استحکام پاکستان پارٹی نہیں چھوڑ رہے،اپنی ہار تسلیم کرتے ہیں ووٹر کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے،غلام سرور خان
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ก.พ. 2024
- استحکام پاکستان پارٹی نہیں چھوڑ رہے،اپنی ہار تسلیم کرتے ہیں ووٹر کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے ۔غلام سرور خان
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#PakistanPeoplesParty #PPP #MandateTheft #GhulamSarwarKhan #ElectionResults #RespectMandate #ImranKhan #PTI #NationalAssembly #ConstitutionalTerm #PPPLeaders #NextElections #PublicDesire #LoveAndBrotherhood #RespectMandate #OpenHeart #AcceptingDefeat #FairElections #MajorityWin #RespectMandate #GhulamSarwarKhan #PPPLeadership #MansoorHayatKhan #AmmarSadiqKhan #MulkAzmat #ElectionConcerns #PPPStance #NextElectionStrategy #PublicConnection #LoveAndUnity #FairPlay #RespectDemocracy #AcceptingOutcome #MajorityRule #DemocracyMatters #FairElectionProcess #GhulamSarwarKhanStatements #PoliticalTransparency #ElectionIntegrity #DemocraticValues
#PPPloyalty #PPPUnity #PublicTrust #DemocraticProcess #FairnessInElections #GhulamSarwarKhanRemarks #PoliticalLeadership #ElectionEthics #DemocraticPrinciples #ElectionObservations #PPPCommitment #NextElectionPreparation #People'sWill #ElectionResultsAnalysis #PPPResilience #DemocracyInAction #ElectionIntegrity #IPPManifesto #FutureElections
#PPPManifesto #FutureElections #PPPResilience #DemocracyInAction #ElectionIntegrity #PPPLeadership #PublicTrust #DemocraticProcess #FairnessInElections #GhulamSarwarKhanRemarks #PoliticalLeadership #ElectionEthics #DemocraticPrinciples #ElectionObservations #PPPCommitment #NextElectionPreparation #People'sWill #ElectionResultsAnalysis #IPPResilience #DemocracyInAction #ElectionIntegrity #PPPManifesto #FutureElections
یا اللّٰہ تو بہترین فیصلے کرنے والا ہے ،پاکستان میں غریبوں کے حق میں بہترین حکمران مسلط کرنا۔آمین
عوام نے جس کو جتنا مینڈیٹ دیا ہے اسے بغیر کسی رد و بدل، تمام جماعتیں من و عن تسلیم کریں
پھر اچھے بچوں کی طرح میثاق جمہوریت اور ميثاق معیشت کے معاہدے کر کے صدق دل سے اس ملک کے لئے کام کریں
شفاف الیکشن کا وعدہ کیا تھا
شفاف رزلٹ کا نہیں۔
لہذا شور نہ کریں۔
الیشکن کمیشن
پاکستان والو سن لو یہ ایک ہی لیڈر ہے جو پاکستان میں سچائی کا ساتھ دیتا ہے اس کے بعد کوئی بھی اور نہیں ہے اس کے ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا اخری دم تک اس کا ساتھ دینا کیونکہ یہ سچائی کے راستے کل چلتے ہیں اور یہی ہے اپ کا لیڈر جو اپ لوگوں کو بچائے گا اس کو کبھی نہیں چھوڑنا کبھی نہیں چھوڑناسن لو پاکستان والو سن لو پاکستان والو یہ ایک ہی لیڈر ہے جو عمران خان ہے یہی تم لوگوں کو بچائے گا اس کا ساتھ دو اس کا خون کے اخری قطرے تک اس کا ساتھ دو اور اس کے یہ سچ پہ چلنے والا ہے یہ سچائی کا راستہ بتاتا ہے اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا
للہ تعالی ن لیگ والوں کی حالت پر رحم کریں !!! سو جوتے کھا کر بھی کہہ رہےہیں ہم حکومت بنائینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندہ پوچھے ۔۔۔۔ ویسے انکا قصور نہیں ۔۔۔۔ جیل میں بیٹھے اُس شخص نے انہیں نہ رونے کے لائق چھوڑا ہے نہ ہی ہنسنے کے لائق اب ان سے ایسی ہی عادات وقوع پذیر ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ن لیگ والوں برا نہ منانا !!!!!
صرف اور صرف❤❤❤ وزیراعظم عمران خان صاحب❤❤❤❤
اللّٰہ پاک سے طاقتور کوئی نہیں
وقت کے فرعون کب تک مظالم ڈھا سکتے ہیں
پی ٹی آئی کے پاس عوام تہی اور ھمیشہ رھیگی
اگر آپ پاکستانی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں۔تو اللّه سے دعا کریں کہ ہمارے عظیم قائدین محترم نواز شریف شہباز شریف زرداری اور فضل الرحمن کو جلد سے جلد اپنے پاس بلا کر بے شک ان کو جنت میں جگہ عطا فرما دیں ۔😮😮😮😮😮
اربوں روپے کے الیکشن کو متنازع کرنے پر الیکشن کمیشن، آر اوز اور ڈی آر اوز اور سیکیورٹی اداروں کے سربراہان سزائیں کے مستحق ہیں۔۔۔ ڈی آر او آفس جانے والے راستے بند کرنا اور نتائج نہ دینا بہت بڑی چوری ہے
ازل سے صرف اللّٰہ کی ذات ہے۔ اللّٰہ سے جنگ آپ لوگوں نے پاکستان بننے کے فوراً بعد شروع کر لی تھی جس کا نتیجہ سامنے ہے لیکن سمجھنے کی توفیق نہیں مل رہی آپ سب کو
مکمل غیر سیاسی پوسٹ
سارے بچے فیل کرکے بھی ہیڈ ماسٹر کا بچہ پاس نہ ہو سکا کیونکہ وہ دیکھ کر بھی غلط لکھتا تھا 🥰
خدا کی قسم............................. اپ کی بات نے دل جیت لیا ہے سچ بہت خوبصورت ہوتا ہے
Thank you Pakistani public! You are a democracy!
