To the Ends of the Earth - Movie [ Urdu Dubbed ] - Sponsored By IA Series
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ต.ค. 2024
- دیکھیں IA Series کے اشتراک سے ہالی ووڈ فلم "زمین کی انتہا تک" پہلی مرتبہ اُردو زبان میں۔
@IASeriesUrdu x @visionvideo Present:
TO THE END OF THE EARTH - The Movie
First Time in Urdu/Hindi Language
IA Series is the largest Urdu/Hindi Christian Content Production Channel in the World. We have Produced Over 350 Urdu/Hindi Movies, Documentaries, Animated Shows, Kids Shows And Motivational Programs in Collaboration with @visionvideo @ourdailybread @KingstoneStudios @TheIncredibleJourney @DouglasTalks @appianmedia @EyewitnessBibleSeries @RevelationMediaGlobal
👉 Subscribe Our TH-cam Channel: / @iaseriesurdu
👉 Follow Us On:
Facebook: share/5VdFWxhjjpEPpdeE/?mibextid=LQQJ4d
TikTok: tiktok.com/@ia.series4?_t=8nnKWLYhrGs&_r=1
Instagram: iaseriesurdu?igsh=Y3VsdGhkcGhjbXR5
X (Twitter): x.com/iaseriesurdu?s=11&t=6wwNU2knSLRm--Qpefcr_A
Website: Tajalli.tv
#muslims #christians #hindus #asia #southasia #asians #muslimvideos #christianvideos #quran #quranverses #bible #biblicalvideos #news #breakingnews #newschannels #pakistan #indian #india #bangladesh #indians #pakistanis #UnitedStatesofAmerica #USA #Canada #KSA #Turkey #Palestine #Gaza #Israel #Jerusalem #ImranKhan #NawazSharif #ShehbazSharif #PTI #PMLN #politics #viral #viralvideos #history
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💯
Beshaq
Beshk
G han Jesus apke Muhammed say 600 sal pahlye ae or un k baad koi nabi nhi kunk nbuate tmam hogie
آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
@@gloriapeter6224aakhri nabi hazrat muhammad s.a
اللّٰہ ایک ہی معبود ہے نہ اسکا کا کوئی بیٹا
ہے
اور نہ وہ کسی کا باپ ہے
کوئی اسکا شریک نہیں ❤
Beshk me b gawahi deti hon k Allah k siwa koi Mobood nhi
Na wo kisi ka bap hy na kisi ka beta
Or na koi uska humsar
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ ایک ہے واحد ہے لاشریک ہے نا کسی کا باپ ہے نا کسی کا بیٹا ازل سے ہے ابد تک رہے گا
Me bhi gawahi Deta hun Har pal
آپ کس مذہب سے تعلق رکھتی ہیں
shiya movie irani mushrik
بے شک
Hum gawahi dety hain❤
Hamare Aqa o Moula Hazrat Mohammad SAW Allah Pak k Akhri Rasool hain
سلام یا حسین علیہ السّلام
یا علی علیہ السّلام مدد
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
اللّٰہ کی زات واحد زات ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللّٰہ کے رسول ہے
اشھد ان لا الہ الااللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ
درود و سلام ہو ہمارے آقاو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور بے شک حضرت عیسی علیہ السلام آئیں گے ہمارے نبی کے امتی بن کر اور دجال کا خاتمہ کریں گے اللہ ہمیں ایمان افروز لوگوں میں شمار کرے آمین
لا الہ الااللہ
قل ھو اللہ احد۔۔۔اللہ الصمد۔۔۔لم یلد ولم یولد۔۔۔و لم یکن لہ کفوا احد۔۔۔
بیشک اللہ وحدہ لاشریک ہے
God is great. God is only One and Muhammad peace and blessings upon Him is the Last Prophet of God.
میں گواہی دیتا ہوں اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہے ۔ اور اس کا کوئی بیٹا نہیں کوئی بیوی نہیں۔ وہ اکیلا مالک ہے ۔
Be shak
By Shaq ji
خُداوند یسوع المسیح میں سلام!
