Bhai almost 90% fish choti fish ko hi khati hain. Hamesha choti.fish khani chahiye kyu ke inki age kam hoti hai or ye kam arse pani me rehti hain to inme toxin ka deposit kam hi hota hai. Iske alawa farm ki fish bhi nhi khani chahiye kyu ke unki feed human body ke liye hazardous hai.
یہ جو فش ائل ملتا ہے اگر وہ ان سات مچھلیوں کا ہوسکتا ہے اس پر ضرور روشنی ڈالیں اور جواب ضرور دیجئے گا کیونکہ اکثر ہم لوگ پھر شعیل استعمال کرتے ہیں شکریہ
محترم آپ نے تو ڈرا دیا کہ یہ دس مچھلیاں نہی کھانی؟ آپ یہ کہہ سکتے تھے کہ ان دس مچھلیوں کم سے کم اپنی خوراک کا حصہ بنائیں با نسبت دوسری اقسام کی مچھلیوں کے۔
جن مچھلیوں کو نہی کھانا ان کی تصویر دے دیتے تو آسانی ہو جاتی کیونکہ ہمیں نام نہی پتہ اور جن کو کھانا ہے انکا بتا دیتے تو اچھا ہوتا کیا پاپلیٹ مچھلی کھانی چاہیے شکریہ
السلام علیکم اپ ڈاکٹر حضرات کا بھی کوئی ایک مسئلہ نہیں ہے پہلے اپ کہتے ہیں کہ مچھلی کھانی چاہیے یہ مرغی وغیرہ نہیں کھانی چاہیے بلاگر نہیں کھانا چاہیے اپ ابھی لوگوں کو پریشان کر رہے ہیں کہ مچھلی بھی نہ کھائیں اپ نے یہ تو بتا دیا یہ نہیں کھانی چاہیے برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کون سی کھانی چاہیے اور یہ فارم کی مچھلی کے بارے میں بتا دیں یہ صحیح ہے کہ نہیں اوکے اپ بولیں گے فارم کی مچھلی کبھی فیس ڈالتے ہیں برائے مہربانی لوگوں کے لئے اسانیاں پیدا کرے کنفیوز مت کریں اور اس میسج کا رپلائی بھی دینا
JazakALLAH, Doctor sab 💐
Dr sahab apka bhut bhut shukriyan. Aapne itni ach jankari di...
Best talks of you, video looked good
Great information. Pakistan should have method of testing mercury in fish. This will help a lot.
very much beneficial. thanks a lot. i have shared this.
جزاک اللہ❤❤❤
جزاک اللہ جناب آپ کی ھر انتہائی قیمتی ھوتی ھے اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں خیروبرکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Another very Nice & informative video.
Plz list of 7 fishes name about yr advice
چڑا مچھلی سرمئی اورنج رفی سانپ مچھلی
Very informative ❤❤
Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
Haram mat khao Baki Halal Sab chijen Khao?❤❤❤❤
matlab jo farm ki fish hai wo safe hai ?
Han g Dr sahab fish khtrnak hae esi liye fish nhi khata mae sirf poultry chicken khata hon 👍
Doctors soab hum bucpan sy fish kha rhyy hm bhot sy logh app sai neai ky rhy
Bhai almost 90% fish choti fish ko hi khati hain. Hamesha choti.fish khani chahiye kyu ke inki age kam hoti hai or ye kam arse pani me rehti hain to inme toxin ka deposit kam hi hota hai. Iske alawa farm ki fish bhi nhi khani chahiye kyu ke unki feed human body ke liye hazardous hai.
یہ جو فش ائل ملتا ہے اگر وہ ان سات مچھلیوں کا ہوسکتا ہے اس پر ضرور روشنی ڈالیں اور جواب ضرور دیجئے گا کیونکہ اکثر ہم لوگ پھر شعیل استعمال کرتے ہیں شکریہ
محترم آپ نے تو ڈرا دیا کہ یہ دس مچھلیاں نہی کھانی؟ آپ یہ کہہ سکتے تھے کہ ان دس مچھلیوں کم سے کم اپنی خوراک کا حصہ بنائیں با نسبت دوسری اقسام کی مچھلیوں کے۔
Chali... Rahu.. Thila... Kha sakte hain??
It means that the fish produced in dams are better choice to eat
1۔تلا پیا اومیگا 3
2۔ کنگ میکرل( سر مئی) مرکری زیادہ ھوتی ھے
3۔ اورنج رفی سرخ رنگ کی ھوتی ھے
4۔ سورڈ فش،شارک فش ٹائل فش
5۔شکاری مچھلیاں
6۔ میڈیٹیرین فش میں 70 فیصد مرکری
سانپ مچھلی Eel fish
نہیں کھانی چاہیے۔
Thanks 👍
Hahahahaha acha jokes
جن مچھلیوں کو نہی کھانا ان کی تصویر دے دیتے تو آسانی ہو جاتی کیونکہ ہمیں نام نہی پتہ اور جن کو کھانا ہے انکا بتا دیتے تو اچھا ہوتا کیا پاپلیٹ مچھلی کھانی چاہیے شکریہ
Kia wiki pedia sunna sooro kia howa hai
Already Shia syed's are not eating from 1400 years
السلام علیکم اپ ڈاکٹر حضرات کا بھی کوئی ایک مسئلہ نہیں ہے پہلے اپ کہتے ہیں کہ مچھلی کھانی چاہیے یہ مرغی وغیرہ نہیں کھانی چاہیے بلاگر نہیں کھانا چاہیے اپ ابھی لوگوں کو پریشان کر رہے ہیں کہ مچھلی بھی نہ کھائیں اپ نے یہ تو بتا دیا یہ نہیں کھانی چاہیے برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کون سی کھانی چاہیے اور یہ فارم کی مچھلی کے بارے میں بتا دیں یہ صحیح ہے کہ نہیں اوکے اپ بولیں گے فارم کی مچھلی کبھی فیس ڈالتے ہیں برائے مہربانی لوگوں کے لئے اسانیاں پیدا کرے کنفیوز مت کریں اور اس میسج کا رپلائی بھی دینا
Bajaaa farmaye... 😊