جہاز میں مسافر پہلا صدارتی مباحثہ دیکھنے میں مصروف

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 มิ.ย. 2024
  • امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ مباحثے پر جہاں دنیا بھر کی نظریں تھیں وہیں امریکہ میں منی ایپلس سے میامی جانے والی فلائٹ میں بھی بیشتر مسافروں نے جہاز میں لگی چھوٹی اسکرینز پر پہلا صدارتی مباحثہ دیکھا۔

ความคิดเห็น •