پیارے بھائی ہم مسیحی ہیں۔ ہم خُدائے واحد کو ہی مانتے ہیں اور ہم کسی کو خُدا کا جمسانی بیٹا نہیں مانتے اور نہ ہی کبھی آپ کسی مسیحی کی زبان سے یہ الفاظ سنیں گے کیونکہ یہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں۔ ہم تو خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا ( خُدا تعالیٰ کی ذات کا ظہور ) مانتے ہیں۔ بلکہ جتنی وضاحت سے المسیح کی شان کو قرآن مجید و فرقان حمید میں بیان کیا گیا ہے آپ کو بھی چاہئے کہ آپ بلکہ پوری دنیا خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا مانیں کیونکہ ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو دیکھیں۔ شاعر مشرق-علامہ اقبال بھی فرماتے ہیں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اس شعر میں کھلے بندوں اظہار ہوا ہے اور میرا خیال ہے کہ آپ کی بھی اور ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو جو کہ ہم سب کا پروردگار ہے دیکھیں۔
ایک میرا سوال
یہ ہم مسیحیوں عقیدہ تو نہیں ہے کہ لیکن میں ایک سوال آپ سے کر رہا ہوں کہ اگر خُدا تعالیٰ کوئی بیٹے کا تصور دیتے ہیں تو کیا خُدا تعالیٰ پر واجب ہے وہ کوئی بیوی رکھیں یعنی کوئی بھی بیوی کے بغیر پیدا ہو ہی نہیں سکتا تو پہلی تو بات یہ ہے کہ آپ خُدا کو قادر مطلق ہی نہیں مانتے جبکہ قرآن مجید میں بار بار یہ ذکر کیا گیا ہے کہ خُدا قادر مطلق ہے
اگر واجب ہے کہ خُدا تعالیٰ کوئی بیوی رکھیں تو پھر خُدا تعالیٰ نے کس بیوی سے حضرت آدم کو پیدا کیا کیونکہ حضرت آدم بھی تو کسی ماں باپ (میاں بیوی) کے بغیر ہی پیدا ہوئے تھے
اور اگر واجب نہیں ہے کہ تو پھر آپ کس شریعت یا اُصُول کے تحت یہ سوال کرتے ہیں۔
اگر میں کسی بات کو نہیں سمجھا سکا یا لکھنے میں کوئی خطا ہو گئی ہو تو اس کے لئے معذرت۔
آپ کا بھائی (نسل آدم ہونے کے باعث) خاک سار : آپ کے لئے دعا گو ہے زندگی میں ہمیشہ کام یاب رہیں۔ آمین ثم آمین
Indeed
Bashak Allah is one related to none
اشھد ان لا الہ الا الله و اشھد ان محمد ﷺ عبدہ و رسولہ
اللہ جل مجدہ واحدلاشریک ہے نہ کسی کا باپ ہے نہ کسی کا بیٹا
قل ھو اللہ احد🌹اللہ الصمد🌹لم یلد ولم یو لد 🌹ولم یکن لہ کفوا احد🌹🌼🌹
💚💚💚
اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Allah ke siwa koi mabood nhi wo akela hey us ka na koi baap. He na beta aur muhammad S.A.W allah ke akhri rasool he
بِسمِ اللّٰہ الرّٙحمٰن الرّٙحیم۔ قُل ھُوٙ اللّٰہُ اٙحٙد۔ اللّٰہُ الصّٙمٙد۔ لٙم یِلِد وٙ لٙم یُولٙد وٙلٙم یٙکُنْ لّٙہُ کُفُواٙٙ اٙحٙدْ
salaam ho yousu Massih par salaam ho Musa par.salaam ho Muhammad par.salaam ho sab nabiyoon par
Write s.a.w after our beloved
قل ھو اللہ ھو احد۔۔
اللہ ھو الصمد ۔۔
لم یلد ۔۔
و لم یولد۔۔
ولم یکن له
کفو احد۔۔
Yaso maseeh Allah k bety nahi bandy han Allah ka koi shareek nahi wo akela hy us ka koi beta nahi
Beshak
Allah pak koi shareek nhi
Beshk
Allah Pak ka koi shareek nhi
Allah pak hai aur wahdahtlashreek hai
Muhamad Allah k akhri rasool hain,,aur hazrat esa Allah k sirf nabi hain,
Asmani 3eenon ktabon ka ilm quran mojid me aa gya hai aur un teenon kitabon ko mansookh kr dia gya hai kion k un ko insanon ne badl dia tha ,,
Allah shuru se aek hai aur akhir tk aek rahy ga,,zmeenon aur asmanon ka akela badsha hai aur arsh e azeem ka malik
صلى الله على حبيبه محمد واله واصحابه وبارك وسلم
Beshak Allah AYK hai akaila hai uska koi shareek nhi or Muhammad Allah ke akhri Rasool hain
Astagfirullah,..... ALLAH Pak hi wahid KHUDA hai, wo ek hai, Sirf Allah Pak ebadat k laiq hai baki sb us k ghulam or bnday hain
