برازیل: ہائی وے پر 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 มิ.ย. 2024
  • برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کے قریب ہائی وے پر لگ بھگ 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا۔ حکام کے مطابق مقامی افراد نے ہائی وے پر ایناکونڈا آنے کی اطلاع دی جس کے بعد اسے پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑا دیا گیا ہے۔

ความคิดเห็น •