واہ کینٹ بورڈ کی جانب سے دکانیں سیل کرنے کا معاملہ،تاجروں نے بھی مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 เม.ย. 2024
  • واہ کینٹ بورڈ کی جانب سے دکانیں سیل کرنے کا معاملہ ۔تاجروں نے بھی مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا
    .
    #trending video
    #trending reel
    #breaking news
    #viral reel
    #exclusive
    #stunning
    #TAXILA
    #WAH
    #canttboard
    #crackdown
    #seal
    #shops
    #Naeem Ashraf
    Chamber of Commerce and Small Industries
    #trader
    #POF
    #imran Khan
    #PML
    #PTI
    #Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
    #IK
    #pakistan
    #funny
    #IPL
    #PSL
    #PakVsNew Zealand
    #uniform
    #canttboard Board #TradersVscanttBoard #TradersRights #PressConference #Taxation #LegalRights #Justice #BusinessCommunity #Pakistan #EconomicIssues #UnfairTreatment #SmallBusinesses #LegalAction #Accountability #Transparency #FairTrade #TaxPayers #EconomicJustice #Corruption #BusinessEthics #GovernmentResponsibility #Entrepreneurship #CommercialSector #AccountabilityMatters #RuleOfLaw #EconomicDevelopment #CivilRights #PublicInterest #TradePolicy #RegulatoryIssues #FairMarket #ConsumerProtection #CorporateGovernance #LegalSystem #EconomicEmpowerment #SocialJustice #HumanRights #EthicalBusiness #LegalProcedure #JudicialSystem #CorporateResponsibility #LegalRights #SocialResponsibility #TradeRegulations #PolicyMaking #BusinessOwners #FinancialJustice #RegulatoryReforms #EconomicReform #CommunityEngagement #CorporateEthics #EconomicEquality #MarketFairness #LegalProtection #CommercialJustice #EntrepreneurialRights #GovernmentAccountability #EthicalTrade #CorporateJustice #BusinessLegislation #TradeLaws #ConsumerRights #CommercialEthics #LegalRepresentation #EconomicFairness #MarketRegulation #SocialReform #BusinessAdvocacy #RegulatoryCompliance #TradeIssues #CorporateAccountability #JudicialFairness #LegalAdvocacy #EconomicPolicy #MarketEquity #EthicalCommerce #LegalRedress #CommercialJustice #MarketIntegrity #GovernmentOversight #TradeCompliance #CorporateTransparency #JudicialIndependence #BusinessCompliance #LegalReform #EconomicRights #MarketJustice #FairTradePractices #TradeJustice #CorporateIntegrity #JudicialReview #BusinessIntegrity #TradeFairness #CorporateLegislation #LegalJustice #MarketRegime #EconomicEthics #CommercialRights #LegalAction #BusinessRegulation #MarketReform #EconomicEquity #TradeEthics #Gandharanews #TaxilaWah #news #Canttboard #Wahcantt
    #کینٹ_بورڈ #تاجروں_کی_حقوق #پریس_کانفرنس #ٹیکسیشن #قانونی_حقوق #انصاف #بزنس_کمیونٹی #پاکستان #معاشی_مسائل #ناانصاف_سلوک #چھوٹے_کاروبار #قانونی_کارروائی #احتساب #شفافیت #انصاف_کی_طلب #فساد #بزنس_اخلاق #حکومتی_ذمہ_داری #کاروباری_شعبہ #احقاق_کی_درخواست #قانون_کا_حکم #توانائی_کا_ادارہ #اقتصادی_ترقی #اقتصادی_انصاف #اقتصادی_نظام #عدلیہ #اقتصادی_انصاف_کی_درخواست #معاشی_برابری #معاشی_انصاف #اقتصادی_انصاف #معاشی_ترقی #معاشی_اصلاح #سماجی_انصاف #اقتصادی_برابری #عوامی_مفاد #تجارتی_پالیسی #قانونی_حمایت #تجارتی_معاملات #قانون_سازی #کاروباری_اخلاق #قانونی_ترتیب #عدلیہ_کا_کام #عدالتی_انصاف #اقتصادی_پالیسی #بازاری_انصاف #تجارتی_اصلاح #عوامی_مفاد #کاروباری_حقوق #حکومتی_ذمہ_داری #تجارتی_معاملات #قانونی_کاروائی #اقتصادی_انصاف_کی_درخواست #بازاری_انصاف #کاروباری_انصاف #تجارتی_عدالت #اقتصادی_نظام #بزنس_اخلاق #قانونی_کارروائی #بزنس_قوانین #عدالتی_انصاف #بازاری_اخلاق #تجارتی_حقوق #کاروباری_قانون #اقتصادی_اصلاح #بازاری_اصلاح #اقتصادی_برابری #تجارتی_اخلاق #کاروباری_اصلاح #اقتصادی_انصاف #بازاری_انصاف #تجارتی_انصاف