♦️يَا ذَالْجَلَالِ وَ الْاِكْرَام❤♦️سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم وَبِحَمْدِهِ❤اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ❤
Allah ak ha or Mohammed saw Allah ka Rasool saw ha
سورہ اخلاص - آیات کی تعداد 4
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ( 1 ) 
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ ( 2 ) 
معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ( 3 ) 
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ( 4 ) 
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Kamal......is comment k sdky Allah pak apsy razi ho or dunian akhrat ki kamyabi atta kray aameen❤❤
لااله الا الله محمد رسول الله.
محمد خاتم النبيين رحمته اللعا لمين.الله هم سب كا خاتمه عقيده توحيد اور عقيده ختم نبوت پر کرے۔آمین
وَحدَہٗ لا شَرِیکَ لَہٗ ۔۔
لَم یَلِد وَلَم یُو لَد ❤
اشھد ان محمد رسول اللہ
Muhammad is the last passenger of Allah.
Allah ak hai us ka koi shariq nhi Mohammad /S A W /akhri nabi hai
میں نے شروع کا جملہ سنآ، دل نہیں چاہا کہ آگے دیکھوں ، لیکن آیک، دو کمٹس پر نظر پڑنے پر گواہی دینا فرض ہوگیا، اشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشہد ان محمدا عبدہ ورسولہ، تمام پیغمبر اور رسول الله ﷻ کے نیک، معصوم اور پاک بندے ہیں اور رحمت اللعالمین صلیﷲ علیہ وآلہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں قل ھو ﷲ احد@ الله الصمد@ لم يلد ولم يولد@ ولم يكن له كفوا احد@
La Ilah Ilalah Muhammad Rasool Ullah Sa.w
Ashhaduan lailaha illaah wahduhu la sharika wa ashhaduan Anna muhammadan. Abduhu wa rasoolahu
Yes ameen God bless you
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کا رسول ہے اور خاتم النبیین ہے
اللہ تعالیٰ رب العالمین خدائے واحد کو دیکھا نہیں جاسکتا اس دنیا میں
Allah wahid hy na uski koe olad hy na wo khud kisi ki olaad hy....Allah har shirk say paak hy jo log kertay han
Beshak ALLAH AK he us ka koi shreek nhi
Allah wahad hoo la sharikala hooo hai na kisi ka bap hai or na hi koi os ka beta hai wo akela sare jahano ka malik hai💕
القرآن - سورۃ نمبر 112 الإخلاص
آیت نمبر 1
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۞
ترجمہ:
کہہ دے وہ اللہ ایک ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 112 الإخلاص
آیت نمبر 2
اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۞
ترجمہ:
اللہ ہی بے نیاز ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 112 الإخلاص
آیت نمبر 3
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۞
ترجمہ:
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
القرآن - سورۃ نمبر 112 الإخلاص
آیت نمبر 4
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ۞
ترجمہ:
اور نہ کبھی کوئی ایک اس کے برابر کا ہے۔ ؏
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌاللَّهُ الصَّمَدُلَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْوَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
کہو، وہ اللہ ہے، ایک ہےاللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاداور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے
Say, He is Allah, He is One, Allah is the Most Needless and all are in need of Him, He has no offspring, nor is He the offspring of anyone, and there is no spouse for Him.
