واہ کینٹ بورڈ حکام نے طبل جنگ بجا دیا ۔جوابی پریس کانفرنس کر ڈالی ۔ دیکھیے یہ رپورٹ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 25 เม.ย. 2024
- واہ کینٹ بورڈ حکام نے طبل جنگ بجا دیا ۔جوابی پریس کانفرنس کر ڈالی ۔تاجروں کے الزامات پر کیا کہا دیکھیے یہ رپورٹ
ایڈیشنل کینٹ ایگزیکٹو افیسر واہ کینٹ غلام صابر بسرا ء کی پریس کانفرنس ۔
ہم حکومت پاکستان کے حکم پر کاروائی کر رہے ہیں۔
غیر قانونی کمرشل ایکٹی وٹیز یز کی کسی بھی صورت اجازت نہیں ہوگی۔۔
2018 سے مالکان پراپرٹی کو وارن کر رہے ہیں وہ سنجیدہ ہی نہیں لے رہے
.
#breaking news
#viral reel
#exclusive
#stunning
#TAXILA
#WAH
#canttboard
#crackdown
#seal
#shops
#Naeem Ashraf
Chamber of Commerce and Small Industries
#trader
#POF
#imran Khan
#PML
#PTI
#Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
#IK
#pakkista
#funny
#IPL
#PSL
#PakVsNew Zealand
#trend
#uniform
#AdditionalCEO #PressConference #PakistanGovernment #IllegalCommercialActivities #PropertyOwners #TaxEvasion #LawEnforcement #CommercialTax #TaxPayers #ServiceProvision #TaxCompliance #FinancialSupport #ResidentialAreas #Commercialization #ResidentRights #CivicResponsibility #MediaInteraction #UserExperience #Taxila #WahCantt #WahCantonment #AnjumTakjan #GovernmentAction #LawEnforcement #PropertyTax #BusinessEthics #Taxation #CommunityService #ResidentialRights #UrbanDevelopment #CivicEngagement #PublicService #FinancialTransparency #CommercialProperties #CivilSociety #TaxPolicies #CommunitySupport #TaxFairness #PublicAwareness #ResidentialCommunities #LawAbidingCitizens #PropertyOwnersAssociation #ServiceAccessibility #PublicInterest #SocialResponsibility #TaxReform #CommunityDevelopment #LegalCompliance #CommercializationImpact #TaxationSystem #ResidentialRights #TaxFairness #LawAndOrder #CommunityWelfare #UrbanLiving #CivicDuty #ResidentialRights #PublicConcerns #TaxPayersAssociation #GovernmentInitiative #CommunityEmpowerment #ResidentialDevelopment #TaxationIssues #PropertyOwnership #LawAbidingResidents #TaxpayerRights #CommunityInvolvement #ResidentialConcerns #GovernmentServices #TaxpayersRights #UrbanIssues #CivicLeadership #ResidentialDevelopment #TaxationReform #PropertyTaxation #GovernmentAccountability #CommunityEngagement #ResidentialSecurity #TaxationPolicy #PropertyRights #PublicServiceAnnouncement #CivicAwareness #ResidentialProperty #TaxationMatters #GovernmentResponsibility #CommunityVoice #ResidentialSecurity #TaxationFairness #PropertyManagement #PublicInterest #CommunityConcerns #TaxationEthics #ResidentialLiving #CivicAction #ResidentialRights #TaxationCompliance #PropertyValues #PublicWelfare #CommunityRights #ResidentialWelfare
#samaatv #Headlines #PakistanHeadlines #armycheif #america #sunniittehadcouncil #asifzardari #supremecourt #election2024 #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #aleemkhan #pmln #ppp #pmlq #ipp #pakistanarmy #ispr #afghanistan #ttp #Earthquake #blast #balochistan #maryamnawaz #shehbazsharif #pmshehbazsharif #afghanistan #hearing #electionpakistan #saudiarabia #IMF #inflation
GOOD REPORT
کینٹ بورڈ انتظامیہ کے نزدیک اگر واہ کینٹ کی کوئ تاجر تنظیم رجسٹرڈ اور قانونی نہیں ھے تو ھمیں بتائیں کہ وہ چیمبر کے کس صدر کے ساتھ مذاکرات کرنے کے خواھاں ھیں ھم یہ معاملات اس چیمبر میں لے جاتے ھیں بلکہ اب ان شاء اللہ اگلی ملاقات آپ سے چیمبر کے عہدیداران کو ساتھ رکھ کر یں گے
مرکزی انجمن تاجرآن رجسٹرڈ واہ کینٹ
