امریکہ: فٹ بال گراؤنڈ میں 100 فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • امریکہ کی ریاست الی نوائے کے شہر ایلٹن کے ایک فٹ بال گراؤنڈ میں 100 فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا۔ گڑھے کی گہرائی لگ بھگ 30 فٹ ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فٹ بال گراؤنڈ ایک زیرِ زمین کان کے اوپر بنایا گیا تھا جو اس گڑھے کا سبب ہو سکتا ہے۔

ความคิดเห็น • 2