Be shak
ALLAH Ka koi Beta Nhi H ALLAH Aik H
I admit that Allah is alone,nor He has family nor He has created by anyone,
Allah is one.
Muhammad (s.a.w.w) Allah k akhri Rasool hain
❤
Most High Praised one💕
66 110💙💚❤️
Allah ho Akbar
Allah one
Allah is only one.❤. no one God other ❤❤❤❤
Hallelujah
Hazrat isah alaisalam is not the son of allah, he was the messenger of allah who brought and spread messages to us.
خداوند آپ کو اور طاقت دے
Allah wahid hai us ka koi shrek nhn ❤❤❤
Allah ak hai us ka koi shariq nhi Mohammed /s a w /akhri nabi hai
اشھد ان لا الہ الااللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم ان کے بندے اور رسول ہیں۔
I bear witness that there is no god but Allah, He alone has no partner, and I bear witness that Muhammad (PBUH) is His servant and Messenger.
Hazrat Muhammad saw Allah k akhri nabi hain. Unky baad koi nabi nhin aaie ga.
اشھد ان لا الہ الااللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسول
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم ان کے بندے اور رسول ہیں
I bear witness that there is no god but Allah, He alone has no partner, and I bear witness that Muhammad (PBUH) is His servant and Messenger.
One God allah❤
Janab e mahsi Allah pak k Nabi hain un k bety nai. Allah pak hy wo yakta hy na us ka koi beta hy na wo kisi ka bap hy
Yes ameen I Love u jesus❤
Allah Waheed ha os ka koi shareek nahi Mohammad Allah k akheri rasol ha
بیشک اللہ تعالیٰ ایک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں
Surely, Allah is One and has no partner. When the Companions asked the Prophet about Jesus Christ, he said that Allah created Jesus Christ in the same way as He created Adam.
Allah ik hy
Allah Ke Siwa koi mabod nhi wahad ur tanha ha uske jur ka koi nhi na woh keisi Ka beta ha na uska Koi beta hai
اللہ ایک ھ بشک اس کا کوئی شریک نہیں
Allah AK ha us ka koi shreek nhi
عیسی بن مریم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و سلّم ، خدا کے بیٹے نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ رب العالمین وحدہُ ھو الواحد الاحد الذی لم یلد ولم یولد ،لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ و عیسی بن مریم رسول اللّٰہ و کلمتہ القی ھا الی مریم ابنت عمران
Allah ke nabi hain or allah wahda ho la Shareek hai
ESA yassu al maseeh a.s is only a messenger and slave of Allah pak ❤ .he is ont God .he is not the creator of all universe.we Muslims believe and love with all messengers. One day Allah pak ❤ will ask yassu al maseeh that you told the people that you are the God then he will say ,my Lord I didn't tell them, I don't know what they do after me and
Allah AEK he us koi beta nahi
Allah Pak Mera Wahad ha Ahad Eska koi sharek nhi na wo Kisi Ka beta ha na uski koi ulad ha Muhammad Salallah Hu alihi wasalm Allah Pak k akhri Rasool or bandy he
ابن خدا نہیں ، رسول خدا ہیں۔ غلط عقیدہ ہے
خُداوند یسوع المسیح میں سلام!