ความคิดเห็น • 11

  • @mahmoodnahim2059
    @mahmoodnahim2059 หลายเดือนก่อน +9

    ❤میرے دروازے سب کے کھلے ہیں۔
    جن لوگوں کی دوکانیں سیل اور وہ قانون پر عمل کرنا چاہتے
    وہ مجھ سے ملیں ان کو ٹیکس ادائیگی اور دیگر معاملات میں ہر ممکن ریلیف دیا جائے گا۔
    ایڈیشنل سی ای او کینٹ بورڈ واہ کینٹ

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge หลายเดือนก่อน +10

    good step

  • @shanikhan4914
    @shanikhan4914 หลายเดือนก่อน +6

    کینٹ بورڈ انتظامیہ کے نزدیک اگر واہ کینٹ کی کوئ تاجر تنظیم رجسٹرڈ اور قانونی نہیں ھے تو ھمیں بتائیں کہ وہ چیمبر کے کس صدر کے ساتھ مذاکرات کرنے کے خواھاں ھیں ھم یہ معاملات اس چیمبر میں لے جاتے ھیں بلکہ اب ان شاء اللہ اگلی ملاقات آپ سے چیمبر کے عہدیداران کو ساتھ رکھ کر یں گے
    مرکزی انجمن تاجرآن رجسٹرڈ واہ کینٹ

  • @user-ge6ui7th8q
    @user-ge6ui7th8q หลายเดือนก่อน +4

    الیکشن کے ٹائم سب پارٹی پارٹی کھیل رہے ہوتے ہیں ۔اسوقت کسی کو ہوش نہیں ہوتا اپنے مسائل کا۔۔ اسوقت اپنے مسائل حل کروانے تک اگر بائیکاٹ کیا جائے تو مسئلوں کا حل بھی نکل آئے ۔۔کینٹ بورڈ کو صرف اسٹیٹ ایریا تک محدود ہونا چاہیے

  • @ahsanmalik9101
    @ahsanmalik9101 หลายเดือนก่อน +7

    واہ کینٹ کے تاجر بھائیوں کے حقوق کی بحالی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے حکمران جماعت کے ایم این اے ایم پی اے اور وائس پریزیڈنٹ واہ کینٹ بورڈ اپنی انکھیں بند کرنے کی بجائے تاجروں کے مسائل پر توجہ دیں سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان اج شام pp تیرا کے مرکزی آفس میں حاجی غلام سرور خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سابقہ ایم این اے منصور حیات خان ، پی پی 13 کے امیدوار ملک عظمت ، راجہ طارق ، چوہری وجاہت ، زائد کیانی ، محسن خان کے علاوہ سرور خان گروپ کے عہدے داروں نے شرکت کی اس موقع پر سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان نے کہا مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے تاجر بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے واہ کینٹ بورڈ کے افسران تاجروں کے ساتھ نرمی والا رویہ اختیار کریں تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے سے پہلے ان کو نوٹس دینا ضروری تھا چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے بڑے بڑے مگرمچوں جو پلازوں اور کاروباری مراکز کے مالک ہیں ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی کینٹ بورڈ ٹیکسوں کی مد میں تاجروں کے ساتھ نرمی کریں جس کے بڑے مثبت نتائج سامنے ائیں گے کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں ہمارے تاجر بھائی ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 หลายเดือนก่อน +10

    تاجروں کے مسائل کی اصل جڑ ان کی اپنی تنظیم ہے جو تاجروں کے مسائل پر توجہ دینے کے بجائے بنٹے کھیلنے میں مصروف جو کچھ یہ کر رہے ہیں ہم سب جانتے ہیں کرائے دار تاجر متاثر ہوئے ہمارے پاس کیوں نہیں اتے ان کی دادرسی کے لیے واہ کینٹ بورڈ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار قانون سے کوئی بھی تاجر بالاتر نہیں جو بھی تاجر قانون کو اپنے ہاتھ میں لے گا ان کے خلاف سخت ترین کاروائیاں کی جائیں گی 455 غیر قانونی پراپرٹیوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں گی جبکہ سینکڑوں غیر قانونی کاروباری مراکز اور دکانیں سیل کی جا چکی ہیں دیگر کے خلاف کاروائیاں جاری پرائیویٹ ہسپتال اور اسکولوں کے اخلاق بھی کاروائیاں کی جائیں گی صبر صابر بسرہ ایڈیشنل چیف ایگزیکٹو افیسر کینٹ بورڈ اور سیکرٹری کینٹ بورڈ کی میڈیا کو بریفنگ تاجروں کے خلاف اج تک جتنی بھی کاروائیاں کی گئی قانون اور ائین کے مطابق کی گئی اور کی جائیں گی

  • @SalmanAhmed-oy7el
    @SalmanAhmed-oy7el หลายเดือนก่อน +8

    Instead of fulfilling their duties, cbw management is behaving irrationally illegally and is totally misfit for the positions assigned to them for public dealing and doing welfare jobs but instead creating law and order situation in cantt area for which serious notice by top management must take immediately.

  • @aeerajkazmi4623
    @aeerajkazmi4623 หลายเดือนก่อน +5

    From GT road Taxila can't close at Ali hospital and wahcantt start from Al abbas hospital to till Hassan even new city A block millions of every month just outside why its call state within state no law