گے کہ اللہ تعالٰی الحق ہیں۔ آپ دونوں ایات کو ملا کر سمجھیں اور میری رہنمائی فرمائیں۔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 272 لَیۡسَ عَلَیۡکَ ہُدٰىہُمۡ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلِاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡنَ اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یُّوَفَّ اِلَیۡکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷۲﴾ انہیں ہدایت پر لاکھڑا کرنا تیرے ذمّہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالٰی دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دو گے اس کا فائدہ خود پاؤ گے ۔ تمہیں صرف اللہ کی رضامندی کی طلب کے لئے ہی خرچ کرنا چاہئے تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائیگا ۔ محترم ڈاکٹر صاحب ، اس آیتِ کو کسطرح سمجھا جائے ۔۔ کہ اگر ھدایت اللّٰہ نے ھی دینی ھے۔۔۔ اور وھی ھدایت نہ دے تو اس میں انسان کا کیا قصور۔۔۔؟
Hidayt to aml pr he jo insan ke zme he ichhe aml pr hidayt ior jannt. ) khrab amlpr ghmrah ior jahnm. Sidi bat he ?? Jza. Ior sza kon dagha onli khaliq kainat ??is me kia ishkal he mere bhai nbiuo ka kam peegam ponchana he ??
محترم 26-24/25 دونوں میں ربط قائم کریں تو پیغام تعالٰی واضح ھو جائے گا ۔ یہ یوم الحساب کی بات ھو رہی ھے، دنیا کی بات ھو ہی نہیں رہی۔ لْخَبِیْثُ ضد ھے طَیِّبٌ کی۔
@@learntounlearnwithdriqbal9812 السلام علیکم ورحمتہ اللہ ڈاکٹر اقبال کے نام سے کافی تلاش کیا، بہت سے ڈاکٹر اقبال نظر آئے ، لیکن میرے مطلوبہ ڈاکٹر اقبال نہیں ملے۔۔۔ اس سلسلے میں ،مزید کوئی مدد کرسکتے ھیں آپ ؟
Very well explained jazak Allah khairen kaseera ❤
Very nice, my daughter Marryum.
زبردست خُوب
ڈاکٹر صاحب پہلے کی ایت یہ ھے: 24/25: (يَوْمَئِذٍ يُوَفّٖيهِمُ اللّٰهُ دٖينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبٖينُ۔) اسکے بعد ہہ فرمایا: (اَلْخَبٖيثَاتُ لِلْخَبٖيثٖينَ وَالْخَبٖيثُونَ لِلْخَبٖيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبٖينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ اُولٰئِكَ مُبَرَّؤُنَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرٖيمٌ۔) - اس ایت میں لْخَبِیْثُ ۔ طَیِّبٌ کی ضد ھے۔ دونوں ایات میں ربط قائم کریں تو پیغام تعالٰی خود بخود واضح ھوجاتا ھے کہ: آخرت میں خبیث اور طیب جان لیں گے کہ اللہ تعالٰی الحق ہیں۔ آپ دونوں ایات کو ملا کر سمجھیں اور میری رہنمائی فرمائیں۔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 272
لَیۡسَ عَلَیۡکَ ہُدٰىہُمۡ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلِاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡنَ اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یُّوَفَّ اِلَیۡکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷۲﴾
انہیں ہدایت پر لاکھڑا کرنا تیرے ذمّہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالٰی دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دو گے اس کا فائدہ خود پاؤ گے ۔ تمہیں صرف اللہ کی رضامندی کی طلب کے لئے ہی خرچ کرنا چاہئے تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائیگا ۔
محترم ڈاکٹر صاحب ، اس آیتِ کو کسطرح سمجھا جائے ۔۔ کہ اگر ھدایت اللّٰہ نے ھی دینی ھے۔۔۔ اور وھی ھدایت نہ دے تو اس میں انسان کا کیا قصور۔۔۔؟
Hidayt to aml pr he jo insan ke zme he ichhe aml pr hidayt ior jannt. ) khrab amlpr ghmrah ior jahnm. Sidi bat he ?? Jza. Ior sza kon dagha onli khaliq kainat ??is me kia ishkal he mere bhai nbiuo ka kam peegam ponchana he ??
محترم 26-24/25 دونوں میں ربط قائم کریں تو پیغام تعالٰی واضح ھو
جائے گا ۔ یہ یوم الحساب کی بات ھو رہی ھے، دنیا کی بات ھو ہی نہیں رہی۔ لْخَبِیْثُ ضد ھے طَیِّبٌ کی۔
@ ifsos. Aql kahahe.?? Mushrk murd. Mushrk aort ke lie. Aiman wale murd aiman wili aorto ke lie ??
غض و بسر کے احکامات میں تو مردوں اور عورتوں کو الگ الگ صنف کو مخاطب کرکے حکم دیا گیاہے ۔۔۔ تو اسکو کیسے سمجھا جائے؟
Could you please read articles on facebook page of dr iqbal in which نسا and رجال is discussed and it is argued that quran is not gender specific.
@@learntounlearnwithdriqbal9812
I asked the name of fb ID?
@@mkkhan6860 facebook.com/profile.php?id=100063839661286
Name is fahem-e-quran with dr iqbal
آپکا فیس بک پیج کس نام سے ھے، کس نام سے تلاش کیاجائے ؟
facebook.com/profile.php?id=100063839661286
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم آپ کے فیس بُک پر شناخت کیا ھے۔۔ fb ID کیا ھے۔۔۔؟
You can search as “muhammad iqbal”
@@learntounlearnwithdriqbal9812 ٹھیک جناب۔۔۔
شکریہ ۔۔
دراصل میں انکے علم و فہم سے استفادہ کرنا چاہتا ھوں۔۔۔
@@learntounlearnwithdriqbal9812
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ڈاکٹر اقبال کے نام سے کافی تلاش کیا، بہت سے ڈاکٹر اقبال نظر آئے ، لیکن میرے مطلوبہ ڈاکٹر اقبال نہیں ملے۔۔۔
اس سلسلے میں ،مزید کوئی مدد کرسکتے ھیں آپ ؟
@mk khan
Please follow the link
facebook.com/profile.php?id=100063839661286
@@learntounlearnwithdriqbal9812
بہت شکریہ۔۔۔