پیارے بھائی ہم مسیحی ہیں۔ ہم خُدائے واحد کو ہی مانتے ہیں اور ہم کسی کو خُدا کا جمسانی بیٹا نہیں مانتے اور نہ ہی کبھی آپ کسی مسیحی کی زبان سے یہ الفاظ سنیں گے کیونکہ یہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں۔ ہم تو خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا ( خُدا تعالیٰ کی ذات کا ظہور ) مانتے ہیں۔ بلکہ جتنی وضاحت سے المسیح کی شان کو قرآن مجید و فرقان حمید میں بیان کیا گیا ہے آپ کو بھی چاہئے کہ آپ بلکہ پوری دنیا خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا مانیں کیونکہ ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو دیکھیں۔ شاعر مشرق-علامہ اقبال بھی فرماتے ہیں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اس شعر میں کھلے بندوں اظہار ہوا ہے اور میرا خیال ہے کہ آپ کی بھی اور ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو جو کہ ہم سب کا پروردگار ہے دیکھیں۔
ایک میرا سوال
یہ ہم مسیحیوں عقیدہ تو نہیں ہے کہ لیکن میں ایک سوال آپ سے کر رہا ہوں کہ اگر خُدا تعالیٰ کوئی بیٹے کا تصور دیتے ہیں تو کیا خُدا تعالیٰ پر واجب ہے وہ کوئی بیوی رکھیں یعنی کوئی بھی بیوی کے بغیر پیدا ہو ہی نہیں سکتا تو پہلی تو بات یہ ہے کہ آپ خُدا کو قادر مطلق ہی نہیں مانتے جبکہ قرآن مجید میں بار بار یہ ذکر کیا گیا ہے کہ خُدا قادر مطلق ہے
اگر واجب ہے کہ خُدا تعالیٰ کوئی بیوی رکھیں تو پھر خُدا تعالیٰ نے کس بیوی سے حضرت آدم کو پیدا کیا کیونکہ حضرت آدم بھی تو کسی ماں باپ (میاں بیوی) کے بغیر ہی پیدا ہوئے تھے
اور اگر واجب نہیں ہے کہ تو پھر آپ کس شریعت یا اُصُول کے تحت یہ سوال کرتے ہیں۔
اگر میں کسی بات کو نہیں سمجھا سکا یا لکھنے میں کوئی خطا ہو گئی ہو تو اس کے لئے معذرت۔
آپ کا بھائی (نسل آدم ہونے کے باعث) خاک سار : آپ کے لئے دعا گو ہے زندگی میں ہمیشہ کام یاب رہیں۔ آمین ثم آمین
ALLAH ek hai
kuch khuda ka khoof hona chahye kisi ko b iss tarha rasool nahi bana saktay wo allah k barguzeda bandy hi .
Allah is only one nor he has family norhe has created by any one.worship and pray Allah.Laillaha Allah Mohammed is last messenger of Allah.
Allah ak ha uski koi ulaad nhi hmary piyary nabi صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم akhri nabi hain unky bad koi nabi nahi ay GA
Allah is one and
Astaghfirullah.
Hazrat isa Ali Salam Allah ke Nabi the
G Allah k nabi thay.
Allah pak ❤ you know very well what they do
مقدس پولس رسول عجیب چنا ہوا رسول
Allah ka koi beta nhi hai. toba estakhfar
خُداوند یسوع المسیح میں سلام!
بھائی میرا آپ سے نیک مشورہ ہے کہ آپ قرآن مجید کو پڑھیں اور ساتھ میں ترجمہ بھی پڑھیں تو خُداوند یسوع المسیح کی شان آپ پر کھل کے واضح ہو جائیں۔
ہمیں مذہب کا دفاع کرنے سے پہلے اپنے کردار پر محنت کرنے ضرورت ہے۔
جب ہم کوئی کاروبار کرتے ہیں یا کوئی غلط کام کرتے ہیں تو وہاں مسیحی اور مسلم اور دیگر مذہب کے لوگ مل کر کرہے ہوتے ہیں تو کوئی جج بھی نہیں کر سکتا کہ یہ کون ہیں تو جب مذہب کی بات آتی ہے تو پھر ہماری نفرت اور شدت پسندی نطرہٗ عروج پر ہوتی ہے۔