الیکشن کے ٹائم سب پارٹی پارٹی کھیل رہے ہوتے ہیں ۔اسوقت کسی کو ہوش نہیں ہوتا اپنے مسائل کا۔۔ اسوقت اپنے مسائل حل کروانے تک اگر بائیکاٹ کیا جائے تو مسئلوں کا حل بھی نکل آئے ۔۔کینٹ بورڈ کو صرف اسٹیٹ ایریا تک محدود ہونا چاہیے
🎉واہ کینٹ کے تاجر بھائیوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ہر فورم پر اواز اٹھائیں گے حکمران جماعت کے ایم این اے ایم پی اے اور وائس پریزیڈنٹ واہ کینٹ بورڈ اپنی انکھیں بند کرنے کی بجائے تاجروں کے مسائل پر توجہ دیں سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان اج شام pp تیرا کے مرکزی آفس میں حاجی غلام سرور خان کی زیر صدارت اجلاس جس میں سابقہ ایم این اے منصور حیات خان پی پی 13 کے امیدوار ملک عظمت راجہ طارق چوہری وجاہت زائد کیانی محسن خان کے علاوہ سرور خان گروپ کے عہدے داروں نے شرکت کی اس موقع پر سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان نے کہا مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے تاجر بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے واہ کینٹ بورڈ کے افسران تاجروں کے ساتھ نرمی والا رویہ اختیار کریں تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے سے پہلے ان کو نوٹس دینا ضروری تھا چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے بڑے بڑے مگرمچوں جو پلازوں اور کاروباری مراکز کے مالک ہیں ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی کینٹ بورڈ ٹیکسوں کی مد میں تاجروں کے ساتھ نرمی کریں جس کے بڑے مثبت نتائج سامنے ائیں گے کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں ہمارے تاجر بھائی
واہ کینٹ کے تاجر بھائیوں کے حقوق کی بحالی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے حکمران جماعت کے ایم این اے ایم پی اے اور وائس پریزیڈنٹ واہ کینٹ بورڈ اپنی انکھیں بند کرنے کی بجائے تاجروں کے مسائل پر توجہ دیں سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان اج شام pp تیرا کے مرکزی آفس میں حاجی غلام سرور خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سابقہ ایم این اے منصور حیات خان ، پی پی 13 کے امیدوار ملک عظمت ، راجہ طارق ، چوہری وجاہت ، زائد کیانی ، محسن خان کے علاوہ سرور خان گروپ کے عہدے داروں نے شرکت کی اس موقع پر سابقہ وفاقی وزیر حاجی غلام سرور خان نے کہا مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے تاجر بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے واہ کینٹ بورڈ کے افسران تاجروں کے ساتھ نرمی والا رویہ اختیار کریں تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے سے پہلے ان کو نوٹس دینا ضروری تھا چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے بڑے بڑے مگرمچوں جو پلازوں اور کاروباری مراکز کے مالک ہیں ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی کینٹ بورڈ ٹیکسوں کی مد میں تاجروں کے ساتھ نرمی کریں جس کے بڑے مثبت نتائج سامنے ائیں گے کسی بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں ہمارے تاجر بھائی ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
Instead of fulfilling their duties, cbw management is behaving irrationally illegally and is totally misfit for the positions assigned to them for public dealing and doing welfare jobs but instead creating law and order situation in cantt area for which serious notice by top management must take immediately.
As per Cantonment board act passed by the British rulers --- the aim and purpose of the Cantonment board was a civic body to provide sanitation and cleanliness---- they were sainatray worker by mandate but they are acting like Police --- become a state within the state. ...... Do ur Job gentlemen please
From GT road Taxila can't close at Ali hospital and wahcantt start from Al abbas hospital to till Hassan even new city A block millions of every month just outside why its call state within state no law