VOA URDU| Headlines | 07 PM | June 27 , 2024 | Khalid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 มิ.ย. 2024
  • حکومتِ پاکستان کا امریکی کانگریس کی حالیہ قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان، شمالی غزہ میں تین فضائی حملوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک ، بولیویا کے فوجی جنرل کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ کوشش ناکام : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 4

  • @joyenjoy5943
    @joyenjoy5943 2 วันที่ผ่านมา

    reminded me those days when i was used to listening VOA Urdu news bulletin by Khalid Hameed on radio back in 2000s.

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 3 วันที่ผ่านมา +1

    انشاء الللہ پاکستان اور امریکہ کے روابط بہتر رہیں گے سر ۔

  • @JazibKhalil
    @JazibKhalil 3 วันที่ผ่านมา +1

    عدالت کے فیصلے سے ثابت ہو گیا
    دال میں کچھ کالا نہیں
    بلکہ پوری دال ہی کالی ہے۔
    خاور مانیکا
    ویسے ہی نہیں رو ریا۔
    بڑا ظلم ہوا ہے اس پہ