یا اللہ میرے ملک میں گناہ پہ نادم ہونے والے بھی اللہ کے قریب ہیں اللہ انکی حفاظت کرے
ماشاءاللّٰه جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے
Long live imran khan❤. The establishment is destined to be doomed.
دعائے ہر بشر یہ ھے مرے وطن کی خیر ہو
مگر کہاں کی خیر ہو اگر دلوں میں بیرھو
نفس پرستیاں کہیں' کہیں قفس پرستیاں
مرے وطن کو کھا گئیں یہ سب ہوس پرستیاں
لوگوں کی آوازیں بلند ہونے دو ورنہ ان کی تلواریں بلند ہونگیں!! ~ میکسم گورکی
Pakistani people don't give up help will come from incredible places said "Imran Khan"
Former federal minister Ghulam Sarwar Khan and Istehkam-e-Pakistan Party leader Ghulam Sarwar Khan raises question over the credibility of February 8 general elections adding that the mandate of the voters was disrespected
اس شعر میں شاعر پی ٹی آئی میں واپسی چاہتا ہے
الله يحفظكم يوفقكم يسعدكم يرزقكم مبروك الفاضين
سالوں بعد پتہ چلا کہ الیکشن کو جنرل الیکشن کیوں کہتے ہیں 😂
Nawaz has got no mandate. He failed miserably in these elections.But now after heavily rigged elections and his insistence to rule Pakistan by hook and by crook has humiliated him further,And he’s lost any remaining respect.
اس ملک میں الیکشن کی آب کوئی حیثیت باقی نہیں بچی۔ یہاں فورم 45 اور فورم 47 سب جعلی بن جاتے ہیں۔ الیکشن رزلٹ 24 گھنٹوں کے بعد تبدیل کر کے جاری کردیا جاتا ہے۔
My sympathy is with Pakistani people. their rights and faith in democracy are brutally butchered. Keep fighting for your rights. It's a do or die situation. Pakistan can't afford another experiment of political chaos.
"Flintstones, meet the Flintstones, they're a modern stone age family"
سب کے سب ایک جیسے ہی ہیں کوئی ملک سے مخلص نہیں ہے جمہوریت اس ملک میں نہیں کامیاب ھوگی نظام کو تبدیل کرنےکی ضرورت ہے
شاہانہ طرز زندگی، بڑی بڑی گاڑیوں کے بڑے بڑے قافلے، عجب رعونت بھری بدن بولیاں اور اس بیچ ’ساڈی گل ہو گئی اے‘ کہہ کر آپ چناؤ نہیں جیت سکتے صاحب! چناؤ اب چننے والوں کی مرضی کا مرہون منت ہو چکا۔ چننے والوں کو بھی کہنے دیجیے ناں کہ ’ووٹ کو عزت دو۔‘ وگرنہ طے یہ پایا ھے کہ۔۔۔؟؟
One and only the great honest trustworthy and sincere leader awam is with Imran Khan ❤🏏❤🏏❤🏏❤
اگرالیکشن۔میں۔کامیابی۔اور۔ناکامی۔کے۔فیصلے۔عدالتوں۔نےہی۔کرنے۔ہیں۔تو۔الیکشن۔کمیشن۔کے۔ادارے۔کو۔ختم۔کر۔دینا۔چاہیےاور۔تمام۔الیکشن۔کمیشن۔کے۔اختیارات۔اعلی۔عدالتوں۔کے۔حوالے۔کر۔دئے۔جائیں۔تاکہ۔ملکی۔سرمایہ۔کی۔بچت۔ھو۔جائے
جب ججزر اپنی ساسوں اور دیگر اہلسنت خانہ کی منشا پر فیصلے ھونگیے تو یہ
You can compete with cheats and these are individuals whose ancestors cooperated with the British during the uprising of 1857. I wonder if the creation of Pakistan with so much sacrifice can be justified with the conditions that exits now
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
❤❤❤❤ love you too ap hi hogy any waly Dino my .. ✨✨✨✨✨🤲 ALLHA AP KO ACHA RKHY
ریکارڈ چیک کرلیں مسجد نبوی میں بے ادبی کے بعد پی ٹی آئی والوں نے عزت کا دن نہیں دیکھا.
good luck
Dua Akhsan.........................................@@@@
500 روپے لیٹر پیٹرول دینے والا گورنر پنجاب واہ واہ۔۔۔۔😂
Great work 🔥🔥💥 nice information. Your way of explaining is also superb. Stay blessed and stay connected.🔥🔥
5 saal kay kay liay rest karen
سالوں بعد پتہ چلا کہ الیکشن کو جنرل الیکشن کیوں کہتے ہیں 😂