حالانکہ بائبل مقدس کی تعلیم اور قرآن مجید کی تعلمات اخلاق اور محبت اور خدمت خلق کی بات کرتے ہیں جبکہ ہم اس پر عمل تو کرتے ہیں تو ہم کون ہیں کہ الہامی کتب کے حق میں کھڑیں ہوں۔ سب سے پہلے ہمیں اپنے کردار پر محنت کرنی چاہئے
پیارے بھائی ہم مسیحی ہیں۔ ہم خُدائے واحد کو ہی مانتے ہیں اور ہم کسی کو خُدا کا جمسانی بیٹا نہیں مانتے اور نہ ہی کبھی آپ کسی مسیحی کی زبان سے یہ الفاظ سنیں گے کیونکہ یہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں۔ ہم تو خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا ( خُدا تعالیٰ کی ذات کا ظہور ) مانتے ہیں۔ بلکہ جتنی وضاحت سے المسیح کی شان کو قرآن مجید و فرقان حمید میں بیان کیا گیا ہے آپ کو بھی چاہئے کہ آپ بلکہ پوری دنیا خُداوند یسوع المسیح کو مظہر خُدا مانیں کیونکہ ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو دیکھیں۔ شاعر مشرق-علامہ اقبال بھی فرماتے ہیں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اس شعر میں کھلے بندوں اظہار ہوا ہے اور میرا خیال ہے کہ آپ کی بھی اور ہر انسان کی خواہش ہے کہ ہم خُدا تعالیٰ کو جو کہ ہم سب کا پروردگار ہے دیکھیں۔
ایک میرا سوال
یہ ہم مسیحیوں عقیدہ تو نہیں ہے کہ لیکن میں ایک سوال آپ سے کر رہا ہوں کہ اگر خُدا تعالیٰ کوئی بیٹے کا تصور دیتے ہیں تو کیا خُدا تعالیٰ پر واجب ہے وہ کوئی بیوی رکھیں یعنی کوئی بھی بیوی کے بغیر پیدا ہو ہی نہیں سکتا تو پہلی تو بات یہ ہے کہ آپ خُدا کو قادر مطلق ہی نہیں مانتے جبکہ قرآن مجید میں بار بار یہ ذکر کیا گیا ہے کہ خُدا قادر مطلق ہے
اگر واجب ہے کہ خُدا تعالیٰ کوئی بیوی رکھیں تو پھر خُدا تعالیٰ نے کس بیوی سے حضرت آدم کو پیدا کیا کیونکہ حضرت آدم بھی تو کسی ماں باپ (میاں بیوی) کے بغیر ہی پیدا ہوئے تھے
اور اگر واجب نہیں ہے کہ تو پھر آپ کس شریعت یا اُصُول کے تحت یہ سوال کرتے ہیں۔
اگر میں کسی بات کو نہیں سمجھا سکا یا لکھنے میں کوئی خطا ہو گئی ہو تو اس کے لئے معذرت۔
آپ کا بھائی (نسل آدم ہونے کے باعث) خاک سار : آپ کے لئے دعا گو ہے زندگی میں ہمیشہ کام یاب رہیں۔ آمین ثم آمین
Ye Galat bt ha Kisi bi Insan ko ap film ho ya Kuch bi Nabi nhi bana sakte hn na Rasool hi
Quraan men aaya hai
Ki sooli par isa nahi
Unke hashakal ko chadhaya gaya
Astaghfirullah
Astagfirullah...
Allah wahid la shareek hy
Allah Tallah Akela hy Uska na koi aulad hy na koi uska sharik. Wo واحداؤ لا شریک hy
سوائے شرک کے اور کچھ نہیں
Maseeh is not son of God
Allah wahid h. Uski koi aulaad nhi. Or Muhammad (P.B.U.H) Allah k akhri nabi or rasool hain ❤
yeh isaiyu ku film hai .maseh Allah ka byta ni hai .bus paghamber hai
Astagfirullah
Dear Admin you need to listen lectures of Dr. Zakir Naik to come on the right and true path of God.
Lanat ho bnany waly per .Allah is only one and Esa a.s.is only His prophet.
Surah Ikhlas - Number of verses 4
Say: Allah is One (1)
Say that He (the Pure One whose name is Allah) is One
God Almighty (2)
God is the true One who is without need
He did not give birth and did not give birth ( 3 )
No one has a father and no one has a son
4 )
And there is no one like him